Skip to playerSkip to main content
Catch up on today’s top 5 news stories from Pakistan and around the world. PTI leader Shaukat Yousafzai has reacted to discussions about Governor’s Rule and emergency measures in Khyber Pakhtunkhwa. Flight operations at Pakistani airports have reportedly been disrupted, with 42 flights cancelled and several delayed amid regional security concerns. US President Donald Trump has expressed anger over not receiving the 2026 Nobel Peace Prize. NADRA has shared processing timelines for identity cards and other registration documents. Meanwhile, an AI model reportedly submitted a false tip through a Philadelphia police website, raising fresh concerns about autonomous AI systems and online safety.

#PakistanNews #BreakingNews #NADRA #DonaldTrump #ArtificialIntelligence

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیکی نیوز نیٹ پر
00:30کہا کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت
00:32ہے جبکہ پورا منح سجاد اس کا حق
00:34ہے ان کے مطابق سیاسی بہران
00:36کا حل عمران خان سے ملاقات کی
00:37اجازت دینا ہے اب بڑھتے ہیں
00:39دوسری خبر کے جانب جہاں علاقہ
00:41ایکشیدگی کے باعث پاکستان میں فضائی
00:43سفر متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں
00:45پاکستان کے مختلف ائرپورٹس بارے
00:47علاقہ ایکشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے
00:49باعث سلائٹ آپریشن متاثر ہوا
00:51ریپورٹ کی مطابق اب تک
00:5342 پروازے منسوخ جبکہ متعید
00:55پروازے تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں
00:57پاکستان ائرپورٹس اتھارڈی
00:59نے متاثرہ مسافروں کی رہنمائی
01:01کے لیے خصوصی سہولات کاؤنٹرز قائم
01:03کی ہیں اور ائرلائنز کو تعدہ
01:05معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے
01:07مسافروں کو مشورہ دیا گیا کہ ائرپورٹ
01:09روانہ ہونے سے پہلے اپنی پرواز کے سٹیٹس
01:11متاؤلی کا ائرلائنز سے ضرور معلوم کر لیں
01:13فیدائی سفر کے بعد اب امریکہ کی خبر
01:15جہاں صدر ڈانلڈ ٹرم نے
01:17نوپیل امن انام نہ ملنے پر ناراض کی
01:19ظاہر کر دی ہے
01:19امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم نے
01:21نوپیل امن انام دو دل چھبیس
01:23نہ ملنے پر برہمی قیدار کیا ہے
01:25غیر ملکی میڈیا کے مطابق
01:27ٹرم نے فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا
01:29کہ امریکہ کو انام نہ دینے پر
01:31ناروے کو یاد رکھا جائے گا
01:33ریپورٹ کے مطابق روہ سال
01:34امن کا نوپیل انام جنوبی افریقہ سے
01:36تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی وکیل
01:39ناوانی تھم ناوی پلے کو دینے کا
01:41اعلان کیا گیا
01:41ٹرمپ اس سے قبل بھی امن انام حاصل کرنے کی
01:44خواہش کا اظہار کر چکے ہیں
01:46تاہم اس بار بھی ان کا نام فاتحین میں شامل نہیں ہوا
01:49اب ایک ایسی خبر جو ہر پاکستانی شہری
01:51کے لئے اہم ہے
01:52نادرہ نے شناختی دستاویزات کی فیس
01:54اور ڈیلیوری کے اوقات سے مطالق تفصیلات جاری کی ہیں
01:57نادرہ نے بی فارم جووینائل کارڈ
01:59شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی
02:01پروسیسنگ اور ڈیلیوری کے اوقات سے
02:03مطالق تفصیلات جاری کر دی ہیں
02:05فراہم کردہ معلومات کے مطابق
02:07عام شناختی کارڈ نارمل کیٹگری میں پندرہ دن
02:09ارجنٹ میں بارہ دن اور
02:11ایکزیکیوٹیوٹیو کیٹگری میں
02:12چھے دن میں جاری ہو سکتا ہے
02:14اسمارٹ شناختی کارڈ کے لئے
02:16بلدرتیب 31, 23 اور 9 دن بتائے گئے ہیں
02:18نادرہ کے مختلف دستاویزات کی
02:20اوقات الگ ہیں اس لئے خدرخواست دینے سے
02:22پہلے مطالقہ کیٹگری کی تعدد
02:24تفصیلات ضرور چیک کریں
02:25اور اب آخری خبر ٹیکنولوجی کی دنیا سے
02:28جہاں ایک اے آئی موڈل کی خوددکار
02:30کاروائی نے امریکی پولیس کی توجہ حاصل کر لی ہے
02:32امریکی شہر فلائڈ الفا میں
02:34پولیس کو قتل کے لیے
02:36ایک زہر تفتیش مقدمے سے
02:38مطالق ایسی اطلاع موصول ہوئی
02:39جو بعد میں اے آئی موڈل کی خودکار کاروائی نکلی
02:42جبکہ خبر رسائدارے رائٹرز کے مطابق
02:45انتروپک کے کلارڈ موڈل نے
02:47پولیس ویب سائٹ پر جالی اطلاع جمع کرائی تھی
02:49پولیس سسٹم نے اسے
02:51سپیم قرار دے کر روک دیا
02:52اس لیے اطلاع تفتیش حکام تک نہیں پوتی
02:55کمپنی نے مطالقہ حکام کو
02:57واقعے سے آگا کیا
02:58اس معاملے نے خودکار اے آئی ایجنٹس کی نگرانے
03:00انٹرنیٹ پر ان کی سرگرمی اور ممکنہ خطرات سے
03:03مطالق بحث کو مزید تیز کر دیا ہے
03:06ناظرین یہ تھی آج کی اہم خبریں
03:08مزید تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے
03:10دیکھتے رہیے
03:10دیکی نیوز نیٹ ورک شکریہ

Recommended