00:00آخرت کھیل تماشا نہیں ہے
00:02یہ دنیا کھیل تماشا ہے
00:06بار بار قرآن مجید میں کہا گیا
00:09وَمَا هَذِهِ الْحَيَاتُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهُونَ وَلَعِبْ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانَ
00:16یہ دارِ دنیا کچھ نہیں ہے یہ کھیل تماشا ہے
00:20اصل زندگی تو دارِ آخرت کی زندگی ہے
00:23اور اسی سے غافل ہے
00:28یہ دنیا بلکل سامنے کی بات ہے
00:31یہ دنیا اللہ آپ کی مدد کرے یا نہ کرے
00:39اللہ نے بنائی ایسی ہے یہ دنیا
00:41اور آپ کو ایسا بنایا ہے کہ آپ جو چاہیں بن سکتے
00:44اس دنیا میں
00:46آپ ڈونالڈ ٹرم بننا چاہیں بن جائیں
00:50اللہ روکے گا نہیں
00:55آپ نیتن یاہو بننا چاہیں گے بن جائیں گے
00:58آپ صدام بننا چاہیں گے بن جائیں گے
01:00آپ فیرون بننا چاہیں گے بن جائیں گے
01:03آپ نمرود بننا چاہیں گے بن جائیں گے