Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
اننت ناگ : جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسپورٹس اسٹیڈیم، اننت ناگ میں پہلی بار ٹرف وکٹ کے ساتھ ساتھ ڈے اینڈ نائٹ مقابلوں سے مقامی کرکٹ میں بھی نیا جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔اس سے قبل کھلاڑیوں کو ٹرف وکٹ پر کھیلنے کے مواقع کم ملتے تھے، جس کی وجہ سے انہیں اعلیٰ سطح کے مقابلوں اور سلیکشن ٹرائلز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اننت ناگ میں کرکٹ پریمیئر لیگ کا انعقاد بھی نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، بلکہ ضرورت بہتر سہولیات اور معیاری تربیت کی ہے۔کھلاڑیوں کو امید ہے کہ ٹرف وکٹ پر مسلسل پریکٹس اور ایسے مقابلوں سے ان کی کارکردگی میں بہتری آئے گی اور وہ بڑے سطح کے ٹورنامنٹس میں بہتر کھیل پیش کر سکیں گے۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈرف وکٹ پر کھیلنے کے مواقع
00:30کم ملتے تھے جس کی وجہ سے انہیں آلہ سطح کے مقابلوں اور سیلکشن ٹرائلز میں مشکلات کا سامنا کرنا
00:37پڑتا تھا
00:37پرسٹ ٹائم ٹرپ ہو رہی ہے یہاں پہ ٹرپ میں چھوز ہونے جال رہے ہیں
00:41آپ خود دیکھیں یہاں پہ ابھی تک میٹنگ کرکٹ تھا
00:43اور اس بڑے ملب جو انتنگ ہمارا کرکٹ کا ملب حف جمعنا چاہتا ہے کرکٹ کا
00:50تو یہ بہت پیچھے ہوا تھا کرکٹ میں
00:52تو فائنلی آپ دیکھ سکتے ہو ٹرپ بن کے یہاں کی سپورٹ سٹیٹرنیٹی چاہے کرکٹ ہو چاہے فٹوال اور مل
00:57جلتے سارے کچھ ہے
00:58یہاں فٹوال بھی ہوتا تھا آپ نے پہلے بھی دیکھا ہے کہ جو انتنہ ٹائٹنز گولڈ کپ کے نام سے
01:03یہاں پہ فٹوال کا اناغریشن بھی ہوا
01:05اور اس میں بھی فائنل فینڈنگ ہے جو ہم اسی مہینے میں انشاءاللہ رحمان کرائیں گے
01:10ہوا ہے کہ انشاءاللہ یہاں سے اور نیشنل پلیئرز انٹرنیشنل پلیئرز نکلے اسی سٹیٹیٹیم سے اسی انتناک ساتھ
01:16یہ لگتا ہے کہ یہ ایک خوشائن بات ہے کہ ہمارے سپورٹ سٹیٹیم میں ایک ٹرپ بنی ہے
01:23یہ میرا خواہ تھا وہ بہت ساروں کا جو بھی کرکٹر سے آن کے رہے ہیں وہ چاہتے تھے کہ
01:27ہمارے اس
01:28آنتنا ٹاؤن جو ہے اس میں بھی ایک ٹرپ ہو جس طرح ہر جگہ مطلب ٹرپ کرکٹ بنی ہے
01:34چونکہ جو ساری کرکٹ ہے آپ کوئی بھی کرکٹ دیکھ لو جنئر سے لے کے سینئر تک نیشنل
01:39یاوٹا کرکٹ خالی ٹرپ پہ کھیل جاتی ہے جب ہم کھیلتے تھے تو ہم میٹنگ پہ کھیلتے
01:45تھے جب اس کے بعد ہمیں آگے جاتے تھے ٹرائلیز کے لیے رانجی ٹرافی جنئرز کے لیے تو
01:51ہمیں کافی دکھر کا سامنا کرنا پڑا تھا کیونکہ ہم آلموسٹ دی ایر میٹنگ پہ کھیلتے تھے
01:56یہاں پہ پھر ہمیں ڈیفکلٹی ہوتی تھی کہ وہاں پہ اپلائے کرنے میں تو یہ خوش آئین
02:03بات ہے اس کیلئے ہم شکر بزار ہے جو آرگنیزر سے اندناگ کارپیٹ کرکٹ لیگ
02:08جنہوں نے یہ سٹیپ لیا اندناگ میں کرکٹ پرمیر لیگ کا انقاد بھی نوجوان
02:14کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کر رہا ہے کھلاڑیوں کا
02:18کہنا ہے کہ کشمیر میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بلکہ ضرورت بہتر سہولیات اور
02:26اس بار بھی جو لیجنڈ لیگ ہم نے کھیلا یہاں ٹورنیمنٹ میں نے بھی کھیلا
02:30اس میں میٹ پر ہی کھیتا ہے لیکن آج بہت خوشی ہو رہی ہے جب ٹرف وکٹ دیکھا
02:34ہے ہم نے یہاں پر یہ بہت اچھا لگ رہا ہے بہت خوبصورت ماحول
02:39بنایا ہے اور پہلی بار اندناگ میں ہمارے ساتھ میں جو ٹرف وکٹ ہے
02:43فائی ریلی اپریشیٹ دے ایڈریشن ایس ویل ایس ویل ایس کارپریٹ میں جو
02:48منیجمنٹ لیگ والے ہیں میں ان کو بھی اپریشیٹ کر رہا ہوں جس طریقے سے انہوں
02:51نے فرس ٹام ہمیں لیگ میں یہاں پر ٹرف وکٹ دیا جس ٹرف وکٹ سے ہم
02:56لوگ کمپٹیٹیو لیول پر پراپر طریقے سے کھیل سکتے ہیں جب ہم نے
02:59کرکٹ سٹارٹ کیا میں کلپ کرکٹ کھیلنے گیا دوہزار ساتھ دوہزار آٹھ میں
03:10سوالہ کے بعد سمجھے کہ ایٹین کے بعد زیادہ یہاں پر کرکٹ تھوڑا اروج
03:17پکڑنے لگا اس کے بعد بھی جب خورٹ ختم ہوا اس کے بعد ابھی آپ لیکن
03:21جو چار پہنچ سالوں میں کرکٹ کہاں سے پہنچ گیا لوکل کرکٹ اور سب سے
03:24اچھی بات جو مجھے لگتی ہے جو ہے بھی کہ ہر جگہ پریفر کی ترو پکٹ ہوتی
03:30ہے اور جو ہمارے لڑکے جو یوت ہے جو ہمارے جو نئے لڑکے آتے کرکٹ
03:34کھیلنے کے لیے ان کو ایک جب وہ ٹرائلز کے لیے جاتی تھی ہے سیلیکشن
03:38کے لیے جاتے تھے کیونکہ یہاں پر ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے پورے
03:42بہلی میں پورے جمہو کشمیر میں آپ لوگوں کو سب کو پتا ہے کہ یہاں
03:45سارے لڑکے اچھے کھیلتے ہیں بس ان کو ایک پلیٹ فارم اور اچھی اچھی
03:49چاہیے اچھا منٹار چاہیے تو ابھی مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پورے
03:54سٹیٹ میں پورے سٹیٹ میں کیا پورے انڈیا میں سب سے زیادہ کرکٹ کشمیر
03:59میں ہوتا ہے لوکل کرکٹ سب سے زیادہ کشمیر میں ہوتا ہے تو ہیٹ ساپ
04:03ہر کسی کے لیے جو بھی یہاں کا ٹور ایمیٹ چھوڑ کے کشمیر میں جہاں
04:07پر بھی ٹور ایمیٹ آرگریز ہو رہے ہیں میری طرف سے دیسٹی بیشت اور مبارک بات
04:10کھلاڑیوں کو امید ہے کہ ٹرف وکٹ پر مسلسل پریکٹس اور ایسے
04:15مقابلوں سے ان کی کارکردگی میں بہتری آئے گی اور وہ بڑے سطح کے
04:19ٹورنمنٹس میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کر سکیں گے
04:23ای ٹی وی بھارت کے لیے انتناک سے فیاض لولو کی ریپورٹ

Recommended