00:00فائزہ بیٹی ہے میری
00:02اور اس کی خوشیوں کا خان لکھنا میرا فرض ہے
00:07تمہیں کیے معلوم فائزہ کی خوشی کیا ہے؟
00:10میں تم سے بحث نہیں کرنا چاہتا
00:12اور اب فائزہ کے علاوہ تمہارے اور میرے ترمیان
00:16کوئی تعلق بھی نہیں رہا
00:20اور سن لو
00:22فائزہ کی شادی میری مرضی سے ہوگی
00:27باپ ہوں میں اس کا
00:28اور تم بھی سن لو
00:32فائزہ کی شادی کل ریز سے ہی ہوگی
00:37اور یہ میرا فیصلہ ہے
00:46معاف کرنا مریم
00:48بہت ہی احمقانہ فیصلہ کیا ہے تم نے
00:50اس سے کیا ملے گا تمہیں
00:54میں منور کو اس کی بے وفائی کی
00:57بھرپور سزا دینا چاہتی ہوں
01:00اسے بھی
01:01اور قول کو بھی
01:05وہ جب قول کے محبوب کو اپنے
01:09دامات کی صورت میں دیکھے گا
01:12تو کیسا کیسا ترپے گا
01:15سوچو سرا
01:19میں نے کیا سوچنا ہے
01:23تم سوچو
01:24ایسا کرنے سے کیا قیامت اٹھے گی
01:29اچھا چلو
01:30فرض کرو کہ منور بھائی کا کچھ قصور ہے بھی
01:34تو تم
01:36ان کی سزا
01:37اپنی بیٹی کو اور گلریز کو کیوں دینا چاہتی ہو
01:42ان کو کیسی سزا
01:45فائزہ گلریز کے ساتھ کس طرح خوش رہے گی
01:48گلریز تو کسی اور سے محبت کرتا ہے
01:50یہ محبت وارا سبق واس ہے
01:53سب ٹھیک ہو جاتے بات میں
01:57نہیں مریم
02:01نہیں
02:04اسی ابل تو ایسا ہو گا ہی نہیں
02:07اور اگر ایسا ہوا تو
02:09تو تم بہت بچتا ہوگی
02:12منور بھائی اور کمل کی طرف چلایا ہوا
02:14یہ تیر بہت سے لوگوں کو زخمی کرے گا
02:16اور تم خود بھی اس میں شامل ہوگی
02:21میری بات مانو مریم
02:23یہ
02:24بدلے بدلے کی باتیں سب چھوڑ دو
02:27ٹرائن بی ریزنبل
02:30تم نہیں سمجھوئی
02:32میں منور کو
02:34اس کا طباغ درست کرنا چاہتی ہوں
02:48دیکھو مریم
02:51شاید
02:54شاید تمہیں میری بات بوری لگے
02:56لیکن
02:59تمہاری اپروچ کچھ ٹھیک نہیں ہے
03:03تم نے منور بھائی کو ہمیشہ فتح کرنے کی کوشش کیے
03:06کبھی بانے کی نہیں
03:10فتح اور شکست تو خدا کے ہاتھ میں
03:13لیکن بندے کو اپنی
03:15ٹاریکشن تو سیئر رکھنی چاہیے
03:19کمل بتا رہی تھی کہ تم
03:21سر
03:22لیکن میرے بات کریں سر
03:26آپ کے گھر تک پہنچنے سے پہلے مجھے
03:29بالکل معلوم نہیں تھا کہ وہاں کیا ہونے والا ہے
03:33میرے پیرنٹس نے مجھ سے صرف یہ کہا تھا
03:35کہ مریم آنٹی کی طرف کوئی کھانا وانا ہے
03:37اور انہوں نے مجھے سپیشلی بلایا
03:41سر مجھے
03:42بلیف می سر مجھے وہاں پہنچنے کے بات پتا چلا کہ
03:45اور میں تو خود ابھی اس
03:47اس انکشاف کے شوق میں تھا کہ آپ تشریف لے آئیں
03:52تو آپ کیا کہتے ہو تم
03:55I know
03:57I know it's a
04:00very odd question اور
04:03فائضہ کے باپ کی حیثیت سے مجھے
04:06تم سے یہ بات نہیں کرنی چاہیے
04:09لیکن خیر
04:11یہ بات تو بعد میں کریں گے
04:13پہلے تم یہ بتاؤ کہ تم نے
04:15کمل کے بارے میں
04:17اپنے والدین سے بات کیوں نہیں کی
04:20جی مجھے
04:21بات تو کرنا تھی
04:24لیکن میں کسی مناسب موقع کی تلاش میں تھا
04:27تو تم نے سوچا
04:30کہ جب تک تمہیں مناسب موقع نہیں ملتا
04:34وقت
04:35اپنی کردش روک لے گا
04:38دنیا کا سارا کاروبار
04:40سٹینڈ سٹل رہے گا
04:41یہ سب کچھ اس کی موڈلنگ اور اس کی فیلم کی وجہ سے ہوا ہے
04:44سر اور آپ
04:49آپ میرے پیرنٹس کو مل چکے ہیں سر
04:51تو تم نے سوچا کہ
04:54پیرنٹس کی مرضی کے مطابق چلنا چاہیے
04:57میں نے کہا نا سر
04:59مجھے معلوم نہیں تھا
05:00تمہیں یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ تمہاری والدہ
05:03تمہاری منگ نہیں کر رہی
05:06جی نہیں
05:08بالکل نہیں
05:10رائٹ
05:11اب جب کہ تمہیں معلوم ہو چکا ہے
05:15اب کیا کہتے ہو تم
05:21ساری سر
05:23آپ کو
05:25شاید یہ بات پوری لگے
05:28لیکن سر میں
05:30میں یہ منگنی نہیں کر سکتا
05:32کیوں
05:37میں کامل سے کمیٹ کر چکا ہوں سر
05:45یہ
05:47موڈلنگ اور
05:49فلمز کے باوجود
05:51جی
05:52یہ موڈلنگ
05:54اور فلمز کے باوجود
05:56جی
06:02اور اگر تمہارے پیرنٹس
06:04نہیں مانے تو
06:06یہ میری زندگی کا مسئلہ ہے سر
06:10میں انہیں سمجھاؤں گا
06:12میں سر
06:13میں التجا کروں گا ان کے سامنے
06:17اور اگر پھر بھی وہ نہ مانے
06:21تو میں ان کا گھر چھوڑ دوں گا سر
06:26سب کچھ چھوڑ سکتا ہوں میں
06:31کامل کو نہیں سر
06:34نو
06:36میں اسے شدید چاہتا ہوں سر
06:39ہم دونوں ایک دوسرے سے شدید محبت کرتے ہیں سر
06:49سر
06:56اچھے لگے ہو
06:59خوش ہوئی تم سے
07:02مل کر
07:05گلریز میں
07:08ہماروں میں تم سے بہت ضرور ہوں
07:12لیکن تم مجھے
07:13اپنا توست سمجھ سکتے ہو
07:16تم
07:18اپنے والدین سے بات کرو
07:21میں بھی انہیں سمجھاؤں گا
07:24ہم
07:25شکریہ
07:26شکریہ
07:30پھر جگر
07:33اب کیا ہوگا
07:35وہ نہ کیا ہے
07:38زمانتے ہوگی ہیں
07:39تو باقی صاحب کام بھی ٹھیک ہو جائے گا
07:41اچھے چھے
07:42ریاست بتا رہے تھے کہ یہ
07:43ایس پی کوئی نیا آدمی آیا ہے
07:46وہ یہ ساری گربڑ کر رہا ہے
07:49ہاں یار میرا اول مین بھی یہی بتا رہا تھا
07:51ایک کم بخت کوئی بڑا جنونی سا آدمی ہے
07:54یار یہ
07:56حوالات تو بڑی خوفناک چیز ہے
07:59اللہ معافی
08:00ایک تو تو
08:01تو
08:02تو بہر دراکل ہے
08:03ہر بات پہ ڈر جاتا ہے تو
08:05اور تو
08:07توجے گیا ہو گیا تھا
08:08یہ پولیس کو اپنی ساری پچھلی بارداتیں بھگنے کی کیا ضرورت تھی
08:12میں
08:13میں
08:14میں نے تو
08:15کچھ بھی نہیں کہا یار
08:16دیکھ سوہیل
08:18آپس میں جھوٹ نہیں بولتے ہیں
08:20ہماری پچھلی بارداتوں کا صرف
08:22تو
08:23میں
08:23اور ادنان جات دے
08:25ٹھیک
08:26ادنان اس وقت امریکہ میں ہے
08:28میں نے پولیس کو بتایا نہیں ہے
08:30اس کا مطلب ہے کہ باقی صرف
08:32تو رہ جاتا ہے
08:35دراصل
08:36دراصل یار میں ڈر گیا تھا
08:39کیا بتا ہے اس نے
08:41جو ناب اتیک صاحب
08:43یہ بڑوں کا معاملہ ہے
08:44آپ چوب کر کے بیٹھیں
08:46ہم
08:49میں بھی کہوں کہ وہ انسپیکٹر
08:52بار بار میسیس مریم باری کی گاڑی کا ذکر کیوں کر رہا تھا
08:57یہ تم نے بہت غلط کام کیا ہے جگر
08:59یار
09:00یار میں نے کہا نا
09:01بتایا تو ہے ان لوگوں نے مجھے اپنی باتوں میں گھیر لیا تھا
09:04یار میں نے تو اس وقت بھی کہا تھا تمہیں
09:08یہ کام خطرناک ہے
09:09مت پڑو اس میں
09:10ایک تو مجھے تیری سمجھ نہیں آتی ہے
09:13یہ ہر بات پہ تو پسٹول نکال کے تو
09:15پٹاکے چلانے شروع کر دیتا
09:17سارے محلے کو تنہے خام خامے گواہ بنا لیا
09:21جگر وہ تو ہمیں اس کو یرکانے کے لیے کر رہا تھا
09:24یرکانے کے لیے کر رہا تھا
09:29اب ہمارے بچنے کی صرف ایک صورت ہو سکتی ہے
09:33کہ وہ عورت اپنا بیان بدل دے
09:38لیکن
09:40تاصل کچھ گڑڑ ہو گئی ہے
09:44اچھے چھے ریاست بتا رہے تھے کہ
09:46شاید ہمیں ملک سے باہر جانا پڑے
09:48یار ایک آئیڈیا تو میرے اولڈ مین کا بھی ہے
09:50یہ آئیڈیا بھی تمہارے ہی اولڈ مین کا ہے
09:53اچھا
09:56ہاں
09:57اچھے چھے ریاست بتا رہے تھے کہ
09:59وہ کچھ ضرور سے زیادہ ہی ایفیشنسی دکھا رہا ہے
10:03تو پھر
10:05اب کیا ہوگا
10:06اب
10:08لیکن چکر وہ
10:11میں کیسے جا سکتا ہوں یار
10:14تم لوگوں کے پچھلے تو کافی تگڑے ہیں
10:17ہاں
10:17ہاں
10:18ہاں یار مگر اس طرح تو
10:19ارے یار یہ صرف ایک امکان ہے
10:22میں صرف تم لوگوں کو اس لئے بتا رہا ہوں کہ تم لوگ جرہا
10:25منٹلی پرپیر رہا ہوں
10:42ڈیر جی ڈیر جی میں یہ سب کیسے
10:43بیٹے
10:45آرام سے میری بات سنو
10:47ہم لوگوں نے کوشش کر کے
10:49مدعیہ کا بیان بدلوا دیا ہے
10:52وہ اب اس بات کو آگے نہیں بڑھائے گی مگر
10:54پلس بھی توہارا پیچھا نہیں چھوڑے گی
10:55وہ چوزی ریاست صاحب نے پتا کروایا ہے
10:58ویس پی منصور
11:00تم لوگوں کے خلاف نئے چارجز فریم کر رہا ہے