Skip to playerSkip to main content
#KhyberPakhtunkhwa #KPPolitics #GovernorRule #EmergencyInKP #SohailAfridi #FaisalKarimKundi #PTI #PakistanPolitics #KPGovernment #PakistanNews #PakistanCurrentAffairs #GovernorRulePakistan #KPNews#mohammadmalick #khabar #arynews

KHABAR Mohammad Malick Kay Saath | Inside Story: When Will KP Return to Normal? | 12th Oct 2026 - ARY News

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
07:06The reason I specifically asked this question
07:10was کہ جب آٹھ فروری ہوا
07:11تو بہت سے observer کا خیال تھا
07:14سبسکوینڈ منٹس
07:15کہ سب سے بڑی غلطی پی ٹی آئی کی یہ تھی
07:18کہ نو فروری کو خاموش رہی
07:19اگر اس وقت اپنا دکھایا ہوتا
07:22مسئل تو شاید حالات مختلف ہوتے
07:24یہ کہیں وہی
07:26دوبارہ تو نہیں بات دورائی جاری ہوگی
07:28کہ چھ ماہ بعد ہم بیٹھے یہ بات کر رہے ہوں گے
07:30آپ سے پوچھ رہے ہوں گے
07:31کہ اگر آپ نے اگلے چوبیس گھنٹوں میں
07:33کیونکہ ایک طرف
07:34اگر آپ کی اتنی موبیلائزیشن ہوئی بھی تھی
07:36کہ آپ اسلامباد پہ لاکھوں لوگ لے کے آ رہے تھے
07:39اور اتنا بڑا واقعہ ہو جاتا ہے
07:42کے پی کے اندر
07:42اور کوئی سڑکوں پہ نہیں نکلتا
07:45تو پھر سوال اٹھنا شروع ہو جاتے ہیں
07:47کہ آگے بھی لانگ مارچ کی بھی تیاری نہیں ہوگی
07:51ایک ہی یہ سوال کیے جا سکتے ہیں
07:53نو فروری کو بھی اور آج بھی
07:55کوئی ایسا بٹن نہیں ہے
07:57کہ ہم دبائیں اور لاکھوں لوگ سڑکوں پہ آ جائیں
08:00یہ فیصلہ لوگوں نے خود کرنا ہوتا ہے
08:02لیڈرشپ موجود تھی
08:04لیڈرشپ گرفتار بھی ہو گئی ہے
08:05آج لیڈرشپ کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں
08:09جو بھی باہر نکلے گا
08:10دو تین منٹ میں اس کو اچھک لیا جائے گا
08:13غوا کر لیا جائے گا
08:14تو یہ صورتحال ہمارے سامنے ہیں
08:16منگلہ دیش میں بھی تھی
08:17وہ انیس بیس اکیس سال کے بچے جو تھے
08:20وہ لیڈر بن گئے آنن فانن
08:21تو جب وہ لمحہ آتا ہے
08:23تو جو پرانے لیڈر ہوتے ہیں
08:25جو مانوس چہرے ہوتے ہیں
08:26ان کو تو گرفتار کر لیا جاتا ہے
08:28یا وہ مارے جاتے ہیں
08:29تو پھر قوم خود فیصلہ کرتی ہے
08:31قوم اپنے لیڈر خود بناتی ہے
08:33یہ کہنا کہ اگر سوہل آفریدی
08:35کسی طرح جیل سے باہر آ جائیں
08:37یا پنا شخص جو ہے
08:38جو کہیں اس وقت چھپاوا ہے
08:39جس کے گھر کے گرد گارت کڑی ہے
08:42وہ اگر کسی طرح نرغہ توڑ کے باہر آ جائے
08:45تو لاکھوں لوگ آ جائیں گے
08:46یہ ایک مفروضہ ہے
08:48اصل بات اس طرح نہیں ہوتی
08:49جب لوگوں نے آنا ہوتا ہے
08:51وہ آتے ہیں اور وہ آئیں گے
08:52تو آپ یہ کہہ رہے ہیں
08:54کہ وقتی طور پر آپ کے خیال میں
08:56بھلے گورنمنٹ پاور میں نظر آ رہی ہے
08:58جیتی میں نظر آ رہی ہے
08:59لانگ ٹرم کے اندر
09:01آپ لوگوں کو اس کا ازیادہ فائدہ ہوگا
09:05بلکل
09:05دیکھیں ہم اصول پہ کھڑے رہے ہیں
09:07خیبر پختون خواہ میں
09:09دیگر جماعتیں کیوں ختم ہو گئیں
09:11کیوں تین مرتبہ لگاتار پی ٹی آئے کامیاب ہوئی
09:14اسی لیے کہ پی ٹی آئے نے ہمیشہ
09:16عوام کا ساتھ دیا ہے
09:17عوام کی زندگی کا
09:19عوام کے خون کا سوالہ نہیں کیا
09:21باقی جماعتیں جو جڑے رکھتی تھیں
09:23جو کہیں پرانی ہیں
09:24وہ ختم ہو چکی ہیں
09:25یہی کچھ آپ دیکھئے
09:26کراچی میں ہوا
09:27یہی کچھ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوا
09:30سکڑ کر ایک صوبے کی جماعت بن گئی
09:32پی ایم ایل این
09:32سولہ سیٹے جیت سکی
09:33آٹھ فروری دوزار چوبیس کو
09:35تو ہم جانتے ہیں
09:36کہ جب آپ عوام سے رشتہ توڑتے ہیں
09:38اور آپ
09:39بیاستی جبر کے سامنے سر جھکا لیتے ہیں
09:42تو عوام آپ کو رند کر دیتی ہے
09:43پی ٹی آئے نے ایسا نہیں کیا
09:45ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
09:47اور آپ دیکھیں گے
09:48کہ عوام سے پی ٹی آئے کا رشتہ
09:50عمران خان کا رشتہ
09:51اتنا ہی مضبوط ہے
09:52جتنا پہلے تھا
09:53بلکہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط
09:55آپ کو نظر آئے تھا
09:55اچھا ایک چیز بتائیں
09:56آپ لوگوں نے کہا تھا
09:58کہ ہماری ریڈ لائن ہے
09:59عمران خان سے ملاقات کروائیں گے
10:01تو ہم لانگ مارچ بھی ختم کر دیں گے
10:03ہم نے سارا کیا
10:04فضل رحمان صاحب نے کل
10:06اپنی پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا
10:07کہ آپ لوگوں نے مان گئے تھے
10:10کہ ٹھیک ہے
10:11ہم اگر یہ اگری ہو جاتا ہے
10:14کہ ملاقات ہو جائے گی
10:15تو بھلے وہ سیکو ساپ تیہ کر دیں
10:18کہ لانگ مارچ پہلے
10:19ہم اناؤنس کر دیں گے
10:21یا یہ پہلے اناؤنس کر دیں گے
10:22ایک ملاقات کا
10:23تو یہ آپ اس پہ تیار تھے
10:25کیا یہ آپ نے ایک نوے کر دیا تھا
10:28کہ اگر وہ آئندہ
10:30مستقبل نہیں ملاقات کا وعدہ کر دیتے ہیں
10:32فضل رحمان صاحب کے ساتھ
10:34تو آپ لوگوں نے
10:35کال آف کر دے نہیں تھی لانگ مارچ
10:38اے کوئی بہت دور کا مستقبل نہیں
10:40دیکھیں کل صبح
10:41مولانا فضل رحمان صاحب کی
10:43چھے بجے وزیراعظم سے بات ہوئی
10:45معاملات تیہ پا گئے
10:46اور مولانا فضل رحمان نے یہی کہا
10:49کہ سیکونس کا میں خود فیصلہ کر دوں گا
10:51کہ پہلے ملاقات ہوگی
10:53کب ملاقات ہوگی
10:54اور لانگ مارچ کب کال آف ہوگی
10:56تو یہ بالکل ممکن تھا
10:58اور جو دہشتگردی کے حوالے سے بات تھی
11:00اس کو مؤخر کر دیا
11:01کہ کوئی آپ اس وقت پی ٹی آئے سے
11:03بلانگ چیک نہیں مانگیں گے
11:04کہ جو کچھ بھی ریاست کرے گی
11:06ہم اس کو اون کریں گے
11:07ہم سے یہ کہا جا رہا تھا نا
11:09کہ کل وہ ڈرون ماریں
11:10لوگوں کو بے گھر کریں
11:11جو کہ ہو رہا ہے
11:13اچھا آپ کو کبھی
11:14کل میں سن رہا تھا رانا سنولا صاحب کو
11:17انہوں نے ایک پروگرام میں کہا
11:18کہ ہم نے کوئی
11:20میس آپریشنز نہیں
11:21ان زلوں میں کرنے
11:22خاص طور پر وہ جو
11:23گیارہ بارہ بہت زیادہ
11:25افیکٹڈ جلے ہیں
11:26اور ہم نے
11:27آئی بیو جی کرنے ہیں
11:28سب کچھ کرنے ہیں
11:29آپ لوگ کہتے تھے
11:30کہ جی دونے میس آپریشنز کرنا ہے
11:31اور بڑے لوگ بے گھر ہوں گے
11:33ان نیگوسییشنز کے درمیان میں
11:35ان نیگوسییشنز میں
11:36کیا آپ پہ یہ واضح کیا گیا تھا
11:39کہ کوئی ایسا پلان نہیں ہے
11:41میس ایکشنز کا
11:42اور آئی بیو بیس آپریشنز ہی ہوں گے
11:45دیکھیں ہم سے یہ کہا جا رہا تھا
11:47کہ آپ دستخط کریں ایک شک پر
11:49تو یہ کہہ دی تھی
11:51کہ جو بھی آپریشن ہوگا
11:52پی ٹی آئی حکومت
11:54اس کو اون کرے گی
11:55اس کی اونرشپ لے گی
11:56ہم نے کہا یہ بہت زیادہ
11:58آپ نے ایک مبہم بات ہے
11:59اور بہت زیادہ وسیع بات ہے
12:01ہم کیسے پہلے سے کہہ دیں
12:02کہ آپ جو بھی کریں گے
12:04ہم اس کے ذمہ دار ہیں
12:05یا اس کے اونر ہیں
12:06یہاں پہ وضاحت کر دیجئے
12:08کوئی وضاحت آ جائے
12:09کہ آپ نے کیا کرنا ہے
12:11یا یہ لکھ دیجئے
12:12کہ تمام جماعتوں کی
12:13مشاورت سے ہوگا
12:14جو خیبر پختونخواہ
12:15اسیمبلی میں
12:16نومبر دوہزار
12:16پچیس میں
12:17ایک امن جرگہ ہوا تھا
12:19پیپلز پارٹی
12:20پی ایم ایل این
12:20این پی
12:21جے یو آئی
12:22تمام جماعتوں نے
12:23اس پہ دستخط کیے تھے
12:24اور کہا تھا
12:24کہ جو دوہزار دس سے
12:25پالیسی چل رہی ہے
12:27دہشتگردی کے حوالے سے
12:28جس طرح کام کیا گیا ہے
12:29وہ غیر محصر ہے
12:31نہیں وہ تو میں
12:31وہ ٹھیک ہے
12:32میں صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں
12:33کہ کیا آپ کے
12:35نیگوسییشنز میں
12:36جب آپ کے خدشات تھے
12:37آپ کو یہ بتایا گیا تھا
12:39کہ ہمارا کوئی
12:40میس آپریشنز کا
12:41پلان نہیں ہے
12:43نہیں نہیں
12:44دیکھیں
12:44ہمیں تو یہ کہا گیا تھا
12:45کہ اس جملے کو آپ مان لیں
12:47کہ جو بھی ہوگا
12:48آپ اس کی اونرشپ لیں گے
12:50یہ کیسے ہو سکتا تھا
12:51وہاں تو یہ بات ہو رہی تھی
12:52گورنمنٹ کی
12:53بڑی کلیر ہے
12:54پوزیشن
12:55وہ کہتے ہیں
12:55آپ کسی سے بات نہیں ہو سکتی
12:57نہ
12:57افغان طالبان کی اس معاملے میں
12:59یا طالبان کے ساتھ
13:01تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ
13:03ہمیشہ آپ کی
13:04ہمیں ان سے تو نہیں کہا بات تھے
13:05نہیں نہیں
13:05میں سے یہ پوچھتا ہوں
13:06پی ٹی آئی کی پولیسی کیا تھی
13:09آپ کیا چاہتے تھے
13:11کہ ریزولوشن کیسے ہو
13:12کیا ان سے بات چیت ہو
13:13بکہ ہمیں آج تک یہ کلیر نہیں ہوا
13:15کہ آپ لوگوں کا
13:16الٹرنیٹیو پروپوزل کیا تھا
13:20دیکھیں ہمارا جو
13:21پروپوزل ہے
13:22اس میں جو چیز
13:23ہمیں منظور نہیں ہے
13:25وہ یہ ہے
13:26کہ ایسے حملے ہوں
13:27وہ ڈرون ہوں
13:28یا کوئی اور حملہ ہو
13:29جس سے جو معصوم جانے ہیں
13:32وہ ضائع ہوں
13:32آپ جانتے ہیں
13:33ایسا ہوا ہے ماضی میں
13:34مدرسوں میں بچے شہید ہوئے ہیں
13:37شادی کے اجتماعات میں
13:38بچے شہید ہوئے ہیں
13:40تو ہمیں یہ شورنس چاہیے
13:42یہ زمانت چاہیے
13:43کہ ایسا نہیں ہوگا آئندہ
13:45ریاست ایسا کوئی
13:48کہ نہیں آپ ٹی ٹی بی سے بات کریں
13:51یا آپ اگوان طالبان سے بات کریں
13:52نہیں بلکل نہیں
13:53بلکل نہیں
13:54اچھا دو دعوے
13:57ہم صرف یہ کہہ رہے تھے
13:59جی جی
13:59اس طرح کے حملے نہیں ہوں گے
14:01اور یہ کہ لوگوں کو
14:02بے گھر نہیں کیا جائے گا
14:04ایسا لاعامل اپنایا جائے گا
14:06کہ لوگ جو ہیں
14:07سالہ سال اپنے گھروں سے
14:08بے گھر نہ ہو
14:09یہ دو ہماری بڑی مانگیاں تھی
14:11دو دعوے
14:12انٹیریر منسٹر
14:14محسن نکوی صاحب نے بھی کیا
14:15اذا وہ سن لیجئے
14:16اب ان بارہن ڈسٹرک کے اوپر
14:18انہوں نے مذاکرات کے دوران
14:19ہم سے اگری کیا
14:20یہاں امرجنسی چاہیے
14:22ہم آپ کے ساتھ ہیں
14:22بکوز وہاں کے حالات ایسے ہیں
14:24لیکن اس بارہن ڈسٹرک کو
14:26نورملائز کیا جائے
14:27زندگی واپس لائی جائے
14:28وہاں کے لوگوں کے جو
14:29ایشوز ہیں وہ بھی بہت زیادہ ہیں
14:30پلس جو وہاں پہ
14:31ٹیررزم ہے
14:32وہ ایکسٹریم پہ بڑھ چکی ہوئی
14:33لیکن اگر کوئی ہمارے ساتھ
14:34کھڑے ہونے کے لیے تیار نہیں تھا
14:36اگر کوئی ہمارے ساتھ
14:37ملنے کے لیے یہ بھی گھبراتا تھا
14:38کہ یہ تصویر یا کوئی چیز
14:40چھپا چھپکے ملنا ہے
14:41میں نے تو کبھی ان سے
14:42اتنی دفعہ ملاقات ہوئی
14:43آپ کو معلوم بھی نہیں ہوگا
14:44لیکن نہ میں نے کبھی کہا
14:46کہ تصویر جاری کرنی ہے
14:47کیونکہ وہ کہتے تھے
14:47ان لوگ کے لیے مسئلے بنتے ہیں
14:49ہم نے کہا نہیں
14:49ہمارا چیز میں کلیریٹی ہے
14:51کہ ہم اس پہ پولٹکس نہیں لانا چاہتے ہیں
14:54کیا آپ لوگوں نے
14:55نیگوسیشنز کے درمیان میں
14:57یہ اگری کیا تھا
14:58بارہ
14:59زلوں کے اندر
14:59امرجنسی وہ کہہ رہے ہیں
15:00کہ انہوں نے ان کا بڑا اچھا ایڈیا
15:02اور انہوں نے اگری کیا
15:02اور دوسرا
15:04تاثر یہ پی ٹی آئی دیتی تھی
15:06کہ جو فارمہ چیف منسٹر ہیں
15:08اس وقت
15:09سسپینڈڈ چیف منسٹر جو بھی ان کو کہیں
15:11سویلا فریدی
15:11ان کی خفیہ ملاقاتیں نہیں ہو رہی تھی
15:14محسن نکوی صاحب نے دعویٰ کیا
15:15کہ بہت چی ملاقاتیں ہوئیں
15:17دونوں پر مجھے کلیریٹی دے دیں
15:18کیا نیگوسیشنز میں آپ لوگوں نے
15:20اگری کیا تھا
15:21امرجنسی کی بارہ زلوں پر
15:24نہیں دیکھیں
15:25پانچ زلوں کی بات ہوئی تھی
15:26پانچ زلوں کی بات ہوئی تھی
15:38تو پھر یہ ہم نے سوال اٹھایا
15:40کہ یہ کرنے کے بعد
15:41امرجنسی لگانے کے بعد
15:42آپ کیاں کریں گے کیا
15:43ہمیں یہ ایشورنس دے دیں
15:45کہ جو کچھ جہاں کریں گے
15:46وہ متفقہ
15:47لائے عمل ہوگا
15:48یا مشاورت کی بنیاد پر ہوگا
15:50اور ڈرون حملے اور بے گھری نہیں ہوگی
15:52یہاں پہ تو بات ٹوٹی
15:53دیکھیں صرف امرجنسی
15:54پانچ زلہ بارہ نہیں
15:55پانچ کی بات ہو رہی تھی
15:57کہ وہاں اگر آپ لگاتے ہیں
15:58تو یہ تو ایک عمل ہے نا
16:08جہاں تک ملاقاتوں کا تعلق ہے
16:10مجھے نہیں پتا
16:11یہ ان کا بیان ہے
16:12میں اس پہ کوئی تفسرہ نہیں کر سکتا
16:13تو یہ جو بارہ زلوں کی بات وہ کر رہے ہیں
16:16پھر وہ غلط بات ہے
16:17بکوز آپ کہہ رہے ہیں پانچ
16:18وہ کہہ رہے ہیں
16:19میرے پاس لکھیوی تحریر موجود ہے
16:22جو ڈرافٹ ہمیں دیا گیا تھا
16:24اس میں پانچ زلہ کی بات
16:26شاید انہیں غلط فہمی ہوئی ہے
16:27پانچ کی بات ہو رہی تھی
16:33اچھا آپ کونسٹوشنل لوئر بھی ہیں
16:35اب یہ بتائیں کہ چلیں گورنر رول تو چھے ماہ میں ختم ہو جائے گا
16:39یہ جو امرجنسی ہے
16:41یہ تو پھر انڈیفنیٹلی آگے کھینچی جا سکتی
16:44کیا یہ دوزار انتیس تک بھی کھینچی جا سکتی ہے
16:49دیکھیں ان حالات میں جو اب ہیں
16:51عدالتوں کی جو صورتحال ہے
16:53اس میں تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں نا
16:55ورنہ آپ کو جواز دینا پڑتا ہے
16:57اگر آپ اس کو آگے کھینچتے ہیں چلاتے ہیں
16:59تو آپ کو ہر ہفتے کا ہر مہینے کا کوئی جواز پرام کرنا ہے
17:03لیکن اس وقت تو ان کو ایک تسلی ہے
17:05کہ جو بھی یہ کریں گے عدالت مان جائے گی
17:07تو ٹھیک ہے
17:08اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ کر سکتے ہیں
17:12لیکن یہ غلط بات ہوگی
17:13یہ بھلکل ریاست اور عوام کے درمیان
17:17اتنی بڑی خلیج پیدا کرنے والی بات ہے
17:19جو کوئی زی شعور میں سمجھتا ہوں نہیں کرے گا
17:23لیکن ان سے اب کوئی بھی بات بعید نہیں ہے
17:26یہ مجھے بتائیے کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے
17:28کہ شاید پی ٹی آئے نے
17:31اوور ایسٹیمیٹ کیا
17:32اپنی سٹریندھ اور اوور پلے کیا
17:35اپنا ہاتھ ہو
17:35کہتے ہیں اب ساری چیزیں مل گئی تھیں
17:37سب سے امپورٹنٹ آپ کے لیے تھا
17:39کہ عمران خان ہسپیٹل ٹرانسفر کر دیے جائیں
17:41ان سے ملاقاتیں ہو جائیں
17:42اور وہ اگر ہو جاتا
17:44تو شاید ویسے بھی صورتحال بڑی تبدیل ہو جاتی ہے
17:47کیا اب آپ کے پاس ایک ہی پاور بیس تھی
17:50جہاں آپ کی اپنی پاور بیس تھی
17:52وہ بھی آپ کے ہاتھ سے گئی
17:53پنجاب میں جتنا انہوں نے رگڑا دیا ہے
17:56پی ٹی آئے ویسے ہی
17:57بلکل انہوں نے کمہ توڑ کے رکھی بھی ہے
17:59تو آپ نے جو بھی تک پالیسی نظر آتا ہے
18:03لگتا تو یہ ہے کہ تمام جگہ میں
18:06پی ٹی آئے پولٹیکل ہی ہارتی گئی ہے
18:10نہیں بلکل نہیں
18:11دیکھیں اگر تو ہم انہیں بلانک چیک دے دیتے
18:13آپریشنز کے حوالے سے
18:15تو وہ ہماری ہمارے نظریہ کی
18:17ہمارے سٹینڈ کی مکمل طور پر
18:19تباہی تھی نفی تھی
18:20یہ نہیں ہو سکتا تھا
18:21کہ ہم ان کو لکھ دیتے
18:22کہ جو بھی کروگے
18:23ہم اس کو اون کریں گے
18:25اور اس کی ذمہ داری لیں گے
18:26یہ ناممکن تھا
18:27اس لیے اس ایک جملے
18:29یا اس ایک شک کی بنیاد پر
18:31اگر ہمیں حکومت دینا پڑی
18:34تو کوئی گھاٹے کا سودا نہیں ہے
18:36ہم عوام کے ساتھ کھڑے تھے
18:38کھڑی ہیں کھڑے رہیں گی
18:40اچھا اب
18:42کیا پوسٹیبلیٹی آپ کو لگتی ہے
18:43اگر چھے ماہ میں
18:44گورنہ رور ختم ہو جاتا ہے
18:46اگر اس کی لیمٹ ہے
18:47پھر شروع ہو جائے گی
18:48امرجنسی چلے گی
18:49اسیمبلی ریوائی ہو جائے گی
18:51کیا اگلے چھے ماہ میں
18:53آپ کو نظر آتا ہے
18:54کہ عدالتی فیصلہ
18:55کوئی ایسا آجائے
18:56اگر اس دو تین مقدمات
18:58ایسے چل رہے ہیں
18:58الیکشن کمیشن
18:59ان کے خلاف چل رہا ہے
19:00سویل آفریدی کے
19:01کونسٹیوشنل کورٹ میں
19:02ایک پیٹیشن ہے
19:03کہ عدالتی فیصلہ میں
19:05اگر ان کو فارق کر دیا جائے
19:07تو پھر کیا چھے ماہ بعد
19:09کیا ہوگا
19:10کیا اسیمبلی
19:11کیونکہ فعال ہوگی
19:12تو وہ کیا
19:13نیا لیڈر آف دا ہاؤس
19:13سیلیک کر سکتی ہے
19:14نیا کہ وہ بھی
19:16پروسس رکا رہے گا
19:20لیکن ٹیکنیکلی
19:21قانونی طور پر
19:22تو کر سکتی ہے
19:23ممکن ہے
19:23لیکن ہم
19:25عمران خان صاحب سے
19:26مشاورت کے بغیر
19:27ایسا کچھ نہیں کریں گے
19:28کوئی نیا لیڈر
19:30اگر سویل آفریدی صاحب
19:31کو کسی بھی
19:32حوالے سے
19:33ناہر کیا جاتا ہے
19:34ہم کوئی نیا لیڈر
19:36آف دا ہاؤس
19:36نہیں منتخب کریں گے
19:37جب تک عمران خان صاحب
19:38سے ہماری بات نہ ہو
19:40اور واضح
19:41ایک مطیم نہیں تہنا
19:43سر آخری سوال
19:44لانگ مارچ
19:45تو ابھی آپ کی
19:46آئی بلیو ختم ہو گئی ہے
19:47کیا اب
19:49سٹریٹ موومنٹ
19:51کا کوئی پلان ہے
19:52اگلے کچھ دنوں میں
19:53ہفتوں میں
19:56دیکھیں یہ ہوتا رہے گا
19:57پاشرہ جو ہے
19:58اپنا جواب ضرور دے گا
20:00آپ دیکھیں گے
20:01دے میں پی ٹی آئی کا پوچھتا ہوں
20:02بحیثیت پارٹی
20:04دیکھیں پی ٹی آئی
20:05لوکل سطح پہ
20:07مقامی سطح پہ
20:08اپنا بالکل اعتجاج
20:10ریکارڈ کراتی رہے گی
20:11وہ
20:11بار اسوسییشنز ہوں
20:16ہم بتدریج آگے بڑھتے رہیں گے
20:18ایک آل پارٹیز کانفرنس
20:19بہت جلد منقد ہوگی
20:21تو یہ معاملہ رکے گا نہیں
20:22یہ بات آگے بڑھے گی
20:23معیشت کی جو بدحالی ہے
20:25وہ ٹھیک ہونے والی نہیں ہے
20:26جو بددلی
20:27اور جو ایک
20:28ایک دوری پیدا ہو گئی ہے
20:30ریاست اور معاشرے کے درمیان
20:32اس کا نتیجہ آپ کے سامنے آتا رہے گا
20:34سب کو پتا تھا کہ آ رہی ہے
20:36امرجنسی
20:37سب کو پتا تھا گورنر رول آ رہا ہے
20:39لگتا تھا آپ لوگوں کو یقین نہیں تھا
20:42کیا یہ ایز ار سرپرائز آیا ہے
20:44اور ابھی آپ لوگوں کے پاس
20:45ابھی سٹیٹیجی بنا رہے ہیں
20:47آپ کے پاس پہلے
20:48ایک پوسٹ
20:50امرجنسی
20:51امرجنسی
20:51امرجنسی
20:51امرجنر رول کی مجھے لگ رہا ہے
20:52کہ سٹیٹیجی نہیں تھی
20:55نہیں تھی
20:55دیکھیں میری بات ہوئی تھی
20:57سویرہ فریدی صاحب سے
20:58اور میں نے ان سے واضح کہا تھا
21:00کہ بالکل یہ ممکن ہے
21:01کہ یہ کریں
21:02انہوں نے کامینہ کا اجلاس بھی بلا لیا ہے
21:04میں ان کے ساتھ تھا
21:06ہفتے والے دن
21:06اور ان کا جواب یہی تھا
21:08کہ ٹھیک ہے
21:08کر لیں
21:09ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے
21:11ہم یہ تو نہیں کر سکتے
21:12کہ جو شک ہی ہمیں کہہ رہے ہیں
21:13مان جاؤ
21:14اس کو ہم کسی صورت نہیں مان سکتے
21:16اگر یہ کرتے ہیں
21:17تو کریں
21:17اور آگے جو جواب دینا ہے
21:19وہ قوم نے دینا ہے
21:20وہ عوام نے دینا ہے
21:21میں انگر افتار ہو جاتا ہوں
21:22مجھے بند کر دیتی ہیں
21:23آپ کو
21:24سم لوگوں کو
21:26مغوس کر دیتی ہیں
21:27تو قوم خود اپنا فیصلہ کرے گی
21:29یہ بات ہمیں اب قوم پر چھوڑ دی ہیں
21:30یہ فیصلے قومیں کر دی ہیں
21:32ٹھیک
21:32تو ٹھیک ہے
21:33قوم اپنا فیصلہ ضرور کرے گی
21:35آج آپ کو اگر نظر نہیں آتا
21:36تو کل آئے گا
21:37سبان اکمران جاؤں بہت شکریہ
21:39ہمیں وقت دینے کا
21:40ہمیشہ ایک طرح
21:43آپ نے باتیں سن لی
21:44اب آپ بھی دیکھ لیں
21:45ایک چیز تو نظر آ رہی ہے
21:46کہ ابھی فوری طور پر
21:47نہ تو لگ رہا ہے
21:48کہ پیٹھے آئے کوئی ایجیٹیشن کرے گی
21:50یا میرے نظری تو
21:51اکمران بس کام
21:51I don't think
21:52کوئی سٹریٹیجک پلان
21:53was in place
21:55تو اگر آنے والے دنوں میں
21:57جو ہوگا وہ پھر دیکھتے ہیں
21:58ابھی بریک لیں گے
21:59بریک کے بعد آکے
22:00جب آپ ویو پوائنٹ لیتے ہیں
22:01سرکار کے اب آگے کے پلان کیا ہے
22:03رانا صنع اللہ ہمارے ساتھ ہوں گے
22:12جی ویلکم بیک
22:13مجھے موجود ہے
22:14رانا صنع اللہ صاحب
22:15السلام علیکم رانا صاحب
22:18جی ویلکم سلام
22:20رانا صاحب
22:20اب تو خبریں ہم یہ سن رہے ہیں
22:22کہ یہ امرجنسی جو ہے
22:23یہ دوزار انتیس تک چلے گی
22:25گورنر رول تو ختم ہو جائے گا
22:27چھ ماہ بعد
22:28لیکن امرجنسی تو آپ نے
22:29لمبی لے کے جانی ہے
22:31کیونکہ جو آپ نے
22:32وجوہات بتائی تھی
22:33تھانے بننے ہیں
22:35چوکیاں مضبوط ہونی ہیں
22:36سی ٹی ڈی بننا ہے
22:38پولیس کی ساری
22:39ری آرگنیزیشن ہونی ہے
22:40اور بڑا کچھ ہونا ہے
22:42وہ تو
22:43خالی انہی میئرز کو
22:44آپ کو کئی ماہ چاہیئے
22:46نئی ایڈمسٹریٹیو میئرز ہیں
22:47پوری آپ نے
22:48انتظامیاں بدل رہے ہیں
22:50ہر لیول کے اوپر
22:50تو یہ
22:51دوہزار انتیس تک کا پلان ہے
22:54امرجنسی چلانے کا
22:56تو
22:56تو مالک صاحب
22:58آج دوہزار چھبیس ہے
23:01اگر دوہزار انتیس تک
23:03یہ سارا کچھ جو آپ نے گنوایا ہے
23:06کہ وہاں پہ
23:07تھانے بن جائیں
23:08وہاں پہ چوکیاں بن جائیں
23:09وہاں پہ
23:10پولیس جو ہے
23:11ایک ایفیشن پولیس جو ہے
23:13وہ مال میں وجود میں آ جائے
23:15وہاں پہ سی ٹی ٹی جو ہے وہ
23:17سٹینڈ ہو جائے
23:18وہاں پہ
23:18امن و امار ہو جائے
23:20وہاں پہ
23:20جو ہے وہ
23:21لوگوں کو
23:23جان و مال کی حفاظت جو ہے
23:24وہ انشور ہو جائے
23:26تو یہ انتیس تک
23:27یہ کوئی مہنگا سودہ ہے
23:29اور کیا چاہیے
23:30کے پی کے
23:31عوام کو
23:32اور پاکستان کو
23:34اگر یہ سارا کچھ ہو جائے
23:35دعا کریں
23:37کہ یہ انتیس تک
23:39جو ہے وہ
23:39سارا ہو جائے
23:41تو پھر انتیس تک
23:42جو ہے وہ
23:43یہ پھر
23:45ایمرجنسی
23:46تو نہ ہوئی
23:46یہ تو پھر
23:47وہاں کے لوگوں کے لیے
23:48ایک رحمت ہوئی
23:49ویسے ہماری کوشش تو یہ ہے
23:51کہ ہم
23:51ایک سال
23:53یا چھے ماہ کے اندر اندر
23:54وہاں پہ ایسے حالات
23:55جو ہے وہ لے ہیں
23:57کہ وہاں پہ
23:58لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ہو
24:00وہاں پہ
24:01لا لیسنس نہ ہو
24:03وہاں پہ جو یہ
24:04بتہ ہے
24:05یہاں پہ منشیات کا
24:07دھندہ ہے
24:08وہاں پہ
24:09جو ہے یہ
24:10کاروباری لوگوں کے ساتھ
24:12جو ہے وہ
24:13سے بتے کی جو
24:14پرچیاں دی جاتی ہیں
24:16اس کے بعد یہ
24:17ڈان کسٹم پیر
24:19گھاریوں کا جو وہاں پہ دھندہ ہے
24:21تو اس قسم کے جو لوگ
24:23یہاں پہ
24:24مقامی لوگ بھی
24:25ملوث ہیں
24:26اور وہ جو
24:27دہشت گرد
24:28فتنہ
24:29خوارج کے لوگ ہیں
24:30اور جو
24:31تو رنہ صاحب آپ کی بات سے
24:33جو مجھے سمجھ آئی ہے
24:34ملوث ہیں
24:35یہ ساری چیزیں ختم ہو جائیں
24:37مجھے جو سمجھ آئی ہے
24:38آپ یہ کہہ رہے ہیں
24:39کہ کم از کم
24:40ایک سال چاہیے
24:41چیزوں کو
24:42صحیح درست
24:42سمت میں ڈالنے کے لیے
24:44اور اگر یہ
24:45تین سال بھی لگیں
24:46تو پھر ہم
24:47چلتی رہے گی
24:48مرجنسی
24:51دیکھیں
24:52اس مقصد کے حصول کے لیے
24:55تو ٹائم لیمٹ ہونی نہیں چاہیے
24:57ٹھیک ہے
24:58اور بلکہ
24:59اس مقصد کے حصول کے لیے
25:02کیونکہ یہی تو
25:03ایک بنیادی مقصد ہے
25:04کوئی بھی حکومت ہو
25:06وہ اس کا تعلق
25:08جو ہے وہ
25:08کسی بھی جماعت سے ہو
25:10یہی تو ایک
25:11حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے
25:14تو
25:15اگر یہ حاصل ہو جائے
25:17اور یہ مقصد
25:18جو ہے وہ
25:19یہ مجودہ
25:20جو ٹیم
25:21جس کو یہ ذمہ داری
25:23سمپی گئی ہے
25:24اور وفاقی حکومت
25:26نے جو
25:26اس ذمہ داری
25:27کو اعزوم کیا ہے
25:29اگر یہ ہو جائے
25:30تو یہ تو بہت
25:32بڑی بات ہے
25:33ہمارا تو
25:35یہی ایک
25:36ارادہ ہے
25:37ایک عظم ہے
25:38اور ہمارے وہ
25:39شہداء کی قربانیاں
25:40وہ تو رنگ لے آئیں گی
25:41نا پھر
25:44یہ سارا مذاکرات
25:46جو ہے وہ
25:48قربان کیے ہیں
25:49یہ اب
25:50لوگ کہتے ہیں
25:51کہ جی
25:52سویلہ فریدی کی
25:53ویسے ان مذاکرات
25:54ختم ہوئے
25:56کیا
25:56اچھک جائی صاحب
25:57نے جو پینترہ
25:58بدلا
25:59اور اس ملاقات
26:00کو شرد بنا دی
26:01کیا آپ کے خیال میں
26:02اچھک جائی صاحب
26:03نے بھی
26:04جو ان کی
26:04سیاست بدلی ہے
26:05انہوں نے بھی نہیں
26:06مروا دیا
26:07پی ٹی آئے کو
26:10نہیں ان کا کیا ہے پی ٹی آئے میں
26:13اس لئے تو بندہ مروا دا تھا
26:15جب بندے کی اپنی
26:16تو آٹی نہ ہو
26:18وہ
26:19وہ تو اپنا ہی دم ہے
26:21اور اس کے علاوہ
26:22تو کچھ بھی نہیں ہے
26:23پی ٹی آئے یہ ایک جماعت ہے
26:26اور اس کی اکثریت ہے
26:27پارلیمنٹ میں
26:29یا
26:29سبائی اسمبلی میں
26:31ایک بڑی تعداد ہے
26:32اس کی
26:32تو آپ دیکھیں
26:34اس میں کتنے سینئر لوگ ہیں
26:37اور کل کے ایک
26:39یعنی
26:40اناڑی بچے کو
26:41جسے نہ کسی بات کی سمجھ
26:44نہ کسی بات کرنے کا طریقہ
26:46نہ اسے یہ معلوم کے
26:49ایجیٹیشنل پولٹکس کیا ہوتی ہے
26:51کس طرح سے ہوتی ہے
26:53تو
26:53اس کے متحد کر دیا
26:55جس طرح سے پنجاب کو
26:57انہوں نے
26:58جو ہے وہ
26:58کر دیا تھا
26:59متحد اس کے
27:00اپنا
27:01عثمان بزدار کے
27:03عثمان بزدار کے
27:04تو یہ اس
27:05عثمان بزدار
27:07ایک چھوٹا عثمان بزدار
27:09یہاں پہ
27:09انہوں نے پارٹی
27:10اس کے ہاتھ میں دے کے
27:11حکومت
27:12جو ہے وہ
27:13اس کو پکڑا دی
27:14لیکن رانس صاحب
27:14ایک چیز بتائیں
27:15آپ لوگوں نے بھی
27:16اور یقین کریں
27:17کہ
27:17سینئر ترین لوگ
27:18یعنی
27:19جن کے
27:20جن کا
27:20اس کی عمر کے
27:21برابر تجربہ ہوگا
27:23وہ ہمارے ساتھ
27:24مذاکرات کرتے ہوئے
27:25ہمارے ساتھ
27:25ملاقات کرتے ہوئے
27:26جو آپ وہ
27:27ایک ایک لفظ کے لئے
27:28اس سے ڈکٹیشن
27:29لے رہے تھے
27:30کہ یہ لفظ
27:31ہٹا دیں
27:31یہ لگا دیں
27:32یہ لکھ دیں
27:33وہ لکھ دیں
27:34اور اسے کسی بات کی
27:35سمجھ ہی نہیں ہے
27:36اس نے
27:36جو ہے وہ
27:37ایک ایسا
27:38یعنی
27:39معایدہ
27:41جس کا
27:41ڈرافٹ
27:42اگر آپ کے پاس
27:42وہ کپی ہوگی
27:43جو ہم نے تیار کیا تھا
27:45جس کے اوپر
27:45ہم سارے متفق ہوئے تھے
27:47تو آپ مجھے بتائیں
27:48کہ آج
27:49جس صورتحال میں
27:50جو ہے وہ یہ روگ ہیں
27:52تو وہ
27:53معایدہ تو ان کے لئے
27:53ایک بلیسن نہیں تھی
27:55کس حد تک جا کے
27:56ہم نے ان کو
27:57جو ہے وہ
27:57اکاموڈیٹ کیا تھا
27:58لیکن نارا صاحب
27:59اب ایک چیز تو ہے نا
28:00اب پہلے
28:01پہلے ان کی گنتی تھی
28:03اب آپ کی گنتی شروع ہو گئی
28:04آپ نے دونوں
28:05ذمہ دارییں لے لیے
28:06ایڈمنسٹریشن کی بھی
28:07صوبہ چلانے کی
28:09وار آن ٹیرر کی
28:10سارا کچھ
28:11اب وفاق نے لے لیا
28:12اپنے اوپر
28:13وفاق نے
28:13اور فوج نے
28:14اگر خدا نہ خواستہ
28:16خدا نہ خواستہ
28:17ایک
28:17کلیر مارکٹ
28:19امپروومنٹ
28:19نظر نہ آئی
28:20تو پھر تو
28:21وہ پی ٹی آئی کی بات
28:22ٹھیک ہے
28:23پھر تو ان کی
28:23لوٹری نکل آئے گی
28:24ان پر سے
28:25ذمہ داری بھی
28:26ہٹ گئی
28:26اور آپ لوگوں نے
28:27پورا لے لیا
28:28اب تو آپ سے
28:29ایکسپیکٹ کرتے ہیں
28:30ہم سارے
28:30نہ کہہ اپنے ایک حکومت
28:31بٹھا دی
28:32گھر بٹھا دی
28:33گرا دی
28:34پاپلر جو بھی تھی
28:35اور سارا کچھ آپ نے ہیں
28:37آپ کو
28:38آپ کے لیے تو
28:39اگلے چھ ماہ
28:39بڑے کرٹیکل ہوں گے
28:41بھلے آپ تین سال
28:42چلاتے ہیں
28:43اگر پہلے چھ ماہ میں
28:44واضح فرق نظر نہ آیا
28:46تو پھر کیا آپ کے خیال میں
28:47گڑ بڑ نہیں شروع ہو جائے گی
28:48صوبے میں
28:51دیکھیں ان کی
28:52لٹری جو ہے
28:53وہ تو
28:53کسی صورت نہیں نکلے گی
28:55اس کی وجہ یہ ہے
28:56کہ
28:58یہ جو بات آپ نے کی
28:59یہ option ہی نہیں ہے
29:02اس دہشتگردی کی جنگ میں
29:05جو
29:07ناکامی ہے
29:08تو
29:09اس کو تو
29:10میں سمجھتا ہوں
29:11کہ ہمیں
29:12اپنی زبان سے
29:13جو ہے وہ
29:14اس کو
29:15ادا بھی نہیں کرنا چاہیے
29:16بات بھی نہیں کرنی چاہیے
29:18آپ جو
29:19افغانستان میں
29:20یہ لوگ جو ہے
29:21وہ وہاں پہ
29:21عوام سے کر رہے ہیں
29:23جس طرح کی
29:24بربریت
29:25اور جہالیت
29:26جو ہے
29:27یعنی وہاں پہ
29:28لوگوں کے اوپر
29:29مسلط کی ہوئی ہے
29:30عورتوں کے اوپر
29:31جو ہے وہ
29:31بچیوں کو
29:32سکول جانے کی
29:33جو ہے وہ
29:34اجازت نہیں ہے
29:34اور وہ
29:36جو وہاں پہ
29:37ظلم کی
29:38داستانیں جو ہے
29:39وہ
29:39پوری دنیا
29:41اور
29:42تک پہنچ رہی ہیں
29:43جو
29:43وہاں پہ
29:44جس قسم کا
29:45ظلم جو ہے
29:46لوگوں کے اوپر
29:47کر رہے ہیں
29:48تو
29:49شکست جو ہے
29:50یا
29:51ناکامی جو ہے
29:52یا
29:53اس میں
29:53اس میں
29:54کامیاب
29:55نہ ہونا
29:55یہ تو
29:56option ہی نہیں ہے
29:57رانے سب
29:58اللہ
29:59اللہ کرے
29:59بلکل
30:00ہم سارے چاہتے ہیں
30:01بلکل
30:02یہ
30:02دوسری صورت ہوتی ہے
30:03تو پھر کس کی
30:04لٹری نکلے گی
30:05پھر تو
30:05سارے ہی جو ہے
30:06وہ پھر
30:06جو ہے
30:07صحیح بات
30:08دہستگردی کا
30:09لیکن ایک چیز
30:10بتائیں
30:10پی ٹی آ
30:11پی ٹی آ والے
30:12کونسٹنٹلی تاثر
30:13یہ دیتے ہیں
30:14مسلح افواد
30:15جو ہیں
30:16وہ یقیناً
30:17اس میں جو ہے
30:18وہ حراول دستے
30:19کے طور پہ
30:20اپنی جانوں کے
30:22نظرانے پیش کر رہی ہیں
30:24قربانیاں دے رہی ہیں
30:25اس
30:27دہستگردی کا
30:27مقابلہ
30:28جو ہے وہ
30:29فائٹ آؤٹ
30:30وہ ہی کریں گے
30:31لیکن پوری قوم
30:32کو ساتھ کھڑا ہو رہے
30:32انشاءاللہ
30:33رانسہ بھی ایک چیز
30:34بتائیے
30:35ایک چیز بتائیے
30:37وہ تو پھر
30:38پھر قیامت ہے
30:39کل میں سن رہا تھا
30:40شہد شہزاد کے
30:41پروگرام میں تھے
30:42آپ نے کہا کہ
30:42کوئی میسیف
30:43اس طرح آپریشن
30:44نہیں ہوگا
30:45ڈسپلیس نہیں
30:46ہوں گے
30:46لوگ
30:46آئی بیو ہی چلیں گے
30:47جیسے اب چل رہے ہیں
30:48بربوط طریقے سے
30:49ہوں گے
30:50ابھی
30:51سلمان اکرون راجہ
30:52صاحب سے
30:52میں نے پوچھا تھا
30:53انہوں نے کہا کہ
30:53جی ہمارے اخلافات
30:54تب ہوئے
30:55پانچ زلوں کی بات
30:56ہوئی تھی
30:57ہم بھی پانچ زلوں
30:58پہ گری کیے تھے
30:58کہ امرجنسی لگنی چاہیے
31:00بارہ نہیں پانچ پہ
31:01لیکن ہم ان سے پوچھتے تھے
31:02کہ آپ اس کے بعد
31:04کیا کریں گے
31:05ہمارا خیال تھا
31:06کہ میسیب آپریشن
31:07ہوگا
31:07کلیٹرل ڈیمیج ہوگا
31:08آپ نے
31:09جو کل بات کی
31:11کہ کوئی میسیب آپریشن
31:13اس طرح نہیں ہو رہا
31:14آئی بیوز ہی چلیں گے
31:15آپ نے یہ بات
31:16مذاکرات میں
31:17ان پر کیوں نہیں واضح کی
31:18ان کو یہی خطرہ تھا
31:19کہ کلیٹرل ڈیمیج ہوگا
31:20لوگ ہمیں گالیاں نکالیں گے
31:21کہ آپ لوگوں نے
31:22ہمارے لوگ مروا دیئے
31:23کیا آپ نے
31:24مذاکرات پر
31:25ان پر واضح کیا تھا
31:26کہ ہم کوئی میسیب
31:28ڈسپلیسمنٹ نہیں ہوگی
31:29بہت بڑے
31:30پرانیسٹائل کے
31:31آپریشنز نہیں ہوں گی
31:32آپ لوگ نے
31:32ان کو بتایا تھا
31:35سو فیصد
31:36سو فیصد
31:38یہ بالکل بات
31:39واضح آپ دیکھیں
31:41آپریشن جو ہے
31:42وہ تو
31:42اسکری قیادت نے
31:43جو ہے وہ
31:44اس کی ترجیحات
31:46میں اس لیے کات رہا ہوں
31:48آپ کو
31:48میں آپ کو واضح کر دوں
31:49فیلڈ مارشن
31:50جو ہے وہ
31:51ایک سے
31:52زیادہ
31:53ایک سے زیادہ
31:54موقعوں کے اوپر
31:55جو ہے
31:56انہوں نے
31:56کٹیگوریکل کہا ہے
31:57کہ ہم لوگوں کو
31:59بے گھر نہیں کریں گے
32:00نہیں میں
32:00اس لیے
32:01رانہ صاحب ایک سیکنڈ
32:05داراندازی کی معذرت
32:06میں اس لیے کہ
32:06میں نے
32:07سپیسفک سوال کیا تھا
32:08ابھی سلمان اکرم راجہ سے
32:09میں نے کہا
32:10آپ
32:11انہوں نے کہا
32:11جی یہی تو ہم پوچھ رہے تھے
32:12کہ آپ نے کیا کرنا ہے
32:13وہ ہمیں یہ نہیں بتاتے تھے
32:15کہ کیا ہوگا
32:16یہ ہمارا خدشہ تھا
32:17تو بس
32:18ہمیں کہتے تھے
32:18سائن گریش پہ
32:19سارا کچھ بتایا
32:20مالک صاحب ان کو
32:21یہ کہہ رہے تھے
32:23کہ یہ اپریشن جو ہے
32:25اس کے اوپر
32:26پہلے ہمارے ساتھ
32:27متفق ہوں
32:28ہم متفق ہوں گے
32:30تو آپ اپریشن کریں گے
32:31یہ وہاں پہ
32:32متفق کا
32:33نفذ لکھوانا چاہتے
32:34کہ اپریشن جو ہے
32:35وہ متفق کا
32:37جو ہے وہ طور پہ ہوگا
32:39یعنی
32:40کنڈیشنل کرنا چاہتے تھے
32:41وہ ہم نے ان کو کہا
32:42کہ دیکھیں یہ
32:43آپ کے ساتھ
32:44مشاورت بھی ہوگی
32:45سارے معاملات ہوں گے
32:47پیکس کمیٹی کا کیا مقصد ہے
32:49پیکس کمیٹی کا
32:50آپ نے گیرہ مہینہ میں
32:51اجلاس نہیں بلایا
32:52پیکس کمیٹی میں
32:53جو ہے وہ
32:55یعنی
32:56چیئر کرتا ہے
32:57چیف منسٹر
32:58اور اس کی
32:59سبورڈی نیشن
33:00سبورڈی نیشن میں
33:01بیٹھتا ہے
33:02اپنا
33:03کور کمانڈر
33:04اور باقی دو لوگ
33:05تو وہاں پہ آپ بیٹھیں
33:12کہیں گے
33:13متفق ہوں گے
33:14تو آپریشن ہوگا
33:14یہ نہیں ہو سکتا
33:16یہ آپ نے واضح کیا تھا
33:17کہ اس قسم کے
33:18کل آپریشنز نہیں ہوں گے
33:19کہ بہت زیادہ لوگ
33:20سو فیصد واضح کیا تھا
33:21ٹھیک
33:22اچھا ایک سوال اور
33:23بلکل
33:23کوئی آئی ڈی پیز نہیں ہوں گے
33:25کوئی جو ہے وہ
33:27کیمپنی بنے گے
33:28کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا
33:30دوسرا
33:31ہاں
33:32بتا یہ
33:32یہ کہہ رہے تھے
33:33ان کا یہ تھا
33:35کہ جی دیکھیں
33:36جو ہے یہ
33:37اپنا ڈرون
33:38یہ نہیں ہونے چاہیے
33:40یہ
33:41اپنا سوہیل
33:42سوہیل افریدی صاحب
33:44نے بھی کئی دفعہ
33:45اپنی گفتگو میں کہا
33:46اوہ بھئی یہ تو
33:47جو
33:48آپریشنل
33:49جو
33:50کمانگ افیسر ہوتا ہے
33:51یہ تو اس کی سواب دید ہے نا
33:53کہ اسے اگر اطلاع ملی ہے
33:54کہ فلان جگہ پہ
33:55دہشت گرد ہیں
33:56اس نے ریچ اوٹ کرنا ہے
33:57یا اس نے
33:58ڈرون کی زیادہ
33:59ان کو
33:59ہاں یہ تو
34:00ٹیکٹیکل ڈیسیزن
34:01نہیں
34:01ٹیکٹیکل ڈیسیزن
34:02کیسے
34:02مشورہ ہو سکتا ہے
34:04اس کے اوپر
34:05تو یہ ساری چیزیں
34:06ان کو واضح کی تھی
34:07دراصل
34:08آپ یقین کریں
34:10کہ ان کو
34:12وہ جو
34:13ان کی ہے نا
34:14اپنا
34:16جونئر ٹیم
34:17جس کے سپرد کیا ہوا ہے
34:18سارا کچھ
34:19یعنی جوش ہی جوش ہے
34:20ان میں ہوش تو ہے ہی نہیں
34:21کوئی تجربہ نہیں
34:23کوئی ایکسپیرنس نہیں
34:24یہ کہتے کہ
34:25جی یہ تو
34:26ایجیٹیشنل
34:27ان کی بیک گراؤنڈ
34:28کونسی ان کی بیک گراؤنڈ ہے
34:29جس بندے کو
34:31ایجیٹیشن کے مطلق
34:32پولیٹیکل
34:33پروٹیسٹ کے مطلق
34:34کو سوڑی بہت ہی بھی
34:35سوج بوجھ ہو
34:36وہ یہ کہہ سکتا ہے
34:37پاکستان میں بیٹھ کے
34:38کہ میں
34:39بیس لاکھ لوگ
34:40جو ہے وہ
34:40خیبر پختونخواہ سے
34:42لے کے جاؤں گا
34:43اسلامباد پہ
34:43جھڑائی کروں گا
34:45بیس لاکھ بندے
34:46آج تک کبھی
34:47کسی جگہ پہ
34:48جو ہے وہ
34:48کسی پروٹیسٹ میں آئے ہیں
34:50ملین مارچی سونا ہے
34:51ایک سوال اور ہے
34:53دو ملین مارچ کا
34:54تو آج تک کبھی
34:54کسی نے نام ہی نہیں لیا
34:55ایک سوال اور ہے
34:57اور اس کے بعد
34:57جو ہوا ہے کل
34:58یا جو
35:00اپنا
35:00لوگوں نے
35:01جس طرح سے
35:02ان کی اس
35:03ایجیٹیشنل پولٹیکس کو
35:04جو ہے وہ
35:06ریجیکٹ کی ہے
35:07وہ آپ کے سامنے ہے
35:07ایک سوال اور ہے
35:09اس کا آنے والے حالات
35:10میں فرق کوئی نہیں پڑتا
35:11لیکن صرف میں
35:12ریکارڈ کی درستی
35:13کے لیے جاننا چاہتا ہوں
35:14آپ نے سنا آگا
35:15مولانا فضل الرحمن
35:16نے کل سارا الزام
35:17آپ پہ دھر دیا
35:18آپ کی پارٹی پہ
35:19پرائم نسٹر پہ
35:21کہ ان کی وجہ سے
35:22مذاکرات خراب ہوئے
35:23سن لیزرانو نے کیا کہا
35:25میں نے ان سے کہا
35:26کہ آپ اور پہلے
35:27آپ والی بات چھوڑیں
35:28آپ مجھے اصولی طور پر
35:29بتا دیں
35:30کہ آپ
35:31لانگ مارچ ختم کرنے
35:32کے لیے آمادہ ہیں
35:33یا نہیں
35:34تو انہوں نے کہا
35:34اگر ہمارے مطالبات
35:36تسلیم ہوتے ہیں
35:37تو ہم
35:37لانگ مارچ ختم کرنے
35:39کے لیے آمادہ ہیں
35:39چھے بجے ان کے پاس
35:40تلہ گیا
35:41اور اسحاق ڈار صاحب
35:42کو بھی بلایا تھا انہوں نے
35:43اور میں نے ان سے کہا
35:44کہ اب اگر وہ
35:45اصولی طور پر تیار ہیں
35:47اس بات کے لیے
35:47کہ وہ
35:48لانگ مارچ ختم کریں
35:49تو آپ بھی
35:50آپ میرے ساتھ
35:51یہ تیہ کر لیں
35:51ان کے ملاقات بھی ہوگی
35:53اور عمران خان کی
35:54علاج کے لیے بھی
36:04سبائی کی قیادت
36:04کو بھی آگاہ کر دیا
36:05میں نے یہ بھی کہا
36:06کہ میں پشاور بھی جاؤں گا
36:08یہ میں نے وزیر آدم کو بتایا
36:09تاکہ وہاں سبائی ٹیم
36:10جو ہے ان کی
36:11جو لانگ مارچ کی قیادت کر رہی ہے
36:12ان کو بھی ہم آن بورڈ لے لیں
36:14مجھے ساڑھے نو بجے
36:15پرائیم آنسوس نے اٹھایا
36:16ساڑھے نو بجے
36:17اور کہا کہ وہ جو کچھ بھی
36:18آپ نے تجاویز دی ہیں
36:20اور جو معاملات
36:20آپ نے آج صبح تک
36:21مجھے بتائے ہیں
36:22وہ ساری میں ابھی
36:23کابینٹ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
36:25تاکہ اس سے منذوری لی جائے
36:26میں نے اس کو مصفت لیا
36:27ساڑھے دس بجے
36:28اسحاق ڈار صاحب کا فون آیا
36:30اور کہا کہ کابینٹ کا
36:31سینس یہ بن رہا ہے
36:32کہ وہ نراج نافس کیا جائے
36:34ایمجنسی لگائی جائے
36:35میں گواہ ہوں اس بات کا
36:37کہ حکومت نے
36:38بات ماننے کے باوجود
36:40اس سے بیک آؤٹ کیا ہے
36:41اس سے پیچھے کیوں گئی ہے
36:43کمٹمنٹ کیوں توڑی ہے
36:44انہوں نے
36:46جی رانا صاحب
36:47کیوں کمٹمنٹ توڑی
36:48آپ نے مولانا صاحب پوچھ رہے ہیں
36:52نہیں مولانا صاحب کو
36:54اس بارے میں
36:54جو ہے وہ
36:55میں سمجھتا ہوں کہ
36:57غلط فہمی ہوئی ہے
36:58اس کی وجہ یہ ہے
37:00کہ
37:02جو لانگ مارچ ہے
37:04اس کو کال آف کرنا
37:07جو ہے وہ ابتدائی شرط تھی
37:09اس کے بعد جو ہے وہ
37:11ان کے مطالبات کو
37:12جو ہے وہ
37:13ماننے کی بات تھی
37:14یا ان کے برگور کرنے کی بات تھی
37:16یہی بات تو
37:17اس دن رات
37:18ڈائی بجے تاکہ
37:19ہماری ان کی ہوتی رہی ہے
37:20اور وہ کہتے رہے ہیں
37:21کہ جی نہیں
37:22ہماری ملاقات کروائیں
37:24ہماری پہلے ملاقات کروائیں
37:25اور اس کے بعد جو ہے وہ
37:26ہم آپ کو پھر آ کے بتائیں گے
37:29جو خان صاحب کہیں گے
37:30اس کے مطابق پھر
37:31ہم جو ہے وہ عمل کریں گے
37:34تو وہ ہمیں پتا تھا
37:36کہ جب یہ جائیں گے
37:37تو خان صاحب
37:43نہیں رانا صاحب جو ان کا
37:44مکمل بیان ہے
37:46میں نے تو
37:46میں نے آپ کو ایک حصہ سنایا ہے
37:49دیکھیں
37:49دیکھیں
37:49نہیں سن لیں
37:50سن لیں میری بات سن لیں
37:51ان کا بیان سن کا بتا دوں میں
37:53بات یہ ہے کہ
37:53رانا صاحب ایک سیکنڈ
37:55دیکھیں ہم نے بھی تو
37:56ہم نے بھی تو پہلے تین سار
37:58جو ہے تین دن
37:59تین دن ضائع کی ہے
38:00اور رات ڈائی ڈائی بجے تک
38:01ان کے ساتھ بیٹھے ہیں
38:03ان کے پاس
38:05جو ہے وہ
38:06جن کے ساتھ
38:09مولانا نے بات کی
38:10ہم نے بات کی
38:11ان کے پاس
38:12جو ہے وہ
38:13لانگ مچ کال آف
38:14کرنے کا اختیار ہی نہیں تھا
38:15رانا صاحب ایک سیکنڈ
38:16ایک میری بات سن لیجئے
38:18انہوں نے یہ کہا
38:19یہ بلکل
38:19اگر ہم
38:21وہ دن کے بعد
38:22جو ہے
38:24ہمارے ساتھ
38:24وہ کسی بات پہ
38:25پورا نہیں آسکے
38:26مولانا کے ساتھ
38:27بھی وہ انہوں نے
38:28کسی بات پہ پورا نہیں آنا تھا
38:29وہ بات کی بات
38:30مولانا صاحب کا
38:30دعویہ یہ ہے
38:31مولانا صاحب نے جو
38:32پورا کیا
38:33میں تو آپ کو
38:34ایک حصہ سنایا
38:34اس نے نہیں کہا
38:35کہ یہ بات
38:36تیہ ہوگی تھی
38:37پی ٹی آئی سے
38:38کہ یہ میں تیہ کروں گا
38:40کہ گورنمنٹ پہلے
38:41ملاقات کا
38:42ناؤنس کرے گی
38:43وعدہ
38:43یا آپ
38:44لانگ مارس پہلے
38:45ناؤنس کریں گے
38:46اور پھر گورنمنٹ کی
38:47ملاقات کی بات ہوگی
38:48انہوں نے کہا
38:48یہ تیہ ہو گیا ہوا تھا
38:50وہ یہ نہیں کہا
38:51کہا انہوں نے کہ
38:51نہیں یہ تیہ نہیں ہوا تھا
38:53میرے سامنے کی بات ہے
38:55وزیر اعظم نے
38:57حضرت مولانا سے
38:58یہ وضع کہا تھا
39:00کہ وہ پہلے
39:02وہ پہلے
39:03اپنا لانگ مارس
39:04جو ہے وہ
39:05کال آف کریں
39:06اس کے بعد پھر
39:07ہم ان کے ساتھ
39:08جو ہے وہ بات کریں گے
39:09اور ان کے مطالبات کو
39:10جو ہے وہ تصریم کریں گے
39:12جو بھی ان کے مطالبات
39:14جو ہے وہ
39:15قانون کے مطابق ہیں
39:16جو جائز ہیں
39:17یہ بات میرے سامنے
39:19وزیر اعظم نے
39:21مولانا سے
39:22بڑی واضح طور پہ کی
39:23اگر وہ
39:24مان گئے تھے
39:25تو وہ
39:26کال آف کر دیتے وہ
39:28ٹھیک ہے
39:29ٹھیک ہے
39:29اور اس کے بعد
39:30جو ہے وہ
39:31ہمارے پاس آ جاتے
39:32وزیر اعظم نے
39:33انہیں دو دن پہلے کہا
39:34کہ آپ اس کو
39:35کال آف کریں
39:36اور آئیں میرے ساتھ آگے بیٹھیں
39:37رات ساڑھے بارہ بجے تک
39:39جس دن
39:39مولانا
39:40جو ہے وہ
39:41ہمیں ملے ہیں
39:42یہ
39:43محسن نکوی صاحب
39:44جو ہے وہ
39:45تو وزیر اعظم نے
39:52کہ مولانا صاحب
39:53طے کر لیں
39:54کونسی ناؤنسمنٹ
39:55پہلے آئے گی
39:55ملاقات کی
39:56یا
39:57کال آف کریں
39:57بلکل نہیں
39:58بلکل نہیں
39:59ایسی بات
40:00بلکل نہیں ہوئی
40:01مولانا
40:02مولانا
40:03کو
40:04اپنا
40:06پرائیمیسر صاحب نے
40:08بڑا وضع طور پہ
40:09میری موجودگی میں
40:10باقی اور بھی
40:11تین چار لوگ تھے
40:12وضع طور پہ کہا
40:14کہ جی وہ پہلے
40:15جو ہے وہ
40:16لانگ مارج
40:17جو ہے
40:17لانگ مارج کی
40:18دمکی میں
40:19یا اس
40:20جو ہے وہ
40:21بلک ملنگ میں
40:22کوئی مطالبہ
40:23جو ہے وہ
40:23نہیں مانا جا سکتا
40:24وہ کہیں کہیں
40:26انہوں نے
40:26اسحاب دار صاحب
40:27نے نہ منا لیا ہو
40:28چھے بجے صبح
40:29پرائیمیسر کو
40:30کہہ دیں
40:33چھے بجے صبح
40:34جو ہے وہ
40:35جب مولانا
40:36تشریف لائے ہیں
40:37تو
40:37میں نے پھر صبح
40:39میں تھوڑا لیٹ
40:40اٹھا تو
40:40میں نے دیکھا
40:41تو چھے بج کے
40:42گیارہ منٹ پہ
40:42پرائیمیسر صاحب کی
40:44کال تھی
40:44تو
40:45وہ پھر
40:46اس وقت
40:47میں تو پھر
40:49لیٹ تھا
40:49تو مجھے معلوم
40:50ہوا کہ وہ
40:51جب مولانا آئے
40:52تھے تو اس وقت
40:54پرائیمیسر صاحب
40:55نے چاہا تھا
40:55کہ ہم بھی
40:56وہاں پہ پہ
40:57پہنچ جائیں
40:57میرا خیال ہے
40:58ساگڈار صاحب
40:59وہاں پہ پہ
40:59پہنچے تھے
41:00صبح کی بات
41:01کا میں یہ
41:01کہہ نہیں سکتا
41:02لیکن جو رات
41:04یعنی پچھلی شام
41:05جو چھے سات بجے
41:07ہماری ملاقات ہوئی تھی
41:08اس میں جو
41:09میں نے عرض کیا ہے
41:10بلکل
41:11یہ بڑا واضح طور پہ
41:13پرائیمیسر نے
41:13مولانا سے کہا تھا
41:15رانا صاحب
41:16جلدی اٹھا کریں
41:17تاریخ نہیں انتظار کرتی
41:18اگلی چھے بجے کی
41:19میٹنگ ہم اس کریں آپ
41:20جلدی اٹھا کریں
41:22رات
41:23رات بارہ
41:24ایک بجے سو گے
41:24پھر کتنی جلدی
41:26اٹھا کریں
41:26بتائیں آپ
41:27رانا صاحب
41:28بہت شکریہ
41:29ہمیں وقت دینے کا
41:30ہمیشہ کی طرح
41:31ناظرین نے ایک بریک لیتے ہیں
41:32پھر ازا بریک کے بعد آکے
41:33جب بلوچستان پہ ہی بات کر لیں
41:35کیونکہ اس پہ ہی
41:35مولانا صاحب نے ایک بات کی
41:37انہوں نے کہا
41:38اگر یہ ناکامی
41:40جنگ کی
41:40دہشتگردی کے خلاف وجہ ہے
41:42تو پھر بلوچستان میں
41:43تو حالات بہت برے ہیں
41:44پھر وہاں کیوں نہیں
41:45امرجنسی لگائی گئی
41:46اس کا جواب لیتے ہیں
41:47بلوچستان گورنمنٹ سے
41:48بریک کے بعد
41:57جہاں تک مولانا
41:59فضل ریمان صاحب کا
42:00بیان تھا
42:01کہ کیا چیزیں
42:01تیہ ہوئی تھی
42:02پرائیم نیسٹر کے ساتھ
42:03اس کی نفی تو کر دی ہے
42:04بلکل خود ہی
42:05رانہ سناولہ صاحب نے
42:06انہوں نے ایک اور بات بھی
42:08اٹھائی تھی
42:08بلوچستان کے معاملے
42:09انہوں نے کہا کہ
42:10یہاں پہ بھی
42:11گورنمنٹ ناکام ہوئی ہے
42:12تو پھر یہاں پہ
42:13کیوں نہیں لگائی
42:13اپنے امرجنسی
42:14پہلے سن لیجئے
42:15کہ مولانا فضل ریمان صاحب
42:16نے کیا کہا
42:17گورنر راج
42:18یا امرجنسی
42:20خیبر پرستون خواہ میں
42:22کس بنیاد پر
42:23وجہ بتا ہے
42:23انہوں نے کہا
42:24دہشتگردی کے خلاف
42:25وہ کام نہیں کر رہے
42:26تو میں نے کہا
42:27کیا دہشتگردی کے حوالے سے
42:28بلوچستان حکومت لاکام نہیں ہے
42:30اگر اسی بنیاد پر
42:31آپ خیبر پرستون خواہ میں
42:32گورنر راج لگانا چاہتے ہیں
42:33یا امرجنسی
42:34تو کیا یہی حالات
42:35بلوچستان میں نہیں ہیں
42:36وہاں پر اس کی ضرورت
42:37کیوں نہیں ہے
42:37اور یہاں اس کی ضرورت
42:38کیوں ہے
42:39اور اگر
42:40بات یہ ہے
42:40کہ بلوچستان کا
42:42وزیرالہ
42:43یا وہاں کی حکومت
42:44آپ کے ہاں میں ہاں
42:45ملا رہی ہے
42:46اور آپ کے بیانیے کے ساتھ
42:47ان کا بیانیہ شریک ہے
42:48اور خیبر پرستون خواہ کا
42:50حکومت کا بیانیہ
42:51آپ کے بیانیے کے ساتھ
42:52مطابقت نہیں کہا رہی
42:54اسی سوال کا جواب لیتے ہیں
42:56شاہد ویند صاحب سے
42:57یہ
42:57سپیشل اسسسٹنٹ ہے
43:01اسلام علیکم شاہد بھائی
43:05سر آپ نے سن لیا
43:07مولانا صاحب نے جو کہا
43:08بات میں ایک حد تک وزن بھی ہے
43:10وہ کہتے ہیں یہ کوئی دلیل نہیں ہے
43:12کہ آپ بات مان رہے ہیں
43:14کوپریٹ کر رہے ہیں
43:15بات یہ ہے
43:16وہاں پہ بھی ٹیررزم بڑا ہے
43:18کم نہیں ہوا
43:18وہاں پہ بھی گورنمنٹ ناکام ہے
43:20تو وہاں پہ پھر وفاق نے
43:22ٹیک آور کیوں نہیں کیا
43:23کیوں
43:24واقعی آپ بتائیں
43:25کیوں
43:25کیوں نہ آپ سے ٹیک آور ہو
43:29بلکل ٹیک ہے
43:30مالک صاحب ایک چھوٹی سی بات یہ ہے
43:32کہ اس ملک نے
43:33ایک بک ہے جسے آئین کہتے ہیں
43:35کانسٹیٹیوشن کہتے ہیں
43:36اس کے تحت چلنا ہے
43:37اس کانسٹیٹیوشن میں
43:39جو صوبوں کے اختیارات ہیں
43:41وہ بھی ڈیفائنڈ ہیں
43:41اور جو وفاق کے اختیارات ہیں
43:43وہ بھی ڈیفائنڈ ہیں
43:45ہمارے پاس جو موجودہ صوبائی حکومت ہے
43:47جس کی سربراہی چیف منسٹر بلسان
43:48سربراہ بکٹی کر رہے ہیں
43:50اس سے پہلے بھی تین صوبائی حکومتیں رہی ہیں
43:52ان تین صوبائی حکومتوں نے
43:54کانٹر ٹررزم پہ جو کام کرنا تھا
43:57وہ نہیں کیا
43:58لیکن موجودہ صوبائی حکومت نے
44:00پہلے دن سے
44:01ہمیں کسی وفاقی حکومت کا پریشر نہیں تھا
44:03ہمیں کوئی گائیڈلائن
44:05وفاقی حکومت کی نہیں تھی
44:06ہم نے خود بیٹھ کر
44:08نیشنل ایکشن پلان کو
44:09تھورولی ریڈ کیا
44:10اس کی بنیاد پہ
44:11پروونچل ایکشن پلان بنایا
44:12اور یہ فیصلہ کیا
44:14کہ ہم اس دہشتگردی کی جنگ کو
44:15پولیٹیکلی لیڈ کریں گے
44:17آپ کو یاد ہوگا
44:18ابھی کچھ دن قبل
44:19آپ کا ایک انٹریکشن تھا
44:19جس میں چیف منسٹر نے
44:20بہت واضح طور پر دو باتیں گئیں
44:22انہوں نے کہا
44:23کہ لڑنا سیکیورٹی پورسز کا کام ہے
44:25لیکن جو انیبلنگ انوائرمنٹ ہے
44:27جو لیجسلیشن ہے
44:28جو جسے کہتے ہیں
44:30کرنے کی ہمیں ضرورت ہے
44:31پولیٹیکل کلاس کو
44:32لاؤ فیئر میں جہاں لیڈ کرنا ہے
44:34وہاں پر ہم لیڈ کریں گے
44:35اور پہلے دن سے
44:36فیڈرل گورنمنٹ کے ساتھ
44:38جو ہمارا ریلیشنشپ ہے
44:39چیف منسٹر بہت
44:40واضح انداز میں یہ بات کرتے ہیں
44:42کہ وفاق کے ساتھ
44:43جو بھی ایشیوز ہیں
44:45چاہے وہ جو
44:45لائن آرٹر سے ریلیٹڈ ہو
44:46یا کسی اور چیز سے ریلیٹڈ ہو
44:48یا وہ فائنانشل ہوں
44:50ایکنومیکل ہوں
44:51پولائٹلی
44:52لیکن فرملی ہم ان کو
44:53ٹیک اپ کریں گے
44:54and we are grateful
44:55with the federal government
44:56even Punjab government
44:57counter terrorism کے لیے
44:59ہمیں جو جو کام کرنا تھا
45:00ماضی کی حکومتوں کے بریکس
45:03ہم نے اس سے آگے جا کر کام کیا
45:05یہاں تک کہ جو ہمیں
45:06equipments اور gadgets درکار ہیں
45:08اس کے لیے نہ صرف
45:08ہمیں federal government
45:09help کر رہی ہے
45:10بلکہ پنجاب کی government
45:11نے ابھی حالیہ دنوں میں
45:13ہمیں دس ارب روپے
45:13provide کی ہیں
45:14کچھ equipments کی
45:15purchasing کے لیے
45:16تو میرا خیال ہے یہ جو
45:18comparison ایک
45:22دو چار چیزیں بہت
45:23واضح ہیں
45:24مالک صاحب دیکھیں
45:24ایک بھی آپ یاد رکھیے گا
45:25بلوستان کا بھی
45:26border ایران کے ساتھ ہے
45:28بلوستان کا بھی
45:28border خیبر پختونخواہ
45:29اس کے ساتھ
45:30افغانستان کے ساتھ ہے
45:31لیکن آج تک آپ نے
45:32سنا ہے
45:33کہ سرپراز بکٹی
45:34یہ کہتے ہو
45:35کہ جی
45:35ٹی ٹی پی کے ساتھ
45:36مذاکرات کرنے چاہیے
45:37کیونکہ policy بنانا
45:38وفاقی حکومت
45:39اور ریاست کا کام ہے
45:40صوبہی حکومت
45:42internal policy
45:43تو اپنی بنا سکتی ہے
45:44external policy
45:45بنانے کا جو اختیار ہے
45:47وہ federal government
45:48کے پاس ہے
45:48وہ ریاست کے پاس ہے
45:49اور صوبہ
45:50کسی حد تک
45:51پابند ہے
45:52اس policy کو ماننے کا
45:54لیکن ایک
45:55ایک سوال ہے
45:56آپ نے پھر سارا
45:57ملبا ڈال دیا ہے
45:58federal کے اوپر
45:59کہ انہوں نے
46:00جنگ لڑنی ہے
46:00تو وہ تو پھر
46:01KP بھی کہتا تھا
46:03کہ آپ لوگ کی جنگ لڑنے
46:04ہمیں کیوں آپ
46:05نہیں نہیں مالک صاحب
46:06میں نے یہ نہیں کہا
46:06میں نے کہیں پہ یہ نہیں کہا
46:08کہ ہم اس جنگ کو
46:09وفاق نہیں لڑنا ہے
46:10ہم کہہ رہے ہیں
46:11ہم اس جنگ کو
46:11لیڈ کریں گے
46:12ہم نے اپنی
46:13counter terrorism کی
46:14جو capacity ہے
46:15اس کو بڑھانے کے لیے
46:16جتنا کام کیا ہے
46:17ctd کے لیے
46:18جتنا کام کیا ہے
46:19nfc میں
46:20آپ کو یاد ہوگا
46:217th nfc جو آخری ہوا
46:23kpk کی گورنمنٹ
46:24کو 2%
46:25extra budget
46:26اسی counter terrorism
46:27کے لیے دیا گیا تھا
46:28بلوچستان کا
46:29جو 7th nfc کا
46:30share بڑھا تھا
46:31وہ کسی اور چیز پر
46:38پولیس کو
46:38اتنا strengthen کریں گے
46:40کہ وہ
46:40اس counter terrorism کو
46:41لیڈ کریں
46:42ٹھیک ہے شاید
46:43بہت شکریہ ہمیں
46:43وقت دینے کا
46:44تحصیل آپ نے
46:45بات سنی
46:45بلوچستان گورنمنٹ
46:46کے تا آرگومنٹ یہ ہے
46:47کہ ہم جو جو
46:48ہمارے ذمہ ہیں
46:49ہم تو وہ کر رہے ہیں
46:51اب آگے
46:51consequences جو ہیں
46:52results وہ تو
46:53time کے ساتھ
46:53نکلیں گے
46:54لیکن میرا خیال ہے
46:55زیادہ تو آج
46:57اپنے
46:57extra میں بات کرنے
46:58کی ضرورت ہی نہیں ہے
46:59رینہ صاحب نے
47:00بات بڑی کھول
47:01کے سامنے رکھ دی ہے
47:02ان کا کم از کم
47:03ایک سال
47:04اور
47:052029 تک بھی
47:06جا سکتا ہے
47:06معاملہ
47:07بلکہ وہ تو
47:07یہاں تک گئے ہیں
47:08کہ اگر یہ
47:09terrorism کی جنگ
47:10جو پاکستان کی
47:11بقاہ کی جنگ ہے
47:12یہ تو اگر
47:132029 سے بھی
47:14آگے جانی پڑے
47:15تو مذاکعہ کیا ہے
47:16کہ اگر یہ
47:16سب کچھ ٹھیک ہو جائے
47:18اس کے بعد
47:18تو بھی بات رہی نہیں
47:19جاتی کہ میں کروں
47:20گورنمنٹ کے
47:21plans آپ کے سامنے
47:22اب دیکھتے ہیں
47:23PTI کیا کرتی ہے
47:24اجازت دیجئے
47:26اللہ حافظ

Recommended