Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Subscribe me a YouTube channel

Category

🎵
Music
Transcript
00:00لا اله الا اللہ
00:03بیٹ میں مچھلی کے یونس کی
00:08آہ سماعت کس نے کی
00:11یوسف کو تاریخ خمے میں
00:16رکھ کے حفاظت کس نے کی
00:19موسا کو فرعون کے گھر میں
00:24لاکے کفالت کس نے کی
00:28آگ کو افراغیم پہ
00:31ایک بلزار کی حالت کس نے کی
00:36بولے اسی کے بولے بندے
00:41ذکر ہے یہ انمور
00:44اللہ اللہ بولے بندے
00:49اللہ اللہ بول
00:52یا الہ الا اللہ
01:01جس نے بنائے شمس و قمر
01:05اور جگمگ تارے وہ اللہ
01:09جس نے نبی پر پر آنکھیں
01:13نازل کیے پارے وہ اللہ
01:17جس نے زمین پر پیدا کیے
01:21پور کیف نظارے وہ اللہ
01:25جس نے بھری دنیا میں بہائے
01:30رزق کے دارے وہ اللہ
01:34اس کا چلوا دے سکے گا
01:38دل کی آنکھیں کھول
01:42اللہ اللہ بولے بندے
01:46اللہ اللہ بولے
01:50لا الہ الا اللہ
01:54لا الہ الا اللہ
01:59سخت خلافت پر آدم کو
02:03لا کے بٹھائے وہ اللہ
02:06اور ان کو سب انسانوں کا
02:11باپ بنائے وہ اللہ
02:15عیسیٰ کو بن باپ کے پیدا
02:19کر کے دکھائے وہ اللہ
02:23ہوا کو بن ماں فطرت کی
02:27راہ دکھائے وہ اللہ
02:31مانگنا ہے جو آماغسی سے
02:35پھیکتے ہیں کشکوں
02:39اللہ اللہ بولے بندے
02:44اللہ اللہ بول
02:47لا الہ الا اللہ
02:52لا الہ الا اللہ
02:56حشر کے دن میں دان عمل میں
03:00جب یہ دولا جائے گا
03:04لا الہ الا اللہ کا
03:08بلڑا بھاری پائے گا
03:12نفسا نفسی کے عالم میں
03:16کام نہ کوئی آئے گا
03:20اللہ اللہ ہی کا وصیفہ
03:25پیڑا پار لگائے گا
03:29نام اسی کا دل میں بسا لے
03:33گنتا ہے مامور
03:36اللہ اللہ بولے بندے
03:41اللہ اللہ بول
03:45لا الہ الا اللہ
03:49لا الہ الا اللہ
03:53آدم کا یہ بلند رتبہ
03:58توبہ استغفار سے ہے
04:01شیطان مردود پہ لانت
04:06سجدے کے انکار سے ہے
04:10ناری ہے اور اس کی دوستی
04:14فچاروں زندار سے گئے
04:18اس کو عدابت عابد زاگر
04:22زاکر اور ابرار سے گئے
04:26ذکر اللہ سے کورت بندے
04:30شیطانوں کے غور
04:33اللہ اللہ بولے بندے
04:38اللہ اللہ بول
04:42لا الہ الا اللہ
04:46لا الہ الا اللہ

Recommended