00:00ڈعا اور غیبی مدد
00:03وہاں ایک وسائل اور اسباب کا سسلہ شروع ہوتا ہے
00:07اس کا نام دعا ہے اور غیبی مدد
00:09بڑے بڑے دنیا کے ڈاکٹر حجبور ہو کے کہتے ہیں
00:13بس اب دعا کریں
00:14ایک ایسی غیبی مدد کو تلاش کرنا ہے
00:17جو اندیکھی طاقت ہے اور اندیکھی قوت ہے
00:21جو نظر نہیں آتی
00:23پر ہے
00:24اور اللہ کے عمر میں ہے
00:26اللہ کے حکم میں ہے
00:28اللہ کی چاہت میں ہے
00:30وہ زندگی میں موت سے پہلے بہت کام آتی ہے
00:34دفتروں میں کام آتی ہے
00:35ہسپتالوں میں کام آتی ہے
00:38گھریلوں زندگی میں کام آتی ہے
00:40وہ موت کے وقت کام آتی ہے
00:41وہ سفر میں کام آتی ہے
00:43ہیماری میں شادیوں میں رکاوٹ ہے
00:45رزق میں رکاوٹ ہے
00:47دل کی دھڑکن کمزور ہو جائے
00:49یہی دل کی دھڑکن تیز ہو جائے
00:51غیبی مدد کام آتی ہے
00:53دل کی مرادیں پوری نہیں ہو رہیں
00:56من کی مرادیں پوری نہیں ہو رہیں
00:59غیبی مدد کام آئیت آتی ہے
01:02یہ دعا تصویخانے میں کسی فقیر کے ہاں جانا
01:07کسی درگاہ میں
01:08اور وہاں ان سے دعاوں کی درخواست کرنا
01:11یہ غیبی مدد کو حاصل کرنے کی ایک ترتیب ہے
01:16کعبہ کے گرد تواف کرنا
01:18غیبی مدد کو حاصل کرنے کا انداز ہے
01:21اور سچا انداز ہے
01:23صفہ مروہ سات چکر لگانا غیبی مدد
01:28کعبہ کو دیکھنا اور اپنی مرادیں منوانا غیبی مدد
01:33حضور کے روزے کو دیکھنا اور اپنی مرادیں منوانا غیبی مدد
01:38صلات و سلام حضور کے روزے کے سامنے پڑھنا
01:42اور اپنی مرادوں کی ترخواست کرنا
01:45کہ یا رسول اللہ دعا فرمائے غیبی مدد
01:48مسجد نبی میں نمازیں پڑھنا
01:51اور نمازوں کو اللہ کی بارگاہ میں اس کے ثواب کو پیش کرنا
01:55یہ غیبی مدد ہے
01:57یہ سب غیبی مدد کی تلاش کی کوشش ہے
02:00اور انسان ان غیبی مددوں کا ہر وقت
02:03محتاج بھی ہے اور مجبور بھی ہے
02:06خوش قسمت وہ ہے جو متلاشی بھی ہے
02:09کام بن جائے
02:10منزل مل جائے
02:11راہیں مل جائیں
02:13راستیں مل جائیں
02:14یہ غیبی مدد ہماری زندگی کا حصہ ہے
02:17ہماری زندگی میں کتنے واقعات ایسے آتے ہیں
02:21جو ہماری غیبی مدد کو اللہ کے خزانوں سے
02:24ہم آنکھوں سے دیکھتے ہیں
02:25وہ ملے کہاں سے
02:26وہ کن رازوں میں پڑی ہے
02:29کن لفظوں میں پڑی ہے
02:30کن قدموں میں پڑی ہے
02:32آج تک تو
02:33ماں باپ سے غیبی مدد نام سنا ہی نہیں
02:36پڑے ہو کے کیا بنوگے
02:38یہ سنا
02:38آج تک تو غیبی مدد
02:40نہ ماں سے سنی
02:41نہ باپ سے
02:42نہ استاذ سے سنی
02:43نہ کمپیوٹر سے
02:45نہ ٹیوٹر سے
02:46یہ تسبیخانے نے کانوں میں یہ بات ڈالی
02:48یہ غیبی مدد کوئی چیز ہوتی ہے
02:51اور غیبی مدد کے اندر کوئی کائنات کے راز پڑھے ہیں
02:55غیبی مدد ہماری ضرورت