00:00If you can find a machine that you can find, you can find three things you need to find?
00:09Number one, the place is that the place of the people who are in the area of the area of
00:17the area?
00:17Are they actually machine?
00:20Or are they a commission agent?
00:23One, you can find this thing.
00:25ڈازمی دیکھ رہی ہے نمبر دو پہ آپ نے دیکھنا ہے کہ مشین آیا وحی
00:29پہ بن رہی ہے یعنی یہ لوگ خود مشین بنا رہے ہیں یا کسی سے لے
00:34کے آپ کو دیتے ہیں کیونکہ جو بندہ مشین خود بنا رہا ہے اس سے اچھا
00:38ریٹ اس سے اچھی quality آپ کو کوئی نہیں دے سکتا اگر وہ بندہ مشین
00:43خود نہیں بنا رہا بلکہ کہیں سے بنا کے بنی بنائی اٹھا کے اور آپ
00:48کو دے رہا ہے تو ظاہر ہے کہ وہ اس میں اپنا commission بھی رکھے گا
00:50quality کو وہ ہلکا کروا دے گا اور چیز دے گا market rate پہ ہی تو
00:55لہٰذا اس میں آپ کا نقصان ہو سکتا ہے نمبر تین آپ نے اس چیز پہ
01:00یعنی غور کرنا ہے کہ یہ لوگ after sale services دیتے ہیں یا نہیں
01:05تو یہ تین چیزوں پہ آپ نے focus رکھنا ہے نمبر ایک آپ نے دیکھنا
01:10ہے کہ یہ لوگ یعنی اعتماد والے لوگ ہیں یا نہیں ہے کوئی commission
01:14agent وغیرہ تو نہیں ہے نمبر دو پہ آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ یہ
01:17مشین دی خود بنا رہے ہیں یا باہر سے اٹھا رہے ہیں نمبر
01:20تین آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ ان کی after sale services یعنی after
01:24sale services میں ان کی after sale کی مکمل team یعنی operators
01:28ہیں یا نہیں