Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
Transcript
00:09As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi al-lazhin as-tafa amma ba'd
00:17fa'audu billahi min ash-shaytanir-rajim
00:20Bismillahirrahmanirrahim Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala ala sayyidina Muhammad wa barik wa sallim
00:27ہم لوگوں نے پچھتی دفعہ جامع ترمزی جو کہ صحاستہ حدیث کی جو سب سے ٹاپ چھے کتابیں ہیں
00:38اس میں سے ایک کتاب جامع ترمزی اس کا انتخاب کیا تھا اور ہم نے یہ کہا تھا کہ انشاءاللہ
00:44going forward
00:45ہم لوگ اس میں ایک باب ہے ابواب البر والسلام اس کے تناظر میں اور یا اس کے اندر جو
00:55احادیث ہیں
00:56اس میں one by one اس کو cover کریں گے اور اس کے تناظر میں انشاءاللہ ہم جو ہمارا دین
01:01ہے
01:02جو کہ دین فطرت ہے کس طریقے سے ہمارا دین انسان کو اس sound فطرت ایک سلیم الفطرت انسان کی
01:11طرف
01:12مول کرتا ہے انشاءاللہ ہم ان احادیث کی روشنی میں ان topics کی روشنی میں جو کہ اس chapter میں
01:19اس باب میں ہیں
01:21انشاءاللہ ہم discuss کریں گے تو ہم نے شروع کیا تھا پچھتی دفعہ پہلی تو ہم نے بر
01:27نیکی کی definition بیان کی تھی جس کو generally نیکی کہا جاتا ہے لیکن ہم نے یہ بات کی تھی
01:32کہ بر جو ہے وہ اسلام کے core fundamental values ہیں اور اس کی دلیل جو ہے ہم نے
01:37قرآن سے دی تھی کہ اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ لَيْسِ الْبِرَّا عَنْتُ وَلُّ عُوجُوْحَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ قِبَلْ مَغْرِبِ
01:44وَلَاكِنْ دَلْبِرَّا مَنْ آمِنَ بِاللَّهِ الْآخِرِ الْآخِرِ الْآيَا
01:48کے نیکی بیر یہ نہیں ہے کہ تم اپنا چہرہ تائبائیں کر لو مشرق مغرب کی طرف کر لو
01:54اور اسی کی اسی کو extend کرتے ہو آج کل کے جو issues ہیں
02:01We have been talking about small issues in the world,
02:04that we are talking about small differences of opinions,
02:14which are valid differences of opinions,
02:16which are valid differences of opinions,
02:18and some of the other and other of the other of the other,
02:27that it is better, that it is better.
02:29allah sara Quran and hadith ki roshni me
02:31lekin himne himne oinko itna bada pahar bada hoa
02:34or is ki wajah sa
02:34hamare dill ho me eek ducere ke liye
02:36nefretin, negativity, ill feelings
02:39or jo dhin ki core fundamental values
02:42eun ka omne naza kiya hoa hai
02:45aur un core fundamental values
02:47ke inder ya chiz shamail hai
02:48kiha hamare dill ho me
02:49eek ducere ke liye mohobet ho
02:51eek ducere ka ahteram ho
02:52waga waga
02:53to is chiz ko
02:55hum ko acquire kerna chahiye ta
02:57how to leave it and keep other things
02:59and make it
02:59and this was already saying
03:01that the
03:04there seen
03:05when we changed
03:05the
03:06way of the
03:07God of the
03:07God of the
03:08God of the
03:09God of the
03:09oh the
03:10God of the
03:11God of the
03:11came here and there
03:13to do
03:18Inima
03:18Teroulou
03:19Matamma
03:19Alejum
03:19Allah
03:20you
03:20the
03:20God of the
03:21God of the
03:21God of the
03:21God of the
03:23God of the
03:24سامنے تو یہ بر ہے core fundamental values دین کی
03:30تو ہم نے شروع کیا تھا جو پہلا باب تھا وہ بر الوالدین
03:35والدین کے ساتھ نہیں کی کہ بیان کے بارے میں شروع کیا تھا
03:38اس کے بارے میں ہم نے کچھ احادیث کی تھی تین اور اسی میں
03:42اور پھر دوسرا باب رد الوالدین والدین کی خوشنودی
03:46والدین کو راضی کرنے کی بارے میں بات کی تھی
03:48اس میں ہم نے ایک حدیث cover کی تھی
03:50اس کی جو چپٹر کی دوسری حدیث ہے والدین کو راضی کرنے کی
03:54وہ سیدہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
03:58عنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم قال
04:01رد الربی فی رد الوالدی و سخط الربی فی سخط الوالد
04:06کہ اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے اور اللہ کی ناراضگی
04:11والد کی ناراضگی میں ہے
04:16علیوہ نے کہا ہے کہ یہاں پہ والد سے مراد والدین ہے
04:19عربی زبان میں ایسا ہوتا ہے کہ آپ
04:22ایک چیز کو mention کرتے ہیں لیکن
04:25اسی میں جو اس کے زمن میں دوسری چیز آ رہی ہوتی ہے
04:29تو وہ بھی mention automatically ہو جاتی ہے
04:33تو یہاں پہ والد سے مراد والدین ہے
04:35والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے
04:38والدین کی ناراضگی میں
04:39اللہ کی ناراضگی ہے
04:42ہم نے ایک اصول قائدہ
04:43پچھتی دفعہ بات کی تھی میں اس کو ریپیٹ کرتا ہوں
04:47اصول اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بتایا ہے
04:51کہ اللہ تاعتنی مخلوقن فی معصیت الخالق
04:54کہ مخلوق کی اطاعت میں خالق کی نافرمانی نہیں ہو سکتی
05:02مخلوق کی اطاعت میں اللہ تعالی کی نافرمانی کرنا حرام ہے
05:07وہ کوئی بھی ہو
05:09وہ میرے والدین ہو
05:10میری اولاد ہو
05:11میرے بہن بھائی ہو
05:12میری بیوی ہو
05:13شوہر ہو
05:14عزیز اقارب ہو
05:16دوست ہو
05:16اگر وہ آپ کو ایسی بات بتا رہے ہیں
05:19جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:23کی بات سے کلاش کرتی ہے
05:26اس سے opposite ہے
05:27تو ان کی بات نہیں مان سکتے
05:29قرآن میں بھی اللہ تعالی نے فرمایا
05:31کہ اگر تمہارے والدین تم کو شرک کا کہیں
05:34تو فلات ہوتے ہم
05:35ان کی بات نہیں ماننی
05:37لیکن وہ صاحب ہما
05:39فی الدنیا معروفہ
05:40ان کے ساتھ دنیا میں
05:42اچھے طریقے کے ساتھ برتاؤ کرنا ہے
05:44بات نہیں مان سکتے
05:46لیکن بد اخلاقی بھی نہیں کر سکتے
05:49والدین
05:50اگر غلط بات کہیں گے
05:51تو ان کی بات
05:52definitely نہیں مان سکتے
05:54لیکن بد اخلاقی بھی نہیں کر سکتے
05:56یعنی پیار سے
05:58محبت سے
05:58عزت سے
05:59احترام سے
06:00اکرام کے ساتھ
06:01ان کی بات
06:02کو
06:04ریجیکٹ کریں گے
06:05ان سے پیار سے کہیں گے
06:07کہ یہ تو نہیں کر سکتے
06:09یہ تو
06:09اللہ تعالی کی ناراضگی
06:11اس کے اندر ہے
06:12تو ایسا
06:12پلیس ہم نہیں کر سکتے
06:15اس میں اگر والدین
06:16ناراض ہو جائیں
06:17کیونکہ ان کی بات
06:17نہیں مانی جاری
06:18دب اس میں
06:19اللہ کی ناراضگی نہیں ہے
06:20اس حدیث میں
06:21جو ہم
06:22اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:23فرما رہے ہیں
06:24کہ والدین کی رضا میں
06:26اللہ کی رضا ہے
06:27اور والدین کی ناراضگی میں
06:29اللہ کی ناراضگی ہے
06:30یہ اس
06:31condition
06:32Salah
06:32is
06:33if
06:34we
06:34have
06:34it
06:39but
06:40if
06:40if
06:44they
06:45do
06:45what
06:45can
06:48have
06:49Kendall
06:49have
06:49been
06:51situation
06:56지�
06:57certain
06:57thing
06:57that
06:58it's a logical thing.
07:00That we had to understand.
07:02If we were to say,
07:02that Allah God gave us
07:07However,
07:10if we had to talk about
07:14we would give us
07:16to be with some people,
07:16we wouldn't be with them.
07:18But we'd be with them.
07:22We would be with them.
07:23We would have to answer them.
07:24If we would have to deal with them,
07:26happens is our way to watch our
07:29there are now allah ta'ala ki narazgi hai
07:31I hope you have a lot of time
07:32I will be
07:34so if you have a lot of time
07:35if you have a lot of shariah sunat
07:36khe khalaf bata karein
07:38to unko bhoat piyar mohobet se
07:41unko semjhaja jai
07:43lakin bata nahi mahan sakti
07:44ab ager walidayan naraz ho
07:46to allah ki narazgi nahi hai
07:49lakin ager wu shariah sunat
07:51ki mtabak bata karein
07:52ya walidayan kisat
07:54badakhla ki bad saluki
07:55karein or walidayan naraz ho raya
07:57to allah ki narazgi hai
08:00kubhi kubhi ye bhi hota hai
08:02kye walidayan shariah sunat
08:04ke mtabak bata karein raya hoti
08:07lakin unki baat
08:08chungka unko
08:11unko puri semjh nahi hoti
08:13to woi aeshi bata karein
08:15hoti hai
08:16jis me
08:17jis ko mana na munaasib nahi hota
08:19but misal ke torpe
08:20dunia ki baat
08:21woi baite ko kaitate hai
08:24kye baita ye gaari kharit lo
08:25ab ye shariah sunat ke hai
08:27en mutabak eskinder
08:28to shariah sunat ke chalaaf
08:29koji bata hai hi nahi
08:31baito ka maal bhi halal hai
08:32gaari lena bhi eek
08:34halal bata hai
08:35koji eskinder
08:36problem naihi hai
08:37kye walidayan kye
08:39baita ye gaari kharit lo
08:55But it's not a matter of fact.
08:58So if we are rejecting this thing,
09:00and if we are not aroused,
09:02then we are not aroused.
09:04This is a matter of fact.
09:07We reject this thing.
09:08We are trying to explain it.
09:10And how do we explain it?
09:12We are trying to explain it.
09:13We are trying to explain it.
09:15And our experience with our parents.
09:17We are trying to explain it.
09:43I don't think so
09:46اصلاح مسائل پیدا ہوتے ہیں
09:49جب لوگ بد اخلاقی کرتے ہیں
09:52بدتمیزی کرتے ہیں
09:53کئی دفعہ
09:55پھر دوسری طرف بھی چونکہ
09:57دل ایسے نہیں بنے ہوتے ہیں
10:00تو وہ بھی ایگویسٹک ہو جاتے ہیں
10:02ان کی بھی انا بیچ میں آ جاتی ہیں
10:03اور پھر تینجن بن جاتی ہیں
10:05اور بلا وجہ کے
10:07حالات بگڑ جاتے ہیں
10:09تو
10:11ہو سکتا ہے کہ وہ شریف سنت کے مطابق بات کر رہے ہیں
10:13جیسے میں نے مثال دی
10:14لیکن وہ مناسب بات نہیں ہے
10:16تو تب بھی پیار محبت سے
10:18ان کو سمجھایا جائے
10:20اور ان کو ناراض نہ کیا جائے
10:22لیکن اگر کوئی ایسی بات ہے
10:24جو مناسب بات بھی ہیں
10:26شریف سنت کے مطابق بھی ہیں
10:28تو اب تو ان اینی وے
10:29اولاد کو وہ بات سننی چاہیے
10:32ماننی چاہیے
10:33اور والدین کو رازی کرنا چاہیے
10:35کیونکہ والدین کی رضا میں
10:37اللہ کی رضا ہے
10:40اگلا باب
10:41بابو مجاہ فی عقوق الوالدین
10:45عقوق
10:46اقا کا مطلب دو مطلب ہوتے ہیں
10:49ایک تو نافرمانی ہوتی ہے
10:51دوسرا بدسلوکی ہوتی ہے
10:53یہاں پر
10:55یہ جو ہم نے پورا اصول بیان کی ابھی
10:57ان کی روشنی میں
10:59عقوق الوالدین
11:00کا زیادہ بہتر ترجمہ
11:03بدسلوکی سے کریں تو زیادہ مناسب ہے
11:05کیونکہ میں already سمجھا چکا
11:07کہ کئی دفعہ بات
11:09نہیں ماننی ہوتی
11:11لیکن بدسلوکی جائز نہیں ہے
11:13تو عقوق الوالدین
11:14والدین کے ساتھ بدسلوکی کرنا
11:16قطعا جائز نہیں ہے
11:19نبی کریم علیہ السلام
11:20نے فرمایا یہ حدیث
11:23ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے
11:24روایت ہے
11:25کہ
11:29کیا میں تم کو
11:30کبیرہ گناہوں کی بھی
11:32سب سے بڑے گناہوں کے بارے میں نہ بتاؤں
11:36دو طرح کے گناہ
11:39ہمارے شریعت میں ہیں
11:40ایک کبیرہ ہیں
11:42ایک صغیرہ ہیں
11:44فرق یہ ہے کہ صغیرہ گناہ
11:46اچھے عمال سے
11:47اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے معاف کر دیتے ہیں
11:50کبیرہ گناہوں کے لئے توبہ ضروری ہے
11:52ان کبیرہ گناہوں کے بھی
11:54top of the list
11:54سب سے اوپر
11:57کیا میں تمہیں نہ بتاؤں
11:58اکبرالکبائر
11:59تو صحابہ نے ارز کیا
12:02بھلا یا رسول اللہ
12:03قال
12:04تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
12:07نمبر ایک
12:07الاشراق باللہ
12:08سب سے بڑا
12:10کبیرہ گناہ
12:12اللہ کے ساتھ
12:13شریک چھرانا
12:15جس کی تفصیل ہے
12:16میں ابھی
12:17اس میں نہیں چاہوں گا
12:18نمبر دو
12:20وَأُقُقُ الْوَالِدَيْنِ
12:22اور والدین کے ساتھ
12:23بدسلوکی کرنا
12:25شرک کے بعد
12:27اللہ کے رسول
12:28صلی اللہ علیہ وسلم
12:29فرما رہے ہیں
12:30سب سے بڑا گناہ
12:31والدین کے ساتھ
12:32بدسلوکی
12:34جوانے معاشرے میں
12:35عام ہیں
12:38ان کے ساتھ
12:39اچھا سلوک نہیں کرتے
12:42والدین کو
12:43چھوڑی دیتے ہیں
12:46ان کا نہ خیال کرتے ہیں
12:48نہ ان کی فکر کرتے ہیں
12:49ان کے ساتھ
12:50بدتمیزی کرتے ہیں
12:51بدزبانی کرتے ہیں
12:52دوسرے نمبر پر
12:54بڑا گناہ ہے
12:54اللہ کی نظر میں
12:56اللہ کے رسول
12:57صلی اللہ علیہ وسلم
12:58کی نظر میں
13:00ابو بکرہ فرماتے ہیں
13:02جب روایت کر رہی ہے
13:03حدیث رضی اللہ
13:04قال
13:05وَجَلَسَ وَقَانَ مُتَّقِعَ
13:06کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:09یہ جب بات بتا رہے تھے
13:11تشریف رکھتے تھے
13:12تکیہ لگائے ہوئے تھے
13:14ٹیک لگا کے بات کر رہے تھے
13:15ایک دم سے
13:16اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:18جیسے کہ
13:19سیدھے ہو کے پیٹھ گئے ہو
13:21اور فرمایا
13:22تیسرے نمبر پر
13:23وَشَهَادَتُ الزُّورِ
13:25جھوٹی گواہی دینا
13:27کبیرہ
13:28گناہوں میں
13:29سب سے اوپر گناہوں میں سے ہے
13:30یا
13:32ایک اور روایت میں
13:33وَقَوْلُ الزُّورِ
13:35جھوٹی بات کہنا
13:37جھوٹ بولنا
13:38جھوٹ بولنا
13:40جھوٹی گواہی دینا
13:41بھی جھوٹ بولنے میں
13:42شامل ہے
13:43افکورس
13:43جھوٹ بولنا
13:46صحابی کہتے ہیں
13:47فَمَا ذَالَ رَسُولُ اللَّهِ
13:49صلی اللہ علیہ وسلم
13:50يَقُولُهَا
13:51حَتَّى قُلْنَ لَيْتَهُ سَكَتْ
13:54کہ نبی کریم علیہ السلام
13:55فرما دی چلے گئے
13:57اور جھوٹ بولنا
13:59اور جھوٹ بولنا
14:01اور جھوٹ بولنا
14:02جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے
14:04جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے
14:08فرمایا
14:09اتنی دفعہ فرمایا
14:11اور چہرے کی اوپر
14:12ناگواری کے آثار
14:14کہ لوگ کیسے جھوٹ بول سکتے ہیں
14:19تو صحابی کہہ رہے ہیں
14:20رضی اللہ عنہ
14:21کہ ہم نے جب اللہ کے رسول کے چہرے پر
14:24یہ آثار دیکھے
14:26تکلیف کے آثار
14:28اور اتنی دفعہ فرمایا
14:30ہم نے سوچا
14:32یا رسول اللہ
14:33بات سمجھ میں آگئی ہم کو
14:35آپ کیوں اتنا اپنے اوپر
14:38برڈن لے رہے ہیں
14:39کیوں اتنا پریشان
14:40اپنے آپ کو آپ کر رہے ہیں
14:42کیوں اتنی
14:43اپنے آپ کو ٹینس کر رہے ہیں
14:44یا رسول اللہ سمجھ میں آگئے
14:47کاش کہ بس
14:49اور نہ کہیں
14:50کیونکہ ان کو فکر تھی
14:51اللہ کے رسول کی
14:52علیہ السلام
14:53کہ بس یا رسول اللہ
14:55آپ اپنے اوپر اتنی ٹینچن نہ لیجی
14:58لیکن اللہ کے رسول
14:59کتنی
15:01تعقید کے ساتھ
15:02اور جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے
15:05اور جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے
15:07اور جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے
15:09اللہ کے رسول کی بات ہی
15:11کوئی نہیں سن رہا
15:13صلی اللہ علیہ وسلم
15:15ہر بندہ جھوٹ بول رہا ہے
15:17جھوٹ بولنا جیسے کوئی بات ہی نہیں ہے
15:19جیسے پانی پیتے ہیں
15:23اور ظاہری طور پہ ہم
15:25سنت کے دعوے دار
15:26ظاہری طور پہ کئی لوگ
15:28ہم سب بھی ایسی تو مسلمان
15:30ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:32محبت کرتے ہیں
15:33The United States of Jerusalem
15:35They are, but they have
15:37The warrior's soul of God
15:39But they have to be
15:41But they have to be
15:42And then
15:47Parts of Allah
15:47All God
15:48Varily
15:48General
15:48General
15:49Alpha
15:50Alpha
15:51Blood
15:52Yeah
15:53ڈباب میں لے کر آئے کبیرہ
15:55گناہ ہے اکبر القبائر
15:57کبیرہ میں بھی سب سے اوپا
15:59والدین کے ساتھ بدسلوک
16:00شرک کے بعد
16:02اللہ تعالی ہم سب کو والدین کے ساتھ
16:04اس نے سلوک کرنے کی توفیق اتا فرمائے
16:07انشاءاللہ
16:09اسی سلسلے گجائی رکھیں گے
16:11اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
16:13کی ان باتوں کی روشنی میں
16:15ان حدیث کی روشنی میں
16:17انشاءاللہ اپنے دین کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
16:19We have a short break and we will be back with your questions.
16:24Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh. Welcome back to the break.
16:27We are back with your questions.
16:30Someone has asked a question.
16:36I like wearing good clothes.
16:42I am always concerned that if it is according to Islamic values or not.
16:51I like wearing good clothes and I think that Islamic values are not related to it or not.
16:59Mashallah, your question is,
17:01what is the question that is the same?
17:11And the question that is,
17:12in fact,
17:15there is a question that the Prophet of Allah should have asked.
17:27He said that the Prophet of Allah is the same.
17:29that there are so many things that they are so happy and they are so happy and they are
17:36that Allah is a good one and Allah is a good one and Allah is a good one and Allah
17:53تعالی خوبصورت ہیں اور
17:55خوبصورتی کو پسند فرماتے ہیں
17:58یعنی
17:59یہ تو تکبر نہیں ہے اگر تم کو
18:02اچھے کپڑے
18:03پہننا اچھا لگتا ہے
18:04اچھے جوتے پہننا اچھا لگتا ہے
18:07تو یہ تو اللہ تعالیٰ کو بھی اچھا
18:09لگتا ہے کہ تم
18:11اچھے لگو
18:14لیکن پھر
18:15اللہ کے رسول نے فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم
18:17کہ تکبر یہ ہے کہ لوگ
18:20حق کو جھٹلائیں
18:22لوگوں کو نیچہ
18:23سمجھیں اور حق کو جھٹلائیں
18:25یہ تکبر ہے کہ لوگوں کو حقیر
18:29سمجھ رہے ہیں کوئی بات
18:31کر رہا ہے وہ حق بات ہے
18:33لیکن صرف اس لیے کہ
18:35تم کون ہوتے ہو مجھ کو بتانے والے
18:37اور حق کو جھٹلا دیں یہ تکبر ہے
18:39تو اچھے کپڑے پہننا
18:41اچھے جوتے پہننا اللہ کے رسول نے فرمایا
18:43صلی اللہ علیہ وسلم
18:44کہ یہ تکبر تھوڑی ہے
18:47کیونکہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
18:49تو اگر آپ کو اچھے کپڑے پہننا اچھا لگتا ہے
18:51اللہ نے آپ کو وسط دی ہے
18:52اور آپ کو اچھے کپڑے پہننا اچھا لگتا ہے
18:55تو یہ تو این شریعت کے
18:57مطابق ہے
18:58اللہ تعالیٰ کو مطلوب ہے
18:59ان لوگوں کے لئے
19:02جن کو اللہ نے مال میں وسط دیئے
19:04دو تین باتیں سمجھنے کی ضرورت ہیں
19:09ایک اور حدیث ذہن میں آئی
19:10ایک صحابی تشریف لائے
19:12نبی کریم علیہ السلام کے پاس
19:14اور وہ مالدار صحابی تھے
19:15اللہ کا رسول کو پتا تھا
19:16کہ اللہ نے ان کو وسط دی ہے
19:18مال دیا ہے
19:19انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے
19:21اس کے اندر پیون لگے ہوئے تھے
19:23پرانے کپڑے تھے
19:25تو اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسط نے پوچھا
19:27کہ آپ کے پاس مال نہیں ہے
19:29انہوں نے پروائے کہ
19:31یا رسول اللہ ہر طرح کا مال ہے
19:32اس زمانے میں مال
19:34جنرلی
19:38بھیڑ
19:38بکریاں
19:39اونٹ
19:40گھوڑے
19:40یہ مال ہوتا تھا
19:43یا پھر
19:43خجوروں کے بات ہوتے تھے
19:45کیش تو کم ہی ہوتا
19:46تول دو دیرم دینار بھی تھے
19:48لیکن جنرلی لوگ انویسٹ کرتے تھے
19:50چیزوں کے اندر
19:51کیونکہ بینکس نہیں تھے
19:52بینکس میں آپ
19:53کہاں رکھیں گے اتنا پیسہ
19:54تو جنرلی لوگ چیزیں خریدتے تھے
19:56جن کے پاس مال ہوتا تھا
19:58تو انہیں کہاں رسول اللہ
19:59ہر طرح کا مال ہے
20:00گھوڑے بھی ہیں
20:01بکریاں بھی ہیں
20:02اونٹ بھی ہیں
20:04ہر طرح کا مال ہے
20:05تو اللہ اگر
20:07رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:08تو وہ تمہارے اوپر
20:10نظر بھی آرہا چاہئے
20:11یعنی اگر اللہ نے آپ کو
20:13وسط دی ہے
20:13اگر اللہ نے آپ کو مال دیا ہے
20:15تو آپ
20:16بھٹے پرانے کپڑوں میں کیوں ہیں
20:19آپ کیوں پر
20:20اللہ کی
20:21نعمتوں کے آثار
20:22نظر آنے چاہئے
20:24ایک روایت میں
20:25کہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
20:27کہ اللہ کی نعمتوں کے آثار
20:29آپ پر نظر آئیں
20:31اس کے پیچھے بہت بڑی حکمت ہے
20:34حکمت یہ ہے
20:35کہ مثال کے طور پر
20:37کوئی غریب آدمی ہے
20:38اس کو اشد ضرورت ہے مال کی
20:40اور وہ چاہتا ہے
20:42کہ
20:43کوئی اس کی ہیلپ کر دیں
20:44میں جنون کیسز کی بات کر رہا
20:47میں فقیروں کی بات نہیں کر رہا
20:48جو بھیک مانگتے ہیں
20:49پروفیشنل بیگرز ہیں
20:51میں ان کی بات نہیں کر رہا
20:52میں بات کر رہا ہوں
20:53ان جنون کیسز کی
20:55غریب آدمی ہے
20:56اس کو جنون لی مال کی ضرورت ہے
20:58کوئی اس کو
20:59بیمار ہو گیا
21:00اس کے فاملی میں
21:01خود ہو گیا ہے
21:02اس کو علاج کے لیے پیسے چاہیے
21:03اب مجبوری ہیں
21:05تو وہ
21:06اف کورس
21:07رونے گا
21:08کس سے محل بلے سکتا ہوں
21:09تو اگر ایک بندہ ہے
21:11اس نے پھڑے پرانے کپڑے پہنے ہوئے
21:12لیکن حقیقتا
21:13اس کے پاس بہت محل ہے
21:15تو یہ تو سمجھے گا
21:16کہ تو خود فقیر ہے
21:17تو میں اس سے کیا مانگوں
21:20تو
21:21اللہ کی نعمتوں کے آثار
21:23نظر آنے چاہیے
21:24کہ پتا چلنا چاہیے
21:25کہ ہاں یہ امیر آدمی ہے
21:26لیکن یہ
21:28اس بندے کو شو آف نہیں کرنا چاہیے
21:30اس کے اندر آجزی ہونی چاہیے
21:31جیسے ہم نے بات کی
21:32اس حدیث کی روشنی میں
21:33تقبر نہیں ہونا چاہیے
21:34اس کو
21:36سب کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے
21:39لیکن
21:39ہاں
21:40اللہ کی نعمتوں کے آثار
21:41نظر آئیں
21:46کہ اگر کسی کو ضرورت ہو
21:48تو وہ اس سے رجوع کر سکے
21:49anyway
21:50تو
21:52میں کہہ رہا تو کچھ اصول ہوں
21:54ایک تو یہ ہے
21:55کہ اللہ کی نعمتوں کے آثار
21:56نظر آنے چاہیے
21:58اور اچھے کپڑے پہننا
22:00خوبصورت کپڑے پہننا
22:01اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
22:02اللہ تعالیٰ کو
22:04یہ چاری چیزیں پسند ہیں
22:05لیکن
22:06آپ نے جو سوال لباس کے بارے میں کیا
22:08آپ کو اچھا لگتا ہے
22:09لباس کے جو
22:10شرعی اصول ہیں
22:12وہ نہیں ٹوٹنے چاہیے
22:14لباس کے جو شرعی اصول ہیں
22:16وہ نہیں ٹوٹنے چاہیے
22:17اچھے کپڑے پہنیں
22:18ضرور پہنیں
22:19مجھے نہیں پتا
22:20کہ آپ خاتون ہیں
22:21کہ آپ مرد ہیں
22:24انونمس سوال ہے
22:25مجھے
22:26did not
22:26understand
22:27could not understand
22:28کہ
22:28آپ کی gender کیا ہے
22:30آپ
22:32میل ہیں کے فیمل ہیں
22:35میلز کے لئے بھی
22:36اور فیملز کے لئے بھی
22:37اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے
22:38لباس کے اصول بتائیں
22:41ایک سطر ہے
22:43جو کہ
22:45مختلف لوگوں کا
22:46مختلف لوگوں کے ساتھ ہے
22:48محرم مردوں کا
22:49محرم خواتی کا
22:51محرم مردوں کے ساتھ ہے
22:54اسی طرح غیر محرموں کے ساتھ ہے
22:56بہت لمبی تفصیل ہے
22:57لباس کے بارے میں
22:58لیکن ان شریعت کے اصولوں کو
23:01سیکھیں
23:02جو لباس کے بارے میں
23:03اللہ تعالیٰ نے ہم کو بتائیں
23:04قرآن میں بھی
23:04اللہ تعالیٰ نے فرمایا
23:05کہ لباس
23:06میں نے اس لئے نازل کیا
23:10تاکہ تمہارے سطر کو چھپائے
23:12اور تمہیں خوبصورت بنا
23:14تھی دو مقاسد ہیں لباس کے
23:17خوبصورتی
23:19ایک وجہ ہے
23:20دوسری سطر چھپانا
23:22تو سطر ہے کیا
23:23اگر ایک عورت ہے
23:25تو
23:26محرم مرد کے سامنے
23:28اس کا سطر کیا ہے
23:29اور غیر محرم مرد کے سامنے
23:30اس کا سطر کیا ہے
23:31اس کو کیا پہننا ہے
23:33کس طریقے سے پہننا ہے
23:34اس کے بارے میں تفصیل جاننا
23:36خوبصورت لباس اگر خاتون ہے
23:38اچھا لباس پہننا چاہتی ہے
23:39دوسری خواتین کے سامنے
23:40بہت اچھی بات ہے
23:42خاتون کی فطرت ہے
23:44خوبصورت بننا
23:46خوبصورت لگنا
23:47لیکن
23:47خاتون کا خاتون کے سامنے بھی
23:50ایک حیاء کا تقاضہ ہے
23:52سکن ٹائٹ
23:53کلوز نہ پہنے
23:54ایسے نہ ہو
23:55کہ بالکل
23:56آل دو کپڑے پہنے ہوئے ہیں
23:58لیکن جیسے کہ نہیں پہنے ہوئے ہیں
24:00ایک حیاء کا تقاضہ بھی تو ہوتا ہے
24:02لوس
24:03لوس فٹنگ ہو
24:06ریویلنگ نہ ہو
24:07سی تھروں نہ ہو
24:09تو حیاء دین کا بہت بڑا حصہ ہے
24:12حیاء شعبت من الیمان
24:13حیاء تو ایمان کا ایک شاخ ہے
24:16ایک شعبہ ہے
24:19تو ان سب چیزوں کا خیال کیا جائے
24:21اسی طرح غیر مہرم مرد کے سامنے
24:23اگر ایک خاتون جا رہی ہے
24:25تو اس کو نہ صرف کہ
24:27لوس کلوز پہنے چاہیے
24:29بلکہ ایک آوٹر گارمنٹ بھی پہنا چاہیے
24:32آوٹر گارمنٹ بھی ہو
24:33لوس ہو
24:34تاکہ باڈی شیپ آیا نہ ہو
24:36ہاں جب خواتین کے سامنے جائے
24:39تو اپنی جو آوٹر گارمنٹ ہے
24:40اس کو اتار سکتی ہے
24:41اور ان کو اپنی خوبصورتی
24:43جو خوبصورت لباس ہے
24:44اس کو ڈسپلی کر سکتی ہے
24:45لیکن جس طرح میں نے ارز کیا
24:48کہ ان کنڈیشنز کے ساتھ
24:51پلس ہجاب پہنا
24:52اپنے والوں کا نہ دکھانا
24:53وغیرہ وغیرہ
24:54تو اس سارے اصول سیکھ لیں
24:56اسی طرح مرد اگر آپ ہیں
24:58تو مرد کا مرد کے سامنے بھی
25:00یا مرد کا خواتین کے سامنے بھی
25:03ایک ڈیسنسی ہونی چاہیے
25:05لوس فٹنگ ہونی چاہیے
25:07سکن ٹائٹ کلوڈنگز
25:09بے ہیائی کے اندر آتا ہے
25:11جو میں نے ارز کیا کہ
25:12ہیائی تو ایمان کا ایک شاخ ہے
25:15نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
25:18اگر ہیائی تم سے رخصت ہو جائے
25:19تو پھر جو مرضی کرو
25:21پھر کیا چیز تم کو روکتی ہے
25:23کوئی بھی غلط کام کرنے سے
25:24تو ہیائی کا تقاضی ہو
25:26لوس کلوڈنگز ہو
25:28لوس فٹنگ کی کلوڈنگز ہو
25:30یہ لباس کا مقصد ہے
25:32تو ان ساری کنڈیشنز کے ساتھ
25:34اگر کوئی اپنے آپ کو خوبصورت
25:36بنانا چاہتا ہے
25:37اچھا لباس پہننا چاہتا ہے
25:39دین کا این مطابق ہے
25:41بالکل آپ اس چیز کے بارے میں
25:42نہ سوچیں کہ
25:43اوہ کہیں ایسا تو نہیں
25:45کہ میں دین کے خلاف
25:47کوئی چیز کر رہا ہوں
25:48یا کر رہی ہوں
25:48لیکن آپ کی یہ
25:50کنسرن قابل قدر ہے
25:52کہ آپ نے یہ سوال پوچھا ہے
25:54ماشاءاللہ
25:54اس کا مطلب یہ ہے
25:56کہ آپ چاہتے ہیں
25:57یا آپ چاہتی ہیں
25:57کہ آپ دین پر چلیں
25:59اور یہ چیز آپ کو
26:00شاید بودر کر رہی تھی
26:01تو اللہ تعالیٰ آپ کو
26:02بہت جزائے خیرتہ فرمائے
26:04اللہ تعالیٰ ہم سب کو
26:05پورے کا پورے دین پر چلنے کی
26:07توفیق عطا فرمائے
26:08تو آپ نے سوالات
26:09ایمیل کرتے رہیے
26:10ووٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں
26:12انشاءاللہ
26:12اگلے ہفتے آپ سے
26:13دوبارہ ملاقات ہوگی
26:14دعا میں یاد رکھئے گا
26:16باقر دعوانا
26:17الحمدللہ رب العالمین
26:19السلام علیکم ورحمت اللہ
26:20وبرکاتہ
26:31سلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended