00:01خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
00:15بڑھا کے ہاتھ علی ان کو تھام لیتے ہیں
00:29خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
00:42پڑے جو کوئی بھی مشکل کسی کو وقت کٹھن
01:09علی کا نام سبھی خاص و عام لیتے ہیں
01:22علی کا نام سبھی خاص و عام لیتے ہیں
01:35خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
01:49علی کے نام سے بڑھتا ہے جوش اور جذبہ
02:01علی کے نام سے بڑھتا ہے جوش اور جذبہ
02:14یہ نام جنگ میں خیر الانام لیتے ہیں
02:27یہ نام جنگ میں خیر الانام لیتے ہیں
02:42خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
02:55نبی کا قول ہے شیعہ
03:01علی کے خاص ہے جو
03:08نبی کا قول ہے شیعہ
03:15علی کے خاص ہے جو
03:21وہ فائزون قرب سے انام لیتے ہیں
03:34وہ فائزون قرب سے انام لیتے ہیں
03:49خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
04:03مقام عال علی کا جنہوں نے جان لیا
04:17مقام عال علی کا جنہوں نے جان لیا
04:28وہ باغ خلد میں عالی مقام لیتے ہیں
04:41وہ باغ خلد میں عالی مقام لیتے ہیں
04:56خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
05:07جو جان حب علی اس جہاں ملیتے ہیں
05:21جو جان حب علی اس جہاں ملیتے ہیں
05:35وہ اس جہاں میں بھی کوثر کا جام لیتے ہیں
05:47وہ اس جہاں میں بھی کوثر کا جام لیتے ہیں
06:03خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
06:15وہ فقر و فاق علی کا تھا جس کے صدقے میں
06:43یہ رضق واسع ہم سب ہو شام لیتے ہیں
06:55یہ رضق واسع ہم سب ہو شام لیتے ہیں
07:10خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
07:21ہو جن کو جان عزادار باب حیدر تک
07:49تو سیف دین کا دامن وہ تھام لیتے ہیں
08:01تو سیف دین کا دامن وہ تھام لیتے ہیں
08:17خلوص دل سے علی کا جو نام لیتے ہیں
08:31You