Skip to playerSkip to main content
Pakistan delivered an impressive performance to defeat Sri Lanka by 37 runs in the Tri-Nation Series! The victory highlights Pakistan’s strong batting and bowling efforts as the team continues its campaign in the tournament. Cricket fans witnessed an exciting contest as Pakistan secured a convincing win over their opponents. Stay tuned to Rising Pakistan TV for the latest cricket updates, match highlights, and breaking sports news.

پاکستان نے تین ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے سلمان علی آغا کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ اوورز میں 305 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ اس میچ میں سلمان علی آغا کی بیٹنگ نے ٹیم کو ایک مضبوط پوزیشن فراہم کی جس کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یہ فتح پاکستان سری لنکا میچ میں قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔تین ملکی سیریز کے مزید میچوں، کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے رائزنگ پاکستان ٹی وی کو سبسکرائب کریں۔

#risingpakistantv #pakistancricket #pakistanvssrilanka #trinationseries #cricketnews

Category

🗞
News
Transcript
00:00In three countries with one day series of success in Pakistan, Pakistan took a 37 runes against a
00:05strike in Syria.
00:21سلمان علی آگا نے 107، بابر آزم نے 45، ساتھ بیگ نے 49 اور حسن نواز نے 37 رنز سکور
00:28کیے
00:28سری لنکا کی جانب سے عشان ملنگا نے 4 جبکہ اسیتھا فرنینڈو نے 3 وقتیں حاصل کی
00:33اس میچ میں ساتھ بیگ نے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو بھی کیا

Recommended