- 2 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:07مولا مولا مولا مولا معاف کر دے
00:12لگا چندری پہ داگ ساف کر دے
00:22پھپو نے ابھی رابی سے کہا کہ اگر اپنا گھر بچانا ہے
00:26تو اس وقت سے سارے تعلق توڑنے ہوں گے
00:31امی بھی کیا کرتے
00:35تین بیٹیوں کی بیبس ماں
00:39جو جوانے میں بیوہ ہو گئے تھے
00:44ہم دینوں بہنیں امی کا کل سرمایہ
00:50امی آہستہ آہستہ اور سرمایہ کو سمیٹھنے لگے
00:58میرے پاس کوئی اور آپشن نہیں تھا سوائے یہاں آنے کا
01:04میں آپ کو پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی
01:07میں نہیں چاہتی تھی کہ میرے یہاں آنے سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف
01:12میں دون لوگوں میں اسی ہوں جو اپنا بوجھ کسی پر نہیں ڈالتی
01:17بلکہ دوسروں کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کرتی ہے
01:25مجھے تو زندگی میں آگے بڑھنا تھا
01:29بہت کچھ کرنا تھا
01:34بہت اندازہ نہیں تھا کہ میرے لیے فکر ٹھہر چاہتا
01:39نہ میں آگے جا سکتی
01:45اور فابسی کا تو کوئی راستہ ہی نہیں ہے
01:50بیٹا یہ دنیا ہے ہی ایسی
01:55اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے کہ
01:59دنیا کے زندگی محض تھوکے کے سوا کچھ نہیں
02:05تھوکہ کیا مطلب
02:08یہ ہمیں اکثر حقیقت سے قافل کر دیتی ہے
02:18جیسے ہم کسی سفر پر جا رہے تھے
02:23اور ہمیں واپس آنا تھا
02:26مگر راستے میں کچھ ایسے دلچسپی کے سامان ہوئے
02:30کہ ہم وہاں مغن ہو گئے
02:32اور اپنا گھر بار سب بھول گئے
02:37یہ تو ہر سی سفر تھا
02:39اور ہم نے اس ہی کو اپنی منزل اٹھکانا سمجھ لیا
02:43تو ہوا نہ دھوکہ
02:45ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے یہاں بہت کچھ حاصل کر لیا
02:50عزت، دولت، شہرت
02:52مگر ہم خود کو دھوکے میں ڈال رہے ہوتے ہیں
02:55مٹا اب بھی وقت ہے
02:58اس دھوکے میں مت آنا
03:02غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے
03:05مگر ہر بار غلطی ایک نیا سبق دیتی ہے
03:12اگر اس سبق کو نظر انداز کروں گی
03:14تو پشتاوہ تمہارا مقدر ہوگا
03:17ابھی بھی وقت ہے
03:20فیصلہ سو سمجھ کر کرنا
03:45موسیقی
03:56ایسا سمجھنے کی باری نا اب تمہاری اُس وقت ہی نہیں ہے
04:00تمہاری وجہ سے نا اُسے اُس کے گھر والوں نے نکال دی ہے
04:04ایسا خودگرزی کی تو بافت بھی مت کا
04:07تم سے بڑا خودگرز میں نے نہیں دیکھا
04:09اپنی فیمی کے سامنے کیا کر رہے تھے تو
04:11مجھے جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے
04:16کونسا کھیل کھیل رہو تم
04:17لیکن جو بھی کھیل کھیل رہو نا غلط انسان کے ساتھ کھیل
04:21پچتاؤگے تم اور ہاروگے بھی تم
05:08ابراہیم آپ کو پتہ ہے کہ تبصم نے کتنا شور مچا رکھا ہے
05:12وہ کہہ رہی ہے ابھی کہ ابھی اس لڑکی کو گھر سے نکال لے
05:15میں نے کتنا اُس کو سمجھایا ہے وہ میری بات ماننے کو تیار نہیں ہے
05:20وہ لڑکی اس ہی گھر میں رہے گی
05:23سمجھا دو تبصم کو
05:26بلکہ تبصم سے کہو کہ فاریہ کو اعتماد میں لے کر ساری باتیں بتا دیں
05:31کیونکہ اب یہ باتیں چھپائی نہیں جا سکتی
05:36ہمیں عیسیٰ نے کس مشکل میں ڈال دیا ہے
05:39یہاں تبصم کو سنبھالنا ایک مشکل ہے
05:41اگر فاریہ کو پتا چلے گا تو اسے کون سنبھالے گا
05:44تبصم اگر طوفان ہے تو فاریہ آندھی ہے
05:50فاریہ میں اس ہی دن کے لیے کہتا تھا
05:53کہ بیٹے کو دین کی تعلیم دلواؤ
05:55اسے دین کا علم سکھاؤ
05:58کہ تم سب کو میری باتیں بری لگتی تھی
06:04اگر اس نے دین کی تعلیم لی ہوتی
06:07تو آج یہ نوبت نہ آتی
06:09ابراہیم آپ مجھ سے کیوں ناراض ہو رہے ہیں
06:11اپنے بیٹے کو تو دیکھیں آپ
06:13اس کو دین کے کام میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
06:16پانچ وقت کی نماز تو وہ پڑھتا نہیں ہے
06:18دین کیا سیکھے گا
06:20یہ چیزیں بچہ گھر سے سیکھتا ہے
06:22گھر کے ماحول میں سب کچھ ہوتا ہے
06:28اس نے انٹرسٹ نہیں لیا
06:30تو انہیں فورس نہیں کیا
06:31آپ آج کل کے بچوں کو فورس نہیں کر سکتے ابراہیم
06:36یہ ہماری اور آپ والی جنریشن نہیں ہے
06:38جو اپنے پیرنٹس کی ہر بات مانتی تھی
06:41ہم تو اپنے پیرنٹس کی آنکھوں کے ہر وقت سامنے رہتے تھے
06:45ان بچوں کو تو پرائیویسی اور سپیس چاہیے
06:49ان کی سوچ بالکل الادہ ہے
06:51پرائیویسی
06:52سپیس
06:54پرائیویسی
06:55پرائیویسی کے نام پر ہی آج کی جنریشن
06:57جو گناہ اور فتنے فساد برپا کر رہی ہے نا
07:00لانت بھیجتا ہوں میں ان سب پر
07:01جو گناہ کا باعث بنے
07:16تم نے بہت اچھا کیا اس وقت
07:17کہ عیسیٰ کے فادر کو سب کچھ بتا دیا
07:20انہوں نے بہت تحمل سے
07:22بہت صبر سے میری باتیں سنی ہے
07:25بہت سپورٹیف تھے وہ اس معاملے کو لے کر
07:29مجھے اندازہ نہیں تھا
07:30کہ عیسیٰ کی فادر اتنے اچھے ہیں
07:33وہ خود نیک دل انسان ہے
07:35بہت شفیق
07:36چلو مجھے تسلی ہے کہ اس گھر میں کوئی تمہارا خیال رکھ رہا ہے
07:41کیا سوچا ہے تم نے
07:42کب تک اس گھر میں ایسے ہی رہو گی
07:47کچھ نہیں بتا آپی
07:49کچھ نہیں سمجھ میں آرہا
07:51کہ اب میں کیا کروں
07:52اس سب کا کیا حال ہے
07:55عیسیٰ سے بات کرو
07:57اگر وہ تمہیں چھوڑ نہیں رہا
07:58طلاق نہیں دی رہا
07:59تو اسے تمہیں ایکسپٹ کرنا پڑے گا
08:01اپنی بیوی کے طور پر
08:03بیوی
08:04ہاں عسوہ
08:06تمہارا نکاح ہوا ہے اس سے
08:07وہ اس کی بیوی ہو
08:09وہ تمہیں دورائے میں نہیں کھڑا کر سکتا
08:12یا تو وہ تمہیں چھوڑ دے
08:13یا تو وہ تمہیں
08:15اپنی بیوی کے طور پر ایکسپٹ کرے
08:17اور تمہیں یہ بات اس سے کرنی پڑے گی
08:23کہہ تو ٹھیک رہے آپ بھی
08:25مجھے بھی یہ لگتا ہے کہ
08:27مجھے حصص سے بات کرنی چاہیے
08:29اچھا انایا میں تم سے باپ میں بات کرتی ہوں
08:31امی کا خیال اٹھنا ٹھیک ہے
08:34سلام کہنا میرا اللہ حافظ
08:36اپی
08:38ہلو
08:41اس آیا
08:47کس سے بات کر رہی تھی
08:50نام سنا ہوگا
08:51انایا سے بات کر رہی تھی
08:54بھئی تو میں پوچھ رہا ہوں
08:56کیا بات کر رہی تھی
08:58آپ کو شک ہے مجھ پہ
09:01آپ کو لگ رہا ہے کہ میں اپنی بہن کے علاوہ
09:02کسی اور سے بات کر رہی تھی
09:04تو آپ یہ لیجئے
09:05میرا فون چیک کر لیں
09:07مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا
09:08نہیں
09:10اراد بہت ہو گئی ہے
09:12چلدی آ کر سوچو
09:14مجھے صبح جانا ہے
09:28عیسیٰ سے بات کرو
09:32اگر وہ تمہیں چھوڑ نہیں رہا
09:33طلاق نہیں دی رہا
09:34تو اسے تمہیں ایکسپٹ کرنا پڑے گا
09:36اپنی بیوی کے طور
09:37وہ تمہیں دورائے میں نہیں
09:38کھڑا کر سکتا
09:40یا تو وہ تمہیں چھوڑ دے
09:42یا تو وہ تمہیں
09:43اپنی بیوی کے طور پر ایکسپٹ کرے
09:45اور تمہیں یہ بات
09:47اس سے کرنی پڑے گی
09:57موسیقی
09:59موسیقی
10:15موسیقی
10:23ایسا
10:23موسیقی
10:31ایسا
10:46کیا کر رہی ہو تم ایسا کے روم میں
10:50اس بات کرنی تھی
10:51کیا بات کرنی آئی تھی
10:54ہنہیں بتا سکتے
10:55بتانا پڑے گا
10:57جانتی ہو نا تم
10:58میرا اور ایسا کا کیا تعلق ہے
11:01اچھی طرح سے جانتی ہوں
11:02دیکھو میری بات سنو
11:04اگر بڑے بھابا نے تم پہ ترس کھا
11:06کہ اس گھر میں تمہیں رکھی لیا ہے نا
11:08تو اس کا ہرگیس یہ مطلب نہیں ہے
11:09کہ تم ایسا کے ساتھ
11:10اپنا ریلیشنشپ ڈیویلپ کرنے لگ جا
11:13ایسا سوچنا بھی مت
11:15ایسا سے دور رہو
11:17سمجھے دو
11:19مجھے ایسا کی قریب آنے کا
11:20کوئی شوق نہیں
11:22شوق تو دور کی بات
11:24تم سوچنا بھی مت آسا
11:26سمجھ آئی
11:27کیونکہ ایسا اور میری
11:29بہت جلد شادی ہونے والی ہے
11:30کچھ ہی دنوں میں
11:31اچھا
11:32تمہاری تو ایسا سے شادی ہونے والی
11:34میری ہو چکی ہے
11:37کیا کیا کہہ رہی ہو تم
11:39تم ہوش میں ہو
11:40تم جانتی ہو تم
11:41بات کیا کر رہی ہو تم
11:44تمہاری اور ایسا کی شادی
11:45فاریا
11:47فاریا
11:48سو سوری میں
11:49میں نہیں چاہتی تھی
11:50کہ تمہیں
11:51اس طرح سے پتا چلے
11:52لیکن
11:53میرا اور ایسا کا
11:54نکاح ہو چکا ہے
11:57میں ایسا کو تم سے
11:58چھیننا نہیں چاہتی
11:59مجھے اس پہ
11:59کوئی دلچسپی نہیں ہے
12:01لیکن ایسا چاہے
12:02نہیں نہیں
12:03نہیں ہے
12:04ایسا نہیں ہو سکتا
12:05تم تم جھوڑ کہہ رہی ہو
12:06بکواس کر رہی ہو تم
12:07ایسا نہیں ہو سکتا
12:11اسوار ٹھیک کہہ رہی ہے
12:20موسیقی
12:43جھوڑ کہہ رہی ہے
12:44وہ اسوار
12:45مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہا
12:46بڑے بابا نے
12:46یقین کیسے کر لیا ہے
12:47اسوار کی بات پر
12:50ماما آپ کو تو
12:51پتا ہے نا
12:51اس کو
12:52وہ لڑکی زہر لگتی ہے
12:54وہ کیسے
12:55نکاح کر سکتا
12:56اسے
12:59ماما
12:59وہ جھوڑ کہہ رہی ہے
13:05آپ لوگ خاموش کیوں ہیں
13:07اتنی بڑی بات ہو گئی
13:08اور آپ لوگ
13:08آپ لوگ خاموش ہیں
13:17کیا
13:23اس کا مطابق
13:26آپ لوگ جانتے تھے یہ بات
13:29ہاں بیٹا
13:30ہم لوگ یہ سب جانتے تھے
13:32مگر تمہیں بتانے کی
13:34ہمت نہیں ہو رہی تھی
13:37ہم تو کب سے یہ چیزیں
13:38فیس کر رہے ہیں
13:40جب سے یہ لڑکی
13:41اس گھر میں آئی ہے
13:42ہم دونوں کی تو
13:43راتوں کی نیندیں
13:43حرام ہو گئی ہیں
13:48جب سے یہ بات کیوں چھپائیں
14:02بیٹا
14:03ہم تمہیں کیا بتاتے ہیں
14:06وہ عیسیٰ جس پر
14:08تم خود سے زیادہ اعتبار کرتی تھی
14:11اس نے اپنی بے وقوفی سے
14:14تمہارے لیے یہ عذیت پسند کی
14:16مہنی ہے
14:19عیسیٰ اسے نہیں کرگی
14:21وہ جہنے میں نہیں کرکتے
14:23وہ مجھ سے پیار کرتے ہیں
14:24جسے پیار کرتے ہیں
14:25مجھے
14:26اسے گھر پر نہیں ہے
14:31آپ کو فون کا ہے
14:33ماما وہ مرسیٰ نہیں کرکتے ہیں
14:35مجھے اسے ضرورت ہے
14:36مجھے اسے پوچھنا ہے
14:37مجھے
14:38آپ نے دیکھا ہے
14:40اس کا پیار STEM
14:40آپ جانتے ہیں
14:41میں
14:42اسے سمG
14:43بیٹھے
14:46پیٹ جاؤ پیٹ جاؤ
14:49سمجھنے کی کوشش کرو بیٹا خود کو سنبھار
14:52پیار پیار کرتا ہے وہ مجھ سے
14:53میں پیار کرتی اسے
14:57اس لیے تو تمہیں نہیں بتا رہے
14:58خود کو سنبھارو
15:00مس چو
15:14امی مامو
15:15اے کیا ہوا رومی کیوں چھلا رہی ہے صبح صبح
15:18حالہ کمرے میں نہیں ہے
15:20پاہلو کمرے میں نہیں ہے
15:23پاہلو
15:24ارے بھائی میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
15:26کہ دل لگی کا انجام اچھا نہیں ہوتا
15:29گر میں جوان بیٹی بیٹھی بھی ہے
15:31اور باہر وہ عاشق
15:32دن نان آتا پھر رہا ہے
15:33اسی کے ساتھ ہی بھاگی ہوگی
15:37کہا ہے پاہلو
15:38مجھے لیے بتا پاہلو کہا ہے
15:40پتہ میزی کے بچے
15:41کہا ہے چھپا ہے میری پہنٹ کو
15:43کہا ہے وہ
15:47مہروب آج کسی بھی وقت کرا جے پہنچ جائے گی
15:49اس لئے نکاح ہوگا
15:50تو صرف آج ہی ہوگا
15:58تمہاری تو عیسہ سے شادی ہونے والی نا میری ہو چکی ہے
16:01سو سوری میں
16:02میں نہیں چاہتی تھی کہ تمہیں
16:04اس طرح سے پتہ چلے لیکن
16:06میرا عیسہ کا نکاح ہو چکا ہے
16:12موسیقا
16:21موسیقا
16:32اللہ
16:34کہاو
16:36میں راستے میں ہوں
16:38کیا ہوا
16:40جلدی کہا رہا ہوں
16:41دوشہ بات کٹی ہے تم سے
16:44فاریا ہوا کیا ہے
16:45میں نے کہا رہا جلدی آو
16:47نہیں بتاؤ تو صحیح
16:48اللہ
17:20اسوا
17:21تم سے میں نے کہا تھا نا
17:22کہ فاریا سے اپنی کوئی بات شیئر نہیں کرنا
17:24لیکن
17:25تم نے سب کچھ بتا دیا اسے
17:28میں اسے نہیں بتانا چاہتی تھی
17:30لیکن وہ باتیں ایسی کر رہی تھی
17:32اس نے مجھے خورس کیا تھا
17:35بلکل صحیح ہے
17:36دوسروں کو قصوروہ ٹھہرا دیا کرو تم
17:40نکاح کا قصوروہ
17:41عیسیٰ ہے
17:42اس گھر میں جو تماشا ہوا اس کی ذمہ دار فاریا ہے
17:46دوسروں کو قصوروہ ٹھہرا کر
17:48تم بری زمہ ہو جایا کرو
17:49یہ اچھا ہے
17:50کیا ہو گیا ہے کیوں ڈاٹ رہی ہو بچی کو
17:56فاریا کو ایک دن یہ بات پتا لگنی تھی نا
17:58اب وہ آج پتا چلے یا کل
18:02ابراہیم آپ صحیح کہہ رہے ہیں
18:03لیکن اس کو یہ بات اس طرح پتا نہیں چلنی چاہیے تھی
18:06میں نے اس کو بتانا تھا نا یہ
18:09ٹھیس مجھے معاف کہتے ہیں
18:12میں بلکل نہیں چاہتی تھی کہ فاریا کو پتا چلے لیکن
18:15ٹھیک ہے بیٹھا تم جاؤ اپنے کو لگے
18:25قرین اسی دن کیلئے میں تمہیں کہتا تھا
18:27کہ تبسم سے کہو کہ اعتماد میں لے کے فاریا کو سب کچھ بتا دے
18:31لیکن میری سنتا کون ہے
18:34چھوڑیں آپ یہ اب عیسیٰ کائیں ابھی تک آیا کیوں نہیں
18:37فاریا نے رو رو کے اپنا برا حال کر لیا
18:40میں کال کرتیوں سے
18:44سیٹا
19:21کیوں کیا تم نے یہ زب کیوں کیا تم نے
19:23فاریا میری باز
19:24مجھ سے محبت کے دعویٰ کرتے تھے نا تو
19:26مجھ سے
19:26اور نکاح اس لڑکی سے کر لیا
19:28فاریا کیوں
19:30فاریا جو تم سمجھ ریویسا کچھ بھی نہیں
19:31کچھ سمجھ ری کو باقی رہ گیا ہی سا
19:35کہہ دو
19:35کہہ دو کہہو لڑکی جو کہہ گیا
19:37کہہ دو
19:37فاریا پلیز
19:38لٹ می ایکسپلین نا
19:40مجھے
19:41مجھے وہاں نہیں پتا تھاкое
19:42کہ ایسا کچھ ہو جائے گا
19:43تم نے تہنی پتا تھا
19:44تم نے نے انھیں پتا تھا
19:45کہ تم نے کہہ کر رہے ہو
19:46ہیسا
19:47مجھے وہاں نہیں پتا تھا
19:48میں
19:49مجھے کا
19:49مجھے سمجھتے ہو تم مجھے
19:50کہ تم جو کہوں گے
19:51میں یکین کر لوں گی
19:54میتے بہت بڑی غالتی
19:55ہیسا تم پہ یکین کر کے
19:58اے حیچہ
20:00اے حیچہ
20:01اے حیچہ
20:02یہ
20:03فاریا
20:03فاریا
20:03مجھے اپنے للخواب کا تنزل
20:06اجاتا
20:06اجاتا
20:08اجاتا
20:14اجاتا دراغ دور
20:17اجاتا درماظ دور
20:23اجاتا
20:23اجاتا
20:24اجاتا دور دور
20:28میری اواز سنننئی چاہتا
20:39پاریا بیٹا دروازہ کھولو پلیز
20:43بات کرتے ہیں نا کھولو تو صحیح
20:46تم یہاں کیوں کھڑی ہو تماشاں ہو رہے ہیں کوئی جاؤ جا کر اپنا کام کرو
20:52بیٹا دروازہ کھولو
20:53پاریا دروازہ کھولو
20:55پاریا تم میری آواز نہیں سنی دروازہ کھولو
21:29تمہیں اندازہ ہی نہیں
21:33کہ میری بیٹی تمہاری وجہ سے کتنی تکلیف میں ہے
21:38میں نے کبھی اسے اس طرح روتے ہوئے بلکتے ہوئے نہیں دیکھا
21:45باپ ہوں
21:48اپنی بیٹی کی آگھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا
21:54آچو وہ تمہارے لیے تکلیف میں ہے تڑپ رہی
22:02چاچو
22:04تم سو سوری ہے
22:09آپ لوگ یقین کرے میں فاقی بہت شرمندہ
22:16میں فاریا کو دکھ دینے کا سوچ کی نہیں سکتا
22:22تم دکھ بھی نہیں دینا چاہتے تھے
22:25نکاہ بھی نہیں کرنا چاہتے تھے
22:30نکاہ بھی کر لیا تم
22:32بس بہت ہو گیا عیسیٰ
22:34بس
22:37تمہاری غلطیوں کی وجہ سے آج میری بچی بگت رہی ہے
22:41آج اس کو تکلیف اور غم ہے نا
22:44وہ صرف اور صرف تمہاری وجہ سے
22:49چاچے میں مان رہا ہوں اپنی غلطی
22:56مجھ سے جو کچھ پہ ہوا بہت غلط ہوا
23:00میں فاریا سے بات کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن
23:03دیکھیں وہ میری کوئی بات ہی نہیں سن رہی
23:05پلیس آپ ہی سمجھائیں اسے
23:09اب سمجھانا نہیں ہے
23:14اس لڑکی کو
23:16اس گھر سے اور اپنی زندگی سے
23:20جتنی جلدی ہو سکے نکالتو
23:24یہی تمہارے لیے بہت
23:34چاچو اس وہ عابد میری سندگی میں کبھی تھی ہی نہیں
23:41اور میں آپ دونوں سے وعدہ کرتا ہوں
23:45کہ وہ اس گھر میں نہیں رہے گی
23:59یا اللہ تو رحم فرما
24:02کہ کہاں سے مسئیبت آ گئی ہے
24:06میری بچی کے تو خوشیوں کے دن تھے
24:08اسے تو ہزاروں خوشیاں دیکھنی تھی
24:12اس کی خوشیوں کو تجھے سے نظر لگ گئی
24:17میری بچی کے تو خوشیوں کے دن تھے
24:24میری بچی کے تو خوشیوں کے دن تھے
24:50میری بچی کے تو خوشیوں کے مرک
25:00اسروں ایسا تمیز نہیں ہے تمہیں
25:02کہیں اور جا کر نہیں بیٹھ سکتے
25:04میری سرپر بیٹھنی کی کیا ضرورت ہے
25:08یہ لament مرے باگ کا کرنہی ہے
25:12جو تم نوابوں کی طرح اس طرح لیٹی ہوئی ہو
25:15اٹھو اور چلتی بنو یہاں سے
25:19میں یہاں سے کہیں نہیں جاؤ گی
25:28دیکھو سوہ
25:31مجھے مجھبور مت کرو
25:33کہ میں تمہارے ساتھ کسی قسم کی زبردستی کرو
25:39چلی جو یہاں سے
25:40اس پردستی کرو کہ
25:44ڈر آ رہے ہو مجھے
25:46ڈھمکا رہے ہو
25:48تمہیں کیا لگتا ہے
25:49تمہارے ڈھمکانے سے میں ڈر جاؤ گی
25:52اس حد تک گراؤ گے تم
25:55شرم نہیں آتی تمہیں پیچھے ہٹو
26:03یر
26:07تیگو سوہ میری بات سنو
26:08تم مانو یا نہ مانو
26:13ام
26:14ریسپیک کرتا ہوں میں تمہاری
26:17ریسپیک شور ریسپیک کرو
26:20ہاں تو
26:24ٹھیک ہے ہمیشہ ہم پلڑتے رہتے ہیں
26:26ہمارے بیش نوک جھوک رہتی ہیں
26:29کلاس فیلو رہ چکے
26:32پھر بھی تم میرا صرف دیکھو میں یہ کہہ رہا ہوں کہ
26:35اس کے بعد بھی میں کرتا ہوں تمہاری ساتھ
26:39تو اگر تم چاہتی ہو
26:41کہ یہ ریسپیک اور یہ رشتہ برقرار رہے
26:44تو تمہارے لیے بہتر یہ ہی ہے
26:46کہ تم یہاں سے چلی جاؤ
26:50پلیس چلی جاؤ پلیس
27:07اچھا رکوب
27:08ابھی من جاؤ
27:14صبح جلی جان
27:17لیکن صبح کا مطلب صبح
27:23صبح ہوتے ہی تم مجھے یہاں نظر نہ آنا
27:27کہ میرے اور تمہارے دونوں کے لیے بہتر ہوگا
27:33اگر تم میری اس بات پر عمل کروگی نا
27:35تو ٹرسٹ بھی
27:38ساری زندگی دعائیں دوگی مجھے
27:42دعائیں
27:45دکھی دل سے دعائیں نہیں
27:46بد دعائیں نکلتی
27:50تم بس صبح ہوتے ہی چلی جانا
27:52بس
28:07موسیقی
28:08موسیقی
28:10لگا چھنری پہ دھاغ ساف کر دے
28:17ہے
28:22ا чтоб رہاں 35 گزر میگے
28:41ایسا لگ رہے الآن سال Soul
28:45نہیں بٹا میں بلکل ٹھیک ہوں
28:50بس مسلسل سلائیاں کر رہی تھی نا
28:52آرام نہیں کیا اس لئے تمہیں لگ رہا ہوگا
28:55بلکل بھی نہیں سلائی تو آپ ہمارے بچپن سے کر رہی ہیں
28:59ایسا نہیں ہوتا آپ کا چہرہ
29:00اور انایا تمہاری ذمہ داری تھی امی ہے خائل رکھنا
29:03اور تم نے بہت بوری ذمہ داری نبھائی ہے
29:07آپی امی میری بات بلکل بھی نہیں سنتی ہے
29:09پورا دن یہ کام کرتی رہتی ہیں
29:12نین بھی پوری نہیں ہوتی امی کی
29:13اور دوائیاں تو کبھی کھاتی ہیں کبھی بلکل بھول جاتی ہیں
29:16کیا سن رہی ہوں
29:18میٹا تو کس کی باتوں میں آ رہی ہیں ہاں
29:23پاگل ہی لڑکی تو
29:26ٹھیک ہوں میں
29:28اب کچھا رہی ہیں آپ
29:29یہ کپڑے رکھ دوں ذرا
29:33جن کے کپڑے سی ہے نا
29:35ان کو فون کر کے کہوں کہ پیسے تو بھیجوائیں ذرا
29:40پیرا ابھی
29:41کیا اسوا سے بات ہوئی
29:43کیسی ہے وہ
29:45تمہیں کس نے کہا میں اسوا سے بات کرتی ہوں
29:49کسی نے بھی نہیں
29:52تو پھر کیوں پوچھ رہی
29:54کیونکہ میں جانتی ہوں کہ آپ ہم سب سے بہت پیار کرتی ہیں
29:58کوئی اور اسوا سے کونٹیک میں ہو یا نہ ہو لیکن آپ ضرور ہوں گی
30:02چلیں بتا دینا
30:04کیا بات ہوتی ہے آپ کی اسوا سے
30:05صحیح ہے وہ
30:10آپ ہی بتا دیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گی
30:13بادہ کروں کسی کو نہیں بتاؤں گی
30:15بادہ کروں کسی کو نہیں بتاؤں گی
30:15پکا بادہ نہیں بتاؤں گی کسی پر بتا دیں
30:18اچھا ادھر بٹ
30:37موسیقی
30:43بیٹا بس کرو
30:45اپنے آپ کو بہت پریشان کر لیا
30:47اپنے آپ کو
30:49شکر ہے کہ تم نے میری بات مان لیا
30:51اور اپنے کمرے سے باہر آ گئی
30:53عیسیٰ تم سے ہی محبت کرتا ہے
30:55اس لڑکی نے تو بس
30:57چلاکیوں سے یہ رشتہ جوڑا ہے
31:00آپ نے یہ
31:01مجھے سب کچھ پہلے
31:03کیوں نہیں بتایا
31:05بیٹا میں
31:06میں تمہیں دکھ نہیں دینا چاہتی تھی نا
31:10آپ کو
31:11آپ کو لگا تھا آپ مجھے اس دکھ سے
31:13مچا لے گی
31:15آپ کو لگا تھا مجھے
31:16چھکا بھی پتہ نہیں چلے گا
31:18بابا
31:20اچھا بس بھی کر
31:22چلو اٹھو کچھ کھاؤ
31:23تم نے کل رات سے کچھ بھی نہیں کھایا
31:27مجھے نہیں کھانا
31:28بابا
31:31تم نہیں کھاؤگی
31:32تو تمہارے بابا بھی کچھ نہیں کھائیں گے
31:34انہوں نے بھی رات سے کچھ نہیں کھایا ہے بیٹا
31:43مارے بابا آ کر
31:48بیٹا
31:50صبح ہوئی
31:53اچھا کیا تم نے اپنی ماں کا کہنا مانا اور
31:56کھلی فضا میں آگے
31:59بس کرو چھک کر جاؤ
32:01اس طرح نہیں روتے
32:04میری گھڑیا
32:05میری جان تمہارا
32:07بابا تمہارے ساتھ ہے
32:10تمہارے ساتھ کچھ غلط نہیں ہونے دے گا
32:13وہی ہوگا جو تم چاہوکے
32:17تبسم
32:19بھئی ناشتے کا بندبست کرو نا
32:23بلکہ یہ ہی ناشتہ لگا
32:26ٹھیک میں ابھی کرتی ہوں
32:27اب رونا نہیں اچھا
32:34بابا
32:36بس بس میری گھڑیا
32:38بس
32:40چھک کر چھو
32:41چھک کر چھو میری چھا
32:43تمہارا بابا
32:45تمہارے ساتھ ہے
32:47سب ٹھیک ہو جائے گا
32:49ٹھیک ہے بیٹا
32:54بشتہ کریں
32:57مجھے موت نہیں ہے بابا
33:01بیٹا
33:03جب تم چھوٹی سی تھی نا
33:05جو میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے
33:07ناشتہ کرویا کرتا تھا
33:09ابھی تم چھوٹی سی ہوگئے
33:13میں اپنے ہاتھ سے
33:14ناشتہ کرواؤں
33:16ہاں
33:16اگر تم ناشتہ نہیں کروگی
33:19تو پھر تمہارے بابا کا دل ٹوٹ جائے
33:22ہاں بیٹا
33:24چھتی رو سلامت رو
33:27سب ٹھیک ہو جائے گا تم دیکھنا
33:29ہاں
33:30سب ٹھیک ہو جائے گا بیٹا
33:32سب ٹھیک ہو جائے
33:44سب ٹھیک ہو جائے
33:50لگا چندری پیدا
33:53صاف کر دے
33:55ٹھیک ہو جائے
33:55جائے
33:55ناقدر
33:55لگا