00:00مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانت
00:04مجبور کے ہونٹوں کے سوالات کی مانت
00:08دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
00:12سیلاب سے برباد مکانات کی مانت
00:15اور میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنوں کی طرح ہوں
00:19اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانت
00:23دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
00:27غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانت
00:31اور اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
00:34جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانت
00:38اور کس درجہ مقدس ہے ترے قرب کی خواہش
00:43معصوم سے بچے کے خیالات کی مانت
00:46اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں موسن
00:51اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں موسن
00:55میں پیاس کا سہرا ہوں مبرسات کی مانت