Skip to playerSkip to main content
#headlines #usiranwar #saudiarabia #multan #emergency #pmshehbazsharif #kpassembly #iran #imrankhan #waseemabbas

Orphan Waseem Case in Multan | Long March In islamabad | ARY News 5 PM Headlines | 22nd Oct 26

Iran War – LIVE UPDATES

OGRA reduces petrol price, increases diesel rate

Mir Raza Ali case: Sindh govt to form new JIT, probe police officers, sources say

Laiba Ijaz’s father thanks PM, Mohsin Naqvi, says ‘state is indeed like a mother’

‘We’re paying for his poor planning’: Gandapur’s alleged audio targets Salman Akram Raja

Pakistan, Maldives sign 20 MoUs to strengthen bilateral ties

LPG market rate soars to double of Govt fixed price

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:05foreign
02:14foreign
02:16foreign
02:16foreign
02:16foreign
02:22foreign
02:22foreign
02:23foreign
02:23foreign
02:32foreign
02:32foreign
02:32foreign
02:33foreign
02:33foreign
02:33foreign
02:34foreign
02:34ڈیسی لگانے کا فیصلہ پہلے ہی کر چکی تھی لانگ مارچ اس لیے آگے بڑھایا تاکہ مذاکرات سے مسائل حل
02:40ہو سکیں تحریک انصاف کے رہنما اسد کیسر کہتے ہیں یہ حقیقت ہے مجھے لانگ مارچ کے پلان بی اور
02:46سی کا علم نہیں تھا مذاکرات میں ڈیڈ لوک بانی سے ملاقات کرنے ہی ریشت گڑی کے خلاف پالیسی پر
02:52تھا حکومت سیاست دانوں نہیں فیملی اور بکلا کی بانی سے ملاقات کرانے پر تیار تھی
03:32ڈیپٹی سپیکر
03:34سدر مبلغت آسف علی زرداری جرمنی روانہ وقت کے ہمراہ جرمن ہم منصب اور آلہ حکومتی اہتداروں سے ملاقات کریں
03:41گے
03:42دو طرفہ تعلقات علاقہ عالمی صورتحال، موشی اور تجار کی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
03:48ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آسف زرداری کا دورہ دو طرفہ تاریخی تعلقات کو مزید مساکم کرنے کی جانب
03:56اہم کنگی نہیں
03:57پاکستان کی امتظامی تشکیل انو، نائے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، وفاقی وزیر ایسین نقبال نے کہا صوبے وفاق
04:04سے وسائل لیتے ہیں
04:05اس کے بعد کوئی چیک ان بیلنس نہیں ہوتا
04:07با اختیارت حکومت قائم کریں گے تو نئی لیڈرشپ نکلے گی
04:10وزیر صحت مصطفیٰ قبال کا کہنا ہے ہم اپنے ہی لوگوں کو اختیارات دینے سے کتراتے ہیں
04:15صوبے اتنے بڑے ہو گئے لوگوں کو سہویات نہیں دے پا رہے
04:18خبر زمان کائرہ کہتے ہیں نائے صوبے بنانے میں حرج نہیں لیکن آئین میں طریقہ درج ہے
04:23آرٹیکل ایک سو چالی سے کے تحت اختیارات منتقل کریں
04:26فواد چودری نے کہا لوکل گورنمنٹ سے آپ وہ حاصل کر سکتے ہیں جو مشرف دور میں کیا تھا
04:31وزیر مشیر سب وزیر آرہ نے لگانا ہے تو لوکل گورنمنٹ کا مقصد ہی ختم ہو گیا
04:48ایمگیون پاکستان کا جالی ڈگری والے وکلہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
04:52وزیم افطر نے کہا شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے گیارہ سو چوراسی وکلہ کی دگریان جالی ہیں
04:57وزیر آلہ کے کہنے پر ایک جونئر وکیل کراچی یونیورسٹی کا ڈیر من گیا
05:02خبر ہے کہ ناؤ کے ستائیس ملازمین کی دگریان بھی جالی ہیں
05:06وزیر جامعہ سن اسماعیل راہو کہتے ہیں کسی بھی یونیورسٹی میں غیر قانونی کام بردار سن کیا جائے گا
05:12جالی ڈگریوں میں جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف تاروائی ہوگی
05:15تجمان سن حکومت سادیہ جعبیت کہتی ہیں مرک کا درس دینے والے بوری بند لاسو اور
05:20بھتا خوری کے تلخ ماضی کا جواب دیں
05:23تقسیم کے خواب دیکھنے والے یاد رکھیں سن کی وحدت پر کوئی سمجھواتا نہیں کیا جائے گا
05:42پیٹرولیم لیوی کی خلاف جماعت اسلامی کے کل سے اسلام آباد کی طرف لاغ مارچ کا اعلان
05:46وفاقی وزیر احسن اقبال کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سرادتا
05:50مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل بلانے پر اتفاق
05:53حافظ نئیم الرحوان کا کہنا ہے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک اعتجاد جاری رہے گا
05:57مذاکرات اور اعتجاد ساتھ ساتھ ہوں گے
06:00جماعت اسلامی نے جامعہ کراچی کو آٹھ بسیں فرہم کر دی
06:03حافظ نئیم الرحوان کہتے ہیں افتیارات اور مسائل نہ ہونے کے باوجود نور ٹاؤنز نے مسائلی کام کیے
06:08جامعہ کراچی کے تیس ہزار طلبہ کے لیے ٹرانسپورٹ کا کوئی مناسب نظام موجود نہیں
06:13آئندہ سال مزید دس پسیل دیں گے
06:26میر رزا کیس میں جڈیچل کمیشن کی سفارش پارت پر عمل کیا جائے گا
06:30آئی جی سین جعوید علمو جو کہتے ہیں پولس سے کہیں غفلت بھی ہو سکتی ہے
06:35اس کو دیکھا جائے گا
06:36پولس اچھے کام بھی کر رہی ہے
06:38پولس کا بنیادی کام امن و امان کو کنٹرول رکھنا ہے
06:43رفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے مطالق نئی ہدایات جاری کر دی
06:48سرکاری ملازمین اور ان کے زیر کفالت افراد کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ
06:52اسٹابلشمنٹ ڈیویجن نے فورن نیشنالیٹی رولز دو ہزار چھبیس پر عمل درامت کے لیے آفیس میورینڈم جاری کر دیا
06:59نوے روز کے اندر غیر ملکی شہریت سے مطالق نیشن جمع کرانے کی ہدایت
07:06سعودی عرب میں دو فضائی حملوں میں چار افراد جانبھک دس زخمی
07:10شیوہ آئل فیل پر ڈرون حملے میں فلپین اور نیپال کے شہری جان سے گئے
07:14پاکستانی اور بھاٹی شہری زخمی ہوئے
07:17سعودی وزارت طوانائی کے بیان میں کہا گیا دفاعی نظام نے ڈرون کو فضا میں تباہ کر دیا
07:22ملبا گرنے سے جانی نقصان ہوا
07:25شیوہ آئل فیل کی آپریشنل سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئی
07:28دمام میں شاہ فہد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حملے میں دو افراد جانبھک آٹھ افراد زخمی ہوئے
07:34ترجمان سعودی اتحادی افراد کے مطابق مشرقی علاقے میں چار رونز تباہ کر دیا گئے
07:41پینٹرگان مشرق مستہ میں اپنے فوجیوں کی تعداد خاموشی سے کم کر رہا ہے
07:45امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کی رپورٹ
07:47امریکی اہددار نے بتایا کہ خوصی ملیشیا سے علاقائی خطرات اور
07:51براہ راست ایران کی دھمکیوں کے پیش نظر
07:54امریکی فوج مشرق مستہ میں اپنے بعض عدوں پر فوجیوں کی موجودگی کم کر رہی ہے
07:59سینڈ قوم کی ترجمان کا کہنا ہے
08:00امریکی فوج معمول کی مطارق اپنے حیلکاروں اور سازوں سمان کی نفلوں حرکت کرتی رہتی ہے
08:05تاکہ مختلف مشنز کے لیے آپریشنل تیاری کو بہتر بنایا جا سکے
08:12آبنائے حرمز کی بہالی اور مذاکرات کے لیے امریکہ کو شرائط پوری کرنا ہوں گی
08:16ایرانی وزیر خارجہ باس اراکچی کا ورطانوی اخبار
08:20فائنانشل ٹائمز میں مضمون
08:21لکھا اگر امریکہ شرائط مان لے تو آبنائے حرمز کو سات دن کے اندر دوبارہ کھولا جا سکتا ہے
08:26وائٹ ہاؤس سنجید کی دکھائے جہانیت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرے
08:30امریکہ سے مذاکرات میں پیش شرف کی توقع کم ہے
08:33ایران کو امریکی داموں پر کوئی اعتماد نہیں
08:36ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر محمد باقر کالے باق کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبہ خامنائی سے ملاقات
08:42ایران کے خلاف جنگ کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی توادلہ خیال
09:03ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا
09:07ایران سے محدود پیوانے پر بات چیت ہو رہی ہے
09:09امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
09:11ایران کے ساتھ مذاکرات پتن کریں یا جاری رکھیں
09:14جلد فیصلہ ہو جائے گا
09:16لوگوں کا خیال ہے ایران سے مطالق پیشرفت لٹرم انتخابات کے بعد سامنے آئے گی
09:20ایران کے خلاف امریکہ کو فوجی اور مالی دونوں محاظوں پر برطری حاصل ہے
09:26انٹرنیٹ کے بڑے حصے کو چلانے والی پروگرامنگ زبان
09:30پی ایچ پی میں دو سنگین سیکیورٹی خامیوں کا انکشاف
09:33مختلف مالک کی حکومتوں اور سائبر سیکیورٹی اداروں کو فوری حفاظتی کامات کی ہدایت
09:38فنلینڈ کی حکومت ایڈیمرا سٹی کانسل بی بی سی اور نیدھر لینڈز کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے
09:44اپنی بعض ویب سائٹ سیورٹی آزی طور پر آف لائن کر دی
09:47امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے ہدایت کی ہے
09:50فوری اپ ڈیٹ روم کی نہ ہونی کی صورت میں متاثرہ سسٹمز آزی طور پر بند کر دی جائیں
09:56جاپانی وزیراعظم نے بھی ویب سائٹس کی سیکیورٹی جاشنے پر زور دیا
10:00ویکی پیڈیا چلانے والی ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا کہنا ہے
10:04خامیوں سے نبٹنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں
10:09معاشی اس پہکام کے باوجود پاکستان نے نوجوانوں کو صلاحیت اور قابلیت کے مطابق روزگار میسر نہیں
10:15عبادی میں اضافہ کی شرعہ معاشی ترقی سے زیادہ ہے
10:18ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال دوہزار چھبیس میں پاکستان کی معاشی شرنمو تین اشاریہ سات پیصد رہی
10:24زر مبادلہ کے زخائر بڑھ کر انیس اشاریہ سات ارب ڈالر تک پہنچ گئے
10:29مالی سال دوہزار ستائیس میں معاشی نمو تین اشاریہ آٹھ پیسد اور مہنگائی کی شرعہ آٹھ اشاریہ دو فیصد رہنے
10:36کی توقع ہے
10:38الپی جی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف رکشہ ڈرائیورز کا احتجاج
10:42فیصلہ بعد میں مزاہین نے رکشے کھڑے کر کے زلہ کانسل چوک کو چفتک کے لیے بند کر دیا
10:47کہا الپی جی کی سرکاری قیمت دو سو اسی روپے مگر چھے سو روپے کلو مل رہی ہے
10:52میر پور ساکرو میں بھی رکشہ ڈرائیورز کا مظاہرہ گیس کی قیبتوں میں کمی کا مطالبہ
10:57کہا گیس چھے سو تیس سے چھے سو پچاس روپے پی کلو فروق ہونے پر اخراجات پورے کرنا مشکل ہو
11:03گیا
11:04کوئٹا میں الپی جی کی پی کلو قیمت ساڑھے پانچ سو تک پہنچ گئی
11:07مہنگائی سے پریشان شہریوں نے متبادل اندھن کے طور پر لکڑی جلانا شروع کر دی
11:14بلوچستان میں ٹیلی میڈیسن ہیلتھ یونٹس نے کام شروع کر دیا
11:17ڈیجٹل نظام کے ذریعے شہریوں کو تیبی معاونت کی فراہمی وزیر آلاز سرفراز بکٹی کہتے ہیں
11:22عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا
11:25دور دراز کی لوگوں کو تیبی مشورے کے لیے طویل سفر سے نجات ملے گی
11:29عوام کو بیاری طبی مشورے دینے کے لیے ڈیجٹل نظام موثر بنا رہے ہیں
11:34نسی سی آئی اے کا کریک ڈاؤن ٹک ٹاکر سمیت پندرہ ملزمان کو گرفتار کر لیا
11:39نازبہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے پر ٹک ٹاکر شہزیر سیالکوٹی کو گرفتار کر کے دو موبائل برامت کیے
11:45گئے
11:45ملتان میں جالی شادی بیورو اور آن لائن پروڈ کے خلاف کاروائی کر کے چار ملزمان گرفتار کیے گئے
11:52جالی بینکنگ اکاؤنٹس اور ویزا ایجنٹ بن کر لاکھوں ہتیانے والے چھ ملزمان گرفتار
11:57غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا
12:04کال ادم ٹی ٹی پی کے لیے سائبر گائیڈ تیار کرنے والے ملزم کو برطانی عدالت نے سزا سنا دی
12:09دیشت گردی کے جرائم ثابت ہونے پر یوسف چاہ کو چار سال دو ماہ قید کی سزا سنائی گئی
12:14ایل فرد سے تعلق اکنے والے یوسف شاہ کو ہیٹرو ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
12:21فرانسیسی صدر میکرون کا ٹرم سمیت غیر ملکی رہنماؤں کو دو ٹک جواب
12:25فرانس میں جاری احتجاج سے متعلق بیانات کو احمقانہ قرار دے دیا
12:29کہاں احتجاج کو تارکین وطن اور اسلام پسندوں سے جوڑنے کے دعوے بے بنیاد ہیں
12:35حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کے شواہد نہیں ملے
12:38امریکی صدر سمیت بعض رہنماؤں اپنے سیاسی مفادات کے لیے ملک کو نشانہ بنا رہی ہیں
12:43غلط معلومات آگے بڑھا رہی ہیں

Recommended