Watch the latest episode of Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 25 in Urdu!
TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.
📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 25 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu
📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu
#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season03 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek
TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.
📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 25 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu
📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu
#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season03 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek
Category
📺
TVTranscript
00:28Transcription by CastingWords
00:58CastingWords
01:13CastingWords
01:42CastingWords
01:44CastingWords
01:44CastingWords
02:00CastingWords
02:05It has made the new sovereignty of the world from Turkey.
02:12It was decided that President is European in
02:18when he was also known,
02:19the使用 of the Enlightenment
02:21between the people of Turkey
02:25,
02:25and the government
02:27It was given an opportunity
02:27in a way he had
02:30another European regime
03:00who were the first leader of the Al-Hahdahir
03:00tener la educación de la Alsudence y el de los hombres y mujeres.
03:06Y los唯irios y que se convirtieron en anglais y en anglazo y los hombres se convirtieron en 1915,
03:12los uppermantes seotte a la besofer en 1915 de la 1915.
03:19Eso va a estar cada vez en sucede en suап de 100-0-2011.
03:48PADRI GAPON
04:21PADRI GAPON
04:25سمی صاحب انتقال کر گئے ہیں
04:30آپ کے خاندان کو آپ دونوں کی بلکل قدر نہیں
04:33انتظار ہے مجھے اس دن کا
04:35جس دن آپ دونوں کامیاب ہو جائیں گے
04:37بہت خوشی ہوگی مجھے
04:41تمہیں مجھ سے کس بارے میں بات کرنی ہے
04:45روسی مزدوروں کی قسمت کے بارے میں
04:54ریوار مزاکرات کامیاب ہو گئے
04:56روسی زار اور برطانیہ کے بادشاہ
04:58معاہدے پر دستخط کے لیے آ رہی ہیں
05:18یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں سفیر صاحب؟
05:21یہ ناممکن ہے
05:23وہ پاشا اس وقت حکومت سے اپنا اعتماد کھو بیٹھا تھا
05:26جب محل میں زہر دینے والا معاملہ ہوا تھا
05:29ٹھیک ہے
05:31لیکن آپ یہ سب کچھ کیوں بتا رہے ہیں مجھے
05:34اس سے میرا کوئی تعلق نہیں
05:37جانتا ہوں آپ اس پاشا کا نام
05:39سلطان عبدالحامید کو نہیں دے سکتے
05:42تو جب عثمانی پاشاوں میں
05:43سب سے وفادار پاشا بھی ہماری طرف ہے
05:46تو آپ بھی ہمارے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے
05:50میں اس پاشا کا نام
05:52سلطان عبدالحامید کو کیوں نہیں دے سکتا
05:55تو کیا آپ سلطان عبدالحامید کو
05:57صدمہ پہنچانا چاہتے ہیں
05:58ہرگز نہیں
05:59وہ ہمارے سلطان ہے
06:01تو پھر آپ
06:03سلطان عبدالحامید کو کیسے بتائیں گے
06:05کہ ان کے
06:07بھروسے مند پاشا ہمارے ساتھ ہیں
06:09اور انگلستان میں بنا لینے کی کوشش میں ہیں
06:16خاص طور پر اگر وہ
06:17تحسین پاشا ہو
06:22تحسین پاشا
06:31سلطان عبدالحامید کو کیسے بتائیں گے
06:35برطانی اور روس کے سربرہان
06:36ریوائل میں معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے پہنچ رہے ہیں
06:50میں یہاں آپ سے کسی اور مسئلے پر بات کرنے آیا
06:53ریل کی بٹریوں کا کام آپ روس کو کر لیتے ہیں
06:56اور اس کے بدلے ہم آپ سے
06:57انجن کی خریداری کا معاہدہ کریں گے
07:23سلطانی مالسن
07:29موسیقی
07:31موسیقی
07:31موسیقی
07:51موسیقی
07:57You are with me.
07:59Who do you have to talk about?
08:02In the Roses of the Roses.
08:31You are listening to the government of the United States of the United States of the United States of the
08:38United States.
08:52which is the political side of the regime.
08:57Burtanian, my colleagues,
09:00I am going to use my own personal side of the regime.
09:03Can you do this,
09:06the people who are working in the right direction
09:10will be the political side of the regime?
09:11They will be the political side of the regime.
09:15No, the people who are in the right direction
09:18will be the right direction.
09:32Thank you very much.
10:00Thank you very much.
15:20there is telephone on the face of the word
15:23the sifarath khansah's word of the mouth
15:26but the truth is not
15:29we didn't know if we were to use the telephone
15:30we looked at that
15:31when we could use telephone on the face of the mouth
15:34but the man of the mouth
15:36every time the sifarath khansah's word of the mouth
15:38can listen.
15:42Okay, you've been given a complaint
15:45of the mouth of the mouth of the mouth of the mouth
15:46but I have only heard that
15:48the word of the mouth of the mouth of the mouth
15:50किस तरह?
15:51शफिर ने मुझे बताया
15:52कि तहसीन पाशा बरतानवीό के लिए काम कर रहे है
15:57उसने कहा कि तहसीन पाशा का Аद्माद अब्धुलहमीद पर खत्म हो चुका है
16:01और उन्होंने अहम मालूमात फराम करने के बतले
16:06συν
16:07Engay
16:26عقل حیران رہ جائے گی
16:30یہ بھی تو ہو سکتا ہے
16:31کہ وہ تحسین پاشا سے احتیاط برتنے لگے
16:34या बात करना छोड़ दे, कुछ भी हो सकता है
16:38और शायद, हकीकत में तहसीन पाशा के दिल अपनी रियासत तोर
16:44अब्दुलहमीद की तरफ से खराब हो जाए
16:47और फिर वो बरतानियों की तरफ माइल हो जाए
16:52रिवाल मौहिदे पर जब तक दस्ताखत नहीं हो जाते
16:56Abdullhamid, Zahni Uljayan ka shikar raha,
16:59muayi liye yeehi kaafi hai.
17:09Ey dost,
17:11agar saara alam bhi tushman ho gai,
17:14tagabhiy ey dost,
17:16tumhaara saat kaafi hai.
17:18Lekin agar dost beperva ho gai
17:20to phir asman bhi rahmat na vrsa tha.
17:22and then after one another,
17:25the enemy will be repeated.
18:19What do you mean by the Lord?
18:24He asked if you are your friends?
18:29The world is a fun.
18:31It is a fun.
18:33It is a fun.
18:34It is a fun.
18:35It is a fun.
18:37It is a fun.
18:38What is the fun?
18:45The song is a fun.
18:49What can you say?
18:50That is the time.
18:51how you do it, which is the time that you are following,
18:55which is the time that you are following.
18:58You are following the time,
19:00which is the time that you are following,
19:06but your enemy is the enemy.
19:08Don't you think that you are the time for your friends?
19:12You are the fear of our friends.
19:45ڈالیس پر شبا کر رہے ہیں غالب صاحبہ
19:46سوار اس کے تاقب میں جاتا ہے آگے آگے وہ آدمی اور پیچھے پیچھے وہ سوار وہ دونوں بھاگتے بھاگتے
19:54واپس اسی جگہ آجاتے ہیں
19:55گھڑ سوار اس شخص کو کہتا ہے کہ یہ خراب سیب اٹھا کر کھاؤ اور نہ میں تمہیں ماروں گا
20:01اس آدمی کو مجبوراً وہ کھانا پڑتا ہے اس خراب سیب کی وجہ سے اس آدمی کو کہا آجاتی ہے
20:08پھر وہ دیکھتا ہے کہ اس کی گہ میں ایک سام بھی ہے وہ سمجھ جاتا ہے
20:15اور گھڑ سوار سے کہتا ہے کہ اگر آپ یہ سب کچھ مجھے پہلے بتاتے تھے
20:21تو میں آپ کے بارے میں بدکو ماننا ہوتا
20:25تو وہ سوار اس آدمی سے کہتا ہے کہ اگر میں ایسا کرتا تو تم خوف سے مر جاتے
20:31لیکن میری اس حرکت سے تمہارے اندر پھرتی آگئی اور اس طرح سے تمہاری جان بچ گئی
20:37حقیقت ہمیشہ تکلیف دے ہوتی ہے
20:40کوڑے کا لگنا یقیناً تکلیف دے تھا
20:42لیکن آخر میں یہ جان کر سکون بھی ملتا ہے کہ وہ کوڑا اپنے دوست کے ہاتھ میں تھا
21:11غالب صاحب
21:14ہمارے دوست کی بے وفائی نے ہمیں ایسا زخم دیا ہے
21:18جو کبھی بھر نہیں سکتا
21:21دوست کا مارا گیا پھول
21:24دشمن کے مارے ہوئے پتر سے زیادہ تکلیف دیتا ہے
21:28کہ آپ کو سچے دوست کی تلاش ہے
21:30وہ مل جائے گا آپ کو
21:32اگر آپ چاہے
21:34تو اسماعیل حقی کو اپنا دوست بنا لیں
21:39اگر ضروری ہو تو اس دوست کی بشت پر کوڑا مارے
21:43ہو سکتا ہے
21:44وہ اس وجہ سے سامپ اگل دے
21:47لیکن اگر آپ کا شک بے بنیاد ہوا
21:50تو آپ کا مارا ہوا بھول بھی
21:53اسے تکلیف دے گا
21:55یہ یاد رکھی گا
21:57بہت شکریہ
22:22مجھے امید ہے کہ تم نے مجھے وقت پر بات کرنے کیلئے نہیں بلایا ہوگا
22:26یقیناً کوئی اہم معلومات ہوں گی تمہارے پاس
22:28بلکل ہیں
22:30دو اسمانی جاسوس یہاں آئے ہیں
22:33ہر ملک میں دوسرے ممالک کے جاسوس ہوتے ہیں
22:37ہاں بلکل بلکل
22:38دو جاسوسوں کو آنا آپ کے لئے بلکل ایک عام سی قبر ہوگی
22:43لیکن اگر میں یہ کہوں کہ یہ دونوں جاسوس بغاوت شروع کروانے کے لئے آئے ہیں تو پھر
22:53جی یہ سچ ہے
22:55میں جانتا تھا آپ یہ سن کر چونک جائیں گے
22:58میں آپ کو وہ دونوں جاسوس دینا چاہتا ہوں
23:00کیسے
23:01اس کے لئے آپ مجھے کارکنوں کے لباس میں پچیس افراد دیں گے
23:05جب وہ جاسوس ان کارکنوں کو اپنے ارادے بتا رہے ہوں گے
23:09تب آپ انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیں گے
23:12تم پادری گپون کو کب سے جانتے ہو
23:17میں اسے
23:20تین چار سال سے جانتا ہوں
23:23کیا تم اکثر اس سے بلتے ہو
23:26نہیں تو کبھی کبار
23:28تو کیا وہ پادری تم پر بھروسہ کرتا ہے
23:32جی بلکل کرتا ہے
23:53اندہ تم جب بھی اس سے ملوکے تو مجھے خبر کروکے
23:58ٹھیک ہے جیسا آپ کہیں
24:01چلو
24:01واپس جاؤ اب تم
24:03ہم خود چلے جائیں گے
24:04اپنا خیال رکھنا
24:05ٹھیک ہے
24:17جناب
24:18مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آئی
24:21روسی اتنے بڑے بڑے کارخانے لگا رہے ہیں
24:23اتنی پیداوار کر رہے ہیں
24:26اچھا خاصہ کماتی بھی ہوں گے
24:29تو ان کے مزدور بغاوت کیوں کرنا چاہتے ہیں
24:32سنتی انقلاب نے ان کے زندگی کو اور مشکل کر دیا ہے تاتار
24:36یہ مزدوروں سے آدھے دن سے زیادہ کام کرواتے ہیں
24:39نئے کارخانے لگانے کے لیے
24:41وہ مزدوروں کی عجرت کم کرتے جا رہے ہیں
24:44تقنیقی طور پر جس سنتی پیش رفت کو ترقی کا نام دیا جا رہا ہے
24:48اس نے مزدوروں کی زندگی مشکل بنا دی ہے
24:54سرمایہ دار انسانوں کے بجائے
24:55مشینوں پر سرمایہ لگا رہے ہیں
24:57یعنی وہ غریبوں کا استحصال کرتے ہیں
25:00اور اس وجہ سے مزدور اب ان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں
25:03ہم بھی بڑے کارخانے لگانے تو کیا فائدہ ہوگا چنا
25:08شکر ہے کہ ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
25:12تعلیمات واضح ہیں
25:14کہ مزدور کا پسینہ خوشک ہونے سے پہلے
25:16اس کی عجرت عطا کر دی جائے
25:19انشاءاللہ ہم بھی ان تعلیمات پر حمل کریں گے جو رسول اکرم نے دی ہیں
25:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:26مزدوروں کا حق نہیں ماریں گے
25:28انشاءاللہ
25:29انشاءاللہ
25:48تم کون ہو خاتون
25:54کیا ہے؟ تم ایسے کیوں دیکھ رہا ہو؟
25:57دوبارہ کل ہڑی مت اٹھانا ہانو
25:59تم ایسے ہی خطرناک لگ رہی ہو
26:04بکواس مت کرو
26:11کیا تم نے جاسوسو سے بات کی؟
26:13جی، بیٹھئیے
26:25بہت شکریہ
26:26کہ تم نے میری جگہ ان سے بات کی
26:29میں ہرگز یہ نہیں جانتا کہ انہیں کس ریاست نے
26:32مجھ سے ملنے یا مجھے مارنے کیلئے بھیجا تھا
26:34تم نے میری وجہ سے اپنی جان کو خطر میں ڈالا
26:38میں نے تطبیر کر لی تھی
26:45لیکن وہ
26:46مجھ سے ملنا کیوں چاہتے تھے؟
26:48وہ جانتے ہیں کہ آپ برطانیہ کی طرف ہیں
26:51وہ آپ کو روسی سربراہ کے حوالے کرنا چاہتے ہیں
26:54اور وہ ایسا کیوں نہ کریں؟
26:57آپ روس کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں
27:00آپ کے پاس یہ اختیار ہے
27:02کہ آپ جب چاہیں بغاوت شروع کروا سکتے ہیں
27:05پھر تو یہی بہتر رہے گا
27:07کہ میں ان کے سامنے نہ آؤں
27:08اور اس میں میں آپ کی مدد کرنا چاہتا ہوں
27:12لیکن
27:12اس کے لیے آپ کو مجھے مزید معلومات دینی ہوگی
27:16میں سب کچھ بتا چکا ہوں
27:19اب تمہیں اور کیا معلومات درکار ہے مجھ سے
27:23مزدور کارکنوں میں آپ کی دو ففادار ساتھی ہیں
27:26ان کے نام آپ کسی کو نہیں بتاتے
27:30یہ وہی ہیں جو آپ کے اشارہ کرتے ہی بغاوت شروع کروا دیں گے
27:37اگر میں نے تمہیں ان دونوں آدمیوں کا نام بتا دیا
27:40تو انگریز جب چاہیں گے مجھے مروا دیں گے
27:45وہ دو آدمی ہی میری جان کی زمانت ہیں
27:49اس لیے تو میں ان کا نام نہیں بتا سکتا
27:59ملیکہ
28:02تحسین پاشا
28:04سلطان معظم کہا ہے
28:06وہ محل میں کہیں موجود نہیں ہے
28:08کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں گئے ہیں
28:10لیکن آپ کو معلوم ہوگا
28:13بد قسمتی سے میں بھی نہیں جانتا ملیکہ
28:15میں بھی بہت پریشان ہوں
28:17اور خوف زدہ بھی
28:18میں تو خود جانا چاہتا تھا ان کے ساتھ
28:21لیکن وہ بغیر کچھ کہے محل سے چلے گئے
28:25یہ سچ ہے کہ سلطان معظم
28:27اکثر اطلاع دیئے بغیر محل سے باہر چلے جاتے ہیں
28:30لیکن
28:31ایسا کبھی نہیں ہوا
28:32کہ آپ کو علم نہ ہو کہ وہ کہاں گئے ہیں
28:38تیسین پاشا
28:39کیا کوئی ایسی بات ہے جو آپ ہم سے چھپا رہے ہیں
28:41برائے مہربانی ہمیں بتا دیچئے
28:46آپ اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہیں
28:51سلطان مہترم بیمار ہے
28:52اکثر ان کے ناک سے خون پیتا ہے
28:56یا اللہ رحم فرما
28:57انہوں نے ہمیں کیوں نہیں بتایا
28:59کیا طبیب سے معاینہ کروایا انہوں نے
29:02وہ اپنا معاینہ نہیں کرانا چاہتے
29:04وہ نہیں چاہتے کہ ان کی بیماری کا
29:06کسی کو بھی علم ہو
29:08ہمیں ان کی رنگت زرد لگ رہی تھی
29:10ہم نے پوچھا بھی تھا
29:11انہوں نے کہا کہ وہ
29:14ٹھیک ہیں بلکل
29:17سلطان مہسم
29:20سلطان مہسم
29:21سلطان مہسم آپ کہاں تھے
29:23آپ نے بیماری کا کیوں نہیں بتایا
29:25آپ چلیے ہمارے ساتھ طبیب سے معاینہ کروا لیتے ہیں
29:28آپ پریشان مت ہو مالکہ
29:30ہم بلکل ٹھیک ہیں
29:34ہمیں لگتا تھا کہ آپ راز رکھ سکتے ہیں پاشا
29:39لیکن آپ ایسا کر نہیں سکے
29:41معاف کیجے گا مجھے
29:43میں آپ کے لیے پریشان تھا
29:45جنبالی کا نمت سے پوچھا
29:52کوئی بات نہیں
29:56فوات صاحب کو بلائیے آپ
29:58جیسے آپ کا حکم سلطان مہسم
30:05ہماری بات مانے
30:06براہ کرم طبیب سے معاینہ کروا لیچے
30:09جب ضرورت ہوگی تو معاینہ کروا لیں گے مالکہ
30:11فی الحال نہیں
30:12ہم ٹھیک ہیں
30:15آپ ڈھونڈ رہی تھیں ہمیں
30:17کہ یہ کیا بات ہے
30:20ہم
30:21آپ سے اجازت لینے آئے تھے
30:25سمی صاحب کے بیٹے نے
30:28کیا اس نے معذرت کے علاوہ کچھ اور بھی لکھا ہے غط میں
30:31نہیں
30:33لیکن یہ خط بھی کافی ہے
30:35ویدار سلطان کو یہ ثابت کرنے کے لیے
30:37کہ وہ حق پہ ہے بالکل
30:38وہ ہار نہیں مانیں گی
30:39وہ کہہ رہی تھیں کہ وہ اس سے جا کر ملیں گی
30:42حتیٰ کہ عبدالحمید بھی سمی صاحب کے فراد ہونے والے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں
30:46اس سلسلے میں بہت مہتات تھی میں
30:49عبدالحمید کو کوئی ثبوت نہیں ملے گا
30:52لیکن
30:53یہ سمی صاحب کا بیٹا
30:55مشکل کھڑی کر سکتا ہے
31:06سلطانی معظم
31:07میں برطانوی سفارت خانے گیا تھا
31:11تحسین پاشا
31:13ہم اہم معاملے پر بات کر رہے ہیں
31:15آپ باہر جائیے
31:25جی بہتر سلطان مہترم
31:35بتائیے فواد صاحب
31:36آپ برطانوی سفارت خانے گئے تھے کیا ہوا وہاں پہ
31:41میں نے سفیر سے کہا
31:43اگر وہ ہماری بات مان لے
31:46تو ہم برطانوی حکومت سے انجن خریدیں گے
31:50لیکن
31:50انہوں نے انکار کر دیا
31:52ان کی نیت صرف ہمارے لئے مشکلات کھڑی کرنا ہے
31:55تجارت تو صرف ایک بہانہ ہے
31:58آپ کی ان سے اور کیا بات ہوئی ہے
32:00فواد صاحب
32:02کوئی بات جو ہمارے لئے عام ہو
32:11انہوں نے مجھے غیر اہم باتیں بتائی
32:13لیکن
32:14آپ ایک ماہر سیاستدان
32:18اور ایک ذہین انسان ہیں
32:21میں آپ کو ان معمولی باتوں میں
32:23اُلچانا نہیں چاہتا
32:26ٹھیک ہے فواد صاحب
32:28اب آپ جا سکتے ہیں
32:42میں پادری سے ملا تھا
32:44اس نے کہا کہ مزدوروں کے درمیان
32:46اس کے کچھ وفادار ساتھی ہے
32:48پادری ان میں سے بیس آدمیوں کے ساتھ
32:50ایک ملاقات کرنے والا ہے
32:53اس کے بعد وہ بھغاوت شروع کریں گے
32:56یہ اس جگہ کا نقشہ ہے
32:58جہاں پادری اور اس کے ساتھی ملاقات کریں گے
33:06کیا تم ہمارے ساتھ نہیں آوکے
33:08نہیں
33:18تک تمشہ ہمارے ساتھ نہیں آئے گا
33:23چناب
33:25کیونکہ مجھے
33:30دھوکے باس پسند نہیں
33:51یہ آپ نے کیا کیا ہے جناب
33:53میں نے جب بھی اسے پوچھا پادری کو جانتے ہو تو اس نے ہاں کہا
33:56میں نے ہر بار اس کی آنکھوں میں دیکھا تاکہ یہ
33:59سچ بولتے لیکن یہ باس نہیں آیا
34:04کیا اسے جانتے ہو تم
34:08نہیں جناب
34:10یہ ہے پادری کھپون
34:15دھوکے باس جھوٹا انسان
34:19پہلی رات ہم پہ حملہ کروانے کا منصوبہ بھی اسی بزدل کا ہوگا
34:28پیسے یہ تصویر آپ کو ملی کہاں سے
34:29سلطان محصم نے مجھے دی
34:33ہمارے ہاتھ اب کچھ بھی نہیں
34:35پادری کو کیسے تلاش کریں گے
34:38اس کے بتائے ہوئے پتے پہ جائیں گے
34:40یہ ضرور کوئی سازش ہے جناب
34:42وہاں کوئی جال بھی ہو سکتا ہے ہمارے لئے
34:44جانتا ہوں داتار
34:45اس لیے وہاں جانے سے پہلے ہمیں تدبیر کرنے ہوگی
34:53ویمبری صاحب
34:54بیس سال کی عمر میں آپ نے ترک زبان سیکھی
34:57نور عثمانیہ مدرسے میں اسلامی تعلیمات بھی حاصل کی
35:00آپ نے ہمارے پاشا حضرات کے بچوں کو فرانسیسی زبان سکھائی
35:04کیا آپ کو یہ ریاست پسند ہے
35:06سلطان محصم
35:08میرے پاس جو کچھ بھی ہیں وہ ترکوں کی بدولت ہے
35:10میں
35:12ترکوں اور اسلامی دنیا میں
35:14اپنی سائنسی خدمات کی وجہ سے مشہور ہوا
35:17میں اس سرزمین کا سب سے زیادہ مکروز ہوں
35:20تو پھر آپ نے برطانیہ کو
35:21اس سرزمین کے بارے میں کیا معلومات فرام کی
35:25اتنی ہی معلومات دی جتنی کہ ان سے حاصل کی
35:28ہم چاہتے ہیں کہ آپ مزید معلومات حاصل کریں ویمبری صاحب
35:31کس کے متعلق سلطان محصم
35:34ہم کوئی ایسی بات جاننا چاہتے ہیں جو پہلے انہوں نے نہیں بتائی ہو
35:39تاہم پہلے ریوال کا معاملہ نمٹ جائے
35:43انشاءاللہ پھر ہم ایک اہم قدم اٹھائیں گے
35:45کیسا قدم؟
35:47اس کا تعلق بلکان سے ہے
35:49ہم چاہتے ہیں آپ ہمیں برطانیہ روس اور آسٹریہ کے
35:54بلکان سے متعلق اہداف اور سیاست کے بارے میں
35:57ایک دستاویز تیار کر کے دیں
36:00جی ضرور لیکن یہ میری لیے مشکل بات ہے
36:03سلطان محظم اس کام کے لیے آپ کے پاس قابل پاشا ہے
36:07تو پھر میں ہی کیوں؟
36:10کیونکہ آپ سب کی طرح سوچ سکتے ہیں
36:12اور کوئی آپ کی طرح سوچ نہیں سکتا ویمبری صاحب
36:16مثلا
36:18آپ کس مذہب کو سب سے بہتر جانتے ہیں؟
36:22میرے والدین اصل میں یہودی تھے
36:25ریاست کو میں کسی بھی رائب سے بہتر جانتا ہوں
36:28نوری عثمانیہ مدرسے میں میں نے اسلامی تعلیمات حاصل کی
36:31آپ جانتے ہیں
36:32میں ہر مذہب کا عالم ہوں
36:35اور ہر مذہب کا کافر بھی ہوں سلطان محظم
36:37ہم دوسرے مذہب کے بارے میں نہیں جانتے ویمبری صاحب
36:40لیکن اسلام میں عالم دین ہونے کے لیے علم کا ہونا کافی نہیں
36:44ایمان شرط ہے
36:47یہ بتائیے ہمیں
36:48آپ کا تعلق کس ملک سے ہے
36:50میں آسٹریلیا میں پیدا ہوا سلطان محظم
36:54لیکن انگلستان، روس، فرانس اور عثمانیہ کے دستاویزات ہیں میرے پاس
36:59سربیا اور رومانیہ میں بھی رہا ہوں سلطان محظم
37:03جیسا کہ آپ نے کہا ویمبری صاحب کہ آپ کا تعلق ہر جگہ سے ہے
37:07سب جانتے ہیں آپ
37:08یہی وجہ ہے کہ آپ بلکان والے معاملے کو ہر نظری سے دیکھ سکتے ہیں
37:13اب میں سمجھ گیا کہ آپ کیا چاہتے ہیں سلطان محظم
37:16لیکن خیال رہے کہ یہ بہت ہی خفیہ معاملہ ہے
37:21یہ برطانیہ کے جال سے بچنے کی قیمت نہیں ہے
37:26میں جانتا ہوں کہ یہ فریضہ دے کر
37:28آپ میرا امتحان لینا چاہتے ہیں سلطان محظم
37:31اور میں آپ کے دیئے گئے ہر امتحان میں سرخرو ہونا چاہتا ہوں
37:56شکر ہے
37:57بتاؤ تم کب سے ہمیں دھوکہ دے رہے ہو
38:00میں یہی بتانے آیا ہوں
38:01دھوک تمیش دشمن کا ساتھی تھا
38:12مجھے مار دو تاتار
38:13لیکن یہ جان لو کہ میں غددار نہیں
38:15میں تک تمیش کی
38:16غدداری کے بارے میں جاننے کے بعد یہاں آیا تھا
38:19تاکہ تم لوگوں کو بتا سکوں
38:21مگر تم نے پہلے ہی سے انجام تک پہنچا دیا
38:24اگر مجھ پر یقین نہیں ہے تو
38:26میری بھی جان لے لو
38:27ہمیں کیسے یقین ہوگا کہ تمہاری نیت کیا ہے
38:30گردن حاضر ہے یقین دلانے کے لیے
38:32بگواس بند کرو
38:33تم دوبارہ ہوا رہے راستے میں مت آنا
38:36جاؤ یہاں سے
38:39اس کی ذمہ داری
38:40مجھ پر ہے چاچا
38:41کیونکہ اسے
38:43میں نے آپ سے ملوایا تھا
38:45مجھ سے غلطی ہوئی
38:47لیکن میں ریاست کو
38:48بچانی کی خاطر
38:50آپ کے ساتھ شامل ہونا چاہتا ہوں
38:52یقین کریں مجھ پر
38:54مجھے ریاست کی خدمت سے محروم نہ کریں
38:59کیا کہتے ہو تاتار
39:02اگر تم نے خطاری کی
39:04تو یہی انجام ہوگا تمہارا
39:09باروت کا انتظام کر سکتے ہو تم
39:37خوش آمدید سلطانہ
39:40شکریہ
39:42کیا سمی صاحب کے بیٹے آپ ہی ہیں
39:44جی ہاں میں ہوں
39:45اور یہ میری بہنے لیا
39:54ہمیں بہت افسوس ہوا
39:56اللہ آپ کے بابا پر رحم فرمائے
39:58اللہ آپ کو سبر اتا فرمائے
40:00مرہوم کی بکشش فرمائے
40:02شکریہ سلطانہ آپ کا
40:04تشریف لائیے
40:20ہمیں یہاں سے چلنا چاہیے
40:22یہ لوگ ہماری آمد سے خوش نہیں ہیں
40:31آپ نے زہمت کی سلطانہ
40:34اگر آپ کو کبھی کسی چیز کی ضرورت ہو
40:36تو ہمیں خبر ضرور کیجئے گا
40:40آپ کے بابا نے انتقال سے پہلے آپ سے کیا کہا تھا
40:47نہیں انہوں نے کوئی بات نہیں کی سلطانہ
40:50موت نے انہیں کچھ کہنے کا محقہ ہی نہیں دیا
40:54ٹھیک ہے
40:55کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ ہم سے معافی کیوں مانگنا چاہتے تھے
40:59مجھے نہیں معلوم سلطانہ
41:01کیا کوئی حقیقت ہم سے چھپانے کے لیے تو نہیں
41:03آپ ہمارے گھر آگر ہمارے محروم بابا کو جھوٹا کہہ رہی ہیں
41:08ایلیا خاموش ہو جاؤ
41:10یہ عورت ہمارے بابا کی موت کی وجہ ہے
41:13اور ابھی آکے ہم سے سوال کر رہی ہے
41:15بے رحم عورت
41:15ایلیا
41:16میرے بابا کو کوئی پریشانی نہیں تھی وہ دنیا کے بہترین انسان تھے
41:20ایلیا
41:22میں نے کہا خاموش ہو جاؤ تم
41:25میری بندو ہے تمہیں سکون نہیں ملے گا
41:27تم بھی ہماری طرح اپنے عزیزوں کے غم میں طالب ہو
41:35سلطانہ
41:35میری بہن نے جو کچھ بھی کہا اس کے لیے میں آپ سے معافی مانتا ہوں
41:39لیکن ہمارا غم بہت بڑا ہے
41:41وہ اسے قبول نہیں کر پا رہی
41:43سمجھتے ہیں
41:45ہم نے بھی اس کی بتمیزی صرف اسی لیے برداشت کی
41:48ورنہ اسے اس کی قیمت چکانی پڑتی
41:50ایک بار پھر معافی مانتا ہوں میں
41:56سلطانہ
41:57میرے پاس
41:59مزید کوئی معلومات نہیں ہے
42:02معذرت
42:17اس کے وہموں گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ یہاں ایسا ہو سکتا ہے
42:21وہ حیران رہ گئی تھی
42:24اس نے پہلی بار اپنے خلاف اتنی بلند آواز سنی ہے
42:29مگر یہ تو شروعات ہے بس
42:33اسے ایسی توہین کا سامنا کرنا پڑے گا
42:36جو اس نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوگی
42:39اور توہین کی وجہ
42:43اس کے خاندان والے ہوں گے
42:48کیا سب کچھ ٹھیک رہا
43:02تمہاری بہن کی اداکاری کی مددہ ہو گئی ہوں
43:05اپنے جھوٹے باپ کا دفع کرنا مشکل تھا
43:07جو کچھ ان کے ساتھ ہوا وہ اس سے زیادہ کے حق دار تھے
43:10ان کے ہاتھوں پہ بہت سے معصوموں کا خون ہے
43:22پکڑ لو اسے
43:29یعنی یہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ ہے
43:35ہم نے ہی تو وہ راستہ بنایا ہے
43:51شہزادے ہم ہیں زینب
43:53آ جائیں
43:59تحسین پاشا
44:00لگتا ہے کہ آپ تھک چکے ہیں
44:02اس لیے ہم آپ کو
44:05آپ کے عوضے سے برخواست کرتے ہیں
44:12موسیقی
44:13موسیقی
44:13موسیقی
44:22موسیقی
44:22موسیقی
44:22موسیقی
44:23موسیقی