00:04اسلام علیکم اگر بچہ گلے کے اندر کھانا پسا لے یا کوئی اور چیز پسا لے تو ہم فوری طور
00:10پر اس کی جان بچانے کے لیے کیا کریں گے
00:13بڑھوں کے لیے یہ ہے کہ ان کو رکو کے بل کرنا ہے اس کی جو یہ پلیٹر ہوتا ہے
00:18گردن کے لیچے جو چھانتی ہوتی ہے
00:20وہاں پر پانچ دفعہ ایسے ہاتھوں کو مارنا ہے اور اس کے بعد ان کو پیچھے سے پگڑ کے یہ
00:26اپنا تھم ایسے بنانا ہے یہ بنا کر اس کے میدے کو پریس کریں
00:31تین چار دفعہ یہ کریں پھر تھپکیاں لگائیں فوری طور پر کرنے والا عمل ہے چھوٹے بچوں میں کیا کریں
00:37گے ان کو ہاتھ کے اوپر ڈال کر ان کے گلے کو ان انگلیوں کے ساتھ
00:42یہاں پر رکھنا ہے اس کا گلہ بیانت دبے اس کے بعد اس کے اوپر آہستہ آہستہ بچے کے کیلی
00:48پر کے مطابق آپ اس کو تھپ دپائیں گے اور سیدھا کر کے اس کے چھاتی کو یہاں سے دباتے
00:55رہیں گے
00:56تین چار دفعہ ایسے دبائیں پھر وہ سیدھا کریں پھر ایسے کریں ہوسپیٹر پہنچنے سے پہلے پہلے یہ عمر کر
01:01لیں آپ کسی کی جان بچا سکتے ہیں
01:04مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں میں ہوں ڈوکٹر اسحار مرانا اسلام علیکم ورحمت اللہ