Skip to playerSkip to main content
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرض دار کو مہلت دینے یا اس کا قرض معاف کرنے پر روزِ قیامت کتنا بڑانعام ہے؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے نبی کریمﷺ کا وہ بابرکت فرمان جس کے مطابق جو شخص قرض دار کو مہلت دے یا قرض معاف کر دے تو اللہ تعالیٰ اُسے قیامت کے دن اپنے عرش کے ساۓ میں جگہ عطا فرماۓ گا۔

اس خوب صورت نیکی کو اپنائیں اور اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#QuraniAyat #Hadith #Islam #DailyDua #Quran #SabitBaat #QarzMuafi #ArshKaSaya

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کرزدار کے ساتھ نرمی عرش باری تعالیٰ تلے جگہ
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:07جو شخص کرزدار کو محلت دے یعنی کرز وصول کرنے میں نرمی کرے
00:12یا کرز معاف کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن
00:16اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا جبکہ اس کے سوا سایا نہ ہوگا
00:21بے شک حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:25آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ دوسروں کے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں
00:29اور اس خوبصورت اور فلا بخشنے کی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر
00:34اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیر کریں
00:36فی امان اللہ

Recommended