- 2 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Quran ki Surtain
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussian Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Quran ki Surtain
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussian Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27Allah subhanahu wa ta'ala
00:30سیدنا و مولانا محمدی علی آل سیدنا و مولانا محمدی مبارک وسلم
00:35ناظرین محترم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:38میں ہوں آپ کے میزبان محمد رئیس احمد رپیش شیع جا رہا ہے
00:41پرگرام روشنی سب کے لیے
00:42آپ جانتے ہیں کہ متنوے موضوعات کے ساتھ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے ہیں
00:47قرآنی صورتیں آج ہمارا موضوع ہے
00:49بہت خوبصورت موضوع ہے
00:51اور اس کے حوالے سے انشاءاللہ ہم بات کریں گے
00:54آج ہمارے مہمانان گرامی میں
00:55وہ چہرے وہ شخصیات اور وہ نابغہ روزگار شخصیات
01:00جنہیں آپ دیکھتے ہیں سنتے ہیں پسند کرتے ہیں
01:02اپنے وقعی متعلق کی روشنی میں
01:04ماشاءاللہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
01:06تاریخ کی روشنی میں ماشاءاللہ
01:08یہ حضرات جوابات ان آیت فرماتے ہیں
01:10اللامہ لیاقت حسین
01:11اظہری صاحب میرے بائیں جانب تشریف فرمائے
01:13سلام علیکم و رحمت اللہ
01:15اللہ محافظ اویس احمد صاحب میرے دائیں جانب تشریف فرمائے
01:19اسلام علیکم و رحمت اللہ
01:21اور آپ کے ساتھ تشریف فرمائے
01:22پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری صاحب
01:25اسلام علیکم و رحمت اللہ
01:27نظر محترم قرآنی صورتیں
01:29ایک سو چودہ ٹوٹل صورتیں ہیں
01:31اچھا اس میں مختلف صورتوں کے مختلف نام ہیں
01:34اور ان ناموں کے اپنے اپنے معانی ہیں
01:36کچھ صورتیں مکی ہیں
01:38اس میں مدنی ہیں
01:39اور ہر ایک کے الگ الگ فضائل ہیں
01:41الگ الگ شان نزول ہیں
01:43اس حوالے سے قرآن کریم
01:44بہت ایک خوبصورت گلدستہ نظر آتا ہے
01:46صورتوں کا
01:47اس میں بہت طویل صورت بھی نظر آتی ہے
01:50سورہ بقرہ
01:51تو ایک بہت مختصر صورت بھی نظر آتی ہے
01:53تو یہ ساری چیزیں جو ہے انشاءاللہ
01:55ہیں لیکن ہم آج بہت منتخب صورتوں کے حوالے سے
01:58انشاءاللہ بات کریں گے
01:59اور آغاز وہیں سے کریں گے
02:01جسے ہم سرفیس کہتے ہیں
02:03جسے ہم ابتدائیہ کہتے ہیں
02:05قرآن کریم کا
02:06جسے ہم سورہ فاتحہ کہتے ہیں
02:08تو سورہ فاتحہ جو ہے
02:10اسے ام القرآن بھی کہا جاتا ہے
02:12تو کیا کہیے گا
02:13لاما صاحب ام القرآن کے حوالے سے
02:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:17سورہ فاتحہ قرآن بجید فرقان حمید کی
02:20وہ مبارک صورت ہے
02:21جو مکمل طور پر یہ پہلی صورت ہے
02:24جو قرآن کی اتری
02:26جیسے ایخ رب اس پر ربک
02:27اللہ خلق سے آغاز ہوا
02:32لیکن کمپلیٹ صورت
02:34رئیس بھائی سورہ فاتحہ
02:35اللہ تبارک و تعالی نے
02:37حضور علیہ السلام کے قلب انوز
02:39کے ذریعے مسلمانوں کو ایک توفہ
02:41اتا فرمایا
02:42اور بہت بڑا توفہ اتا فرمایا
02:44اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
02:47فرمایا کہ
02:47الحمدللہ رب العالمین
02:49ام القرآن ام القتاب
02:52و سبع المثانی
02:53یہ خود حضور نے نام اتا فرمایا
02:54فرمایا یہ ام القرآن بھی ہے
02:57ام القتاب بھی ہے
02:58اور سبع مثانی
02:59سبع مثانی کے ذکر پھر فرمایا
03:02وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعَمْ مِنَ الْمَثَانِي
03:05وَالْقُرْآنِ الْعَظِيمِ
03:06سبحانہ
03:06ہم نے آپ کو سبع مثانی عطا فرمایا
03:09قرآن عظیم عطا فرمایا
03:10تو یہ ام القرآن
03:13اور ام القتاب
03:14اس لیے ہے
03:14کہ پورے قرآن کی آپ سمجھے
03:16کہ اس کے اندر تمہید ہے
03:17پورے قرآن کے جو مرکزی خلاصہ ہے
03:21وہ اللہ تبارک و تعالی نے
03:22سورہ فاتحہ کے اندر عطا فرمایا
03:25اور آپ یہ دیکھیں رئیش بھائی
03:26کہ اس سورت کا کترہ بڑا اعزاز ہے
03:29کہ آپ نماز کے اندر جہاں سے چاہیں
03:31فَقْرَأُمَا تَيَسْرَ مِنَ الْقُرْآنِ
03:33لیکن اس سورت کا یہ اعزاز اور یہ عونر ہے
03:36کہ ہر نماز کے اندر ہر رکت
03:39ہر رکت نے پڑھی آتا ہے
03:40حضور نے فرمایا
03:41کہ
03:45فرمایا کہ اس کی نماز نہیں ہے
03:46کہ جس سے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی ہے
03:48ہمارے آناف کے ہاں بھی یہ واجب ہے
03:50اس کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی
03:52پھر اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:55کہ یہ سورت دعا بھی ہے
03:57سورت شفاہ بھی ہے
03:58اللہ اکبر
03:59آپ دیکھیں اس کے مزامین کے اندر شروع میں
04:02اللہ تبارک و تعالی کی حمد ہے
04:04اس کے رحمان و رحیم ہونے کا ذکر ہے
04:06پھر بندہ اپنی بندگی کا اظہار کرتا ہے
04:10کہ خدایا میں تیرا بندہ ہوں
04:12تو میرا معبود ہوئے
04:13تو میرا مستعان ہے
04:14میں تیری بارگاہ سے مدد طلب کرتا ہوں
04:16پھر اس کے بعد
04:17دریکٹ اللہ کی بارگاہ کے اندر استغاثہ اور عرض کرتا ہے
04:20دعا کرتا ہے
04:22اور دعا بھی کتنی کامل ہے
04:23دیکھیں دنیا کے اندر کتنی چیزیں
04:25ہم دعا کے اندر مانگتے ہیں
04:26لیکن کامل چیز مانگی
04:28کہ اہدر السراط المستقیم
04:29اے خدایا
04:30تو کرم فرما دے
04:32تو مجھے سراط مستقیم پر چلا دے
04:34اب سراط مستقیم بھی
04:36جو ہے ہر بندہ کہتا ہے
04:37میں سراط مستقیم پر ہوں
04:38تو قرآن کے اس صورت کے اندر
04:40یہ بھی بتا دیا
04:41کہ سراط مستقیم ہے کیا ہے
04:42سراط اللذین انعامتا علیہ
04:45بھرمائے ان لوگوں کا راستہ
04:47جن پر تُو نے انعام فرمایا
04:49وہ جو تیرے پیارے بندے ہیں
04:51اولائکا اللذین انعام اللہ علیہ
04:54من النبیین والصدقین والشہدہ والصارحین
04:57حسون اولائکا رفیقہ
04:59کتنے پیارے رفیق ہیں یہ
05:01کتنے پیارے ساتھی ہیں خدایہ تو ان کے
05:04راستے پر چلانا اور فرمایا
05:06غائر المغضوب علیہ
05:08نہ تو مغضوب اور نہ دال
05:11خدایہ تو ان کی راہوں
05:12رستوں پر چلانا یہ بھی
05:14ایک پیغام ہے ہماری نئی جنریشن کو
05:16ہمارے بچے کہتے ہیں کہ ہم
05:18ہر جگہ بیٹھ جاتے ہیں کوئی بھی ہوتا ہے
05:20ہاں تھوڑے آڑے تیڑے ہیں ہمارے دوست
05:22تھوڑا پینے پلانے کا بھی کام کرتے ہیں
05:24لیکن ہم تو اچھے ہیں نا فرمایا
05:27یہ بھی یاد رکھو کہ جہاں تم
05:29مستقلیم پر قائم رہو
05:31غائی پر مغضوب اور دال
05:33پاس تم کبھی نہ بیٹھنا
05:35آخری بات رئیس بھائی بخاری شریف کے حدیث پاک ہے
05:38یہ سورت شفا بھی ہے
05:40سورت دعا بھی ہے
05:41سارا قرآن شفا
05:43وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْعَانِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُومِنِينَ
05:47بخاری کے اندر تقریب پر
05:49سترہ مقام پر یہ حدیث پاک آئی
05:51مختلف الفاظ کے ساتھ
05:52مختلف قریبات کے ساتھ
05:53نبی قریش صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اکرام
05:56کئی سفر میں جا رہے تھے
05:57تو ایک دیہات کے پاس سے گزرے
05:59عرب کا یہ ماحول تھا کہ جب کوئی مسافر آتے
06:01تو ان کو کھانا دیا کرتے
06:03ان کی مہمان نوازی کرتے
06:04یہ پرانے زمانے کے اندر تک
06:06لیکن وہ قریہ وانوں نے کوئی مہمان نوازی نہیں کی
06:09تو اچانک ایک خاتون آئی اور کہنے لگی
06:11کہ ہمارے سردار کو کسی چیز نے
06:13ڈس دیا ہے کھا لیا ہے
06:14آپ میں سے کوئی ہے
06:16حل معاکم من دائن اور دوائن اور راکن
06:18کوئی ہے ایسا بندہ
06:19جو ان کے لئے کچھ کرے
06:20تو ایک صحابی رسول چل پڑے
06:22چل پڑے اور جا کر جو ہے
06:24اس کو دم کیا اور دم کیا اور بلکل ٹھیک ہوئے
06:26ایک روایت کے اندر آتا ہے
06:28تو انہوں نے کہا کہ
06:29آپ نے ہماری مہمانی نہیں کی ہے
06:31آپ اب جب تک ہمیں
06:33اس کا بدل نہیں دیں گے
06:34معافضہ نہیں دیں گے
06:35ہم بکریوں کی صورت میں لیں گے
06:36کہ آپ کا حق بنتا تھا کرتے ہیں
06:38یہ بھی نہیں کیا تو کم سے کم یہ دو
06:39اور انہوں نے کہا ٹھیک ہے
06:41آپ کے چل پڑے اور انہیں جا کر دم کیا
06:43وہ بلکل شفا پا گیا
06:45اللہ اکبر
06:47صورت الشفا
06:48اس نے تیس بکریوں ایک روایت میں
06:50ایک روایت میں چالیس بکریوں
06:52اور ایک روایت میں اسی بکریوں
06:55پورا ریور دیا
06:56کا بات ہے
06:57صاحب اکرام واپس ہے کہا استعمال نہیں کرنی
06:59پہلے نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھے تو صحیح
07:01ہم نے یہ لی ہیں
07:02ہم نے دم کیا تھا
07:03حضور سے پوچھا
07:04حضور نے فرمایا
07:04بلکل اس کو استعمال کرو
07:06تمہارے لی جائے جائے
07:07بلکہ میرا بھی اس میں سے حصہ نکالو
07:09تو یہ صورت شفا ہے
07:11جس کے اندر اللہ نے شفا ہی شفا رہی
07:13کیا کہنے یہ کتنا خوبصورت
07:15یعنی کہ موضوع
07:16اور اس پر سوال بھی
07:17سورہ فاتحہ پہ
07:19مفسرین نے اس کے متعدد نام
07:21جو ہے
07:21لکھے ہیں
07:22اور ظاہر ہے
07:22جس کے حوالے سے
07:23اللہ مسحاب نے روشنی ڈالی
07:25ظاہر ہے
07:25اس میں حمد و صنعہ بھی ہے
07:27اور اللہ کے مالکیوں میں دین ہونے کے حوالے سے بھی ذکر ہے
07:30پھر
07:31ظاہر ہے
07:32اسی سے استعانت بھی طلب کرنی ہے
07:33یہ ساری چیزیں اس کے اندر موجود ہیں
07:35تو یہ بقاعدہ
07:36ایک پورا پروگرام بھی اس پر ہو سکتا ہے
07:38چونکہ اتنی خوبصورت اور اتنی جامع صورت ہے
07:40جس میں اللہ تعالی نے بہت کچھ رشاعت فرمایا مرلی
07:43اچھا اب آتے ہیں بالترتیب
07:45جو قرآن کریم کی ترتیب سورہ فاتحہ کے بعد
07:47سورہ بقرہ شریف
07:48سورہ بقرہ کے فضائل پر کچھ فرمائیے گا
07:51اور کہا جاتا ہے کہ
07:53اس کی تلاوت سے شیطان شیعتین جو ہے بھاگ جاتے ہیں
07:56کیا فرمائیے گا
07:57بسم اللہ الرحمن الرحیم جی یقینا ایسا ہی ہے
08:00خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:02اس کی یہ والی فضیلت اور مختلف فضائل بھی
08:05بیان فرمائے
08:06سورہ بقرہ قرآن کریم کی
08:09تبویل ترین سورت ہے
08:11مدینہ منورہ میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:13پہنچے ہجرت کے بعد تو سب سے پہلے
08:15یہی سورت جو ہے وہ نازل ہوئی
08:18اور یہ وہ باکمال سورت ہے
08:20جس میں اللہ پاک نے
08:21الگ سے باکمال آیات کو اتارا
08:24آیت القرصی بھی اسی میں ہے
08:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:28کہ جس نے ہر فرض نماز کے بعد
08:30ایک مرتبہ آیت القرصی پڑھ لی
08:32اللہ پاک اس کے لیے
08:34کافی ہے اور اس کو ہر مصیبت سے
08:36نجات اتا فرمائے گا
08:37اور یہی وہ صورت ہے کہ جس کے اندر
08:40جو ہے آخری دو آیتیں
08:42آمن الرسول عظیم الشان
08:44جنہیں اللہ کے عرش کے نیچے
08:46کے خزانوں سے اتارا گیا
08:49تخلیق سماوات
08:50والعرض سے دو ہزار سال پہلے
08:52نازل کیا گیا
08:53حضور نے فرمایا کہ جس نے روزانہ رات
08:56کو یہ آیتیں پڑھ لی
08:59یہ دونوں آیتیں ہی
09:00اس کو کافی ہیں
09:02حضرت علی رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے
09:04بے وقوف ہے وہ شخص
09:06جو رات میں یہ دو آیتیں نہیں پڑھتا
09:09یہی وہ صورت ہے جس کے اندر
09:11آیت البر ہے
09:14نیکی کا جو مفہوم ہے
09:15وہ اس میں بیان کیا گیا
09:17یہی وہ صورت ہے جس میں
09:19سود کے احکامات کو بیان کیا گیا ہے
09:21اور جو صدقے کے فضائل ہیں
09:24ان کو جوڑ کر بیان کیا گیا
09:26حلال و حرام کی صورت میں
09:27یہی وہ صورت ہے جس کے اندر
09:30ماہ رمضان المبارک کے
09:32جمعی احکامات کو
09:33اللہ پاک نے نازل فرمایا
09:35باقی قرآن میں کہیں بھی نازل نہیں فرمایا
09:38یہی وہ صورت ہے جو
09:39اس وقت امت مسلمہ کی پریشانیوں کا حل ہے
09:43کہ اس میں اللہ پاک نے
09:44کہ جب حضور مدینہ آئے تھے
09:46تو اس وقت سب سے بڑا پرابلم
09:49اہلِ یہود تھے
09:50تو یہودیوں کے دھوکے
09:52یہودیوں کی سازشیں
09:54چالے نفسیات
09:57وار کرنے کا طریقہ
09:59دھوکہ دینے کا طریقہ
10:00سب اللہ نے صورت بقرہ میں بیان کر دیا ہے
10:03اگر یہ حکومت کا منشور بن جائے
10:06صورت البقرہ
10:07اور کچھ فہم و فراست ہو
10:09تو دنیا میں حکمرانی کے لیے
10:11اس وقت
10:12صورت بقرہ کافی ہے
10:14اور رنگہ رنگ یہ صورت ہے
10:16جس میں اتنے سارے خوبصورت مضامین
10:19اللہ پاک نے بیان فرمائے ہیں
10:21اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:24کہ جو اپنے گھر میں
10:25سورہ بقرہ پڑتا ہے
10:27جس رات پڑے گا
10:29تین دن شیطان اس کے گھر سے بھاگ جاتا ہے
10:32جو آپ نے فرمایا
10:33تنفر الشیطانو من البیت
10:35گھر سے شیطان بھاگ جاتا ہے
10:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
10:39اس کی تین صورتیں اور تین مثالیں ہیں
10:42قیامت کے دن
10:43وہ شخص جو سورہ بقرہ
10:45وہ شخص جو سورہ بقرہ اور آل عمران پڑتا ہے
10:48حضور نے ان کو زہروین فرمایا
10:51یہ دو صورتوں کا جوڑ ہے
10:53قرآن کریم میں
10:54قرآن کریم کی صورتیں بھی جوڑ جوڑ نازل ہوئی ہیں
10:57جیسے فلق اور ناس آخری جوڑا ہے
11:00تو بقرہ اور آل عمران پہلا جوڑا ہے
11:02اور سورہ فاتحہ
11:04تو سب کا سرنام ہے
11:05تو اس لیے جو ہے نا وہ اس کے اندر
11:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:10کہ جب یہ قیامت کے دن
11:11یہ دو صورتیں آئیں گی
11:12تین صورتوں میں آئیں گی
11:17یہ دونوں چھائے ہوئے بادل کی صورت میں آئیں گی
11:20اور دوسرا فرمایا
11:22یہ دونوں سائبان کی صورت میں آئیں گی
11:24اور تیسرا فرمایا
11:26کہ یہ پرندوں کے جھونڈ کی صورت میں آئیں گی
11:29یہ تین شکلیں قیامت کے دن
11:31ان دو صورتوں کی ہوں گی
11:33اور جو ان کو پڑھنے والا ہے
11:35پرندے آ کر ان پر سایہ کر لیں گے
11:38اور تحاجانی اللہ سے حجت کریں گے
11:41یا اللہ یہ بندہ اس کو جہنم میں بھیجا جا رہا ہے
11:45ہم تو نہیں جانے دیں گی
11:46اس نے ہمیں دنیا میں پڑھا تھا
11:48پرندوں کا وہ جھونڈ
11:50اس پڑھنے والے کو
11:52اپنے سائے میں جنت میں لے کر جائے گا
11:54اور یہ وہ صورت ہے
11:56جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص طور پر فرمایا
12:01یہ سب سن لے میرے سننے والے
12:04اس کو تھام لینا مرکت ہے
12:07وَتَرْكَهَا حَسْرَة
12:10اور اس کو چھوڑ دینا حسرت ہے
12:13وَلَا تَسْتَتِعُهَلْ بَتَلَة
12:16اور جادوگر اس کو پڑھیں گے
12:19تو کبھی بھی کامیاب نہیں
12:21یعنی جادوگروں کے خلاف یہ پڑھی جائے گی
12:23بَتَلَة کبھی کامیاب نہیں
12:26پیر والے دن ہمارے مرشید پیر آغا فضل ربی رہی
12:29دامت برکاتہ ملالیہ فرماتے ہیں
12:31پیر والے دن ہفتے میں پڑھ لیں
12:33جمعرات کے دن پڑھ لیں
12:35ہفتے میں دو دن جس کے گھر میں یہ صورت پڑھی گئی
12:38پورا ہفتہ اس کا انشاءاللہ محفوظ
12:41کیا کہنے کیا فضائل ہیں سبحان اللہ
12:43سورہ بقرہ کے کیا ہی کہنے ہیں سبحان اللہ
12:45بہت زیادہ اس پر گفتگو ہو سکتی ہے
12:47لیکن ظاہر وقفہ حائل ہے وقف کے بعد
12:49لڑتے ہیں انشاءاللہ اپنی ڈاکس آپ کی جانی بڑھیں گے
12:51مارسات رہیے گا
12:52جی ناظرین مہترم آپ کا خیر مقدم ہے اور
12:54قرآنی صورتوں پر بات ہو رہی ہے آج
12:57سورہ فاتح پر ابتدان بات ہوئی
12:58سورہ بقرہ پر بات ہو رہی ہے اور سورہ
13:01بقرہ ہی میں موجود آیت القرصی
13:03جس کا ذکر اجمالا
13:04فرمایا اللہم حافظ اویس احمد صاحب
13:07نے اس کی عظمت و فضیلت کے
13:09حوالے سے پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری
13:10صاحب سے ہم جاننا چاہیں گے آیت القرصی
13:13کی عظمت و فضیلت پر سر کیا فرمائے گئے
13:15عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن
13:17رحیم وعلی اللہ صلی اللہ وسلم دائمان
13:18عبداء اللہ حبیبی کا خیر الخلق کل لہمی
13:20یا عربی بالمصطفیٰ بلغ مقاسدنا
13:23وقف اللہ نام عبداء عباسی
13:25القرمی
13:27قرآن کریم
13:30صرف
13:31تلاوت کا نام نہیں ہے
13:32بلکہ قرآن کریم
13:35ان فیوز و برکات
13:37کے طرف انسان کو خود بلاتا ہے
13:40جو
13:41اس نے امانتاً اپنے اندر
13:44انسانوں کے لئے
13:45رکھ رکھے ہیں
13:47کاش کہ ہم
13:48اس فلسفے کو سمجھ لیتے ہیں
13:51لیکن ہوتا یہ ہے کہ انسان
13:52ظلوم ان جہولہ
13:54اس کا معاملہ یہ ہے کہ جب یہ مشکل میں
13:57فستا ہے
13:57کبھی جادو ہو گیا
13:59کبھی کوئی نظر لگ گئی
14:00کوئی کاروبار میں کہیں خرابی آ گئی
14:03تو کہتے ہیں بتاؤ جلدی سے
14:05مولانا صاحب سے
14:06عامل صاحب سے
14:06کسی علامہ صاحب سے
14:07شیخ صاحب سے
14:08وہاں بھی مطلب کے لئے جائے گا
14:10اور جا کر کہے گا
14:11حضرت ذرہ یہ بتائیے کہ
14:12کونسی آیت پڑھ لوں
14:13کونسی صورت پڑھ لوں
14:14بھائی
14:15بات یہ ہے کہ آپ بارہ مہینے
14:17کیوں نہیں سیکھتے علماء سے
14:18کہ آپ کو یہ پھر
14:20این وقت پر
14:22یہ کیوں یاد آئے
14:23کہ فلا آیت کیسی ہے
14:24اور فلا صورت کونسی ہے
14:25اب یہ جو
14:27جس
14:27صورت کے طرف آپ نے
14:29اشارہ کیا
14:30یا جس
14:31جس آیات کی طرف آپ نے
14:33اشارہ کیا
14:33آیت القرصی
14:34اس کا ایک اجمالی
14:36خواہ کا پیش کروں
14:37ایسا تو حدیث بہت ساری ہیں
14:38ایک تو سب سے اہم بات یہ ہے
14:40کہ جو
14:41ازلی دشمن ہے
14:42جس کو عدو مبیم کہا گیا ہے
14:44قرآن کریم میں
14:45وہ ہے شیطان
14:47اور شیطان
14:49مرکزی
14:50کردار ہے
14:51انسان کے بربادی کا
14:52بالکل
14:53اور اس
14:55مرکزی کردار میں
14:56جب شیطان آگے بڑھتا ہے
14:58تو وہ کیسے کیسے آتا ہے
14:59انسان کے قریب
15:00کبھی وہ وسوسے کے ذریعے آتا ہے
15:02بالکل
15:03کبھی وہ ناومیدی کے ذریعے آتا ہے
15:04کبھی وہ انسان کو
15:06رب کے سامنے کھڑا کر دیتا ہے
15:07نعوذ باللہ منزالک
15:08اور کبھی وہ
15:10جادوگروں کی
15:11تعاون کے ساتھ
15:13وہ کام کرتا ہے
15:14جس کا انسان
15:15سوچ بھی نہیں سکتا
15:16اس لئے اللہ نے
15:17قرآن کریم کی
15:19ان خوبصورت آیات میں
15:20یعنی آیت القرصی میں
15:21کہ جو شخص فرض نماز کے بعد
15:23اس کو پڑھ لیتا ہے
15:24تو وہ فرض نماز کے بعد
15:26پڑھنے والا
15:27حضور نے جو فرمایا
15:29اس کا مفہوم بیان کرتا چلوں
15:32اسے
15:33جنت میں جانے سے
15:34کوئی چیز نہیں رو سکتی
15:36ماں سوائے موت کے
15:37اور موت صرف
15:38اس لئے حائل ہے
15:39کہ یہاں مرو
15:40اور وہاں جنت میں
15:41اللہ
15:42والصفہ یہ ہے
15:44اس کے بعد جو شخص
15:46رات کو سورہ
15:48یعنی آیت القرصی کو
15:49پڑھتا ہے
15:50اور مجموعی تو بسورہ بقرہ کو پڑھتا ہے
15:52جیسے آپ نے فرمایا
15:53لیکن آیت القرصی کو تخصیص
15:56ایک یہ ہے اس کی
15:58کہ یہ آپ کو
15:59زمین اور آسمانی
16:01بلیہ سے بچاتی ہے
16:02مشکلات سے بچاتی ہے
16:04آپ نے رات کو تلاوت کی
16:06تو ایک فرشتہ پیدا کر دیا گیا
16:08اللہ
16:08اور وہ فرشتہ کس بات کے لئے
16:10وہ فرشتہ اس بات کے لئے ہے
16:12کہ وہ آپ کی رات میں حفاظت کرے
16:14ان تمام تاغوتی قوتوں کے خلاف
16:17جو شیطانی عمل کے ذریعے
16:19آپ کے قریب آ سکتی ہے
16:20تو اللہ تعالی نے
16:22نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:24کے وسیلے سے
16:25قرآن کریم میں
16:25یہ خاص طور پر
16:28انسان کو یہ بتلا دیا
16:29کہ دیکھو تم یہ تلاوت کرو گے
16:31تو تمہیں یہ سب کچھ
16:32ہم نعمتیں دیں گے
16:33پھر اس کے بعد آئیے
16:35ان آیات میں
16:37اللہ تبارک و تعالی کا
16:38نظریہ وحدانیت ہے
16:40اور اس میں
16:41جو صفات کاملہ ہے
16:44اللہ تبارک و تعالی کی
16:45کہ آپ
16:46یہ کبھی تصور بھی نہ کریں
16:48کہ رب آپ کے طرح
16:49ہو سکتا ہے
16:50نہ اسے نیند آتی ہے
16:52نہ اونگ آتی ہے
16:53نہ کوئی اور
16:53آپ کی بشری تقاضوں کے مطابق
16:55کوئی اور کیفیت ہے
16:56وہ محسوس کیے جانے کا نام ہے
16:59اور وہ آپ ایسے محسوس کریں
17:01کہ جب آپ اس کا ذکر کریں
17:03تو آپ اس کی محبت کی حرارت کو
17:05اپنے وجود کا حصہ سمجھ کر
17:08روحانی تحفہ آسمان سے
17:10اپنے لئے وصول کر لے
17:11اللہ اکبر اللہ اکبر
17:12یہ آیت القرصی ہے
17:13اور پھر اس کے بعد
17:15اس میں اسم آزم بھی ہے
17:17اسم آزم کیسے
17:19اب لوگ اسم آزم کی تلاش میں
17:21جناب دروازے دروازے جاتے ہیں
17:23اور ان کی لالچ کیا ہوتی ہے
17:25کہ اسم آزم پڑھ کر
17:27یا اسم آزم کی طاقت حاصل کر کے
17:30ہم بڑے عامل بن جائیں
17:31اگر آپ کی یہ لالچ ہے
17:33اس کے پڑھنے سے
17:34تو پھر یاد رکھیں کہ آپ نے آیت القرصی کو سمجھا ہی لیں
17:39آیت القرصی فضائل میں یہ ہے
17:42کہ اگر آپ اس کی تلاوت کرتے ہیں
17:45چور سے محفوظ ہوتے ہیں
17:46آگ سے محفوظ ہوتے ہیں
17:48بدنصیبی سے محفوظ ہوتے ہیں
17:50آپ کے گھر میں رزق کی فراوانی ہوتی ہے
17:52اور سب سے بڑھ کر
17:53جو شیطان آپ کو بار بار تنگ کرتا ہے
17:57آپ کی زندگی کے اندر
17:58کسی بھی صورت میں
18:00آپ اس سے محفوظ ہوتے ہیں
18:02بلکل اس کی مثال ایسے ہے
18:04جیسے آیت القرصی آپ نے یہاں پڑھی
18:06اور کمپیوٹر سائنس کی لینگوج میں
18:09یا آئی ٹی کی لینگوج میں
18:10ایک فائر وال آپ کیریئٹ کرتے ہیں
18:12ایک حسار میں آگیا
18:13اس فائر وال کے بیچ میں آپ ہوتے ہیں
18:16اور چاروں طرف وہ نورانی طاقت
18:18آپ کی حفاظت کر رہی ہوئے ہیں
18:20لیکن آج معاملہ یہ ہے
18:22کہ ہم آیت القرصی کو اس وقت پڑھتے ہیں
18:24جب آیت القرصی کے ہمیں
18:25ضرورت محسوس ہوتی ہے
18:28دیکھئے
18:29بحیثیت مسلمان کے
18:30ہمیں قرآن کے ہر پل ضرورت ہے
18:32تو آپ اپنے لئے یہ انتظار نہ کیجئے
18:36کہ کوئی مشکل آئے گی
18:38تو آیت القرصی پڑھیں گے
18:39آپ تو یہ کہیے
18:40کہ میں ہر فرض نماز کے بعد
18:43آیت القرصی پڑھوں گا
18:45تاکہ میری حفاظت بھی ہو
18:47اور میں روحانی طور پر پرسکون بھی رہوں
18:49بہت امتا بہت امتا
18:50آج کل ہم دیکھتے ہیں
18:51سوشیل میڈیا پر
18:52بھئی اس کی چیز کے لئے یہ پڑھ لیں
18:53اس کے لئے یہ پڑھ لیں
18:54اور اتنی بڑھتا پڑھیں
18:55اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں
18:56اور آپ پھر اس کی اجازت لیں
18:58تو آپ پڑھیں گے
18:59ایسا نہیں ہے
18:59قرآن کریم تو
19:00شفا ہی شفا ہے
19:01رحمت ہی رحمت ہے
19:02آپ کو بتائیں
19:03سورہ فاتح سے بتایا گیا
19:05سورہ بقرہ
19:05پھر آیت القرصی
19:06اور اب ہم بڑھ رہے ہیں
19:07سورہ یاسین کی طرف
19:09قرآن کا دل کہا جاتا ہے
19:11اللہ کیا خوبصورت سورہ مبارکہ ہے
19:13اس کے فضائل کے حوالے سے
19:14اسے قرآن کا دل کہا جاتا ہے
19:15اللہم صاحب
19:16اس کے فضائل کے حوالے سے
19:17میں چاہتا ہوں
19:18کچھ ارشاد فرمائی
19:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:20حدیث پاک کے اندر آتا ہے
19:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:44فرمایا جو دن کے آغاز میں
19:46سورہ یاسین پڑتا ہے
19:47اور اپنی حاجات
19:49اللہ تعالیٰ سے
19:50قرآن کے وسیلے سے طلب کرتا ہے
19:52وہ دن اس کے لئے مبارک ہوتا ہے
19:54رب تعالیٰ اس کے حوائج
19:56اس کے حاجات پوری فرماتا ہے
19:58اور خاص طور پر فرمایا
20:00فرمایا
20:01اقرأو یاسین
20:02علا موتاکم
20:03فرمایا یاسین
20:05ان کو اپنے قریب المرگ
20:07جو لوگ ہیں
20:07جو موت کے قریب ہیں
20:09ما یعولو علی
20:09فرمایا ان کے پاس پڑا کرو
20:11ان کی روح نکلنے کے اندر آسانی ہوگی
20:14لیکن یہ بڑی مبارک صورت ہے
20:16اس صورت کے اندر جہاں
20:17اللہ تعالیٰ نے
20:18انبیاء کرام کا ذکر کیا
20:21پھر آخرت کا ذکر کیا
20:27فرمایا جب روح
20:28سور پھوکا جائے گا
20:29اور سب لوگوں کو
20:31اللہ تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر لے جائے گا
20:33اور پھر رب تبارک و تعالیٰ کی قدرت کو
20:36جو جلوے ہیں ان کو بھی ذکر کیا
20:49فرمایا نظام حیات ایک چل رہا ہے
20:51کہتے ہیں کہ یہ سیارہ اس کے اندر فرمایا
20:54کوئی سب اپنے اپنے مدار میں
20:56اپنے اپنے ٹائمنگ میں
20:58ایک ذرا برابر بھی کچھ نہیں ہوتا ہے
21:01فرمایا یہ ایسے نہیں چل رہا ہے
21:03کوئی تو ہے جو نظام حستی چلا رہا ہے
21:07وہی خدا ہے
21:08فرمایا اس قدرت کو دیکھو
21:10اور پھر انسان کو دیکھو
21:12کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا
21:15لیکن رئیس بھائی انسان کیسا ہے
21:23اللہ نے ادم سے وجود عطا فرمایا
21:28کوئی نام نشان نہیں تھا
21:30رب تعالیٰ فرماتا ہے
21:36ہم نے نطفے سے پیدا کیا
21:38آج کیا کہتا ہے
21:46آج کہتا ہے کہ
21:48انسان مر جائے گا
21:49ہڈیاں سڑ جائیں گی
21:51دوبارہ کون زندہ کرے گا
21:52اس کو پوچھو
21:54کہ وہ سب سے پہلے
21:55کیسے پیدا ہوا تھا
22:01جس رب نے بغیر کسی سانچے ڈانچے کے
22:04تمہیں پہلے پہنایا ہے
22:05وہی رب ان ہڈیوں کو جمع کر کے
22:07اس پر بھی قادر ہو
22:08رب تعالیٰ تک پڑا کر دے گا
22:10یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کی قدرت کے
22:13مظاہر اگر دیکھ رہے ہوں
22:15کن فیقون
22:16کن فیقون اللہ اقبل
22:17فرما
22:18انما امرہو اذا اراد شئیئن
22:21ان یقول لہو کن فیقون
22:23فرما رب تعالیٰ
22:25تم کہتے ہو کس نے پیدا کیا
22:27فرمایا وہ تو کن فیقون کا مالک ہے
22:29وہ جب کسی چیز کا ارادہ کر لیتا ہے
22:31اس کا ایک نظام ہے
22:33لیکن فرمایا
22:33وہ کن فیقون فرما دیتا
22:35وہ کن فرماتا تھا
22:36فیقون ہو جاتا
22:37اس میں بھی خاص طور پر
22:39نام سامنے ذکر فرمایا
22:40ہمارے قبلہ حضرت قبلہ
22:41آگا فضل ربی مجدیسہ فرماتے ہیں
22:43کہ انسان کسی چیز کا ارادہ کرے
22:45تو یہ یوں کہے
22:50یا رک جائے ارادہ کرے
22:52کہ الہی بحرمت لفظ کن
22:54پھر ارادہ کر کے کہے
22:56فیقون
22:56اور اب اس کو کرنا
23:03اور یہ اتنی مبارک صورت ہے
23:05کہ ہر بندے کو چاہیے
23:07ہماری بہنیں سن رہی ہیں
23:09آپ ادھر ادھر کی چیزیں پڑھ رہے ہوتے ہیں
23:11آپ یاسیر
23:12ہر بندے پہ لازم ہے
23:13کہ چوبیس گھنٹے نہ گزریں
23:15وہ ایک مرتبہ صورہ یاسیر
23:17آپ یقین کریں
23:18آپ کا حصار
23:20آپ کی حاجات
23:21آپ کی چیزیں
23:23آپ کو اپنے بچوں کی معاش کی فکر ہے
23:25آپ کو اپنے بچوں کی حفاظت کی فکر ہے
23:28آپ کو دنیا و آخرت کی فکر ہے
23:30سورہ یاسیر پڑھیں
23:32بڑی پیاری بات فرمائیے آپ نے
23:34کہ آج کہتے ہیں
23:35کہ نہیں نہیں ہم سے اجازت دوں
23:36ہم سے اجازت دیں
23:37یہاں تک میں نے دیکھا
23:38کوئی بچے آتے ہیں
23:39ان کو پڑھنے کے لیے دیتے ہیں
23:40بیٹا یہ سیوہ سے آیات پڑھ لو
23:41بلہ وہ
23:43ہمارے پیری صاحب نے
23:44منع کیا ہوئے
23:45کہ کوئی دوسرا سبق نہیں پڑھنا
23:47ونہ یہ خراب ہو جائے گا
23:48بیٹا یہ قرآن
23:51یعنی ایسا کر دیا
23:52لوگوں کو وہمی
23:53اور لوگوں کو
23:55تواہم پرست کر دیا
23:56ان ظالم قسم کے
23:58جاہل قسم کے پیرونے
23:59کہ لوگوں کو
24:00کہ بھئی تم قرآن بھی ہو رہے
24:01ونہ وہ نہ خراب ہو جائے گا
24:03وظیفہ عزت کا خراب ہو جائے گا
24:04میں سب سے کہتا ہوں
24:06کہ قرآن
24:07اللہ کا کلام
24:08اسی لیے اترا ہے
24:09نہ کسی پیر سے پوچھنے کی ضرورت ہے
24:11کسی کی اجازت کی ضرورت ہے
24:12میرے رب نے اتار دیا ہے
24:14میرے مصطفیٰ نے اجازت عطا
24:16سبحان اللہ
24:16سبحان اللہ
24:17سبحان اللہ
24:17سلام قولم کبھی ذکر
24:20سلام قولم کبھی رب
24:21اور یہ تو بہت پڑھا جاتا ہے
24:22یہ تو آراد و وضائف
24:23یہ تو جتنے مذہبی ہیں
24:25نہیں یہ بڑی مرکزی آیت ہے یہ
24:27یہ جنت
24:27ان اصحاب الجنت اليوم
24:29فی شغل انفاقی ہو
24:30سبحان اللہ
24:31جنت کے اندر وہ میووں کے اندر
24:32اور سب چیزوں کے اندر ہوں گے
24:34اور پھر سب سے بڑی بات یہ ہوگی
24:36کہ تمہارے رب کی طرف سے آوازہ آ رہا ہوگا
24:38سلام قولم رب العلیم
24:40سلام
24:41ومتاز اليوم ایوہ المجرمون
24:43لیکن مجرمین کو
24:45لگ کر دیا جائے گا
24:46ان کے لئے اللہ نے جنت بنائی ہے
24:48اور پھر آ
24:49یہ پارٹس آف بوڈی تمہارے
24:51تم کہتے ہو
24:52میں نے ہاتھ اٹھا لیا
24:53میں نے ہاتھ نیچے کر دیا
24:54فرمایے قیامت کے دن
24:56یہ تمہارے حق میں
24:57یا تمہارے خلاف قواہی دے رہے ہوں گے
24:59یہ بھی یاسین کا وضمون
25:08فرمایے آج کے دن
25:10ان کے ہاتھ گفتگو کر رہے ہوں گے
25:11ان کے پاؤں قواہی دے رہے ہوں گے
25:13کسی سے
25:14فرمایے جو کچھ دنیا کے اندر کیا کرتے تھے
25:17وہی والی بات ہے
25:18اس پر جو آپ نے کہا ہے
25:19کہ اس یاسین پر جتنی
25:21اتنا کلاو کی جائے
25:24اتنے زیادہ ہیں
25:25بس مسلمانوں کو چاہیے
25:27کہ یاسین کو تھام لیں
25:28اپنے دن کا آغاز ایسے کریں
25:30کہ اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جائیں
25:33اور سورہ یاسین
25:34کہ پڑھیں
25:35میرا اللہ آپ کے لئے فتوحات کے دروازوں
25:37سبحان اللہ
25:38دیکھیں قرآنی صورتوں پر بات ہو رہی
25:40تو کیا ایمان افراد بات ہے
25:41سلامن قولم رب رحیم
25:43میرے ذہن میں تھا
25:44اللہم صاحب نے بہت اچھی طرف توجہ دلائی
25:45اور ناظرین محترم سورہ یاسین ہو
25:47یا پورا قرآن ہو
25:48یہ تو آپ کے لئے
25:49ہم سب کے لئے راہِ ہدایت ہے
25:51ایک ایسا لائن آف ڈائریکشن ہے
25:53جس جب پڑھیں گے
25:54انشاءاللہ ہدایت ملے گی
25:55شفا ملے گی
25:56راہِ راست ملے گی
25:57ایک مختصر سا وقفہ ہے
25:58وقف کے بعد لوٹتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے
26:00جی ناظرین آپ کا خیر مقدہ میں
26:02قرآنی صورتوں پر بات ہو رہی ہے
26:03اور بہت ایمان افروز
26:05اللہ کی طرف سے یہ بھی ایک انام ہوتا ہے
26:07کہ کسی مسلمان کے دل میں
26:09قرآن کی محبت ہو
26:10قرآن فہمی کا ایک جذبہ ہو
26:12اور وہ الحمدللہ
26:14اے آر وائی کیو ٹی وی
26:15کے سبب بھی
26:16اور ایک بساہر ایک ماحول ایسا ملا
26:18کسی قرآن سے ایک تعلق
26:19سے بہت لطف آتا ہے
26:21بہت ایمان تازہ ہوتا ہے
26:22اب ہم سورہ کحف کی جانے
26:24سورت القحف کی حوالے سے بات کریں گے
26:26کہ کیا فضائل کیا ہے
26:27اللہم صاحب اس کے
26:28اور دوسری بات کہا جاتا ہے
26:29کہ اس کا پڑھنے والا جو ہے
26:31دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا
26:33جو میں سمجھتا ہوں
26:34کہ بہت ہی اہم چیز ہے
26:35کیا فرمائے گے سوالے سے
26:37بسم اللہ الرحمن الرحمن
26:38جی یقیناً
26:38قرآن کریم میں
26:40ترتیب سے یہ تین سورتیں جو ہیں
26:42سورہ بنی اسرائیل ہے
26:44پھر اس کے بعد سورہ کحف ہے
26:45پھر اس کے بعد
26:47سورہ مریم ہے
26:48سورہ مریم
26:49ان تین سورتوں کا خاص طور پر
26:51تعلق ایک
26:51سپریچول دنیا سے
26:53اور غائبانہ
26:55غیب کی دنیا سے
26:56بڑا کنیکشن ہے
26:57ان تین سورتوں کا
26:58بنی اسرائیل کو آپ دیکھیں گے
27:00وہ شبِ میراج سے شروع ہو رہی ہے
27:02اسحابِ کحف کے واقعے سے
27:04یہ شروع ہو رہی ہے
27:05اور جو سورہ مریم ہے
27:07اس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام
27:09وہ بھی ایک غیب کی دنیا ہے
27:11یہ تین سورتیں خاص ہیں
27:13ان مضامین کے لئے
27:14درمیان میں سورہ کحف ہے
27:16ان تین سورتوں کے
27:18تو ایک بہت ہی خاص سورت ہے
27:20جو اللہ کے رازوں میں سے
27:23اور اس کے راز ایسے آیاں ہوتے رہیں گے
27:26کہ قیامت تک
27:28کوئی چھوٹا دجال آئے
27:29یا بڑا دجال آئے
27:31حضور نے فرمایا
27:32من حفیظہ
27:34عشر آیات من اول سورت القحف
27:38جس نے سورہ قحف کی
27:41ابتدائی دس آیتوں کو یاد کر لیا
27:44اسیمہ من فتنت الدجال
27:47وہ دجال کے فتنے سے محفظ ہویا
27:50اور فرمایا
27:51من قرآ اشر آیات
27:54الخواتم جو سورہ القحف کی
27:57آخری دس آیتوں کو پڑھتا ہے
27:59اسیمہ من فتنت الدجال
28:01وہ بھی دجال کے فتنے سے
28:03محفظ ہو جاتا ہے
28:04اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
28:06نے فرمایا
28:06من قرآ القحف یوم الجمعہ
28:09جس نے جمعہ کے دن
28:11سورہ قحف کو پڑھا
28:12آٹھ دن تک
28:14اللہ اسے اس کے لئے نور بنا دیتا ہے
28:16اور ایک حدیث میں فرمایا
28:18حضور نے جس نے
28:19سورہ قحف کو پڑھا
28:21اس کے قدموں سے لے کر
28:25آسمان تک اللہ ایک نور پیدا فرما دیتا ہے
28:28اور ایک حدیث میں فرمایا
28:30جس نے سورہ القحف کو پڑھا
28:32اس کے مقام سے لے کر
28:35مکہ و مدینہ تک اللہ ایک نور پیدا فرما دیتا ہے
28:45سبحان اللہ
28:46قحف گمبد خزرہ سے کنیکشن
28:48اور حضرت علی رضی اللہ تعالی نے فرمایا
28:51اس کی دس آیتیں تو روز پڑھو
28:54اللہ تمہیں ہر فتنے سے بچائے گا
28:58اگر دجال نکل آیا تو اس سے بھی بچائے گا
29:01آج آپ دیکھیں
29:03اے آئی سے جو نیگٹیو استعمالات
29:05اور دجالات کی جو دنیا ہے
29:07ایک پیش خیمہ ثابت ہو رہی ہے
29:09اس موقع پر
29:11سورہ قحف کو تھام لینا
29:13اس کو پڑھنا
29:14ہر جمعہ میں پڑھنا
29:15اور اس کے مضامین کو سمجھنا
29:18آپ دیکھیں
29:18اصحاب قحف کا ذکر کیا
29:20مرنے کے بعد اٹھنا ہے
29:22تین سو سال کے بعد
29:24وہ سو کر اٹھ گئے
29:25اللہ یہ بتانا چاہتا تھا
29:27جیسے اصحاب قحف کو اٹھایا ہے
29:29تو میں ایک دن اٹھا دوں
29:31اصحاب قحف جو اپنے ایمان کی فکر میں
29:34یہ نوجوان بیٹا ہے
29:35جو روزانہ روزی کی فکر میں نکلتا ہے
29:37جو دنیا کمانے کی فکر میں نکلتا ہے
29:39ایک فکر ہوتی ہے
29:41جو اصحاب قحف آتی ہے
29:43فکر آخرت
29:44کہ میرا ایمان بج جائے
29:48غار میں پنا لی میرا ایمان بج جائے
29:50سب کچھ محفوظ ہوگا
29:52اللہ نے یہ قرآن کا مضمون رکھا
29:54کہ دنیا کو
29:57دنیا میں جو کچھ ہم نے
29:59بنایا زینت ہے
30:00اس زینت سے ایسے گزرنا
30:03کہ ایمان غائب نہ ہو جائے
30:06جیسے اہل قحف نے
30:07اور دعا کیا ہے ان کی
30:09خاص توفہ جو سورہ قحف کا
30:11ربنا آتنا من لدن کا رحمہ
30:14وحی لنا من امرنا رشدہ
30:17یا اللہ اپنی لدن کا مطلب ہوتا ہے
30:19لدنی رحمت
30:20یا اللہ اپنے پاس سے ایک خاص رحمت دینا
30:23وحی لنا من امرنا رشدہ
30:26ہر معاملے میں رشت و ہدایت دے دینا
30:28بہت بڑی
30:29اچھا اس کے بعد آپ دیکھیں
30:31اصحاب قحف کے بعد
30:32وَدْرِبْ لَهُمْ مَسَحْلَ الرَّجُّلَئِن
30:34دو لوگوں کا تذکیرہ کیا
30:36ایک وہ جو مٹریلزم کے پیچھے بھاگ رہا ہے
30:39دنیا کے پیچھے اندہ ہے
30:41اور ایک وہ ہے جو اس کو سبق دے رہا ہے
30:43کہ بھائی اس دنیا کے ساتھ آخرت بھی یاد رکھ
30:45پھر اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام
30:48حضرت خضر علیہ السلام
30:49جو سپرچول دنیا کے نمائندے بن کر آئے
30:52وہ اس میں موجود ہے
30:53پھر یاجوج ماجوج کا تذکیرہ ہے
30:55پھر اس کے بعد جو ان کے لیے
30:57ذلقرنین نے صد بنایا
30:59وہ سب اس میں مذکور ہے
31:00تو دنیا کے خزانوں کے اعتبار سے ہو
31:03علوم و معارف کے اعتبار سے ہو
31:06فضائل و مناقب کے حوالے سے ہو
31:08میں تو کہتا ہوں آپ کے جتنے فتنے
31:10جتنے پریشانی ہیں میرے سننے والے
31:12اہد کر لیں
31:13سورہ قحف کی پہلی دس آیتوں کو حفظ کر لیں
31:17رہا بات ہے
31:17کوئی رات اس کو پڑے بغیر سوئے نہ
31:19اور کوئی جمعہ اس کی پوری تلاوت کے بغیر
31:22نہ گزارے
31:23ہر قسم کے دجل سے بچنے کے لیے
31:26اور محفوظ رہنے کے لیے بہترین
31:27اس کے بہت سے فضائل کے ساتھ
31:29سورہ قحف کے
31:30اللہم صاحب نے بیان فرمایا
31:31اچھا سورت الملک کے حوالے سے بات کریں گے
31:33کہ سورت الملک جو ہے
31:35عذاب قبر سے نجات دلانے کی
31:37والی سورت کہا جاتا ہے
31:39اس حوالے سے
31:40میں چاہتا ہوں کچھ فرمائیے گا
31:42اور اس کو عام طور پر
31:43لوگ رات کو سونے سے پہلے ضرور پڑتے ہیں
31:45تو کیا فرمائے گا اس کے فضائل اور اس کے حوالے سے
31:48سورہ ملک
31:50اور سورہ سجدہ
31:51رسول کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
31:55حیات طیبہ میں
31:57روزانہ رات آپ
31:58اس کی تلاوت کر کے آرام فرمایا کریں
32:01اللہ
32:01سبحان اللہ
32:02پہلی تو بنیادی بات لیے
32:03اور حضور کا ہر عمل
32:05اللہ کے حکم کے مطابق ہے
32:07اور ہمارے لیے
32:08اس میں
32:09بیماریوں سے نجات کا پیغام ہے
32:12ایسا کرو گے تو
32:13تمہارے لیے آسانی ہے
32:14سبحان اللہ
32:14پہلی بات تو یہ ہے
32:15دوسرا یہ
32:17کہ یہ جو
32:18صورت ہے
32:19یہ عذاب قبر سے
32:21کیسے بچاتی ہے
32:21تو وہ ایک واقعہ
32:22اس کا صرف
32:23مفہوم بیان کرتا
32:24چلوں کہ
32:24ایک صحابی
32:25رات میں سفر کر رہے تھے
32:27تو کہیں پڑھاؤ
32:28اور اس پڑھاؤ کے اندر
32:30انہوں نے
32:31جب
32:31رات کو قیام کیا
32:33تو
32:35اچانک
32:35انہیں
32:36صورہ
32:38ملک کی
32:38تلاوت کی آواز
32:40آنے لگی
32:40اللہ
32:43دوسرا دن
32:43حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:45کی بارگاہ میں
32:46حاضر ہو اور کہا
32:46یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:48میں رات میں
32:49کسی قبر پر رات
32:50ٹھہر گیا
32:51اور وہاں
32:52مجھے قبر میں سے
32:54سورہ
32:54ملک کی
32:55تلاوت کی آواز آتی رہی
32:57تو
32:58رسالت معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:00نے فرمایا
33:00کہ
33:01اس سورت کی
33:02تلاوت
33:03عذاب قبر سے
33:05نجات دیتی ہے
33:06اور
33:07جو تم نے سنا
33:08وہ در سنا
33:09سبحان اللہ
33:10اور ایک لفظ یہ ہے
33:11کہ
33:12عذاب قبر سے بچنے کے لیے
33:13اس کی تلاوت کیا کرو
33:15تو
33:16مفہوم کیا لیا
33:17شیوخ نے
33:18جو سلاسل اولیاء اللہ کے اندر
33:20جیسے کہ ابھی قبلہ
33:22علماء اہی صاحب بھی بیان فرما رہے تھے
33:24بھائی علاقہ الرزی صاحب بھی
33:25کہ یہ جو بزرگان دین ہیں
33:27ہم تو واقعات کو پڑھ کر
33:29یا تفسیر میں
33:30ایک چیزوں کو
33:30حوالوں کو پڑھ کر
33:31ہم چھوڑ دیتے
33:32لیکن تصوف کے
33:33ان بزرگوں کا
33:34سب سے بڑا معاملہ یہ ہے
33:36کہ یہ روحانی
33:37محالج ہیں
33:38یہ اس میں سے نکتہ نکال کر
33:41ہماری بیماری کی طرف
33:42کہ تم تو نہیں جا سکو گے
33:43ہم تمہیں بتلاتے ہیں
33:44کہ اس کو اگر ایسے کر لوگے
33:46تو تمہارے لیے فائدہ
33:47کیا بات
33:47اور پھر اس کے بعد
33:49آپ یہ دیکھئے
33:51کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:53کا وہ
33:53قول
33:54یا وہ فرمان
33:55کہ قرآن کریم میں
33:56تیس
33:57تیس آیات ہیں
33:58وہ تیس آیات
34:00سورہ ملک ہیں
34:01ان کی جو تلاوت کرتا ہے
34:03تو وہ
34:05قیامت کے دن
34:07یہ جو صورت ہے
34:08یہ
34:09اس کی بخشش کا ذریعہ بنے گی
34:11یعنی شفاعت کرے گی
34:13اب یہ شفاعت کیسے کرے گی
34:15دوسری روایت میں ہے نا وہ
34:16کہ روزہ بھی شفاعت کے لیے ہوگا
34:18اور حجت قائم کرے گا
34:20قرآن بھی
34:21خاص طور پر حضور نے
34:22اس صورت کو
34:23حجت کے لیے بیان فرمانا ہے
34:25کہ اگر ہم
34:27یہ سمجھتے ہیں
34:28اور ہمیں سمجھنا چاہیے
34:29کہ ہم گناہگار ہیں
34:30تو ہمارے پاس تو
34:32اعمال کچھ بھی نہیں ہیں
34:33اعمال دو کچھ نہیں ہے
34:34لیکن اسالک معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:36نے اپنی حکمت کی بنیاد پر
34:37ہمیں
34:38اپنی مشکلات سے
34:39نکلنے کے لیے
34:40چاہے وہ دنیاوی مشکلات ہوں
34:42یا اخروی مشکلات ہوں
34:43کچھ راستے بتلائیں
34:45ان میں تلاوت
34:47سورہ ملک
34:48بہترین راستہ ہے
34:50کہ عذاب قبر سے بھی
34:51نجات حاصل کیجئے
34:52آخرت میں شفاعت بھی
34:54اس کی لیجئے
34:55اور پھر
34:56سب سے بڑی بات ہے
34:57کہ زمین پر
34:58اگر کوئی مشکل ہے
34:59تو
34:59یہ کہا جاتا ہے
35:01کہ سورہ
35:02ملک کی
35:03تلاوت کرنے والے لوگ
35:04کبھی
35:05بھوکے پیٹ نہیں سوتے
35:07اور کبھی
35:08ان کو ایسی بیماری
35:11لاک نہیں ہوتی
35:12کہ جس سے وہ
35:12باہر نہ نکل سکے
35:14اور پھر
35:15سورہ ملک
35:16جو
35:17تبارک
35:17یعنی برکت والی ہے
35:19تو یہ برکت والی
35:21کیوں ہے
35:21کہ اس کا پڑھنے والا
35:23عامل
35:25جب اس کو پڑھ کر
35:26کسی کے لیے دعا کرے
35:28یا کسی پر دم کرے
35:30تو کوئی سبب نہیں ہے
35:32کہ اس کی بیماری میں
35:33افاقہ نہ ہو
35:34کیا بات ہے
35:35ڈاکٹ صاحب
35:35اچھا ہم پیغامات کی جانب بڑھیں گے
35:37اللہم علیہ آقاد
35:38سنظری صاحب
35:38کیا پیغام دیجئے گا
35:40قرآنی صورتوں پر
35:41ہم نے بات کی
35:41میں چاہتا ہوں
35:42ہمارے ناظرین کے لیے
35:43مختصر پیغام
35:44دیکھیں پیغام یہی ہے
35:46علمائی کرام
35:46نے گفتگو کی
35:47اور یہی پیغام دیا
35:49کہ رب تبارک
35:49وطارہ نے
35:50ہمیں یہی سبق دیا ہے
35:56سارے کے سارا
35:57قرآن
35:58شفا ہے
35:58رحمت ہے
35:59اس کی ہر ہر آیت
36:01ہر ہر صورت
36:02لیکن
36:03سپیسیفک کچھ
36:03صورتوں کو
36:04آقا دوجہہ صلی اللہ علیہ وسلم
36:05نے جو ہے
36:06وہ فرمایا
36:07کہ ان صورتوں کو
36:08رات دن کے اندر
36:09ہفتے میں
36:10ایک مرتبہ
36:11تم پڑھو
36:11پڑھو
36:12تو اگر ہم چاہتے ہیں
36:13کہ ہم
36:14اپنے آپ کو
36:15سیکیور کر لیں
36:16ہر قسم کے
36:18شیعاتین سے
36:19نظرِ بد سے
36:20نظرِ حاسد سے
36:21تو
36:22اس کے لئے ہمیں
36:23اللہ کے پاکیزہ کلام
36:24کی طرف
36:24وجوہ کرنا پہ
36:26آج ضرورت ہے
36:27اس بات کی
36:28کہ امت جو ہے
36:29ادھر ادھر
36:30چیزوں میں
36:30پڑھنے کے بجائے
36:31وہ اللہ کے
36:32پاکیزہ کلام
36:33سے اپنے آپ کو
36:34بہت اچھا
36:35علمائی صاحب کیا کہیے
36:36تیکھیں لوگ
36:37سود کھا لیں گے
36:38رشوتیں کھا لیں گے
36:40کیوں جی
36:40مال بڑھ جائے
36:42مال بڑھ جائے
36:42لیکن مال میں
36:43برکت کے لئے
36:44سورہ واقعہ نہیں پڑیں گے
36:45آہ کیا بات ہے
36:47مجھے آخرت کی
36:48بڑی فکر ہے
36:48لیکن عذابِ قبر سے
36:50بچنے کے لئے
36:50سورہ ملک نہیں پڑیں گے
36:51ملک نہیں پڑیں گے
36:53آزانہ چاہیے
36:54سورہ بقرہ کی
36:55آخری دو آیتیں
36:56نہیں پڑیں گے
36:56آخری نہیں پڑیں گے
37:07میں چاہتا ہوں
37:07میرے ہر امتی کے سینے میں ہو
37:09سب کو پتا ہے
37:10لیکن کیا ہے
37:11بس دور دور سے ہی چل رہا ہے
37:13ہر چیز
37:14تم پریکٹیکل کر رہے ہو
37:15آزمار رہے ہو
37:16خدا رہا
37:17ان کو بھی آزمار ہو
37:18راکھ صاحب کیا فرمائیے گا
37:19بس سادہ سی بات ہے
37:20کہ حضورِ کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:22نے قرآنِ کریم
37:24کے حوالے سے
37:26ہماری ظاہری باطنی
37:27بیماریوں کو
37:28بیان بھی کر دیا
37:30اور اس کا علاج بھی بتلا دیا
37:32کہ کیسے علاج کرنا ہے
37:34آپ نے اس طرح سنوئے ہوگی
37:35کہ موڈن سائنس
37:36یا میڈیکل سائنس کے اندر
37:39شیزوفرینیا
37:39ڈپریشن
37:40انزائیٹی
37:41اور دیگر
37:41جو سیکیٹریسٹ
37:42یا سیکالوجسٹ
37:43جو تجویز کرتے ہیں
37:44وہ نیند کے دوائیاں دیتے ہیں
37:46علماء نے یہ کہا ہے
37:47کہ جب سورے
37:48ملک
37:48یا آیت القرصی
37:49آپ پڑھ لیں
37:50اور اس کا دم آپ کر لیں
37:52ممکن ہے
37:53کہ آپ کو سکون کی نید
37:56میں بہت شکریہ دا کروں گا
37:57اللہم علیہ قدس نظری صاحب
37:59اللہم حافظ ویس حمد صاحب
38:00پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد قادری صاحب
38:02بہت خوبصورت گفتگو
38:03دل نہیں چاہتا ہے
38:04کہ پرگرام ختم کریں ہم
38:06لیکن چونکہ ظاہر ہے
38:07وقت میں رہتے ہوئے میں
38:09پرگرام کرنا ہوتا ہے
38:10قرآن پڑھیں
38:10قرآن کی صورتیں پڑھیں
38:12اس سے فوائد حاصل کریں
38:13اس پر عمل کریں
38:14پہلی بات تو قرآن فہمی پیدا کریں
38:16اس پر عمل کریں
38:17بے شمار برکتیں
38:18دنیا اور آخرت کی
38:19آپ کے دامن میں آ جائیں گے
38:21اسی پیغام کے ساتھ
38:22اپنے میزبان محمد رئیس حامد کو اجازت دیجئے
38:24اللہ حافظ