Skip to playerSkip to main content
#headlines #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #imrankhan #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israel Election 2026 | Barrister Gohar's Huge Statement | ARY News 10 PM Headlines | 28th Oct 2026

- Netanyahu, Eisenkot stake rival claims to lead Israel after deadlocked vote
- Justice Kayani resigns as LHC judge, cites 'executive's growing control' over judiciary
- Qatari mediators present Iran with new deal to end war with US and Israel
- Death toll in Spain high-speed train crash near Toledo rises to 30
- Security forces kill nine India-sponsored terrorists in Balochistan IBOs: ISPR
- Netanyahu, Eisenkot stake rival claims to lead Israel after deadlocked vote
- Govt decides to amend Petroleum Levy Ordinance, 1961
- PTI parliamentary party meeting raises questions over Achakzai’s role
- Gold prices rise in Pakistan as international rates gain
- PTI leaders clash over Sohail Afridi, long march and negotiations

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01ی آئی کا مؤثر استعمال تجارت برامتات کی بہتری کے لیے اہم ہے
00:05ملکی ترقی کا راز مصروعی ذہانت اور ڈیجٹالائزیشن میں مضامر ہے
00:09حزیر آسن شہباز شریف کی معیشت اور گوورنس میں اے آئی اور ڈیجٹالائزیشن پر جارزہ اخلاف میں مستقی کہا
00:15علی بابا کا چینی مارکٹوں میں پاکستانی ذرائع اشناس کی برامت کے لیے تعاون خوشائم ہے
00:19علی بابا کے تعاون سے کینسر کی پیشتری تشخیص کے نظام کا اطلاق جلد یقینی بنایا جا
00:33اپوزیشن اتحاد نائے مساخ جمہوریت کے لیے تھے یار
00:35پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس مولانا پکڑو رحمان کی تجویز پر گرین سکنل دے دیا
00:39ڈیویمبر کے دوسرے ہفتے میں اے پی سی بلانے کا فیستہ
00:43اسی پلیٹ فارم سے متفقہ چارٹر آف ڈیموکریسی کا اعلان کیا جائے گا
00:53اور اسرائیل میں حکومت کس کی ہوگی فیستہ عربوں کے ہاتھ میں
00:56اسرائیل کے الیکشن میں عرب پارکیاں کینگ میفر بن گئی
00:59ریکارڈ 19 نشستے حاصل کر لی
01:01نیتن جاہو کا اقتدار آخری اسکان سے لینے لگا
01:04نیتن جاہو کی 53 سیٹے اپوزیشن اتحاد کی 48 نشستے
01:07عرب اتحاد کا نیتن جاہو کے خلاف جانے کا اعلان
01:10عرب جماعتوں نے اپوزیشن کو حمایت کی پیش کش کر دی
01:13اتری سالسوں نے جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کو نیا موہدہ پیش کر دیا
01:17روائٹس کے مطابق موہدے کا مصابدہ اتوار کو حوالے کیا گیا
01:21ایران کی جانب سے ہفتے کے آخر میں جواب متبقے ہیں
01:24نئے مصابدے میں سات دن کی ٹائم لائن مقرر کی گئی ہے
01:27برطانوے اخبار گادین قلیجی ملک سمجھتے ہیں
01:30دوبارہ جنگ ہوئی تو تبخ کن ہوگی
01:32یہی وجہ ہے وہ امریکہ اور ایران کے درمیان
01:35امن موہدے پر کام کر رہی ہیں
01:36موہدے کے تحت آپ نے ہرمز کو کھول دیا جائے گا
01:39حوسی ملیشیا یمن کے علاقوں سے اپنا قبضہ ختم کر دی گی
01:42موہدے کے مطابق پابندیاں ہٹتے ہی
01:45ایران سات کے وجہے چار دن میں آپ نے ہرمز کھول دے گا
01:48امریکہ کو اس پیش رفت کا علم ہے
02:02ایران دیل کرنا چاہتا ہے لیکن معاملے کو طول دے رہا ہے
02:06اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
02:07کچھ بھی ممکن ہے لیکن ابھی کچھ کہنا قبل اس وقت ہوگا
02:10ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق سوال پر
02:13امریکی صدر کا جواب
02:14امریکہ کی پوزیشن مصبوط ہے
02:16اب فیصلہ کرنا ہے جنگ کب ختم کریں
02:18وال سریٹ جنرل کے مطابق
02:20امریکہ نے خلیجی ریاستوں کو پیغام دیا ہے
02:22کہ میٹٹم الیکشن کے بعد
02:24مختصر لیکن شدید جنگ کے لیے تیار رہے ہیں
02:27ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل
02:29جنگی کارروائیوں کے ایک نئے سلسلے کی تیاری کر رہے ہیں
02:32اس اقدام کا مقصد تہران کی طاقت کو کمزور کرنا
02:35اور اسے مذاقرات پر مجبور کرنا ہے
02:44تہران نے پاکستان سعودیرہ اور ترکیہ کے
02:46اعلیٰ حکام کے ساتھ بیٹھت ہوئی
02:47علاقہ عمد و سلامتی پر باتشیت کا اہم موقع فرہم کیا
02:51خطے میں پاہدار عمد کے لیے علاقائی ملکوں کا تعاون ضروری ہے
02:54ایرانی وزیر خاردہ بات سراتچی کہتے ہیں
02:57اسرائیلی داریت کا مقابلہ کرنا خطے میں جنگ پھیلنے سے روکے گا
03:00اجلاس پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق اہم پیش رفت ہے
03:03ایرانی وزیر خاردہ نے واضح کیا
03:05پرنسی ملک ایران کی اولین ترجیح ہیں
03:15ضفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے
03:17وزیر ضفاع یہاں بیٹھے ہیں
03:19کیا وہ بھی وزارت داخلہ کا کام ہے
03:21مولانا فضل الرحمان کا قوم اسمیلی میں
03:24وزیر دفاع خواج آصف کو مخاطب کر کے تنس
03:26کہا اپنے عزت اور وقار کا خیال رکھیں
03:29کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
03:31مولانا نے کہا حکومت اگر ٹکر لینا چاہتی ہے
03:34تو ہم بھی تیار ہیں
03:35حالات اس طرف نہ لے جائیں
03:37کہ ہم آپس میں بیٹھ بھی نہ سکیں
03:39آئیں ملک کی خاتنی آمی سا کے جمہوریت کریں
03:41پی ڈی ایم کا سارے دھر اور دھڑ ادھر ہے
03:44حکومت کے جانب سے آئینی دفعات کا غلط استعمال کیا گیا
03:47کیا بلوچستان کے حالات خیبر پختل پاسل زیادہ خراب نہیں
03:50بلوچستان دہشتگردی میں آگے ہے
03:53وہاں گورنر آج کیوں نہیں لگایا گیا
04:05بانی پی ٹی آئی سو سال جیل میں گزار سکتے ہیں
04:07لیکن سمجھاتا نہیں کریں گے
04:09سیاسی بنیادوں پر بنا گئے مقدمات اور قید کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
04:13چیرمن پی ٹی آئی بارس سے گوھر کہتے ہیں
04:15ہم کسی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے
04:17سیاسی مسائل ایک دوسرے کو سننے اور ساتھ بیٹھنے سے حل ہوتے ہیں
04:21ملک کے حالات بہتہ بنانے کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا
04:24عوام کی مرضی کے بغیر کسی صوبے کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے
04:27جذباتی فیصلے مزید مشکلات پیدا کر سکتے ہیں
04:37وزیر اعظم سمیت پوری کابینہ شعوری طور پر تیار ہے
04:40مذاکرات کے ذریعے راستہ نکلنا چاہیے
04:42مفاقی وزیر تارک فضل چودری کہتے ہیں
04:44مستحقم محفوظ اور خوشحال پاکستان یہ تین نقطے ہیں
04:48جس سے موجودہ صورتحال کا حل نکل سکتا ہے
04:50خبر پختونخواہ میں موجودہ سیٹک اقتدار پر قبضے کے لیے نہیں
04:53گورنر راج شہمہ آباد ختم ہو جائے گا
04:56امرجنسی آمن کے قیام تک رہے گی
04:58آنمائی ریڈار میں گفتگو میں کہا
05:00اپوزیشن سے گداری شہم امرجنسی نفاظ کے خلاف
05:02اے پی سی بلائیں تو ہمیں دعوت دیں
05:03تاکہ حقائق بتائیں
05:05ستائیسویں ترمیم ہو چکی
05:07اٹھائیسویں ترمیم کے ابھی کوئی ٹائم لائن نہیں
05:16تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں
05:18محمود اچکزائی پتن کی
05:19اپوزیشن لیڈر کے قدعہ پر سوالات اٹھائے گئے
05:22ارکان نے کہا محمود اچکزائی بانی پی ٹائی کے معاملے پر
05:25اصول ہی بن جاتے ہیں
05:26بیٹا گرفتار ہوا تو اصول ختم ہو جاتے ہیں
05:28بیٹے کی گرفتاری پر انہوں نے مریم نواز و شریف برادران سے درخواس کی
05:31جب تک بیٹا رہا نہیں ہوا وہ لاہور میں موجود رہے
05:34بانی پی ٹائی کے بارے میں انہوں نے حکومت فارم سینٹالیس کی لگنے لگی
05:38عالی محمود خان کہتے ہیں
05:39محمود اچکزائی کے احتجاج و مذاکرات کے وقت
05:41ادھا موجودگی پر سوالات ہوئے
05:43احتجاج ہوا تو وہ کیپی میں نہیں تھے
05:45مذاکرات ہوئے تو کوئی ٹا میں تھے
06:00بلوچستان میں سیکیورٹی فورچز کی کاروائیاں
06:02نو دہشتگرد جہنم واصلہ اسکی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز کے دوران کچھی میں ساتھ ورڈ میں دو دہشتگرد
06:08حلاق ہوئے
06:09دہشتگردوں کے چھکانے کو تباہ کر دیا گیا
06:11بڑی تعداد میں اس لحاد ہوا کا خیص مواد برامر
06:14صدر آسف زرداری وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
06:27وزیر اعالی بلوچستان صرف وراز بکٹی کہتے ہیں
06:31دہشتگردوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے
06:32انہیں پہاڑوں سے نکال کر انجام تک پہنچائیں گے
06:36نوشکی میں دہشتگردوں نے دو طالبات کو زخمی کیا جس کی مضمت کرتے ہیں
06:40حکومت کسی صورت تعلیمی دارے بند نہیں کرنے دے گی
06:43بچیوں کو تعلیم سے دور کرنا کہاں کی دبایت ہے
06:53حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور ختم
06:58رائٹ آف وے بل پر پی پی سخت موقف پر قائم
07:01پی پی نے موقف اپنایا کہ کسی شخص کی نجی ملکیتی زمین پر زبردستی کیسے موبائل ٹاور لگایا جا سکتا
07:07ہے
07:07پیپلز پارٹی اور حکومتی وقت کا بادشی جاری رکھنے پر اتفاق
07:10مدیشتہ روز ملاقات میں حکومت اور پی پی کے درمیان تین بلز پارٹ پر پاکر آئے ہوا تھا
07:15حکومتی کمیٹی آج مزید بلز سے متعلق پیپلز پارٹی کو اعتماد ملے گی
07:23ناہور ہائی کورٹی جسس موسین اکتر کیانی مصطافی صفح صادق و بجوادیہ لکھا
07:27چھبیس پین اور ستائیس پین ترمین کے بعد عدلیہ کی آزادی متاثر ہوئی
07:31ججز کی تائناتی اور تبادلیں بھی انتظامیہ کر رہی ہے
07:34انتظامیہ کے مدافعے سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد ختم ہو رہا ہے
07:37ایسے حالات میں میرا زمین اجازت نہیں دیتا کہ بطور جج کام جاری رکھ سکیں
07:47نوے اکڑ پر محیط اسلام آباد جیل تین لوز میں فعال ہو جائے گی
07:51مارڈل جیل کو فیڈرال پریزن کا نام دیا گیا ہے
07:53مارڈل جیل انتظامیہ کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
07:56اسلام آباد جیل میں ابتدائی طور پر پندرہ سو قیدی منتقل ہوں گے
08:00سزای آفتہ اور نٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل سے لائے جائے گا
08:03ابتدائی طور پر صرف مرد قیدیوں کو ہی جیل میں رکھا جائے گا
08:06اگلے مرحلے میں خواتین اور کم عمر قیدیوں کی منتقلی ہوگی
08:10قیدیوں کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقلی سے پولیس کو پیٹرول کی مد میں
08:13ایک کروڑا روپائے مہانہ بچت ہوگی
08:23سکھر میں ناشر ہائی ویپر گیس باؤزر پھٹ گیا
08:26دو افراج آبھاک پانچ زخمی ہو گئے
08:28دھماکہ اتنا شدید تھا کہ باؤزر پر ملوہ کئی فٹ دور جا گیا
08:32قریبی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان
08:34شیرمن ڈسٹری کانسل سکھر کمیل ہیدر شاہ نے ایجائے حاضر سے قدارہ کیا
08:38صحافیوں کو بتایا جانبھاک دونوں افراد ایرپیٹی باؤزرز کے درائیور تھے
08:42زخمیوں کو بہترین طبعہ انداد پر آم کی جا رہی ہے
08:45ضرورت پڑھنے پر زخمیوں کو ایئر ایمبولنس سے کراچی منتقل کیا جائے گا
08:58سپین میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادوں ورسٹھ افراد لقمہ آجل بن گئے
09:02متعدد زخمی ابتدائی ریپورٹ کے مطابق ایک ٹرین پہلے سے کھڑیر ٹرین سے آر تکرائی
09:07حادثے کے مقام پر اندادی کروائی اور اس کے آپریشن جاری
09:10وزیر آزم شہباز شریف کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس
09:20نا وزیر آزم سے بقا مشترکہ دفاع اتحاد کے پہلے سے گھر جنرل نومان محمود کی ملاقات
09:25اس آگران نے تقرری پر لفرین جنرل ریٹائر نومان محمود کو مبارک بات دی
09:29نئے خواہشات کا اظہار کیا احساب دارت اتحاد دینا تھا
09:32دفاع اتحاد دیر پا آم کے فروغ میں آم کے دار ادا کر سکتا ہے
09:42خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی دونوں حکومتیں بدترین تھیں
09:46امید ہے آپ صوبے کے حالات پہتر ہوں گے
09:48وزیر آزم کے مشیر برائد آخلا پرویس خٹک کہتے ہیں
09:51گورنرات اور امرجنسی میں گرفتاریاں ہوتی ہیں
09:53پی ٹی آئی نے خود گرفتاریوں جیسے حالات پیدا کیے
09:56ہم سب گورنر کے ساتھ کھڑے ہیں
09:58بارہ نامزد ازداء کے انتظامی یونٹ سے کوئی تعلق نہیں
10:00امرجنسی لگانے کا مقصد دیشنگردی پر قابو پانا ہے
10:03ان ازداء میں محدود پیوانے پر مخصوص آپریشن ہوں گے
10:07کسی کو بے گھرد ہی کیا جائے گا
10:20نو مائی کو ریٹیو پاکستان حملہ کیس میں
10:23سوہیل آقیدی، تیمود جھگڑا، کامران بنگش کے وارنٹ گرفتاری جاری
10:27وارنٹ پشاور کی انصداد دیشتگردی عدالت نے جاری کیے
10:36الیکشن کمیشن نے ایک عبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکم جاری کر دیا
10:41حد بندی مکمل کرنے والے سولہ آزلہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈل جاری کرنے کی ہدایت
10:46وفاقی حکومت کے جانب سے گیارہ اکتوبر کو نامزد کردہ آزلہ کو انتخابی عمل سے مستثنہ قرار دیا گیا
11:01گندم مہران پر قابو پانے کے لیے گندم کی درامت شروع پہلا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا
11:06اکی آون ہزار ٹن گندم کی آمد سے گندم اور آٹھے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
11:10ٹی سی پی کی درامدی گندم کی پہلی کھیپ پنجاب روانہ کی جائے گی
11:14مجموعی طور پر دس جہاز پاکستان پہنچیں گے
11:17پانچ جہاز سن، تین پنجاب اور دو خبر پختون خواہ کے لیے مختص
11:20درامدی گندم کا دوسرے دحاظ چار نویمبر کو کراچی پہنچے گا
11:29وزیراعلا پنجاب کا کسانوں کو ایک کروڑ تک کے بلا سوک کرزوں کا اعلان
11:34گندم کی خریداری پینتالیس سو روپے کے امداد اندفت پر کرنے کی ہدایت
11:38کسان کارٹ پر فی ایکر لون میں ساڑھے تین ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا
11:42پنجاب کے کارستاروں کے لیے اپنا کسان بینک کان کرنے کا اعلان
11:46کسانوں کے نمائندہ وفظ سے خطاب کہا
11:49ترقیقہ پہیا کسانوں کے بغیر نہیں چل سکتا
11:51پوری کوشش ہے کسانوں کے لیے آسانی ہو اور انہیں پورا منافع ملے
12:02پرٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی سے کوئی تعلق نہیں
12:04اسی لیے ہم اسے بھتا کہتے ہیں
12:07امیر جماعت اسلامی حافظ نئی مرہمان کا پرٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
12:11کہاں حکومت کہتی ہے اگر لیوی وصول نہیں کریں گے تو پیسے کیسے کمائیں گے
12:15وزیر آزم نے سات سے دف جن کے بات کی
12:17امید ہے اس مدت میں مسئلہ حل ہو جائے گا
12:19ہم نے مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا
12:22حکومت کو موقع دے رہے ہیں
12:24لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو نویمبر کے وصف میں لانگ مارچ کریں گے
12:36تمام آئل مارکٹنگ کمپنی اور ریفائن بیس کو پیٹرولیم اور کلائمیٹ لیوی کی ادائیگی کا پابند بنانے کی تجویز
12:42لیوی کے ادائیگی لائسنس کی بنیادی شرط بنانے کی تجویز
12:45بیس پیٹرولیم اسنوہ ترمیمی بل کامیس ایمی میں پیش
12:48بل رفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل چودری نے پیش کیا
12:52بل میں دی گئی تجاویز کے مطابق کمپنیا لائسنس کے اجرا کی تاریخ سے ہی لیوی ادا کرنے کی پابند
12:58ہوں گی
12:58لیوی نہ دینے پر تین سال قید اور جرمانے یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی
13:02ادم ادائیگی پر اوگرہ کو کمپنیوں پر لائسنس موطل کرنے کا اکھیار دینے کی بھی تجویز
13:19سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
13:21کراچی کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تزدیر دو روز قبل خاتون کو نیپا اسپتال لائے گیا تھا
13:27سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کے ساتھ مریض زیر علاج ہے
13:32رمہ سال سوبے میں منکی پاکس کیسنسی مجبوری تعداد سو سے تجاوز کر گئی
13:36جن میں دو مریض انتقال کر چکے ہیں
13:44سندھ میں انجنرنگ کا شاہکار کھمبوں کے بیچ سڑک سیار
13:48حیدر آباد میں منسپر کارپوریشن نے سندھ حکومت کتاب ان سے نہیں سڑک تو بنا دی
13:52لیکن سڑک کے بیچ بجلی کے کھمبے موجود
13:55انفائر ناشنل ہائیوے کو
13:57علمدار چوک آسمہ باسے میں آنے والی سڑک میں موجود تھمبے کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
14:10امریکہ کے میٹ ٹم الیکشن میں ریپابلیکنز کو بڑے دھچکے کا خطرہ
14:14امریکہ کی دوسری بڑی ریاست
14:15ٹیکسس ریپابلیکنز کے ہاتھ سے نکلنے کا انکان
14:18سندھ ٹرامپ ریپابلیکنز کی جیت کے لیے متحرد
14:21ٹیکسس کا مسلسل چوتھا دورہ
14:23ریپابلیکنز کو کانگریس سینٹ اور گورنرز کی کئی نشستوں پرستخ مقابلے کا سامنا
14:28سابق صدر اوباما، بیل کلنٹن، کیاملہ ہیرس، دیموکریکس کی جیت کے لیے کوشا
14:33صدر ٹرامپ کہتے ہیں نتائش دیانداری سے جاری ہوئے تو قبول کروں گا

Recommended