00:00Surat-i-khlats میں اللہ نے کامیابیوں کے راہیں اور سچی راہیں رکھی ہیں
00:04میرے حضور فرویہ جب پسٹر پر تشریف لے جاتے
00:08تو پھر تین surتوں کو ادساتھ ملاتے
00:11Surat-i-khlats, Surat-i-falq اور Surat-i-naz
00:14اور surتوں کو پڑھ کر آپ دونوں ہتیلیاں ملا کر
00:17ان پر دم کر کے اپنے جسم پر پھیرتے
00:21اور جہاں تک ہاتھ پہنچتا وہاں تک پہنچاتے
00:24پھر موں پر پھر اپنے سامنے کے جسم پر
00:28اس طرح کرتے
00:29یہ عمل تین دفعہ کرتے
00:32ایک دفعہ Surat-i-khlats, ایک دفعہ Surat-i-falq اور ایک دفعہ Surat-i-naz
00:38یہ پڑھ کے آپ اپنی ہتیلیوں پر دم کرتے
00:41اور پھر موں سے لے کر کندھے, سینہ, جسم, دائیں بائیں
00:45جہاں تک ہاتھ پہنچتا تھا وہاں تک
00:48آپ اپنا ہاتھ مبارک پھیرتے
00:50پھر دوسری بار ایسا کرتے
00:53پھر تیسری بار بھی ایسا کرتے
00:56کیونکہ رات کی تنہائیوں میں شیطانی اور کالی چیزیں نکلتی ہیں
01:00ہمیں علم نہیں
01:01کہ وہ رات کی تنہائیوں میں وہ کالی چیزیں ہمارا کتنہ نقصان کرتے ہیں
01:07انسان تو مروہ ہوتا ہے
01:09اننام نصف الموت
01:11نین تو آدھی موت ہوتی ہے
01:13اسے تو پتہ نہیں ہوتا
01:16کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے
01:17اسے پتہ نہیں
01:20اسی کیفیت میں کتنی بلائیں اس پر وار کرتے ہیں
01:23اسی آفات کتنی آفتیں اس پر وار کرتے ہیں
01:26اور کتنی نصیبتیں اس پر وار کرتے ہیں
01:30فرمایات
01:30اور زمین سے نکلتی ہیں
01:32آسمان سے اترتے ہیں
01:35اور جس کے پاس کوئی حسار
01:37کوئی طاقتور ڈھال
01:38اور کوئی طاقتور چیز ہوتی ہے
01:41تو اس سے وہ بلائیں کل جاتی ہیں
01:45یہ طاقتور ڈھال ہے
01:48کنواللہ فلق اور ناس