- 9 minutes ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:17Alhamdulillahi wahda wa salatu wa salamu ala amalla nabiyya bada
00:20Amma abad fawzubillahi min ashshaytanir rajim
00:25Bismillahirrahmanirrahim
00:26Assalamualaikum nazirin
00:27A.R.Y.Q.TV لاہور سٹوڈیو سے
00:30ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ
00:32پروگرام اتحاد امت لے کر
00:34آپ کی خدمت میں حاضر
00:37ناظرین کرام مقدمہ
00:39بے شک اتحاد امت کا ہو
00:41یا قوموں کے درمیان اتحاد کا ہو
00:46یا مقصود معاشرے کے درمیان
00:49اتحاد ہو
00:51تمام کے لیے
00:54خاندانی
00:55بنیادی
00:56اقائی کا مضبوط ہونا
00:58بہت اشد ضروری ہے
01:02لیکن ناظرین کرام
01:03افسوس یہ ہے
01:04علمیہ یہ ہے
01:05کہ جو ہماری بنیاد
01:08مضبوط ہونی چاہیے تھی
01:10وہی بنیاد آج
01:12ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
01:14اور جب بنیاد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی
01:18تو اس کے اوپر
01:20ایک مضبوط امارت کی تعمیر
01:22کیسے ہو سکتی ہے
01:24ہمیں تو
01:26شخصیت کی
01:28سیرت کی تعمیر مقصود ہے
01:32اتحاد کے دائرے میں
01:34لیکن ہم کیسے اس منزل تک پہنچ سکتے ہیں
01:37ناظرین کرام آپ سن کر حیران ہوں گے
01:40کہ ہمارے دار الحکومت میں
01:43صرف
01:45مختلف
01:46اندازوں کے مطابق
01:48سرووں کے مطابق
01:51ہزاروں طلاق کے
01:52کیس
01:53رزانہ دائر ہو رہے ہیں
01:57ہمارا جو خاندانی نظام
02:00جس کی میں نے بات چھیڑی ہے
02:02یہ اس حد تک
02:04ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
02:05کہ شوہر
02:07بیوی کو طلاق دے رہا ہے
02:10ایک دن میں ہزاروں کیسز
02:12میں نے ایک شہر کی بات کی ہے
02:14صرف اسلام آباد کی
02:16اور اس وطن عزیز کے
02:18باقی شہروں میں کیا حال ہوگا
02:21بلکہ ایک سروے تو یہ کہتا ہے
02:23کہ ایک گھنٹے میں
02:25اٹھتیس کیسز آ رہے ہیں
02:28آسطن
02:29ناظرین کرام کتنے علمیہ کی بات ہے
02:32اور کتنی فکر انگیز بات ہے
02:35کہ ہم اتحاد امت کا درس
02:38کس کو دینا چاہتے ہیں
02:40خاندان سننے کے لیے تیار نہیں ہے
02:43شوہر بیوی سے
02:45علیدگی چاہتا ہے
02:46اور بیوی
02:47خلا کا کیس لے کر
02:49عدالت جا رہی ہے
02:50کہیں باپ
02:51بیٹے کو آگ کر رہا ہے
02:53اور کہیں
02:54احترام کا
02:55محبت کا
02:56شفقت کا
02:57گھروں میں فقدان ہے
02:58میں کس کے ہاتھ پہ
03:00اپنا لہو تلاش کروں
03:01تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں
03:04دستانے
03:04ناظرین کرام
03:06آج سوچنے کی بات یہ ہے
03:09کہ
03:10خاندانی نظام
03:12اس قدر
03:14انتشار کا
03:15اور خلفشار کا
03:16شکار کیوں ہے
03:17کیا
03:19اس کی بنیادی وجہ
03:21عدم برداشت ہے
03:24تعلیم کی کمی ہے
03:26آگہی میں کمی ہے
03:29وہ
03:30جو ہم
03:31کہا کرتے تھے
03:32کہ بڑوں کی
03:33پگڑی کی
03:34لاج
03:34آج وہ
03:36لاج
03:36کدر گئی ہے
03:37ہمیں اپنے گھروں میں
03:38کیوں نظر نہیں آتی
03:40اور جو میں نے
03:41طلاق اور خلا کے
03:42کیسز کی بات کی ہے
03:43ناظرین کرام
03:44ان میں
03:45اکثر
03:46کیسز
03:47وہ ہیں
03:48جنہوں نے
03:48پسند کی شادی کی تھی
03:51ایک مہینے کے بعد
03:52وہی
03:53لیو میریج
03:54وہی پسند کی شادی
03:55ٹوٹ ٹوٹ کا شکار ہو جاتی ہے
03:58وہ محبت
03:59ادھر چلی جاتی ہے
04:00کس ہوا میں
04:02اڑ جاتی ہے
04:03ناظرین کرام
04:03یہ ہمارا آج
04:04پروگرام
04:05اتحاد امت کا
04:06موضوع ہے
04:07بہت سلکتا ہوا
04:08سوال ہے
04:09اس پہ گفتگو کرنے کے لیے
04:11میری دائیں جانب
04:12تشریف رکھتے ہیں
04:13جنابے
04:13ڈاکٹر
04:14زیشان اشرف
04:16آپ
04:16ماشاءاللہ
04:17پروفیشنل
04:19وکیل بھی ہیں
04:20لائر بھی ہیں
04:22اور
04:22لاؤ میں آپ کی پی ایش ڈی ہے
04:24جو بہت ریر ہو ہوا کرتی ہے
04:26راشر لطیف خان یونیورسٹی میں
04:27آپ
04:29ڈپارٹمنٹ آف لاؤ کے
04:30صدر نشین ہیں
04:31ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
04:32السلام علیکم ورحمت اللہ
04:34کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب
04:35ٹھیک ہے
04:36اور ناظرین کرام
04:37میری بائیں جانب
04:38سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں
04:39جو کے
04:40عالم دین بھی ہیں
04:42اور
04:43جدید علوم سے
04:44آراستہ بھی ہیں
04:46ملائیہ یونیورسٹی
04:52علیکم ورحمت اللہ
04:54کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب
04:54الحمدللہ
04:55اور ناظرین کرام
04:56ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
04:57جنابے ڈاکٹر کاشف سہیل
05:00آپ بھی ماشاءاللہ
05:02بین الاقوامی
05:03اسلامی یونیورسٹی سے
05:04آپ کی پی ایش ڈی ہے
05:05وہاں کے فاضل ہیں
05:06بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
05:09راشر لطیف خان یونیورسٹی میں
05:11آپ ڈپارٹمنٹ آف آئی آر کے
05:13صدر نشین ہیں
05:14آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
05:16السلام علیکم ورحمت اللہ
05:17علیکم ورحمت اللہ
05:18کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب
05:18الحمدللہ
05:19ٹھیک ہے
05:20ڈاکٹر عزیشان صاحب
05:22آپ ماشاءاللہ
05:24لا کے استاد ہیں
05:26اور یہ قانونی کیسز
05:29یقیناً آپ کی نظروں میں ہیں
05:30بلکہ آپ تو خوب
05:32اس پہ دسترس بھی رکھتے ہیں
05:35اور ان کی وجوہات کو بھی
05:36آپ جانتے ہیں
05:37کیا وجہ ہے بنیادی
05:39کہ آج ہمارا خاندان
05:40ٹوٹ ٹوٹ کا شکار ہو گیا
05:42ہم کیسے اتحاد امت کی
05:44عمارت کھڑی کر سکتے ہیں
05:46ہماری تو بنیادی کمزور ہو گئی
05:48وہ تو ٹوٹ ٹوٹ گئی
05:50جیسی منیرسکیا باپ
05:52بیٹے کو آگ کر رہا ہے
05:53شوہر بیوی کو طلاق دے رہا ہے
05:55بیوی شوہر سے گھولا چاہتی ہے
05:57وجہ کیا ہے
05:59سب سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:01ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
06:03کہ آپ نے اس اہم موضوع کے اوپر
06:06جو بنیاد ہے
06:07ہمارے معاشرے کی
06:09ایک گھرانہ، ایک فیملی، ایک میریج
06:12کیونکہ میں گفتگو کا آگاز کرنے سے پہلے
06:15آپ کو اپنا جو آئین پاکستان ہے
06:17جو معاہدہ ہے عوام کا اور
06:19ریاست کا آپس میں
06:21اس کا ایک آرٹیکل ہے
06:22تھرٹی فائیو
06:24وہ کہتا ہے
06:26کہ جو ریاست ہے
06:28اس نے تحفظ کرنا ہے تین چیزوں کا
06:32سب سے بنیادی چیز ہے
06:34شادی
06:34کہ شادی کا تحفظ جکینی
06:36پھر ماں اور بچہ
06:39ان تین چیزوں کا تحفظ
06:41کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
06:43تو اس ریاست کی ذمہ داری میں
06:45ریاست کی ساتھ تک کامیاب ہے
06:47اور اس کا کتنا کردار ہے
06:49اور ہمارے معاشرے کا
06:50اور ہماری اقدار کا کتنا کردار ہے
06:53ان کو ہم تین حصوں میں بانٹ لیتے ہیں
06:55اب سب سے پہلی بات ہم کرتے ہیں
06:58اپنے رسم و رواج پر
07:00جو ہمارے اقدار تھی
07:01اور رسم و رواج تھے
07:03وہ کیونکہ ہمارے بہت زیادہ
07:04تو ہم دین اسلام سے لیتے ہیں
07:07اور اس کے اندر
07:09سب سے پہلے طریقہ دیا ہوا ہے
07:11کہ اگر کوئی نراز کی
07:13یا کوئی کسی قسم کا
07:14آپس میں فیملی میں
07:16کوئی ڈسپیوٹ آتا ہے
07:17تو اس کی صلح صفائی کیسے ہوگی
07:21اس سے پیچھے پھر
07:23یہ بھی بتایا ہے
07:24کہ وہ شادی کی صلح کیسے ہوگی
07:27تو شادی کرنے کا
07:29یا نئی جو خاندان بنانا ہے
07:32اس کے لیے کیا چیزیں ہونی ضروری ہیں
07:34اس کے اندر صرف لڑکے اور لڑکی کا پسند ہونا
07:38ایک دوسرے کو کافی نہیں ہے
07:39اس کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی طریقہ بتایا
07:42انہوں نے تو یہاں تک بتایا
07:44کہ آپ کس طرح کی عورت سے
07:45کس طرح کے خاندان میں شادی کریں
07:48تو اس کا سارا طریقہ
07:50ہماری شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں
07:52ہمیں ملتا ہے
07:54سب سے بنیادی وجہ یہ ہے
07:55کہ دین سے دوری
07:57ہمارے معاشرے کی بہت زیادہ ہم دنیاوی
08:00جیسے ہم سب کانٹیننٹ میں رہے
08:01تو ہندو کلچر کا بہت زیادہ غلبہ ہے
08:04ہندووں کے ساتھ ہم رہے
08:06تو دین سے دوری پہلا انصر ہے
08:08دوسرا کہ ہمارے بچوں کی تربیت کا فقدان ہے
08:12گھروں میں پیرنٹس کے پاس واقت ہی نہیں ہے
08:14کہ اپنے بچوں کو وہ واقت نہیں ہے
08:16موبائل آ گیا
08:17ٹیکنالوجی آ گئی
08:18اس کی وجہ سے بچوں کا اور فیملی کا
08:21جو گھر میں پیرنٹس نے تربیت کرنی ہے
08:23اس میں بہت کیا پا گئے
08:25اب بچوں کی تربیت کیا کر رہے ہیں
08:27موبائل فون کر رہے ہیں
08:28جو وہ بچوں کی تربیت کر رہے ہیں
08:30وہی بچے اڈاپٹ کر رہے ہیں
08:31اور وہ ایک فرضی دنیا کے اندر چلے گئے ہیں بچے
08:34ہائپوٹیٹیکل لائف جی رہے ہیں
08:35جو وہ ڈرامو میں دیکھتے ہیں
08:37وہی ان کو وہ سمجھتے ہیں
08:38یہی ریال لائف میں ہونے ہیں
08:40جبکہ حقیقت اور جو افسانی زندگی ہے
08:43اس میں بڑا فرق ہے
08:45پہلے ہماری مائن تھی
08:46آپ کی بات سے یاد آیا
08:47وہ جب بچوں کو کھانا کھلاتی تھی
08:50تو اپنے اردگرد بٹھاتی تھی
08:51بلکل ایسا ہے
08:52اور ساتھ یہ کہا کرتی تھی
08:53بیٹا دائیں ہاتھ سے کھانا ہے
08:56بیٹا بکمہ چھوٹا ہونا چاہیے
08:58بیٹا بسم اللہ پڑ کے موں میں ڈالنا ہے
09:00بیٹا گال نہیں پھولنی چاہیے
09:02یہ سکھاتی تھی
09:03اور اپنے سامنے سے کھانا ہے
09:04آج وہ
09:06ماں کے پاس بیٹھ کے
09:08تو کھانا کیا کھانا ہے
09:09رات کے بارہ وجہ
09:11آرڈر دیے جاتے ہیں
09:12اور آرڈر دے کے
09:13تلقین کی جاتی ہے
09:13بیل نہیں بجانی
09:14بس ہمیں فون کرنا ہے
09:16اور باہر سے رسیف کرنا ہے
09:17تو کہاں سے تربیت ہوگی
09:19تربیت کا فقدان ہے
09:20اور پھر
09:21یہیں سے جو آغاز
09:23گھر سے
09:23ماں کی گودھ سے
09:24جو آغاز شروع ہوتا ہے
09:26وہ پھر آگے بڑھتا جاتا ہے
09:28اور بہن بھائیوں میں بھی
09:29کیونکہ وہ
09:30مجھے یاد ہے
09:32جب ہم چھوٹے ہوتے تھے
09:33تو گھر میں ہم
09:34ایک روٹین ہوتی تھی
09:35کہ فجر کی نماز
09:36کے ٹائم اٹھنا ہے
09:37پھر قرآن پڑھنا ہے
09:39پھر گھار آنا ہے
09:40پھر ہم نے
09:41کارٹون بھی دیکھنے ہوتے تھے
09:43تو تو ایک کی پی ٹی بھی
09:43ہوتا تھا
09:44اس پر کارٹون دیکھ کر
09:45تیاری کر کے
09:46ناشتہ کر کے چلے جانا
09:47تو آج کل
09:48تو وہ
09:49بریک فاسٹ کا
09:50کلچر ختم ہو گیا ہے
09:51آج کل تو بچے چلے جاتے ہیں
09:52خیر یہ تو
09:53ایک تربیت کا انصر ہے
09:55جس کے اندر
09:56اسادزہ
09:56پیرنٹس
09:57گھر سے سب سے بنیادی چود
09:58جس کی وجہ سے
09:59گھروں کے
10:00وہ خراب ہو رہی ہے
10:01اب دوسرا جو ہے
10:02کہ ہمارے ہاں
10:03شادیاں کیوں کامیاب نہیں ہو رہی
10:05یہ تو
10:06بنیاد جہاں سے
10:07شروع ہو رہی ہے
10:07تربیت کی
10:08اور شادیاں کیوں
10:09ناکام ہو رہی ہیں
10:11میری کیونکہ
10:11پی ایش ڈی
10:12فیملی ڈسپیوٹ
10:13ریولوشن میں ہے
10:13اور
10:14ملائشیا سے ہے
10:15اس کے اندر میں نے
10:16اپنی پی ایش ڈی
10:17تین چیزوں کو میں نے
10:19اس کے اندر
10:20اسیس کیا
10:21اور میں اس نتیجے پہ
10:22جو پہنچا
10:23میں اینڈ پہ
10:23اس نتیجے کو بھی بتاؤں گا
10:25کہ ہمارے ہاں
10:27ایک طریقہ ہے
10:28صلاح صفائی کا
10:29جس کو ہم پنچائج
10:31یا جرگہ سسٹم
10:31یا کسٹومری پریکٹس
10:34دوسرا ہے
10:35ہمارے ہاں
10:36جو ہماری عدالتیں ہیں
10:37یا وہ نظام
10:43جس کو ہم یونین کانسل
10:44کہتے ہیں
10:44ہم نے قانون میں
10:45بنا دیا
10:46کہ سالسی کانسل ہوگی
10:47جو طلاق
10:48اور اس کے امور
10:49کو دیکھے گی
10:50لیکن وہ اس ٹائم
10:52جب مرد طلاق دے گا
10:53تو ہم نے طلاق
10:55کا بھی طریقہ
10:55وضا کر دیا
10:56ہمارے آئین کے
10:57قانون میں
10:58مسلم فیملی لا آرڈیننس
10:59کے تحت
11:00کہ اگر مرد
11:00نے طلاق دینی ہے
11:01تو بیوی کو
11:02اچھا اس قانون کے پیچھے
11:03بھی علماء اکرام
11:04یا جو بھی
11:05اس وقت
11:05کہتے ہیں
11:05ان کا بھی
11:06ایک مقصد یہ تھا
11:07کہ کسی طریقے سے
11:08طلاق کو
11:09روکا جائے
11:11نائنٹی ڈیز کا
11:12وہ ایک ٹائم فریم
11:13ایڈ کر کے
11:14کہ ہم کسی طریقے سے
11:15کیونکہ یہ سب سے
11:16نا پسندیدہ آمال ہے
11:17اب میں یہ سمجھتا ہوں
11:19کہ یہ تو
11:19طریقے وضا کر دیئے
11:21ان کے اوپر جو
11:22مسائل ہیں
11:22ان پر ہم بعد میں
11:23گفتگو کرتے ہیں
11:24لیکن
11:24جو میں اس وقت
11:25بنیادی چیز
11:26سمجھتا ہوں
11:27وہ یہ ہے
11:27کہ ہماری جو
11:28شادی کرتے ہیں
11:30لڑکے لڑکیاں
11:31love marriages
11:31جب ایسے بھی
11:32گھروں میں
11:32ان میں
11:35وجہ پتا نہیں ہے
11:36purpose of marriage
11:37نہیں پتا
11:38کہ marriage کیا ہے
11:39ہمارے یہاں
11:40شادیاں ہو رہی ہیں
11:41emotions پر
11:42تو جب emotions پر
11:43کچھ شادی ہوتی ہے
11:45پسندیدگی پر
11:46نا جس پر
11:46آپ نے ایک دن
11:47میرے ساتھ
11:48دفتر میں ویٹھے ہوئے
11:49گفتگو کرتے ہوئے
11:50بڑی خوبصورت بات
11:51کہی تھی
11:52میں آپ کو
11:52یاد دلاؤں گا
11:53اس کا یہاں
11:54یادہ ضرور کیجئے گا
11:55کہ شادی جو ہے
11:57اپنی ذات کے لیے
11:58نہیں کی جاتی
12:00پچھلی نسلوں کے لیے
12:01نہیں کی جاتی
12:02بلکہ
12:02آئندہ نسلوں کے لیے
12:04کی جاتی ہے
12:04یہ تو
12:05گرام واقف
12:06ہمیشہ میں دور آتا ہوں
12:07کہ شادی جو ہے
12:08شادی
12:09یہی تو
12:10بچوں کو پتا ہی نہیں ہے
12:11میں نے ایک بریک یادی ہے
12:12ہا جی
12:12اس کے بعد آپ سے
12:13تفصیل سے گفتگو کرتے ہیں
12:15ناظرین کرام
12:15بہت فکر انگیز
12:16موضوع ہے
12:17آج کا بھی
12:18پروگرام
12:19اتحاد امت میں
12:20وقفہ ہے
12:21اور وقفے میں
12:22ہم چلتے ہیں
12:22درباری رسالت میں
12:23اور اپنے نبیہ کریم
12:24صلی اللہ علیہ وسلم
12:25کی ذات اکتس پر
12:26والیحانہ انداز میں
12:28درود کریم کا
12:29نظرانہ پیش کر کے
12:30واپس آتے ہیں
12:30وقفے کے بعد
12:31ناظرین کرام
12:32دوبارہ آپ کی خدمت میں
12:32حاضر ہیں
12:33اے آر وائی کیو ٹی وی
12:34لاہور سٹوڈیوز ہے
12:35اور ہمارا پروگرام
12:36ہے اتحاد امت
12:38اور آج ہمارا
12:39موضوع ہے
12:39کہ اتحاد امت
12:41کے لیے
12:41جو بنیادی
12:43اقائی ہے
12:44جس کو ہم
12:45خاندان کہتے ہیں
12:46اس میں
12:47درادیں
12:48کیوں آ گئی ہیں
12:49کیوں
12:50شادی کے
12:51ایک مہینے کے بعد
12:52شوہر بیوی سے
12:53جدائی چاہتا ہے
12:54اس کو طلاق دینا چاہتا ہے
12:56بیوی خلا لینا چاہتی ہے
12:57باپ بیٹے کو
12:59آگ کرنا چاہتا ہے
13:00اس کی وجوہات
13:01آج ہم تلاش کر رہے ہیں
13:02جنابے
13:04ڈاکٹر
13:04زیشان اشرف
13:05نے گفتگو کا آغاز کیا
13:07اور اب میں بڑھتا ہوں
13:08جنابے ڈاکٹر
13:09مفتی محمد عمیر اسلم
13:10کی طرف
13:10ڈاکٹر صاحب
13:11آپ کی کیا رائے ہے
13:13یہ خاندانی نظام
13:14جو کہ
13:15بنیاد کی حیثیت
13:17رکھتا ہے
13:17اسے مضبوط سے
13:18مضبوط ہونا چاہیے
13:20تھا
13:20آج کیوں
13:21مضبوط نہیں رہا
13:24الحمدللہ رب العالمین
13:25والصلاة والسلام
13:26على سید الانبیاء
13:28والمرسلین
13:28وعلى آلہ وصحابی حجمائن
13:30بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
13:32اور میں مبارک بات پیش کرتا ہوں
13:34کہ
13:34اتحاد امت
13:36اور خاندانی نظام
13:37یہ موضوع جو ہے
13:39یہ
13:39اپنے اندر
13:40ایک فکر رکھتا ہے
13:42اپنے اندر
13:43ایک تبدیلی رکھتا ہے
13:44کہ کس طرح سے آپ نے
13:45اس موضوع کو
13:47اتحاد امت کو
13:48اور خاندانی نظام کو
13:49آپ نے یکچا کیا
13:50میں اس حوالے سے
13:52کچھ بنیادی چیزیں
13:53رکھنا چاہوں گا
13:54میں سمیت ہوں کہ
13:55اگر
13:55اسلام کی بنیادی
13:56تعلیمات کو
13:57سمجھ لیا جائے
13:58یہ سارا مسئلہ
13:58سمجھ میں آ جائے گا
14:00ارڈاکٹ صاحب
14:00اسلام جو ہے
14:01وہ دین محبت ہے
14:03وہ
14:04اللہ سے محبت کا
14:05تقاضی کرتا ہے
14:06وہ رسول اللہ
14:07صلی اللہ علیہ وسلم
14:08سے محبت کا تقاضی کرتا ہے
14:09اور پھر اس کے بعد
14:11آپ کے ساتھ
14:12اس دنیا کے اندر
14:13اس معاشرے کے اندر
14:14جو بھی لنکڈ ہے
14:15اس کے لیے
14:16حکم یہ ہے
14:17کہ آپ نے
14:18محبت کے ساتھ پیش آنا ہے
14:19وہ آپ کے والدین ہیں
14:20وہ آپ کی بیوی ہے
14:21وہ آپ کا شہر ہے
14:22وہ آپ کی اولاد ہیں
14:24وہ آپ کے
14:24پریلیٹیوز ہیں
14:25اس طرح سے
14:26بلکہ محبت کا دائرہ
14:27وسیع کر دیا گیا
14:28محبت کے ساتھ
14:29موددت
14:30چامل کر دیگی
14:30یہ آگے محبت
14:32جو ہے
14:32وہ بڑھتی چلی جاتی
14:33شکت چامل کر دیگی
14:42اسی لیے حضور نبی اکرم
14:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:44نے اشار فرمایا
14:45کہ اب غد الحلال
14:46انداللہ الطلاق
14:47فرمائے
14:48اللہ کے نصیق
14:49حلال کاموں میں
14:50جو سب سے زیادہ
14:51ناپسندیدہ
14:52ترین چیز ہے
14:53وہ طلاق ہے
14:53طلاق کا
14:55اگر ہم
14:55ان شارٹ دیکھیں
14:56تو اپنی ماضی کے اندر
14:58ہمارے خاندانی سسٹم میں
14:59تو آج سے کچھ سال پہلے
15:01اس کا کوئی تصور نہیں تھا
15:03بلکہ اس کو
15:03انتہائی
15:04ناپسندیدہ
15:05سمجھا جاتا تھا
15:06بہت ہی ریئر
15:07کیسز
15:07اس کے ہوتے تھے
15:08جیسا کہ آپ نے
15:09انٹرو میں فرمایا
15:09کہ اب تو
15:10ڈے بائے ڈے
15:11ہزاروں
15:12تھوزنڈ کی نمبرز
15:13جو ہیں وہ
15:14اس کے بقاعدہ
15:15ریکارڈ کیے جا رہے ہیں
15:15تو اس کے بنیادی وجہ کیا ہے
15:17ڈاک صاحب اس کے حوالے سے
15:18ارج یہ ہے
15:19کہ سب سے پہلے
15:19تو جو
15:21نکاح کے حوالے سے
15:22اس کے حوالے سے
15:23جو خاندانی سسٹم
15:25کے حوالے سے
15:25جو ہمارے ہاں
15:26اویرنیس ہے
15:26وہ ڈے بائے ڈے
15:27کم ہوتی چلی جا رہی ہے
15:28خاص طور پر
15:29جیسا کہ آپ نے
15:30انٹرو میں
15:30ملیشیا کا ذکر کیا
15:31تو میں یہ ارز کرنا چاہوں گا
15:33کہ ملیشیا کے اندر
15:34آج بھی یہ مست ہے
15:35کہ آپ نے شادی سے پہلے
15:37پری میریج کورس
15:38آپ نے کرنا ہے
15:39اچھا
15:39جی جی جی
15:40یہ میں بڑی زیمہ داری
15:41سے بات کر رہا ہوں
15:42پوری ریسرچ کے ساتھ
15:43کہ اس وقت تک
15:44آپ شادی نہیں کر سکتے
15:45وہ آپ کی ریجسٹر نہیں ہوگی
15:47جب تک آپ نے
15:48پری میریج کورس
15:49نہیں کیا ہوگا
15:50آپ نے جو دینی اسلام
15:51بڑی ہم بات کیا آپ نے
15:53شادی کے مقاصد
15:54کا پتا ہونا چاہیے
15:55یہاں حاج کے مقاصد
15:56کا نہیں پتا ہوتا
15:57ہمیں
15:58ہمیں تو نماز کے مقاصد
15:59کا نہیں پتا
16:00ہم مسلمان کیوں ہیں
16:01یعنی یہ تو
16:02ایک بڑا علمیہ ہے
16:03ہمارے لیے
16:04تو یعنی بنیادی طور پہ
16:05یہ وہاں پہ
16:06مست ہے
16:07کہ آپ نے
16:08بقیدہ
16:08آتھرائز جو ادارہ ہے
16:09وہاں سے آپ نے
16:10کورس کرنا ہے
16:11اور وہاں میں نے
16:11کیونکہ
16:12اور کورس کرنا لازمی ہے
16:13لازمی ہے
16:13جی جی جی
16:14میں پورا کنٹینٹ ہے
16:16ہم تو اس کے اوپر ہی
16:17الگ سے پروگرام کر سکتے ہیں
16:19کہ اس کی بنیادی
16:20جو میں نے کنٹینٹ دیکھا
16:21وہ دینی اسلام ہے
16:23اسلام سے بہتری
16:23میں نے جیسا کہ
16:24آغاز رکھا
16:25اسلام تو دینی محبت ہے
16:26اسلام میں تو تفریق کا
16:27اسلام کیندو تو نفرت کا
16:29تو کوئی کنسپٹ ہی نہیں ہے
16:30اور آپ نے وہ حدیث
16:31جیسا کہ میں نے
16:31ابھی بیان کی
16:32دوسری حدیث
16:33کہ شیطان سب سے زیادہ
16:35خوش اس وقت ہوتا ہے
16:36کہ جب میاں بیوی کے درمیان
16:38کوئی شیطان کا چیلہ جو ہے
16:40وہ جا کے تفریق پیدا کر دیتا ہے
16:41اور جب چیلے آتے ہیں
16:42آ کے ریپورٹ دیتے ہیں شیطان کو
16:44تو وہ باقیوں کو کہتا ہے
16:46تم نے کچھ کام نہیں کیا
16:47جو شیطان کہتا ہے
16:48جو چیلہ کہتا ہے
16:49کہ میں نے میاں بیوی کے درمیان
16:50تفریق پیدا کر دی ہے
16:51ڈاکس صاحب حضور نبی اکرم
16:53صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
16:54کہ شیطان اس کو
16:55اپنے گلے کے ساتھ لگا لیتا ہے
16:57اگر یہ عمل
16:58شیطان کی خوشی کا سبب بن رہے
17:00تو ہم خود اندازہ کریں
17:01کہ اللہ تعالیٰ کی نرازگی کا سبب بنے گا
17:03تو لیکن ہمارے معاشرے میں
17:05یہ ڈے بائے ڈے چیزیں
17:06کیوں پریویل ہو رہی ہیں
17:07اس کی بنیادی وجہ یہ
17:08ہمیں دین سے اگاہی نہیں ہے
17:10شادی کا جو بنیادی مقصد
17:12جیسا کہ
17:12ماشاءاللہ
17:13ڈاکٹر زیشان صاحب نے
17:14بڑی اچھی گفتگو کی
17:15کہ شادی کا مقصد جو ہے
17:17وہ اپنی
17:18صرف جنسی خواہش کی تکمیل نہیں ہے
17:20بنیادی طور پر
17:21ڈاکس صاحب
17:21ہمارے ہاں
17:2299% یہ سمجھا جاتا ہے
17:24حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:25نے آپ نے
17:26بڑا واضح فرمان
17:27انشاء فرمایا
17:28حضور نے فرمایا
17:29تُن قَهُ لِعِمْرَآتِن
17:30لِمَالِهَا
17:32وَلِحَسْبِهَا
17:32وَلِجَمَالِهَا
17:34وَلِدِينِهَا
17:35بَقَیدَا
17:36ڈاکس صاحب قبلہ
17:37اس حدیث کو مدنز رکھ لیں
17:38حضور نے فرمایا
17:39سب سے پہلی وجہ
17:40کسی عورت کے ساتھ
17:41نکاح کرنے کی
17:42اس کا مال ہے
17:43ہمارے نکاح دیکھا جاتا ہے
17:44مال کو دیکھا جاتا ہے
17:45میں ان اکتصار کے ساتھ
17:47ارز کروں گا
17:48اس کے حسب کو دیکھا جاتا ہے
17:49خاندان کو دیکھا
17:50وَلِجَمَالِهَا
17:51اس کی خوبصورتی کو دیکھا جاتا ہے
17:53چوتھے نمبر پر
17:54وَلِدِينِهَا
17:55یہ چار چیزیں
17:56درجہ بعد درجہ
17:57ہمارے معاشرین
17:58اسی طرح سے رائج ہیں
18:00یعنی ہم نے
18:00مال کو دیکھنا ہے
18:01خاندان کو دیکھنا ہے
18:02ہم نے
18:03uh us ke jamal ko d eek na čothe number pere dine ko d eekha jata
18:06hazaur nabiy akram sallallahu alayhi wa sallam nye joe shahaf rma ya
18:09fazfir bizatid din
18:12firmaya haa haa
18:13is wajah se nikah kiya jata ya hazaur nye sada dhe codhaun sal
18:16pehle ki ya hazaur nye khabar atah firmaayi
18:18firmaya is sara haa se kiya jata ya
18:19lekin bing e muslim
18:21haam nye kis çiz ko tرجihe deni ya
18:22fazfir bizatid din
18:24aapne dinedari ko tرجihe deni ya
18:26aapne jaysa kiya firmaya
18:27kiyo ye nikah joh hai
18:28toot poot ka shikar hai
18:30talaq bertti chalhi jah rih hai
18:31love marriages ke joh cases
18:33talaq ke
18:33woh belkhe woh to
18:34زیادہ
18:35hoz ziyadah hai
18:35ڈاک saab qibla
18:36uski bhaja ye hai
18:37کہ ہمارے ہاں
18:38jab shadhi ki jati hai
18:39ہمارے ہاں
18:40toh jamal ko dhekha jayega
18:42خوبصورتi ko dhekha jayega
18:43hasab
18:43mحبت ko define hi niki kia gaya
18:45aaj
18:45tak ke mحبت
18:46se murad kia hai
18:47jih aise
18:47jih aise
18:47jih aise
18:48jih aise
18:49jih aise
18:58doktor kaishin sahab
19:00nikah ka
19:01joh mutradif
19:02lofz hai
19:03hem usko
19:04istamal
19:04karte hai
19:04akad hai
19:06or akad
19:07ke mani
19:07hi ye hai
19:08kye gira
19:08lagai hoi
19:09chiz
19:10toh jab
19:11itni
19:12mzbooti
19:13ke sath
19:13gira lagai
19:14jati hai
19:15toh woh gira
19:16kiishe
19:16maan
19:17pard jati hai
19:18kye woh
19:18toot poot
19:19ka shikar
19:19ho jati hai
19:20hem is
19:20peh
19:20gufetgu
19:20kar rhe
19:21hai
19:21chathatou
19:21abhi
19:22apne khayalat
19:22ka
19:22izahar
19:23ki
19:23liye
19:23ga
19:23ki
19:28bismillahirrahmanirrahim
19:29doktor sab
19:31intahai
19:31aham
19:32mwzoo
19:32bady
19:32khufsuret
19:33gufetgu
19:33us
19:33per
19:34chal rahi
19:34hai
19:35may
19:36lighter
19:37note
19:37is
19:38baat
19:38se
19:38aghaz
19:39karna
19:39chau
19:39ga
19:39kye
19:39kye
19:39kye
19:40kye
19:40kye
19:40kye
19:40mefil
19:40mefil
19:40mefil
19:41mefil
19:41ta
19:41jah
19:43kye
19:43kye
19:43kye
19:43kye
19:43kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:44kye
19:46kye
19:47kye
19:50kye
19:51kye
19:52which he had to take off the rope for an image.
19:58In his之前 was the one who said to him,
20:00he said to him that he said that he had to die,
20:02that he had to die and had to die.
20:05I said to him, I said that he had to be afraid of the rope.
20:07He said that he had to die.
20:12So I understand that social media of the social media
20:15had to move on to our child and children
20:20and the media on the show, which is a very clear view of the reality,
20:30and when the wedding of the marriage, the who are looking for the fall,
20:37when the wedding of the wedding of the wedding of the wedding of the wedding,
20:42they don't see the wedding of the wedding of the wedding,
20:50and the important part of the relationship of the country,
20:51is the most important part of the country.
20:55Okay, this is a good organization.
21:01Our first system, we had a good idea of the country.
21:05We had a good idea of the country.
21:07The children of the country,
21:10the children of the country,
21:11when they came to the country,
21:13they saw a lot of people,
21:14خاندان حسب نسب
21:15ایک قریبی طور پر دیکھا جاتا تھا
21:17اور اس کو کچھ
21:19اس گھر کے کلچر
21:21ثقافت آدات و اتوار
21:24کا اندازہ ہوتا تھا
21:25تو وہ جب اس میں آتی تھی تو وہاں
21:27موجود جو بڑے ہوتے تھے
21:30وہ چاہے ناپس اندیدہ
21:32ساس ہی ہو
21:33لیکن اس کے باوجود تربیت کا
21:35ایک سلسلہ شروع ہو جاتا تھا
21:38اور
21:39کسی بھی صورت میں ان کے درمیان اختلافات
21:42بڑھنے کی صورت میں وہ بڑے جو ہیں وہ انٹروین
21:43کرتے تھے
21:45اب جب ایک تو اپنائزیشن کا اثر ہوا
21:47کچھ میڈیا نے اور کچھ
21:49یہ سوشل میڈیا اور ان حالات کی وجہ سے
21:51اب جب ہر لڑکی یہی چاہے گی
21:54کہ بھئی شادی ہو
21:54اور میاں کے ایک
21:57الگ سے گھر ہو ایک گاڑی ہو
21:59اور بس میری ایک
22:01الگ سے لائف ہو
22:03تو اس زندگی کے اندر آپ کی تربیت
22:05کا ایلیمنٹ بالکل ختم ہو گیا
22:07آپ کو شادی کے حوالے سے
22:09سمجھانے والی وہ جو ایک خاتون
22:11گھر پہ موجود ہوتی تھی
22:12وہ جو تھوڑا بہت آپ کو بتاتی تھی
22:15کہ لوگوں سے ملنا کیسے ہے
22:16اس کی عادات کیا ہیں
22:18گھر والوں سے بات کیسے کرنی ہے
22:19سب سے بڑھ کر بچے کی تربیت کیسے کرنی ہے
22:23اب ایک ایسی ماہ
22:24جو یونیورسٹی سے یا کسی بھی ادارے سے
22:27پارک شدہ ہے
22:28کچھ تو پڑی لکھی ہے
22:30تو چلیں تھوڑا سا ہم ایکسپیکٹ کرتے ہیں
22:32توقع رکھتے ہیں کہ وہ کہیں نہ کہیں سے
22:34کچھ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرے گی
22:36ہمارے معاشرے میں ہمیں پتا ہے
22:38کہ لٹرسی ریٹ کے پوائنٹ آف یو سے
22:40ایک ایسی ماہ جسے کچھ پتا نہیں ہے
22:43اور فردر اس کی کوئی تربیت کا
22:45ذریعہ بھی نہیں ہے
22:45وہ آپ دیکھئے کہ کس طرح سے بچے کی تربیت کرے گی
22:48تو یہ سارا سلسلہ جو ہے
22:50مزید ٹوٹ پوٹ کا شکار ہوگا
22:52تو میں جو
22:54ابھی مفتی عمیر صاحب نے
22:56اس طرف توجہ دلوائی
22:57ہمیں چونکہ اس کا ایکسپیرینس بھی ہوا
22:59جربہ بھی ہوا کہ ہم نے
23:01ملیشیا سے ہی سے ایکسپرٹس کو انوائٹ کیا
23:04اپنے ہاں
23:05یہ پری میریج جو کانسلنگ کی بات کر رہے ہیں
23:08بلکل میں خود آئے وزمیست
23:10اور ہم نے
23:11وہاں سے ایکسپرٹس کو یہاں بلوایا
23:14اور ان سے ایک سیشن بھی کروایا گیا
23:15وہاں پہ بقاعدہ
23:17یہ ایک انسٹویشنلائز کیا گیا ہے اس کو
23:19اور دیکھیں بدلتے ہوئے حالات کا
23:22تقاضہ یہ ہے کہ اب چونکہ
23:23ہم دیکھتے ہیں کہ وہ خاندان کا جو یونٹ ہے
23:30پاکستان میں گروت کی وجہ سے
23:31اپنائزیشن کی وجہ سے شہری زندگی میں
23:33ڈل رہے ہیں تو وہاں پر وہ
23:35اپنے خاندان کو پیچھے چھوڑ کر آتے ہیں
23:37تو اب اس بچے بچی کو
23:39کوئی نہ کوئی ایسا طریقہ کار
23:41ہونا چاہیے کہ ان کو ایڈوکیٹ کیا جائے
23:43اور میں یہاں پر خاص طور پر یہ کہنا چاہوں گا
23:45کہ ہمارے ہاں جیسے ہم باقی معاملات
23:47میں بھی تھوڑا لیٹ ہیں
23:49ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
23:50تو حکومتی سطح پر
23:52اس حوالے سے بلکل کوئی کام نہیں ہو رہا
23:54ہم اس کے اوپر کانفرنسز تو کرتے ہیں
23:56سیمین ارز کرتے ہیں
23:57واویلہ کرتے ہیں
23:58آپ نے فگرز کوٹ کیے جو دل کو دیلا دینے والے ہیں
24:02کہ طلاق کی اتنی بڑتی ہوئی ریشو
24:04ایک ایسے معاشرے میں جہاں اس کا تصور بھی
24:07جو محال تھا
24:08کہ ایک دم سے جو ہے
24:10طلاق کی طرف بڑھا جائے
24:11اور وہاں پہ اس قدر تیزی سے بڑھتا ہو
24:13تو اس کی وجہ یہ ہے
24:15کہ جس طرح معاشرہ عمومی طور پر
24:18باقی چیزوں کے ادراک میں
24:20یعنی میں سمجھوں گا
24:22کہ فیلئر کی طرف جا رہا ہے
24:23اسی طرح حکومتی سطح کے اوپر بھی
24:24اس ایشو کو اس موضوع کو ایڈریس نہیں کیا جا رہا
24:28کہ ایسے ادارے قائم کیے جائیں
24:29وہ حکومتی سطح پر بھی قائم ہو
24:31صرف ڈسپیوٹ ریزولوشن
24:32یعنی جب کام بالکل اختتام پر پہنچ گیا
24:35تو آپ نے اس کے لئے تو قانون سازی کی ہوئی ہے
24:38واقعہ ہونے کے بعد حادثہ ہونے کے بعد
24:39مضمت کی جاتی ہے
24:40تو پہلے پری کوشنز نہیں
24:42اس سے کام نہیں چلنے والا
24:43ڈاکس صاحب
24:45میں پھر اس موضوع پہ آتا ہوں
24:46لف میریج
24:48پہلے لف میریج ہوتی ہے
24:50اور پھر طلاق ہوتی ہے
24:55لف محبت
24:56آپ نے اللہ علم شریعہ بھی کیا
24:58اسلامی اینورسٹی سے
24:59فیملی لاؤ میں
25:00فیملی لاؤ میں
25:01تو فیملی لاؤ میں
25:03یا لاؤ میں
25:04لف کو ہم کیسے
25:06ڈیفائن کر سکتے ہیں
25:07اس محبت کے دائرے میں
25:09کیا کیا چیزیں آتی ہیں
25:10کیا صرف میاں بیوی کی محبت ہے
25:12کیا صرف ایک جسمانی تعلق ہے
25:15یا
25:16کہ اس میں اخلاقیات اور اقدار بھی شامل ہیں
25:19آپ کا لاؤ کیا کہتا ہے
25:21آپ کی اخلاقیات کیا کہتی ہیں
25:22اور آپ کیا کہتے ہیں
25:24مجھے اس سوال کا جواب چاہیے
25:25لیکن ایک وقفے کے بعد
25:26ناظرین کرام
25:28بہت اہم سوال میں نے چھوڑا ہے
25:29ڈاکٹر زیشان کے لیے
25:31اور اس کے جواب کے لیے
25:32آپ انتظار کیجئے
25:33وقفہ ہے
25:34پروگرام اتحاد امت ہے
25:36اور ہم چلتے ہیں
25:37دربار رسالت میں
25:38اور اپنے نبی کریم
25:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:41کی ذات اقدس پر
25:42والیہانہ
25:43درود کریم کا نظرانہ پیش کر کے
25:45واپس آتے ہیں
25:47وقفے کے بعد
25:48ناظرین کرام
25:48دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
25:49اے آر وائی کیو ٹی وی
25:50لاہور سٹوڈیوز ہے
25:51اور ہمارا پروگرام ہے
25:53اتحاد امت
25:54اور آج ہمارا موضوع ہے
25:56کہ ہم اتحاد امت کی منزل
25:59کیسے حاصل کر سکتے ہیں
26:01ہماری تو بنیادی اکائی
26:03خاندان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
26:05اور اس میں یہ درادیں
26:07کیسے آگئی ہیں
26:08اس کے مختلف پہلوں پہ
26:11ہم غور کر رہے ہیں
26:12اور میں نے وقفے سے پہلے
26:14جناب ڈاکٹر زیشان کو
26:15بہت اہم سوال چھوڑا ہے
26:17کہ محبت کی شادی
26:19یہ محبت کیا ہے
26:20اس بارے میں دین کیا کہتا ہے
26:24اخلاقیات کی اقدار کیا کہتی ہیں
26:26اور وہ خود کیا کہتے ہیں
26:27جی ڈاکٹر صاحب
26:30محبت جو ہے نا
26:31میرے خیال سے محبت ایک جذبہ ہے
26:33اور محبت انسان
26:35ایک مہینہ ایک بار ٹوٹ کیوں جاتا ہے
26:37میں نے ارس کیا نا
26:38کہ زیادہ کیسز محبت کی شادی
26:40لا میری چیز میں کیوں آتے ہیں
26:43پہلے محبت میں وہ شادی تو کرتے ہیں
26:46جس محبت کو سمجھ کے شادی کرتے ہیں
26:48دراصل وہ محبت نہیں ہیں
26:49اس کو ہم انگلیش میں تو لسٹ کہتے ہیں
26:52اردوں میں اس کا کیا وہ
26:53مطلب ہے
26:54جنسی تسکین
26:55تو وہ ہے
26:56تو وہ لسٹ ہے
26:58محبت نہیں ہے
26:59محبت تو شروع ہی دیکھیں
27:02نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
27:03تو اللہ نے بھی محبت کی
27:05ٹھیک ہے
27:06انبیاء سے ہم محبت کرتے ہیں
27:08نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
27:09مالوین سے محبت کرتے ہیں
27:11ہر کسی سے محبت ہوتی ہے
27:13یہ ایک نیچرل فینامینا ہے
27:14انسٹنکٹ میں
27:15خون میں شامل ہے
27:16تو اب جس کو ہم محبت سمجھے ہیں
27:19وہ محبت کچھ اور ہے
27:21جس کو ہماری نوجوان نسل
27:24محبت سمجھ کے شادی کرتی ہے
27:25وہ ایموشنل اٹیشمنٹ تو ہو سکتی ہے
27:28وہ لسٹ تو ہو سکتا ہے
27:30وہ محبت نہیں ہے
27:31کیونکہ محبت میں تو آپ کو پتا ہے
27:33کہ وہ
27:34ہم ایک محاورہ سنتے ہوتے ہیں
27:35اپنی زندگی میں
27:36کہ گناہوں کے ساتھ بھی
27:38اولاد پیاری ہوتی ہے
27:39جی بالکل
27:40تو جی اولاد بھی پیاری ہوتی ہیں
27:42میں وہ ہی کہہ رہا ہوں
27:42وہ کیوں پیاری ہوتی ہے
27:44دراصل وہ محبت ہے
27:45ٹھیک ہے
27:46تو پھر محبت تھی
27:48تو پھر طلاق کیوں
27:49اچھا
27:50ڈاکٹر صاحب نے ایک بات کی
27:52ہماری ڈاکٹر مہر صاحب نے
27:54تو میں اس کو کانٹینیو کروں گا
27:55صرف یہ جو
27:57میری کیوں کہ اسی موضوع پر
27:58ریسرچ ہے
27:58اور ملائشیا میں ہی میں نے ریسرچ کی
28:00پری میریج کانسلنگ پر
28:02تو یہ پری میریج کانسلنگ کا
28:04کانسپ شروع کیسے ہوا ملائشیا میں
28:06دراصل ملائشیا میں بھی
28:07سرویز ہوئے
28:08اور یہ چیز اسیس ہوئی
28:102016 کے اندر
28:12اور وہاں پر جو
28:15طلاق تھی
28:16اس کی جکنم ریشو
28:172012 سے آن ورڈ بڑھنا شروع ہوگی
28:19تو وہ بڑے پریشان ہو گئے
28:21کہ اتنی ہماری طلاقیں
28:23کیسے ہو رہی ہیں
28:24تو
28:28لیگل سسٹم میں
28:29انہوں نے اپنے دیکھا
28:30کہ کیا
28:30فلاوز ہیں کیوں
28:31تو اس میں ایک تو یہ چیز
28:33ایڈ کی
28:34کہ
28:35ہم پری میریج کانسلنگ
28:37کورس کرے گا
28:38تو پھر وہ شادی کر سکتا ہے
28:40دوسری انہوں نے
28:41ایک چیز اور بھی ایڈ کی
28:42جس کے تین
28:43ڈیفرنٹ کمپوننٹس سے
28:44ایک یہ تھی
28:45کہ جو ڈائی وورس ہے
28:47وہ کوئی بھی شخص
28:48ڈائی وورس
28:49ویسے نہیں دے سکتا
28:50ڈریکٹلی
28:51اس کے لئے انہوں نے
28:52سل کمیٹیاں بنائی
28:53انہوں نے
28:54علمائے کرام کو
28:55اس کے اندر
28:56ایک لیگل ایکسپرٹ کو
28:57انہوں نے اس کو بنایا
28:59کہ جس نے
28:59اگر اب شادی تو ہو گئی
29:01بقاعدہ پروسس
29:02بقاعدہ انہوں نے
29:03پروسس ڈیفائن کیا
29:04کہ آپ
29:05سسٹمائز کیا
29:06یہ نہیں کہ
29:07کھڑے کھڑے آپ کلاک دیں
29:08کہ میہ بیوی میں
29:10تصفیہ کرنے کی
29:11کوشش کریں گے
29:12پھر انہوں نے
29:12ساتھ ہی فیملی کورٹ
29:14کیونکہ وہاں پر
29:14بہت سی وہ رہتی ہیں
29:16نیشنز
29:17تو انہوں نے
29:18مسلمانوں کے لئے
29:18ایک الاکورٹ
29:19اچھا پھر اسی سے
29:20فائدہ اٹھاتے ہوئے
29:22اس وقت
29:23سعودی عرب نے
29:24اور یو اے ای نے بھی
29:26فیملی گائیڈنس کمیٹیز
29:28کا انعقاد کیا ہے
29:29جو فیملی گائیڈنس کمیٹیز ہیں
29:31کہ کوئی بھی عدالت میں
29:33یا کوئی بھی
29:33ڈسپیوٹ
29:34فیملی کا
29:35وہ عدالتی نظام میں
29:36جانے سے پہلے
29:37وہ
29:38اس کے کانسلنگ سیشن
29:39کریں گے
29:40کہ آپس میں
29:41ان کی ریکنسلیشن ہو
29:42اب آپ نے شادی
29:43کر لی ہے
29:44تو اتنی آسانی سے
29:45آپ کی جان بھی
29:46نہیں چھوٹ سکتی
29:46you have to try
29:48for reconciliation
29:49اب اس معاملے میں
29:51ہم کہاں کھڑے ہیں
29:52پاکستان
29:52کیوں ہمارے ہاں
29:54کیونکہ ہمارے ہاں
29:56شادی بھی
29:56اتنی آسان ہے
29:57یا انفلوینشل ہو گئی ہے
29:59اور طلاق بھی
30:00اور طلاق بھی
30:01کہ طلاق کے اندر
30:03اب میں یہ نہیں کہتا
30:04کہ ہمارے پرو وومن
30:06لیجسلیشن ہو رہی ہیں
30:07یا میل
30:08میل لیجسلیشن ہے
30:10لیکن اس کے اندر
30:12خواتین
30:12جو خلا کی طرف
30:13بڑی جلدی چلی جاتی ہیں
30:15تو ایک تو
30:15رستہ بڑا آسان ہے
30:17عدالت جاتی ہیں
30:19تو اب بغیر سنے بھی
30:20ہمارے ہاں
30:21جس کو ہم
30:21جوڈیشل خلا کہنے
30:23لگ گئے ہیں
30:24جس کو
30:24کہ ججز خود
30:25بغیر سنے
30:26ہزبن کو بھی
30:27خلا دیتے ہیں
30:28تو یہ
30:28سسٹم نے بھی
30:29کچھ رستے چھوڑے ہیں
30:31ہمارے ملک کے اندر
30:32جس کے لیے
30:32یہ بڑی آسان ہو گیا ہے
30:34اور پھر جو
30:35شرطیں شرائطیں
30:36شادی نکاح کے وقت
30:38لکھ دی جاتی ہیں
30:39وہ بھی
30:39کیونکہ خواتین کو
30:40اس کا
30:41تھوڑا سا فائدہ ہوتا ہے
30:42اور مردوں کو
30:43تو یہ ساری چیزوں کا
30:45جو دو چیزیں ہیں
30:46وہ بڑی امپورٹنٹ ہے
30:46اور میں بلکہ
30:47اس پر کام بھی کر رہا ہوں
30:48ایک پری میریج کونسلنگ
30:50تو ہم کریں ہی کریں
30:51وہ تو بڑی
30:52منڈیٹری چیز ہے
30:53میرے خیال
30:54ہمیں
30:54سٹیٹ لیول پر
30:56اس کے لیے
30:56ورکشافت
30:57منسٹری آف وومن
30:58یا منسٹری آف ہیمن رائٹس
30:59جو ہے
30:59وہ کریں
31:00ایکسپرٹس ہیں
31:01یہ جا کر
31:02ان کو کونسل کریں
31:04انہیں
31:04ایجوکیٹ کریں
31:05کہ شادی کا پرپس کیا ہے
31:06جنہوں نے شادیاں کر لی ہیں
31:08ایکچولی جب
31:09ڈائی وورس ہوتی ہے
31:11یا طلاق ہوتی ہے
31:12تو اس کے اندر
31:13میرے آزاتی خیال ہے
31:14اس کے اندر
31:15ایفیکٹ
31:15نہ وہ لڑکا ہوتا ہے
31:16نہ وہ لڑکی ہوتا ہے
31:18جو ان سے
31:20بچے پیدا ہوتے ہیں
31:21یا جو ان کی
31:23فیملیز جو ایفیکٹ ہوتی ہیں
31:24جو ان کے سنٹیمنٹ ہرٹ ہوتے ہیں
31:26پاکستان کے اندر
31:27ان کو ہم کوئی نہیں دیکھتے
31:28جہاں سے آپ نے
31:29بات کا آغاز کیا تھا
31:31ہمیں محبت کا خیال
31:32تو ان سے کرنا چاہیے
31:34جنہوں نے ہمیں پیدا کیا
31:35لڑکے اور لڑکیوں نے
31:36پہلے ہمیں ان سے
31:37محبت کرنی چاہیے
31:39کہ جب ایک گھر ٹوٹتا ہے
31:40تو کیا گزرتی ہے
31:42اس بچی کے والدین پر
31:44اس کے سبلنگ پر
31:46کیا گزرتی ہے
31:47اس لڑکے کے گھر والوں پر
31:48اور سب سے زیادہ
31:49جو ایفیکٹ ہوتا ہے
31:50نہ اس کو بھی اور شوہر
31:51مل جائے گا
31:52اس کو بھی اور بیوی مل جائے گی
31:53جو بچہ ہے
31:55وہ ڈیوائیڈڈ ماں باپ کے لیے
31:56ساری زندگی
31:57اور اس نے پھر بڑا ہو کر
31:58ایک معاشرہ بننا ہے
31:59اس بچے کو ماں باپ کا پیار نہیں ملا
32:00وہ آگے پیار کیسے تقسیم کرے گا
32:02وہ اتحاد کیسے قائم کرے گا
32:04وہ خود سبلٹ ہے
32:07موسیٰ صاحب
32:08پروگرام کے ہمارے بس
32:09چند لمحے
32:10چند منٹس باقی ہیں
32:11لیکن آپ کی رہنمائی بہت سکتا ہے
32:12جوائنٹ فیملی سسٹم
32:14یہ کیا ہے
32:14اس کی برکات کیا ہیں
32:17اور
32:17کیا اس میں بھی کوئی قباہتے ہیں
32:19اس کی وجہ سے بھی خاندان ٹوٹتے ہیں
32:21بڑوں کی تھی
32:22بڑوں کا تو ایک آسرہ ہوتا ہے
32:24ان کی تو شفقت اور نگاہ کرم ہوتی ہے
32:28چھوٹوں کے اوپر
32:29وہ تو قایہ پلٹ دیتی ہے
32:31تقدیریں بدل دیتی ہے
32:32لیکن آج ہم اس سے بھی خائف ہو رہے ہیں
32:35علیہت کی چاہتے ہیں
32:36اپنے بڑوں سے
32:37میں نے شروع میں بات کی تھی
32:39کہ بڑوں کی پگ
32:40یہ ہمارا ایک ترم تھی
32:42ایک اسطلاح تھی
32:44کہ ہم لاج رکھنی ہے
32:45بڑوں کی
32:46آج وہ لاج کی درگی ہے
32:48ڈاک صاحب یہ آپ کی برکت ہے
32:50جیسے گفتگو ہو رہی تھی
32:51میں یہی چاہتا تھا
32:52کہ مسائل کے حل کی طرف
32:54میں جانا چاہیے
32:55میں پہلے سے یہی ذہن بنا کے بیٹھا تھا
32:57اور سورہ نساء کی
32:58مجھے آیت نمبر 35
33:00میرے سامنے ہے
33:01اللہ تعالیٰ نے جو قرآن پاک میں
33:03ارشاد فرمایا
33:03کہ اگر باہمی میاں بیوی کے درمیان
33:06اختلافات نظر آئیں
33:07ان کے درمیان
33:08کوئی تفریق کی طرف چیزیں جا رہی ہوں
33:10تو حکم یہ ہے
33:11فَبْعَثُ حَكَمَمْ مِنْ أَحْلِهِ
33:13وَحَكَمَمْ مِنْ أَحْلِهَا
33:15کہ ایک حاکم جو ہے
33:17وہ مرد کی طرف سے مقرر کیا جائے
33:19اور ایک حاکم جو ہے
33:20وہ عورت کی طرف سے
33:21بیوی کی طرف سے مقرر کیا جائے
33:22یہ حاکمین
33:24وہیں پر مقرر ہو سکیں گے
33:25جہاں پر جوائنٹ فیملی ہوگی
33:28جہاں پیرنٹس کو پتا ہی نہیں ہوگا
33:30کہ شادی ہو رہی ہے
33:31اور
33:32کوٹ کے اندر میریجیز ہوں گی
33:34تو ڈاکٹر صاحب یہ
33:35اسی وجہ سے
33:36کیونکہ میں ایک
33:37ادنا سا مفتی بھی ہوں
33:39تو ہمارے پاس کیسیز آتے ہیں
33:40الحمدللہ میں
33:41جامع نیمہ کے دعول افتاہ میں بھی
33:43سیکھتا رہا
33:44تو ڈاکٹر صاحب
33:45چھوٹی چھوٹی باتوں کے اوپر
33:47جب کیونکہ ہم
33:48علیدہ رہ رہے ہوتے ہیں
33:49تو ہم فوری طور پر
33:50طلاق دینے کے اندر
33:51بڑی جلدی کرتے ہیں
33:52جیسے آپ نے فرمایا
33:53جب جوائنٹ فیملیز ہوتی ہیں
33:55جب وہاں پر اختلافات ہوتے ہیں
33:57تو فیملیز والوں کو
33:59فیملی میمبرز کو
34:00پیرنٹس کو پتا چل جاتا ہے
34:02کہ ان کے درمیان
34:03کوئی اختلاف ہو رہا ہے
34:03ہمارے ماضی میں
34:05ایسا ہی تھا
34:06کہ اگر مسائل ہوتے تھے
34:08تو حاکیمین
34:09یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں
34:10ہم نے
34:10اپنے ہوش میں
34:11یہ چیزیں دیکھیں
34:12بقیدہ
34:13بڑے بیٹھتے تھے
34:14اور مسائل کے حل
34:15کی طرف جاتے تھے
34:16اور میں ارز کرنا چاہوں گا
34:17کہ ہمارا دین کیا کہتا ہے
34:18حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
34:20اشاء فرمایا
34:20فرمایا
34:21کیا میں تمہیں بتاؤں نا
34:22کہ نفلی نمازوں سے
34:23نفلی روزوں سے
34:24نفلی صدقہ سے بھی
34:26کوئی ایک افضل عمل ہے
34:26ارز کی
34:27اشاء فرمایے
34:28حضور نے فرمایا
34:29دو لوگوں کے درمیان
34:31صلح کروا دینا
34:32فرمایا
34:32نفلی نمازوں سے
34:33اور ڈاکسر اب قبلہ
34:34جب دو لوگوں کے درمیان
34:35صلح کروا دینا
34:36عام لوگوں میں
34:36اتنا افضل ہے
34:37تو میان بیوی کے درمیان
34:38صلح کے کتنی زیادہ
34:39فضیلت ہوگی
34:40تو میں یہ ارز کرنا چاہوں گا
34:41میسیج یہ ہے آج کے
34:42پروگرام کا
34:43کہ امت اسی وقت
34:45متحد ہوگی
34:46امت اسی وقت
34:46امپاور ہوگی
34:47جب ہمارا خاندانی نظام
34:49مضبوط ہوگا
34:49کیونکہ خاندان
34:50ہمارے معاشرے کی
34:51ایک بنیاد ہے
34:52اور اللہ تعالیٰ نے
34:53قرآن پاک میں
34:54خاندان کو
34:55تسکین کا
34:55رحمت کا
34:56محبت کا
34:56ذریعہ قرار دی ہے
34:57تو ہمیں اپنے خاندان
34:59کو مضبوط کرنا ہوگا
34:59اپنے معاشرے کے اندر
35:01اویرنیس کو
35:01ہمیں جو ہے وہ
35:02پریویل کرنا ہوگا
35:03تو انشاءاللہ
35:04اتحاد امت پھر ہی موکنی ہے
35:05راکس صاحب ایک ہوتا ہے
35:06مکان
35:08ایک ہوتا ہے گھر
35:09کیا ان میں فرق ہے کوئی
35:12کہ اگر میں ارز کروں
35:14تو آپ اس کو
35:15انڈورس کیجئے گا
35:16کہ مکان کہتے ہیں
35:18چار دیواری کو
35:20اور
35:22ضروری نہیں ہے
35:23کہ اس چار دیواری میں
35:24محبت بھی ہو
35:25شفقت بھی ہو
35:26احترام بھی ہو
35:27لیکن گھر وہ ہوتا ہے
35:29جہاں محبتیں بھی ہو
35:30شفقتیں بھی ہو
35:31اور احترام بھی ہو
35:33اور اس کے لیے
35:34چار دیواری کی بھی
35:35ضرورت نہیں ہے
35:36جب ہم بیرون ملک سے
35:38آتے ہیں
35:38جہاز اپنے ویلز
35:40سرزمین پہ لگاتا ہے
35:42ہم سکھ کا سانس لیتے ہو
35:44کہتے ہیں
35:44ہم اپنے گھر آگئے
35:45کیونکہ وہ سکون راحت
35:47تو آج وہی سکون
35:48وہی راحت
35:49وہی احترام
35:50وہی شفقت
35:51جو ہمیں گھر میں
35:52نصیب ہونی چاہیے تھی
35:54وہ نہیں ہے
35:56اور آج ہمارے گھر
35:58مکان بن چکے ہیں
35:59لہٰذا
36:02پیغامِ اتحاد کی صورت میں
36:04کیا آپ کے پاس
36:05مختصر الفاظ میں کل گیا ہے
36:07جو اس امت کو دیکھیں
36:08ڈاکٹر صاحب
36:09ظاہر ہے کہ
36:10خاندان ایک بنیادی اکائی ہے
36:11اور اتحادِ امت کے لیے
36:13یہ بہت ضروری ہے
36:14کہ بچے کی تربیت
36:15بچپن سے
36:16ایسے
36:17ماحول کے اندر کی جائے
36:19کہ جس میں
36:19محبت پیار
36:21ایک دوسرے کا احترام
36:22ایک دوسرے کے ساتھ
36:23ملجل کر رہنا
36:27اور ایک دوسرے کو
36:30خیال رکھنا
36:30اپنے فرائض
36:31ذمہ داریاں
36:32اس کو پورے کرنے
36:33کی کوشش کرنا
36:34تو
36:35ٹوٹ پوٹ کے شکار
36:36اس نظام کے اندر
36:38یہ اسی صورت میں
36:39ممکن ہے
36:40کہ اگر اس بچے کی
36:41تربیت
36:42جو ہے ایک ایسا
36:43والدین کر رہے ہوں
36:44کہ جو خود اتحاد کی طرف
36:46قائل ہوں
36:47اور خاندانی نظام
36:48کو مضبوط کیا جائے
36:49میں صرف ایک چھوٹی سی
36:50مثال دے کے بات کو
36:51اپنی
36:52ہتم ختم ہو رہا ہے
36:53جاؤں گا
36:54کہ امریکہ جیسے
36:55نظام میں
36:56جہاں ہم سمجھتے ہیں
36:57کہ ایکسٹریم لیول
36:57کے اوپر خاندان
36:58جو ہیں
36:59وہ بالکل ایک
37:01یعنی
37:02جسے آپ کہہ
37:03ٹوٹ پوٹ کے شکار ہیں
37:03شکار ہیں
37:05وہاں پر
37:06فیملی کانفرنسز
37:07کو امریکن
37:08پریزیڈنٹ
37:08جو ہے
37:09وہ چیئر کرتا ہے
37:10صحیح
37:11یعنی ایک کوشش
37:12کس بڑے لیول
37:13کے اوپر کی جارہی ہے
37:14کہ دوبارہ سے
37:15خاندان کو جوڑنے
37:16کے لیے کوشش کی جائے
37:17بلکو ٹھیک
37:17ڈرک صاحب بہت شکریہ
37:18آپ کی آمد کا
37:19ڈرک صاحب آپ کی آمد کا
37:20بہت شکریہ
37:20ڈرک صاحب
37:21بہت شکریہ
37:22بہت خوبصورت گفتگو
37:23آپ تینوں مہمانون کی
37:24ناظر اکرام
37:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:28کی حدیث مبارکہ ہے
37:29من رآ منکم منکرن
37:31فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ
37:33فَإِنْ لَمْ يَسْتَتِي
37:34فَبِلِسَانِهِ
37:35فَإِنْ لَمْ يَسْتِي
37:36فَبِقَلْبِهِ
37:37هَذَا عَزَفُ الْإِمَان
37:39ترجمہ یہ ہے
37:40کہ اگر تم برائی کو دیکھو
37:41تو اپنے ہاتھ سے روکو
37:43ہاتھ سے نہیں روک سکتے
37:44زبان سے روکو
37:46زبان سے نہیں روک سکتے
37:47تو دل میں برا جانو
37:48یہ سب سے کمزور ترین درجہ ہے
37:51ایمان کا
37:52ناظر اکرام
37:53میرے نبی کے دشمنوں نے
37:55میرے نبی کے اس فرمان کو
37:57منپلیٹ کیا
37:58اور کہا کہ دین اسلام
37:59تو ہاتھ سے روکتا ہے
38:01سب سے پہلے
38:01تشدد پر آمادہ کرتا ہے
38:03ان کو سمجھ ہی نہیں آئی
38:05نادانوں کو
38:06کہ میرے نبی کی زبان
38:07نے اقدس سے نکلے ہوئے الفاظ
38:09کس قدر محبت اور شفقت کا باعث ہیں
38:11کہ انہوں نے
38:12کھینچہ تانی کا درس نہیں دیا
38:14بڑے سوچ سمجھ کے
38:16نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
38:17نے رشاد فرمایا ہے
38:18کہ جب برائی کو دیکھو
38:19تو اپنے ہاتھ سے روکو
38:20ہاتھ سے مراد کیا ہے
38:22ہاتھ سے مراد طاقت ہے
38:24یہ انفرادی ہاتھ نہیں ہے
38:26ہاتھ سے مراد طاقت ہے
38:27اور طاقت کس کے پاس ہوتی ہے
38:29ریاست کے پاس ہوتی ہے
38:31یہ جتنی برائیاں
38:33یہ جتنے بھی فلاؤز
38:35آج ہم نے ڈسکس کیے ہیں
38:36ان کو دور کرنے کی
38:38سب سے پہلی ذمہ داری
38:40ریاست کی بنتی ہے
38:42اور اگر ریاست نہ روکیں
38:43تو پھر جن کے پاس
38:44مائک ہے
38:45جن کے پاس
38:45ممبر رسول ہے
38:46جن کی زبان کو
38:48آواز کو سنا جاتا ہے
38:49علماء ہیں
38:50دانشور ہیں
38:51وہ آواز کو بلند کریں
38:53لیکن سب سے پہلے
38:54ریاست
38:54اور یہ جو
38:55پری میریج
38:56ایک کورس کی بات ہوئی ہے
38:57کونسلنگ کی بات ہوئی ہے
38:59یہ بھی
39:00سسٹم کے تحت
39:01وہیں سے
39:02اس کی تنفیظ ہو سکتی ہے
39:03جن کے ہاتھ میں
39:04قوت اور طاقت ہے
39:05اور وہ ریاست کے پاس ہے
39:07تو آج ریاست کے لیے
39:08میں یہ بہت
39:09اہم پیغام بھی
39:10چھوڑ کے جا رہا ہوں
39:11اور سوال بھی
39:12چھوڑ کے جا رہا ہوں
39:13اس کا جواب
39:13آج ہم
39:14استدھا کرتے ہیں
39:16اپنی ریاست سے
39:16کہ وہ
39:17سنبھال لے
39:18اس خاندانی نظام کو
39:20پری میریج
39:21کورسز
39:22یا کونسلنگ کا
39:23ریاستی سطح پر
39:24بندوبست کیا جائے
39:25ناظرین اکرام
39:26اس پیغام کے ساتھ
39:28آج کا پروگرام
39:29اپنے اختتام کو پہنچتا ہے
39:31اپنے میزبان
39:31ڈاکٹر محمد
39:32تاہیر مصطفیٰ کو
39:33اجازت دیجئے
39:34اپنا بہت
39:35خیال رکھئے
39:35اللہ حافظ
39:36اس دور کی ظلمت میں
39:39ہر قلب پریشہ کو
39:42وہ داغ محب دے
39:46جو چاند کو شرما دے
39:50یا رب
39:51دل مسلم کو
39:54وہ زندہ تمنا دے
39:57یا رب
39:59دل مسلم کو
40:01جو قلب کو گرما دے
40:04جو روح کو تڑپا دے
40:08یا رب
40:10دل مسلم کو
40:12وہ زندہ تمنا دے