00:12ڈنیا بھر میں مشہور کشمیر کے خوبصورت کھیتوں میں ان دنوں زافران کی چنائی کا سیزن اروج پر ہے
00:19جہاں کسان پھول چننے میں مصروف ہیں وہی یہ دلکش مناظر سیاہوں کے لیے کشش کا باعث بنے ہوئے ہیں
00:26جی میرا نام نور بہت ہے اور زافران کی پیداوار جو ہے اس حساب سے نہیں نکر رہی ہے جس
00:31حساب سے ہم چاہ رہے تھے
00:33اس کے لیے سرکار بھی زمدار ہے اور عام لوگ بھی زمدار ہے کیونکہ عام لوگوں نے اپنے زندگی سے
00:38جو ہے روایتی طریقہ جو ہے وہ بالکل بول دیا ہے
00:41ہم نے وہ طریقہ ہی چھوڑ دیا اور سرکار کی جانب سے بیجوں کو پہلے جو ہے پانی سے ساپ
00:47کیا جا رہا ہے
00:48جو کی زافران کی ایک روایت نہیں رہی ہے
00:52دوسرا یہ کہ سرکار کے جانب سے جو بورویل کھو دے گئے وہ بھی کام نہیں کر رہے ہیں
00:57جس کے وجہ سے وقت پر سنچائی نہیں ہو رہی ہے
01:00اور یہی وجہ ہے کہ زافران کی جو پیداوار ہے مسلسل گٹ رہی ہے
01:04اس کی جانب سرکار کو توجہ دینا وقت کی ضرورت ہے
01:10لیکن اس خوبصورتی کے پیچھے ایک درد بھی چھپا ہے
01:13کیونکہ وادی کشمیر کی یہ تاریخی زافران سنات ایک بار پھر مشکل دور سے گزر رہی ہے
01:19ہاں آج تو سیزن چلی رہا ہے مطلب سیفران کا ہے
01:24پلائکنگ کا سیزن ہے
01:25اس کا سیزن ہوتا ہے شروع بیس اوکر سے بیس نومبر تک
01:29جو ہم پچھلے کچھ سالوں سے دیکھ رہے ہیں
01:32مطلب سیفران کا کی پروڈکشن ہے مطلب آرہی دیکلائن ہو رہی ہے
01:36دن میں دن
01:37اس کی بہت سارے چینجز مطلب ریزن ہے
01:39ایکی ریزن نہیں ہے اس میں اس میں کلائمیٹی چینجز بھی ہے
01:41اس میں مطلب اس میں کچھ جانورز بھی اٹیک کرتے ہیں
01:44مطلب جو ٹائم پر اس کو بارش وغیرہ نہیں ملت رہی ہے
01:47اس وجہ سے سیر وغیرہ بھی کمزور ہو گیا
01:49اس وجہ سے یہ پروڈکشن کم ہو گیا
01:52اس کے باوجود پھر گورنمنٹ نے مطلب
01:54ایلو کیا تھا کہ یہاں بھوڑے وغیرہ بھولا تھا
01:56مطلب ہم پانی وغیرہ دے رہے ہیں
01:58آپ بھی دیکھ بھی رہے ہو پائی فغیرہ سیچم لگا کے
02:00لیکن وہ پانی نہیں دے رہے ہیں
02:04کیونکہ مطلب جو
02:06مطلب جو گورنمنٹ مطلب کر سکتا
02:21پانپور کے کاشتکار پیداوار میں مسلسل کمی سے شدید پریشان ہیں
02:25کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ طویل خوشک موسم
02:28موسمیاتی تبدیلیاں
02:30اب باشی کی ناقص سہولیات
02:33اور میاری بیجوں کی قلت کی وجہ سے
02:35اس بار کھیتوں میں توقعوں کے مطابق پھول نہیں کھلے ہیں
02:39میرا نام ہے لپکا
02:40میں آئی ہوں چنڈی گورٹ سے گھومنے
02:43یہاں پر اور میں کو
02:45ابھی تین دن ہو گیا ہے یہاں پر آئے ہوئے
02:47کشمیر میں اور میں یہاں پر
02:49کیونکہ سافرن کا آج کل کھیتی
02:51چلتا ہوا ہے سو ہم لوگ فلارز دیکھ میں آئے تھے
02:53سافرن کے
02:55یہ فلارز کافی سندر فلارز
02:57ہے یہاں پر
02:58بہت اچھا ایکسپیرینس تھا
03:00فلارز آر ویری بیوٹیفل
03:02اور اکتی مہنت سے ان کو
03:05ہارویسٹ کرتے ہیں وہ ہم دیکھ رہے ہیں
03:06on ground اور جس طرح سے یہاں پر
03:08مہنت لگتی ہے سب لوگوں کی
03:09ہم لوگ تاچھ ٹورسٹ آتے ہیں گھومنے آتے
03:12دیکھنے آتے ہیں
03:12جس طرح سے لوکلز جو مہنت کرتے ہیں
03:14وہ ہم آل تیکھ پا رہے ہیں
03:15it is very beautiful
03:17in kashmir
03:18obviously is very beautiful
03:20مہنسو اچھا ہے یہاں پر
03:21ٹورسٹ کے لئے کافی اچھا ہے
03:23and
03:23the locals are very friendly
03:25ہم لوگ
03:26مطلب جیسے
03:27ڈاللے گھومے
03:28ہم لوگ
03:28شکارہ پر گئے
03:29تو بہت اچھا
03:30experience رہا ہم لوگ
03:32جو ہماری country سے
03:33باقی لوگ دیکھ رہے ہیں
03:34میں ان لوگ کو کہوں گی
03:35کہ ضرور کشمیر آئیں
03:37and they should see the beauty of
03:39india
03:40and i think
03:41کشمیر is the crown
03:42of our country
03:43india
03:44کسان حکومت پر بھی برہم ہیں
03:46کہ نیشنل سیفران مشن
03:48اپنے تیشدہ اہداف
03:50حاصل کرنے میں
03:50ناکام رہا ہے
03:51جبکہ عوامی اتحاد پارٹی کے
03:53نائب صدر
03:54جی این شاہین نے
03:56اس مشن میں
03:56فنڈ کے مبینہ غلط استعمال کی
03:59آلہ سطح کی تحقیقات
04:00کا مطالبہ کیا ہے
04:02اس زاپران مشن کو
04:03لوٹ پہلے ہی کیا ہے
04:04on ground
04:05ان لوگوں
04:06جو revenue authorities ہیں
04:08revenue authorities نے
04:10ایسا کیا
04:10جن کی کوئی زمین
04:12یہ نہیں تھی
04:13انہوں نے
04:13ان کو
04:14کمپنسیشن دلوائی
04:15پچیس پچیس ہزار کی
04:16جو ایکچول زمیندار ہے
04:18کاشتکار ہے
04:19زاپران کا
04:20اس کو
04:20اس بچارے کو
04:22ایک پیسہ بھی نہیں پہنچا ہے
04:23لہذا کر کے
04:25ہم سمجھتے ہیں
04:26کہ
04:26جو زاپران سکیم ہے
04:27گورنمنٹ کو چاہیے
04:29کہ وہ اس میں
04:30ایک تحقیقات کی
04:31کمیٹی
04:32قائم کرے
04:33میں
04:34LG
04:35صاحب سے
04:36استعدہ کرتا ہوں
04:37کہ وہ
04:37اپنی
04:38سطح پر
04:39اس کے لیے
04:40اس میں جو
04:42خرد برد ہو ہے
04:43اس کے
04:43ناقائمی
04:44کے
04:44جو
04:44اجوہات ہیں
04:45ان کے
04:46تحت تک جائنے کے لیے
04:47ایک
04:48high level
04:49کمیٹی
04:50تشکیل دی جائے
04:51اور
04:52یہ زاپران
04:52مشن جو
04:53گورنمنٹ
04:54سینٹرل گورنمنٹ
04:54کی سکیم ہے
04:55اس کو
04:56آگے بڑھائنے کے لیے
04:57تعدادیر
04:58مرتب کی جائے
04:59دوسری جانب
05:00وادی میں
05:01آئے سیاہ
05:02ان کھیتوں
05:02کو دیکھ کر
05:03بے حد خوش ہیں
05:04چندیگر سے آئی
05:05لیپکا کا کہنا ہے
05:06کہ پہلی بار
05:07زاپران کی
05:08چنائی کا
05:09لائیو منظر دیکھنا
05:10ان کے لیے
05:11ایک شاندار
05:11اور منفرد
05:12تجربہ ہے
05:14جس کے ہمارے مختلف
05:18سیکشن سے
05:18جہاں پر آپ دیکھتے ہیں
05:20اور
05:22فارمرز
05:22یہاں پر
05:23جتنی بھی
05:23پروڈوس لاتے ہیں
05:24وہ جمع ہو جاتا ہے
05:25آپ کا
05:25ہم پر
05:25کولیکشن سنٹر میں
05:26کولیکشن سنٹر میں
05:27پھر جا کرے ہیں
05:27ہم
05:27سٹگمہ سپیشن بھی ہے
05:29ہمارے
05:29لیکنیویل لائب ہے
05:30ہماری درائنگ ہے
05:32ہمارا
05:32آکشن بھی ہو جاتا ہے
05:33اور یہ انشٹوٹ کی
05:35کیا میں بتاؤں گا
05:36آپ کو
05:36سب سے بارد دیکھیں
05:37آپ یہ انشٹوٹ کا
05:38سٹوڈین ہے
05:40جتنے بھی
05:41فارمرز
05:41یہاں سیفران
05:42لائیں گے
05:43انہیں جتنے
05:43سیفران ملے گا
05:44اور جتنے
05:45سیفران کے ساتھ
05:45انہیں اچھے
05:46ریٹس ملیں گی
05:47آج کل آپ دیکھ رہے ہیں
05:48کہ کتنے
05:48ایڈلٹرلس
05:49فوڈ آئیٹیمز میں
05:50ہو جاتے ہیں
05:50چیز ہے کہ
05:51پینسے زیادہ ملتے ہیں
05:54دیکھیں اس سال
05:55اللہ تعالیٰ کی
05:56مہربانی ہے
05:56جو ہمارے سپٹمبر
05:58میں یہاں پر رین آئی
05:59جو کہ بہت
06:00مفید آپ دیکھ رہے ہیں
06:01باہر سے بھی
06:02دیکھ سکتے ہیں
06:03فلاورنگ پر
06:04بہت ایفیکٹ پڑا ہے
06:05اور سب سے چیز
06:06یہی ہے
06:06کہ فارمرز
06:07کو اب یہی
06:08گزارش کی
06:09وہ سیفران
06:09یہاں لائے
06:10اور کم سے کم
06:11وہ اپنے فیلڈ
06:11اس کا وزٹ کیے
06:12ایسا نہیں
06:13کہ فلاور
06:14انہوں نے اٹھائے
06:14پھر سال کے بعد
06:15گئے
06:15اس میں دیکھنا ہے
06:16کہ روڈنٹس مت ہے
06:18کہیں زیادہ
06:19ویڈس مت زیادہ
06:20ہوئے ہیں
06:20کہیں زیادہ
06:21ڈراؤٹس مت ہوئے ہیں
06:22بہت ساری چیزیں
06:23جو فارمرز
06:24کو بھی کرنی پڑے گی
06:25جیسے ہم چلاتے ہیں
06:26فارمرز
06:27زیادہ چلاتے ہیں
06:28اس کی
06:29ایریگیشن کی ضرورت
06:30ہے ایریگیشن ضرورت
06:31میں نہیں کہہ سکتا ہوں
06:32کہہتا ہوں وہ
06:33ایریگیشن ضروری ہے
06:34کرٹیکل سٹیجز پہ
06:35لیکن اس کے علاوہ
06:36بھی جتنی بھی
06:37آپ کو انٹرکلٹری
06:39آپریشنز ہے
06:39وہ آپ کو کرنی ہیں
06:40ایسا نہیں
06:41کہ جب آپ خودتے ہیں
06:42کہ آپ کو پتا ہے
06:42چینج آپ کی
06:43قورن نیچے ہیں
06:44اور آپ آؤٹسائیڈر
06:46مزدوروں کو
06:47لائیں گے
06:47ان کو خودنے سے ہے
06:48جبکہ ایک زمیندار
06:49کو پتا ہے
06:50مجھے تین
06:50یا اس سے زیادہ
06:51یہ پلو کرنا نہیں
06:53ادھر انڈیا
06:55انٹرنیشنل
06:55سیفران
06:56اسپائیس پارک
06:57کے ماہر
06:57ڈاکٹر نعیم
06:58نے بتایا
06:59کہ حکومت
07:02کا اشتکاروں
07:03کو مفت ڈرائنگ
07:04اور جی آئی
07:05ٹائگنگ
07:05جیسی سہولیات
07:06دے رہی ہے
07:07تاہم پیداوار
07:08بڑھانے کے لیے
07:09موسمیاتی چیلنجز
07:10سے نمٹنا
07:11اور ماہرین
07:12کی مدد لینا
07:13لازمی ہے
07:13ترال سے
07:15ای ٹی بی بھارت
07:16کے لیے
07:16شبیر بٹ
07:17کی خاص ریپورٹ
07:26موسیقی
Comments