Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:17میں تزین کی بہن ہوں
00:18وہ تزین نے ہمیں انوائٹ نہیں کیا تھا نا
00:21تو مجھے جیسے ہی پتا چلا مجھ سے رہا نہیں گیا
00:24میں فوراں آگئی
00:31آخر خون کا رشتہ ہے نا
00:33خون کا رشتہ
00:39چلی جاؤ یہاں سے بنا بازو سے پکڑ کر گھسیٹ کے نکالنا مجھے آتا ہے
00:51جاؤ
00:53میں نے کہا جاؤ
01:05مجھے آتا ہے
01:06تزین
01:08تزین
01:08وہ تجھے میٹھے بیٹھے کیوں کی بچے ہی لے کے جانے ہیں
01:12اوکے اوکے پریشان
01:15پپو
01:16ماما بابا تزین
01:18چیز نوٹ فیلنگ ویل میں
01:20اسے کر لے کے جا رہا ہوں
01:22بیسے بھی فنکشن تو میرا ہیاد سے ختم ہیارنے بعد ہے
01:25آج
01:32موسیقی
01:33موسیقی
01:33موسیقی
01:35موسیقی
01:37موسیقی
01:39موسیقی
01:40موسیقی
01:40موسیقی
01:49موسیقی
01:56میری باتونو
01:59موسیقی
02:29موسیقی
02:40موسیقی
02:41موسیقی
03:10موسیقی
03:38موسیقی
03:53موسیقی
04:05موسیقی
04:09موسیقی
04:14موسیقی
04:23موسیقی
04:25موسیقی
04:25موسیقی
04:37موسیقی
04:43موسیقی
04:44موسیقی
04:51موسیقی
04:57موسیقی
05:02موسیقی
05:08موسیقی
05:10موسیقی
05:16موسیقی
05:16موسیقی
05:21موسیقی
05:30موسیقی
05:36موسیقی
05:37موسیقی
05:45موسیقی
05:49موسیقی
05:51موسیقی
05:52موسیقی
05:55موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:59موسیقی
06:01سب اچھاؤ
06:05بہت خوبصورت لگ رہے ہو
06:09تم بھی آنسا
06:12ہشالہ
06:13دل چاہتا ہے بہت مظل بھڑ کر تمہیں دیکھتی رہوں
06:16مدش
06:21چلے
06:26چلے
06:27تم سے لگے
06:30زخم جو بھی دوا بھی
06:35تو ہی لگے
06:37کبھی لگے
06:40بے بفا
06:42بفا بھی
06:44تو ہی لگے
06:46let's go miss
06:48موطشن
06:49سلسی لے
06:52سبی
06:53بن تیرے
06:55ہم
07:24موطشن
07:29مانا آپ کی نظر میں میری کوئی عزت نہیں ہے
07:32تو کیا آپ نے تیہ کر لیا ہے کہ آپ سارے لوگوں کے سامنے مجھے زلیل کروائیں گے
07:36اب کیا ہو گیا ہے
07:37کیوں اتنا بڑک رہی ہو
07:39آپ کا مقصد کیا تھا
07:40ہاں
07:41مجھے وہاں سب لوگوں کے سامنے زلیل کروانے کا
07:44اور وہ جو میڈم صاحبہ تھی تظین
07:46اس نے میرے مو پہ مجھے جھٹک دیا
07:48سب لوگ مو پھیر پھیر کر مجھے دیکھ رہے تھے
07:50اور وہ اپنے شوہر کا ہاتھ پکڑ کے چلی گئی
07:53مو بھی نہیں لگایا اس نے مجھے
07:59پہ سالے لوگ ویڈیوز بنا رہے تھے
08:01پکچرز بنا رہے تھے
08:03اور سب نے میری وہ انسٹ ملی ویڈیو بنا لی
08:11بڑی خلطی ہو گئی مجھ سے
08:12کہ آپ کی بات مان کے میں وہاں چلی گئی
08:15یار اگر سوشل میڈیا پر تمہاری ویل آ بھی جاتی ہے
08:18تو اس میں برا کیا ہے
08:19لوگ محتشم رضا کی بیوی کو ہی برا کہیں گے
08:22جس نے اس نئی دولت کے گھمند میں
08:24اپنی بہن تک کو گلے لگانے سے انکار کر دیا
08:27اب تم بتاؤ
08:28لوگ کس پر تھوکیں گے
08:32بلکہ میں تو کہتا ہوں
08:33تم خود یہ میڈیا سٹنٹ کھیلو
08:35پیسے بھی تمہیں سیلیبریٹی بننے کا تو شوق ہے
08:38تا تو رات سٹار بن جاؤ گی
08:40لانت بھیجیں اس ویڈیو کو
08:42آپ مجھے یہ بتائیں
08:44آپ نے مجھے وہاں کیوں بھیجا تھا
08:46کیوں مجھے امی کے گھر سے لے کر آئے تھے
08:48میری بیزت ہی کروانے کے لیے
08:49سب کے سامنے مجھے شرمندہ کروانے کے لیے
08:52یہ بھی تھا اور
08:54کیا؟
08:55کیا کہا آپ نے؟
08:59یار ایک تو
08:59تم میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دلکل ختم ہو گئی ہے
09:03کام کرنا
09:04کل تم میرے ساتھ چلنا
09:05تمہارا ایکاونٹ کھلواتا ہوں
09:08مہینے کے سٹارٹ میں تمہارا خرچہ اس میں آ جائے گا
09:10اپنی مرضی سے جو خرچ کرنا ہو
09:12کر لینا
09:13مجھے نہیں کھولنا کوئی بھی ایکاونٹ
09:16کیا مطلب؟
09:18مطلب یہ
09:19کہ مجھے جوئنٹ اکاؤنٹ چاہیے
09:21آپ کا اور میرا ایک ساتھ
09:23وہاں دماغ تو ٹھیک ہے
09:24کچھ بھی بولتی ہو
09:25سوچتی کچھ ہو نہیں
09:27وہ میرا بزنس اکاؤنٹ ہے ریشا
09:29چی نہیں
09:30میں نے کہہ دی آنا
09:32کہ مجھے آپ کا اور اپنا ساتھ جوئنٹ اکاؤنٹ چاہیے
09:34تو چاہیے
09:36یہ کیا شور مچا رکھا ہے تم نے
09:39ٹائم دیکھا ہے
09:40رات کا ایک بچ رہا ہے
09:42تم دونوں نے اپنا سکون تو غارت کیا
09:45بھائے میری نین کیوں حرام کر رہے ہو
09:47اور اس کو
09:49اس کو کیوں لے کر آئے ہو تم
09:50یہ تو بڑی اکڑ کے گئی تھی نا
09:52آپ کو مسئلہ کیا ہے
09:53ہم دونوں میاں بیوی آپس میں بات کر رہے ہیں نا
09:56آپ جائیں جا کر اپنی نین پوری کریں
09:58اور ہم سویں جاگیں
10:00یہ ہمارا مسئلہ ہے
10:01آپ کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
10:03ہاں ہاں
10:05غلطی میری ہے
10:06کہ تم جیسی پاگل لڑکی کو
10:08میں اس گھگ میں لے کر آئی ہوں
10:10اب بھوکت رہی ہوں
10:35اسلام علیکم
10:36والیکم اسلام
10:41کیا ہے یہ
10:42نوٹس ہے
10:46کیسی اس گھر
10:47آپ کھول کے دیکھ رہے ہیں
10:48لکھا ہو گا ہے سنو
10:50شکریہ
10:55تینکیو
10:58تذیر
11:18تم اپنے شیئرز بیچنا چاہتے ہیں
11:20کیوں
11:22پپو سے بات نہیں ہوئی آپ کی
11:25کونسی بات
11:28بابا
11:28بابا وہ جو
11:28پلوٹ تھا ان کا
11:30کمرشل جگہ پہ تھا
11:32ہوتا پسیٹ ہے
11:33نراز ہے مجھ سے
11:36ہاں اچھا اچھا
11:37اس پلوٹ کی بات کر رہا ہوں
11:39دونٹ وری آباوٹر
11:41میں نے اپنے لوئرز کو کہہ دیئے
11:42اس پہ کام کر رہے ہیں
11:45اور
11:46جنہوں نے حرکت کیا
11:48ان کو پتہ لگ جائے گا
11:51لیکن بابا
11:52تم اگر سمجھتے نا
11:54یہ رقم دے کے تم اپنی پپو کو خوش کر لوگے
11:56تو تمہاری پھول ہے
11:59ان کا شک یقین میں بدل جائے گا
12:03کیا تم یہ چاہتے ہو کہ
12:05ساری زندگی کے لیے
12:06مجرم ہو جاؤ
12:08جو جرم تم نے نہیں کیا
12:10نہیں نہیں
12:11ایسا تو میں ہرگز نہیں چاہتے
12:13میں تو ان کی غلط فہم بھی دور کرنا چاہتا ہوں
12:17بہت نراز ہے مجھ سے
12:20لیکن نرازگی مجھ سے صحیح نہیں جا رہی
12:23اور جو تم کرنے جا رہے ہونا
12:25اس سے ان کا حوصہ مزید بڑھ جائے گا
12:30اور ویسے بھی تمہارے شیئرز مچور ہونے میں دو مہینے لگے
12:35اس کے بعد جو مرضی چاہو کرو
12:37لیکن میں تمہیں ایڈوائز نہیں کروں گا
12:40کہ تم یہ رستہ چنو
12:44حاج راپا کے نقصان کو
12:46اس طرح پورا مت کرو
12:48بلکہ اس چور کو ڈھونڈو
12:50جس کی وجہ سے
12:51ہمارے خاندان میں درار ہیں پڑھنی
12:53اور چور اگر کوئی اپنا نکل آیا تو
13:09ایسا نہ ہو
13:11رشتوں میں جو فاصلے ہیں وہ مزید بڑھ جائیں
13:14تمہارا خیال ایک کام ریان کر
13:22موسیقا
13:24موسیقا
13:31موسیقا
13:40موسیقا
13:41موسیقا
14:08موسیقی
14:31تم جس مقصد کے لیے اس گھر میں آئی ہو
14:34اسے حاصل کرنے میں میں تمہاری مدد کر سکتی ہوں
14:44لیکن میں اپنے گھر کی نا سب سے بڑی بیٹی ہوں
14:47اور میرے اب ماں با نے مجھے سکھایا ہے
14:49کہ زندگی میں کچھ بھی حاصل کرنا ہونا
14:51تو اپنی مدد خود کرو
14:55تو کسی سے ہیلپ لینے کی عادت ہی نہیں
14:58لیکن بائی دو بے تھینکی
15:01کانفیڈنٹ ہونا اچھی بات ہے
15:04یہی کانفیڈنٹ تو تمہیں یہاں تک لے کر آیا ہے
15:11بہتر یہی ہوگا کہ
15:12نہ تم اپنا وقت ضائع کرو اور نہ ہی ہمارا
15:18کیا کرو اس کا
15:21بلینک چیک ہے
15:22اپنی مرضی کی رقم لکھ لو اس پہ
15:24اور اپنی بہن بھائی امی کے ساتھ
15:25اچھی زندگی گزارو
15:26بلکہ میں تو تمہیں یہ ایڈوائز کروں گی
15:28کہ وہ محلہ ہی چھوڑ دو
15:31یہاں قریب میں
15:32اس رقم سے کوئی اچھا سا گھر خرید لو
15:35اور سکووں سے زندگی گزارو
15:43مزاق اڑا رہی ہے
15:45ناٹ اٹرال
15:48ایسی بات ہے
15:50اب یہ موتشم ہوتے نا میری جگہ
15:52اس سے بھی زیادہ سوچتے ہوں
15:56لیکن بکم یہ کیا لوجک ہے
15:58مطلب میں کیوں کروں یہ سب
16:01میں آلیڈی ایک پورش ایڈیا میں رہتی ہوں
16:04اتنا بڑا گھر ہے میرا
16:07اتنے امیر خاندان میں شادی ہوئی ہے میری
16:10تو میں اتنی افرٹ ان لوگوں کے لئے کیوں کروں
16:12جن کو میں اپنی زندگی سے ڈسون کر چکے
16:18اتنی تکلیف نہیں اٹھا سکتی میں
16:22ہاتھی چالہ کو کوئی بثبوت چھوڑنا نہیں چاہتی
16:24اپنے خلاف
16:26لیکن میری بات بھی اگدھیان سے سن لو تم
16:30اس گھر میں
16:32چوبیس سال ہو چکے ہیں شہلہ کو آئے گئے
16:35اور وہ چوبیس سال سے ہے
16:37رزا کو بے وقوف بنا کے
16:39اپنے شیشے میں اتار چکی ہے
16:41وہ سب کچھ حاصل کرنے کے لئے
16:43جو وہ چاہتی تھی
16:45لیکن میرا اعتبار حاصل نہیں کر سکتا
16:50میری چھٹی اسے ایک بار
16:51کسی پر شک کر لیتی ہے نا
16:53تو پھر اسے برا ثابت کر کے ہی چھوڑتی ہے
16:59ہوگا ایسا
17:00تمہارے ساتھ بھی اور شہلہ کے ساتھ بھی
17:03کیونکہ تمہیں پتہ ہے تم دونوں بلکل ایک جیسی ہو
17:10دونوں میں نا لالج بھری بھی ہے
17:25ایکسکیوز می
17:31اور یہ
17:33حریان کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
17:38اور اپنے خود کے بارے میں
17:42یہ جو قیاس آرائی آپ کر رہے ہیں
17:44مجھے لے کے اور شہلہ آنٹی کو لے کے
17:47یہ سب تو آپ پہ بھی فٹ بیٹھتا ہے
17:51خپو
17:53دولت کے نشنے نہ آپ کو اندھا کر دیا ہے
17:57پوچھے کیوں
18:00جس بھتیجے سے اتنا پیار کرتی ہیں
18:04بتاتی ہیں کہ ساری زندگی میں نے اس کو پالا ہے
18:10اسی سے اس کی پسندیدہ عورت کو
18:11الگ کر رہی ہیں
18:13شادی ختم کرانا چاہتی ہیں
18:18یہ ہے آپ کی محبت
18:21اور اگر میری بات غلط لگ رہی ہو
18:23تو ایک دفعہ پیشکل آئینے میں ضرور دیکھے گا
18:48ٹھیک ہے
18:53ایدبارے میں سوچ کے آپ کو جواب دیں
19:02لالچ مروا دیتی انسان کو
19:29موسیقی
19:39موسیقی
19:41موسیقی
19:41موسیقی
19:54این برزنگ
19:57مجھے اتنی خوشی ہوئی ہے
20:00تم نے اتنا ریسٹرین دکھائی ہے
20:01اتنی مجھوریٹی دکھائی ہے
20:03مجھے اب لگ رہا ہے کہ میرا بیٹا واقعی مجھور گی
20:06ام سو پراؤڈ افیو
20:08لیکن پوپو کی چیزیں تو
20:09پوپو کی چیزیں تو آپ نے غائب کی ہیں
20:13میں نے نہیں کی
20:14کچھ پر انسان لگ رہا
20:15تو کس دی کی ہیں
20:17کس لیے کی ہیں
20:19تو میں لگتا ہے میرے سامنے
20:21یہ دو تین کروڑے کے کوئی احمیات ہے
20:23یہ سب میں نے اس لئے کیا
20:25کہ اس عورت کا اس گھر پہ ہوئڈ ختم ہو
20:27مہتا شم اور اس کے درمیان جو یہ پاند بنایا ہے
20:29اس میں دراد ڈالنا چاťی ہوں میں
20:32لیکن اس سب چیزوں میں مجھےándyigیا
20:34جا رہا ہے نا ś MUļ
20:35آئی کور اپor یو what did you say
20:40to me why should you covered
20:44up for me because I covered up
20:48for
20:48you a million times come
20:52on
20:52بھول گئے اور یاد کر رہا ہوں
20:55تمہارا فارم ہاؤس
20:56جس قسم کے دوست تمہارے وہاں پہ آتے ہیں
20:59جس قسم کی لڑکیاں وہاں پہ آتے ہیں
21:00جو کچھ وہاں پہ ہوتا ہے
21:02جن چیزوں سے بھاگنے کے لیے
21:04تمہیں باہر کے ملک جانا پڑا
21:05جن چیزوں کو کور اپ کرنے کے لیے
21:07مجھے کڑوڑا روپہ دینے پڑے
21:09اور تم مجھ سے پوچھ رہے ہو
21:11کہ بھائی
21:11you should cover up for me
21:13why would you bring that up
21:14because I'm trying to tell you
21:16کہ میں تمہاری وہاں
21:19میں تم سے پیار کرتی ہوں
21:20میں نہیں چاہتی کہ تمہارے باپ کے آگے
21:23تمہاری امیج کھا رہا ہوں
21:25یہ سب کچھ میں تمہارے لیے کر رہا ہوں
21:27اور آپ نے مجھے پڑا رہا ہوں
21:31what I would want
21:33کہ ساری فیملی ڈراما سے
21:35میں تنک آگیا ہوں
21:37ایک بار میں انڈیپینڈنٹ ہو جاؤں
21:39بیا کی ساری چیزیں میرے ہاتھ آجائیں
21:41then I am done
21:42with everything
22:28موسیقی
22:37کچھنیمی لیے ساری
22:39موسیقی
23:11ساری لیے فکسا
23:19موسیقی
23:20موسیقی
23:20موسیقی
23:20موسیقی
23:21موسیقی
23:22موسیقی
23:23موسیقی
23:23میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی
23:24کہ ایک ایسی رڑکی کے لیے
23:25جس کی نہ کوئی اوقات نہ کردار
23:28تھپو
23:29پلیز
23:31اس کے آگے ایک اور لفظ نہیں
23:33تو اور کیا کہوں میں
23:35تمہاری شہ کی وجہ سے
23:37صرف تمہاری شہ کی وجہ سے اس میں اتنی جرت پیدا ہو گئی کہ وہ میرے
23:42میرے مو پر مجھے جھوٹی لالچی اور گھٹیا کہہ کر چلی گئی
23:46موسیقی
23:49تہزین نے یہ کہا ہے آپ سے
23:52ہاں متشم یہ ہی کہا ہے
23:55جب میں نے تمہیں اپنی آووش میں پناہ دی تھی نا
23:58اس وقت
24:00اس وقت
24:01شہلا تمہاری جان لینے پر تلی ہوئی تھی
24:04اور رضا کو تم معلوم ہی نہیں تھا کہ تم اس گھر میں ہو بھی کہ نہیں
24:08پپو
24:10آپ کی بے پناہ محبت اور
24:13احسانوں کو کبھی انکار تو نہیں کیا میں نے
24:14تو پھر پوچھو اپنے بی بی سے
24:16اتنے گھٹیاں الزام اس نے مجھ پر کیوں لگائے
24:22تہزین
24:24تہزین
24:29جی
24:34یہ کیا کہہ رہی ہے پپو
24:39کیا کہا ہے تم نے پپو سے
24:47انہوں نے مجھے بلانگ چیک دیا اور کہہ رہی تھی اپنی مرضی کی رقم بھر دو اور مہتشن کو ہمیشہ
24:52کری چھوڑ کے چلی جاؤں
24:54تمہیں کیا کہتی مہتشن؟
25:00نہیں مہتشن جھوٹ بول رہی ہے یہ
25:02بلکہ اس نے خود فرمائش کی تھی بلانگ چیک کی
25:04میں بتا رہی ہوں تمہیں
25:06پپو آپ کی چیک بک ابھی بھی رکھی ہوئی ہے میرے پاس
25:11آپ کہیں چلا کے دکھا دوں؟
25:20کانٹ بلیب
25:25پپو
25:27میرے دل میں آپ کا مقام بہت بولان تھا
25:30لیکن یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہی ہیں
25:32بہت برا کر رہی ہیں
25:42موسیقی
25:43ہی هات دیا
26:12موسیقی
26:17اس لڑکی پر ہاتھ ڈالنا اتنا آسان نہیں ہوگا
26:25موسیقی
26:49ہپو میرے دل میں آپ کا مقام بہت بلند تھا
26:53لیکن یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہی ہیں
26:55بہت برا کر رہی ہیں
27:00موسیقی
27:06میں نے اس لڑکی کی دشمنی اور نفرت میں اندھی ہو کر
27:11موتشم کو بھی کھو دیا
27:14یہ کیا بے وکوفی ہو گئی مجھ سے
27:18میں نے یہ کیا کر دیا
27:21اپنے ساتھ موتشم کے ساتھ
27:38کیا؟
27:39ریان آفس آیا تھا؟
27:42مجھ سے تو نہیں دلا؟
27:44کیا ملتا وہ آپ سے؟
27:47آپ کے لڑلے کے موہ سے خود کے لیے اتنا بڑا الزام سننے کے بات ہے؟
27:51کم آن رہزا
27:53کیا آپ جانتے ہیں کہ میں اور ریان اتنے گھٹی ہیں کہ ہم اس حد تک گر سکتے ہیں؟
27:58وہ تو بچارہ یہاں تھا بھی نہیں
28:00جب آپ کا لڑلہ این ایکسی میں تہزین کے ساتھ رہ رہا تھا؟
28:03بھئی وہ تو بات ویسے ہی آگئی تھی بیچ میں
28:06اور آپ ابھی بہت پریشان ہیں
28:08تو اس کا کیا مطلب ہے؟
28:09آپ کسی پہ بھی الزام لگا دیں گے؟
28:12اپنی بیوی اپنے بیٹے پہ بھی؟
28:14اب ایسا بھی نہیں ہے
28:16میں بات کروں گا ریان سے
28:18رہنے دیں
28:20میں نے سمجھا دیا اسے
28:23آپ بات کریں گے تو اور بھڑک جائے گا
28:26ویسے بھی ملک چھوڑ کے جا رہا ہے
28:29کیا؟
28:31یہ بات اس نے تم سے خود کا ہی کیا؟
28:34آپ کی باتوں کی وجہ سے بہت مایوس ہو گیا
28:37اور سچ پوچھیں رضا
28:39تو اس کی وجہ سے میں بھی کئی راتوں سے نہیں سو
28:44آپ مہربانی کریں
28:45اور جہاں وہ کہہ رہا ہے نا اس کی شادی کرتے ہیں
28:47شادی؟
28:48اس نے تم سے خود شادی کی بات کی کیا؟
28:52اس کو مو سے کہنے کی ضرورت نہیں ہے
28:54ماں ہوں میں اس کی
28:56اچھی طرح جانتی ہوں کہ اس کی اٹینشن کس طرح ڈائی ورٹ کرنی ہے؟
29:00آپ آج رہا آپا سے بات کریں
29:03کہ ایک پاریان اور بیعہ کی شادی ہو جائے گی نا
29:06تو یہ ساری غلط فہمیاں ختم ہو جائے گی؟
29:12موسیقی
29:13موسیقی
29:13موسیقی
29:14موسیقی
29:18رضا
29:19آج تمہ آفیس نہیں گئے
29:20مجھے تمہاری طرف سے فکر لگی رہتی ہے
29:23تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے
29:25جی آپا
29:27آپ کو کیوں ایسا لگتا ہے کہ جب طبیعت خراب ہو
29:29تبھی انسان گھر پہ رہتا ہے
29:31کبھی کبار خوشی کے موقع پہ بھی انسان گھر پہ رہ سکتا ہے
29:36میں اور شیل آپ کے پاس ہی آئرہ تھے ابھی کچھ
29:38مانگنے کے لیے
29:41مجھ سے
29:43مجھ سے کیا مانگنا ہے تم لوگوں کو
29:45میں کیا دے سکتی ہوں
29:46ریان کے لیے بیا کا ہاتھ ہے
29:49باتی جیسے
29:50ریان کو بیٹا بنا کر
29:54اگر آپ کو کوئی اعتراض نہ ہو تو
29:59تم لوگوں نے
30:00ریان سے بات کی اس بارے میں
30:04آجوہ آپ اسی نے خود کہا ہے
30:06تب ہی تو آپ کے سامنے دامن پھیلایا ہے
30:09اور
30:10میں اور رزا یہ چاہتے ہیں کہ شادی جلد سے جلد ہو جائے
30:13کیوں رزا
30:15پچھل ان دنوں جو کچھ ہوئے
30:17اس کی وجہ سے ڈر سا گیا ہوں
30:19اب چاہتا ہوں
30:21جو ضروری کام ہو جلدی جلد ہو جائیں
30:24موتشم کا فرض ادا ہو گیا ہے
30:27اب ریان کا بھی ہو جائے
30:30میرے کندے بلکل ہلکے ہو جائیں
30:35بچوں کے ساتھ بیٹھ کے ڈے فکس کر لیتے ہیں
30:39میری اپنی اولاد تو ہے نہیں وہ
30:42بیا سے پوچھ کر ہی جواب دوں گی تمہیں
30:45جی جی بلکل
30:46اور اس میں دیر نہ کریں آج ہی پوچھیں
30:48اور ایک دو دنوں میں اس کو ڈن کرتے ہیں
30:51برکل
31:30موسیقی
32:00موسیقی
32:06موسیقی
32:22مام، پلیز میری بات سمجھنے کی کوشش کریں یہ میری لائف ہے مجھے اس کا فیصلہ کرنے کا حق ہے
32:31اور میں اپنے لئے جو فیصلہ کروں گی وہ ٹھیک ہوگا
32:34آپ میری گارٹ لینا ہے، پلیز سمجھیں
32:37بیا، ریان تمہیں کسی بھی طرح سے ڈیزرب نہیں کرتا
32:42مام، آپ کو ایسا ہی لگتا ہے نا کہ وہ مجھے چیٹ کرے گا
32:45کوئی ایسی چیز کردے گا جس سے میرا دل ٹوٹ جائے گا
32:48کچھ غلط کردے گا میرے ساتھ ایسا نہیں ہے، پلیز
32:53بیا
32:55مام، میرے پاس گرین کارڈ ہے، میں گرین کارڈ ہولڈر ہوں
32:58جس کو بھی مجھ سے شادی کرنے ہوگی اس کا کوئی نہ کوئی موٹف تو ہوگا
33:03کوئی انٹینشنز تو ہمیشہ ہوں گے جو بھی مجھ سے شادی کرے گا
33:07لیکن اٹلیس میں اس انسان سے تو شادی کروں جو مجھے پسند ہے
33:11اگر دھوکہ کھانا ہی ہے تو کسی ایسے شخص سے کیوں نہ کھاؤں جس کو میں
33:15ایکچل میں پسند کرتی ہوں
33:16بیا میں نے تمہارے پاپا سے وعدہ کیا تھا
33:19کہ تمہاری شادی ایک بہت ہی اچھا انسان سے کروں گی
33:23ہاں
33:23ایک بہت اچھا انسان
33:25جس نے آپ کی مرضی پوچھے بغیر شادی کر لی
33:27اور اب آپ چاہتے ہیں کہ وہ اس کو طلاق دے اور مجھ سے شادی کر لے
33:31پلیز مجھے اس سب میں مت پھجائے میں ایسا کچھ نہیں کروں گی
33:35بیا موتشم کو نہ تزین نے ٹرپ کیا ہے
33:37کیوں نہیں سمجھتی
33:40مام، پلیز
33:41میں اس تماشے کا پارٹن ہی بننا چاہتے ہیں
33:48اور میں نہیں چاہتی میں ایسا کچھ بھی کروں
33:51جس سے آپ کی انسلٹ ہو
33:53یا آپ کو جرہ سا بھی بڑا لگے
33:55پلیز
34:02اچھا نہ ہاں زیادہ نہیں اوور تھنک کریں
34:04پلیز مان جائیں
34:05رہاں بہت اچھا لڑکا ہے
34:07اور ہم جو بہت خوش رکھے گا
34:08میں اس کے ساتھ بہت خوش رہوں گی
34:27موتشم
34:31کیا ہو گیا تمہیں
34:34صبح آفیس جاتے ہو
34:35مجھے اٹھائے بے غیر
34:37رات کو اتنا لیٹ آتے ہو
34:38میں انتظار کرتی رہ جاتی ہوں
34:40اب ان چیزوں میں میری کیا غلطی ہے
34:42میں نے کیا کیے
34:46غلطی تو اس کی ہوتی ہے
34:47جو امید لگا بیٹھتا ہے
34:50تو امید تو لگاتے ہیں نا
34:53اس میں غلط کیا ہے
34:57غلط جگہ بندہ امید لگا لے
34:59تو تکلیف ہوتی ہے
35:03یہ جو رشتوں سے ہم
35:06امیدیں لگا بیٹھتے ہیں نا یہ
35:08یہ غلط ہوتا ہے
35:17پپو کی وجہ سے
35:22پپو نے جو کیا
35:24اس کا غم ہے
35:28تازین ماں باپ سے بڑھ کر ہے وہ میرے لیے
35:31پھر کیوں
35:33کیوں کر رہی ہیں وہ ایسے
35:37مجھے لگتا ہے تمہاری ساگی ماں ہوتی نا وہ بھی ایکٹھتی
35:41تمہاری محبت کی شدت دیکھ کر نا
35:43ان سے برداشت نہیں ہونا ان سے کیوں رہو گئی ہیں وہ
35:51آئی تینگ وہ تمہیں
35:53کسی کسا شیئر نہیں کر سکتی
36:03ایسا نہیں ہے
36:06خیر چھوڑا
36:12موتشم ہم کب تک دوسروں کی باتیں کرتے رہیں گے
36:16اب ہمیں ہمارے بارے میں سوچنا چاہیے
36:19فیوچر کے بارے میں سوچنا چاہیے
36:26صحیح کہہ رہے ہو
36:29پھر کیا پلان ہے
36:31پلان تو بہت بڑے بڑے ہیں
36:34میں تمہیں اپنا پلان بتاؤں
36:37دو پیارے سے بچے اور ان کی اچھی طرح سے پروریش کر لیا
36:42موتشم میں اس پلان کی باتیں کرے
36:47جہاں تم بچوں کو پڑھاتے تھے
36:51میں چاہتی ہوں اسی علاقے میں تم بڑا سا سکول بناو
36:53اور وہاں پڑھانے جاؤ
36:55جہاں سے تمہاری پھول لے کے آیا تھا
37:04مجھے پتہ ہوتا
37:06وہ پھول دینے والا اتنا انمول ہے
37:09تو وہ پھول میں کبھی نہ بھیگتی
37:11ہمیشہ اپنے پاس سے مان کے رکھتی
37:14سوری
37:19میں اسے ایک بات بتاؤ
37:23اس وقت میرے لئے کیا فیلنگ تھی تمہاری
37:27نفرت
37:29غصہ
37:31کیا چڑ
37:31کیا پھر کچھ اور
37:35پتہ نہیں کیا تھا
37:45لیکن اب بے پناہ محبت ہے
37:50کبھی نہ ختم ہونے والے
38:05تو میرا
38:08عشق ہے
38:10اور عشق بھی آخری