00:16PAKISTAN PRESS CLUB
00:30اور سینئر نائف صدرن سندھ اسلم حمود دلوے نے کی
00:33آج کے صحافی کئی مسائل کا شکار ہے لیکن ان کو کوئی دیکھنے والا نہیں ہے
00:38ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
00:40اتنی مشکلات کا شکار یہ صحافی کہا جائیں گے
00:44اس موقع پر سید تحسین کمال نے صحافیوں کو یونیٹی میں شمولیت کو دعوت دیتے ہوئے کہا
00:48کہ صحافیوں کے مسائل کی حل اور حقوق کے تحفظ کے لیے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
00:52پاکستان PRESS CLUB کے صدر جہانزب علی کاتیار اور جنرل سیکیٹری دانیف قاضی نے
00:57صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فرم پر ساتھ دینے کا عظم کا اظہار کیا
01:01ملاقات میں سینئر صحافیوں میں سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے
01:05جبکہ وفد نے اتحاد اور یک جہتی کا عظم کا یادہ کیا
01:08پاکستان PRESS CLUB کے حوالے سے نیوزیس کے حوالے سے جابی