Skip to playerSkip to main content
#maryamnawaz #chaudhrysalik #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #pti #ptiprotest #imrankhan #FaisalKarimKundi #PTI #PakistanPolitics #KPGovernment #pakistan #iran #usa #11thhour #waseembadami #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02. . . . .
00:31. . .
01:00. . .
01:00. . . . .
01:01. . . . . .
01:01si alabhad electione me jatai wrenna senator 6 saal ke leote hai
01:04to hause of representative ka doh saal baar
01:09president of amerika 4 saal baad senate 6 saal baar
01:12election senate ka bhi ay doh doh saal baar
01:13is tariqai seo ta roreta hai ek tehaai senate ka
01:15to jab election ka ağaz huwa ta
01:17yain ane ke a Continous 24 ghou paula
01:19ke legeye
01:19thab amerikai ke saad ronald trump te
01:21or dونou joh houses te
01:24usmeh akfamilyyt onki party key tia
01:26or ab jub election ka akhtetam hoa hai
01:28to downou houses
01:29onki say say niko hiyan
01:30Kamal کی بات یہ کہ یہ کوئی بہت زیادہ توقعات کے برقس بھی نہیں ہے
01:34لیکن پھر بھی ایک چیز توقعات کے برقس ہے
01:36اتنے زیادہ نمبر سے دونوں ایوان اس کے ہاتھ سے نکل جائیں گے
01:41یہ اکثر ماہرین اور تذیعہ کاروں کے نزدیک بھی حیران کن ہیں
01:46براہم کے دوسرے سمیں ہم اس پر بات کریں گے
01:48کہ یہ کیا ہوا یہ کیوں ہوا
01:51اس کا پاکستان کے لئے کیا مطلب ہے
01:53اس کا ایران امریکہ جنگ کے لئے کیا مطلب ہے
01:55اس کا عرب ممالک کے لئے کیا مطلب ہے
01:56اس کا غزہ جنگ کے لئے کیا مطلب ہے
01:58اس کا اسرائیل کے لئے کیا مطلب ہے
02:00اس سب پر بات کریں گے براہم کے دوسرے سمیں
02:02ظاہر ہے پاکستان کی داخلی سیاست میں بھی بہت کچھ ہو رہا ہے
02:05فضل الرحمان صاحب کے حوالے سے معاملات
02:08نئے روک اختیار کرتے چلے جا رہے ہیں
02:10ان کی بیٹے کو ایف آئی اے نے بلائے ہیں
02:12اب ان کی بیٹے کو نیب نے بلائے ہیں
02:13ان کے گھر پہ نوٹس سرب ہو رہا ہے
02:15یہ کیا معاملہ ہوا ہے
02:16چوندری سالک صاحب جو کہ ظاہر ہے
02:19پرائیم منسٹر صاحب کی
02:21کابینہ کی روئی
02:21یعنی پرائیم منسٹر صاحب ان کی باس ہیں
02:22لیکن انہوں نے مریم نوازری صاحبہ کی حکومت پر
02:25ایک الزام لگایا ہے
02:26اور اس پر ان کو مریم صاحبہ نے کہا ہے
02:28کہ میں قانونی نوٹس سرب کروں گی
02:30وہ کہنا ہے میں نوٹس کا بھرپور انداز سے جواب دوں گا
02:32یہ کیا ہو رہا ہے
02:34اور عمران خان صاحب کے حوالے سے بھی
02:35اب ان کی پارٹی یہ
02:38وہ کر رہی ہے
02:38مطالبہ کر رہی ہے
02:39کہ ان کو ہسپٹل منتقل کیا جائے
02:42کیونکہ جو حالیہ ملاقات ہوئے
02:43اس نے نتیجے میں پتہ لگا ہے
02:44کہ ان کا بلڈ پرشر خطر ناغتہ شوٹ کر گیا
02:46اور ایسے میں ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
02:48تب مولانا صاحب کے گھر پر ایک ادلاس جاری ہے
02:50اپوزیشن کا
02:51کہ ہم ای پی سی کریں گے
02:52سو ابتدان
02:53رانہ صانعاللہ صاحب
02:55جو کہ پاکستان کے
02:57ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:58ایڈوائزر ہیں
02:59بجرد پاکستان کے
03:00on political affairs
03:01رانہ صاحب
03:02اسلام علیکم
03:05جی وعلیکم
03:06شکریہ
03:07وقت دینے کا سر
03:08یہ ٹرم نے اپنی اکثریت کھو دی ہے
03:10دونوں ہاؤسز میں
03:12کیسی خبر ہے پاکستان کے لئے
03:13رانہ صاحب
03:14اچھی بری
03:17نہیں دیکھیں
03:18یہ پاکستان کے لئے
03:20نہ اچھی ہے
03:21نہ بری ہے
03:21اور پاکستان کا
03:24امریکہ سے
03:25اور امریکہ کے
03:26عوام کے ساتھ
03:27جو ہے وہ تعلق ہے
03:29اور جہاں تک
03:30diplomatic
03:31جو ہے وہ
03:34روابط کا تعلق ہے
03:35تو وہ
03:37امریکہ کے ساتھ بھی
03:38پاکستان کے
03:40بہت اچھے
03:41روابط ہیں
03:42ایک اعتماد کا رفضہ ہے
03:44اور
03:44اسی وقت
03:46جو ہے وہ
03:47ایران جو کہ
03:48ایران اور امریکہ کے
03:49درمیان تو جنگ جاری ہے
03:51لیکن پاکستان
03:53ایران کا بھی
03:54جو ہے وہ confidence
03:55enjoy کر رہا ہے
03:57صحیح ہے
03:58اور بھلے ایران اور سعودی عرب کے
04:00درمیان کتنے ہی
04:01جو ہے وہ
04:02کشیدہ تعلقات کیوں نہ ہو
04:05پاکستان سعودی عرب کا بھی
04:07جو ہے وہ
04:08اعتماد
04:10اس کو حاصل ہے
04:11چھیک ہے
04:12تو یہ پاکستان کی
04:13سیاسی اور اسکری
04:14کی عادت کی
04:15جو ہے یہ
04:17دانشبندی ہے
04:18وائز
04:18ڈپلومیسی ہے
04:19کہ ان ممالک کے ساتھ
04:22جو ہے وہ
04:23عزت احترام
04:24اور
04:25اعتماد کے
04:25رشتے جو ہے وہ
04:26قائم ہیں
04:27سو آپ کے حال میں
04:27نسبتاً کمزور
04:29ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ بھی
04:30ریاست پاکستان کا
04:31وہی
04:31رشتہ قائم رہے گا
04:33یا اس کا پاک امریکہ
04:34یا پاک ٹرمپ
04:35تعلق پر بھی اثر آئے گا
04:36کیونکہ یہ تو تیانا ہے
04:37دائر ٹرمپ
04:38نسبتاً کمزور صدر ہے
04:39نہیں دیکھیں یہ
04:41دیکھیں یہ جو
04:43یعنی
04:44فورن
04:45یا بین القوامی
04:47جو تعلقات ہوتے ہیں
04:49ملکوں کے
04:50ملکوں کے درمیان
04:51تو اس میں
04:52ذات جو ہے
04:53وہ اتنا میٹر نہیں کرتی
04:55جتنا
04:56جو ہے وہ
04:57ان ملکوں کے مفادات
05:00جو ہے وہ میٹر کرتے ہیں
05:01تو اس میں
05:02ٹرمپ جو ہے
05:03وہ امریکہ کی صدر ہیں
05:05صحیح
05:06اور
05:07اسی طرح سے
05:09جو ہے وہ
05:11امریکہ کے
05:12جو ہے وہ
05:14وائس پریزنٹ ہیں
05:15جی ڈی وینس
05:16وزیر خارجہ ہیں
05:18تو معاملہ یہ ہے
05:19کہ انہی کے ساتھ
05:21امریکہ کے معاملات میں
05:22جو ہے وہ پاکستان کی
05:23ڈیڈی شپ نے
05:24انگیج ہونا ہے
05:26ان کو انگیج کرنا ہے
05:27تو اس
05:28ان کا جو
05:30ڈومیسٹک پولٹکس ہے
05:32اس میں اونچ نیج جو ہے
05:33وہ ٹھیک ہے
05:35وہ ہوتی رہتی ہے
05:35وہ ہمارے ہوں سے
05:36تعلق پر اثر
05:36انداز نہیں ہوگی
05:37یا
05:37اس تک
05:38اس تک جا کے
05:40ہمیں اتنا
05:41ڈیپ جو ہے
05:42وہ ان کے معاملات میں
05:43جو ہے وہ
05:44دخل دینا کو
05:45مناسب نہیں ہوگا
05:46ایک بڑی دلچسپ
05:47اور یہ کوئی تجزیہ طلب
05:49بات نہیں
05:49ابھی آپ اپنا فون
05:50اٹھائیں اور
05:50سوسیل میڈیا پر جائیں
05:51تو آپ کو یہ
05:53ایمپریشن نظر آئے گا
05:54اور بڑا دلچسپ ہے
05:55دو سال پہلے
05:56جب یہی امریکہ کے
05:57الیکشن دورہ تھے
05:57صدر امریکہ کے
05:59اس وقت پاکستان
06:00میں ایک طبقہ تھا
06:01جو کہ
06:02بلکہ میں نام لیتا ہوں
06:03پی ٹی آئی سے
06:03ہامی لوگ تھے
06:04پی ٹی آئی کی سینئر
06:05میں ایک اور کا
06:06نام لیتا ہوں
06:07لطیب کوسا صاحب
06:08نے تو
06:08آن ریکارڈ کہا
06:09کہ اگلے مہینے
06:10خان صاحب کی رہائی ہے
06:11اگر ٹرم جیت گیا
06:12خان صاحب باہر ہے
06:12آن ریکارڈ انہوں نے کہا
06:14تو ایک طبقہ تھا
06:15تو ٹرم صاحب کے آنے کے لیے
06:17بہت خواہش مند تھا
06:19اور وہ جب ٹرم آ گئے
06:20تو انہوں نے
06:21آپ لوگ کا پڑا چیزہ بھی لگایا
06:23اب پتہ لگے گا کیا ہوتا ہے
06:24پھر ظاہرہ سارے کا سارا
06:25معاملہ ہی اُلٹ ہو گیا
06:27نہیں ان کی خواہشات پر ہوئی
06:28وہ کہتے تھے کہ
06:29ٹرم جو دعائے گا
06:30لگ پتہ جائے گا
06:30آج ہے آج ہے آج ہے
06:32یہ ایسی ہے
06:34اب کمال یہ ہے
06:35کہ آج جب یہ والا معاملہ ہوا ہے
06:37تو اب وہی طبقہ
06:39یا اس طبقے کی
06:40ایک بڑی اکثری ہے
06:42آپ لوگوں کو چھیڑ رہی ہے
06:43کہ یار بڑا افسوس ہوا
06:44ارے آپ کا چہیتہ ٹرم آ رہ گیا
06:46جی کچھ خبر ہے
06:47تو کیا کہیے گا اب اس میں
06:51نہیں دیکھیں
06:53جس طرح سے میں نے پہلے ارز کیا ہے
06:55کہ ان چیزوں کا
06:56جو ہے وہ ان تلقات سے
06:59جس کی بنیاد پہ
07:00وہ اس وقت کہہ رہے تھے
07:01کہ ٹرم جدو آئے گا
07:03لگ پتہ جائے گا
07:04اور آج وہ کہہ رہے ہیں
07:06کہ جی ٹرم پہار گیا ہے
07:08تو کوئی
07:10ہمارا نقصان ہو گیا ہے
07:12میرا خیال ہے آج وہ کہہ رہے ہیں
07:13کہ ٹرم جدو جائے گا
07:14تو انہوں پتہ لگ جائے گا
07:15اب وہ یہ میرا خیال ہے
07:18تو یہ دونوں دونوں چیزیں
07:20یہ اس وقت بھی غلط ہے
07:22اور آج بھی غلط ہے
07:23ان چیزوں کا جو ہے
07:24وہ پاکستان اور امریکہ کی
07:26جو تلقات ہیں
07:27یہ وہ
07:30ڈیپلومیٹک ڈیپلومیسی ہے
07:31اس میں ان چیزوں کا
07:32بہت کم امدخل ہوتا ہے
07:34ٹھیک ہے چلیں
07:35اب آتے ہیں
07:36اچھا لانگ مارکہ
07:37آتے ہیں پاکستان
07:38جو کہ ہم نے ناظرین کے ساتھ
07:39اگلے سیگمنٹ پوری امریکہ پر
07:40ہی بات کرنی ہے
07:42یہ کیا ہوا ہے
07:43آپ کے خیال میں
07:43آپ کے تو کالیگ ہیں
07:44یعنی کابینہ کے رکون ہیں
07:46آپ کے چودری سالک صاحب
07:47کیوں چڑھ دوڑے ہیں
07:48اور اس کے بعد
07:50انہوں نے یہ نہیں کہا
07:51کہ نہیں جی میرا بیان
07:52سیاکو سباک سے اٹھ کے
07:53میرا
07:53یہ نہیں بالکل میں نے
07:54ٹھیک کا ہے
07:55یہ صحیح کا ہے
07:55بیان میں قائم ہوں میں
07:56نوٹس بھیجیں مجھے
07:57میں نوٹس کا جواب دوں گا
07:59یہ کیوں کر رہے ہیں
08:00سالک صاحب ایسے
08:04برحال یہ اس کا
08:06جواب تو
08:07چوریس سالک صاحبی دے سکتے ہیں
08:09لیکن برحال
08:11ہماری
08:13سوچ اور
08:14ہماری رائے کے مطابق
08:16ان کا
08:17یہ بیان جو ہے
08:19بڑا نامناسب ہے
08:20اور
08:21ویڈاوٹ
08:22ایویڈنس
08:23جو ہے وہ
08:24اس قسم کی
08:25جنرل ایلیگیشن
08:26اور وہ بھی
08:27گورنمنٹ لیول پہ
08:28دیکھیں نا
08:29اگر کوئی بات یہ کرے
08:30کہ جی
08:30فلان صوبے میں
08:32یا فلان محکمے میں
08:34کوئی
08:35تھانے دار ہے
08:36کوئی پٹواری ہے
08:38کوئی کلرک ہے
08:39وہ کو فائل کو
08:40روکنے
08:40یا آگے کرنے کے
08:41وہ اس نے
08:43سا اور پہ لے لیا ہے
08:44پانچ سا اور پہ لے لیا ہے
08:45وہ تو چیزیں
08:46اس قسم کی
08:47پرکرسی جو ہے
08:48وہ
08:49کبھی زیادہ
08:50کبھی کم
08:51جو ہے وہ یہ
08:51چلتی رہتی ہیں
08:52سیئے ہے
08:52لیکن جب آپ
08:53گورنمنٹ کو
08:54جو ہے وہ
08:55نشانہ بنا کے
08:56یہ بات کرتے ہیں
08:58تو آپ کے پاس
09:02کوئی ایویڈنس
09:03ہونا چاہیے
09:03تو
09:05جو ہے وہ
09:07ایویڈنس
09:08جو ہے ایسی بات
09:09کرنا جو ہے وہ
09:09نامراسب ہے
09:10اور آگے سے
09:11بڑا کمال کیا ہے
09:13اپنا
09:14چیز منسٹر پنجاب
09:16نے انہوں نے
09:17بڑا دو ٹوک
09:18اور ایک
09:21ایسا
09:22پورعظم
09:23اور
09:23پرشکٹ جواب
09:25دیا ہے
09:26کہ بھئی میں نے
09:27عربوں نہیں
09:28کھربوں کے
09:29جو ہے وہ
09:29تین تین سو
09:31عرب رپے کے
09:32جو ہے وہ
09:32پروجیکٹس کیے ہیں
09:33اور اگر ایک
09:35روپے کی بھی
09:35کرپشن ہوئی ہے
09:36تو میں
09:37عوام کو بھی
09:38جواب دے ہوں
09:39اور خدا کو بھی
09:40جواب دے ہوں
09:40اگر آپ کے پاس
09:41ایویڈنس ہے
09:42تو لائیں
09:43لائیں سامنے
09:44اس پر
09:44مجھے آگے سے
09:45کہتا ہے پڑھنا
09:45نا تو
09:46صحیح کام
09:46صحیح کیا ہے
09:49ہاں
09:49دو ہی
09:50دو ہی راستے ہیں
09:51جی
09:52یا تو آپ
09:54چیف منسٹر
09:56پنجاب
09:57میڈم
09:58مریم
09:58نواز شریف
09:59کے
09:59اس
10:00پور عظم
10:01اور پور یقین
10:03موقع کے اوپر
10:04یقین کریں
10:04یا پھر
10:05ریبیننس رہے کے
10:06آئیں
10:07اور اگر یہ
10:08آپ دونوں
10:09نہیں کر سکتے
10:09تو پھر کم از کم
10:10آپ کو
10:11میں سمجھتا ہوں
10:12کہ اپنے بیان سے
10:13رجوع کرنا چاہیے
10:14نہ کہ اس کے اوپر
10:15کوئی زد کرنی چاہیے
10:16اور ورنہ پر آپ
10:17عدالتی کاروائی کا
10:18سامنہ کرنے کے لئے
10:19تیار ہے
10:22چلیں ٹھیک ہے
10:23نوٹس انہوں نے
10:24بجوا دیا ہے
10:25لیکن میں
10:26سمجھتا ہوں
10:26کہ عدالتی کاروائی
10:28اور نوٹس
10:29یہ ٹھیک ہے
10:29اپنی جگہ پہ
10:30ایک طریقہ کار
10:31ضرور ہے
10:33لیکن
10:33ہم
10:34سیاستدانوں کو
10:35آپس میں
10:36اتنی رواداری
10:37اور اتنا
10:37جو ہے وہ
10:39اتنا
10:40سپیس ہونا چاہیے
10:41کہ ہم
10:42ایک صحیح بات
10:43کو کر سکیں
10:44اور اگر
10:45بات صحیح نہیں ہے
10:46تو اس کو
10:46تسلیم کریں
10:49ٹھیک ہے
10:50اور جب آپ
10:50سالک صاحب کے
10:51بیان کا جائزہ
10:52لیتے ہیں
10:52کہ کیوں آیا
10:53تو پھر آپ
10:53کی مدن نظر
10:55سالک صاحب
10:55اور محسن نقی صاحب
10:56کی قربت بھی
10:57ہوتی ہے
10:57یا آپ کے خیال
10:57میں نہیں
10:58وہ یہ دو
10:58الگ الگ بات
10:59کوئی تعلق نہیں
10:59نہیں دیکھیں
11:04قربت
11:04جو ہے
11:05وہ تو
11:05ایک حقیقت
11:06ہے
11:06لیکن
11:07یہ تو نہیں
11:07کہا جا سکتا
11:08کہ انہوں نے
11:09کوئی مشورہ کر کے
11:09یہ بیان دیا ہوگا
11:11بس یہ
11:13بس سنی سنائی
11:14باتیں
11:14بیان ہی ہے
11:15کہ یہاں پہ
11:16کہانیاں
11:16نہیں
11:16نہیں
11:19پیغام
11:20یا بیان
11:21جو ہے
11:21وہ یہاں پہ
11:22یہ کہانیاں
11:23چلتی رہتی ہیں
11:24وہ جی
11:25فائلیں بن رہی ہیں
11:26جی
11:26وہ جی
11:27نوٹ ہو رہا ہے
11:28جی
11:28اس قسم کی
11:30کہانیاں
11:31جو ہے
11:31یہ لوگوں کا
11:32مشکلہ ہے
11:33کہ جب بھی
11:35کوئی آپس میں
11:35بیٹھیں گے
11:35تو اس قسم کی
11:36سٹوری
11:37کبھی کبھی
11:38پاکستان نے
11:38پیغام رسانی بھی
11:39ہوتی نا
11:39جب فیصل
11:40اورا آتے ہیں
11:40تو ہم تجزیہ کرتے ہیں
11:41کہ کسی کا
11:42میسید پہنچا رہے ہیں
11:42دمگی دے رہے ہیں
11:43رائے کا اظہار کر رہے ہیں
11:44ایسی ہماری
11:45ٹاکشو کی دکان
11:46لگا رہے ہیں
11:46رونٹ لگا رہے ہیں
11:47کیا کر رہے ہیں
11:48تو یہ
11:48نہیں
11:49وہ بھی
11:50وہ بھی ایسے
11:51آپ خام خواہی
11:52جو ہے وہ
11:53ہم ایسے اظہار
12:07زیادہ ہی اس کو
12:08بادامی صاحب
12:09کہ انہوں نے
12:12جو
12:13اپنا
12:13میڈم چیف منسٹر
12:16مریم نواز صاحب
12:17انہوں کو
12:17چھپ کے بات تو نہیں کی
12:18نا
12:19انہوں نے
12:20کوئی ٹیلی فون
12:21تو نہیں کیا
12:22چوری صاحب کو
12:24کہ جی چوری صاحب
12:25ایسی بات نہ کرے
12:26یا یہ غلط بات ہے
12:27انہوں نے
12:28اوپن نہیں
12:28چیلنج کی ہے انہوں نے
12:29وہ بھئی اگر
12:30ایویڈنس ہے تو
12:31لاؤ
12:32سامنے لاؤ
12:33دکھاؤ
12:33لوگوں
12:34لوگوں کے سامنے
12:35بات کرو کہ
12:35جی
12:36this is evidence
12:38تو
12:38میرا نہیں خیال
12:39کہ کسی کے پاس
12:41بھی کوئی
12:41ایسی چیز ہے
12:43بس یہ
12:44ایک
12:44جو ہے وہ
12:45ہمارے لوگوں
12:46کا کام ہے
12:47کہ ہر وقت
12:48جو ہے وہ
12:49کوئی نہ کوئی
12:49کہانی جو ہے
12:50وہ گھر کے
12:50اچھا ایم ایدر
12:51ایک شوہر میں
12:52ٹھیک
12:52آپ اس کو
12:52اتنا سیرس نہیں
12:53لے رہے
12:54اچھا یہ
12:55مولانا صاحب کو
12:56کیوں آپ کے خیال میں
12:57یہ نوٹسیں
12:58سر ہو رہے ہیں
12:58ان کے بیٹے کو
13:00نیب نے بلالیا ہے
13:00کیا لگتا ہے آپ کو
13:05دیکھیں یہ
13:06نیب چیرمن سے
13:07میری ان دنوں میں
13:08تو
13:09ملاقات یا بات
13:10نہیں ہوئی
13:11جیسے ادھر وہ
13:12میرے
13:13دو گھر چھوڑ کے
13:14ہم سائے ہیں
13:15اچھا
13:16وہ ملتے ہیں
13:16تو ان سے
13:17پوچھیں گے
13:18اس قسم کے جو
13:20نوٹسز ہیں
13:20میں تو سمجھ دوں
13:22کہ
13:23میں تو ان سے
13:24متفق نہیں
13:27اور اس قسم کے
13:28نوٹسز کی وجوات
13:29کیا ہوتی ہیں
13:29عام طور پر
13:34نہیں بھچوکات
13:35ان کی کیا ہونی ہے
13:38ان نوٹسز سے
13:39جو ہے وہ
13:41ہمیں بھی
13:42کسی زمانے میں
13:42جو ہے وہ
13:43سرب کیے جاتے رہے
13:44اور
13:45انویسیگیشنز
13:46بھی ہوتی رہی
13:47لیکن
13:48یہ چیزیں
13:49جو ہیں وہ
13:51کسی
13:51حتمی نتیجے پہ
13:52تو
13:53پہنچتی نہیں
13:54رہی ہے
13:54اور اسی لیے
13:56جو ہے وہ
13:57یہ جو
13:58ہے
13:58احتساب کا نظام
14:00جو ہے وہ
14:01پاکستان میں
14:01مدنام ہوا ہے
14:04اور اس سے
14:05آپ کے
14:05مولانا کے
14:06تعلقات بھی
14:07پھر
14:07زیادہ خراب
14:08نہیں ہونے
14:08ایک ہوتا ہے
14:09ہلکی بھلکی
14:10ٹک ٹک چلتی رہتی
14:11لیکن اب یہ
14:11نیب
14:12نوٹس
14:12گھر
14:13سی ڈی اے
14:16میرا خیال ہے
14:17کہ اس سے
14:19یقینا
14:20مولانا
14:20اور
14:22ان کی جماعت
14:23کو جو ہے وہ
14:24ضرور
14:25اس میں
14:25جو ہے وہ
14:26ان کے
14:26جذبات
14:27ابریں گے
14:28تو
14:29میں تو
14:30ان لوگوں میں سے
14:31ہوں کہ
14:33یہ جو
14:33کروس فائرنگ
14:34شروع ہے
14:35اس کو
14:35مند ہونا چاہیے
14:37تو تھوڑا پہ
14:38آپ برادر
14:39برادرم خواجہ
14:39آصف صاحب
14:39کو بتائیں
14:40کہ
14:40تھوڑا
14:40مربانی
14:41کریں
14:44نہیں خواجہ
14:45آصف صاحب
14:46اس معاملے میں
14:47پوری طرح سے
14:48چیزوں کو
14:49سمجھتے ہیں
14:50وہ
14:51ایک دن
14:52مولانا صاحب
14:53نے ان کے ساتھ
14:54دل لگی کی تھی
14:55اور دوسرے دن
14:56خواجہ صاحب
14:57نے وہ
14:58دل لگی کر لی
14:59ویسے بھی
15:00خواجہ صاحب
15:01مولانا صاحب
15:02کے بڑے بھائی ہیں
15:02تو ان کا
15:04آپس کا خیر
15:04وہ کر لیں گے
15:08نوجوان
15:09عطا طرح صاحب
15:09نے کہا
15:10کہ انہوں نے کہا
15:11ملک دشمنی ہے
15:13مولانا صاحب
15:14کا یہ بیان
15:14پاکستان دشمنی ہے
15:16آپ متفق ہیں
15:21دیکھیں
15:21اگر آپ
15:22ان چیزوں کو
15:23انیلائز کریں
15:24اور ان چیزوں
15:25کے اوپر
15:26بات کرنا چاہیں
15:27تو بات ہو سکتی ہے
15:28اور ایک دوسرے
15:29کے بیان سے
15:31کوئی ضروری نہیں ہے
15:32کہ آپ متفق ہوں
15:33آپ اختلاف کر سکتے ہیں
15:37لیکن
15:37میں سمیتا ہوں
15:38کہ
15:39ہماری اس وقت
15:40سب سے بڑی
15:41پرائیوٹی جو ہے
15:41جو
15:42کے پی میں
15:43جو اقدامات
15:44اٹھائے گئے ہیں
15:45اور جو
15:46نیا سیٹ اپ
15:48گورنر راج کے طور پر
15:49وہاں پہ قائم کیا گیا ہے
15:50اس کی
15:51اولین
15:52ترجیح اور فوکس
15:53جو ہے وہ
15:54دہشتگردی کے خلاف
15:56جنگ ہے
15:56اور اس جنگ میں
15:58بادامی صاحب
15:59جو ہے وہ
16:00جیت کے علاوہ
16:01کامیابی کے علاوہ
16:03کوئی آفشن نہیں ہے
16:04ہمارے پاس
16:04اور ان شہدہ کی
16:07قربانیاں
16:07جنہوں نے
16:08وہاں پہ اپنی
16:09جانوں کے نظرانے
16:10پیش کیے ہیں
16:11پیش کر رہے ہیں
16:12ان کی
16:15اشہادتوں سے
16:16جو ہے وہ
16:18وفاداری کا
16:19یہ تقاضی ہے
16:19کہ ہم صرف
16:20اس جنگ کے اوپر
16:23فوکس کریں
16:23اور اس میں کامیابی
16:25حاصل کریں
16:25باقی چیزیں
16:26جو ہے یہ بات
16:27آپ اور آپ جیسے
16:28جو ہم خیال لوگ
16:29کہ وہ بھی
16:29آج نہیں تو
16:30آنے والے کل
16:32کو بھی جاری ہو سکتے ہیں
16:33تو آپ اور آپ کے
16:34جو ہم خیال لوگ ہیں
16:35زمن میں
16:35وہ کوشش کریں
16:37کوئی قدار ادا کریں
16:38مولانا صاحب اور
16:38آپ کی پارٹی کے درمیان
16:40یا مولانا صاحب
16:40اور جنگی معاملات خراب
16:41ہوں ان کو ٹھیک کرنے میں
16:44جی بلکل
16:45یہ کوشیں بھی
16:46ساتھ ساتھ سی جاری ہیں
16:48جیسے جیسے
16:50دوسری کوشیں ہو رہی ہیں
16:51تو یہ کوشیں بھی
16:52ساتھ سی جاری ہیں
16:53اور
16:55وزیراعظم
16:56بھی اس بارے میں
16:57جو ہے وہ
16:58محسوس کرتے ہیں
17:00کہ
17:01ہمیں
17:02فوکس جو ہے
17:03وہ
17:04ہماری اولین ترجی
17:06وہ کمیٹمنٹ ہے
17:08جو قوم کے ساتھ
17:09اور اس
17:10اوپیکس کمیٹی میں
17:11فیل مارشل
17:13سید آسم منیر
17:14نے پوری قوم سے کی
17:15کہ یہ سالوں کی نہیں
17:17یہ
17:18ہفتوں اور مہینوں کی بات ہے
17:20کہ ہم انشاءاللہ تعالیٰ
17:22کی پی کے کو
17:23جو ہے وہ
17:24دہشت کرتی سے
17:25جو ہے وہ
17:25صاف کریں گے
17:27اور انشاءاللہ
17:28دہشت گردوں کا
17:29جو ہے وہ
17:29سفایہ کریں گے
17:30یعنی آپ
17:31مطمئن ہیں
17:31کہ مولانا صاحب کے
17:33معاملے میں
17:33آپ کی فرصے
17:34جو ہے وہ
17:35کامیابی حاصل کر سکتی ہیں
17:37کہ پوری قوم
17:38جو ہے وہ
17:38اس کے اوپر
17:38یکسو
17:39ہو کے کڑی ہو
17:40اگر ہمیں یہ
17:41اپنا
17:42جو ہے وہ
17:43سیاسی معاملات
17:44جو ہے وہ
17:44ان میں
17:45انج گئے
17:45تو پھر
17:45اس
17:47کوشش میں
17:47جو ہے وہ
17:48کمی آئے گی
17:48آپ مطمئن ہیں
17:50کہ مولانا صاحب کے
17:51معاملے میں
17:51وزیراعظم صاحب
17:53خود کو
17:53آپ کی رائے سے
17:55زیادہ
17:55قریب پاتے ہیں
17:56ان کا بھی
17:57کچھ کموں بیش
17:58یہی اپنی نے
17:58جو آپ کا ہے
18:00جس کا بھی
18:00آپ نے اظہار کیا
18:01مولانا صاحب کے
18:01حوالے سے
18:02جی میں
18:02جی میں
18:03تو سمجھتا ہوں
18:05کہ وزیراعظم بھی
18:06اور
18:08مولانا فضل
18:09مرحمن صاحب بھی
18:10اسی رائے کی
18:11زیادہ نزدیک ہیں
18:13اور
18:18سینئر سیاستدان
18:19ہے
18:19وہ بھی
18:20اس بارے میں
18:21جو ہے وہ
18:22اپنے بیانات
18:24کے اوپر
18:24کوئی تھوڑا
18:26جو پچھلے دنوں میں
18:27کوئی
18:28تھوڑا کنٹرول
18:29جو ہے وہ
18:29لوز ہوا ہے
18:30تو اس کو
18:31جو ہے وہ
18:32بہتر کریں گے
18:33اور
18:35انہیں بھی
18:36یہ معلوم ہے
18:36کہ یہ دہشتگردی
18:38کتنا بڑا
18:39خطرہ ہے
18:40اس ملک کے لیے
18:41اور وہ تو خود
18:42جو ہے وہ
18:43شکار
18:43دو دفعہ
18:44دہشتگردی کے
18:46حملوں سے
18:48ایک مرتبہ
18:49تو وہ
18:49تیس سیکنڈ
18:50کے فرق سے
18:51جو ہے وہ
18:52اللہ تعالیٰ نے
18:53ان کو زندگی دی ہے
18:54تو اس لیے
18:55انہیں بھی
18:55جو ہے وہ
18:56دہشتگردی کے
18:57خلاف جنگ
18:58جو ہے
18:58اس کو
18:59ٹاپ پیروٹی
19:00دینی ہوگی ہے
19:01تو تب ہی
19:01جا کے
19:02معاملہ جو ہے
19:02وہ بہتر انداز میں
19:03تو سر جب
19:04مینسٹر آف انفومیشن
19:05یہ کہتے ہیں
19:05کہ جب تک
19:06مولانا صاحب
19:06اپنے حالیہ بیان پر
19:07کوئی لچک نہ
19:08دکھائیں
19:08ان سے تعلقات
19:09پہلے کی طرح پر
19:10باہر ہونا
19:10بہت مشکل ہے
19:11تو اس کو
19:11پولیسی سمجھا جائے
19:12گورنمنٹ کی
19:13یا نہیں
19:17نہیں
19:18گورنمنٹ کی
19:18جو دیکھیں
19:20اگر میں کوئی
19:20بات کر رہا ہوں
19:21یا
19:23مینسٹر انفومیشن
19:24یا کوئی بھی
19:25مینسٹر اگر
19:25بات کر رہا ہے
19:26تو وہ تو
19:27جب ہم
19:28میڈیا سے
19:29جو ہے وہ
19:30بات کرتے ہیں
19:31تو وہ ہماری
19:31ایک اپنی پرسنل
19:37پولیسی بیان
19:38جو ہے وہ
19:39حکومت کی طرف سے
19:40جاری ہونا ہو
19:41تو اس کو تو
19:42باقیدہ آپ کے
19:43علم میں ہے
19:43کہ وہ پھر
19:44کیبنٹ میں
19:44اپروول ہوتی ہے
19:45ٹھیک ہے
19:46تو اس طرح کی بات
19:47ابھی
19:48فیر کیبنٹ
19:49لیبل پر
19:49تو نہیں آئی
19:51اور میں سمجھتا
19:52کہ اس سے
19:53نیچے نیچے ہی
19:53یہ معاملہ
19:54جو ہے وہ
19:54بہتر ہو جائے گا
19:55آپ کی صفوں سے
19:56دعویٰ ہوتا ہے
19:56کہ مولانا صاحب نے
19:58باقیدہ گورنر رات
19:58لگانے کے وہ
19:59حامی تھے
19:59بلکہ ان کو
20:00خود حصہ چاہیے تھے
20:01اس میں
20:01اب جب حصہ نہیں ملے
20:02تو آپ جو ہے
20:03سب کچھ کر رہے ہیں
20:04آپ وزیراعظم کے
20:05مشیر بڑا ہے
20:05سیاسی امور ہیں
20:06آپ کی نالج میں
20:07ہے اسی کوئی بات
20:10جی میرے نالج میں
20:11نہیں ہے
20:12آپ کے خیال میں
20:13بات ٹھیک ہے
20:15پہلے
20:17اس سے پہلے
20:18جو ہے وہ
20:20مولانا صاحب کی
20:20ہمارے ساتھ
20:21دو
20:22دو میٹنگز ہوئی ہیں
20:24تو ان میں
20:26میں نے ان کی
20:26گسگو سے
20:27یا
20:28ان سے میں نے
20:29کوئی ایسا
20:30مطالبہ
20:31یا کوئی
20:31demand
20:31میں نے نہیں
20:33سنینا
20:33انہوں نے
20:33میرے سامنے
20:35کوئی ایسی بات
20:35کی
20:36اچھا سر
20:37بلاون صاحب سے
20:38ملاقات ہوئی ہے
20:38پرائمی نسطر صاحب کی
20:39اس میں نئے
20:40صوبوں کا
20:40معاملہ بھی
20:41زیر بحث آیا ہے
20:46دیکھیں اس
20:47میٹنگ کے دو
20:48حصے تھے
20:48ایک میٹنگ
20:49ون ٹو ون
20:50ہوئی ہے
20:51اور کافی دیر
20:52دونوں
20:54قائدین
20:54جو ہے وہ
20:55بیٹھے ہیں
20:55صحیح
20:56اس کے بعد
20:56ایک
20:57جو ہے وہ
20:58مشتر کا
20:59بڑی میٹنگ
21:00تھی جس میں
21:02صوبوں کے
21:02گورنر
21:03چیف منسٹرز
21:04اور
21:04فیرنڈ کیابنٹ
21:05کے جو ہے وہ
21:06تین چار
21:07سینے لوگ
21:07موجود تھے
21:10تو
21:10اس میں
21:11یہ بات
21:11میٹنگ
21:12ان کیمبرہ
21:13تھی
21:13اور اس میں
21:13چیزیں
21:14جو ہے وہ
21:15بڑی تفصیل سے
21:15ڈسکس ہوئی ہیں
21:17جن کے اوپر
21:18جو ہے وہ
21:19بات نہیں
21:19ہو سکتی
21:20لیکن
21:21بہرحال
21:22جو پچھلے
21:23ڈائی سال
21:23گزرے ہیں
21:24تو
21:24اس کے اوپر
21:26جو ہے وہ
21:26بہت اتمنان
21:27کا اظہار کیا گیا
21:28اور دونوں
21:29قائدین کی
21:30اس
21:32فراست
21:32اس
21:34صبر
21:35تحمل
21:36اور معاملات
21:37کو
21:37بہتر انداز سے
21:38آگے چلانے
21:39کہ کئی
21:40مشکل مرے لے آئے
21:41جس پہ
21:42جو ہے وہ
21:43کافی
21:43جذبات بھی
21:45جو ہے وہ
21:45ابرے اور
21:46باتیں بھی ہوئیں
21:47جا جا
21:48تو لیکن
21:50اس کے باوجود
21:50جو ہے
21:51دونوں
21:52قائدین نے
21:52معاملات کو
21:53کولیشن کو
21:54جو ہے وہ
21:54بہتی بہتر انداز سے
21:56کامیابی کے ساتھ
21:57جو ہے وہ
21:58اس حد تک پہنچایا
22:00کہ آج ہم
22:00اپنا آرموسٹ
22:02آردھا ٹینڈور
22:03جو ہے
22:04اس کو جو ہے
22:05وہ ہم نے
22:05سرو کر لیا ہے
22:07تو
22:08باقی آئندہ
22:09جو ہے وہ
22:11تمام معاملات
22:12کے اوپر
22:12کس طرح سے
22:14باہمی
22:14افام و تفہیم
22:15کے ساتھ
22:15جو ہے وہ آگے بڑا جائے گا
22:17اس کے اوپر بھی
22:18گفتگو ہوئی
22:19تو
22:20معاملات
22:20سوبو کا معاملہ
22:21انڈر ڈسکیشن نہیں ہے
22:22اور
22:22ایک دوسرے کے اوپر
22:24دیکھیں وہ
22:25جو بھی معاملات
22:26انڈر ڈسکیشن آئے
22:27وہ
22:28کیونکہ
22:28ان کیمرا میٹنگ
22:29میں ہونے والی
22:31جو ہے وہ
22:31بات کو
22:32آن ایر تو نہیں
22:33کیا جا سکتا
22:34صحیح
22:34برحال تمام معاملات
22:36کے اوپر
22:36مکمل
22:37ہمہنگی اور
22:39جو ہے وہ
22:40انڈر ڈسکیشن پائی گئی
22:42تو پھر اب میں
22:42اگلی آس یہ سوال
22:43نہیں پوچھو کہ
22:43سوبو کے معاملے میں
22:44انڈر ڈسکیشن
22:45اور ہم مہنگی ہے
22:46آپ میں اور
22:46پیپلز پارٹی میں آنے
22:47کیونکہ ان کیمرا ہے
22:48اور آپ اسے بھی
22:49کومنٹ کرنا مناسب
22:49نہیں سمجھتا
22:50تمہیں یہ سوال
22:50نہ پوچھو
22:51دیکھیں جب میں نے
22:52کہہ دیا کہ
22:53تمام معاملات کے
22:54اوپر جو ہے وہ
22:55ہم مہنگی ہے
22:56جو ہے وہ
22:57انتہائی
22:58مصبت
23:00تبادرہ خیال ہوا
23:01تو پھر اس میں
23:01آوکہ آپ باقی
23:02رہے ہوتا ہے
23:03اور یہ بھی
23:03نہ پوچھونا کہ
23:04آپ دونوں میں
23:06اور جو
23:07ایک اور فریق ہے
23:08یعنی کہ
23:09فیصلہ صاحب مزید
23:09جو قوت ہیں
23:10مقتدرہ ہے پاکستان کی
23:11ان میں
23:13سوبوں کے معاملے میں
23:13اتفاق ہے
23:15سیاسی
23:16افراد میں
23:16اور غیر سیاسی افراد میں
23:17یہ بھی سوال
23:18رہنے نے بھی
23:19فیلال کے لئے آج کی
23:19جی جی
23:21وہ دیکھیں
23:22وہ آپ
23:23اپنے ساتھ
23:24ہونے والی باتوں
23:24کو چھوڑیں
23:26بلکل
23:26مکمل اتفاق
23:26آپ سے پوچھ رہوں کہ
23:27کیا حکم ہے
23:28اس میں بات کریں
23:29یا اس کو جانے دیں
23:30اپنی حیثیت کی
23:31مطابق بات کرنی چاہیے
23:32تو میں اپنے قط کے
23:32مدازل آپ سے پوچھ رہوں
23:33کہ یہ بات کرنا ہے
23:35اس وقت
23:35بارے میں آتا ہے
23:36یا چھوڑ دیں
23:36اس کو جانے دیں
23:39برل
23:40آپ
23:42جو
23:42میں نے بات کی ہے
23:44کہ مکمل
23:45اتفاق کے رائے ہے
23:46اور
23:47انڈریسینک ہے
23:48تو اس کو
23:48آپ ان تمام چیزوں کے
23:49اوپر
23:50محید کر دیں
23:52کبر کر دیں
23:53اس چیز کو
23:53اس تھوڑے کہے
23:54کو زیادہ سمجھا جائے
23:55میرا خیال ہے
23:56تو
23:58برانہ صاحب
23:58آخری بات
23:59خان صاحب کے حوالے سے
24:00پوچھنے اور
24:00اس سے پہلے کہ
24:01معاملات کسی اور طرف جائیں
24:02میں سیدھا امریکہ چلا جاؤں
24:03پھر ٹرم کے حوالے سے
24:04بات کرتا ہوں
24:05میں تاکہ
24:05ایزی ہو جاؤں میں
24:06تو یہ بتا دیں
24:07کہ وہ خان صاحب
24:09کی فیملی
24:10نے مطالبہ کیا ہے
24:11کہ اسپطال
24:11ان کو اس لیے
24:12منتقل کیا جائے
24:13کہ سلمان صفدر صاحب
24:14جو ملے ہیں
24:15ابھی خان صاحب سے
24:16جائرہ آپ لوگوں
24:17نہیں ملوایا ہے
24:18ان کے مطابق
24:19خان صاحب نے
24:19ان کو بتایا ہے
24:20کہ ابھی ایک دو دن
24:20پہلے میرا بلڈ پیشر
24:21ون نائنٹی پلس ہو گیا تھا
24:23تو یہ اس پہ
24:24اس پہ آپ
24:25کچھ
24:26توجہ دیں گے
24:30دیکھیں اگر
24:31ون نائنٹی پلس ہو گیا تھا
24:32تو بلکل توجہ دی جائے گی
24:34توجہ دی جانے چاہیے
24:36ان کا وہاں
24:37داکٹر جو ہے
24:38وہ روزانہ
24:40چیک اپ کرتے ہیں
24:42تو
24:43اب مجھے نہیں پتا
24:44کہ یہ بات کی ساتھ
24:45تک درست ہے
24:46لیکن بہرحال
24:47اگر ایسا ہے
24:48تو بلکل
24:49توجہ دی جائے گی
24:50اور اس سے پہلے بھی
24:51ان کے علاج کے معاملے میں
24:53قطن کسی قسم کی
24:55کوئی کتاہی
24:56جو ہے وہ روانی
24:57رکھی گئی
24:58اور ابھی جب میں
24:59آپ سے بات کروں
25:00تب یہ آخری سوال
25:00مولانا صاحب کے گھر پہ
25:01اجلاس چل رہے ہیں
25:02اپوزیشن کا
25:03آپ کو لگتے ہیں
25:04اپوزیشن
25:05مولانا صاحب کی قیدت میں
25:06کچھ بھی ایسا لاعامل
25:06دے سکتی ہے
25:07جو کہ آپ کے لئے
25:09درد سر ثابت ہو
25:10یا نہیں
25:10کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
25:11ایزی ہے
25:14نہیں
25:14مولانا کی سربراہی میں
25:16اپوزیشن
25:26معاملہ فہمی ہوگی
25:27اور پریٹیکل
25:29ڈائلوگ کی
25:29جو ہے وہ
25:29گنجائش ہوگی
25:30یہ اے پی سی میں
25:31آپ کو تو شرکت کی
25:32دعوت نہیں دینا
25:33بلکل اس
25:34نون لکھو
25:36نہیں وہ
25:38اپوزیشن کا ہے
25:39وہ ہے کہ
25:39آل پارٹیز ہیں
25:40تو شاید کہہ رہو
25:40ملکی مفاد میں
25:41سب کوئی بلا
25:41پیپلز پارٹی جائے گی
25:43اگر تو آپ
25:43مائنڈ تو نہیں کریں گے
25:44اے پی سی میں
25:46جی بلکل
25:47مائنڈ نہیں کریں گے
25:48اگر پیپلز پارٹی
25:48کو بلائیں
25:49تو آپ پیپلز پارٹی
25:51اپوزیشن کی ہے
25:54نہیں دیکھ رہا
25:55اگر وہ پیپلز پارٹی
25:56کو بلاتے ہیں
25:57بلانے کو
25:57تو اگر ہمیں بھی بلائیں
25:59تو ہم بھی جانے پہ
26:00غور کر سکتے ہیں
26:01صحیح ہے
26:02صحیح ہے
26:02ٹھیک ہوگی
26:03بہت شکریہ
26:05ہم سے بات کرتے ہیں
26:06وزیراعظم پاکستان کے
26:08پولٹیکل ایڈوائزر
26:08اور ایوان عبالہ کے رکن
26:09اور اس طرح
26:11ہم نے فرام کے آغازیں
26:11بات کرتے ہیں
26:12کہ امریکہ میں
26:12تبدیلی آنے رہی
26:14تبدیلی آگئی ہے
26:15ظاہر اس کا مطلب یہ نہیں ہے
26:16کہ ٹرمم کل سے
26:17امریکہ کی صدر نہیں رہیں گے
26:18لیکن یہ ضرور ہے
26:19کہ ٹرمم اب اس انداز سے
26:20امریکہ کی صدر نہیں رہیں گے
26:21یہ جملہ بھی کتنا
26:23ٹھیک ہے غلط
26:24یہ بھی اپنے مائرین سے پوچھتے ہیں
26:25کہ عملاً اس کے
26:27طاقت پر کتنا
26:28فرق پڑے گا
26:29یا نہیں پڑے گا
26:29لیکن بہرحال
26:30this remains a fact
26:31جو کہ میں آپ سے ارسکیا
26:32کہ جب اس الیکشن میں
26:33جا رہے تھے ٹرم
26:34تب ظاہر ہے
26:35دونوں ہاؤزز میں
26:36ان کی اکثریت تھی
26:37اور اب دو
26:38اس الیکشن سے نکلے ہیں
26:39امیٹ ٹرم سے
26:40تو ایک بھی ہاؤز میں
26:40ان کی اکثریت
26:42بہرحال نہیں ہے
26:44اور یہ چیز
26:45آپ کوئی بھی تذزیہ کیجئے
26:47لیکن یہ تاہی ہے
26:47کہ ایران میں
26:48نظر آتا ہے
26:49کہ اس کو بہت ہی
26:50ایک موریل بوسٹر
26:51وہاں کی ریجیم
26:52نے سمجھا ہے
26:53اور وہاں ریجیم سے
26:54منسلک جو
26:54یا ریجیم کے ہم خیال
26:55جو عوام کا بھی
26:56بڑا ایسا ہے
26:56بوٹس نے بھی
26:57کہ بہرحال یہ تو
26:58ایک fact ہے
26:59کہ not long ago
27:00اس کے لئے آپ کو
27:01تاریخ کی کتابیں
27:02اٹھا کے کھنگال کے
27:03چھاننے کی ضرورت نہیں ہے
27:04ابھی دو ڈائی سال پہلے
27:05معاملہ یہاں سے شروع ہوا تھا
27:07کہ یہی ٹرمپ
27:08اور یہی نیتنیاو
27:08کہتا تھا کہ
27:09یار ایران کے لوگوں
27:10گھر سے نکلو
27:10تم لوگوں پہ
27:11ظلم ہو رہا ہے
27:11اس ریجیم کو اڑا دو
27:12ایک ایک چہرہ
27:14یاد رکو
27:14تم لوگوں پہ
27:15کون ظلم کر رہا ہے
27:16کل جب اس ریجیم کو
27:16اڑا دیں گے
27:17تو پھر ایک ایک سے
27:18بدلہ بھی تو لینا ہے
27:19ہمیں یہ سارا کچھ کرنا ہے
27:19یہاں سے کانی شروع ہوئی تھی
27:21پھر بمباری سے
27:23بہلے کی بات کروں
27:24پھر بمباری ہوئی
27:25تو پہلے چوبیس گھنٹوں میں
27:40اس ریجیم کی عوام میں
27:42جڑے جس دن حملہ ہوا تھا
27:43اس دن کی مقابلے میں
27:44زیادہ مضبوط ہیں
27:45یا اس ریجیم کی
27:46نظام پر گرفت
27:47یوں کہلیں
27:48زیادہ ہے
27:49جس دن حملہ ہوا تھا
27:50اس دن کے مقابلے میں
27:50اور اس ریجیم کی
27:51Beauty Trump کی
27:52کمزور ہے
27:53کم ہے
27:53جس دن حملہ ہوا تھا
27:54اس دن کے مقابلے میں
27:55تو یہ اب ایک نیا امریکا ہے
27:56یہ نیا سینائیرو ہے
27:58جناب ایک ڈاکٹر آدل عجم صاحب
28:00ہمارے
28:03I am so glad and I am so excited actually
28:06that Asadullah Chalit صاحب
28:09senior صحافی ہیں
28:10Amerika میں ہیں
28:11اور میرے ذاتی اور میں بڑے senior رہے ہیں
28:14میرا صحافت کے بالکل ابتدائی دنوں میں
28:15ان سے نہ صرف ایک تعلق رہا ہے
28:17بلکہ میں نے ان سے بہت سیکھا ہے
28:20بلکہ ہم بزنس کے پرائمز کرتے تو
28:22زمانے میں تو یہ
28:22ان سے سیکھ سیکھ کے ہم نے جائے
28:25بزنس کے پرائمز کی ہوسٹنگ سیکھی ہے
28:26وہ ہمارے ساتھ ہیں
28:27I am so grateful
28:28کہ Asad بھائی آپ ہمارے ساتھ ہیں
28:29بہت شکریہ
28:30اور ہمارے ساتھ جناب منصور جعفر صاحب
28:32Middle East Affairs کی ایکسپورٹ ہے
28:34میں تینوں کا بہت بہت شکر گدار ہوں
28:35اگر باقی دوں میں ہمارے جارت ہیں
28:37تو میں Asad صاحب سے بہت عرصے بعد
28:39بات ہو رہے تو میں انہی سے
28:41باتچیت کا آغاز کروں
28:42Asad بھائی کیا لگتا ہے آپ کو
28:44again thank you very much for your time
28:46اچھا لگ رہا ہے آپ سے بات کر کے
28:47بہت عرصے بعد
28:50عملا ہم پاکستانی تو اس کو
28:51دارہ ایران امریکہ
28:52جنگ کے لینڈ سے ہی دیکھ رہے ہیں
28:54اس پہ کیا فرق پڑے گا
28:55کیا فرق پڑے گا آپ کے خیال میں
28:56if any
28:59Asim first of all
29:00بہت شکریہ
29:01بہت باقی اچھا لگ رہا ہے
29:02it's been a long while
29:04we were not in touch
29:06and i'm glad your team reached out
29:08but thank you so much
29:09it's a player
29:12جہاں تک آپ نے کہا
29:13کہ امریکہ میں فرق کیا پڑے گا
29:15شاید داخلی طور پہ تو فرق پڑے
29:16لیکن میرا نہیں خیال
29:18کہ بیرونی جو اس کی پولیسیز ہیں
29:21اس پہ بہت زیادہ فرق پڑے گا
29:23پاس اور پہ
29:23اگر ہم ایران وار کی بات کر لیتے ہیں
29:26ایران وار کی حد تک
29:27فورن پولیسی
29:28تو دیفینیٹلی سادر ٹرم کے
29:29کنٹرول میں رہے گی
29:30اور وہ ہی اس کو کنٹرول کر رہے ہوں گے
29:32تو کس حد تک ان کو
29:34لیجسلیشنز میں
29:35جو ایک پرس کی استطلاح
29:37آج چکشو مر نے استعمال کی
29:39جو کہ سینٹ کے منورٹی لیڈر تھے
29:41اب دیموکریٹس کے جیتنے کے بعد
29:42میجورٹی لیڈر ہو جائیں گے
29:44اور ان کی طرف سے کہا گیا
29:45کہ ہم کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں
29:47انہوں نے کہا کہ ہم یہ جنگ روک دیں گے
29:49تو صحابیوں نے پوچھا کہ
29:50بھائی کیسے روک دوں گے
29:51تمہارے پاس اپاور تو نہیں ہے
29:53تو
29:53his comment was
29:55کہ
29:55with or without president
29:57will work towards reducing the cost
30:00on every lay man around
30:02اور every common man around
30:03so اگر اس کانٹیکس میں جاتے ہیں
30:05تو اس میں انہوں نے
30:06ہلکا سا حوالہ
30:07impeachment کا بھی دیا
30:08دو کہ ان کے پاس
30:09مجورٹی نہیں ہے
30:1067 votes آپ کو
30:11سینٹ میں چاہیے
30:11impeachment کے لیے
30:12اور صدر کو اگر آپ نے
30:13ہٹانا ہے
30:14تو اگر صدر بھی دوسری سائٹ پہ
30:16صدر ٹرمپ کی طرف سے
30:17مسلسل کہا جا رہا ہے
30:19کہ آئل بی میسٹر ویٹو
30:20اور کل وہ اپنا
30:20لال رنگ کا ویٹو
30:22لکھاوا ہیٹ بھی پہن کے آگئے
30:24کافی تسل تو رہے گی
30:26انٹرنلی کیا چینج ہوگا
30:27شاید ہمیں
30:29انویسٹگیشنز بہت زیادہ کھلیں گی
30:31صدر ٹرمپ کی کرپشن
30:32ان کی خاندان کی کرپشن
30:33اور ان کے ساتھیوں کی کرپشن
30:35کے حوالے سے
30:35بہت کہانیاں ہیں یہاں پہ
30:36اور ان سب چیزوں میں
30:39بہت جان بھی ہے
30:40بکرز آپ نے
30:40سٹاک مارکٹ میں بھی
30:41پیسے بنتے ہوئے دیکھے
30:42اور انسائیڈر ٹریڈنگ
30:43جتنی اس دور میں ہوئی ہے
30:44شاید اس سے پہلے
30:45امریکہ کی ہسٹری میں
30:48جو نون ایکانومس ہیں
30:50جنہوں نے یہ
30:50ڈاکومنٹ کی ہیں چیزیں
30:52وہ سمجھتے ہیں
30:52کہ اس سے زیادہ کرپشن
30:53اس سے پہلے
30:54امریکہ کی ہسٹری میں
30:55نہیں آیا
30:55تو ایک تو ہمیں
30:57وہ کرپشن کے داغ
30:58بھی انہوں نے دھونے ہیں
30:58یا اس کی بھی
30:59انویسیگیشنز فیس کرنی ہے
31:00آج سبھی بات ہو رہی تھی
31:02کہیں کہ وہ
31:02بہت سارے لوگوں کو
31:03پارڈن بھی کریں گے
31:04جانے سے پہلے
31:04شاید وہ خود کو بھی
31:05پارڈن کریں
31:06اور فیملی کو بھی
31:07پارڈن کرتے پہ جائیں
31:08جب وہ جا رہے ہوں
31:09ایک سید کے معاملے میں
31:10پیٹ ایک سید کے معاملے میں
31:12بات ہوئی
31:12کہ شاید ان کو
31:13امپیچ کیا جائے
31:14اور ان کی انویسیگیشنز
31:15جنگ کے معاملے میں
31:16جنگ کیوں شروع ہوئی
31:17کیونکہ اپنے جی ڈی بینس کی
31:18اگر آپ نے آج
31:19ایک ڈیٹیل پوسٹ دیکھی ہو
31:21تو اس میں انہوں نے
31:21بڑا کیٹیگوری کے لیے
31:22کہا کہ ہم
31:23اس جنگ کی وجہ سے
31:24ہارے ہیں
31:24اور اپنی اسرائیل کی
31:26پالیسی کی وجہ سے
31:26ہارے ہیں
31:27اور مہگائی کی وجہ سے
31:28ہارے ہیں
31:29تو ان تینوں چیزوں کو
31:30لنک کریں
31:30تو بات ایک ہی جنگ پہ ہی
31:32بنتی ہے
31:33اسرائیل پالیسی جو ہے
31:33وہ بھی اس سے لنکڈ ہے
31:34اور جنگ ہی کی وجہ سے
31:36یہاں پہ
31:36ڈیمیسٹی کے لیے
31:37آپ نے
31:37تیل کی پرائیسز
31:38خاص طور پر جو بڑی ہیں
31:39اور اس کی وجہ سے
31:40انفیشن میں
31:41جس تیزی سے اضافہ ہوا
31:42انٹرنلی کیا ہوگا
31:44کہ شاید
31:44پریشر کم ہو جائے گا
31:45فیڈ ریزرپ پہ
31:46فیڈ ریزرپ پہ
31:47کہ وہ انٹرس ٹیٹ
31:49کنٹینوسٹی جو
31:50ان کو کم کرنے کا
31:51کہا جا رہا تھا
31:51وہ نہیں کر پا رہے تھے
31:53اب وہ نہیں کریں گے
31:54یا ان پر وہ
31:55پریشر کم ہو جائے گا
31:56اوبرال پالیسی
31:57مجھے نہیں لگتا
31:59بیرونی طور پر
31:59جس کا پاکستان سے
32:00تعلق ہے
32:01بہت بڑا کوئی شفت
32:02اس میں نظر آئے
32:02آپ کو نہیں
32:03بلکہ ٹھیک
32:03اور یہ عادل حضب صاحب
32:05یہ آپ کو لگتا ہے
32:06کہ اب یہ کوشش کریں
32:07کہ یار کوئی
32:07این اس بات کا امکان
32:08کہ اب بہت بڑھ گیا ہے ابھی
32:09کہ اگلے کچھ دنوں میں
32:11ہفتوں میں جو بھی
32:13یہ ایک
32:14کوئی بڑی واردات
32:15ایران پر کر کے
32:16وکٹری کلیم کر کے
32:17اب ڈھول بجاتے میں
32:18نکلنے والی کریں
32:19کہ وہ جیت گئے جیت گئے
32:20یہ خاتم قربہ
32:20اس کا امکان بڑھ گیا ہے
32:21عادل صاحب
32:23بہت شکریہ
32:24میرے خیال میں جو
32:25صدی اللہ صاحب نے
32:26قابل درست ہے
32:27کہ اس کا بیرونی
32:29اتنا فرق نہیں پڑے گا
32:30آپ نے جو امکان کا پوچھا
32:31میرے خیال میں
32:32اتنا ہی امکان ہے
32:33جتنا پرسوں گزرشتا تھا
32:34اور اس کی میری وجہ ہی ہے
32:36کہ ہم پرسوں بھی
32:38یہی بات کر رہے تھے
32:39کہ اگر یہ ایسا
32:40ریزالٹ ہوا
32:40تو وہ کوئی نہ کوئی
32:42اٹیک ہوگا
32:42اور اگر ریزالٹ
32:43ایسا نہ ہوتا
32:44لیٹس ازیوم
32:45جیت جیدہ تو بھی
32:46میں آپ سے پوچھا
32:46کہ اب تو
32:47اور کانفیڈنٹ ہوگیا ہے
32:48اب یہ ہاتھی جو ہے
32:49ریپبلکنٹ کا
32:49یہ بدمست ہاتھی نہ ہو جائے گئی
32:52بالکل
32:52اب میں آپ سے پوچھ رہا
32:54کہ مراوہ ہاتھی ہے
32:55لیکن بھر بھی
32:55سوا لاکھ کا تو ہے
32:56تو ہاتھی تو ہاتھی ہوتا ہے
32:57بدمست نہیں ہے
32:58ابھی
33:00بڑی بولیاں لگنی ہے ساتھی کی
33:01لیکن میرے خیال میں
33:02سوال جو ہے
33:03وہ اب یہ ہے
33:04کہ کیا
33:05ان اوے
33:06ابھی تک تو
33:07ٹرمپ کا ری ایکشن
33:08تھوڑا بہتا
33:09نپا تو لائے
33:10تو کیا یہ ہے
33:11کہ اتنے تیش میں
33:13اتنے غصے میں
33:14کہ جب ہوتا ہے
33:15جو آپ کا بالکل
33:16وہ ہاتھی جو ہے
33:17وہ بزرگ ہو گیا
33:18اور اس نے
33:18کوئی ایسی چیز کر دی
33:19جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
33:20اور جو چیز
33:21ہم سوچ نہیں سکتے تھے
33:22اس کے بارے میں
33:23ہم کچھ
33:23ہفتوں سے
33:24مسلسل بات کر رہے ہیں
33:26دیکھیں نیوکلئر
33:26میری زندگی میں
33:27ایسا لف تھا
33:28کہ آپ بولنے سے پہلے
33:29جو ہے چار بار
33:30ہم اشاروں کنائوں میں
33:31کہتے تھے
33:31کہ دیکھئے
33:32جی کوئی بہت بڑی کاروائی
33:33نون کنونشنل
33:34اس طرح کر کے
33:47اگر وہ نکلنے کے لیے
33:48کریں گے
33:48تو اس کی
33:49میرے خیال میں
33:50اس کی کاروائی
33:51ایسی ہوگی
33:51کہ
33:52ہی ویل ڈو سمتھنگ
33:53این ایکسپیکٹیشن
33:54یہ ہوگی
33:54کہ ایران کو
33:55کوئی سمجھائے گا
33:56اچھا جواب دے دو
33:57لیکن اتنا مت دینا
33:58کہ اور بڑھ جائے
33:59تاکہ ایک نکلنے
34:00کا راستہ ہو
34:01اسکلیٹ
34:02میرا خیال یہ ہے
34:04موقع فتر
34:04کیا میں رکھوں گا
34:05لیکن میرا خیال یہ ہے
34:06کہ آج سے دو سال بعد
34:08جب آپ
34:09اٹھائیس کی
34:09الیکشن
34:10کور کریں گے
34:12تب بھی
34:13ہم بات کر رہے ہوں گے
34:14کہ یار
34:14یہ ایران کی
34:15جنگ اس کے بعد
34:16ختم ہوگی
34:16کہ نہیں ہوگی
34:17ارے یہ تو
34:18بڑی پریشان
34:19بڑی شان
34:19تم بات کر رہا ہے
34:20یہ جو ہے
34:20یہ فوریدر
34:21سمجھ رہے ہیں
34:22کہ اس تعلق کا
34:23ایک closure ہو جائے گا
34:24in the weeks to come
34:25تو you will be surprised
34:26if that happens
34:27i will be surprised
34:28اچھا closure
34:29کمی
34:30i am hoping
34:31کمی ہو جائے گی
34:32normalization
34:33ہو جائے گی
34:34کچھ نہ کچھ
34:34لیکن یہ جو ہے
34:35یہ ایک
34:36یہ switch جو تھا
34:37اس کو on کرنا
34:38آسان تھا
34:39یہ جنگوں کو
34:40off کرنا
34:40اتنا آسان نہیں ہوتا
34:41تو میرے خیال میں
34:43یہ ٹرمپ صاحب کی
34:43جو legacy ہے
34:44اور یہ ان پہ
34:45بہت بھاری گزرے گا
34:46کیونکہ ایک شخص
34:47جس نے جو آیا
34:48یہ اسنارے پہ
34:49کہ میں یہ بند کر دوں گا
34:50وہاں امن لے آؤں گا
34:51یہ کر دوں گا
34:53اور یہ
34:53forever war لڑتی ہیں
34:55براک اوباما وغیرہ
34:56تو یہ
34:57ٹرمپ کا
34:58افغانستان
34:59ایک طرح سے
34:59بن چکا ہے
35:00اور اس کی وجہ
35:01صرف ٹرمپ نہیں
35:01اس کا وجہ
35:02ایران بھی ہے
35:03ایران کی
35:04کیونکہ ان کے اوپر
35:05یہ دیکھو
35:05صرف اس میں نہیں
35:06اس سے پہلے بھی
35:07اتنے پریشر ہیں
35:08کہ یہ بات مشہور ہے
35:09کہ ایران جو ہیں
35:10negotiate slowly کرتے ہیں
35:11discuss کے ساتھ
35:13کرتے ہیں
35:13کیونکہ
35:14کیا ہے وجہ ہے
35:14کہ دنیا نے
35:16ان کے ساتھ جو کیا ہے
35:17تو وہ
35:17trust نہیں کرتے
35:18so i think
35:20ایران is also
35:21ready for that
35:22اور ابھی سے نہیں
35:22جب آپ جنیبہ
35:23کہے تھے
35:24تب سے ایران کا
35:25موقف تقریب
35:26کہی رہنا ہے
35:26کہ ہم trust نہیں
35:27کرتے کہ
35:27جنگ بند کرنے
35:28کو قیال
35:32منصور جعفر صاحب
35:33اگر یہ ہوتا ہے
35:34جو عادل صاحب
35:36کہہ رہے ہیں
35:36آپ بتائے گا
35:36آپ اسے اگری کرتے ہیں
35:37نہیں
35:37یہ تو پہلے
35:38بہت برا خواب ہوگا
35:40نا
35:40عرب ممالک کے لی بھی
35:41آپ سے
35:41میڈلی اسٹ افیرز
35:42کے بارے
35:50اگر یہ
35:52اگلے دو سالوں میں
35:53ایک بھی
35:53میزائل نہ پڑے
35:54ایک بھی نہیں پڑے
35:54ایک بھی انٹرسیپ نہ ہو
35:56لیکن خالی
35:56یہ تاثر کی
35:57گیم ہوتی ہے
35:58نا ساری
35:59اگر یہ تاثر بھی
36:00رہے
36:00ابھی آ سکتا ہے
36:01ابھی آ سکتا ہے
36:02تو یہ پروپرٹی
36:02سارا کام فارغ ہے
36:03نا پھر
36:04تو آپ اگری کرتے ہیں
36:06کہ عادل صاحب
36:06جو کہہ رہے ہیں
36:07یہ سوال رہے گا
36:08اسے دو سال
36:08ممکنہ طور پر
36:09کہ جنگ ہو سکتی ہے
36:10نہیں ہو سکتی
36:10بڑے گی
36:11کم ہوگی
36:11کیونکہ اگر یہ ہوگا
36:12تو یہ تو
36:13یوں آئی جیسے
36:14ممارے کے لئے
36:14ڈراؤنہ خواب ہے
36:15نا پھر
36:15منصور صاحب
36:17جی اس میں کوئی شک نہیں
36:18اس وقت
36:18جو سینیریو پیدا ہو چکا ہے
36:20اسے
36:21راکٹور آپ
36:21وائنڈ اپ کرنا
36:22تو یقینا
36:23کسی کو بھی
36:24شاید بچنے نہیں ہے
36:25پر پاسٹر پر
36:26جس پچ پر
36:27یہ باتیں جا چکی ہیں
36:28جس نائج پر
36:29اس سارے منزل
36:30پروسس کو
36:31لے جا جا چکا ہے
36:31وہاں سے
36:32فوری طور پر
36:33ریٹریویڈ
36:33واپس نہیں
36:34اور یہی وجہ ہے
36:35کہ آپ نے دیکھا ہوگا
36:36انہی الیکشن کے دوران
36:38اور اسی جنگ کے
36:39جلاؤں میں
36:40جو
36:41رہبریالہ ہیں
36:42ان کا جو ایک
36:42سٹیٹمنٹ ہے
36:43جس میں انہوں نے
36:44اس جنگ کے
36:45مزید پھیلاؤں کے
36:46حوالے سے
36:47ایک اپنی
36:48سٹیٹمنٹ دی ہے
36:48جس میں انہوں نے
36:50یورپی ممالک
36:50تک کو
36:51ٹارگٹ کرنے کی
36:52بات کی ہے
36:52کہ وہاں سے
36:53ادھر ہم پہ
36:53حملہ ہوگا
36:54تو اسے بھی
36:54ہم نہیں چھوڑیں گے
36:55تو اس کا مقصد یہ ہے
36:56کہ اب
36:57جو بات
36:58عزل صاحب ہمارے ہیں
36:59وہ کسی حد تک
37:00اس کی ایک
37:01بقیدہ ریزننگ ہے
37:03اور یہ
37:03تمام جو
37:04انڈیکیٹرز ہیں
37:04اسی بات کی
37:05نشاندہی کرتے ہیں
37:06کہ اس کا
37:07پھیلاؤ ہوگا
37:08اور خاص طور پر
37:09جو میڈلیز کے اندر
37:10جو ہے
37:10اب اس
37:12اس حوالے سے
37:12جو چیلنجز ہیں
37:13وہ آپ کے سامنے
37:14آنا شروع ہو گئے ہیں
37:15اور یہی وجہ ہے
37:17کہ اس وقت
37:17جو پورے کا
37:18پورا منظر نامہ ہے
37:19وہ
37:20آت آف کنٹرول
37:21ہوتا ہے
37:21اور دکھائی دے رہا ہے
37:22اور خاص طور پر
37:23اس وقت
37:24جو
37:25سیچویشن
37:25داخلی طور پر
37:26خاص طور پر
37:27ڈانلڈ ٹرم صاحب
37:28کے ایرد گرد
37:29کریئٹ ہو گئی ہے
37:30ان کے لیے
37:31ظاہر ہے
37:31اب
37:32جس انداز سے
37:33انہوں نے
37:33ایک ہائپ
37:34کریئٹ کی ہے
37:34وہاں سے
37:35انہیں رات و رات
37:36واپس جانا
37:37اور پھر جنگ
37:38کو اس انداز سے
37:38اگرچہ ان پہ
37:39ان کے قریبی
37:40ساتھیوں کی طرف سے
37:41آج جو جیڑی وینٹ
37:43صاحب کی
37:43ایک لمبی چڑھٹ
37:43ٹویٹ ہے
37:44اسی طریقے سے
37:45دیگر جو ان کے
37:46ہاشیہ بردار ہیں
37:47وہ بھی اسی نوریت
37:48کی جنگ بندی
37:48کی باتیں کر رہے ہیں
37:49اور بلکہ
37:50اس
37:51الیکشن کے ریزلٹ
37:52کوئی ڈائریکٹ
37:53نتیجہ قرار دے رہے ہیں
37:54ان کی ان پولیسیوں
37:55کا اس
37:56ایران کے خلاف
37:58جہاں
37:58جہاں
37:58جہاں
37:59جہاں
37:59جہاں
37:59جہاں
37:59جہاں
37:59جہاں
38:00غیر مقبول جنگ
38:00ہے
38:01تو اب
38:02جو مقصد
38:03وہاں پہ
38:04مصر صاحب
38:04کوئی کوئیسٹن
38:05کہ اگر ایسا
38:06ہوگا تو ایسا
38:06کیوں ہوگا
38:07یعنی جو بھی
38:07حاصل کرنا تھا
38:08جنگ سے
38:09ٹرمپ کو
38:09جو بھی تھا
38:22طور پر
38:22ایڈنٹیفائی
38:23کرتے رہے ہیں
38:23اس پورے جنگ
38:24کے پروسس میں
38:25اس کا دل
38:26بھی نہیں بھرائے
38:26نیتن یاہو
38:27کا ابھی دل
38:27نہیں بھرائے
38:28یہی وجہ ہے
38:28کہ وہ اپنے
38:29انتیرم پیریٹ
38:30میں بھی
38:31جب وہ ایک
38:31انتیرم وزیراعظم
38:32کے طور پر
38:33معاملات کو
38:34دیکھ رہا ہے
38:34اس کی تو
38:35پوری خواہش
38:36اور کوشش ہے
38:37کہ کسی طریقے
38:38سے یہ جو
38:39عرب ممالک ہیں
38:40یہ آپس میں
38:40اس اندار سے
38:41دستوں کے رہبان
38:42ہو جائیں
38:42ایران کے ساتھ
38:43علج پڑیں
38:44تاکہ ان کا
38:45وہ جو ایک
38:45لارجر
38:46میڈل اسٹ کا
38:47یا گریٹر
38:48اسرائیل کا
38:49جو ایڈنڈا ہے
38:49وہ کسی طریقے
38:50پر پورا ہو سکے
38:51کیونکہ اب
38:52وہ نارملائزیشن
38:53تو عرب ان کے ساتھ
38:54نہیں کرنے جا رہے ہیں
38:55خاص طرح سعودی عرب
38:56کو تو آپ
38:56اس پر نکال دیجئے
38:58اور اسی طرح
38:58جو دیگر ممالک ہیں
38:59وہ کس موز کے ساتھ
39:01ان کے ساتھ
39:02جب آپ
39:02پوری دنیا
39:03خاص طرح پر
39:04اس غزہ کی جنگ
39:05کے حوالے سے
39:06جو فال آؤٹ ہے
39:07اس پر انہیں
39:07لانت منامت کر رہی ہے
39:09تو ایسے میں
39:09کون سا ایسا عرب ہے
39:10کہ اگرچہ وہ
39:11فلسینیوں کی
39:12اس انداز سے
39:13مدد اور حمایت
39:14نہیں کر پائے
39:14جو ان کے بس میں بھی تھا
39:16اور وہ کر بھی سکتے تھے
39:17کسی درجے میں
39:18وہ صرف اور صرف
39:20امدادی کافلے بھیجنے کی
39:21حد تک اپنے آپ کو
39:22مقلب سمجھ کے رہے ہیں
39:24اور اس کی بھی
39:24انہوں نے کبھی
39:25فالو اپ نہیں لیا
39:26کہ ان میں سے
39:26کتنے وہ
39:27کافلے ہیں
39:28وہ رفا کروسنگ
39:29کر کے
39:30ایکچلی غزہ تک
39:31بھی پہنچے ہیں
39:31اگر کوئی پہنچا بھی ہے
39:33تو یہی
39:33ایک دوسرا
39:34اس وقت جو
39:35میڈل جس میں
39:36ایک نئی
39:36ملٹری آؤٹ پوست
39:37عربوں کے کلب میں
39:38یو ای کی شکل میں
39:39آپ کو
39:40ڈیویلپ ہوتی
39:41دکھائی دے رہی ہے
39:41ان کی ایمبولنسز
39:42پہنچی ہیں
39:43اور اس میں
39:44وہ سیکویلٹی
39:44اور جاسوسی کا
39:45نیٹورک
39:46جس نے پورے کا
39:47پورا مضاملی
39:48نیٹورک
39:48ایکسپوز کر کے
39:49رکھ دیا
39:49اور جس کے نتیجے میں
39:50ان کی لیڈیشپ
39:51ون آفٹر دیا
39:53تارگٹ کرتا گیا
39:54اور آج بھی
39:55اس کا انسلسطرہ
39:55جاری ہے
39:56اور اب اس کے
39:56ڈانڈے آپ کو
39:57خود ویٹ ننگ تک
39:59اور
40:00مشرقی بروش علم
40:01تک
40:01اللہ
40:02اللہ
40:11اللہ
40:11ابھی نہ جاؤ
40:12چھڑو کہ
40:12دل ابھی بڑا نہیں
40:13اس کا
40:14میں ذرا
40:15بریک کے بعد آتا ہوں
40:16تو میں
40:16اصداللہ صاحب سے
40:17چونکہ ان کا
40:17ایکانومی اور سوالے سے
40:18بہت ان کی گرپ ہے
40:19تو ان سے پوچھوں گا
40:20کہ اگین
40:20اگر وہ اگری کرتے ہیں
40:21جو ممکنہ منظرنامہ
40:23عادل صاحب اور منصور صاحب
40:24کہہ رہے ہیں
40:24تو اس کا دنیا کی
40:26معیشت کے لیے
40:26کیا مطلب ہے
40:27پھر تو یہ
40:27نیند روڑا دینے والی
40:28بات نہیں ہے کیا
40:41تو
40:42توالت کے اعتبار سے
40:43اس جنگ سے بہت زیادہ
40:44لمبی بھی تھی
40:45یعنی یہ جنگ
40:46ایک دن چلی ہے
40:46تو وہ جنگ
40:47پچاس دن چلی تھی
40:47پھر بھی
40:48فائنانسز اور انرجی کے
40:49حوالے سے جتنا
40:50امپیکٹ
40:50اس جنگ کا ہے
40:51اتران ان جنگوں کا
40:52بھی نہیں تھا
40:52تو بھائی
40:53کبھی یو اے ای کی
40:54پروپرٹی سے لے کے
40:55پاکستان کے تیل تک
40:56اور امریکہ کے
40:57گیس ٹیشن سے لے کے
40:58پتہ نہیں کس کہاں کے
40:59کہاں تھا
41:00یہ تو پھر
41:00معیشت کے حوالے سے
41:01خوفناک خبریں ہیں
41:02اس کا مطلب آنے والے
41:03عرصے میں بھی
41:04یہ حسد صاحب سے
41:05پوچھنا ہے
41:05اور آلزہ آپ سے
41:06پوچھنا ہے کہ
41:07اگر نیتن یاؤ کی
41:08خواہش ہے بھی
41:09تو اب بھی اس کو
41:10کیا شٹ اپ کال نہیں
41:11دی جاتی کہ
41:11بھائی تیرے کہنے پر
41:12سارا کچھ تو کر کے
41:13دیکھ لیا
41:13بڑا کر رکو گیا
41:14اب بس
41:15یعنی
41:16یعنی ابھی بھی
41:17یہ خواہش
41:18یہ فرمایشی پرام
41:18جاری رہے گا
41:19اس کے کہنے پر
41:19آپ بریک کے بعد
41:20پوچھتے ہیں
41:31خوش آمدیت کہتے ہیں
41:32آپ کے بائی پر
41:32عصد اللہ خالد صاحب
41:33جو میں نے بریک پر
41:33جانے سے پر
41:33سوال چھوڑا
41:34آپ کا ایکانومی
41:35کے حوالے سے
41:35بہت خاص
41:36آپ کے نظر رہتی ہے
41:37اگر آپ اتفاق کرتے
41:38تو منظر نامے سے
41:39ممکنہ طور پر
41:40جو عادل صاحب
41:40جس پر کھیچ رہے ہیں
41:41جنقشہ
41:42تو یہ تو
41:43تو پھر دنیا کی
41:44معیشت کے لیے
41:45دنیا کے
41:45پوٹینشلی
41:46ہر فرد کے لیے
41:47ایک بہت
41:48بری خبر نہیں ہے
41:49کہ اس کا حضرت
41:50مہنگائی کے
41:51طوفان نہیں ہے
41:53مسئلہ جو
41:54صرف یو ایس کے
41:54نمبرز ہیں
41:55اگر ہم صرف
41:56انہی کو دیکھ لیں
41:56تو تقریباً
41:57سو ارب ڈالر
41:58تو اب تک
41:58جو ہے
41:58آفیشل پینڈیگن
41:59کا کہنا ہے
42:00کہ تقریباً
42:00پچاس ارب ڈالر
42:01انہوں نے
42:02اس جنگ میں
42:02اب تک لگائے ہیں
42:03ہم صرف
42:04یو ایس کی
42:05بات کر رہے ہیں
42:05اس کے علاوہ
42:06پوٹینشل
42:07جو کاسٹ ہے
42:08اس کو اگر
42:09ایکسپینڈ کر دیں
42:10تو ڈیفرنٹ
42:11اسٹیمیشنز ہیں
42:11ایٹھ ہنڈرڈ
42:12بلین ڈالر سے
42:13لے کے
42:14ون پوئنٹ ون
42:15ٹریلین ڈالر کے
42:16لاسز کی
42:16اسٹیمیشنز ہیں
42:17پوٹینشل لاسز کی
42:18جس میں
42:18اپرچینیٹی کاسٹ
42:19بھی آتی ہے
42:20جس میں
42:20اپنے
42:21یو ایی کا
42:21حوالہ دیا
42:21یو ایی کی
42:22پروپٹیز کی
42:22کاسٹ آتی ہے
42:23کہ جتنے پرسنٹ
42:24اس میں
42:24ڈیفلیشن آیا ہے
42:25ڈیکریز آیا ہے
42:26اور
42:27کنٹینویسلی
42:28ابھی بھی
42:28وہ بیٹرنگ
42:29ان پر جاری ہے
42:30کوئی نئے
42:31پروجیکٹس ان کے
42:31بکنی رہے ہیں
42:32جو اگسٹنگ
42:32پروجیکٹس سے
42:33خاص طور پر
42:33جو پریمیم
42:34پروجیکٹس سے
42:34ان کے
42:34جو گے
42:35ہائی ان تھے
42:36ان میں بہت
42:37زیادہ ہم نے
42:37ڈاون سائیڈ دے کی
42:39اور یہ پورے
42:39ریجن میں ہے
42:40اور ایک
42:41تو یہ
42:42سائیڈ ہے
42:42اس کی دوسری
42:43سائیڈ
42:43آپ
42:44اگر
42:44کنٹینویسلی
42:45دیکھیں
42:45شپنگ
42:45کسٹ
42:46جس طرح سے
42:46بڑی ہے
42:46آئی پیسز
42:47جو بڑی ہیں
42:48آپ
42:48ایک روہ سب
42:49اور جائیں
42:50تو یہ
42:50مجھے نہیں
42:50لگتا
42:51کہ یہ
42:51ٹرلین
42:51ڈالر سے
42:52کسی بھی
42:52طرح
42:53کم
42:53کا
42:53نمبر
42:54ہے
42:54یہ بہت
42:54کنسرویٹیو
42:55نمبر
42:55ہے
42:55بکرس
42:55اس طرح
42:55کے
42:56نمبر
42:56کا
42:56ایسٹیمیشن
42:56ذرا
42:57مشکل
42:57ہوتا ہے
42:57جو
43:02جاتے ہیں
43:03کہاں
43:04جا کے
43:09روکے
43:20گا
43:21امریکہ
43:21مجھے
43:21کوز
43:22لوگوں
43:22نے
43:22پی
43:22کی
43:22ہے
43:22اس
43:23کا
43:23so if you have a good data center here in bills and electricity prices,
43:29energy prices, but the major chunk of the increase,
43:33if per household, before the thousand dollars of their energy cost was built,
43:39now if their energy cost is 1500 dollars,
43:42then 50 percent, look at the size of the US economy,
43:45if you see an increase,
43:46then even the current is the price is the price of the US economy,
43:52they are doing too far away from this kind.
43:57– Let's probably go ahead,
43:58we are going to lose whatever the price is,
44:00all the money we have getting to the price when we have 15000 dollars,
44:01the price we have to lose.
44:05– The price is the price of America and the price is now,
44:08he will lose.
44:09When Adil was saying to him,
44:12he clearly agreed that his heart is still within,
44:15foreign
44:45So, Nathan Yaho
44:46There are two shut-ups caused by Trump's last statement right before the election.
44:51Yes, yes, yes.
44:52That's why I have the aid.
44:55$4 billion?
44:57$4-5 billion billion.
44:59He said that he didn't want anything.
45:02Yes, for us it's big.
45:03It's not that Israel will happen.
45:05But basically what he was doing was,
45:07the voters said that if you are against Israel,
45:10then I will add something to you.
45:12Not enough.
45:13But this is a very important indicator.
45:15The other thing is the big shout-up call.
45:17It's the result of this election.
45:19I think this election is the result of this election.
45:22Again, it's the election that happens.
45:25It's the ugly election.
45:28Today the election campaign has begun.
45:32The votes were made.
45:34So, in a way, the politicians got a signal.
45:37The one that was a government,
45:38the one that was not a law.
45:41The one that was realistic,
46:10he was not a
46:10could convince
46:38But Netanyahu has been clear that they will listen to the pushback, but they are maniacal in this state.
46:44So it is not going to be that easy that if Trump will say that he will sit down.
46:49And towards the end, Mansoor-sabh, there are a lot of tweets, there is a whole thing.
46:54Mohsen Razahi-sabh says from Iran,
46:56The Iranian nation handed Trump a strategic defeat on the battlefield and in the Hormuz
47:02and a political defeat in Washington.
47:03So this is the narrative.
47:05That there is also, in the Hormuz, in the war, in the war, and in the war.
47:11Meanwhile Americans got stuck with the bill for his war.
47:13Anyone who takes on Iran will pay the price.
47:16From the battlefield to their own doorstep.
47:20So this, which you also remember earlier,
47:22there is no message from Iran,
47:25in which we feel that if it is a war,
47:28then the war is going on the war.
47:29But there are so many signals that this is dead,
47:32because of whatever reason it will be again.
47:34Mansoor-sabh
47:35Yes, I believe that,
47:37you have pointed out earlier,
47:39especially with the Rehbera Allah's statement,
47:42this is the answer to the question.
47:47This is the answer to the question.
47:50This is the answer to the question,
47:53which has been given to Iran's statement.
47:56And this is the answer to the question,
47:58which has been given to Iran's statement.
47:59And Iran has been given the answer to its own message.
48:02Thank you very much.
48:42Thank you very much.
49:02Thank you very much.
49:40Thank you very much.
50:09Thank you very much.

Recommended