00:00بلدیہ ٹاؤن کے ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی
00:04218 ملازمین کی اسکوٹنی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ ان کی پوسٹنگ کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے
00:10منسپل ورکر ٹریڈ یونینز، الائنس اور دیگر مزدور تنظیموں کے رینماوں نے
00:14ٹاؤن چیرمن بلدیہ عبدالکریم اسکانی سے ملاقات کی جس میں ملازمین کی تنخواہ اور اسکوٹنی کے عمل پر تبادلہ خیال
00:20کیا گیا
00:21ملاقات میں بتایا گیا کہ جن ملازمین کی سرویس پروفائل، بینک سٹیٹمنٹ اور اصل شناختی کارڈ کی تجدیق باقی ہے
00:27ان کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے
00:30عام نیایت مشکور ہے بلدیہ ٹاؤن کی انتظامیہ خصوصاً چیرمن عبدالکریم اسکانی صاحب کے ان کی جملہ ٹیم کے
00:39کہ انہوں نے جو ہمارے یہاں پر جو ملازمین کا ایک تنخواہوں کا ایک عشو تھا
00:44الحمدللہ کافی حد تک حل ہو چکا ہے اور ابھی جو اگر کوئی جو لوگ رہ گئے ہیں
00:50تو ان کے لیے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے
00:53وہ کمیٹی یہ جو ہے وہ ان کے بینک سٹیٹمنٹ اصلی شناختی کارڈ اور سرویس پروفائل چیک کرے گی
00:59انشاءاللہ ان کا بھی مسئلہ حل کرنے کی ہے
01:03اور کریم اسکانی صاحب نے جو ہمیں یقین دانی کرائی ہے ہم اس سے مطمئن ہیں
01:08چیرمن عبدالکریم اسکانی کا کہنا تھا کہ ملازمین ہمارا قیمتی احساسہ ہیں
01:12ان کی تنخواہوں کی ادائیگی ہماری ذمہ داری ہے
01:15تاہم ملازمین بھی اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیں
01:18انہوں نے یونین ریرماؤں کو مکمل تعاون کی ایک اندیانی کراتے ہوئے کہا
01:21کہ سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کیا جائے گا
01:25جبکہ کسی کو بے روزگار کرنا پالیسی کا حصہ نہیں
01:29بلال احمد کے ٹیوب کراچی