Skip to playerSkip to main content
  • 13 minutes ago
اننت ناگ، جموں و کشمیر (فیاض احمد لولو)اننت ناگ میں آج جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی ضلعی قیادت کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی کے ضلع سطح کے عہدیداروں اور سینئر لیڈران نے شرکت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر پارٹی قیادت کی جانب سے جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینئر لیڈر الطاف احمد کلو کو کابینہ میں وزیر کی حیثیت سے شامل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا اور اسے جنوبی کشمیر کے عوام اور پارٹی کارکنوں کے لیے ایک اہم فیصلہ قرار دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ضلعی عہدیداروں نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جنوبی کشمیر کے سیاسی حالات اور پارٹی کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک اہم فیصلہ لیا ہے، جس کے تحت الطاف احمد کلو کو وزارت کی ذمہ داری سونپی گئی۔ انہوں نے اس فیصلے پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی مرکزی قیادت کا یہ اقدام جنوبی کشمیر میں پارٹی کارکنوں کے حوصلے بلند کرنے کا باعث بنے گا۔ 
انہوں نے کہا کہ الطاف احمد کلو گزشتہ کئی برسوں سے ضلع صدر کی حیثیت سے پارٹی کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے اور انہوں نے تنظیم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے پانچوں اسمبلی حلقوں میں نیشنل کانفرنس کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی مسلسل محنت، سیاسی بصیرت اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ قریبی روابط کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت کی ذمہ داری ملنا ان کی طویل سیاسی خدمات کا اعتراف ہے۔ ضلعی قیادت نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس ایک منظم سیاسی جماعت ہے اور پارٹی ہائی کمان کے فیصلوں کو تمام کارکنان اور عہدیداران احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کابینہ میں توسیع کے بعد بعض لیڈران کی ناراضگی کی خبریں سامنے آئی ہیں، تاہم پارٹی ہائی کمان ان لیڈران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزارت میں نمائندگی سے متعلق فیصلہ پارٹی ہائی کمان کا اختیار ہے اور ہم سب پارٹی کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ پارٹی کے تمام عہدیداران اور کارکنان متحد ہوکر قیادت کے فیصلے پر عمل کریں گے اور تنظیمی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران ضلعی قیادت نے الطاف احمد کلو سے اپنی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وزارت کی ذمہ داری ملنے سے جنوبی کشمیر کے عوام کو اپنے دیرینہ مسائل کے حل کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ الطاف احمد کلو آنے والے وقت میں خاص طور پر جنوبی کشمیر کے عوام کو درپیش مشکلات، بنیادی سہولیات، سڑکوں، بجلی، پانی، روزگار اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائیں گے۔ 
آخر میں نیشنل کانفرنس کے ضلعی عہدیداروں نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کا یہ فیصلہ جنوبی کشمیر میں تنظیم کو مزید مستحکم بنانے اور عوامی توقعات پر پورا اترنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے الطاف احمد کلو کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے کامیاب دورِ وزارت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:04foreign
00:05foreign
00:05foreign
00:13foreign
00:36foreign
00:37faruq abdallah sahab جو kai disaaini ہے اور جو ہماری nation conference
00:41کے president بھی ہے اس کے ساتھ جو ہماری وزیراعلا اور
00:44nation conference کے wires president ہے اور باقی جو
00:47nation conference کی core committee ہے ان کا شکریہ
00:49عدا کرتا ہوں جنہوں نے محمد الطاقہ کلو صاحب کو
00:52cabin reshuffle میں ان کو جاگہ دے دی کیونکہ ایک
00:55historical decision ہوا تیس سال کے بعد جو جسٹک
00:59انتناک ہے اس کو representation ملی ہے میں تب سے
01:02ground میں ہوں اور لوگ بہت خوش ہے اور لوگوں
01:05people in a while and a josh
01:06is going to go
01:07national confidence
01:08a couple of times
01:09so much more
01:11than the captain of Kullu
01:12who came to the cabinet
01:14because now the people
01:16who were so much
01:16that Kishmere
01:18was one of the cabinet
01:21but the captain of Kullu
01:23who came to the decision
01:23that Kullu
01:25is a very
01:26very
01:27very
01:27very
01:27very
01:28very
01:28very
01:28very
01:28very
01:29leader is and has always had district which is
01:32personal shaw nos and kashmir
01:34this is very important to
01:35bring up and
01:35lead are
01:38in this
01:40nation
01:40and
01:42nation
01:43college
01:43so
01:50we
01:50have
01:51we
01:51have
01:51got
01:52got
01:53got
01:53got
01:53got
01:53got
01:53Our ground level is working.
01:55Our president, our president, our president, our black president, our black,
01:59our support.
02:00We have our core group.
02:02Community group is or district.
02:05We have our community community.
02:09We are all happy.
02:10We are seeing people here.
02:14We are all my friends.
02:15We are all our working community.
02:18We are all our happy and happy.
02:21कर ने अपने पार्टी का यादत से कि उनुने एक बहतरीन जिसमें लीडर्शिप कॉलिटीज है जो लोगों के साथ कनेक्टीड
02:28है जो पिछले 12-15 साल उसे घौंट से जुड़े हुए है जो ने बहुत
02:33sara loggung ko tiyar kiya ya jamaat mein kama karne ke liye juno nne bhoas sara leider
02:38ko banaya joh pishle 12 saal se humare zilla prezident pe kama kar raha eur joh
02:432024 ka election hua us 2024 ke election mein altap amad kulu sahab ke qayadat
02:49mein hamin national confidence me 5 seatet jiti or joh alignis mein congress ko seatet
02:54gati wo 2 haminne 7 seatet jiti 90 77 ke baad pahli bar itana bada mandate national
03:00concerns ko mila hai uo sara joh credit jata hai district prison ko jata hai
03:04kwa ye party ka fesla hai agar is ki jaga koyi dousra emilie humara ho ta
03:09to shayad ham sara logg shayad party ki sara logg uske sath hoti party first is
03:14uske baad sari chizhe hai hama ap ki wasaadat se yehi bolna chahe ke ke
03:18ke hamaara joh zillaanatnaag eo intact hai hamaara zillaanatnaak ke sari joh
03:23leader sahibane wo intact hai shukur guzar hai hama apne leader ke
03:26ku wala chayadatnake hai hama ane wale time me bhoat expectations loggun ko
03:31hai hamaare saath jude hai aur mujhe puri uamid hai just law jis insan ko
03:35kabel minister chuna hai jis ml ko kabel minister chuna hai woh us
03:39pe utreaga aur bhoat saari zimdariya hampe hai aur ane wale time me aapke saath
03:44sir baathe hai.
03:44Me an Admiracy, and especially
03:47I hope
03:48came imagines confficiency
03:49Conneschwy萬
03:50because
03:52party
03:53has
03:53me
03:54am
03:55of
04:02Thank you very much.
04:25Thank you very much.
04:55Thank you very much.
05:54Thank you very much.

Recommended