Skip to playerSkip to main content
Motivational Naat #tranding #Jumma #islamic #viral

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشا ہے
00:03اور ہمیشہ کی زندگی کا مقام تو آخرت کا گھر ہے
00:07کاش یہ لوگ سمجھتے
00:09پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں
00:11تو اللہ کو پکارتے خالص کرتے ہوئے
00:14اسی کے لیے اطاعت کو
00:16لیکن جب وہ ان کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے
00:19تو جھٹ شرک کرنے لگ جاتی ہیں
00:21تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے
00:24اس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں
00:26سو خیر انقریب ان کو معلوم ہو جائے گا
00:29کیا انہوں نے نہیں دیکھا
00:31کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے
00:34اور لوگ ان کے گرد و نوہ سے اچک لیے جاتی ہیں
00:38کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں
00:40اور اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں
00:43اور اس سے بڑا ظالم کون
00:45جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندے
00:47یا جب حق بات اس کے پاس آئے تو اس کی تقزیب کرے
00:51کیا کافروں کا ٹھکانہ جہنم میں نہیں ہے
00:54اور جن لوگوں نے ہمارے راستے میں محنت کی
00:57ہم ان کو ضرور اپنے رست