00:08موسیقی
00:11بس ایک بار نہیں کہتے ابو
00:14میں سب کو جھوٹا سمجھ لوں گی
00:26آج جہاں گئی سب لوگ مجھے دیکھ رہتے ہیں
00:29کسی نے میرے مو پر کچھ نہیں کہا
00:32لیکن پہلی بار میرا نام لینے سے پہلے لوگ آپ کا نام یاد کر رہے تھے
00:40پہلی بار میں اپنا پورا نام بتائے سے ڈر رہی تھی ابو
00:45میں نے یہ سب کچھ تمہارے لیے کیا ہے بیٹا
00:49تمہاری تعلیم تمہارا مستقبل یہ گھر
00:51میں نہیں چاہتا تھا تو میں کسی اور سے مانگنا پڑے
00:55تو رہنے دیتے ابو
00:57گھر چھوٹا ہوتا چیزیں کم ہوتی میں گزارہ کر لی تھی
01:02لیکن میں نے آپ کو کب کہا تھا کہ میرے لئے حرام کمائے آپ
01:16آپ نے کہا تھا نا
01:19میری بیٹی میری عزت ہے
01:23میری عزت کے لئے ایسا نام کیوں کھمایا آپ نے
01:26موسیقا
01:27موسیقا
Comments