00:00Zilla Kulgam کے آخران ناوپورا میں ملٹنس کے حملے کے بعد پورے زلے کو ہائی الیٹ پر رکھا گیا ہے
00:06اور حملہ آوروں کی بڑے پائمانے پر سلاش جاری ہے
00:09آپ کو بتا دیں کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب جمہور کشمیر کے لیٹنر گاورنر منوش شنہ کلگام کے
00:16ہی دورے پر آئے تھے
00:17اور وہ ویشی کسٹیول کی افتتحی تقریب میں شرکت کرنے آئے تھے
00:22تو اسی دوران یہاں پہ Zilla Kulgam کے ناوپورا علاقے میں
00:26CRPF پارٹی پر ملٹنس نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں
00:31تین CRPF اہلکار زخمیوں ان کو فوری طور پر GMC انتناک منتقل کیا گئے
00:37اور بتایا جا رہا ہے کہ ان میں سے ایک کی حالت نازک ہے
00:40اور ان کو نازک حالت میں تلحال سری نگر آئر لکھتی کیا گیا ہے
00:45تاکہ ان کو مزید علاج و مالجہ فراہم کیا جائے
00:48یہ اتنا محصول ہوئی ہے کہ جو حملہ آور ہیں وہ موٹر سائیکل پر سوار تھے
00:53ان کی تیدہ دو تھی اور ان کو تلاش کرنے کے لیے
00:57سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو کارڈن آف کیا گئے
01:00اور خاص طور پر جو جمعہ سری نگر قومی شہر آئے
01:03اور جو شہر کے اندرونی علاقے ہیں
01:05وہاں پر موٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لی جا رہی ہے
01:09اور چھان بین بڑے پائمانے پر شروع کر دی گئی ہے
01:12میرے شفاق ایٹی بھارت کل گام
01:27موسیقی