Skip to playerSkip to main content
Pakistan delivered a dominant performance in the U19 Asia Cup semi-final, defeating Bangladesh by a commanding 9 wickets to secure their place in the tournament final. The young Pakistani stars showcased outstanding batting and teamwork to seal a convincing victory and move one step closer to lifting the U19 Asia Cup trophy. Pakistan now looks forward to the ultimate challenge in the grand finale!

#risingpakistantv #pakistancricket #u19asiacup #pakistanu19 #cricketnews #futurestars

Category

🗞
News
Transcript
00:00Under 19 Asia Cup کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل
00:05میں پہنچ گیا
00:06بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
00:09پاکستانی بالرز نے ابتدائی سے بنگلہ دیشی بیٹرز کو دباؤ میں رکھا
00:13اور رزوان اللہ نے صرف 30 رنز کے وز 5 وکٹیں حاصل کر کے مخالف ٹیم کو بڑا سکور بنانے
00:18سے روک دیا
00:18رزوان اللہ کے علاوہ محمد سیام نے دو جبکہ علی رضا حسنین عباسدار اور احمد حسین نے ایک ایک وکٹ
00:24حاصل کی
00:24پاکستان نے 149 رنز کا حدف 21.5 ورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا
00:30عثمان خان 64 اور عبدالقادر 8 رنز بنا کر ناٹ آٹ رہے
00:34جبکہ حیام خان 69 رنز بنا کر آٹ ہوئے
00:37ایون کا فائنل 14 نومبر بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا

Recommended