Skip to playerSkip to main content
  • 21 minutes ago
قومی یومِ صحافت 2026 کے موقع پر، جموں و کشمیر میں پرنٹ، براڈکاسٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے کئی خدشات کا اظہار کیا

Category

🗞
News
Transcript
00:00ah d eekh e aaj ki door me joe hai social media ya digital media joe hai wo information
00:06ka eek baut bada source ben gaya hai ah news up teak baut ah teizhi se pahuncha
00:12ta hai or easy accessible bhi hai but saath hi mein joe hai ye ah misinformation rumors fake
00:20news ka eek baut bada source joe hai wo ben gaya hai or traditional media joe hai
00:28rewaitei media like print media electronic media us ke liye joe hai social media ya digital
00:34media bhout bada aek challenge ban ke saamne aya hai to social media me joh aah
00:42eek race legi hai eek competition laga hai news break karne mein mtla bhout hi
00:48teizh raf tarih ki saht hap ko news break karne hai or sab se pahle break karne hai
00:53hab se pahle news break karo ge je tau sab se ziyade a views آپko a aوں ge
00:57tui is chiz knew coeh ceo he isos ies na ah maktabi fake news ko kafi badawa diya
01:03hai loo g durchaus news break karneke checker mein joe hai news ko confirm
01:09nahe kartei news ka soros unko po pata nahe hota haidoo ja uh já ga Filipino
01:16and一 k 핑키ji juli uh ya bhaut bada di problem yeh a Goldmane
01:18یہ fake news ایک بندے نے کی ہے تو یہ ہزاروں portal جو ہے ہزاروں جو
01:25pages ہوتے ہیں وہ carry کرتے ہیں without any confirmation یعنی روایت
01:30تھی میڈیا میں اگر ایک بندہ ایک غلط story کرتا تھا تو وہ ایک
01:35newspaper میں آتا تھا یا electronic media ایک channel میں آ جاتا تھا دوسرے
01:39دن اس کا rebuttal آ جاتا تھا تو اس طریقے کا جو مطلب fake news
01:45مطلب اس طریقے سے فیلتی نہیں تھی تو ابھی جو ہے جیسے ایک fake
01:51news ایک بندہ کرتا ہے تو سینکڑوں جو news portal ہیں اس کو carry کرتے ہیں
01:56اور دوسرا ایک تو یہ بہت مطلب widely فیل جاتا ہے اور دوسرا بہت
02:03تیزی کے ساتھ فیل جاتا ہے اس سے جو ہے جو روایتی جنرلس ہیں جو
02:09روایتی میڈیا like print media electronic media وغیرہ کے ساتھ کام کرتے ہیں
02:13تو اس چیز نے ان پہ بھی کافی زیادہ pressure ان کے اوپر جو ہے create
02:17کیا ہے تو پہلے کیا ہوتا تھا کہ آپ news کرتے تھے news لکھتے تھے
02:23یا news بناتے تھے تو آپ بہت سارے sources کے ساتھ بات کرتے تھے
02:28different versions آپ news کے لئے لیتے تھے جہاں پہ authorities کے
02:33ساتھ بات کرنی ہوتی تھی وہاں پہ authorities کے ساتھ بھی بات کرنی
02:37پڑتی تھی تو ابھی جو ہے مطلب news کو بہت تیزی کے ساتھ publish
02:42کرنا ہے news بہت تیزی کے ساتھ لوگوں تک پہنچنی چاہیے جو جو
02:46ایک social media اور electronic digital media نے ایک create کیا ہوا ہے
02:51تو اس سے کیا ہے کہ ایک reporter جو ہے ایک روایتی reporter جو
02:57newspaper کے ساتھ یا electronic media کے ساتھ کام کرتا ہے اس کو اتنا
03:01time ہی نہیں ملتا ہے کہ وہ different لوگوں کے ساتھ یا different sources
03:05کے ساتھ یا authorities کے ساتھ بات کر کے ایک story کو جا ہے more
03:11authentic بنائے more جو ہے حقیقت کے بنیاد پہ بنائے تو اس پہ بھی
03:17کافی زیادہ ان چیزوں کا pressure رہتا ہے social media اور digital
03:21media جو ہے وہ photo journalism یا news photography کے لیے بھی ایک بہت
03:25بڑا challenge بن کے سامنے آیا ہے social media پہ یا digital
03:30media پہ آپ جو ہے photo کو بہت easy طریقے سے manipulate کر سکتے ہیں
03:37یا ایک photo جو جو کی real photo ہو but اس کو آپ different context
03:43کے ساتھ post کروگے different caption کے ساتھ post کروگے تو وہ بھی ایک
03:48بہت بڑی fake news create کر سکتا ہے روایتی media جو ہے اس پہ financially
03:54بھی کافی زیادہ impact اس چیز کا پڑا ہے ان کا جو revenue ہے وہ کام ہو
03:59گیا circulation کام ہو گئے ہیں ان کے advertisement کام ہو گئے ہیں تو اس
04:04کا جو سب سے بڑا بڑا casualty جو بن گیا ہے وہ مطلب investigative journalism
04:11بن گیا ہے ایک reporter جو ہے وہ investigative stories جو کرتے تھے تو اس
04:17کے لیے اس کو کافی زیادہ جیسے travel کرنا پڑتا تھا بہت سارے لوگوں سے
04:21ملنا پڑتا تھا تو خرچے ہوتے تھے ایک اچھی story تیار کرنے کے لیے جو
04:26ہے خرچے ہو جاتے تھے تو آج وہ جو ہے traditional media جو ہے روایتی
04:32media وہ خرچے effort نہیں کر پاتے ہیں تو ایک reporter جا ہے ایک story
04:37کی investigation کے لیے بہت جگہ نہیں جا پاتا ہے بہت زیادہ investigation
04:42نہیں کر پاتا ہے تو اس type کی یعنی اس level کی جو stories ہوتی تھی آکے
04:50بنتی تھی print ہوتی تھی publish ہوتی تھی اس پہ جو ہے ایک بہت بڑا اثر
04:55دیکھنے کو ملتا ہے
05:02موسیقی

Recommended