Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Azab-e-Qabar (Part 2)

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:13Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala ala siyyidina wa maulana muhammadin wa barik wa sallim wa sallu
00:22alayhi
00:22انہا صلاتی و نسوکی و محیایا و مماتی للہ رب العالمین
00:28کہ بے شک میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے
00:36جو تمام عالمین کا رب ہے
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:42آپ دیکھ رہے ہیں اے آر وائے کیو ٹی وی پر پروگرام میری پہچان
00:47اور جناب گزشتہ پروگرام میں بھی ہم نے بات کی تھی
00:51عذاب قبر کے تعلق سے
00:53اور بات کیا کرنی ہے جناب
00:55ہمیں اصلاح کرنی ہے
00:57اپنے آمال کی درستگی کرنی ہے
00:59تشنگی ابھی باقی تھی
01:01آج بھی اسی موضوع کے ساتھ حاضر ہیں
01:03اور قرآن مجید فرقان حمید میں
01:06اس پاک پروردگار عالم نے ارشاد فرمایا
01:09آدمی خود اپنے آمال کو دیکھ لے گا
01:13اپنے آمال پر پوری نگاہ رکھتا ہے
01:16یعنی جب اللہ کے حضور ہمارے آمال پیش کیے جائیں گے
01:20ہمیں معلوم ہوگا کہ ہم دنیا میں کیا کر کے آئے ہیں
01:23پھر ہم دلیلیں پیش کریں گے
01:25اللہ فرماتا ہے کہ پھر کوئی معذرت قبول نہیں کی جائے گی
01:30کیونکہ یہ عمل کا وقت ہے
01:32آج ہم جس لمحے موجود میں موجود ہیں
01:36یہ عمل کا وقت ہے
01:38اس وقت اس کے بعد جب موت کا فرشتہ آ کر
01:42ہمیں اپنے گھیرے میں لے لے گا
01:43تو پھر محلت ختم ہو جائے گی
01:45پھر کسی عمل کی گنجائش باقی نہیں رہے گی
01:49پھر حساب و کتاب ہی ہوگا
01:51تو جناب یہ جان لیجے
01:53کہ موت عمر کو نہیں دیکھتی
01:55موت کا فرشتہ کسی عمر کو نہیں دیکھتا
01:58اور نیکی کرنے کی بھی کوئی عمر نہیں ہوتی
02:01تو بس آج سے ہی عہد کیجے
02:04کہ ہمیں دنیا میں کیسے رہنا ہے
02:07کیسے رہنا ہے
02:08یعنی قرآن سے سیکھنا ہے
02:09کیسے رہنا ہے
02:10سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھنا ہے
02:14تو عذاب قبر کے تعلق سے ہم نے گزشتہ بزن میں بھی
02:17کئی سوالات جو ہمارے ذہن میں تھے
02:19ان کو بہت اچھے سے ہماری سکالرز نے
02:22ہمیں جوابات بھی دیئے
02:23ہماری اصلاح کی
02:24ہمیں تعلیم فرمائی
02:26آج بھی بہت سے سوالات ہمارے پاس موجود ہیں
02:28ان کے بھی انشاءاللہ تعالی جواب دینے کی
02:30کوشش کریں گے
02:32ہمارے ساتھ ہماری اصلاح کے لیے موجود ہیں
02:34ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
02:37مل کر ویلکم کرتے ہیں
02:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:43کیسے ہیں ڈاکصر صاحبہ
02:44جی زنب میرے اللہ کا حسان ہے
02:46اور ان کے ساتھ موجود ہیں
02:48زرمینہ ناصر خاتوی صاحبہ
02:51مل کر ویلکم کرتے ہیں
02:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:55کیسے ہیں آپ خیریت
02:56خوش آمدیت کہتے ہیں میری پہتانے آپ کو
02:59ڈاکٹر صاحبہ
03:00عذاب قبر اسی موضوع کو
03:03کنٹینیو کریں گے
03:03is that one question is, says a little, it comes out, it comes out that
03:08is not yet.
03:10Is that the problem or the problem is the problem?
03:13That's how the problem is, how can we start now?
03:17The problem is, is the problem of this process is not.
03:19If we ask some of the answers, what can we say?
03:24I love it in the name of Allah,
03:29and I'm the only one is the most,
03:32مطابق انسان کی زندگی مننے کے بعد یہیں ختم نہیں ہو جاتی وہ
03:39نئے مراحل اور نئی زندگی میں داخل ہو جاتا ہے جسے برزخی زندگی
03:46کہتے ہیں اس برزخی زندگی میں انسان کو راحت و سکون بھی ملتا
03:52ہے اور سزا اور تکلیف کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ آخرت
03:58that in the last set of kittab's day,
04:01there are rules and things like that.
04:05Quran in the comments, Allah tells it that
04:09there is a new life that человека
04:12and his accounts are on the other side.
04:15He gives him a sleep-backer for his second couple of days.
04:20So this verse is a part of the fact that
04:23that within all human life is on the other side.
04:26वो मरने के बाद भी एक नई जिनदगी में दाखिल रहता है
04:30और कयामत वकूँ होने तक वो उसी जिन दिनदगी में रहेगा
04:34फिर आखरत का दिना आएगा तो उसका हिसाब किताब होगा
04:38अब सवाल यह है कि कब्र अजाब है या नेमत है
04:43is the question of belonging to the Quran or the Quran?
04:47He did not say that.
04:48Heavenly Krim
04:49did not tell by the Prophet .
04:56He killed in Allah Allah
05:10Allah alayhi wa sallam
05:12her namaz میں
05:14azab-i-qabr سے
05:15بنانا مانگا کرتے
05:16پھر قرآن پاک میں
05:17اللہ تعالیٰ
05:19شہدہ کے بارے میں
05:20فرماتا ہے
05:20کہ
05:21اللہ کی راہ میں
05:22مارے جانے والوں
05:23کو مردہ مت کہو
05:24یہ اللہ کیا زندہ ہیں
05:26اور انہیں
05:27رزد دیا جاتا ہے
05:28تو اس آیت سے
05:30یہ بات ثابت ہوتی ہے
05:31کہ مرنے کے بعد
05:33انسان
05:33ایک نئی زندگی میں
05:35داخل ہوتا ہے
05:36جسے
05:36عالمیں
05:37برزخ کہتے ہیں
05:38اور موت کے بعد
05:40اگر یہ قیامت
05:41آنے تک
05:42یہ کیفیت نہ ہوتی
05:43تو اللہ تعالیٰ
05:45اس آیت میں
05:45یہ نہ فرماتے
05:46کہ انسان
05:47اللہ کی راہ میں
05:49مارے جانے والوں
05:50کو
05:50مردہ مت سمجھو
05:52وہ اللہ کیا زندہ ہیں
05:53اور انہیں
05:54رزد دیا جاتا ہے
05:55اچھا اب یہاں
05:56یہ بات بھی
05:57سمجھنا ضروری ہے
05:58کہ قبر کا
06:00عذاب
06:01عذاب جو ہے
06:01وہ حتمی فیصلہ
06:03نہیں ہے
06:03حتمی فیصلہ
06:05آخرت کے دن ہوگا
06:06جسے ہم
06:07جزا و سزا
06:08کر دن کہتے ہیں
06:09ہر انسان
06:10اپنے
06:11عمل کے لیے
06:12اور اپنے
06:13عامال کو لے کر
06:14اللہ تعالیٰ
06:15کے سامنے
06:16جواب دے ہوگا
06:16باپ بیٹے کے
06:18عمل کا جواب دینی ہوگا
06:19اور بیٹا
06:20باپ کے عمل
06:21کا جواب دینی ہوگا
06:23اور جیسے انسان
06:24عامال کرے گا
06:25ویسے ہی
06:26اسے پھل ملے گا
06:27جو نیک عامال کریں گے
06:29تو ان کے لیے
06:30جزا ہے
06:31اور جو نافرمان ہیں
06:32برے عامال کریں گے
06:34ان کے لیے
06:35جو ہے وہ سزا ہے
06:36پھر ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں یہ بھی دیکھا جاتا ہے
06:39کہ عدالتیں بعد میں فیصلہ دیتی ہیں
06:42زینب صاحبہ
06:43لیکن فیصلہ آنے تک
06:45اس شخص کو حراست میں لے لیا جاتا ہے
06:47تو یہی حال قبر کا ہے
06:50کہ قبر میں عذاب بھی ہوتا ہے
06:52انسان کے عامال پر رہت اور سکون بھی ملتا ہے
06:55لیکن جزا اور سزا کا آخری فیصلہ
06:58روزہ محشر ہوگا
06:59جب ہم سب اپنے رب کے آگے
07:02اپنے عامال کے لیے جواب دے ہوں گے
07:05وہ حتمی فیصلہ ہوگا
07:07اور گناہگاروں کو ان کے
07:08عمال کی سزا ملے گی
07:10اور متقین اور سوالین کو
07:12ان کے عمال کی سزا ملے گی
07:15تو اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے
07:17کہ اللہ تعالیٰ ایمان پر
07:19ہمارا خاتمہ فرمہ
07:20اور ہمیں نیک راستے پر چلنے
07:23کی توفیق
07:23زرمینہ اب ہم جو اپنے مرہومین
07:27کو حساب سواب کرتے ہیں
07:28کیا ہم لوگ اپنے جو عزیز و قارب
07:31ہیں ان کی طرف سے استغفار
07:33اور دعا صدقات
07:35اور دیگر جو نیک عمال ہیں
07:37وہ کر کے انہیں عزاب قبر سے
07:39بچا سکتے ہیں فرمائیے گا
07:40بہت اہم سوال کیا آپ نے اور ٹاپک بھی بہت
07:43امدہ ہے ای آر وائی کیو ٹی وی کا خاصہ
07:44ہمیشہ ایسے اچھے امدہ
07:46اصلاحی اور فکری موضوعات
07:49پیش کرنا جن کی روشنی میں
07:51یقیناً قرآن و حدیث کی جو تعلیمات
07:53ہیں وہ ہمارے باطن کو ہمارے قلب
07:55کو بدلنے میں اہم کردار
07:57ادا کرتی ہوں یقیناً ہم اچھا انسان
07:58بننے کی اچھا مسلمان بننے کی
08:00کوشش کرتے ہیں اچھا آپ نے
08:03بات کی ہے کہ اپنے مرہومین کے لیے
08:04عزیز و اقارب کے لیے جو لوگ ہمارے پیارے
08:07دنیا سے چلے گئے جتنے بھی لوگ ہیں
08:08کل مومنین مومنات مسلمین مسلمات
08:10اللہ تبارک بطالہ سب کی بخشش
08:12فرمائے بلکل ہم ان کے لیے
08:15دعائے بخشش و مغفرت کر
08:17سکتے ہیں صدقات اور نیک
08:19آمال کو ہم عیسال بھی
08:27جو اصل فیصلہ ہے نا وہ اللہ تبارک
08:29بطالہ کے پاس ہے ہم
08:31کوشش کر سکتے ہیں اور یقیناً یہ چیزیں
08:33ان کی نجات کا یا قبر میں
08:35راحت کا سامان کر سکتی ہیں
08:37اچھا اس میں یہ ایک چیز
08:39کی بہت زیادہ importance ہے
08:41کہ لوگ fix کر لیتے ہیں نا ہم جمعہ
08:43رات کو پہلا کلمہ اتنی بار پڑھیں گے
08:45مثال کے طور پر ہم جمعہ کو
08:47تیسرا کلمہ پڑھیں گے تو دیکھئے پہلا
08:49کلمہ دوسرا کلمہ تیسرا کلمہ حسب
08:51سہولت قرآن پہ پاک کی جو آیات
08:53ہیں سورتیں ہیں درود ہیں استغفار
08:55ہے وہ سب پڑھے
08:57جا سکتے ہیں اور عیسال کیے جا سکتے ہیں
08:59لیکن تعداد fix کرنے کا علماء کرام
09:01کہتے ہیں وہ ضروری نہیں ہے سبس سہولت
09:03جتنا آپ پڑھ سکیں اور عیسال کر سکتے ہیں
09:05علامہ شامی نے
09:07رد المختار میں جو دور مختار کی شرع
09:09ہے اس میں بھی فرمایا کہ نیک آمال
09:11جو ہم کرتے ہیں نیت کر کے ان کو
09:12عیسال کیا جا سکتا ہے جب بھی نیک آمال
09:15کریں تو ہمیں چاہیے کہ ہم
09:17نیت کریں کہ یا اللہ
09:18آقا علیہ السلام کے وسیلہ
09:21جلیلہ سے فلان شخص کو پہنچا دو
09:23تو انشاءاللہ تعالی علماء کہتے ہیں
09:25کہ ان کو سواب اس شخص کو
09:27پہنچے گا ایک
09:29حدیث مبارک کا روایت کا مفہوم
09:31ہے کہ ایک شخص کا جنت میں درجہ بلند
09:33ہوا تو اس نے پوچھا کہ میں نے تو یہ عمل نہیں
09:35کیے تھے تو یہ نیکیاں میرے نام آمال میں
09:36کیسے آئیں تو اللہ نے فرشتوں کے ذریعے
09:39سے اس کو یہ بتایا کہ
09:40تمہاری نیک اولاد نے تمہارے لیے دعا
09:43نیکیاں کی اور
09:45اس سے پھر یہ ہے کہ وہ نیکیاں
09:47رحمت بن کر انعام بن کر
09:49اس شخص تک ہمارے والدین تک ہمارے
09:51پیاروں تک پہنچتی ہیں ایسے میں
09:53کوشش کرنا چاہیے نا کہ جو سواب جاریہ
09:55ہے اس کا احتمام کرنا چاہیے
09:57یعنی ایسے عمل جو کنٹینیوٹی اور
09:59دوام کے ساتھ ہوں فور ایکزمپل
10:01جو لوگ عالم اور عالمہ بچے بن رہے
10:03ہوتے ہیں اگر ان کی تعلیم
10:05کا خرچہ یا expenses انسان
10:07اٹھا لیتا ہے وہ لوگ جب
10:09اصلاحی اور فکری بیانات کریں گے
10:11وہ لوگ جب دین کو فوقیت دیں گے
10:13اخلاص سے سوچیں کہ دین
10:15کی خدمت کریں گے تو وہ سواب مرہومین
10:17تک جاتا چلا جائے گا پہنچے گا
10:19انشاءاللہ بخاری کی حدیث
10:21کا مفہوم ہے سیدائشہ صدیقر رضی اللہ
10:23تعالیٰ نہا روایت کرتی ہیں کہ ایک شخص کی والدہ
10:25کا انتقال ہوا اور اس نے آقا دریافت
10:27کیا کہ میں ان کی طرف سے صدقہ کر سکتا ہوں
10:29تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
10:31کہ صدقہ اور دعا کیا جا سکتا ہے
10:33اسی طریقے سے ہم جانتے ہیں کہ جب ایک
10:35انسان دنیا سے چلا جاتا ہے
10:37اس کا ہر عمل منقطع ہو جاتا ہے
10:39ایک ویل فیر کا راحت کا کام جو اس نے کیا
10:41اس کے کام آتا ہے کسی کو علم نافع
10:43دیا ہو اور جب تک عمل کرتا چلا جائے گا
10:45سواب اس مرہوم تک پہنچتا
10:47چلا جائے گا اس کی روح کو عیسال
10:49کیا جا سکتا ہے ایسے اور
10:50تھرڈ جو ہے وہ نیک اولاد
10:53صدقہ جاریہ ہے
10:54اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
10:56تعلیمات پر عمل کرنے والی
10:58اولاد جب تک وہ نیک عمل
11:00کرتی چلی جائے گی تو وہ سواب
11:03اس شخص کی روح کو پہنچتا رہے گا
11:05سواب جاریہ ہے
11:06تو ایسے ہی اپنے رشتداروں کے لیے
11:08اپنے پیاروں کے لیے جو لوگ دنیا سے چلے گئے
11:11اپنے پیرنٹس کے لیے ہم یہ
11:12سواب جاریہ کا اعتمام کر سکتے ہیں
11:14جو قبر میں ان کے لیے راحت
11:16کا سامان کر سکتا ہے نجات کا
11:18سامان کرتا ہے آپ دیکھئے یہ جو صدقات
11:20جاریہ ہوتے ہیں نا یہ قبر میں
11:22علماء کہتے ہیں کہ مونسو مددگار
11:24بن جاتے ہیں نا مونسو مددگار بن جاتے ہیں
11:27اور ایسے مسشخص کی قبر میں
11:29روشنی کا باعث بنتے ہیں
11:30قبر کی تاریخی اور اندھیرہ چھٹ جاتا ہے
11:32حضرت سعید بن عبادہ
11:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ
11:36کا والدہ محترمہ کا انتقال ہوا
11:38عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
11:40روایت ہے تو واقعہ علیہ السلام کے خدمتیں
11:43اقدس میں حاضر ہوئے کہ میں اس وقت
11:44موجود نہیں تھا کیا میں اپنی والدہ
11:47کے لیے عیسال کر سکتا ہوں
11:49تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:51نے اجازت دی تو انہوں نے فرمایا
11:52کہ میں آپ کو گواہ بنا کر
11:54جو محراف نام کا کون
11:56محراف نام کا خجوروں کا باغ ہے
11:59وہ میں اپنی والدہ کے لیے غریبوں کے لیے
12:01وقف کرنے لگاؤں اس سال کے لیے
12:02تو آپ دیکھیں غریب کھائیں گے
12:04دعا کریں گے خیر اُن ناسے میں
12:06اِن فَن ناس کا کونسپٹ عام ہوگا
12:08مخلوق اللہ تعالیٰ کی فیملی ہے
12:09اللہ تعالیٰ راضی ہوگا اور ثباب اس مرہوم تک پہنچے گا
12:13بڑی پیاری روایت کا مفہوم ہے
12:14کہ آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
12:17کہ زندوں کی دعا
12:19رحمت کے پہاڑ بن کر
12:21مردوں کی قبور میں
12:23پہنچتی ہیں
12:24تو ہمیں اس کا احتمام کرنا چاہیے
12:26اور ایک اور اٹموسٹ جو امپورٹن پوائنٹ ہے
12:29کہ اگر کسی کی طرف سے کوئی مالی حق
12:31کسی کا انتقال ہو گیا
12:32اس کا رہ گیا کرزہ
12:33اس کی بھی تلقین کی گئی ہے
12:35کہ ہم اپنی طرف سے ادا کریں
12:37تاکہ اس کے لیے راحت کا سامان
12:38ایک وقفہ لیتے ہیں
12:40حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
12:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:44آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
12:47اور جناب آج ہم بہت ہی فکری
12:49موضوع لے کر
12:51آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
12:52جس کے لیے ہمیں خود بھی تگو دو کرنی ہے
12:55کس کے لیے
12:56اپنی آخرت کی
12:58اپنی آگے کی منزلوں کے لیے
13:00اپنے قبر کے سکون کے لیے
13:01قبر میں راحت کے لیے
13:03قبر کی کشادگی کے لیے
13:04قبر کو روشن کرنے کے لیے
13:06ہمیں خود بھی دعائیں کرنی ہیں
13:07اپنے لیے بھی
13:08اور اپنے اقربہ کے لیے بھی
13:10اپنے مرہومین کے لیے بھی
13:17کتنی بھی ہو آخر گزر ہی جائے گی
13:19ساتھ اپنے بس
13:20عمل کی روشنی لے جائے گی
13:22تو بس عمل کی روشنی تو ساتھ جائے گی
13:24اس کے بعد پیچھے رہ کیا جاتا ہے
13:26ڈاکٹر صاحبہ موجود ہے
13:27زرمینہ صاحبہ تشریف فرما ہے
13:29ڈاکٹر صاحبہ اب بات کر لیتے ہیں
13:31کہ ہم نے بزرگوں سے سنا ہے
13:34سورہ ملک کی تلاوت کی جائے
13:36اور اگر اس میں شاید میں تھوڑا سا ایٹ کرلوں
13:38کیونکہ ہم نمازِ عشاء کے بعد
13:40زیادہ تر پڑھتے ہیں سورہ ملک
13:41تو قبر کے عذاب سے بچاتی ہے
13:43آپ فرمایے گا سوالے سے
13:45جنب صاحبہ
13:48اللہ تعالیٰ کا یہ احسان عظیم ہے
13:52کہ اس نے قرآنِ مجید کی
13:54کسورتوں اور آیتوں کو
13:57ہمارے لئے فلا اور نجات کا ذریعہ بنایا ہے
14:01بے شک
14:02سورہ ملک قرآنِ مجید کی
14:04سکسٹی سیون سورت ہے
14:06اور یہ مک کی سورت ہے
14:08اور اس کی ابتداء
14:10ان مبارک الفاظ سے ہوتی ہے
14:12کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پا برکت ذات ہے
14:16اس کے قبضِ قدرت میں ہر چیز ہے
14:20وہ بڑی شان اور قدرت والا ہے
14:23سورہ ملک کی ابتداء میں
14:26اللہ تعالیٰ کی قدرت
14:28عظمت انسانوں کا امتحان
14:31فکرِ آخرت
14:33اور آخرت کی جواب دہی کا بیان موجود ہے
14:36اسی لئے اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں اشارت فرماتا ہے
14:41کہ ہم نے موت اور حیات کو قلق کیا
14:45تاکہ وہ آزمائے کہ تم میں سے بہتر عمل کرنے والا کون ہیں
14:50بے شک
14:50اس سورت کی ابتداء ہمیں یہ سکھاتی ہے
14:54کہ پوری کائنات کا مالک اللہ تعالیٰ ہے
14:58ہم سب کو لوٹ کر اپنے رب کی طرف جانا ہے
15:03بے شک
15:04دنیا کی زندگی آرچی زندگی ہے
15:07آخرت کی زندگی دائمی زندگی ہے
15:10اور ہم اپنے عمل کے لیے
15:13اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہیں
15:15یہی وجہ ہے کہ اس سورت میں
15:18اللہ تعالیٰ کی قدرت عظمت
15:21فکر آخرت اور اللہ کے سامنے
15:25جواب دہی کا جذبہ
15:27یہ سورت ہمارے اندر پیدا کرتی ہے
15:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:33کے ایک صحابی نے
15:34ایک قبر پر زینب صحبہ خیمہ لگا لیا
15:37لاعلمی کی بنا پر
15:39جب رات ہوئی
15:41تو اس قبر سے سور ملک کی
15:43تلاوت کی آواز آ رہی
15:45اور پوری سور ملک پڑھے گئی
15:47جیسی صبح ہوئی تو واقع دو جہاں
15:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:52کی خدمت میں حاضر ہوئے
15:54اور پورا واقعہ سنایا
15:56تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:59نے فرمایا
16:00کہ جو شخص سور ملک پڑھتا ہے
16:03اللہ تعالیٰ اسے عذاب قبر
16:06سے بچاتا ہے
16:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:09سور ملک کی دو فضیلتیں بیان فرمائی ہیں
16:12روکنے والی اور نجات
16:14دینے والی
16:15سبحان اللہ
16:16جو شخص سور ملک کی روز آنا
16:19تلاوت کرتا ہے
16:20تو اللہ تعالیٰ اسے عذاب قبر
16:23سے نجات دلاتا ہے
16:25اور عذاب قبر کو روک لیتا ہے
16:27پھر جو شخص سور ملک کی روز آنا
16:30تلاوت کرتا ہے
16:31تو یہ تلاوت اس کی بخشش و مغفرت
16:33کا ذریعہ بن جاتی ہے
16:35اور جو شخص سور ملک کی روز آنا
16:37تلاوت کرتا ہے یہ تلاوت قیامت
16:39کے دن پروردگار عالم سے
16:41پڑھنے والے کی سفارش کرے گی
16:44کہ اللہ تعالیٰ تو اسے بخش دے
16:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:48ہر رات کو سورہ سجدہ
16:50اور سورہ ملک کی تلاوت کیے
16:52بغیر نہیں سوتے تھے
16:53اگر سفر پہ بھی جاتے تھے
16:55تو تلاوت کرنا نہیں چھوڑتے تھے
16:57اسی لئے روزانہ
16:59سورہ ملک کی تلاوت کرنا
17:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:05کی سنت ہے
17:07تو لہٰذا ہمیں بھی
17:09سورہ ملک کی روزانہ تلاوت کرنا چاہئے
17:11اور آئیے ہم احد کریں
17:13کہ ہم سورہ ملک سے دوستی کر لیں
17:15اپنے آمال کی اصلاح کریں
17:18اپنی بخشش و مغفرت
17:20اور نجات کا ذریعہ
17:21اسے بنائیں
17:22کہ اللہ تعالیٰ ہماری بخشش بھی فرما دے
17:25اور ہمیں عذاب قبر سے نجات بھی دلائیں
17:28الہی آمین
17:29زرمینہ صاحبہ
17:30اللہ کے رسول سرور دعالم
17:32صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:34ہمیں عذاب قبر سے بچنے کے لیے
17:37کون کون سی دعائیں بتائی ہیں
17:38کون سے عملی ہدایات دی گئی ہیں
17:41اس حوالے سے ذرا تفصیل سے بتائیے گا
17:43بہت شکریہ
17:45اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ توفیق اطاف فرمائے
17:47کہ ہم قبر کی تیاری کی تفصیل کے ساتھ
17:50جس طرح ایک پلاننگ کی جاتی ہے
17:51کہ ہم نے فلا امتحان میں جانا ہے
17:54ہمیں اس کی تیاری کرنی ہے
17:55یا ہم نے نیا گھر بنایا ہے
17:56اس کی آرستگی کا احتمام کرنا ہے
17:58تزین و آرائش کرنی ہے
18:00اس کو ڈیکوریٹ کرنا ہے
18:00تو ہمیں ایسے اچھے عمال کرنے کی
18:02اللہ تعالیٰ توفیق اطاف فرمائے
18:04جو ہماری قبر کو مزین کر سکے
18:06اور اس میں روشنی کا
18:07اور برکت کا باعث بن سکے
18:09آقا علیہ السلام نے
18:11میں بہت ساری دعائیں بتائی ہیں
18:12عملی ادایات بھی دی ہیں
18:13آقا علیہ السلام نے فرمایا
18:15لذتوں کو ختم کر دینے والی موت کو
18:18قسرت سے یاد کرو
18:19پھر آپ دیکھیں میں قرآن پاک میں
18:21اس حوالے سے تعلیم دی گئی
18:24ہر زی روح نے موت کا مزہ چکھنا ہے
18:27اپنے اپنے عمل کے مطابق چکھنا ہے
18:29تو دنیا میں ہم نے
18:31اپنے اچھے عمال کی
18:32ادائی کا احتمام کرنا ہے
18:35پھر یہ بھی فرمایا گیا
18:37کہ ہم سب کو تقوی اختیار کرنے کا درس دیا گیا
18:40کہ اللہ سے ڈرو
18:41اور تم میں سے ہر شخص یہ دیکھے
18:43کہ اس نے آگے کے لیے کیا بھی جائے
18:46تو جب وقتِ عجل آ جاتا ہے
18:47ایک لمحہ بھی اس سے آگے یا پیچھے نہیں ہوتا
18:50جیسے حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
18:52کہ اپنی مالداری کو محتاجگی سے پہلے
18:55اپنے فرصت کے لمحات کو
18:57مشغولیت سے پہلے مفہومی حدیث بتا رہا ہوں
19:00کہ اور زندگی کو موت سے پہلے
19:02ہم نے غانیمت جاننا ہے
19:03یعنی ہم نے نیک عامال کرتے چلے جانا ہے
19:06ہمیں کل کو یہ نہ ہو
19:07کہ کاش ہمیں ایک مرتبہ پھر موقع مل جائے
19:09ہم جا کے اللہ کے حضور طائب ہوں
19:11ہر چیز کا ایک موقع ہوتا ہے
19:13تو زندگی میں ہی جتنا ہم اچھا عمل کریں گے
19:15انشاءاللہ اس کی برقات دیکھیں گے
19:17حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
19:19کہ کس طرح سے نیک عامال
19:21سہارا بن جاتے ہیں
19:22حدیث مبارکہ میں آتا ہے
19:24مفہوم روایت ہے
19:25کہ قبر میں انسان کی جو نماز ہے
19:27اس کی برکت بھی اس کو حاصل ہوگی
19:29روزہ ہے
19:30اس کے نیک عامال ہیں
19:31دنیا میں جو اس کو مسیبتیں آئیں
19:33اس پر اس نے سبر کیا
19:34وہ سب اس کے مونس و مددکار بن جاتے ہیں
19:38قبر کے اندر
19:38اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
19:40کہ قبر یا تو جنت کے باغات میں سے
19:42ایک باغ بنے گی
19:43یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک
19:45اللہ رہا
19:45تو ہمیں اس کی آرستگی کا احتمام کرنا ہے
19:48کیونکہ ہم صحیح سے جب
19:49اللہ اور اس کے رسول
19:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:53تابداری کریں گے
19:54فرمابرداری کریں گے
19:55اقارڈنگ ٹو دی ٹیچنگ دو آف اسلام
19:56اپنی زندگی کو گزاریں گے
19:58انشاءاللہ ان سوالات کے جوابات بھی دیں گے
20:00اور جس حدیث مبارکہ کا
20:03میں نے پہلے بھی ذکر کیا
20:04کہ فرمایا جائے گا
20:05اجال قبرہ روزت مر ریاض الجنہ
20:08کہ اس کی قبر کو جنت کے باغی چو میں سے
20:11خوبصورت باغ بنا دیا جائے
20:13پھر حضور علیہ السلام کا
20:15اپنا معمول مبارک کیا تھا
20:17حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
20:19کہ آپ ہر نماز کے بعد
20:20تعلیم امت کے لئے یہ دعا فرماتے ہیں
20:22کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں
20:29اسے پناہ عطا فرمائے
20:31عذاب قبر سے
20:32اور حضرت عبادہ بن سامت
20:33رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
20:35کہ میں نے آقا علیہ السلام کی
20:37حیات مبارکہ میں یہ مبارک کلمات
20:39آقا علیہ السلام سے تقریبا
20:41نو مرتبہ سنیں
20:42سیدنا عثمان بن افان
20:45رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ قبر کے پاس سے
20:47گزرے تو زاروں قطار رونے لگے
20:49کہ ان کی داڑی یہ انور تر ہو گئی
20:52تو وہ فرماتے ہیں
20:53کہ آقا علیہ السلام نے فرماتا
20:54کہ قبر پہلی منزل ہے
20:57اور جو یہاں کامیاب ہو گیا
20:58وہ آگے بھی کامیاب ہوگا
21:00اس قدر خوف اور اس قدر گریہ
21:02اس قدر خوشیت ہم نے اختیار کرنی ہے
21:04تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ
21:05عذاب قبر سے ہمیں محفوظ فرمائے گا
21:07پھر دیکھیں کہ ہم نے کیسے محفوظ رہنا ہے
21:10کہ ایک اور جو سب سے امپورٹن پوائنٹ ہے
21:12کہ دیکھیں احتراز کرنا ہے
21:14آوائیڈ کرنا ہے
21:15بچنا ہے جتنے بھی اسباب کا تذکرہ
21:17ہمارے اپیسوڈ ون میں
21:18میری پہچان پروگرام کے کیا گیا
21:20کہ کیا اسباب اور وجوہات ہے
21:21اس کا میں اختصار کے ساتھ ذکر کرتی ہوں
21:24کہ چغلی سے بچنا ہے
21:25غیبت سے بچنا ہے
21:27کسی کی دل آزاری سے بچنا ہے
21:28خیانت سے بچنا ہے
21:30آنیسٹی اختیار کرنی ہے
21:31اپنے عبادات کو
21:33معاملات زندگی کو
21:34دونوں کو اچھے انداز میں کرنے کی کوشش کرنی ہے
21:37اب معذرت کے ساتھ
21:39کچھ ایسا بھی دیکھا گیا ہے
21:41لوگ عبادات تو
21:41ماشاءاللہ پنکچویلٹی ہوتی ہے
21:43لیکن اپنے قلب کی صفائی کا بھی
21:45ہمیں احتمام کرنا چاہیے
21:46دل میں کسی کے لیے
21:47بوز ڈاکٹر صاحبہ
21:48یقیناً
21:49اسے ایگری کریں گی
21:50کہ دل میں کسی کے لیے
21:52بوز نہیں ہونا چاہیے
21:53کینا نہیں ہونا چاہیے
21:55باطن کی درستگی کا احتمام کرنا چاہیے
21:57پھر آقا علیہ السلام نے فرمایا
21:59جس شخص کا خاتمہ
22:01بالخیر ہوگا
22:02یعنی ایمان پر خاتمہ ہوگا
22:04وہ بھی عذابِ قبر سے
22:05انشاءاللہ تعالیٰ
22:06یہ اس کے لیے چیز راحت بنے گی
22:07ظاہر ہے
22:08ہم جو کمزور کر دینے والے ایمان کی چیزیں ہیں
22:10ان سے بچتے چلے گئے
22:12ہمیں سپیرچول سٹرینٹھ اندر سے عطا ہوئی
22:14اور انشاءاللہ عذابِ قبر سے بھی
22:16ہمیں راحت کا سامان عطا ہوگا
22:18پھر جیسے سوئے ملک کا تذکرہ
22:20ڈاکٹر صاحب نے بہت امدگی سے کیا
22:21اس کا بھی ہمیں فرمایا گیا
22:23کہ ہم اس کی تلاوت کریں
22:24یہ بندے پر عذاب کے درمیان میں
22:28حائل ہو جاتی ہے
22:29بندے اور عذاب کے درمیان میں
22:30حائل ہو جاتی ہے
22:31اور عذابِ قبر سے بچاتی ہے
22:32پھر نیک اولاد صدقے جائے جائے
22:35جو نیک عامال ہم کرتے ہیں
22:37تو دیفنیٹلی وہ ہمارے
22:39مددگار بن جاتے ہیں
22:40قبر کی روشنی میں
22:41لیکن بات تو یہ ہے نا
22:42کہ ہم زندگی میں
22:43اللہ کو مانے
22:44اور ساتھ اللہ کی بھی مانے
22:46جیسے ہمیں فرمایا گیا
22:48ایسے اپنی زندگیوں کو گزاریں
22:49ایک بہت خوبصورت مفہوم ہے
22:52ٹیچنگز آف اسلام کا
22:53کہ جو شخص اللہ کے حضور
22:55جواب دہی کے احساس سے
22:57کھڑا ہونے سے ڈرہ
22:58اللہ تبارک و تعالی
23:00اس کو قبر میں بھی رسوائی سے بچائے گا
23:02اور روزِ محشر
23:03اس کو عزت و رفت عطا فرمائے گا
23:05بات یہ ہے کہ
23:07اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
23:09کی تعلیمات کے مطابق
23:10زندگی گزاریں
23:11علماء کرام
23:12یہ بھی بیان کرتے ہیں
23:14کہ جو شخص چاہتا ہو
23:15کہ قبر میں میرے لیے راحت ہو
23:17سکون ہو
23:18نجات ہو
23:19تو اسے چاہیے کہ
23:20یا باری
23:22جو اللہ قصفاتی نام ہے
23:23اس کو ہنڈرڈ ٹائمز اڈے
23:25یا پھر ایوری فرائیڈے بھی
23:26کچھ علماء کرام کہتے ہیں
23:28اگر وہ اس کو
23:29اپنی ریسٹیشن میں رکھتا ہے
23:30یعنی پڑتا ہے
23:31تو انشاءاللہ تعالی
23:32یہ چیز اس کے لیے
23:33یہ خوبصورت عمل
23:34قبر میں راحت کا باعث بنے گا
23:36سبحان اللہ
23:37پھر ہمیں ظلم و ستم سے بچنا ہے
23:39ہمیں حقوق کی پامالی سے بچنا ہے
23:42ہمیں کسی کی دل آزاری سے بچنا ہے
23:44ہمیں اچھا مسلمان بننے کی کوشش کرنی ہے
23:46کسی کے مال کو غصف کرنے سے بچنا ہے
23:49ہمیں چاہیے کہ ہم دوسروں کے حقوق
23:51ادا کرنے والے بن جائیں
23:53آپ دیکھیں نا آج ہمارے ہاتھ ہیں
23:55ہم صدقہ کر سکتے ہیں
23:56ہم قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں
23:59ہم آقا علیہ السلام کی سیرت و تعالیمات پر عمل کر سکتے ہیں
24:02تو انشاءاللہ تعالی
24:03اللہ تعالی کے محبوب بندوں کی فہرست میں
24:05ہمارا بھی شمار ہوتا ہے
24:06در حقیقت ہم جب
24:07راحت کے سامان کی بات کرتے ہیں
24:10ہم روشن رکھنے کی بات کرتے ہیں
24:12اپنے قبر کو
24:13تو ہمیں اپنی دنیا کو روشن بنانا ہے
24:15ہمیں دنیا میں جب راحت کی بات کریں
24:17کہ قبر میں ہمیں راحت محسوس ہو
24:19تو ہم دنیا میں لوگوں کو راحت پہنچائیں
24:22تو ہماری قبر خود بخود آسان ہو جائے گی
24:25ایک وقفہ لیتے ہیں
24:26حاضر ہوتے ہیں
24:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
24:30وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر
24:32آپ سب کا خیر مقدم ہے
24:34جناب جو ہم بات آج کر رہے ہیں
24:37عذاب قبر کے تعلق سے
24:39ہمیں یہ سوچنا ہے
24:41در حقیقت جو لمحے فکریہ
24:43ہمارے نزدیک ہونا چاہیے
24:45کہ ہماری سبان سے نکلا ہوا
24:47ایک بھی لفظ
24:49ہمارے لیے آزمائش نہ بن جائے
24:52تو اس آزمائش سے بسنا ہے
24:53جس طرح وقفے پہ جانے سے قبل
24:56میں آپ کے خطرت میں ارز کر رہی تھی
24:57کہ ہم نے راحت کیسے پہنچانی ہے
24:59ہمیں اپنے لیے جو سامان
25:01قبر کے لیے ہمیں چاہیے
25:02جو ہمیں آخرت کے لیے چاہیے
25:04وہ ہمیں دنیا میں لوگوں کو پہنچا دیں
25:06تو ہمیں وہاں پر ہمارے لیے
25:08عجر اس کا خود بخود مل جائے گا
25:10ہماری اصلاح کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:12ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
25:14زرمینہ صاحبہ بھی موجود ہیں
25:16ڈاکٹر صاحبہ
25:18اب جو عذاب قبر کا عقیدہ ہے
25:20نا ڈاکٹر صاحبہ
25:21اب یہ بتائیے گا
25:22یہ ہماری موجودہ زندگی میں
25:24ہماری اخلاق
25:25ہماری عبادات
25:27ہمکوک العباد
25:28اس پر کتنا اثر ہوتا ہے
25:30کیا اثر اس کا ہونا چاہیے
25:32فرمائیے گا
25:34ہماری سکولر نے
25:35اور ہماری ہوسٹ نے
25:37جزا سزا پر اتنی بات کی
25:39کہ ہم اپنے آمال صحیح کر لیں
25:42دیکھیں زینب صاحبہ
25:44عبادتیں صرف مسلح پر نہیں ہوتی ہیں
25:47بے شک
25:47کسی کا دل رکھنا بھی عبادت ہے
25:50کسی کے حقوق
25:52ادا کرنا بھی عبادت ہے
25:53بے شک
25:54اور کسی بیمار کی عادت کرنا بھی عبادت ہے
25:57اور کسی سے قندہ پشانی سے ملنا بھی عبادت ہے
26:00جیسے کہ زرمینہ صاحبہ نے
26:02صدقے کا ذکر کیا
26:04تو صدقہ صرف حاصل سے نہیں دیا جاتا
26:07کسی سے اچھا مشورہ دینا بھی صدقہ ہے
26:10اسے برائی سے ہٹا کر
26:12نیکی کے راستے پر چلانا بھی صدقہ ہے
26:15اسے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ
26:17حقوق العبادت کی
26:18ادایگی سکھانا بھی صدقہ ہے
26:21ہم کہتے ہیں کہ
26:22اللہ کے دل میں خوف ہے خدا پیدا کرنا بھی صدقہ ہے
26:26کہتے ہیں کہ
26:26اللہ کے خوف سے نکلنے والا ایک آنسو
26:29بظاہر تو چھوٹا سا ہوتا ہے
26:30لیکن بڑی سے بڑی جہنم کی آگ کو بجا دیتا ہے
26:34اور پھر کہا جاتا ہے
26:36کہ تم نماز اس طرح پڑھو
26:37کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے
26:40اور تم اللہ کو دیکھ رہے
26:42تو عامال کا دار و مدار نیت اوپر ہے
26:44جب ہمارے عامال اچھی ہوں گے
26:46تو ہم اپنی عقیدے کو بھی صدار سکتے ہیں
26:49اب اپنے عامال کو بھی صدار سکتے ہیں
26:51اور ہم عذاب قبر سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں
26:55دیکھیں کہ انسان جو ہے اللہ دین اسلام
26:58ایک مکمل ذات حیات ہے
27:00جہاں وہ ہمیں زندگی گزارنے کے آداب سکاتا ہے
27:04تو وہ ہمیں آخرت کے بارے میں بھی
27:06شعور اور آگاہی ہمیں عطا کر دی گئی ہے
27:09اور اسلام کے بنیادی عقائد میں سے
27:11ایک اہم عقیدہ عقیدہ آخرت ہے
27:14اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
27:18کہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے
27:21اور قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
27:24کہ جس نے ہماری آیات آخرت کی پیشیوں
27:27اور ہماری آیات کو جھٹلایا
27:29تو وہ اس کے لیے سخت عذاب ہے
27:32اب ہمیں دیکھنا یہ ہے
27:33کہ عذاب قبر ہماری عملی زندگی پر
27:37کیا اثر ڈالتا ہے
27:38تو عذاب قبر پر ایمان کا پہلا تقاضی یہ ہے
27:42کہ ہم یہ جان لیں
27:43کہ اللہ قادر مطلق ہے
27:45ہم اپنے آمال کے لیے اس کے سامنے جواب دیں
27:49جزا سزا کا اقتیار صرف اسے ہی ہے
27:52تو جب ہم اپنے آمال کو صدھاریں گے
27:55جب ہم نیک آمال کریں گے
27:57تو ہم دنیا اور آخرت دونوں میں سر قروع ہوں گے
28:00تو عذاب قبر کا عقیدہ ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے
28:03کہ ہم حلال حرام کا فرق کریں
28:06حقوق اللہ کے ساتھ حقوق اللہ بات کی ادائیگی کریں
28:09صلح رحمی کریں
28:10بڑوں کا عدب کریں
28:11اسا تضا کا عدب کریں
28:13کسی کے ساتھ زیادتی نہ کریں
28:15کسی کے ساتھ ظلم نہ کریں
28:17کسی کی حق تلفی نہ کریں
28:18اور عذاب قبر کا عقیدہ
28:21ہمیں صرف اپنی ذات کی فکر کرنا نہیں سکاتا
28:25عذاب قبر کا عقیدہ
28:27ہمیں حقوق اللہ کے ساتھ
28:29حقوق العباد کی ادائیگی کرنا بھی سکاتا ہے
28:32جب ہم حقوق اللہ کے ساتھ
28:34حقوق العباد کو بھی صدھاریں گے
28:36لوگوں کا دل رکھیں گے
28:37لوگوں کی خدمت کریں گے
28:39انسانیت کی خدمت کریں گے
28:41so our world and the end of the world, we both have to be able to do it
28:45Subhanallah, Subhanallah
28:46Dr. Sohba, we talk about this way, we talk about this
28:50and I have said that today we have been saying that
28:57today we have so much good, Allah Rabbi R.A. has been given
29:00that we have been eating, we have been eating and eating
29:03so we have been eating, so we have not been eating
29:05that we have been eating, Allah Rabbi R.A. has been given
29:11and we have been giving out and we will have corruption
29:12and we will give out our hearts and give them
29:14so we have been showing up
29:17and we have something that will not give us
29:18to this question in our children
29:20like this, our children, our children
29:23have a conversation that we have been saying
29:26that she has been speaking to us
29:29when she came to us, she has been speaking to us
29:32when we have a conversation that when we have been
29:32being very compassionate, we have to sit down
29:35and stand down and keep in front of us
29:37and make my help, when God Almighty
29:40God Almighty.
30:16We will be able to do that.
30:40Haat Dua کے لیے U'tھے گئے ہاتھ
30:42Or joh صدقات ہیں
30:43وہ یقینا اللہ کی
30:45رحمت اور Unn کے لیے
30:47Nijat کا سامان کر سکتے ہیں
30:49ہمیں اٹموسٹ ہماری duty ہے
30:51ہمیں اس چیز کی کوشش کرنی ہے
30:53اور یقینا خود بھی عذاب قبر سے
30:55بچنے کے لیے کوششان رہنا ہے
30:57جتنی تعلیمات کا ذکر قرآن و حدیث کی روشنی میں
30:59پروگرام میں ذکر کیا گیا
31:01فیرون پر جو اور عالی فیرون پر
31:03صبح و شام آگ پیش کیے جانے کا
31:06surah gafir میں ذکر کیا گیا
31:07ہمیں معلوم ہونا چاہیے
31:09کہ اللہ تبارک و تعالی کو
31:10سرکشی اور تقبر پسند نہیں ہے
31:13ہمیں شادزی اور ان کے ساری
31:14اختیار کرنی چاہیے
31:15اور یہ بات بھی ہمارے سامنے آتی ہے
31:17کہ دنیا میں جو ہمارا مرتبہ ہے
31:20ہمارا جو تقبر ہے
31:21یا ہماری جو ہوشیاری ہے
31:23یا خدا نقصدہ کسی کی بھی
31:24چالا کی کوئی بھی ایسے معاملات ہیں
31:26وہ ہمارے لئے مددگار ثابت نہیں
31:28اللہ تعالی ہم سب کے دل کو
31:30ہدایت کے نور سے مزین فرمائے
31:32ہمارے دل میں ایسی ایمان کی
31:34شمہ روشن ہو جائے
31:35ہمیں spiritual strength عطا ہو جائے
31:37کہ ہمارے عامال بدل جائیں
31:39اخلاق بدل جائیں
31:40قلب بدلے گا
31:41اللہ حافظ ہے
31:41وہ سوچی ایک قالب بدلے گا
31:43اور فیرون کے واقعے سے
31:44یہ بھی سبق ملتا ہے
31:45کہ ظالم کو محلت ضرور ملتی ہے
31:48لیکن اس کی پکڑ اور گرفت بھی ہوتی ہے
31:50ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے
31:53زمین کھا گئی
31:54نوجوان کیسے کیسے
31:55جگہ جی لگانے کی
31:57دنیا نہیں ہے
31:58یہ عبرت کی جا ہے
32:00تماشاں ہے
32:01اور کہیں میں نے یہ الفاظ پڑھے
32:03کہ نہ کفن میں جیب ہوتی ہے
32:05اور نہ قبر میں علماری
32:07اور مزے کی بات یہ
32:09کہ موت کا فرشتہ
32:10رشوت بھی نہیں لیتا
32:12اللہ اکبر
32:14آپ کیا مسیج دینا چاہیں گی
32:15دیکھیں کہ عذاب قبر کا عقیدہ
32:19جو ہے
32:19ہمیں برائیوں سے روک کر
32:21نیکیوں کی جانب گامزن کرتا ہے
32:23ہمارے آمال کی
32:25اصلاح کرتا ہے
32:26اللہ کی رحمت سے کبھی
32:27مایوس نہیں ہونا چاہیے
32:29اور ہمیشہ
32:30اس کے آگے
32:31سجدے میں دعائیں کرنا چاہیے
32:33کہ اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا ہے
32:35آمین آمین
32:36آپ دونوں مہمان شخصیات کی
32:38آمد کا
32:39بہت شکریہ
32:40ڈاکسر آپ کا زمینہ
32:41آپ تشریف لائیں
32:42آپ کی آمد کا بہت شکریہ
32:43آخر میں بس یہ
32:45اشار ضرور پڑھنا چاہوں گی
32:46کہ یہی تجھ کو دھن ہے
32:48کہ رہوں سب سے بالا
32:50یہی تجھ کو دھن ہے
32:51رہوں سب سے بالا
32:53ہو زینت نرالی
32:54ہو فیسن نرالا
32:56جیا کرتا ہے
32:57کیا یوں ہی مرنے والا
32:59اور تجھے حسن ظاہر
33:00نے دھوکے میں ڈالا
33:01کوئی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی
33:04جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
33:07یہ عبرت کی جا ہے
33:09تماشا نہیں ہے
33:10یہ عبرت کی جا ہے
33:12تماشا نہیں ہے
33:13اس کے ساتھ ہی
33:14اپنی مذبان سیدہ
33:15زینب کو دیجئے گا
33:17اجازت زندگی بخیر
33:18کسی اور موضوع کے ساتھ
33:19پھر حاضر ہوں گے
33:20تب تک کے لیے
33:21فی امان اللہ
33:48موسیقی موسیقی
33:51موسیقی
33:51موسیقی
33:52موسیقی
33:52موسیقی

Recommended