• 5 minutes ago
پلوامہ (جموں و کشمیر)ملک کے نامور ماہرِ طبیعیات اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر ہریش چندر ورما (ایچ سی ورما) نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک نجی اسکول میں منعقدہ ’کوشل بودھ میلے‘ (Kaushal bodh Mela) میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس پروقار تعلیمی تقریب میں ڈپٹی کمشنر پلوامہ کے کے سدھا اور ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر نصیر احمد وانی بھی موجود تھے۔ تقریب کے دوران معزز مہمانوں نے طلبہ کے تیار کردہ سائنسی و ہنر مندی کے ماڈلز کا معائنہ کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں جدت طرازی، سائنسی تعلیم اور معاشرے کی بہتری کے لیے عملی حل تلاش کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی تلقین کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر ہریش چندر ورما نے کہا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں جدید ٹیکنالوجیز کی تیاری اور انہیں فروغ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر خصوصی زور دیا کہ اساتذہ کو ضروری عملی مہارتوں اور جدید سائنسی علم سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے، تاکہ وہ طلبہ کو مستقبل کے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے تیار کر سکیں۔ پروفیسر ورما نے مزید کہا کہ حکومت کو تعلیمی نظام کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے، اساتذہ کو بااختیار بنانے اور طلبہ میں سائنسی شعور، تحقیقی رجحان اور جدت طرازی کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اور دور رس اقدامات کرنے چاہئیں۔دریں اثنا، ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر نصیر احمد وانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وادیِ کشمیر کے سرکاری اسکولوں میں بنیادی ڈھانچے اور دستیاب تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، تاکہ سرکاری اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو بھی نجی اسکولوں کے ہم پلہ جدید اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پورے خطے میں معیاری اور ہنر پر مبنی تعلیم کے فروغ کے لیے تعلیمی بنیادی ڈھانچے کو مستحکم بنانے، لیبارٹریز و جدید آلات کی فراہمی اور طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات میسر کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:00If you are in government school, you will hear that everything is great versus not gold.
00:07In our school, there are facilities that are still there.
00:11There are children who are in the lab.
00:15There are many children who are in the country level to competitions and who are in the award.
00:21So this is a continuous process.
00:24Government school, private school, all of our schools are here.
00:27All of our children are here to shine.
00:28We are here to perform all of our children's activities.
00:31We are here to prepare them.
00:31In this series, we have here to prepare them.
00:35We have prepared them.
00:38We are in the same way.
00:40We will also support our children's children's children's children.
00:44We can support our children's children's children's children's children's children's children.
00:53They will have a better job and to support them.
00:58جگہ ایک طرح کی ڈیولومنٹ ممکن نہیں ہے ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے
01:03سارے سکول جو ہے ایک دوسرے سے سبقت لے جائیں فسائلٹیز میں پڑھائی
01:08میں باقی چیزوں میں تو جہاں آپ نے کہا دور دار دلیاقوں کو میں اس
01:11طرح کی کمی جہاں پہ بھی ہے تو رفتہ رفتہ ہمارا فوکس ہے کہ ان
01:15سکولوں کو بھی فلی لےف کیا جائے جہاں پہ ہماری یہ لیبز ہیں آہ
01:20باقی آہ hi haveon.
01:23More than facility, it is the teachers, the educators, they need their mindset, we can create the facility, but if
01:35the users who are studying, who are learning, who are developing their mindset, if they don't create facilities, they don't
01:43have to work.
01:45So, more than facilities, the government needs to be able to train their teachers in this new variety of education.
01:59So, to train their teachers, to equip their teachers, so that whatever facilities we can effectively utilize, that is more
02:10important.
02:13We need to develop new technologies.
02:18We need to develop institutions, where there are other trainings, pure sciences, because new technologies are pure sciences.
02:29Physics, chemistry, biology, geology, astrophysics, and astrophysics, we need to promote more.
02:36We need to develop more, so that we need to train their students in the same way.
02:38We need to train their teachers for 6 months or 3 months.
02:41We need to train our teachers for 6 months or 3 months.
02:47We need to train our teachers for 6 months.
02:48The most important thing is to train our teachers.
02:55You

Recommended