• 10 minutes ago
Transcript
00:00شوہر کی بدعا بہت خطرناک ہوتی ہے
00:02جب ایک عورت اپنے شوہر کے دل کو بار بار دکھاتی ہے
00:05اس کی عزت نہیں کرتی
00:07اس کی محبت کو بار بار نظر انداز کرتی ہے
00:09اس کے جذبات کا مزاق بناتی ہے
00:12تو ایک وقت ایسا آتا ہے جب شوہر خاموش ہو جاتا ہے
00:14اور یاد رکھو ہر خاموش مرد کمزور نہیں ہوتا
00:17بعض خاموشیاں دل ٹوٹنے کی نشانی ہوتی ہیں
00:20شوہر کی نرازگی سے زیادہ خطرناک اس کی خاموش بدعا ہوتی ہے
00:24اس لیے کبھی بھی اپنے شوہر کے دل کو اتنا مت دکھاؤ
00:26کہ وہ روتے ہوئے اللہ سے تمہارے خلاف شکایت کرے
00:29اگر شوہر غصے میں ہو تو اس کے غصے کو محبت سے ٹھنڈا کرو
00:33کیونکہ عزت دینے والی عورت ہمیشہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرتی ہے
00:37جس مرد نے اپنی بیوی کے لیے دن رات محنت کی ہو
00:40اس کی خوشیوں کے لیے اپنی خواہشیں قربان کی ہو
00:43تو اس کے دل سے نکلی ہوئی آسید عرش تک جاتی ہے
00:46بیوی کا فرض صرف کھانا بنانا نہیں
00:49بلکہ اپنے شوہر کی عزت سکون اور محبت کا خیال رکھنا بھی ہے

Recommended