Surah Luqman (سورة لقمان) | Full Holy Quran Recitation with Urdu & Hindi Translation | Beautiful Quran Recitation | By_Religion Of Islam Channel

Dailymotion SEO Description:

📖 Listen to the beautiful, peaceful, and heart-touching recitation of Surah Luqman (سورة لقمان), Chapter 31 of the Holy Quran, with Urdu and Hindi translations.

Surah Luqman consists of 34 verses and contains valuable Islamic teachings and wisdom. It highlights the importance of faith in Allah Almighty, gratitude, patience, good character, and obedience to Allah.

This blessed Surah also shares the wise advice of Luqman (عليه السلام) to his son, teaching us important lessons about Tawheed (Oneness of Allah), respect for parents, offering Salah, avoiding arrogance, and living a righteous life.

✨ Video Details:

- Surah Name: Surah Luqman (سورة لقمان)
- Surah Number: 31
- Total Verses: 34
- Content: Full Holy Quran Recitation
- Translation: Urdu & Hindi
- Category: Islamic Quran Recitation
- Channel: Religion Of Islam Channel

Important Lessons from Surah Luqman:

- Believe in the Oneness of Allah Almighty.
- Always be thankful to Allah for His blessings.
- Respect and obey your parents in goodness.
- Establish regular Salah (Namaz).
- Encourage good deeds and discourage evil.
- Remain patient during difficulties.
- Avoid pride, arrogance, and boastfulness.
- Speak gently and maintain good character.

🤲 Beautiful Dua:

May Allah Almighty fill our hearts with the light of the Holy Quran, increase our Iman, grant us wisdom, forgive our sins, guide our children towards righteousness, and bless our families with peace and happiness. Ameen.

❤️ Support Religion Of Islam Channel:

👍 Like this video.

📲 Share it with your family and friends.

🔔 Follow our Dailymotion Channel for more beautiful Quran recitations, Urdu and Hindi translations, Islamic reminders, Naats, Hadith, and Islamic educational videos.

Religion Of Islam Channel – Spreading the Beautiful Message of the Holy Quran Around the World.

---

Hashtags (Exactly 10):

#SurahLuqman #سورة_لقمان #HolyQuran #QuranRecitation #UrduTranslation #HindiTranslation #BeautifulQuranRecitation #IslamicReminder #QuranWithTranslation #ReligionOfIslamChannel

SEO Tags / Keywords:

Surah Luqman, Surah Luqman Full, Surah Luqman 31, سورة لقمان, Surah Luqman Urdu Translation, Surah Luqman Hindi Translation, Full Holy Quran Recitation, Beautiful Quran Recitation, Quran with Urdu Translation, Quran with Hindi Translation, Quran Tilawat, Quran Kareem, Islamic Videos, Islamic Knowledge, Luqman Advice to His Son, Wisdom in Quran, Importance of Salah, Islamic Teachings, Quran Listening, Dailymotion Islamic Videos, Religion Of Islam Channel, By Religion Of Islam Channel.
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے
00:08الف لام میم
00:17تلك آیات الكتاب الحکیم
00:22یہ آیتیں حکمت والی کتاب کی ہیں
00:29جو نیک بختوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے
00:42وہ جو نماز ادا کرتے ہیں اور زکاة دیتے ہیں اور آخرت پر بھی یتین رکھتے ہیں
00:59یہی لوگ اپنے رب کی ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ نجات پانے والے ہیں
01:04وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهُوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ
01:23اور بعض ایسے آدمی بھی ہیں جو کھیل کی باتوں کے خریدار ہیں
01:28تاکہ بن سمجھیں اللہ کی راہ سے بہکائیں اور اس کی حسی اُڑائیں
01:32ایسے لوگوں کے لیے زلت کا عذاب ہے
01:35وَإِذَا تُتْلَا عَلَيْهِ آَيَاتُنَا وَلَّا مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَمْ يَسْمَعْهَا كَأَنَّ فِي أُذُنَيْهِ وَقَرَا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
01:51اور جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں
01:54تو تکبر کرتا ہوا مو موڑ لیتا ہے جیسے اس نے سنا ہی نہیں
01:58گویا اس کے دونوں کان بہرے ہیں
02:00سو اسے دردناک عذاب کی خوشخبری دے
02:12بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے
02:16ان کے لیے نعمت کے باغ ہیں
02:18خالدین فیہا وعد اللہ حقا
02:22وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمِ
02:27جہاں ہمیشہ رہیں گے
02:29اللہ کا سچا وعدہ ہو چکا اور وہ زبردست حکمت والا ہے
02:33خلق السماوات بغیر عمد ترونها
02:38وَأَلْقَا فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَاً تَمِيدَ بِكُمْ وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةِ
02:49وَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً
02:55فَأَن بَثْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ
03:04آسمانوں کو بے ستون بنایا تم انہیں دیکھ رہے ہو
03:07اور زمین میں مضبوط پہاڑ رکھ دیئے
03:09تاکہ تمہیں لے کے کر ادھر ادھر نہ جھکے
03:12اور اس میں ہر قسم کے جانور پھیلا دیئے
03:14اور ہم نے آسمان سے مینہ برسایا
03:17پھر ہم نے زمین میں ہر قسم کی امدہ چیزیں اگائیں
03:33یہ تو اللہ کی ساخت ہے
03:35پھر مجھے دکھاؤ کہ اس کے سوا غیب نے کیا پیدا کیا ہے
03:39بلکہ ظالم سریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں
04:00اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا فرمائی
04:03کہ اللہ کا شکر کرتے رہو
04:05اور جو شخص شکر کرے گا
04:06وہ اپنے ذاتی نفع کے لئے شکر کرتا ہے
04:09اور جو ناشکری کرے گا
04:11تو اللہ بے نیاز خوبیوں والا ہے
04:31اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا
04:34کہ بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا
04:38بے شک شرک کرنا بڑا بھاری ظنم ہے
04:58اور ہم نے انسان کو اس کے ماباب کے متعلق تعقید کی ہے
05:02اس کی ماں نے زوف پر زوف اٹھا کر اسے پیٹ میں رکھا
05:06اور دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہے
05:08تو میری اور اپنے ماباب کی شکر گزاری کرے
05:11میری ہی طرف لوٹ کرانا ہے
05:13وَإِن جَاهَدَاكَ عَلَىٰ أَنْ تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا
05:24فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاحِبَهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفَا
05:32وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيْهِ
05:36ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
05:45اور اگر تجھ پر اس بات کا زور ڈالیں تو میرے ساتھ اس کو شریک بنائیں جس کو تُو جانتا
05:51بھی نہ ہو
05:51تو ان کا کہنا نہ مان اور دنیا میں ان کے ساتھ نیکی سے پیشا
05:55اور ان لوگوں کی راہ پر چل جو میری طرف رجوع ہو گئے
05:59پھر تمہیں لوٹ کر میرے ہی پاس آنا ہے
06:01پھر میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کیا کرتے تھے
06:28بیٹا اگر کوئی عمل رائی کے دانا کے برابر ہو
06:31پھر وہ کسی پتھر کے اندر ہو
06:33یا وہ آسمان کے اندر ہو
06:35یا زمین کے اندر ہو
06:36تب بھی اللہ اس کو حاضر کر دے گا
06:39بے شک اللہ بڑا باریک بین باخبر ہے
06:59بیٹا نماز پڑھا کر اور اچھے کاموں کی نصیحت کیا کر
07:02اور برے کاموں سے منع کیا کر اور تجھ پر جو مصیبت آئے اس پر سبر کیا کر
07:07بے شک یہ حمد کے کاموں میں سے ہیں
07:24اور لوگوں سے اپنا رخ نہ پھیر اور زمین پر اترا کر نہ چل
07:29بے شک اللہ کسی تکبر کرنے والے فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا
07:46اور اپنے چلنے میں میانہ روی اختیار کر
07:49اور اپنی آواز پست کر
07:50بے شک آوازوں میں سب سے بری آواز گدھوں کی ہے
07:54اَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللَّهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً
08:10وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدَى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ
08:21کیا تم نے نہیں دیکھا جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے
08:24سب کو اللہ نے تمہارے کام پر لگا رکھا ہے
08:27اور تم پر اپنی ظاہری اور باطنی نیمتیں پوری کر دی ہیں
08:31اور لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو اللہ کے معاملے میں جھگڑتے ہیں
08:34نہ انہیں علم ہے اور نہ ہدایت ہے اور نہ روشنی بخشنے والی کتاب ہے
08:39وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهِ
08:47قَالُوا بَلْنَا اتَّبِعُوا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا
08:55أَوَلَوْ كَانَ الشَّيْطَانُ يَدْعُوهُمْ إِلَى عَذَابِ السَّعِيرِ
09:02اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس پر چلو جو اللہ نے نازل کیا ہے
09:06تو کہتے ہیں کہ ہم تو اس پر چلیں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے
09:11کیا تب بھی اگرچہ شیطان ان کے بڑوں کو دوزک کے عذاب کی طرف بلاتا رہا ہو
09:32اور جس نے نیک ہو کر اپنا موں اللہ کے سامنے جھکا دیا
09:36تو اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا اور آخر کار ہر معاملہ اللہ ہی کے حضور میں پیش ہونا
09:42ہے
10:00اور جس نے انکار کیا پس تو اس کے انکار سے غم نہ کھا
10:04انہیں ہمارے پاس آنا ہے پھر ہم انہیں بتا دیں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے
10:09بے شک اللہ دلوں کے راز جانتا ہے
10:20ہم انہیں تھوڑا سا عیش دے رہے ہیں پھر ہم انہیں سخت عذاب کی طرف گھسیڈ کر لے جائیں گے
10:41اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے بنایا ہے تو ضرور کہیں گے کہ
10:46اللہ نے
10:47کہہ دو الحمدللہ بلکہ ان میں سے اقصد نہیں جانتے
10:52اللہ ہی کہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے
11:05بے شک اللہ بے نیاز سب خوبیوں والا ہے
11:09وَلَوْ أَنَّمَا فِي الْأَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ أَقْلَامٌ وَالْبَحْرُ يَمُدُّهُ مِنْ بَعْدِهِ سَبْعَتُ أَبْحُرٍ مَا نَفِدَتْ كَلِمَاتُ اللَّهِ
11:29اِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
11:33اور اگر زمین میں جو درخت ہیں وہ سب کلم ہو جائیں اور دریا سیاہی
11:38اس کے بعد اس دریا میں ساتھ اور دریا سیاہی کے آمیلیں
11:42تو بھی اللہ کی باتیں ختم نہ ہوں
11:44بے شک اللہ زبردست حکمت والا ہے
11:58تم سب کا پیدا کرنا اور مرنے کے بعد زندہ کرنا
12:02ایسا ہی ہے جیسا ایک شخص کا بے شک اللہ سنتا دیکھتا ہے
12:07اَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ
12:18وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمَّا
12:29وَأَنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
12:35کیا تُو نے نہیں دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے
12:38اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے
12:41اور سورج اور چاند کو کام پر لگا رکھا ہے
12:43ہر ایک وقت مقرر تک چلتا رہے گا
12:46اور یہ کہ اللہ تمہارے کام سے خبردار ہے
12:50ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقَّ
12:55وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الْبَاطِل
13:01وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُ الْكَبِيرُ
13:05یہ اس لیے کہ اللہ ہی حق ہے
13:07اور اس کے سوا جس کو وہ پکارتے ہیں چھوٹ ہے
13:10اور اللہ ہی بلند مرتبہ بزرگ ہے
13:30کیا آپ نے نہیں دیکھا
13:32کہ اللہ ہی کے فضل سے دریا میں کشتیاں چلتی ہیں
13:34تاکہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے
13:36بے شک اس میں ہر ایک سابر شاکر کے لیے نشانیاں ہیں
13:40وَإِذَا غَشِيَهُمْ مَوْجٌ كَالظُلَلِ دَعَوُ اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
13:50فَلَمَّا نَجْجَاهُمْ إِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُقْتَصِدَ
13:57وَمَا يَجْحَدُ بِآيَاتِنَا إِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُورٍ
14:05اور جب انہیں سائبانوں کی طرح موج دھانک لیتی ہے
14:09تو خالص اعتقاد سے اللہ ہی کو پکارتے ہیں
14:12پھر جب انہیں نجات دے کر خشکی کی طرف لے آتا ہے
14:15تو بعض ان میں سے راہ راز پر رہتے ہیں
14:18اور ہماری نشانیوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں
14:21جو بد احد ناشکر گزار ہیں
14:23يا أيها الناس اتقوا ربكم واخشوا يوما لا يجزي والد عن ولده ولا مولود هو جاز عن والده شيئا
14:43اِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقَّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاتُ الدُّنْيَا وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورِ
15:00اے لوگو اپنے رب سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو جس میں نہ باپ اپنے بیٹے کے کام آئے
15:06گا
15:06اور نہ بیٹا اپنے باپ کے کچھ کام آئے گا
15:09اللہ کا وعدہ سچا ہے
15:10پھر دنیا کی زندگی تمہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
15:13اور نہ دغاباز تمہیں اللہ سے دھوکہ میں رکھیں
15:16إن الله عنده علم الساعة وينزل الغیث ويعلم ما في الارحام
15:31وما تدري نفس ماذا تكسب غدا
15:37وما تدري نفس بأي أرض تموت
15:46إن الله عليم خبير
15:52بے شک اللہ ہی کو قیامت کی خبر ہے
15:55اور وہی مینہ برساتا ہے
15:57اور وہی جانتا ہے جو کچھ ماں کے پیٹوں میں ہوتا ہے
16:01اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا
16:04اور کوئی نہیں جانتا کہ کس زمین پر مرے گا
16:07بے شک اللہ جاننے والا خبردار ہے

Recommended