- 14 minutes ago
Bayhiss ep 2 Pakistani drama
Transcript
00:18سفیان بھائی
00:22بچیوں کے بارے میں آپ نے کیا سوچا ہے؟
00:25کیونکہ میں تو کل پر سو میں دبائی چلی جاؤں گی
00:29سائرہ کے بغیر کیسے رہیں گی دونوں؟
00:31اکیلے؟
00:32اکیلے کیوں؟
00:36ابھی زندہ ہوں میں
00:40حالانکہ مجھے بھی مری جانا چاہیے تھا
00:43ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں سفیان بھائی؟
00:46بچیوں کے لیے آپ اس وقت کتنے ضروری ہیں
00:48شاید آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے
00:55میں نے اپنے ساتھ لے جاؤں گا
00:59ہم جارب کے ساتھ رہیں گے
01:09اس گھر میں اپنی پہلی مسز کے پاس
01:12مگر
01:13مگر کیا؟
01:15میرا مطلب ہے کہ یہ دونوں کیسے رہیں گی وہاں
01:18پیدائی سے لے کر آج تک یہ دونوں وہاں گئی نہیں ہیں
01:21ان فیکٹ آپ کی اس فیملی نے کبھی قبول ہی نہیں کیا ہے
01:30پہلے کی بات اور تھی
01:35اب سائرہ نہیں رہی تو
01:36سب کچھ بدل گیا
01:38نہیں ایجیسٹ کر سکیں گی دونوں بچیاں وہاں پر
01:42وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے
01:51تمہارے پاس اس کے علاوہ کوئی حل ہے تو بتاؤ مجھے
02:18ہم وہاں ان لوگوں کے ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں
02:21جن لوگوں سے ہم نے ہمیشہ شدید نفرت کی ہے
02:26اب ڈائر سے بات کرے نا
02:28انہیں سبجھائیں ہم ہمارے نہیں رہ سکتے
02:32انہوں نے ہمیں کبھی ایکسپٹ نہیں کیا
02:34ہماری ماما کو کبھی ایکسپٹ نہیں کیا
02:36ہمیں کبھی رسپیکٹ نہیں دی
02:38ہمیں ہمارا حق نہیں دیا
02:40وہ لوگ ہمارے ساتھ بات میں کیا سلوک کریں گے
02:43لیکن صوفیان بھائی ہوں گے نا تم دونوں کے ساتھ
02:46وہاں ایسے کیسے کوئی تمہارے ساتھ زیادتی کر سکی گا
02:48ڈائر کی اگر وہاں پہ چلتی ہوتی
02:50تو وہ ہماری ماما کو وہاں کوئی مقام نہ دلا دیتے
02:57اس گھر میں صرف ان کی پہلی بیگم کا حکم چلتا ہے
03:00ڈائر تو ڈڑتے ہیں اپنی اس فیملی سے
03:03کیونکہ ان کے پورے خاندانے ان کو اس بات کا احساس دلا دیئے
03:06کہ انہوں نے دوسری شادی کر کے
03:08اپنے پہلی بیوے اور بچوں کے ساتھ
03:10ظلم کی ہے
03:11حق تلفی کی ہے
03:15جبکہ نائل آنٹی
03:16ڈائر نے ان کو کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہو رہی تھی
03:21کمی تو ہماری زندگیوں میں تھی
03:25ڈائر نے ہمیں کبھی فل ٹائم دیا ہی نہیں
03:31ڈائر کے خاندان سے نہ ہمیں کبھی کوئی پیار ملا
03:34نہ عزت اور نہ ہی ہمارا حق
03:38ہر جگہ سوپیان حمدانی کی اولادوں میں صرف ان کے بیٹوں کا ذکر کیا جاتا ہے
03:43ان کا نام دیا جاتا ہے
03:44کوئی یہ نہیں کہتا کہ ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں
03:49اور ڈائر کی پہلی وائف وہ پتہ کیا کہتی پھرتی ہے
03:53کہ ڈائر کی ساری دولت اور جائداد انہوں نے ہمیں دے دیئے
03:57اور ان کے دونوں بیٹوں کو کچھ ملا ہی نہیں
04:00حالانکہ یہ سچ نہیں ہے
04:02ہمارے پاس اس گھر کے سوا اور ہے ہی کیا
04:05نشال بیٹا پلیز ریلاکس قصہ مک کرو
04:10تمہاری ویسے یہ طبیعت خراب ہے میری جان
04:12وہاں جا کر تو میری طبیعت اور بھی خراب ہو جائے گی نائل آنٹی
04:18آپ کو پتہ ہے
04:20ریسٹوران سے واپسی پر ماما کس بات پر رو رہی تھی
04:25انہوں نے ڈائر کے ساتھ اتنے سال اپنی زندگی کے گزار دیے
04:29اور ڈائر ان کو اپنے خاندان میں وہ مقام نہیں دے سکے
04:34جبکہ ڈائر سب سے زیادہ محبت کا اظہار
04:38ماما سے کر دیتے ہیں
04:40مشال تھوڑا سا صبر کر لو
04:43پھر تو تمہاری شادی ہو جائے گی
04:45اور میں
04:47میں کب تک برداشت کروں گے ان سو تیلی رشدداروں کو
04:50ان کی نائنصافیوں کو
04:55بس
04:57جتنی حق تلفی سے نہیں دی سیڑی
04:59اب اور میں
05:01اب اگر ڈائر مجھے زبردستی وہاں لے کر گئے
05:05تو میں اپنی ماما کے قاتلوں سے اپنے سارے بدلوں گی
05:09بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت
05:17کب تلیب کی
05:36ابید
05:41آپ جانتی ہیں میں نے کبھی بھی قلستانو آپ کے خدمت و عزت میں کوئی قطعی نہیں کی ہے
05:52مگر میں آخر وقت میں آپ کے پاس نہیں تھا
05:59یہ قلق کی نظامت ساری زندگی میرے ساتھ رہے گی
06:07لیکن آپ
06:10اب یقین کریں میں نے دانستہ ایسا نہیں کیا میرا اللہ جانتا ہے
06:18میں کہاں تھا میں کیوں نہیں آسکا
06:24یہ بھی جانتا ہوں کہ ان باتوں سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
06:29پس آپ اتنا سمجھ کے مجھے معاف کر دیں کہ اس وقت سب آپ کے پاس تھے
06:34سب
06:37کہ میری سائرہ اکیلی تھی اپنی بچیوں کے ساتھ
06:42میں اسے کیسے اکیلہ چھوڑ کیا تھا کس کے آسرے پر چھوڑ کیا تھا امی جانتا
06:49وہ عزت تھی میری میری پہلی اور آخری محبت
06:56جسے آپ نے کبھی بھی قبول نہیں کیا لیکن اب میں اپنی بیٹیوں کو ان کا حق شرور دوں گا
07:05امی جان
07:07وہ بھی اس خاندان کا خون ہے حصہ ہے اس خاندان کا انہیں الگ نہیں رکھو ہم نے
07:14الگ ہے میں جانتا ہوں مجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ آپ جانب کو حکم دیکھے گئی ہوں گی بھی
07:22سائرہ کو اور اس کی بچیوں کو اس گھر کی دہلیس بارکنی نہیں دینا
07:33مگر جب معاف کر دیجئے گا میں نے آج تک آپ کا ہر حکم سنا اور اس پر عمل کیا
07:42ہے لیکن اب نہیں کرو گا
07:48اب میں آپ کے ہر حکم سے ہر قسم سے آجاد ہوں
08:03مجھے معاف کر دیجئے
08:06معاف کر دیجئے
08:19معاف کر دیجئے
08:39مجھے معاف کر دیجئے
08:39خالہ جان
08:41دوا لینے
08:44نہیں میرا دل نہیں کر رہا
08:45دل کپ چاہتا ہے دوا لینے کا
08:47بس ضرورت پڑ جاتی ہے لینی پڑتی ہے
08:50امی
08:52پلیز
08:53آج ای تنک تیسرا دن ہے آپ دوائیں نہیں کھا رہی گے
08:59ام سوری میں بہت شرمندہ ہوں
09:01آپ کیوں شرمندہ ہو رہی ہیں
09:03کیا ہم سب دیکھنے رہے تھے کہ آپ
09:06میں مانوں کے ساتھ کتنی بیزی تھی
09:09سب ہی تو آپ ہی دیکھ رہی تھی
09:11اور آپ پریشان نہ ہو
09:12میں مان کو وقت پی میڈیسن دے رہا تھا
09:15تینکیو یار
09:40سوئم بھی ہو گیا تمہاری دادی کا
09:44تمہارے بابا نہیں آئے
09:49اصروف ہوں گے نا بہت
09:51بہت سائرہ کی بھی تو آخری رسومات چل رہی ہیں
09:55موت برحق ہے
09:57لیکن پھر بھی یقین ہی نہیں آتا کسی کی انتقال کی خبر سنکے
10:01میں کبھی سائرہ آنٹی سے نہیں ملی مگر مجھے بہت افسوس ہے
10:06بچاری ان کی بچیاں
10:07وہ اکیلی رہ گئیں
10:09کیا سوچا ہے آپ نے
10:11اگر وہ یہاں آ گئیں تو
10:12وہ یہاں آ جائیں گی
10:14ضروری نہیں
10:15بس وہ اکیلی ہو گئی انتینا اس لیے پوچھ رہا تھا
10:19اور ہو سکتا ہے بابا وہیں رہے
10:23سلمان ٹھیک کہہ رہا ہے
10:25سائرہ آنٹی کی بیٹیوں کا
10:27یہاں شفٹ ہونا بابا کی خواہش ضرور ہو سکتی ہے لیکن ان کی نہیں
10:31وہ کبھی بھی یہاں نہیں رہیں گے
10:33ہاں البتہ
10:34ہو سکتا ہے بابا وہاں پرمنٹلی شفٹ ہو جائیں
10:37ہم
10:40مگر وہ یہاں رہنا تو چاہتی تھی
10:41وہ پہلے کی بات تھی
10:43جب سائرہ آنٹی زندہ تھی
10:46تب آنے میں اور
10:47اب آنے میں بہت فرق ہے
10:49سائرہ آنٹی ہرگز نہیں چاہتی ہوں گی
10:51کہ ان کی بیٹیاں ہمارے گھر میں اس طرح آئیں
10:54آپ
10:55اب
10:56جانے سے پہلے پتہ نہیں
10:58کیا کہکے گئیں ہوں گے بابا کو
11:01ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ
11:03ان کی کیا چاہت ہے
11:04یہ تو وقت ہی بتائے گا
11:07لیکن جان تک میں جانتا ہوں
11:09سائرہ آنٹی ہمیں پسند نہیں کرتی
11:12اس لئے وہ
11:13بھرگز نہیں چاہتی ہوں گے
11:14کہ ہمارے ساتھ رہے
11:17یہاں
11:17یہاں چاہتی ہے
11:18اب کیا ہے کیا نہیں ہے
11:20یہ ساری باتیں بات پہ چھوڑ دو تو بہتر ہے
11:26افسوس تو مجھے اس بات کہے کہ
11:29حدی کے سوئیم کو ایک دن گزر گیا ہے
11:32اور بابا نہیں ہے
11:43تو میں آپ کو جائے
11:44موسیقی
11:44موسیقی
11:44موسیقی
12:13موسیقی
12:14موسیقی
12:19مہت دکھوا سائرہ کے انتقال کا
12:24موسیقی
12:25موسیقی
12:29موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
12:33موسیقی
12:36موسیقی
12:37موسیقی
12:41موسیقی
12:44موسیقی
12:46مارے گھر میں لے آئے گا
12:48بابا اس کو اپنے گھر میں مگانے دی
12:51اس کی بیٹیاں
12:57ہمارے لیے ہستین کا شاہ پک جائیں گی
13:17مجھ کو بتا دینا
13:33کوئی اور سولیوشن نہیں ہے اس کا
13:36کس کا
13:37کہ ہم وہاں نہ جائیں
13:39ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم
13:41نائلہ انٹی کے ساتھ دبائی چلے جائیں
13:45میں نے حسان سے بات کیے کل رات کو
13:48وہ نہیں مان رہا اشار
13:52انفیکٹ میں خود بھی
13:54ڈیٹ کے اس گھر نہیں جانا چاہتی ہوں
13:57حسان تو کہہ رہے تھے شادی کر کے میرے گھر آ جاؤ
14:01صحیح کہہ رہا تھا ویسے وہ
14:07تو پھر میں
14:08تم بھی میرے ساتھ چلنا میرے گھر پہ
14:12تمہارے سسرال میں رہتی بھی اچھی لگوں گے مشال
14:15کیا فرق پڑتا ہے کہ میں
14:16ڈیٹ کے گھر میں رہوں یا تمہارے ساتھ رہوں
14:18تو پھر تم بھی شادی کر لو
14:22are you kidding me
14:24تمہاری تو سٹڈیز کمپلیٹ ہو گئی ہے
14:26اس لئے تم شادی کر رہی ہو
14:27سفر تو میں کروں گی نا
14:30میری سٹڈیز تو ابھی کمپلیٹ نہیں ہوئی
14:32تم آنٹی کے ساتھ جانے کے ساتھ کرو
14:34ڈیٹ مان جائیں گے
14:36ہاں ہاں کیوں نہیں
14:38سفیان بھائی سے بات کر لو
14:40میری لئے اس سے اچھی بات ہے
14:42اور ہوئی نہیں سکتی کہ میری بہنگ کی نشانیاں
14:44میرے ساتھ رہیں
14:48کیا ڈیٹ مان جائیں گے
14:51what do you think
14:52میں نے بات نہیں کیوں گی
14:54تو کیا کہا انہوں نے
14:59منہ کر دیا
15:09میری بیٹیوں کا یہاں آنا
15:10تمہیں شاید اچھا نہیں لگ رہا ہوگا
15:14نہیں تو ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
15:16میں تو بہت
15:17مجھے کوئی پرواہ بھی نہیں ہے
15:18کہ تمہیں اچھا لگے
15:19یا برا لگے
15:22میں یہ صرف کہنا چاہتا ہوں
15:24کہ
15:25میری بچیوں کے ساتھ
15:27سوتیلہ پر نہیں ہونا چاہیے
15:30جس طرح تم نے
15:31اپنی اولاد کی تربیت کی ہے
15:32ویسے ہی ان کا خیال رکھنا ہے
15:36عاصم و سلمان کو بھی کہنا ہے
15:38کہ اس گھر میں انہیں
15:40اجنبیت کا احساس نہ ہو
15:43ہم
15:46جی
16:08تم بہت اچھی عورت ہو
16:12میں اطراف کرتا ہوں
16:13تم نے میرے یہ امہ کی
16:15میرے خاندان کی بہت خدمت کی ہے
16:19بہت نایاب عورت ہو
16:23بہت سابر
16:24بہت شاکر
16:29لیکن تمہاری اتنی اچھائیوں کے باوجود بھی میں
16:34تم سے پیان نہیں کر سکا
16:42تو اس میں میرا کوئی کچھ ہو نہیں تھا
16:45اب یہ دل کا معاملہ ہے
16:47دل میں
16:47نہ کوئی کسی کو زبردستی بٹھا سکتا ہے
16:50نہ کسی کو نکال سکتا ہے
16:57بس ایک بات ہے
16:59تم نے
17:00ان سارے خدمات کا
17:01ماؤزہ ٹھیک ٹھاک
17:03وصول کیا
17:05امہ جان نے پورے خاندان میں
17:08تمہاری اہمیت منوائی
17:12کیونکہ تم ان کی پسند تھی
17:14بلکہ نہیں
17:14تم ان کے زد تھی
17:19اور انہوں نے
17:20اپنی زد پوری کرنے کے لیے
17:22میری مخالفت کے باوجود
17:25تمہیں بیعا کے لیے
17:26ہی اس کرنا ہے
17:28صرف اور صرف
17:29سائرہ کو نیچہ دکھانے کے لیے
17:33شاید امہ جان کو
17:35اپنی حاکمیت
17:36اپنا روب
17:36اپنی اہمیت
17:38ختم ہوتی بھی
17:39محسوس ہوئی تھی
17:40سائرہ کو دیکھ کر
17:42جب میں نے پہلی بار
17:44گریجویشن کے بعد
17:46سائرہ کو ان سے ملوایا تھا
17:49مگر امہ تو امہ تھی نا
17:52انہوں نے اپنی زد پوری کر لی
17:53اور تمہیں بہو بنا کے لے آئی
17:55یہاں پہ
17:55اور فاتح بن گئی
17:59ایک بات بتاؤ ان سے
18:04لاکھ انہوں نے خاندان میں
18:05تمہاری اہمیت اور عزت بڑھائی ہو
18:07لیکن میرا دل میں
18:09تو جگہ نہیں بنا سکی گا
18:15اب تم ہی بتاؤ
18:17امہ ہاری یا جیتی
18:28لیکن اس
18:30انا کی جنگ میں
18:33امہ نے تمہارے سابت زیادتی کی
18:38تو تمہاری قصوروار جو ہے وہ امہ تھی میں نہیں
18:45بہرحال اب تو امہ بھی چلے گئی
18:47اور سائرہ بھی
18:49اب تم اکیلی رہ گئی
18:50یا امہ کی بنائیوی سلطنت پہ حکومت کرنے کے لئے
18:57میں صرف اتنا کہنا چاہ رہا ہوں
18:59کہ میری بچیوں کے ساتھ
19:01کوئی بغض نہ رہنا
19:06سگی ماں جیسا پیارت
19:07تمہیں دے نہیں سکتی
19:10لیکن اس گھر میں
19:11ان کے ساتھ
19:12کوئی زیادتی نہیں ہونی چاہیئے
19:13یہ میرا حکم ہے
19:19کیونکہ یہ
19:20میرا گھر ہے
19:21دل سے اسے
19:22کو پاک کر بڑھا یہاں
19:26رحم تجھ کو بھی نائے
19:30ذرا
19:31کہ کسی تیری ہے بہنسی
19:36کہ بہتر مجھ سے دل نالگا
19:44لکھنا ہی تھا اگر یہ فاصلہ تو دل سے اسے یوں ملایا ہی کیوں
19:59کاؤسر کھیر پریڈی ہو گئی
20:01ہاں جی با جی میں ستیار ہے تھوڑا سا گاڑا کر رہی تھی
20:04اچھے یہ بادام اس میں ڈال دی جائے گا
20:06اور کورما اگر دیکھیں گوش گل گیا ہے نا
20:09تو اس میں دہی ڈال دیں
20:10ٹھیک ہے میں سلاعت کی چیزیں لے کر آ رہی ہوں
20:13تو پھر آپ سلاعت بنا دیجئے گا
20:21مقدس
20:22جی
20:23سب کھانا اچھا سا بنا لینا
20:25جی خالہ چان اچھا گوشت اور کھیر تو ریڈی ہے
20:28بریانی میں نے آسم سے کہا ہے کہ وہ بہار سے لے آئے
20:33بتائیں ہاں پاپ کو کوئی کمی لگ رہی ہے تو
20:35نہیں
20:36سب اچھا ہے
20:38بس سلمان سے کہنا کہ آئس کریم بھی لے آئے
20:42ستہ بچیاں شوق سے کھاتی ہوں
20:44جی ٹھیک ہے میں سلمان سے کہتا ہوں گی
20:47میں یہ سلاعتوں سے دے دیں تو بنانے کے لیے
20:50کاؤ سا ہے
21:14خالہ
21:16آپ اپنا بہت خیال رکھنا
21:19اور ہم آپ کے بس آتے جاتے رہیں گے پریشان نہیں ہونا
21:24ڈیڈ
21:25ہم
21:26میں کہہ رہی تھی کہ آپ سوریہ ہانٹی سے بھی مل لیتے
21:29ان کو پتا چلے گا تو وہ شاید ناراض ہو
21:33شاید نہیں یقینا ناراض ہوں گی وہ
21:38لیکن فیضا انہیں منانے کا وقت نہیں ہے
21:40میں پھر کسی بار ساگر ان سے بات کر لوں گا
21:43لیکن یہاں سے جانا آپ لوگوں کی مجبوری ہے
21:46اس میں بھلا ان کا ناراض ہونا کیا بنتا ہے
21:48وہ
21:49ایکچلی
21:51میشال کی مدر ان لوگ کو نہیں پتا کہ
21:55ماما
21:56ڈار کی سیکنڈ وائف تھی
21:58وہ ڈار کی فیملی کے بارے میں نہیں جانتے
22:00ہاں
22:02حسان کو بھی نہیں بتا
22:03اسے پتا ہے
22:06یہ
22:07بہت بڑی بات ہے
22:09اور آپ کو انہیں اعتماد مینے کے بہت پہلے بتا دینا چاہیے تھا
22:12خدا نہ خواستہ یہ نہ ہو کہ وہ
22:14حسان میشال سے بہت محبت کرتا ہے
22:17اتنا آسان نہیں ہے ان کو رشتہ خدم کرنا
22:22باقی سارے معاملات کو سمجھتا ہوں
22:24میں
22:25سمال لوں ہمیں
22:26تم لوگ پریشان نہ ہوں
22:27پھر جلدی کرو
22:28نائلہ کو ایرپورٹ چھوڑ کے پھر ہمیں گھر بھی چلنا ہے
22:31صفیان بھائی
22:32بچیوں کا خیال رکھئے گا
22:34کمی تو آپ نے پہلے بھی کبھی نہیں ہونے دی
22:37لیکن اب سچویشن کچھ الگ ہے
22:40بچوں کے ماں باپ ان کے سر پہ ہوں
22:42تو خیال ہی نہیں آتا ہے ایسی بات کی تحقیت کرنے کا
22:46اور اب میں پتہ نہیں کب آؤں گی
22:48آنا ہوگا بھی کی نہیں
22:51سائرہ تھی تو
22:52جب دل چاہا
22:54تم جب چاہو پاکستان آسکتی ہو نائلہ
22:56اس میں کیا ہوا
22:58ایشال میں ایشال کو تمہاری ضرورت ہے
23:01چلو جلدی سے آؤ باہر انساء کر رہا ہوں
23:08ہاں نائلہانٹی آپ پریشان نہ ہو
23:10اب جب یہاں آئیں گے
23:11ہم یہاں آجائے کریں گے
23:14نائلہانٹی آپ پلیز ہمیں بھولیے کا مط
23:16کیسے باتیں کر رہے ہو دل چاہا
23:18ایسے تو میرے مرنے کے بعد ہی ہو سکے گا
23:22انہوں نے اپنا بہت خیال رکھنا
23:24اور پیز آپ میں رہنا
23:25مجھے بہت سے کر رہے ہی گی
23:33کافی دیر ہو گئی
23:34بابا نے کہا تھا
23:36ٹائم تے پہنچ چائیں گے
23:41سالماں دے وہ کے آگے
23:42آگے
23:48جاؤں سالماں
23:49جن
23:51آؤ سالماں
24:08سلام علیکم
24:09سلام علیکم
24:10سلام علیکم
24:10سلام علیکم
24:11تمہاری گاڑی ہمیں کچھ دن رکھوں گا
24:12آپ نے پاس
24:12جب تک میری گاڑی بن کرنی ہے
24:14جیسے
24:15بابا
24:15بابا
24:16آئے ہیں آپ لوگ سامان آجائے گا
24:18سامان نہیں کرو
24:30کسے لڑکے ہیں
24:31سلام کا جواب تک نہیں دیا
24:34ہاں
24:35اب ایسے ہی ہوگا
24:36یہ میری دونوں بیٹیاں ہیں
24:38اشال اور مشال
24:39یہ تمہاری بڑی امی ہیں بیٹا
24:42سلام کرو
24:42سلام کرو
24:43السلام علیکم
24:44مالکم
24:45سلام
24:45کسی ہو
24:46میں ٹھیک
24:55اب کسی طبیعت ہے
24:57میں ٹھیک ہوں
24:59اور یہ مقدس
25:02ہلو
25:04اور وہ سابزادے کھا ہیں دونوں
25:07نوحابی
25:08ہاں یہ
25:09یہ رہے تمہارے بڑے بھائی آسم
25:10اور یہ سلمان
25:13آسم سے تمہارے بڑے بھائی آسم
25:14سے تمہارے بڑے بھائی اچھی بنے گی
25:14بہت کہہ رہی ہیں
25:16لیکن یہ جو ہیں تھوڑے سے درہ
25:18اینگری ینگ مین
25:20ہاں
25:20ظاہر ہے
25:21ڈاکٹر بن رہے ہیں تو
25:22تھوڑے آٹیٹیوٹ تو ہوگا
25:25بلکل ٹھیک کا تم نے
25:26موصوف ڈاکٹر کیا بن رہے ہیں
25:28ان کو ہم سب بھی ماں نظر آتا ہے
25:30بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
25:31بہت تنگ کرتا ہے سب کو
25:32خاص طور پر امی کو
25:35کہتا ہے دوائیں کھائیں
25:36ٹیسٹ کروائیں
25:37ایکسسائز کریں
25:38اس کے پیچھے پڑا رہتا ہے
25:39وائٹیمین ڈی ٹیسٹ کرائیں
25:40مجھے کہتا ہے
25:41مگنیشم لیں
25:42اور کیا
25:43ایکسسائز کریں
25:43جم جائیں
25:44بلکل
25:44بس
25:45بابا کو کچھ نہیں کہتا ہے
25:48کیوں
25:49ڈاڈ کو کیوں نہیں کچھ کہتا ہے
25:50ان کی ہیل سے آپ کو کوئی کنسر نہیں ہے
25:54ایسی بات نہیں ہے
25:56ڈرکتا ہے بابا سے
25:58بھئی وہ ہماری ٹوم گا ہے
26:00ہاں میرا بیٹا ہے
26:01علی
26:02وہ ابھی سو رہا ہے
26:03اپنی بہن کے ساتھ
26:04اس کی بہن کا نام رابی ہے
26:06ہاں
26:06چھے مہینے کا ہے
26:07اور بہت نوٹی ہے
26:09بہت انجوئی کریں گے
26:09آپ لوگ اس کے ساتھ
26:14باتیں ہوتی رہیں گی ہے کچھ
26:16چھے خارو جان کھانا رہی ہے
26:17بس آپ لوگ فریش ہو جائے
26:18میں کھانا لگ پا جاتیوں
26:19جاو بیٹا آپ لوگ فریش ہو جائے
26:53موسیقا
26:55موسیقا
27:13میں نے پاسٹروں میں فوری طور پر جو بھی ضرورت کی چیزیں رکھا دی ہیں
27:17مگر مجھے پتہ نہیں ہے کہ تم لوگ کو کیا پسند ہے
27:20کونسا شایمپو یوز کرتے ہو
27:22کونسا ٹوٹپیس یوز کرتے ہو
27:23تو مجھے بتا دے نہ میں منگوا دوں گی
27:27تینکیو
27:28تم لوگ مجھے بھابی کہہ سکتو
27:30بلکہ کہہ کیا سکتو میں ہوں تم دونوں کی بھابی
27:33بڑے بھائی کے بیگم ہوں تو بھابی ہوئی نا
27:39شور
27:44میں کیسن تک لیتا ہوں
28:00میں نے سوچا بھی نہیں تھا
28:03ہم ہی یہ دن بھی دیکھنے پڑیں گے
28:06اور میں نے سوچا تھا کہ یہ سب لوگ بھر جائیں
28:09اور ڈارڈ صرف ہمارے ساتھ رہے
28:12لیکن کبھی کبھی
28:14سب کو چھلٹا پلٹا ہو جاتا ہے نا
28:20ڈارڈ کو تو میں ان سے چھین لوں گی
28:26لیکن ماما
28:30ماما کو تو واپس نہیں را سکتی
28:33لیکن ماما کو دیکھنے پڑیں گے
28:39میں نے سوچا تھا
28:42چھلو
29:08کیا بنایا ہے آج
29:10جی خالے جان بریانی کورما بنایا ہے
29:13اچار کوش بنائے اور میتھے میں کھیر بنائی ہے
29:17اور سلمان بھی باہر سے آئس کریم لے کر آگیا تھا
29:24کسی کی شادی ہے کیا آج
29:34ان بچیوں کی ماں مری ہے
29:40اور ان کی آمد کو تم نے تقریب بنا دیا
29:46کورما بریانی بنا کے خوشی کا سما بنا دیا
29:51کیا خالو جان خالو جان لگائی بھی تم نے
29:55تمہیں اتنا بھی سینس نہیں کہ موقع کی نزاکت کو سمجھ سکو
30:01اتنے سال یورسٹی پڑھ کے
30:03کیا کیا تم نے
30:07یہ اس میں مقدس کا تو کوئی قصور نہیں ہے
30:09میں نے ہی اسے بتایا تھا کہ کیا بنانا ہے
30:11آپ نے کہا تھا اتنا
30:13تو تمہیں کون سا سینس ہے
30:23کورما بریانی صرف خوشی کا کھانا نہیں ہوتا بابا
30:27دادی کے سوئم پہ بھی بریانی بنوائی تھی
30:32اسے آپ لوگ نے کیا بنایا تھا
30:35سائرانی کے سوئم پہ
30:51لے لو ایشال
30:54تمہارا لیے پڑھ پڑھائی ہے
30:59پریانی تمہیں پسند دے نا
31:00تمہارا لیے دور پڑھ رہا تھا
31:05لے لو نا
31:06مڑا بھائی اپنے ہاتھوں سے تمہیں دے رہے
31:36ہاں ہاں سب خیر سے ہو گیا
31:38ماشاءاللہ
31:39آگے ہیں بچے یہاں پر
31:43اچھا
31:43چلو ٹھیک ہے میں پھر چکر لگاتا ہوں
31:48جی بیٹا جی کیسے لگا
31:52کیا
31:54گھر گھر والے اور باقی سب
31:57گھر اچھا ہے آپ کا
31:58آپ کا
32:01بیٹا یہ گھر آپ کا بھی ہے اور مشال کا بھی ہے
32:04یہ گھر بھی
32:04ایک گھر والے بھی
32:06انہیں اپنے ہی سمجھنا
32:09ایک پورا کمرہ تو دیا نہیں گیا آپ کے گھر والوں سے
32:14ہم کیسے سمجھے اپنا
32:15اس گھر کو
32:16گھر والوں کو
32:18کیا مطلب
32:22ڈاد اس گھر میں
32:23میرا اور مشال کا کمرہ
32:25الگ الگ تھا
32:26جو ہم نے اپنی پسند سے
32:27ڈیکوریٹ کیا تھا
32:29جو نو ویری ویل کہ میری اور مشال کی ہوبیز ڈیفرنٹ ہیں
32:32مہاری عادتیں نہیں ملتی
32:36اور ہماری تو ٹائمنگ بھی میاچ نہیں ہوتی ہے
32:42میں رات کو لیٹ تک جا کے سٹڈی کرتی ہوں اور وہ جلدی سو جاتی ہے
32:47اب جب ہمیں ایک ہی روم شیئر کرنا ہوگا تو ہم کتنا ڈسٹرب ہوں گے
33:02موسیقی
33:04احیرم
33:05احیرم
33:07احیرم
33:08احیرم
33:12موسیقی
33:14موسیقی
33:19موسیقی
33:21I'm sorry
33:25Sorry?
33:27کس لیے?
33:31بابا نے
33:32سب کے سامنے تمہاری انسلٹ کر دی ہے
33:37ایسا تو ہمیشہ ہی ہوتا رہا ہے
33:39میں بہت کوشش کرتی ہوں خالو جان کو خوش کرنے کی
33:43مگر ہمیشہ مجھ سے کچھ خلط ہو جاتا ہے
33:46تم سے کبھی بھی کچھ غلط نہیں ہوتا
33:48تم کچھ بھی غلط نہیں گئتے
33:51اسیر بابا کی تمہارے لئے نا پسندید کی اور کچھ بھی نہیں
33:56تو پھر کیوں پسند کیا تھا مجھے
33:59اور کیوں درار دیا تھا گھر میں سب کو
34:01کہ مقدس سے شادی نہیں ہوئی تو تھائلینڈ چلا جاؤں
34:04گریس
34:05گریس
34:06ہاں وہی گریس
34:09پرسے اگر شادی نہیں ہوتی تو کیا واقعی سے لگا تھا
34:12ہاں ہاں مجھا رہا تھا
34:13کیوں گریس میں کون ہے آپ کا
34:17کوئی میں نہیں رہتا
34:19میرے سب یہی رہتا ہے
34:35لیکن میں واقعی تم سے بہت شرمیتا ہوں
34:38بابا کو اس طرح سے دینر ٹیبل پہ
34:41سب کے سامنے خاص طور پہ ان دونوں کے سامنے
34:44تم سے ایسے بیہیو نہیں کرنا چاہیے تھا
34:46مجھے غصہ بھی آیا
34:48میں چاہ رہا تھا کہ میں
34:52تو کیوں نہیں بولے
35:00میرا مقصد آپ کو شرمندہ کرنا بلکل بھی نہیں تھا
35:04مگر بیوی کی حمایت میں کہا گیا
35:06ایک لفظ بھی بیوی کو بہت بہادر بنا دیتا ہے
35:10اس کی دل کی قدورتیں دور کر دیتا ہے
35:12تھکن مٹا دیتا ہے
35:14اور مجھے آپ کے ایسے ایک لفظ کی ہمیشہ ضرورت دیتی ہے
35:44ایشی
35:47درواز سے تے دیکھو کون ہے
35:52دیکھونا مشارب
36:02ایشی انجھے بہت پین ہو رہا ہے
36:03پلیز تم جا کے دیکھ لو
36:07مان ہے اس وقت
36:12گوڈ مارننگ
36:14سوری مجھے یاد نہیں رہا
36:16ایکچلی ہم سب لوگ سارے نو بجے کھٹا ناشتہ کرتے ہیں
36:19میں بس ناشتہ ہی لگانے جا رہی تھی
36:21تو سوچا تم لوگ اسے پوچھ لوں
36:22تم دونوں کو کیا پسند ہے
36:24میں وہ بنا دیتی ہوں
36:25اتنی دیر میں تم لوگ فریش ہو جانا
36:29اس گھر میں صبح صبح
36:30سب کو نیند سے جگا کر
36:32زبردستی ناشتہ کروانے کا یہ بہت ہی سٹوپڈ ٹریڈیشن ہے
36:40ہم آتے ہیں
36:41ام اوکے اچھا یہ تو بتا دو کہ ناشتہ میں کیا لوگ کی
36:45ہم تو ٹریڈیشنل ناشتہ کرنے کیا دی
36:47انڈا پراتھا
36:51میں شاہد بھی وہی لیں گی
36:54اچھا
36:54اب دعو
37:06تم ٹھیک ہو
37:09ہاں بہتر ہوں
37:11کیا کہہ رہی تھے وہ
37:12کون تمہاری مقدس بابی
37:18کسے فون ملا رہی ہوں
37:21ہلو ڈاڈ
37:22ہاں بٹا سب خیریہ تھے
37:23ڈاڈ
37:25مشال کی طبیت کی وجہ سے
37:27میں اور مشال پوری رات نہیں سوئے
37:29اور اب ناشتہ پہ جانے کی عمت نہیں ہو رہی
37:32ایسا نہیں ہو سکتا کہ
37:34میں اور مشال باد میں بریکٹس کر لے
37:37مقدس بابی نے تو آکے
37:38نو بجے کا آرڈر دے دیا
37:40میٹھا جب آپ کا دل چاہے
37:42جب آپ ناشتہ کیجئے گا
37:44ٹھیک ہے
37:47تو پھر میں سو جاؤں
37:49مشی تو میڈیسن لے کر سو رہی ہے
37:51آپ بھی سو جائی ہے
37:53اور جب آپ کا دل چاہے
37:55آپ اٹھیں جاگیں
37:56کھائیں پیئیں
37:57جو آپ کا دل چاہتا ہے
37:59کوئی روک ٹوک نہیں کمنے والا آپ کو
38:02مقدس بابی
38:03اور آنٹی برا تو نہیں مانی گی
38:05ان کی ایسی مجال نہیں ہے
38:07فرمجی
38:08تانکیو ڈاڈ
38:13اب آئے گا مزا
38:17یہ کیا کیا دوں میں
38:19اپنی نین خراب ہونے کا بدلہ لیا ہے
38:21ہم اٹھ تو گئے تھے
38:23چلے جاتے
38:23چلے جائیں گے
38:25لیکن پہلے انہیں یہ تو بتا دے
38:27کہ ہم کسی کے ٹانگ ٹیبل کے پابند نہیں ہیں
38:31موسیقی
38:33موسیقی
38:38موسیقی
38:45موسیقی
38:46موسیقی