#headlines #fazalurrehman #goldprices #silverprice #petrolprice #karachi #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Punjab Bans Student Labor & Cleaning | Strict Order for Schools| ARY News 11 PM Headlines | 27th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:28ཅཁ০
00:32।
00:33।
00:37।
00:41।
00:42foreign
00:56foreign
00:57foreign
00:57If I have listened to the pronto заists of concerns about Singapore dissociation Country Health Services,
01:02I really recommend that you never have any freedom to remake any extensively in review.
01:26For granted,
01:28ndresaic kewuala se javasu nguvt gu
01:30keha cash flow ko karz faraahmi ke liye
01:33Zamanate ke mutabadal pemanane ke torp pere dhikha jayai
01:36smes ke liye karz resul ki tarikai kar ko mazid aasan binane ki hiraihe
01:40Wuzir Aazm se wuzir railway hanyif abasi ki mulaqat
01:43Railway ke jarii aur mujabhiza tirakiyatii mensoobo per pishraft ka jahiza
01:47Wuzir Aazm ne mensoobo ke beroaqt takmil ke liye
01:50mousar ek tamak ki hiraihe kui
01:51Wuzir Aazm se wuzir tabanai oes lagari me tae mulaqat ki
01:58. . . . . .
02:28. . . .
02:57. . . . .
02:57. . . . .
03:28. . . . . .
03:28. . . . . . .
03:34. . . . . . .
03:36. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:37. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:40. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:42. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:49. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:53. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:53. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
03:57. . .
03:58. . . . . . . .
04:28OTT platform سے AIAI کا نام ہٹانے کو بھی تیار ہیں
04:31وزیر اطلاعات و نشریات اتا تارر کی پروگرام دی ریپورٹرز پر گفتگو کہا
04:35وزارت اطلاعات کی طرف سے میٹنگ گلاؤں گا
04:38سلمان اقبال اور باقی پرڈکشن ہاؤس کو بھی مدو کریں گے
04:41باقی پرڈکشن ہاؤس OTT platform کا حصہ بنے
04:43تو پاکستان کا بیانیاں بھی مضبوط ہوگا
04:45پاکستان کا کانٹنٹ آگے جائے گا
04:48تو بھارت کو مزید تکلیف پہنچے گی
04:50سرکار کی طرف سے جو بھی سہولت درکار ہوگی سپورٹ کریں گے
04:53وفاقی وزیر اطلاعات کا آج ہی اس پر خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
04:57بتایا کمیٹی کا مینڈٹ سب کس ساتھ ملانا ہوگا
05:00اتا تارر کی ڈراما سیریت در نجات اور AIAI کی تعریف کہا
05:04بھارت ایک ڈرامے سے ڈر گیا
05:06در نجات کا خوف AIAI نے بھارتیوں کے دلوں میں ڈالا ہے
05:09پاکستانی ڈرامے در نجات کا اتنا اثر ہو گیا
05:12کہ بھارت میں لوگ اودو الفاظ استعمال کر رہے ہیں
05:15کہا وہ جلد پاکستان میں بھارتی مواد پر پابندی کے لیے
05:18نیٹ فکس کو پیٹیشن دائر کریں گے
05:38پہلے کھیل اور پانی کو ہتھیار بنایا گیا
05:41اب فن اور ثقافت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
05:44کرکٹ مات سیاسی خطرہ اور ٹی وی ڈراما قومی سلامتی کا مسئلہ کیسے بن گیا
05:48وفاقی وزیر ایسن اقبال کا سوال
05:50کہا کھلاڑیوں کو کھیلنے دو پانی کو بہنے دو اور فنکاروں کو تخلیق کرنے دو
05:55ناظرین کو پسند کا مواد دیکھنے دو
05:57شیری رحمان کا کہنا تھا
05:59نیٹ فلیکس پر پاکستانی تفریحی مواد کی پابندی کا بھارتی مطالبہ افسوسناک ہے
06:04پہلی پاکستانی نیٹ فلیکس سیریز پر بھارتی پابندی کا معاملہ
06:08نیٹ فلیکس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے
06:12کراچکی ایڈمن سوسائٹی میں منہدے میں مارت کا ملوہ اٹھانے کا کام جاری
06:15دو دن بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا
06:18مزید ایک لاشت میں مل گئی
06:20حادثے میں جانبہک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی
06:23دس لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
06:25سیکیٹری بلدیات اور ڈی جی ایس بی سی اے کو عودوں سے ہٹا دیا گیا
06:29نئے ڈی جی سندھ بلڈرنگ کنٹرول ایتھارٹی آبد سلیم قریشی نے چارج سنبھا لیا
06:33افسران کے ساتھ اشلاس غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فریکڈاؤن کا حکم
06:37کہا امارت گرنے کی مکمل تحقیقات ہوں گی
06:39غفلت کے مرتقے بناسر کے خلاف سخت کاروائی ہو گی
06:43آباد کے ساتھ مل کر کام کرنے کاز
06:52سندھ حکومت اور آباد آمنے سامنے آگئے
06:55چیمن حنیب گوہد نے وزرعظم سے شہر میں چلنے والے سسٹم کے خلاف کاروائی کی اپیل کر دی
07:00چیمن آباد کہتے ہیں
07:01وزرعالہ سن نے ایک ظالمانہ حکم جاری کر کے
07:04آباد کی ڈیڑھ سو سزائید زیر تعمیر امارتیں سیل کر دی ہیں
07:07کراچی میں جب کالے دھندے چل رہی ہو تو ایکشن نہیں ہوتا
07:11حادثہ ہو تو صرف حکومت متحرک ہو جاتی ہے
07:14وزرعظم فوری نوٹس لیں اور شہر میں چلنے والے سسٹم کے خلاف کاروائی کریں
07:25مولانا فضل رحمان لاہور میں اپنے گھر پر موجود ہیں
07:28ترجمان جے یو آئی پنجاب کا کہنا ہے
07:31پولیس کی بھاری نفری ان کے گھر کے باہر موجود ہیں
07:33جے یو آئی نے رات کو مولانا فضل رحمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا
07:37خیبہ پاکتوں کو آگے ثابت وزرعالہ آلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے
07:41فضل رحمان آج جس صورتحال کا شکار ہیں ہم اس سے پہلے گزر چکے ہیں
07:45ہماری جماعت کو دیوار سے لگایا گیا تو سب چپ رہے ہیں
07:48باقی جماعتیں سننے ابھی تو شروعات ہیں ان کی باری بھی آئے گی
07:57خویت پر مبینہ ایرانی ڈون حملوں میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت کے بعد
08:02ایرانی وزیر خارجہ کا اطالوی ہم منصف سے رابطہ
08:05کہا ہم تحقیقات میں تعابون کے لیے تیار ہیں
08:08ہلاکت پر تازیت کا اظہار کہتے ہوئے ابباس اراکچی نے کہا
08:12ایران کا کوئیت پر ڈون حملے میں کوئی کردار نہیں
08:14اطالوی وزیر خارجہ نے سینک کو بتایا
08:17ایرانی ڈون حملے میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
08:20اطالوی اسلحہ ساس کمپنی کے دو اطالوی ماہرین ہلاک ہو گئے
08:24کوئیتی وزارت دفاع کا کہنا ہے
08:26ایرانی ڈونز حملے میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
08:30پاکستانی سمیت کئی شہری بھی زخمی ہوئے
08:32کوئیت کی مسلحہ پاس نے کئی حملہ آور ڈونز کو فضا میں بھی تباہ کر دیا
08:49ناوزیر اعظم ساگدار کا قویت اور ایران کے مزرع خارجہ سے
08:53ٹیلی فانک رابطہ خطے میں آمن اور سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ اخیان
08:56تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:58ساگدار اور شیخ جرح جابر نے پاک ہوئے تعلقات کا جائزہ لیا
09:02حالیہ علاقہ آئی پیش رافت اور خطے کے آمن اور سلامتی پر
09:06اس کے ممکن آسرات کے بارے میں تبادلہ اخیان کیا
09:08اس آگدار نے زور دیا تنازعات کے حل اور خطے میں دیر پاہم کے قیام کے لیے
09:12مقالمے اور سفارتکاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہے
09:15اس آگدار کی ایرانی حمل سبابا سراکسی سے بھی فان پر گفتگو
09:19خطے میں آمن اور سیکیورٹی کو فروغ دینے کی کوششوں پر تبادلہ اخیان
09:38لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی تارکین وطن کی کششی روبنے کے اطلاعات
09:42واقعی کی تحال آزادانہ تذیق نہیں ہو سکی
09:44ترجمان دفتر خردہ کے مطابق ترابلس میں پاکستانی سفارت خانہ
09:47واقعی کی حقیقت جاننے اور کشتی میں پاکستانی شہریوں کی موجودگی
09:50کی تذدیق کے لیے سرگرم ہے
09:52پاکستانی سفارت خانے نے متعلقہ لیبیائی حکام
09:55اور انٹرنیسل ارگنازیشن فار مائیگریشن سے رابطہ کر لیا
09:59تذیق شدہ تفصیلات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا
10:11افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کر دی جاتی ہیں
10:13وزیر اطلاعات پنجاب آزمہ بخاری نے ایکسپر لکھا
10:17پہلی بات یہ ہے کہ جہاز کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
10:20دوسری بات یہ ہے کہ وزیر اعلی فاملی کے ہمراہ آگ گانگ نہیں جا رہی
10:24اور نہ ہی یہ نجی دورہ ہے
10:25پہلی بار کسی وزیر اعلیٰ کو نوبیل فرس نے سرکاری طور پر مدھو کیا ہے
10:30تمام جہازوں کے آپریشن اور منٹیننس پاک فضائیہ کے ذریعے ہیں
10:34انہی چھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
10:43وزیر داخلہ موسن نکپی کا سیڈی اے اسپتال کا دورہ سہولتوں کا جائزہ لیا
10:47ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا
10:50مریضوں سے ملاقات کیا
10:51اسپتال میں نرسس کی کمی کو جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
10:54صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہرایت کی
10:57کہا بہترین اور بروقت علاج کی سہولت ہر مریض کا بنیادی حق ہے
11:01وزیر داخلہ موسن نکپی نے سیڈی اے کے فائر برگیٹ سٹیشن کا بھی دورہ کیا
11:05براور کے ساتھ سکائی لیفٹ گاڑی میں بیٹھے
11:08اور ایف ایلیون تک سکائی لیفٹ گاڑی کے رسپونس ٹائم کو چیک کیا
11:11جو بارہ منٹ تھا
11:12موسن نکپی نے کہا رسپونس ٹائم کو مزید کم ہونا چاہیے
11:16تیز تر اور فوری رسپونس سے بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے
11:29ٹوبا ٹیکسنگ میں بے کابو کارٹ ٹریکٹر ٹرولی سے جا ٹکرائی
11:32ایک ہی خاندان کی گیارہ افراد جانبہا
11:34چھے بچے بھی شامل
11:36خاندان بورے والا میں شادی کی تقریب سے واپس گھر جا رہا تھا
11:39میتیں آبائی گاؤں پہنچا لی گئے
11:46پنجاب کے سرکار سکولوں کے طلبہ سے صفائی کرانے پر پابندی آئے
11:50طلبہ سے کلاس رومز واش رومز یا سکول کے آہاتے کی صفائی کرانے کی اجازت نہیں ہوگی
11:55محکمہ سکول ایڈوکیشن کا کہنا ہے
11:57صفائی ذمہ دار عملے سے کروائی جائے
11:59طلبہ کو صفائی کرنے پر مدبور کرنے والے ٹیچرز کے خلاف کاروائی ہوگی
12:12سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
12:14پاکستان میں فی طولہ سونہ ساڑھے گیارہ ہزار روپے اضافے سے تین لاکھ نوے ہزار ایک سو چھتیس روپے کا
12:19ہو گیا
12:19عالمی مارکت میں فیان سونہ ایک سو پندرہ ڈالر اضافے سے تین ہزار چھ سو چھتہ ڈالر کا ہو گیا
12:25پاکستان میں فی طولہ چاندی دو سو ستتر روپے اضافے کے ساتھ چار ہزار نو سو چھ روپے میں فروقت
12:31ہو رہی ہے
12:40پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروق دینے کا مشن
12:43اے آوائی پلس اور سپیس بار پاکستان نے ہاتھ ملا لیے
12:47موہدے کے تحت ایس ایس کو اے آوائی پلس کے پلیٹ فارم سے کاروبار اور برینڈز کی تشہیر کے لیے
12:53نئے مواقع فراہم کیے جائیں گے
12:55اے آوائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال اور سپیس بار پاکستان کی چیف ایزیکیٹیف آفیسر زمیر قریشی نے
13:01موہدے پر دستکت کر دیئے
13:03شراکتداری کا مقصد ڈیجیٹل اشتہارات کو چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے مزید آسان اور قابل رسائی بنانا ہے

Recommended