00:00مبین کو کیا ملائے اس گھر سے
00:21دھوکہ فریل بے وفائی
00:23تو تمہیں بھی وہاں سے اچھے کی امید نہیں رکھتی چاہیے
00:30مہ بینہ جی سکندر خان نے مٹھائی بھی جوائی ہے
00:33ریا کا رشتہ پکا ہو گیا ہے
00:41دو دن بعد شادی ہے
00:47لے جو یہ
00:49ڈفاہ ہو جو یہاں سے لے کر جو اسے
00:52دھوکر میری نظروں سے
00:54آپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں
01:00لیکن میں ایسا ہونے نہیں دوں گا
01:07کبیر
01:18کبیر میری بات سرو واپس آؤ
01:20کبیر
01:21موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
01:41موسیقی
01:43موسیقی
01:45موسیقی
01:54موسیقی
01:56موسیقی
01:57کبیر
01:58دو دن بعد اس کی شادی ہے
02:00تو جو کرنا ہے آج ہی کرنا ہوگا
02:03کیا کروں موسیقی
02:04موسیقی
02:08اگر سکندر سامنے ہوتا تو اس سے لڑ کر یہ
02:10کو ماں سے نکال لیتا
02:11ہم میرے اپنی گھر والے اس کے محافظ بنے ہوئے ہیں
02:18اپنے بھائی سے اپنی ماں سے کیسے لڑھویا ہے
02:23ایک بات تو تہ ہے کبیر
02:28یہ دونوں خاندان والے کبھی تم دونوں کو ایک نہیں ہونے دنے ہیں
02:32موسیقی
02:34بس دیکھنا یہ ہے کہ
02:36ریہ کیا چاہتی ہے
02:38میری بات ہی نہیں سن رہی ہے
02:40وہ بس روئے جان رہی ہے
02:43تو پہ ٹھیک ہے
02:47تیار ہو جاؤ روتے ہوئے اس کی رکھست ہی دیکھنے کریں
02:50جو بھی کرنا ہے کبیر آج کی رات کرنا ہے
02:59کل کا دن تمہیں اور ریہ کو بہت دور کر دے گا
03:03ایک بار لڑکی کی شادی ہو گئی تو ساری محبت اور ساری چاہتیں ختم ہو جاتی ہے
03:14بس رہ جاتا ہے تو پشتاوہ اور خم ساری زندگی کر
03:20کبیر تُسے بات کرنا یار
03:24دیکھ آج ہی کرنا پڑے گا جو بھی کرنا ہے
03:26بات کر
03:28بات کر
03:30موسیقی
03:54تم یہ کالے کپڑی پہن کر کیوں بیٹھی ہو
03:56کس چیز کا سوگ بنا رہی ہو
04:00دولن ہو
04:04مائیوں بیٹھی ہو
04:05کوئی پیلا جوڑا پہنو
04:07کوئی پھول لگاؤ
04:08خوشی کا موقع ہے
04:13کوئی خوشی نظر تو آئے
04:14آپ کے لئے ہوگا خوشی کا موقع
04:18میرے لئے تو سوگی
04:24تم نے صبح سے کچھ نہیں کھایا
04:28کھانا کھالو
04:29بھوک نہیں
04:31بھوک نہیں
04:33چلو کوئی نہیں
04:37شادی کی ایکسائیٹمنٹ میں
04:39اکثر لڑکیوں کی بھوک مر جاتی
04:41کیا اس کے ماں باپ مر چکے
04:45اور اس کے بہت بھائی زبرتستی
04:53اسے مار پیٹ کر
04:55قید کر کر
04:56اس کی مرضی کے خلاف
04:57اس کی شادی کر رہے ہوتے ہیں
04:59شاید اسی لئے اس کی بھوک مر لیا
05:07اپنے کسپت کا رونا رو رہی ہے بھائٹ کے
05:10تم نے جو حرکت کیا نا ریا
05:16اس کے بعد یہ غنیمت سمجھو کہ میں اور سکندر تمہاری عزت سے شادی کر رہے ہیں
05:22مت کریں مجھ پہ یہ گھنی پہ
05:28مت کریں یہ احسان میرے سر پہ
05:31نہیں کرنی مجھے یہ شادی آپ کہہ دے سکندر بھائی کو
05:35تم چاہو یا نہ چاہو
05:45میں پسند ہو یا نہ ہو
05:47میں تمہیں اب اس گھر میں نہیں دیکھ کرتا
05:53شادی کرو اور جاؤ یہاں سے
05:55بھائی
06:05آپ میری مرضی شامل کرو ہے
06:08میری پسند شامل کرو ہے
06:13شادی میں خدا کی قسم
06:15میں کبھی موڑ کے نہیں آؤں گی
06:19میں کبھی حقوبتہ چہرہ نہیں دکھاؤں گی
06:20کیا ہے تمہاری پسند
06:23کیا ہے تمہاری مرسی
06:25دام لوں گی تو دھپڑ تو نہیں مہارے
06:32میں نے آج تک تم پہ ہاتھ نہیں اٹھایا ریا
06:36کیا فرق پڑتا ہے بھائی
06:45ہاتھ کوئی بھی اٹھا
06:48مقصد تو میرے موں پہ تپڑ مارنے
06:54بھائی
07:04بھائی
07:05بھائی
07:06مجھے محف کر دیں
07:08آپ کی عزت پہ
07:10آپ کی شان میں مجھ سے کوئی غستاخی ہو گئی
07:12تو مجھے محف کر دیں بھائی
07:13میں اپنے دل کے آدھو مجبور ہو گئی تھی
07:17لیکن آپ کا دل دکانا میرا
07:20ہر گز مقصد میں
07:25خدا کے نی
07:33بھائی
07:36امیرے شاد مات کر روائے
07:44میں میں چھو بیٹھوں لی
07:46میں کبھی کچھ نہیں کہوں گے اس گھر میں رہ کی بھی
07:48میں کبھی اپنی شکل نہیں دکھاؤں گی
08:00پلیس
08:03میں کبھیر کے لعب اور کسی کے نہیں ہوں سکتی
08:07خدا کواد
08:10پلیس
08:11اور کبیر وہ چوب بیٹھے گا
08:30ابھی تو موبین خان کے پہرے نے اسے روک کے رکھا ہے
08:33پرنا اس کا کیا بھروسہ کبھی بھی یہاں آ سکتا ہے
08:41اپنا بدلہ اکارنے کے لئے سکندر وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے
08:51ہماری جان ہماری عزت سب داؤ پر ہے
08:58یہی صحیح وقت یہی صحیح موقع
09:01اس کی شادھی کر کے اس مسلے کی جھڑ کٹیں
09:05نہیں نہیں
09:07ابھی ہم کبھیر کو نہیں آ سکتے
09:08وہ نہیں آ سکتے
09:10تاکہ وہ کبھی ہمارے گھر کا دخنا کرے
09:13پلیس بھائے
09:15میں ہم سے کبھی کچھ نہیں مانگوں گی
09:17پلیس بھائے
09:19پلیس بھری یہ شاہت ہی نہیں ہونے سے
09:22پلیس
09:25مرشد یہ ایک میں ایک دن دو ہونی تھی نو
09:29رب ہی سہی
09:30یادی کر وہ جاو یہاں سے
09:33یہی تمہارنے بہتر
09:36بھائے نہیں
09:38بھائے پلیس بھائے
09:40مجھے نہیں کرڑی یہ شادھی
09:46بھائی
09:51پلیس بھائی
10:02مجھے نہیں کرڑی یہ شادھی
10:03تو تم کیا کسی اور سے شادی کرلو گی
10:11یہ جانتے بوچھتے بھی کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
10:17تو مجھ سے محبت کرتی ہو رہے
10:18آہاں یہ ٹھیک ہے ٹھیک ہے
10:24یہ ہم کتنی بھی کوشش کر لے
10:26تمہارے گھر والے اور میرے گھر والے نہیں مانیں گے
10:28وہ کسی صورت اس شادی کے لیے راضی نہیں ہوں گے
10:31تم کیوں نہیں سمجھ رہی ہویا
10:32سب کچھ تمہارے سامنے تو ہے
10:34ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے
10:38اب کرتے ہیں نا ایک دوسرے سے محبت
10:40ایک دوسرے کو زندگی میں چاہتے ہیں نا ہم
10:49ہمارے گھر والے نہیں مانیں گے
10:51یہ اس بات کا میرے پاس صرف ایک ہی حال ہے
10:59ہم دونوں کے پاس ایک ہی راستہ ہے
11:01یہ تمہیں گھر سے بھاگنا ہوگا میرے ساتھ
11:06کپیر
11:12ٹھیک کہہ رہا ہوں
11:13اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے
11:17تمہارے گھر والے تمہاری شادی کہیں اور کر دیں گے
11:24میرا بھائی میری ماں پھر کچھ نہیں کر پائیں گے
11:28ہم شادی کر کے واپس آئیں گے
11:34واپس آگے انہیں منہ لیں گے
11:37میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
11:42آشیرہ تم تیار ہے نا میں آنگا
11:47موسیقی
12:00پریز میرا تمہارا ساتھ ٹھیک ہوگیا
12:02موسیقی
12:08موسیقی
12:12موسیقی
12:14موسیقی
12:44موسیقی
12:54دشمن سے بھی چوکی داری کروالی ہم نے
12:57یہ اچھا پتہ فینکا ہے تمہیں
13:01کبیر کے سامنے اسی کی ماں اس کے بھائی کو لاکے کھڑا کر دیا
13:06میں تو سوچا تھا پولیس بلانی بڑھے گی
13:10کوٹ کا جہری کے چکر ہوگا شہر میں تماشا ہوگا
13:14ان یہ ٹھیک ہے
13:16بس کسی طرح آج کی رات کٹ جائے
13:20کھل تو ایسے بیریا کی شادی ہو جائے
13:23اور کبیر اپنے ہاتھ ملتا رہ جائے
13:26اس کی یہ شکست دشمن کی طرف سے توفہ ہوگا
13:33جو عمر بھر وہ اپنے ساتھ رکھے
13:36میرے پاپ کو مار دیا انہوں میں
13:45مجھے طلاق دلوا کر
13:50میرے کردار کی ترجیاں اڑا کر
13:54مجھے گھر میں جا دیا
13:55جتنا سلم ستھی زیادتی میں نے پھرتاش کی ہے نا
14:05خیر کوئی نہیں
14:09مبن کی بارے
14:11تم دیکھنا جب کبیر کو ریا نہیں ملے گی
14:19تو کیسے اپنے بڑے بھائی کا کرپون پکڑے گا
14:24موزا تو تب آئے گا
14:26جب ماں بینا اپنے دونوں بیٹوں کو وہی دوسرے کا تشمن بنا دے گی
14:32بس
14:36اب تو یہی منظر دیکھنا جاتیم
15:02موزا تو
15:29موسیقی
15:59موسیقی
16:17واجب
16:18میرے تم سے اتنی محبت کی
16:21نندی سار کیا تمہارا
16:25سب کو چھوڑ دیا تمہارے لئے
16:29اور تم مجھے اس وقت اکینا چھوڑیا جب
16:33مجھے تمہاری شقدت سے صنورت ہے
16:36پلیس
16:39پلیس مجھ سے ایک بار بات کر لوں
16:42پلیس ایک بار کال کر لوں مجھے واجب
16:45پلیس
16:46موسیقی
17:11موسیقی
17:12موسیقی
17:13پلیس
17:15موسیقی
17:41سن بھی ہے
17:44کیوں وہ تم میرے ساتھ جانو نہیں جاتی ہو
17:54ارے بلونا کیا ہوا
17:59کہ بھی ہم کچھ غلط تو نہیں کہا رہے
18:04یہاں میرے دوسری کے ساتھ رہنا جاتے ہیں
18:11تو جو لوگوں میں دور کرنا چاہتے ہیں من سے دور چاہ رہے ہیں
18:15بس یہ بس ٹائم نہیں ہے تو میں میرے ساتھ دینا ہوگا
18:19چلو
18:20اگر تمہاری معارشتہ لے آ دوں تو یہ نوپت نہ دیں
18:24یہ ٹائم اس بحث کا نہیں ہے
18:26نہ میرے گھر والی ہی چاہتے نہ تمہارے گھر والی ہی چاہتے
18:29وہ چاہتے نہیں ہمیں کو
18:30چلو میں کیا رہا ہوں
18:33یا وہ
18:39کمیر سکنڈر بھائی کو بہت دکھ ہوا
18:48ان کی زد اس چادر میں اور میں یہ بھی رون کر جا رہی ہوں
18:52نہیں نہیں
18:57تم کسی کی زد رون کے لئے جا رہی ہوں
19:01اوڑ کے جا رہی ہوں
19:06ہم واپس آئیں گے
19:13لیکن یہ اگر ابھی نہیں گئے
19:15تو یہ لوگ تمہاری شادی کو یوں آر کر آتیں گے
19:21اور میں اپنی ماں اور اپنے بھائی کے سامنے کچھ نہیں کہہ پاؤں گا
19:25مجھے تمہاری شاد کی سرورت ہے
19:32پریز چلو مری ساتھ
19:38بادہ
19:40باک کھا بادہ
19:43موسیقی
20:13موسیقی
20:43موسیقی
20:45کیا بات ہے کبیر کھان
20:47تم تو کسی سے ڈرتے نہیں ہو
20:52دین دہاڑے سب کو ڈھمکیاں دیتے پھرتے ہو
20:55موسیقی
21:02موسیقی
21:03موسیقی
21:04موسیقی
21:06تو پھر کیا ایسی وجہ ہوئی
21:07کہ تمہیں رات کی اندھیرے کا سہارا لینا پڑا
21:10اسے بھگانے کے لیے
21:11میری طرف دیکھو موبین کانت
21:17میری بہن کو
21:18میرے گھر کی عزت کو
21:20رات گر بھگا کے لے کے جا رہا تھا بھائی تمہارا
21:22یا پھر میں یہ سمجھوں
21:28کہ یہ سب تم لوگوں کی ملی جلی سازش ہیں
21:32ہم لوگ اتنے گرے ہوئی نہیں ہیں
21:39کہ ایک سازش کر کے تمہاری بہن کو گھر سے بھگا کر لے جائیں
21:41سمجھی
21:41میں تو چاہتی نہیں ہوں کہ یہ ہماری بہو بنے
21:47اچھا تو پھر یہ کیا ہے
22:03آپ کا بیٹا میری بہن کو بھگا رہا ہے
22:12اکیلا نہیں ہے وہ
22:20تمہاری بہن بھی اس کے ساتھ ہی تھی
22:22ریا کو شہ دیئے کبیر نے
22:28کیونکہ کوئی بھی لڑکی
22:36راک کے اندھیرے میں اپنے گھر سے بھاگنے کی جرت نہیں کری
22:39اسے یہ ہمت وہ لڑکا دے گا
22:45جو اس کے گھر والوں کی عزت نہیں کرتا
22:49کیوں کیا میں غلط کیا ہے
23:00کوئی عزتدار شریف گھرانے والا اس محلے میں نہیں رہ سکتا
23:04کیونکہ کبیر خان واپس آگیا ہے
23:06عزتدار ہی ہوں میں زبان سمال کے بات کر
23:08ورنہ مو توڑ دوں گا
23:09میرا مو توڑ دوں گا میری برینڈ کو بھگا کر لے جاؤ گا
23:11اور میں دیکھتا رہوں گا
23:12کفیر کفیر
23:13یہاں میرے ساتھ چاہی گی تیتہوں کو
23:16میں جان سے مارڈا دوں گا
23:17کفیر کفیر چھوڑ دوں گا
23:21چھوڑ دوں گا
23:21چھوڑ دوں گا
23:22چھوڑ دوں گا
23:23بھائی بھائی مجھے نہیں جانا ہے
23:24میری ایریا کو ساتھ لے کے جاؤں اپنے
23:25کپیر چھوڑو اس لڑکی کو
23:27چھوڑو چھوڑو میرے ساتھ
23:29اور ہم کتنا زلین ہوں گے
23:30نہیں امی
23:31نایی امی
23:35عریہ میری بچمن کی منگیتر ہے
23:37نشادي کروں گا اس سے
23:39اندے سے پیلا رات کم اپنی بین کبھیل نہیں دوں گا
23:41یہاں
23:42نہیں مرس
23:43کبھیل
23:44کبھیل
23:45تسان
23:46تسان اپنے گھر والوں سے دور رہو
23:48تشمن تم لوگو میرے
23:50کبھیل چھوڑا مبین
23:51مبین
23:52کبھیل
23:53بس کرتو
23:54بس
23:55خو
23:56ایسے بدلا لوگا تم یہاں کے
23:57لوں گا بدلا
23:58کبھیل
24:02ماں بس اے بدلا نہیں رہو تو کیا غلط کر رہو
24:09بس
24:11شادی کروں گا اس سے
24:12جائے تم اسے محبت سمجھو
24:15یا بدلا کیا
24:16بس کبھیل
24:18بس
24:19بس بہت ہو گیا
24:20بہت ہو گیا
24:22کیا ہر روز یہی تماشے لگیں گے
24:25کبھی اس گھر میں تو کبھی اس گھر میں
24:29یہ لوگ ریا سے تمہاری شادی نہیں کروانا چاہتے
24:39اور ہم بھی نہیں چاہتا کہ ریا بہو بن کے ہمارے گھر آئے
24:42تو تم چھوڑ کیوں نہیں دیتے ہیں اسے
24:44اینج ہو سکتا
24:45کیوں
24:46محبت کا تھا
24:47اے بہت محبت کا تھا
24:48ریچ ہوگا
24:51جھوٹ بول رہا ہی ہے
24:56اس نے خود اب ہی کہا ہے
24:57کہ یہ ریا سے ہم سب سے بدلا لینا چاہتا ہے
25:00اگر ایسا ہوتا نا تو واقعی مجھے تم پر فخر ہوتا کبھیل
25:09بہتر ہوتا کہ تم اس رڑکی کو بگا کر لے جاتے
25:11اور پھر واپس لاکر شہیں پھینک دیتے ہیں
25:14باز
25:16ابھی لے کے نکلیں یہاں سے
25:18انہا پولیس آئے کے دیکھ لیا ہے میں نے تم دونوں کو
25:20کسی کے واپس سے نہیں جڑتا ہوں میں لے کے جاؤں گا تری بہن کو
25:22کبھی
25:23کبھی
25:24کبھی
25:25کبھی
25:26کبھی
25:27کبھی
25:28بھائی میں ریا کو لیے بگر یہاں سے نہیں جاؤں گا
25:30وہ میرے لیے باہر آئے ہیں
25:31کبھی چلو میرے ساتھ چلو
25:33کھڑکی کی خاتر اور تم ہمیں کتنا زلیل کروگے
25:36سن رہے ہو نا یہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں
25:38کہہ رہے ہیں کہ نیمت علی خان کا بیٹا اتنا آوارہ ہے
25:42کہ اس محلے کی کوئی لڑکی کوئی بہن اس کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں
25:46اگر تمہیں ہماری عزت ذرا بھی پیاری ہے نا
25:48تو ابھی چلو میرے ساتھ
25:50محبت ساتھوں سے میں نہیں جاؤں گا
25:52کبھی چلو
25:53چلو میرے ساتھ
25:55میں کہہ رہا ہوں چلو میرے ساتھ
25:57چلو
25:58میں تمہیں یہ سے لے جاؤں گا
25:59کبھی
26:00چلو
26:01چلو
26:02چلو میرے ساتھ
26:28بولے
26:30اب مد آئے گا
26:33ایک تو استاد تمہاری سمجھ نہیں آتی
26:37کبھی تو تم چاہتے ہو کہ سکندر خان کی عزت نیلام ہو جائے
26:41اسما کو بگانا چاہتے ہو
26:43اس گھر کو برباد کرنا چاہتے ہو
26:46اب ریا کو کبیر بگا کے تمہارا کام آسان کر رہا ہے
26:50تو تم نے انہی کو پکڑوا دیا
26:51اگر چاہتے کیا استاد
26:54میں کیا چاہتا ہوں
27:02میں کیا چاہتا ہوں
27:05یہ جو خاندان کے نام پر اتنا کرتے ہیں نا
27:09پورے علاقے میں
27:14خاندانی رئیس بنے میں
27:19ان کی پگڑی تو میں پورے بازار ایسے اچھانا چاہتا ہوں کہ
27:27یہ کبھی کسی کی در آنکھ اٹھا کر دیکھنا تو کیا
27:30کسی غریب کا گریبان پکڑ کر اس کو دو ٹکے کا آدمی نہ کہہ سکیں
27:35کہ کبیر خان مبین خان اور سکندر خان تینوں کو اپنا غرور اور اپنی پگڑی میرے پاؤں میں رکھنی ہوگی
27:45اور یہ سب میں اتنا آسانی سے نہیں ہونے دوں گا کہ کبیر خان آیا اور ریا کو لے گیا نہیں
27:55یہ سب میں اس طرح نہیں ہونے دوں گا
27:59اس کو تڑپٹے دیکھنا چاہتا ہوں
28:07یہ چاہتا ہوں گا
28:11موسیقی
28:27آپ نے بلایا ہے؟
28:28اٹھ گئیں تم؟
28:29ہاں بھئی
28:31بالبچہ نہ ہو تو پھر اسی طرح بے فکری کی لیندیں ہوتی ہیں
28:35گھوڑے گدے بیچ کر سوتا ہے انسان
28:43موسیقی
28:47پتہ نہیں کب مبین کا بچہ میں اپنی گود میں کھلاوں گی؟
28:51انشاءاللہ
28:53موسیقی
28:57چل ہوگا میرا مبین کا بچہ
28:59موسیقی
29:01کب تک؟
29:03جب اللہ کو منظور ہوگا تھا
29:07اور اگر اللہ کو چندھی مہینوں میں منظور ہوا تو
29:17کیونکہ میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے مہینے مبین کی شادی کرتا ہوں
29:21آپ تھکتے نہیں ہیں
29:23صبح شام ایک ہی بات کرتے کرتے ہیں
29:27موسیقی
29:31گھر میں کتنا رولہ مچا ہوا ہے کبیر اور ریا کو لے کر کل وہ تماشا اور آپ
29:35مستقل یہی سب مبین کی شادی مبین کی شادی بچہ بچہ
29:41تو تمہارا خیال ہے کہ میں ریا اور کبیر کے بکھیڑے میں
29:44علچ کر مبین کے بچے کی بات کو بھول جاؤں گی؟
29:52ایسا نہیں ہوگا
29:53اگر چلدی تم نے مجھے خوش خبری نہ سنائی
29:56تو میں مبین کا رشتہ تیہ کرنے والی ہوں یاد رکھنا
30:02موسیقی
30:04موسیقی
30:12موسیقی
30:14موسیقی
30:16موسیقی
30:17موسیقی
30:18موسیقی
30:19موسیقی
30:20موسیقی
30:21موسیقی
30:22موسیقی
30:23موسیقی
30:24موسیقی
30:26موسیقی
30:28موسیقی
30:30موسیقی
30:31موسیقی
30:32موسیقی
30:33موسیقی
30:34موسیقی
30:35موسیقی
30:36موسیقی
30:37موسیقی
30:38موسیقی
30:39موسیقی
30:40موسیقی
30:41موسیقی
30:42موسیقی
30:43موسیقی
30:44موسیقی
30:45موسیقی
30:46موسیقی
30:47موسیقی
30:48موسیقی
30:49مینٹ کے لئے نہ خود بھولتی ہے نہ مجھے بھولنے دیتی ہے اور
30:55تو پل سکون کی نیند سونا چاہتی ہونا
30:59تو اس کی خوفناک دھمکیا جگہ آتی تھی یہ مجھے
31:02تو جی آپ موبین بھائی سے بات کرے نا
31:08پلات کونسی آپ کے ہاتھ میں ہے
31:10جب ہونی ہوگی تو وہ جائے گی
31:14سوڑا نہیں تھا کیا کہہ رہی تھی
31:16کہ جب میں کہوں گی موبین سے وہ دوسری شادی کر لے گا
31:19آپ کے پریشان ہونے سے کیا ہوگا
31:22موبین بھائی سے کہیں اپنی امی سے بات کریں
31:24تم نہیں جانتی نا اسے مینہ
31:26ایک بار موبین بھائی کہہ دیں گے نا
31:27کہ ان کو اولاد کی کوئی جلدی نہیں ہے
31:30تو ماہی جی بھی یہ بات چھوڑ دیں گے
31:35مونا تو بند کریں
31:40پچھے رونے سے کیا ہوگا آپ ہی تو کہتی ہیں
31:44سوچیں کچھ
31:49موسیقی
31:50موسیقی
31:51موسیقی
31:52موسیقی
31:53موسیقی
31:54موسیقی
31:59موسیقی
32:00موسیقی
32:01موسیقی
32:05موسیقی
32:14کیا ہوا آپ کیوں رو رہی ہو
32:15اب کیوں رو رہی ہو
32:17قسمت پر لکھا ہے رو رہا تو
32:22روئے گے
32:24قسمت پر اگر رونا آ رہا ہے تو
32:27باہر جا کر رو مجھے کام کرنا ہے
32:29کس طرح کے انسان ہیں آپ
32:36آپ کو اپنے کام کے سوا
32:40کبیر مائی جی
32:41سب چیزوں کے سوا کچھ اور دکھائی نہیں دیتا
32:44میں دیتی ہوں دکھائی آپ کو
32:46بالکل
32:48دیکھ تو رہا ہوں
32:50رو رہی ہو تو مبی
32:51گوپی
32:55مائی جی سے بات کریں رہا
33:00ان کو بولے مجھے
33:01بار بار بے اولادی کا تارہ نہیں دیا کریں
33:04میں تک گئی ہوں
33:05دیکھو افا
33:07امہ پہلی بہت کبیر کی وجہ سے پریشان ہے
33:10اوپر سے میں ان سے زا کر یہ کہوں کہ
33:14وہ میری اولاد کا مس سوچیں
33:17تو وہ اور بگریں گی
33:18اس لئے جو وہ کہہ رہی ہیں تم سن لو
33:20سن لیتی تھی پہلے
33:24ایک کان سے سنتی تھی دوسرے کان سے نکال دیتی تھی
33:29اب دھمکی تو دیکھیں آپ ان کی
33:31کہ آپ کی شادی کروا دیں گی
33:33یہ کوئی بات ہے
33:34یہ دیمان سے کہہ رہی ہے کہ میں
33:37بولوں گی موبین سے تو مجھے پتہ نہیں کرے گا
33:40تمہیں کیا لگتا ہے
33:47مجھے لگتا ہے کہ آپ کے اندر اتنی جرت ہی نہیں ہے
33:50کہ اپنی ماں کے آگے آپ یہ کہہ سکیں
33:52کہ میں نہیں کر رہا شادی
33:54تو ایسے میں تمہیں نہیں لگتا
33:57کہ تمہیں جا کر کسی اچھے راکٹر سے
33:59اپنا علاج کروانا چاہیے
34:00تو نہیں کروائے
34:03آپ کو نہیں پتہ کتنا علاج کروائے ہیں
34:07میرے
34:07علاج کروانا چاہیے میرے ہاتھ میں ہے کیا
34:15مجھے دے گا خدا دے گا
34:17میں کیا کروں
34:18ٹھیک کہہ رہی ہو تو
34:19خدا کے ہاتھ میں ہے خدا دے گا
34:22لیکن بندے کو بھی تو اپنی کوشش کرنی چاہیے
34:30لیکن تم کچھ نہیں کر پا رہے ہیں
34:33پانچ سال سے اوپر ہو گئے ہیں
34:34ہماری شادی کو
34:35اممہ کیا آپ تو
34:44لوگوں نے بھی باتیں منانا شروع کر دی ہیں
34:46اور
34:52ہوتے تو پتہ نہیں کیا کچھ نہیں کرتی
34:54ترگاہیں
35:00دوا
35:01دوا
35:02ڈاکٹر
35:03حکیم
35:03سب میں لگ جاتی ہیں
35:04کہ وہ ماں بن سکیں
35:06اور اب تم
35:12یہ کہہ رہی ہو کہ میں جا کر
35:14اممہ سے کہوں کہ وہ
35:15وفا سے بچے کے بارے میں کچھ نہ بات کریں
35:18ہاں
35:19یہی کہہ رہی ہو
35:20مجھے جو اتنے مشورے دے رہی ہیں
35:22حکیموں والے آپ اپنی اممہ سے بات کریں
35:24انہیں سمجھائیں
35:25دیکھو وفا اگر میں انہیں بار بار سمجھاؤں گا
35:28تو وہ اس بات کو زد ہی نہ بنا لیں
35:31چھیک
35:33میں بھی انسان ہوں
35:35مجھے بھی اپنا وارس چاہیے
35:38بیٹی ہو یا بیٹا
35:40جو بھی ہو
35:41لیکن میرا بھی دنگ کرتا ہے کہ
35:44میرا بچہ ہو
35:45میں واقع اپنی ماں کو منع نہیں کر سکتا
35:53اگر وہ میری اولاد دیکھنا چاہتی ہیں
35:59تو اس میں غلط کیا ہے
36:00تو مطلب وہ کہیں گی تو کر لے گی آپ شادی
36:09میں تم سے بار بار کہا چکا ہوں
36:11کہ میں ان سے بحث نہیں کر سکتا
36:14انہیں پورا حق ہے کہ وہ میری اولاد دیکھیں
36:17وفا جی
36:25مہبینہ جی بولا رہی ہیں
36:27ریپورٹس لے کر رہے ہیں
36:28ڈاکٹر کے پاس جان رہے ہیں
36:29موسیقی
36:57بس ایسے یہ سب شروع ہوا
37:01بیبینہ اس کو ایسے ختم نہیں ہونا چاہیے
37:07مطلب
37:11کتنی نفرت کرتی ہو تم کبیر خان سے
37:16یہ کس قسم کا سوار
37:20اس نے میرے پاک کو مارا ہے
37:25شدید نفرت ہے مجھے اس سے
37:28میرا بس چلے تم اس کو اسی طرح گولی ماروں جس طرح اس نے میرے پاک کو مارے تھی
37:36کبیر خان کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہے
37:40اپنی عزت
37:41اپنا نام
37:42اپنا کام غرور ہے اس کے
37:45اپنی خان اور کبیر خان کو
37:49جان جانے پر شاید ترہ دکھنا ہو
37:51ہا لیکن اگر
37:54عزت پر آ چاہی تو وہ جیتے جی مر جائیں گے
37:58اور تم انہیں جیتے جی مار سکتی ہو
38:04موسیقی
38:18موسیقی
38:20موسیقی