00:00اگر آپ چاہتے ہیں کہ صبح سے شام تک شیطان سے محفوظ رہیں اور آپ کی سو برائیاں مٹا دی
00:06جائیں
00:06تو سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ طریقہ سننے
00:11حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
00:15جو شخص لا الہ الا اللہ وحتہ لا شریکالہ لا حلملک ولا حمد وحوہ الا کلی شئین قدیر
00:24ایک دن میں سو بار پڑھے تو اس کو اتنا سواب ہوگا جیسے دس غلام ازاد کیے ہوں
00:31سو نیکیاں اس کی لکھی جائیں گی سو برائیاں اس کی مٹا دی جائیں گی
00:36شیطان سے اس کو بچاؤ رہے گا صبح سے شام تک
00:39اور کوئی شخص اس دن اس سے بہتر عمل نہ لائے گا مگر جو اس سے زیادہ عمل کرے
00:45یعنی یہی تسبیر سو سے زیادہ پڑھے اور عامال خیر کرے
00:49اور جو شخص سبحان اللہ ہی و بحمدی ہی دن میں سو بار کہے اس کے گناہ مٹا دیے جاتے
00:55ہیں
00:55اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں
00:58بے شک صحیح مسلم کی یہ حدیث مبارکہ ہے
01:01آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس مقصر اور عظیم ذکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
01:07اور صدقہ جاریہ کی نیت سے یہ ویڈیو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
01:12جزاکم اللہ خیرہ
01:14اسلام علیکم ورحمت اللہ