پروفیسر ڈاکٹر فاروق نعیم پروفیسر ڈاکٹر فاروق نعیم، یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں پروفیسر آف سائیکاٹری، کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ اور Cognitive Behaviour Therapist ہیں۔ وہ ثقافتی طور پر موزوں Cognitive Behaviour Therapy (CBT) کے فروغ اور عالمی ذہنی صحت کے شعبے میں نمایاں کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔