Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
ہرنائی:یہ ہرنائی پنجاب مین قومی شاہراہ ہے ہرنائی سنجاوی کے درمیان ضلع ہرنائی کے ضلعی ہیڈکوارٹر سے چند کلومیٹر انتہائی خطرناک راستہ جہاں پر سے کوئلے اورسبزیوں سےلوڈٹرکوں کو گزرنا کسی خطرے سے خالی نہیں ہے ضلع ہرنائی سے حکومت کو سالانہ اربوں روپے ٹیکسزکی مد میں ملتے ہے

Category

🗞
News

Recommended