ہرنائی؛ پولیس تھانہ کے سامنے نوجوان کی قتل کے خلاف جاری احتجاج کامیاب مذکرات کے بعد ختم
ہرنائی: قتل ہونے والے نوجوان کے لواحقین قبائلی عمائدین ڈپٹی کمشنر ہرنائی ایس پی ہرنائی کے درمیان طویل مذکرات ہوئی قاتلوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کی یقین دہانی پر پشتونخوانیپ کے رہنماء حاجی دوران ترین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا