#junaidakbar #pti #pakistanindwar #ishaqdar #pakarmy #india #modi #breakingnews #bulletin
11 soldiers among 51 martyred, 199 injured in Indian aggression against Pakistan, ISPR
PCB announces appointment of new white-ball head coach
India-Pakistan ceasefire at risk if water issue not resolved, warns Ishaq Dar
Marka-e-Haq: Pakistan Army announces completion of Operation Bunyanum Marsoos
US, China reach deal to temporarily slash tariffs, easing slump fears
PSX surges 10,000 points following IMF loan approval, Pak-India ceasefire
Pakistan, India DGMOs to discuss next steps as ceasefire holds
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
11 soldiers among 51 martyred, 199 injured in Indian aggression against Pakistan, ISPR
PCB announces appointment of new white-ball head coach
India-Pakistan ceasefire at risk if water issue not resolved, warns Ishaq Dar
Marka-e-Haq: Pakistan Army announces completion of Operation Bunyanum Marsoos
US, China reach deal to temporarily slash tariffs, easing slump fears
PSX surges 10,000 points following IMF loan approval, Pak-India ceasefire
Pakistan, India DGMOs to discuss next steps as ceasefire holds
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30بھارتی جارہیت کے خلاف سیسا فلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے
00:36بہادر افواج نے ملک و قوم کا کامیابی سے دفاع کیا
00:39بھارتی جارہیت نے پاکستانی قوم کو مزید متحد اور مضبوط کر دیا
00:43پاکستان کی بہادر افواج کسی بھی جارہیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے
00:49وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
00:51کہ مارکہ حق نے افواج پاکستان بھارت کی عددی برطری کا غرور خاک میں ملا دیا
00:55بحضے کر دیا پرام قوم ہے مگر جارہیت کا جواب دینا جانتے ہیں
01:00افواج پاکستان نے وطن کی حفاظت کا قوم سے کیا اہد پورا کیا
01:04بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو قوم کبھی پراموش نہیں کرے گی
01:08شہدائے وطن کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
01:11ان کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
01:13بھارتی وزیراعظم کے الزام جھوٹا پروپاگینڈا ہے
01:17پاکستان اور عالمی برادری بھارت اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں
01:21پاکستان نے نرندہ موڈی کا بیان مصرد کر دیا
01:24دفتر خارجہ نے کہا پاکستان پر سیز فائر مانگنے کا الزام سر اثر جھوٹ ہے
01:28کئی دوست ملکوں کی کوششوں سے سیز فائر ہوا
01:31دفتر خارجہ نے کہا موڈی کا بیان خطے میں امن و استحکام کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادت ہے
01:39بیان غلط معلومات، سیاسی مفاد پرستی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
01:44بھارت جھوٹے بیانیے سے جاریت کو جواز دینے کی کوشش کر رہا ہے
01:49پاکستان سیز فائر معاہدے اور خطے میں استحکام کے لیے اقدامات پر قائم ہیں
01:54جمعان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان پر مایوسی ناکامی میں سیز فائر مانگنے کا الزام سراسر جھوٹ ہے
02:00سیز فائر کئی دوست ملکوں کی سہولتکاری سے ممکن ہوا
02:04ہاتھی اقدامات پر پاکستان اور عالمی برادری گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
02:09پاکستان امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کی مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے
02:15عوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلے کا پرامن حل چاہتے ہیں
02:21پاکستان نے بھارتی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنا کر اپنی طاقت دکھائی
02:25بھارتی پروپیگینڈا پاکستان کی عسکری کامیابیوں پر پردان نہیں ڈال سکتا
02:30ہمیں اصل طاقت ہے
02:32نائب وزیراعظم اے ساگدار کہتے ہیں ایٹمی ہتیار کا آپشن کبھی زیر غور نہیں رہا
02:40امریکی وزیر خارجہ نے پیغام دیا بھارت لڑائی روکنے کے لیے تیار ہے
02:44امریکی نیوز چانل سی این این کو انٹرویو میں نائب وزیراعظم اے ساگدار نے کہا
02:48بھارت نے دیکھ لیا اس کے ساتھ کیا ہوا
02:51یقین تھا ہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہے بھارت کو زمین اور فضا میں شکست دیں گے
02:55certain capitals in particularly US realized it could be a really filthy next move
03:02so they could see how serious you know the damage was on their side
03:07Secretary Rupio talked to Mr. Jay Shankar he talked to me
03:10and he said India is ready to stop it now
03:14would you be willing I said of course
03:16I said we give you a word and if India does not restart we would not do it
03:21if we agree to stop obviously I was told that he will reconfirm to the Indian side
03:28Secretary Rupio would reconfirm and that's exactly what happened
03:33the whole process forward in an honorable way
03:37the dignity for both sides and resolve through a composite dialogue
03:43وزیر دفاع فوجہ آسف کہتے ہیں
03:45پاکستان تیس سال سے دہشتگردی کا شکار ہے
03:47دنیا کو اب پیسلا کرنا چاہیے
03:49ہم پر لگے الزامات کی حقیقت کیا ہے
03:51دہشتگردی پانی اور مسئلہ کشمیر
03:54بھارت کے ساتھ مذاکرات کا ایجنڈہ ہونا چاہیے
03:56انہیں بڑے مسئلے ہیں
03:59ایک تو ٹیررزم ہے
04:01تاکہ ایک ہی دفاع ساری دنیا جو ہے
04:03بین روپوان نے پرادری جو ہے
04:05یہ فیصلہ کر لے
04:06کہ یہ ٹیررزم کا نشانہ پاکستان بنایا ہے
04:09پچیس تیس سال میں
04:10یا جو ہم پر الزام لگایا جاتا ہے
04:12اُس میں کوئی صداقت رہتا ہے
04:13دوسرا مسئلہ جو ہے ایک تشکریت کا
04:15ریبی مودی اللہ نے کہا ہے
04:17کہ جی بات چیت ہونے چاہیے
04:19لیکن کا اپنا نکتہ نظر ہے
04:21اور ہمارا نکتہ نظر جو ہے
04:23اُس کی بنیان جو ہے
04:24وہ اتامتی پہنس کی طرح زاد ہے
04:26دوسرا مسئلہ جو ہے وہ پانک ہے
04:28میرا سیال ہے کہ
04:29کے علاوہ کوئی جوکہ مسئلہ
04:32مجھے نظر نہیں آتا ہو
04:33یہ تین مسئلہ مذاکرات کے
04:35یہ کل ایجنڈا بانتا ہے
04:37آپریشن بنیانوں مرسوس کے دوران
04:40پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹائی
04:42دشمن کے متعدد لڑا کا تیارے گر کر تباہ ہوئے
04:46سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے
04:47بھارتی فضائیہ کے تیاروں کے پائلٹ زخمی
04:50یا لاپتہ بھی ہوئے
04:51ایک تیارہ انت ناغ میں گر کر تباہ ہوا
04:54ایجیکشن سیٹ پہی گادور کوکر ناغ سے برامد ہوئی
04:57بھارتی فضائیہ کا دوسرا تیارہ
04:59پام پوریا پلواما میں گر کر تباہ ہوا تھا
05:02دونوں پائلٹ شدید زخمی حالت میں
05:04سری نگر اسپتال منتقل کیے گئے
05:06ایک اور لڑا کا تیارہ
05:08پنتھیال رام بن کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا
05:10پائلٹ فلائنگ آفیسر اقبال سنگھ
05:12کو زخمی حالت میں
05:13آرمی اسپتال ادھمپور منتقل کیا گیا
05:16بھارتی فضائیہ کا ایک تیارہ
05:18بھردہ کلان تحصیل اکنور کے کھیتوں میں گرا
05:20دونوں پائلٹ زخمی ہوئے
05:22اکنور فوجی اسپتال منتقل کیا گیا
05:24دشمن کا ایک تیارہ بھٹنڈا میں بھی تباہ ہوا
05:26سیکیورٹی ذرائع نے بتایا
05:28بھارت کا ہیرون آر پی وی
05:29جمو کے مشرق میں
05:31تیرہ ناوٹیکل مائل کے فاصلے پر مار گرائے گیا
05:33بھارتی صحافی برکہ دت
05:36جھوٹ بولنے میں اپنی فوج سے بھی آگے نکل گئے
05:39بھارتی فوج نے پاکستانی
05:50ڈرون پکڑنے کی تردید کرتی
05:53بھارتی فوج کا کہنا ہے
05:54کہ پاکستان کی طرف سے
05:56کسی ڈرون کے آنے کی کوئی اطلاع نہیں
05:57صورتحال پرام و مکمل کنٹرول میں ہے
06:00بھارت کے خلاف تمام آپریشن
06:02نواز شریف کی زیرے نگرانی ریزائن ہوا
06:04وزیر اطلاعات منجاب آسمہ بخاری کہتی ہے
06:06نواز شریف تمام وقت وزیر آزم کے
06:08اس ساتھ مشابرت میں موجود تھے
06:10بھارتی دعوے کے زیانی بلی
06:11ہم بانوچے کی مترازف ہے
06:13ہم چوکنہ ہیں
06:16انہوں نے ٹریلر دیکھا ہے
06:18پکچر ابھی باقی ہے
06:19جنگ ان کے بس کی بات نہیں ہے
06:26اور جنگ نہیں ہونی چاہیے
06:27ہم کوئی خطے کے اندر جنگ کے دائی نہیں ہیں
06:29ہم پورمن قوم ہیں
06:30لیکن اگر کوئی ہمارے پر جن مسلط کرے
06:32پھر ہمیں جواب دینا آتا ہے
06:33جو ہم نے بتا دیا
06:34ان کا توپریشن سندور جو ہے
06:37وہ بیسی تندور بن گیا
06:38سندور کے اندر ہم نے ان کے راسیل پھوکے
06:40اس کے ساتھ ہم نے ان کے باقی جیٹ تیارے پھوکے
06:43ان کے بہت سارے فوجی بھی پھوکے گئے
06:44اور خبر دیں گے
07:07آپ کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے
07:08بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کے لیے
07:10دائر درخواست کل اعتراضات کے ساتھ
07:12سامات کے لیے مقرر کر دی گئی ہے
07:14تفصیلات کیا ہیں
07:15حسین احمد چوہدری سے جانتے ہیں
07:16اپ ڈیٹ کیجئے حسین
07:17جی بالکل یہ
07:19وزیراعلا خبر بختنخواہ
07:21علی امین گرڈاپور کی جانب سے
07:22یہ درخواست دائر کی گئی تھی
07:23بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کی
07:25یہ درخواست دائر کی گئی تھی
07:26اور اس پر پہلے تو
07:27ریجسٹر آفیس کی جانب سے
07:29اعتراضات لگاہ کر واپس کی گئی تھی
07:31اس کے بعد اعتراضات
07:32کچھ دور کر کے
07:33دوبارہ دائر کی گئی تھی
07:34اب یہ درخواست کل
07:35سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے
07:36اہم ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے
07:37بانی پی ٹی آئی کی پرول پر
07:39رہائی کی
07:40علی امین گرڈاپور کی
07:41درخواست کل سماعت کے لیے
07:42مقرر کی گئی ہے
07:43اور درخواست اعتراضات کے ساتھ
07:45کل سماعت ہوگی
07:46اور قائم مقام چیف جسٹس
07:47سرپراج دوگر
07:48اس درخواست پر سماعت کریں گے
07:49سردار لطیف خوصہ کی
07:51ذریعے جو ہے وہ
07:52علی امین گرڈاپور نے
07:53یہ درخواست دائر کی تھی
07:55اور یہ درخواست اب کل
07:56سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
07:57تاہم یہ درخواست
07:58اعتراضات کے ساتھ
07:59ہی سنی جائے گی
08:00اور قائم مقام چیف جسٹس
08:02کل بانی پی ٹی آئی کی
08:03پرول پر رہائی کی
08:04درخواست پر سماعت کریں گے
08:05جی
08:06اپڈیٹ کرنے کے لیے
08:07شکریہ حسین احمد
08:08گورنہ ہاؤس لیے چلتے ہیں
08:12جہاں پہ گورنہ سندھ
08:13کامران ٹھے سوریس وقت
08:13تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
08:15پاکستانی قوم کا
08:17سر پخر سے بلند ہی نہیں کیا
08:21بلکہ
08:24دنیا کو یہ میسج بھی دے دیا ہے
08:29کہ یہ ایک قوم ہے
08:33اور دنیا کو یہ بھی بتا دیا ہے
08:37کہ اس قوم کا دفاع
08:40مضبوط ہے
08:42اور مضبوط ہاتھوں میں ہے
08:44الحمدللہ
08:46آج دنیا بھر میں
08:52جتنے اوورزیز پاکستانی ہیں
08:57وہ بھی خوشیاں منا رہے ہیں
09:02اور میں یہ بات
09:06آج گورنر ہاؤس میں
09:09یومِ تشکر مناتے ہوئے
09:12پوری دنیا کو بتانا چاہتا ہوں
09:16کہ ہماری افواج اور پورسز نے
09:21اس خطے میں
09:24جو بھارت
09:26ادم توازن
09:28بنانا چاہتا تھا
09:31اس خطے میں
09:33اپنی بالا دستی چاہتا تھا
09:36آج افواج پاکستان
09:38نے
09:39اس خطے میں
09:41طاقت کے توازن کو
09:43برابری کی بنیاد کے اوپر
09:45بلکہ برطری کی بنیاد پر
09:47ثابت کر دیا ہے
09:49الحمدللہ
09:51آج اگر مذاکرات ہوں گے
09:53تو وہ برابری کی بنیاد پر ہوں گے
09:56آج اگر دشمن
09:59کشمیر پر بات کرے گا
10:02مقبوضہ کشمیر پہ
10:04اور پانی کے مہایدوں پر
10:06تو وہ برابری کی بنیاد پر ہوں گی
10:09یہ ہماری افواج پاکستان نے
10:11اور میرے فاتح سپرسالار نے
10:13پاکستانی قوم کو
10:15اس خطے میں طاقت کی بنیاد پر
10:18اپنا حق دلا دیا ہے
10:20الحمدللہ
10:22وزیراعلا پنجاب مریم نواز
10:34لاہور ڈیولپمنٹ پلان پروجیکٹ
10:35دیکھتے دیکھتے
10:36سبزی کی دکان پر جا پہنچی
10:38خاتون کو گلے لگایا
10:39سبزیوں کی قیمتیں پوچھی
10:40سبزی کی دکان پر سرکاری نرخ نامہ بھی چیک کیا
10:43کہا وہ گلیاں اور سڑکیں بنتے دیکھنا چاہتی تھی
10:46اس لیے خود آئیں ہیں
10:47وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے
10:49وہاں موجود لوگوں سے ملاقات کی
10:51علاقے کی خواتین نے وزیراعلا پنجاب کو
10:53اپنے مسائل سے آگاہ کیا
10:54جنید اکپر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
11:08کی چیئرمنشپ سے استفادے دیا
11:09کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ
11:11دل سے خبول کرتا ہوں
11:12بانی چاہیں تو صبحی صدارت اور اسمبلی سے بھی
11:15مصطعفی ہونے کو تیار ہوں
11:17بلکل میں نے بلسک گورن صاحب کے حوالے کیا ہے
11:22اور جو بھی پارٹی کا فیصلہ ہوگا
11:24جو بھی خان کا فیصلہ ہوگا
11:26انشاءاللہ تعالی میں ایک منٹ اس پر نہیں سوچوں گا
11:29اور خان صاحب کے فیصلے کے ساتھ
11:31میں اسے دل سے قبول کروں گا
11:33انشاءاللہ تعالی اسی کوئی بات نہیں
11:35یہ عوضے میرے لئے کوئی اہمیت
11:36ہیسیت نہیں رہتی
11:38خان صاحب اگر چاہے تو صدارت بھی میں دینے کو تیار ہوں
11:41خان صاحب چاہے تو
11:42بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے
11:49جنید اکبہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
11:51اور پارٹی سے دارت کے کٹھی چلا سکتے ہیں
11:53تو ان پر چھوڑ دوں گا
11:54وہ کون سا اہدہ رکھنا چاہتے ہیں
11:56علیمہ خانم کی اڈیالا جیل میں
11:57بھائی سے ملاقات کے بعد گفتگو کہا
11:59بانی نے خبیدار کیا ہے
12:01کہ موڈی انتقام لینے کے لئے
12:03معاشی حملہ کر سکتا ہے
12:04امران خان نے کہا
12:07آپ نے جب جواب دے دیا اس کو
12:09موڈی انتقام لے گا
12:10اس وقت ہمارا فوکس ہندوستان پہ ہونا چاہیے
12:13پاکستانی کہہ رہے ہیں
12:14کہ ہمیں امران خان کی ضرورت
12:16کیونکہ نوازری بغیرہ تو کوئی جواب ہی نہیں دے رہے ہیں
12:18انہوں نے کہا
12:19میں جنید اکبر پہ چھوڑ دوں گا
12:21اگر وہ چھوڑ سکتے ہیں
12:22پی اے سی کے نہیں
12:23کیونکہ انہوں نے کہا
12:24میری سب سے بڑی پرائیورٹی
12:26اس وقت
12:26بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو گیا
12:48اب آپس میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے
12:50چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
12:53بانی پی ٹی آئی اور بشتہ بی بی کو رہا کیا جائے
12:55پارٹی نحنماؤں کے کیسز اور پکڑ دھکڑ ختم کریں
12:58تاکہ ملک میں یہ جہتی کی فضا قائم ہو
13:01پاک فوج نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا
13:03اگر ہمارا انڈیا کے ساتھ ہو گیا سیز فائر
13:06تو اب آپس میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے
13:08سرینٹی پھر ریویل کرنے چاہیے
13:11تاکہ قوم میں یہ جہتی رہے
13:12خان صاحب کی رہائی ہو
13:13گشرا بی بی کی رہائی ہو
13:15گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے
13:32اسلام آباد میں ترکیے اور آزربائیجان کے
13:35سفیروں نے ملاقات کی
13:36ملاقات میں دونوں سفیروں نے
13:38گورنر کو بھارت کے خلاف شاندار
13:40جنگی اور سفارتی کامیابی پر
13:42مبارک بات پیش کی
13:44گورنر پنجاب نے واضح کیا پاکستان
13:46اپنی سالمیت پر کبھی سمجھاتا نہیں کرے گا
13:48تمام سیاسی جماعتوں نے ثابت کیا
13:50ملکی خاتے سب ایک ہیں
13:51پوری دنیا نے دیکھ لیا پاک فوج ہر قسم کی جاریت
13:55کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
13:56اے آر وائی نیوز کے سینئر اینکر پرسن
14:02وسیم بادامی کے دبنگ تجزیہ کی
14:04قومی اسمبلی میں گونج
14:06پیپلس پارٹی کے رکنے قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا
14:09وسیم بادامی نے بڑا خوبصورت اجزیہ کیا تھا
14:12پشاور میں پاک فوج سے ساری ایک چہتی کے لیے
14:16جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا
14:17شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ محبت کا چھوٹا سا اصحار ہے
14:21دل تو چاہتا ہے
14:22سب جیپوں میں پھول بھر کر لے جائیں
14:24اور ائر فوز کی شاہینوں پر نچھاور کر دیں
14:26شہری نے کہا ہم سب پریشان تھے
14:28لیکن ان تین چاہت دنوں میں سب کچھ بدل گیا
14:31مزید بتا رہے ہیں نباب شیر
14:32جیپ بلکل پشاور میں پاک فوج سے ازاری ایک جہتی کے لیے
14:37جیپ ریلی نکالی گئی ہے
14:38جیپ ریلی کے شرکا جو ہے وہ پاکستان
14:41زنداباد اور پاک فوج کے حق میں
14:43ناری بازی بھی کر رہے ہیں
14:44باد بھی کرتے ہیں
14:45کیا جذبات ہے کیا احساسات ہے بھارت کو کیا کہیں گے
14:48جذبات تو ہمارے بہت ہائی ہیں
14:50دس تاریخ میں جب ہم پاکستان نے ان کو جواب دیا
14:52انڈیا کو ہم نے بتا دیا
14:54اگر آپ چھے حملے کریں گے ہم چھبیس کریں گے
14:56ہماری ائر فورس ہماری نیوی ہماری آرمی
14:58جو جواب انہوں نے دیا وہ آپ کے سامنے ہے جی
15:00سب سارے دنیا دیکھتے ہیں
15:01یہ ریلی نہیں ہے جی
15:02یہ ہماری خوشیوں کی ترجمانی ہے جی
15:04جتنے ہم پریشان تھے جو حالات تھے
15:07تو ایک دم سے وہ کہہ دے ہیں بدل گیا ہے سب کچھ
15:09اور اب ویڈر اپ ڈیٹ
15:36ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خوش اور گرم رہا
15:40گرم ترین مقام دادو سبی اور تربت رہے جہاں پارہ 45 دگری تک پہنچا
15:45روہڑی خیرپور شہید بن عزیر آباد جیکب آباد اور لڑکانہ میں چھوالیس
15:49کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 دگری رہا
15:53کراچی میں شدت 38 تک محسوس کی گئی
15:55کشمیر گلگت پلتستان اور بالائی خیبر پختنخواہ میں چند مقامات پر تیز ہوا
15:59اور گرت چمک کے ساتھ بارش ہوئی
16:01سب سے زیادہ بارش گلگت پلتستان کے علاقے گوپس میں چار میلی میٹر ریکارڈ کی گئی
16:07واپس آئیں گے اس پریک کے بعد ہمارے ساتھ رہیے
16:15ویلکم بیک
16:20فیصل آباد کی اکلوتی سرکاری ومن یونیورسٹی کے سامنے سے گزرنا محال ہو گیا
16:25پچھلے چار سال میں سڑک کئی بار کھو دی گئی
16:28شہری کہتے ہیں کہ جو گھڑے کھو دے جاتے ہیں وہ بھرے نہیں جاتے
16:32کم ہے زمان کی ریپورٹ
16:33فیصل آباد میں ترقیتی اداروں کی طرف سے کھدائی کے نتیجے میں
16:55جی سی ومن یونیورسٹی روڈ پر جگہ جگہ گھڑے پڑ چکے ہیں
16:59ٹوٹ پھوٹ کے باعث شہریوں کی قیمتی گاریاں بھی تباہ ہو رہی ہیں
17:02اور عام درفت میں مشکلات کا سامنا ہے
17:05عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
17:06گاڑیوں کا بھی نقصان ہو رہا ہے
17:08چار سال ہو گئے ہیں
17:09روڈ کا بہت زیادہ برا حال ہے
17:11طالبات کا کہنا ہے
17:12ہر وقت گردوں غبار اڑنے سے سانس کے امراض کا شکار ہو رہی ہیں
17:16مٹی بہت زیادہ اڑتی ہے
17:17ماسک لگا کے ہمیں یونیورسٹی بیٹھنا پڑتا ہے
17:19پارش حضیت اب تو بہت زیادہ برا حال ہوتا ہے
17:21ہر چھ ماہ بعد کدائی کی جاتی ہے
17:23کسی نہ کسی بات پہ
17:24لیکن ان گھڑوں کو پھر نہ فل نہیں کیا جاتی ہے
17:26ایک ادارے کی طرف سے پائپ لائن بچھا کر
17:29سڑک ہموار کرنے کے بعد
17:30دوسرے اور پھر تیسرے محکمے کو
17:33یہاں ترقیاتی کام یاد آ جاتے ہیں
17:35چار سال سے یہ سڑک
17:36کھنڈرات کا نقشہ پیش کر رہی ہے
17:38اس مصروف ترین سڑک کی فوری مرمت
17:40نہ ہونے کے باعث
17:41کسی بڑے حادثے کا اندیشہ ہے
17:44سعودی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان
17:52اور امریکی صدر
17:53ڈانلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں
17:54امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان
17:56مذاکرات کا آغاز ہو گیا
17:57ریاض کے قصر الیمامہ میں
18:00دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات
18:02مختلف شعبوں میں سٹریٹیجک شراکتداری
18:04کو فروغ دینے
18:05خطے اور عالمی مسائل سے متعلق
18:07باہم دلچسپی کی امور پر تبادلہ خیال کیا
18:09سرمایکاری، تجارت، تاونائی اور دفاع سمیت
18:12اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے
18:14نیوز بلٹنسی فلحالت نہ ہی
18:16دیکھتے رہیے اے آر وائی نیوز