Skip to playerSkip to main content
#headlines #emergency #governorrule #kpassembly #usiran #imrankhan #mohsinnaqvi #sohailafridi #waseemabbas #multan #saudiarabia #newsheadlines #breakingnews #arynews

Governor Rule & Emergency in KP | Waseem Abbas Case - Big News | ARY News 6 PM Headlines | 21st Oct 2026

- Pakistan, Turkiye, Qatar, and Indonesia sign defence cooperation accord
- US cannot expect talks while blockading, threatening Iran, says President Pezeshkian
- Iran says Saudi Arabia, Houthis have not answered mediation offer
- Laiba Ijaz case: Main accused killed in firing on police team in Islamabad
- Petrol price and diesel rate increased in Pakistan
- Waseem Abbas case: Main accused Touqeer Nazir killed in CCD encounter
- JI announces third phase of Islamabad long march against petroleum levy from Oct 23
- Gold prices fall by Rs900 per tola in Pakistan
- Turkiye plans mandate to send military personnel to Saudi Arabia, says ruling party official

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Governor Rule • Emergency in KP | News About Mohamed Muizzu • Maldives | News About Pakistan • Indonesia • Turkey | News About Bus • Punjab • Pakistan | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02PANY HEMARI RED LINE HAY PAKISTAN KA PANY ROKNA JANDI IKTAM TASVAR HOGA
00:06WZIRI AANZEM SHHABAZ SHRIRIF KA DOW TOK MOAKIF
00:09MALDIB KEY STADR KEYHMRAA NEWS CONFERENCE MEN KAHAN PANY KA BATOR HATTIYAR ISTEMAL BADDASH NAHI KERENGE
00:15SIN TAS MOHEDEGI YAKTARFAH MOHTALIKA BHARATI PAYSELA NA KABULE QUBUL HAYE
00:20AALMI SETAP TASLIM SHEDHA MOHEDO POR AMAL DRAAMET TAMAM MULKOU KI ZIMHEDARI HAYE
00:24PAKISTAN TEMAMAM TENAZAAT KEY PORAM HALP POR YAKIN RAKHTA HAYE
00:28MASLAH KASHMIER KASHMIER KO KASHMIERI AWAM KYOMENGOU OR SELAMETY KONSEL KYI
00:32QARARDAADO KEY MOTABAK HALK KERNA HOGA
00:34PAKISTAN AZAAD OR KHUDMUKTAR FALISTINI RIAASTK KEYLIYE AASURI MOKTIV KYHIMAYET JALY RAKHAYEGA
00:48PAKISTAN OMAAL DEEPKA DOW TORPHA TJARPHA TJARPHA BADHANE KA FAYSELA
00:51DOO SALME TJARATI HAJAM 20 KROOR DOLAR TAK LAYE JANET POR
00:55ATTAFAQ
00:55Mختلف شعبوں میں تعاون کی 20 مپاہمتی آداشتوں کا تبادلہ
00:59وزیراعظم اور مالدیب کے صدق کے درمیان وفوت کی سطح پر مزاکرات
01:03قومی ترقیقی ترجیحات میں تعاون جاری رکھنے کے عظم کا عادہ
01:07مالدیب کے صدق داکٹر محمد موئیزو نے کہا
01:09دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے کر جانا چاہتے ہیں
01:13وزیراعظم ہاؤس آمد پر مالدیب کے صدق پورت پاکست اقبال کیا گیا
01:17مسلحہ فاتھ کے چاک چوبندستینی سلامی دی
01:20ڈاکٹر محمد موئیزو نے گارڈ اپ آنر کا موئی نہ کیا
01:24وزیراعظم ہاؤس میں پودا بھی لگایا
01:35پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے
01:37کسیر الملکی مفامتی آداش بدر پر دستخط کر دیئے
01:40ترک میڈیا کے مطابق چاروں ملکوں کے وزرائے دفاع
01:43نے دوہا میں موئیزو پر دستخط کیے
01:45پاکستان کی جانب سے وزیر دفاع خوج آصف نے دستخط کیے
01:49موئیزو کا مقصد چاروں ملکوں کی فوجی پیداواری
01:52صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا
01:54دفاعی سنت میں تعاون کو فروغ دینا
01:56دفاعی سنتی تعلقات مضبوط بنانے
01:59مشترکہ حداف کے حصول کو ممکن بنانے کا حدف
02:02مقرر کیا گیا
02:10مکہ مشترکہ دفاعی موہدے کے تحت
02:12سریٹیجی کمیٹی میں کیے گئے فیصلوں کی توصیق کے لیے
02:15بل ترک پارلیمنٹ میں پیش
02:17ترک پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں
02:20بل پر بحث متوقع
02:21ریاض اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے تحت
02:23فریقہ ان سلامتی اور دفاعی سنت میں تعاون کریں گے
02:26اجلاس میں پاکستان اور ترکیہ نے
02:28سعودی عرب میں پوری طور پر
02:29مشترکہ فوجی دستے اور دفاعی صلاحیت
02:32تائینات کرنے پر اتفاق کیا
02:34ترکائین کے تحت کسی بھی بین الاقوامی
02:36موہدے کے باوجود بیرون امور
02:38فوج تائینات کرنے کے لیے
02:40پارلیمنٹ سے اجازت لینا لازمی ہے
02:59سعودی اتحادی افاظ نے ہوسی ملیشا کو بھیجی جانے والی اسلحے کی بڑی کھیب تباہ کر دی
03:04اتحادی افاظ کی ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے
03:09آپریشن کا حدف بہری جہاز میں موجود وہ ہٹیار تھے جو ہوسی ملیشا کو سمگل کیے جا رہے تھے
03:14اتحادی افاظ نے ہوسی ملیشا کے بیلسٹک میزائل لانچ پلیک فارم کو بھی تباہ کر دیا
03:19مدینہ منورہ اور مشرق علاقوں کے جانے داگے گئے مزائل اور چار جوانک بھی تباہ
03:24یمن میں ہوسی ملیشا کے خلاف وچ کو اپریشن فجر الگیمن جاری
03:29چوبیس گھنٹے میں سات سو چوہتر حملے دوستو ہوسی ملیشا ہلاک ہو گئے
03:34ریاد ائرپورٹ کا فلائٹ اپریشن محدود اور سخت شرائط کے ساتھ بہا
03:38کینگ کالیڈ انٹرنیشنل ائرپورٹ دس اکتوبر کو بند کیا گیا تھا
03:57ملتان میں یتیم لڑکے کو کار سے کچلنے والا قاتل بہاولپور میں مارا گیا
04:01سی سی ڈی کے مطابق ملزم ٹاقیر نظیر پولس حراست سے فرار ہوا
04:05موٹر سائیکل پر جا رہا تھا تو روکنے کی کوشش کی گئی
04:08فارنگ کے تبادلے میں ملکزی ملزم ہلاک ہو گیا ساتھی فرار ہو گئے
04:12ٹاقیر نظیر نے پیر کو کار کی ٹکر سے پندرہ سال کے وسیم عباس کو کچل دیا تھا
04:17ملزم ٹاقیر اور یتیم خانے کے مالک شویب کے خلاف
04:20چائنڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
04:23پولس کا کہنا ہے ٹاقیر کا مومر یتیم بچے سے جبری مشقت کرا رہا تھا
04:27یتیم خانے کا مالک تہلے ہی ہراست میں ہے
04:36پنجاب میں تین دن میں دوسرا مزدور بچہ مالک کے ہاتھوں قتل
04:40شیخ پورا میں گھرن ملازمہ زینب کو مالکن اور دیگر افراد نے بہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا
04:46بچی کی والدہ کا کہنا ہے ڈیر سال سے بچی گھر میں کام کر رہی
04:49اچانک خون کر کے کہا گیا جلدی گھر آؤ اور اکیلے آنا
04:53جب وہاں گئے تو بچی کی لاشمی زینب کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں
05:05اسلام حباغ کی گولڈ مادلس طالبہ لائبہ سے فراؤٹ کرنے والا ملزم ساتھیوں کی پارنگ سے ہلاک ہو گیا
05:11پولیس نومان کو نشاندہی پر برامدگی کے لیے لے جا رہی تھی
05:14تھانہ رمنا کی حدود میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار حملہ آوروں نے ملزم کو چھڑانے کے لیے فارنگ
05:20کی
05:20نومان ساتھیوں کی فارنگ سے شدید زخنی ہو کر دم توڑ گیا
05:24لائبہ اعجاز آل تعلیم کے لیے امریکہ جانا چاہتی تھی
05:27ملزم نے نوے لاکھ روپے کا فراؤٹ کیا تو دلورداشتہ ہو کر خودکشی کرتی
05:35وزیر داخلہ محسن نقوی کی لائبہ اعجاز کے اہل خانہ سے ملاقات ریکور کی گئی رقم والدین کی حوالے کر
05:41دی
05:41وزیر مملکت علال چوہدری آئی جی اسلام آباد اور چیف کمیشنر بھی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ تھے
05:47میڈیا سے گفتگو میں کہا بچی کا معاملہ ہے نازو کیس ہے
05:50واقع سے متعلق تفصیلات پولیس بتائی گی جیل کا پروجیکٹ تقریباً مکمل ہو چکا ہے
05:55اسلام آباد کے سارے قیدی اڈیالہ جیل میں ہیں
05:58ان قیدیوں کو یہاں اسلام آباد جیل لے آئیں گے
06:06کچھ جماعتیں سوشل میڈیا پر پروپاگینڈا کر رہی ہیں
06:09مولانا صاحب بتائیں ڈی آئی خان میں کونسی مادنیات ہیں
06:13اگر مادنیات ہیں تو نکالیں گے نہیں تو کیا کریں گے
06:16گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
06:18مجھے نہیں لگتا آپ مذاکرات ہوں گے
06:20احتجاج تمام جماعتوں کا حق لیکن ایک جماعت توڑ پھور میں ملوث ہے
06:25ان کا توتہ افغانستان میں ہے
06:27علی یمین گنڈا پور دوست نہیں غلطی سے رشتے دار ہیں
06:37گورنر راج کے حق میں نہیں لیکن حالات ایسے بنا دیئے گئے
06:40کہ انتہائی قدم اچھانا پڑا
06:42پہلے تمام راستے اپنائے گئے پھر گورنر راج کا آخری آپورشن استعمال کیا گیا
06:46وزیر بلدیات سے ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
06:49رحشت گردی کے خاتمے کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا
06:52مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن رہنماوں کو اپنے بیانات پر نظر ثانی کرنی چاہیے
07:04پھر شاور سے گریڈ اکیس کے افسار
07:07اکرام اللہ کے بچوں کا مبینہ اغوا سات روز بعد بھی بچوں کا پتہ نہ چل سکا
07:12ذرائقہ کہنا ہے اغواکاروں نے حیات آباد میں اکرام اللہ خان اور اہل خانہ کو یہ غمال بنایا
07:18آٹھ سال کی بیٹی پانچ سال کا بیٹا اور گاڑی ساتھ لے گئے
07:22اغواکاروں نے سابق ایڈیشنل چیف سیکیریٹری خبر پختنفہ سے پیسوں کا مطالبہ کیا تھا
07:27پولیس کا کہنا ہے واقع سے متعلق چار مختلف ٹیلے کام کر رہی ہیں
07:31اکرام اللہ ایڈیشنل چیف سیکیریٹری داخلہ اور پی اینڈی تھے
07:38میر ازا کیس میں جیڈیشنل کمیشن کی ریپورٹ پر عمل کیا جائے گا
07:42آسین کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
07:44جس نے کوتا ہی کی ہوگی اسے سزا دی جائے گی
07:47لیکن کسی ایک شخص کی غلطی پر پورے محکمے کو قصور با ٹھہرانا درست نہیں
07:52اس طرح کے قتل روز ہوتے ہوں گے
07:54میر ازا کے والد کا جیڈیشنل کمیشنل کی ریپورٹ پر اتمنان کا اظہار
07:58جج کا شکریہ ادا کیا
08:00جیڈیشنل کمیشن نے میر ازا کی موت کو قتل قرار دے دیا
08:03جی آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش
08:06پولس تفتیش کو ناکام قرار دیا
08:18پیٹرولیوم اصنوات کی قیمتوں میں اضافہ
08:20پیٹرول اسٹی پیسے پی لیٹر مہنگا
08:22قیمت 382 روپے دو پیسے پی لیٹر مقرر
08:25بیزل کی قیمت میں 53 پیسے پی لیٹر اضافہ
08:28نئے قیمت 392 روپے دو پیسے پی لیٹر ہو گئی
08:34جماعت اسلامی کا 23 اکتوبر سے
08:36اسلام آباد کی طرف
08:37لانگ مارچ کے تیسے مرحلے کا اعلان
08:39امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم و رحمان کہتے ہیں
08:42جمعے سے ملک بھر میں دھرنے دیں گے
08:44سندھ حکومت کی قیادت میں چلنے والا
08:46سسٹم کرپشن کا شکار ہے
08:48کراچی میں آدھے سے زیادہ شہر میں پانی کا بہران ہے
08:51سیوے جو اور کچھرہ اٹھانے کا اختیار بھی
08:54ٹاؤن کے پاس نہیں
08:55سوبے میں اٹھتر لاکھ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے
08:58اٹھارہ سال میں سندھ حکومت کی یہ کار کردگی ہے
09:09پاکستان کی انتظامی تشکیل نو
09:11نئے سوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ
09:13ماہرین نے بہتر گووننس کے لیے
09:15با افتیار مقامی حکومتوں کے قیام
09:17کو ناگزیر کرا دیا
09:18کہا مقامی حکومتوں کو ریاستی دھانچے میں
09:21الگ سطح پر مضبوط بنانا ہوگا
09:23وزیر اعلیٰ سر پر آز بکٹی کا کہنا تھا
09:26دلوچستان کو نئے سوبوں کی ضرورت ہے
09:28نئے انتظامی یونٹ سے
09:29عوامی مسائل کے فوری حل میں مدد ملے گی
09:32شاہد خاکان اباسی نے
09:33ڈیوزن کی سطح پر نئے یونٹ کی تجویز دی
09:36حسد عمر نے کہا
09:37نئے سوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں
09:39نئے سوبوں یا انتظامی یونٹ سے
09:41سروس ڈیلیوری میں بہتری آ سکتی ہے
09:43ندیم افضل چند بولے
09:45نئے سوبوں سے پہلے وفاق کو مضبوط کریں
09:47پہلے گاڑی کا انجن دیکھیں
09:49پھر پیس لے کریں
10:04سعودی قابینہ نے
10:06بینر لقمامی برادری سے
10:07حرسی ملیشیا کو اسلحے کی فرامی روپنے کا
10:09مطالبہ کر دیا
10:10ریاض میں خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کی
10:14ذرہ صدارت قابینہ کا اجلاس
10:16مقامی اور بینر لقمامی امور زیر بحث آئے
10:18سعودی قابینہ نے
10:19حسی ملیشیا کو
10:20ٹرونز اور میزائلوں کی فرامی روپنے کے لیے
10:23تعاون پر زور دیا
10:24قابینہ نے واضح کیا کہ
10:25بینر لقمامی تجارت
10:27سپلائے چین کی روانی اور بحری
10:29عام دورفت کا تحافظ
10:30مشترکہ ذمہ داری ہے
10:40سعودی عرب اور یمن کے حسیوں نے
10:42سالسی کی پیشکش پر جواب نہیں دیا
10:44ایرانی وزیر خارجہ ابباس سے رخشی کہتے ہیں
10:47یہ پیشکش روا ماں کے شروع میں
10:49اس وقت کی تھی
10:50جب حسیوں نے سعودی عرب پر حملوں میں
10:52اضافہ کیا تھا
10:53تہران فوجی کشیدگی کے خاتمے کے لیے
10:56اب بھی قطر اور پاکستان کے ذریعے
10:58امریکہ کے ساتھ رابطے میں ہیں
10:59ایران اور رومان کے درمیان
11:01آبنہ حرمز میں بحری عام دورفت کے حوالے سے
11:03اتفاق ہو چکا
11:04آبنہ حرمز میں راستوں کا
11:06ایک مخصوص نقشہ تیار کیا جا چکا
11:08آبنہ حرمز کھلی تو
11:09ایران اور رومان کے درمیان
11:10تیپانے والا راستہ ہی استعمال ہوگا
11:23سلمان اکرم راجہ نے کیسے الزام لگایا
11:26کہ راہیں ہموار کی گئیں
11:27راہیں آپ لوگوں نے ہموار کی
11:28سابق وزیر اعلیٰ خیبر فخصنفہ
11:30علی امین گنڈا پورکی
11:32سلمان اکرم راجہ سے متعلق
11:33مبینہ اور جولی
11:34کہا آٹھ دس لوگوں کا ٹولہ
11:37بیٹھ کر فیصلے کر رہا تھا
11:38کیونکہ فیصلوں کو تاہیوں
11:39وقتیوں کی وجہ سے ہم یہاں بیٹھے ہیں
11:41ہماری حکومت چلے گئی
11:43بانی اور صبح جس حال میں ہیں
11:45ان سب کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں
11:46سلمان اکرم راجہ بازد کریں
11:49اور ٹوئٹ واپس لیں
11:51اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات
11:5420 دسمبر کو ہوں گے
11:55الیکشن کمشن نے شیڈیول جاری کر دیا
11:57سرکاری افسران کے تبادلوں
12:00اور تقرریوں پر پابندی آئے
12:01صدر وزیراعظم وزراء اور
12:03ارکانے اسمبلی انتخابیں مہم
12:05نے حصہ نہیں لے سکیں گے
12:06الیکشن کمشن نے نئے ترقیاتی
12:08منصوبوں کے علانات پر بھی پابندی لگا دی
12:11سن کے تیرہ ازلا کی
12:1249 خالی نشستوں پر
12:14زمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈیول جاری
12:17پولنگ 22 نومبر کو ہوگی
12:25ملک بھر میں
12:26الپی جی کے دام بھی لگا
12:27سرطاری نرخ 289 روپے
12:29لیکن 500 سے 700 روپے میں
12:32دستیا پہاڑی علاقوں میں
12:33گیس 700 روپے کلو پر وقت ہونے لگی
12:36پنجاب خیبر پاکھون خواہ
12:38سن میں 3 کلو گیس کی قیمت
12:39500 روپے تک پہنچ گئی
12:41دکان داروں کا کہنا ہے جیسے جیسے
12:43سردی میں اضافہ ہوگا
12:44الپی جی کی قیمت بھی بڑھتی جائے گی
12:55وزیراعلا مریم نواز سے
12:57سعودی صفیر ڈاکٹر راجع البقمی
12:59کی ملاقات مریم نواز نے
13:01پاکستان کی اقتصادی معاونت
13:03پر سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا
13:05سعودی عرب پر حسی ملیشیا کے
13:07حملوں کی مضمت کی
13:08ملاقات میں پنجاب سے لائف سٹاک
13:10حلوں اور سبگیوں کی برامدات بڑھانے پر گفتگو
13:13مریم نواز نے کہا
13:14سعودی عرب ہر پاکستانی کے دل میں
13:16منفرد مقام رکھتا ہے
13:17مکہ دفاعی معاہدہ خود مختاری کے
13:19تحفظ کی مشترک آزم کی اکاسی کرتا ہے
13:22پاکستان سعودی عرب کے
13:24حق دفاع کے مکمل حمایت کرتا ہے
13:26سعودی صفیر ڈاکٹر راجع البقمی
13:28نے کہا پنجاب کا
13:30ورسہ اور روایات
13:32اپنے آپ میں ایک کشش ہیں
13:44وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ سے
13:46جرمن کانسل جنرل
13:47فارمس ای شرز کی ملاقات
13:48صدر آصف زرداری کے دورہ جرمنی سے
13:51مطالق امور پر تباہ دیکھار
13:53وزیر آلہ سندھ
13:54صدر مملکت کے ساتھ
13:55دورہ جرمنی کے وفت میں شامل ہوں گے
13:57وزیر آلہ سندھ اور جرمن کانسل جنرل کے درمیان
14:00تجارہ سرمایہ کاری اور تابون پر گفتگو ہوئی
14:03مراد علی شاہ نے کہا
14:04جرمن ٹیکنالوجی کی مدد سے
14:06منچھر جھیل کے پانی کو ساف کرنا چاہتے ہیں
14:08کنال لائننگ سے پانی کے زیاہ کی روخ کام
14:11اور موثر فراہمی یقینی ہوگی
14:13جرمن کانسل جنرل نے کہا
14:15منچھر جھیل کی صفائی کے لئے
14:16جرمن ٹیکنالوجی سے تابون کریں گے
14:18ٹیکنالوجی سے ذریع پانی کے زیاہ میں
14:21کمی کی جا سکتی ہے
14:32پیراچی میں راشد منحاس روڈ پر
14:34شہری نے ڈاکوں پر گاڑی چڑھاتی
14:36فلس کے مطابق دو ڈاکوں نے جوہر موڑ کے قریب
14:39شہری سے پرشیناک کارسوار شہری نے
14:41ڈاکوں کا پیچھا کیا
14:42یو بیل کمپلیکس سے قریب ڈاکوں کی
14:44ووٹر سیکل کو ٹکر مار کر گرا دیا
14:46موقع پر موجود شہریوں نے بھی
14:48ڈاکوں پر تشدد کیا
14:49فلس نے ملزوان کو تھانے منتقل کر دیا
14:59سرکاری حج سکیم کے تحت
15:00دوسرے قسط جمع کرانے کی تاریخ میں
15:02ایک روز کی توصیر
15:04ترجمان مذہبی امور کے مطابق
15:06بارہ سو آزمین حج نے مقررہ
15:08تاریخ تک دوسرے قسط جمع نہیں کرائی
15:10رہ جانے والے سرکاری آزمین حج
15:12کی دوسرے قسط کی ادائیگی آج
15:14رات بارہ بجے تک مکمل کر لیں
15:16آج ادم ادائیگی کی صورت میں درخواست
15:18منصوب کر کے پہلی قسط واپس کر دی جائے گی
15:25موسیقی

Recommended