Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #emergency #governorrule #usiran #sohailafridi #heavyrain #rain #saudiarabia #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Imran sisters' detention extended by another 30 days, LHC | ARY News 8 PM Headlines | 26th Oct 2026

- CDF Asim Munir in Tehran as talks between Iran and Makkah pact nations begin
- SBP raises policy rate by 50bps to 12% amid rising inflation risks
- ECP warns political parties against using AI, deepfakes to deceive voters
- Pakistan warns of phishing, malware attacks via WhatsApp
- Imran Khan sisters' detention extended by another 30 days, LHC told
- Netanyahu, Israeli army chief 'clash' over proposed Iran op ahead of polls: report
- Iran talks with Makkah pact countries begin in Tehran: state media
- Yemeni speaker praises Pakistan's diplomatic role in regional peace efforts
- Egypt parliament authorises defensive support to Saudi Arabia: state media
- Gold prices rise per tola in Pakistan

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About Governor Rule • Emergency in KP | News About Field Marshal Asim Munir in Tehran | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30تہران میں ایران پاکستان ترکیہ سعودی عرب کا علاقہی سلامتی
00:33استحقام پر اہم اجلاس کی فارف دیفنس پورسز
00:35فیل مارشل آسیم بنیر اجلاس میں موجود
00:37سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان
00:40اور ترکیہ کے انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالا نے اجلاس میں شریف
00:43سربراہ ایرانی سلامتی کمیٹی نے پاکستان
00:45سعودی عرب ترکی کے عالی سطح کے وفد کا استقبال کیا
00:56مصر کا سعودی عرب کی بھرپور حمایت کے لیے دفاعی اقنامات
00:59اٹھانے کا بازابتہ فیصلہ مصر کا سعودی عرب کی سلامتی
01:02اور خود مختاری کے دفاع کا سعودی عرب کے ساتھ
01:04ایک جیتی قیزہ دفاعی تعاون اور اقنامات پر اتفاق
01:07مصری پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتال سی سی کی درخواست منظور کر دی
01:18اور شرح سعود میں پچاس بیسس پوائنٹس اضافے کا اعلان
01:21سٹیٹ وینگ نے شرح سعود گیارہ سے بڑھا کر بارہ فیصد کر دی
01:24گورنر سٹیٹ وینگ نے مونیچی پولیسی کا اعلان کر دیا
01:27کہتے ہیں لگ رہا تھا اس سال کے آخر تک شرح سعود سات فیصد تک لے آئیں گے
01:30بگر موجودہ سے بتحال میں اس کے لیے وقت درکار ہے
01:34بہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا
01:36موشی حب کراجی میں آٹا چکن اور سبزیوں سمیت
01:39تمام دنیا دی ایشیاں کی قیمتوں کو پڑھ لگے
01:42سفیق خوش عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی خواب بنتا جا رہا ہے
01:46شہریوں کا کہنا ہے انتظامیہ کے دعوے صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہیں
01:50مہنگائی پر کابو پانے کے لیے کوئی موثر اقدام نظر نہیں آرہا
01:54مارکیٹوں میں سرکاری نرف نامے کی دھجیاں ہو رہی ہیں
01:57عوام ریلیف کے لیے ترس گئے
01:59درام دی الپی جی آنے کے باوجود
02:01ویٹ میں خاطر خواہ کمی نہ ہو سکی
02:03لاہور میں ایک کلو الپی جی
02:05چھ سو ربکے کراچی میں پانچ سو روپے میں فروغ
02:08الپی جی کی سرکاری قیمت دو سو انناسی روپے ہے
02:24امریکہ ایران پر آج کوئی حملہ نہیں کرے گا
02:26امریکی سادر ڈالل ٹرام کی میڈیا سے گفتگو
02:29کہا ہے ایران سے متعلق دو خوفیہ ریپورٹس موصول ہوئی ہیں
02:31جن کی تفصیلات ایک دوسرے سے مختلف ہیں
02:34بعض معلومات کو تحال خوفیہ رکھا گیا ہے
02:36قطر کے مسال حدکاروں کا وفت تہران پہنچ گیا
02:39قطری وفت ایرانی حکام کو
02:41امریکی سادر ٹرام کے مطالبات پہنچ جائے گا
02:43ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ
02:46دوبارہ فوجی تنازع شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا
02:48اب آسر اکچی نے کہا چوالیس روزہ جنگ کے بعد
02:51اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا
02:53جنگ نے خطے کی صورتحال خصوصا ناغنہ حرمز کو
02:56بنیادی طور پر بدل دیا ہے
03:08خوسی ملیشہ کا ریاق کی طرف داغا گیا
03:10میزائل فضا میں تباہ کر دیا
03:12سعودی اتحادی پانچ کے مطابق
03:14سانہ میں ایک آروائی کے دوران دو بلسٹک میزائل لانچر بھی تباہ کر دیا گئے
03:19تباہ ہونے والے ایک لانچر سے ریاد کی جانب میزائل فائل کیا گیا تھا
03:31نائب وزیر اعظم اسحاق دار سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
03:35پاک چین اسٹریجک شراکتداری مزید مضبوط برانے کا اعظم
03:38اسحاق دار نے کہا پاک چین ترجمانوں کے مزاقرات
03:41میڈیا تعاون اور سٹریجک ابلاغ کا اہم پلیٹ فارم ہے
03:44مانننگ کا کہنا تھا
03:46چین علاقائی امن اور مزاقرات کے فروغ ہوئے
03:49پاکستان کے تعمیری کے دار پسر آتا ہے
03:51پاکستان اور چین کے درمیان ترجمانوں کے مقالمے کا تیسرہ دور
03:55میڈیا روابط سٹریجک کمیونکیشن اور پبلک ڈپلومیسی میں تعاون بڑھنے پر گفتگو
04:06اسرائیل میں کل تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہوں گے
04:09نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
04:13امریکہ اور یورپ سے تقریباً سر سٹھ ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے سے ہونی ریاست پہنچ گئے
04:19بعض ووٹرز بیس سال سے جاری قیادت اور غزہ جنگ سے متعلق
04:22اسرائیلی پولسیوں سے ناخوش
04:24امریکی صادر ٹرمپ نے پھر جنگی مجرم نیتن یاہو کے حمایت کر دی
04:28اسرائیلی ووٹرز سے کہا
04:29نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام شروع کیا ہے
04:33اسے مکمل کیا جا سکے
04:35ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جنگی حالات کے لیے موضوع اور غیر معمولی وزیر آزم قرار دیا
04:51بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی نظر بندی میں مزید تیس دن کی توسی کر دی گئی
04:55لاہور ہائے کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سمات
04:59پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا نظر بندی میں سات اکتوبر کو توسی کی گئی تھی
05:03عدالت نے ہوم سیکیریٹری کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمکہ دی
05:07علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ
05:12چوتھی بار موقع فیصلہ 26 نومبر کو سنائے جائے گا
05:22بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں سیاسی انتقام کی پولیسی نہیں ہونی شاہی ہے
05:28چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں ہمارے وزید عالی کا ابھی تک کوئی سراخ نہیں مل رہا
05:32بارہ ایمینیز کو غیر قانونی حراست پر رکھا گیا
05:36پی ٹی آئی کے پورام سپورٹرز کو مسلسل گرفتار اور گھنوں پر چھاپے جاری ہیں
05:41سیاسی انتقام کے تحت ہماری پارٹی کے پچھم اتارے اور جلائے جا رہی ہیں
05:50پندرہ دسمبر سے پہلے 28 ترمیم آ جائے گی
05:53اس کے بعد پندرہ سے 17 صوبے بن جائیں گے
05:56بانی پی ٹی آئی نئے صوبوں کے حامی ہیں
05:58صوبوں بار پی ٹی آئی اچھی سیاست کرے تو بانی باہر آسکتے ہیں
06:02فباد چودری کہتے ہیں پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاکرات کر رہے ہیں
06:06ان افراد کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں
06:09شاہ محمود قریشی، اجاز چودری، عمر سفراس، شیما اور دیگر کو مذاکرات میں شامل کیا جانا چاہیے
06:22قانون سازی آئین اور پارلیمانی قواعد کے مطابق ہونی شاہیے
06:25آئین کے بالا دستی اور پارلیمان کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے
06:30تینما پیپلز پارٹی نئی اور بخاری کہتے ہیں
06:32حکومتی کوتاہیوں کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر آئید نہیں کی جا سکتی
06:36پارلیمان میں مسائل پر آواز اٹھاتے ہیں
06:39عوام کو ریلیف لینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہتے ہیں
06:48وزیر پیٹرولیم
06:49علی پرویز ملک سے امریکی ناظم العمور نیٹلی بیکر کی ملکان
06:52پاکستان کی توانائی سلامتی اور اندھن کی بلا تاتل پراہمی کے اخدامات پر گفت بھی
06:58نیٹلی بیکر نے کہا
06:59امریکہ پاکستان کی توانائی ضروریات
07:01سوری کرنے کے لئے قلیبی تعاون کا خوہا ہے
07:03اندھن کی پراہمی کی صورتحال
07:05موثر انداز میں سنبھالنے پر پاکستان کی تاریخ
07:08علی پرویز ملک نے کہا
07:10پاکستان اور امریکہ کی ٹی میں توانائی کے شعبے میں
07:12تعاون کے نئے مواقع تلاش کر رہی ہیں
07:14پی ایس او اور پی پی ایل کے
07:16ایم ڈیز کی امریکی کمپنیوں کی
07:18ایل این جی فراہمی میں دلچسپی پر بریفنگ
07:20وزیر پیٹرولیم نے امریکی کمپنیوں کو
07:22پاکستان منرلز انویسمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت دی
07:33وزیر آزم نے پیٹرولیم لیوی پر ریلیف نہیں دیا
07:35تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد آ رہے ہیں
07:38امیر جماعت اسلامی حافظ نئیور رحمان کا اعلان
07:41کہاں لیوی کا بھتہ ختم ہو جائے
07:43تو پیٹرولیم کی قیمت سوا دو سو روپے پر آ جائے گی
07:45عوام میں غصے اور بے چینی کا لاوہ پھٹنے والا ہے
07:50کشمیرین کو حق کے خود ارادیت ملنے تک
07:52بھارت کے خلاف زدوجہت جاری رہے گی
07:54وزیر ابرائے امور کشمیر
07:55امیر وقام کی حویت رہنماؤں کے ساتھ
07:57تا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ
08:00بھارت کے چہرے پر بدھوما داغ ہے
08:02ستائیس اکتوبر دنیا بھر میں
08:04سیاہ دن کے طور پر منع آ جاتا ہے
08:05افوانم متحدہ کشمیر کے حل کے لیے
08:08بیانات کے وجہ امریکی دار ادا کریں
08:16نائک سیف علی جنجوہ شہید کا یوم شہادت
08:19کورٹلی آزاد کشمیر میں شہید کے مزار پر
08:22دعایا تقریب
08:23کورٹ کمانڈر ٹین کورٹ
08:25فاقیر ابباس نے شہید کی قبر پر پھول رکھے
08:27اور فاتحہ پڑی
08:28پاک پانچ کے دستے نے سلامی پیش کی
08:31نائک سیف علی جنجوہ نے
08:321948 کی کشمیر جنگ میں
08:34پیر کلیوہ پہاڑی کا بہادری سے دفاع کیا
08:37فیل مارشل سید آسمونی
08:39سروسس شیف
08:40اور مسلحہ پانچ کا شہید کی عظیم قربانی کو سلام
08:43صدر آسف زرداری
08:45وزیر آزم شہباز شریف
08:46اور وزیر داخلہ موسیل نقمی نے بھی
08:48شہید کو خراج یقیدت پیش کیا
08:57سابق آرمی چیف
08:58جنرل ریٹائیڈ عبدالوحید کاکر
09:00راولپنڈی میں انتقال کر گئے
09:02فیل مارشل سید آسمونی
09:03اور پاک فوج کے تمام رنگز کا اظہار افسوس
09:06آئی ایس پی آر کے مطابق
09:07فیل مارشل اور پاک فوج کے تمام رنگز
09:10نے جنرل ریٹائیڈ عبدالوحید کاکر کی
09:12شاندار خدمات پر خراج یقیدت پیش کیا
09:14کہا پاک فوج
09:16سوہوار خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے
09:18صدر آسف کرداری اور وزیر آزم
09:20شہباز شریف کا بھی اظہار افسوس
09:22برہوم کے اہل خانہ سے دلی تاظریت
09:30موسیقی
09:30تینئے وزیر ماریم اورنگزیب
09:32کا کہنا ہے دنیا بھر میں سستی لیبر
09:34کا رجحان ختم ہو چکا ہے
09:36اب صرف تربیت یافتہ اور ہنرمنگ لیبر
09:38کو ترجیح دی جا رہی ہے
09:40چار لاکھ نوجوانوں کو تربیت دے چکے ہیں
09:43دس لاکھ افراد کو ہنرمنگ بنائیں گے
09:45پنجاب کی ایک ہزار یونین کاؤنسلوں سے
09:48ای بزنس ونڈو کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
09:55سندھ میں سرسوں تل اور کنولا کی کاش میں
09:58اضافہ خوشائن ہے
10:00مقامی پیداوار بڑھنے سے
10:01خودنی تیل کی درامداد پر انحصار کم ہوگا
10:04ذرہ مبادلہ بچے گا
10:06کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا
10:07سندھ کے سینئر وزیر شریل میمن
10:10کہتے ہیں سندھ حکومت کسانوں کی مالی معاملت اور
10:12ذرہ اخراجات میں کمی کے لیے کامات کر رہی ہے
10:18کراچی میں ہمارے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا
10:22ٹاؤن ناظمین کو بہترین کام کرنے کی سزا دی جا رہی ہے
10:25ہمارے ترقیاتی کاموں سے
10:27سیاسی مخالفین کی ٹانگیں کاف رہی ہیں
10:29امیر جماعت سامی کراچی منم زفر کی پریس کانفرنس
10:32کہا کرپشن اور نا اہلی کو جمع کیا جائے
10:36سندھ میں لوٹ مارک کا نظام اور ڈھنڈا چل رہا ہے
10:45پیراچی پولیس نے لڑکیوں کے انچک موبال فون چورا کر پرار ہونے والے
10:49ملزم بابر اور سلمان ساحل کو گرفتار کر لیا
10:52چالیس موبال فون اور پسٹول برامر
10:54ملزم نے ملازمت کے انٹیویو کا جھانسہ دیکھ کر
10:57لڑکیوں کو فام ہاؤس بلایا تھا
10:59فام ہاؤس بک کرانے والا وقاس اور کواڈینیٹر نرگیس پہلے ہی گرفتار ہے
11:10چین نے سرحدی کشیدگی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
11:14چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
11:17چین نے سرحدی موہدوں کی ہمیشہ پاسداری کی ہے
11:20چین سرحدی اس تحکام کے لیے معمول کے مطابق گشت اور نگرانی کرتا ہے
11:24بھارت سرحدی علاقوں میں عمد برقرار رکھنے کے لیے عملی اقدامات کرے
11:28بھارت نے عروناچل پردیش کی سہت پر چینی فوج کے گشت کے طریقہ کار پر اعتراض کیا تھا
11:39برزیل میں بائے بازو کی رہنما ڈیسلوہ چوتھی بار صدر منتخف
11:43انہیں صدار کی الیکشن کے دوسرے محلے میں
11:45کیاون اشاریہ سات پانچ فیصد ووٹوں سے کامیابی ملی
11:49صدر ٹرامپ اور ڈیسلوہ کے دمیان تجارت اور خارجہ پالیسی پر اختلافات رہے ہیں
11:53جسلوہ چین سے اختصادی تعلقات بڑھانے کے ہامی ہیں
12:07سربیا میں طلبہ تحریک نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
12:11انتخابات میں طویل عرصے سے افتدار میں رہنے والے رہنمہ کو شکست
12:15روسی حمایت یافتہ الیکزینڈر گوچش نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
12:21بلغرات سمیت کئی شہروں میں ہزار و شہری سڑکوں پر نکل آئے
12:25اور جیت کا جشن منایا
12:34فلم کا ایکشن سین نہیں
12:36فرسٹ شارٹ چامپنشپ کے مناظر
12:38کراچی میں سجا نشان بازی کا میدان
12:41مرد و خواتین نے ایک ساتھ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
12:44سیکنڈز میں ٹارگٹ ہٹ کرنا ہر شوٹر کا مقصد تھا
12:47پاکستان کی تاریخ کے پہلے منفرد ایونٹ میں
12:50ستر کے قریب شوٹرز نے اپنی مہارت دکھائے
12:52اے آر وائی پلاس، اے آر وائی نیوز اور اے آر وائی ڈیجیٹل نے
12:56چامپنشپ کے فروغ میں اہم کردار نبھایا

Recommended