Skip to playerSkip to main content
#headlines #jilongmarch #imrankhan #emergency #governorrule #usiran #sohailafridi #heavyrain #rain #saudiarabia #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Tehran Meeting | Field Marshal’s Major Achievement | ARY News 10 PM Headlines | 26th Oct 2026

- CDF Asim Munir in Tehran as talks between Iran and Makkah pact nations begin
- SBP raises policy rate by 50bps to 12% amid rising inflation risks
- ECP warns political parties against using AI, deepfakes to deceive voters
- Pakistan warns of phishing, malware attacks via WhatsApp
- Imran Khan sisters' detention extended by another 30 days, LHC told
- Netanyahu, Israeli army chief 'clash' over proposed Iran op ahead of polls: report
- Iran talks with Makkah pact countries begin in Tehran: state media
- Yemeni speaker praises Pakistan's diplomatic role in regional peace efforts
- Egypt parliament authorises defensive support to Saudi Arabia: state media
- Gold prices rise per tola in Pakistan

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About Governor Rule • Emergency in KP | News About Field Marshal Asim Munir in Tehran | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈران پاکستان ترکیے اور سعودی عرب کا عمد السلامتی کے عمور پر تابن جاری رکھنے پر اتفاق
00:05تیران میں چار پری کی اجلاس کا علام اجاری
00:08ایرانی سپریم ناشر سیکیورٹی کانسل کے سیکیرٹری موسن رضائی نے اجلاس کی مذبانی کی
00:12ایرانی صادم اسود پرزشکیان ایرانی وزیر خاجہ آباس عرب چی اجلاس میں شریک ہوئے
00:17FIILMASHA SEYIDAASMUNI, SAUDİY WZIR-DFAR, SHAHZADA KHALID BIN SALMAN
00:21AND TURKIA KEY INTELIGENCE CHIEF IBRAHIM KALIN DEE
00:23IJRAF MEN SHAREEK WHERE
00:36MAKKA MUSHTRIKA DFARIE MUHAIIDA KEY RUKIN MUMALIK KINNUMAINDUK
00:39IRANI SADR SE MULAQUAT, ALAQUAI OR BAHAMI MUHAIMI MUHAAMILAT POR TAFCILI BAT CHIEF
00:42صدر مسعود پہ زشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات قاتل کرنے اور تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے
00:48ایران اسلامی ممالک اتحاد سلامتی اور ترقی کے لیے ہر محایدے کی حمایت کرے گا
00:58پیٹرولی مسعود کی قیمتوں میں اضافہ پیٹرول ایک روپے چور پیسے فی لیٹر مہنگا
01:02نئی قیمت 389 روپے پچیس پیسے فی لیٹر مقرر
01:05لیزل کی قیمت میں دو روپے سولہ پیسے فی لیٹر اضافہ
01:08نئی قیمت 389 روپے پیسے فی لیٹر مقرر
01:11اعلامیہ جاری گیا گیا
01:17پیسے پارلمان نے سعودی عرب فوجی دستے بھیجنے کی اجازت دی
01:21پارلمان نے صدر عبدالفتال سیسی کو سعودی عرب کی درخواست پر دفاع فوج بھیجنے کا اختیار دے دیا
01:27سعودی عرب نے دفاع اقدامات کے لیے پارلمان کا انگامی شلاس بلایا تھا
01:31سیسی نے کہا تھا سعودی عرب کی جانب سے جو اقدامات کرنے کی درخواست کی جائے گی
01:35مصر ان پر عمل کرے گا
01:37قطر کا حوسی حملوں کے خلاف سعودی عرب سے مکمل یک چہتی کا اظہار
01:42سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے گفتگو میں قطری وزیر آزم نے کہا
01:46سعودی عرب کی سلامتی قطر کی سلامتی ہے
01:49اور رکن ملکوں کی سلامتی خلیشتہ آون کونسن کی مشترکہ سلامتی کا اہم حصہ ہے
02:04پاکستان کی سعودی عرب پر حوسی ملیشیا کی بیلس ٹک میزائلوں حملوں کی مضمت
02:08ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
02:10حوسی ملیشیا کی دانچ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مضمت کرتے ہیں
02:15پاکستان مکہ ایلائنس کے ساتھ مضبوط اور پختہ عظم حرمین شریفین کے تحفظ اور دفاع کی حمایت کا یادہ کرتا
02:23ہے
02:23مقدس مقابات کی حرمت اور شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا قابل مضمت ہے
02:27پوسی ملیشیا کا ریاض کی طرف داغا گیا ایک اور میزائل فضا میں تباہ کر دیا
02:32سعودی تحادی افعاد کے مطالب سانہ میں کاروائی کے دران دو بیلسٹک میزائل لانچر بھی تباہ کر دیا گئے
02:37تباہ ہونے والے ایک لانچر سے ریاض کی جانب میزائل فائر کیا گیا تھا
02:47امریکہ ایران پر آج کوئی حملہ نہیں کرے گا
02:49امریکی سعودی ترام کی میڈیا سے گفتگو کہا
02:52ایران سے مطالق دو خفیہ رپورٹس موصول ہوئی ہیں
02:54جن کی تفصیلات ایک دوسرے سے مختلف ہیں
02:57ماز معلومات کو تاحال خفیہ رکھا گیا ہے
02:59قطر کی مسال حدکاروں کا وقت احران پہنچ گیا
03:02قطری باکت ایرانی حکام کو امریکی سعود فران کے مطالبات پہنچ رائے گا
03:06ایرانی وزر خالچہ نے امریک اور اسرائیل پسا دوبارہ فعودی تنازوں شروع ہونے کا خطشہ ظاہر کر دیا
03:11آباس اراغچی نے کہا چالیس روزہ جنگ کے بعد اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا
03:16جنگ نے افتتے کی صورتحال خصوصا آبنا حرمز کو بنیادی طور پر بدل دیا ہے
03:24شرح سود میں پچاس نیسیز پوائنٹس اضافتے کا اعلان
03:27سٹیٹ بینک نے شرح سود گیارہ سے بڑھا کر بارہ فیصد کر دی
03:30گورنر سٹیٹ بینک نے مونیٹری پولیسی کا اعلان کر دیا
03:33کہتے ہیں لگ رہا تھا اس سال کے آخر تک شرح سود سات فیصد تک لے آئیں گے
03:37لیکن موجودہ صورتحال میں اس کے لیے وقت درکار ہوگا
03:40مشتق بستہ جنگ اور توانائے کی بلند قیمتوں سے مہنگائی کا دباؤ بڑھا
03:45مہنگائی قابو کرنے اور ثانی اثرات نوکنے کے لیے شرح سود بہائی گئی
03:49پاکستان میں ستمبر کے دران مہنگائی کی شرح دس اشاریہ تین فیصد ریکارڈ کی گئی
03:53مہنگائی کو پانچ سے سات فیصد کے حد میں لانا انتہائی ضروری ہے
03:57تاجروں نے شرح سود میں اضافت کی مخالفت کر دی
04:00صدر کراچی چیمبر طلط محمود کہتے ہیں
04:02شرح سود بارہ فیصد ہونے سے کاروباری لانت اور سنتوں کی مشکلات بڑھیں گی
04:19مہنگائی نے عوام کا جینہ محال کر دیا
04:21معاشی حب کراچی میں آٹھ آٹھ چکن اور سبزیوں سمیت تمام بنیادی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے
04:27سفید پوش عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی خواب بنتا جا رہا ہے
04:31شہریوں کا کہنا ہے انتظامیہ کے دعوی صرف کاغذی کاروبائیوں تک محدود ہیں
04:36مہنگائی پر کابو پانے کے لیے کوئی موثر اقدام نظر نہیں آ رہا
04:39مارکتوں میں سرکاری نخنامے کی دھجیاں اڑائی ہیں
04:42عوام ریلیف کے لیے ترس گئے
04:44درامدی الفجی آنے کے باوجود ریٹ میں خاطر فاکمی نہ ہو سکتی
04:48لاہور میں ایک کلو الفجی چھے سو
04:51جبکہ کراچی میں پانسا روپر میں فروخت ہو رہی ہے
04:53الفجی کی سرکاری قیمت دو سو اناسے روپے ہیں
05:10بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں
05:13سیاسی انتخام کی پالیسی نہیں ہونی چاہیے
05:16چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹ گوھر کہتے ہیں
05:18ہمارے وزیر آلہ کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل رہا
05:21بارہ آئی میں نے اس کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے
05:24پی ٹی آئی کے پرعام میں سپورٹرز کو مسلسل گرفتار
05:27اور گھروں پر چھاپے جاری ہیں
05:29بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی نظر بندی میں
05:32مزید تیس دن تک ہی توسیح کر دی گئی
05:33اور ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کی روشنی میں درخواست دمٹا دی
05:37علیبہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتداد سے متعلق کیس کا محفوظ
05:41فیصلہ چوتھی بار محخر
05:43فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے
05:59نائنصافی غربت انتشار اور انتقام جیت رہے ہیں
06:02مقتدرہ حکومت یا اپوزیشن نہیں
06:04ثابت وفاقی وزیف فاجسادفی کی ایکس پوس لکھا
06:08آٹھ دہائیوں سے مخالفین کو نیچا دکھانے کا کھیل جائے
06:11اب قوم کے ثابت کا پیمانہ لبریس ہو چکا ہے
06:14آئین و قانون کی بالا دستی انصاف
06:16مقالمے شفاف اکمرانی اور قومی اتحاد ضروری ہے
06:19ملک کو کسی بڑے بہران سے بچانے کے لیے
06:22اہلی دانش اور اہلی درد کو آگے آنا ہوگا
06:24سابق وفاقی وزیف آبا چودری کہتے ہیں
06:27پندرہ دسمبر سے پہلے 28 بھی ترمیم آ جائے گی
06:30جس کے بعد پندرہ سے 17 صوبے بن جائیں گے
06:32صوبوں پر پی ٹی آئی اچھی سیاست کرے
06:35تو بانی بہر آ سکتے ہیں
06:36مذاکرات کرنے والوں کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں
06:40شاہ محمود اجاز شادری اور دیگر کو
06:42مذاکرات میں شامل کیا جانا چاہیے
06:58قانون سازی آئین اور پارلیمانی قواعد کے مطابق ہونی چاہیے
07:02آئین کی بالا دستی اور پارلیمان کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے
07:06رہنما پیپلز پارٹی دیر مخاری کہتے ہیں
07:09حکومت کی کوتاہیوں کی ذمہ دار پیپلز پارٹی پر آئیت نہیں کی جا سکتی
07:12پارلیمان میں مسائل پر آواز اٹھاتے ہیں
07:15عوام کو رلید دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے
07:24کوٹ عدو میں تین سالہ بچی کے ساتھ مبیشنا زیادتی
07:28بچی تشویشنا خالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل
07:31پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیش کی مدد سے دو خنٹے میں موزن کو دھن لیا
07:36وزیرالہ پنجاب نے موزن کی تصویر ایکس پر شرک دی لکھا
07:39کوٹ عدو کا واقعہ دل دہلا دینے والا ہے
07:41موزن کی عمر دیکھیں اور اس کے گناہوں نے فیل کو دیکھیں
07:44اتنی کم عمری میں موزن نے کس قدر گناہوں نہ فیل کیا
07:48سی سی ٹی وی فوٹیش میں بچی کی چی کو پکار اور بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
07:52واقعی کا مقدمہ تھا آنا سی ٹی سر و شہید میں دیکھتا ہے
08:02غیر ملکی قاتون ڈیانا سیریت کے مرکزی موزن کو عدالت سے لی
08:06پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدالتی احکامات کی باوجود شامل تفتیش نہ ہوا
08:10پھر بھی زمانت میں توصیح کی گئی
08:11ملزم احمد تنویر نے نو اکتوبر کو پشاور ہائی کورٹ سے حفاظتی زمانت کرائی تھی
08:15سیشن کورٹ لاہور سے پندرہ اکتوبر کو غوری زمانت منظور کرائی تھی
08:19دس دنوں میں ملزم احمد تنویر ایک بار بھی شامل تفتیش نہیں ہوا
08:23پولیس کہتی ہے عدالت کو تمام ضروری ثبوت پر اہم کیے گئے
08:27زمانت منسوخے کے لئے موبائل اور اسطحیقی برامدگی کی استعداد شامل تھی
08:31وہ خدمے میں ریپ کے ساتھ اغوار ڈکیتی شہادت مٹانے دھمکیوں کی دفعہ بھی شامل ہیں
08:35اس کے باوجود ملزم کی زمانت میں دس روز کی توصیح کی گئے
08:51اسرائیل میں کل تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہوں گے
08:54نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
08:57امریکہ اور یورپ سے تقریباً سرسر ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے سے ہونی ریاست پہنچ گئے
09:02بعض ووٹرز بیس سات سے داری خیادت اور غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی پالیسیوں سے ناخوش
09:07امریکی صدر ٹرمپ نے پھر جنگی مجرم نیتن یاہو کی حمایت کر دی
09:11اسرائیلی ووٹروں سے کہا کہ نیتن یاہو کو موٹ دے
09:14تاکہ ہم نے تو کام شروع کیا ہے اسے مکمل کیا جا سکے
09:17فرمپ نے نیتن یاہو کو جنگی حالات کے لیے موضوع اور غیر معمولی وزیر آزم قرار دیا
09:33ناوزیر آزم اس آگدار سے چینی بزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
09:37پاک چین سٹریٹیجک شراکتداری مزید مضبوط بنانے کا عزم
09:40اس آگدار نے کہا پاک چین ترجمانوں کے مذاکرات میڈیا تعاون اور سٹریٹیجک ابلاغ کا اہم پلاتفارم ہے
09:46ماؤننگ کا کہنا تھا چین علاقائی عمر اور مذاکرات کے فروغ
09:50پاکستان کے تعمیری کردار کو سرہتا
09:53پاکستان اور چین کے درمیان ترجمانوں کے مقالمے کا تیسرا دور
09:56میڈیا روابط، سٹریٹیجک کمینیکیشن اور پابلک ڈیپلومیسی میں تعاون برہانے پر گفت گئے
10:12وزیر پیٹرولیوم علی پرویز ملید سمریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات
10:16پاکستان کی توانائی سلامتی اندھن کی براہ
10:18تابط الفراہمی کے اقنامات پر گفت گو
10:20نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے لئے قریبی تعاون کا خواہ ہے
10:25ایندھن کی فراہمی کی صورتحال موثر انداز میں سنبھالنے پر پاکستان کی تاریخ
10:30علی پرویز ملک نے کہا پاکستان اور امریکہ کی ٹیوے توانائی کی شعبے میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کر
10:35رہی ہے
10:35پی ایس او اور پی پی ایل کے ایم ڈیز کے امریکی کمپنیز کی ایل ایجی پرہمی میں دلچسپی پر
10:40گریفنگ
10:40وزیر پیٹرولیم نے امریکی کمپنیز کو پاکستان منرالز انویسمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت دے دیتا
11:01حدیر آزم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو اگلی ملاقات سڑکوں پر ہوگی
11:05حکومت نے ریلیف نہ دیا تو نومبر کے وسط میں سام آباد مارچ ہوگا
11:09ہمی جماعت اسلامی کا اعلان حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
11:12لیوی کا بھتہ ختم ہو جائے تو پیٹرول کا لیٹر سوہ دو سو کا ہو جائے گا
11:17عوام میں غصے اور بیچینی کا لاوہ پھٹنے والا
11:20حکومت ہوش کے نہ کھن لیں
11:21آپ کیوں چاہتے ہیں لوگ پارلیمان کا گھراو کریں
11:24کے پی میں مجنسی لگی ہے تو پاکچ کا اعلان ہوا
11:27یہ پیسے کہاں سے آئے ہیں
11:29اس کا مطلب ہے جب آپ میں کوئی کام کرنا ہو تو بجٹ مستانی
11:44سابق آرمی چیف جنرل لیٹائر عبدالوحید کاقل کی نماز جنازہ راول پنڈی میں ادا
11:48نماز جنازہ میں وزیر اعظم شہواز شریف نائب وزیر اعظم اسحاق دار
11:52وزیر دفاع خوادہ آصیف کمانڈر نیشنل سینڈیٹک کمانڈ جنرل آمیر رضا نے شرکتی
11:57سابق آرمی چیف سابق چیف جنرل جوائنڈ چیف صاف کمیٹی سمیت سیمیل آسکری حکام جنازے میں شریک ہوئے
12:03فیلڈ مارشل سید آسیم منیر اور پارک پوچ کے تمام بینکس کا سابق آرمی چیف کے انتخال پر اظہار افسوس
12:08جنرل لیٹائر عبدالوحید کاقل کی شاندار خرمات پر خراج عقیدت پیش کیا
12:14وزیر اعظم اور فیلڈ مارشلی کی کوششوں سے کاروباری طبقے کا اعتماد بحال ہوا ہے
12:18سینئر وزیر پنجاب مریم اورنجیب کہتی ہے ماضی میں بزنس مینوں کی پیچھے نیپ کو لگا کر انہیں ملک سے
12:23بھگایا گیا
12:24سب کو یاد ہے ترکی سے آنے والے سرمایہ کاروں کو جیل میں ڈال دیا گیا تھا
12:28اٹھارہ سے تئیس کا سفر عوامر کاروبار کے لیے تباہ کن ثابت ہوا
12:39سن میں سرسوں، تیل اور کینولا کی کارس میں اضافہ خوش آئیں گے
12:43مقامی پیداوار بڑھنے سے خردنی تیل کی ترامدات پر انحصار کم ہوگا
12:48وزر مبادلہ بچے گا، آگستانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا
12:51سندھ کے سینے وزیش عجید نیمن کہتے ہیں
12:54سندھ حکومت کسانوں کی مالی معابنت اور ذریعی فراجات کے کمی کے لیے کامات کر رہی ہے
13:03پربیہ میں طلبہ تحریک میں سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
13:07تبیل عرصے سے اقتدار میں رہنے والے رہنماء الیکزنڈر ووچچچ کو انتخابات میں شکست
13:13بلغرات سمیت کئی شہروں میں ہزاروں شہری سرکوں پر نکل آئے اور جیت کا جاشتہ منایا
13:17برازیل میں بائے بازوں کے رہنماء ری سلوہ چوتھی عباس صادر منتخب
13:22ری سلوہ کے صادر ٹرم کے ساتھ تجارتار خارجہ پالیسی پر اختلافات رہے ہیں
13:26ری سلوہ چین سے اقتصادی تعلقات بڑھانے کے ہاں

Recommended