00:00foreign
00:30So, if you do, report me, I will go back to you.
00:33I will go back to my house again.
00:36When I have a deal, I will go back to you.
00:38When I haven't done anything, I will not be bad at all.
00:42I will go back to you.
00:46I will go back to you.
00:46I will go back to you.
00:48I will go back to you.
00:51So, let me go back to you.
01:07ứنئے
01:08سیم پر سن
01:09کے لوگ اپنا فیصلہ سنا چکے اب یہ بحب
01:11پولس ٹاپ لگا کر کلوز کر
01:13دینی چاہیے چیرمن پیپلز
01:15پارٹی بلاول بھٹو کی کراچی
01:17میں صاحبیوں سے گفتگو کہاً وفاقی حکومت
01:19کو کراچی پر دہان دےنا
01:20چاہیے کچھ لوگ عوام میں نفرت
01:22پھیلا رہے ہیں ان کے پاس کراچی میں ٹکے
01:25کا کام نہیں تو دکھا
01:26سکیں اس لیے وہ عوام کو نفرت کی
01:28سیاست乗ھا رہے ہیں
01:29ڈفاق نے 28% ترمیم پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں کی
01:33بلاول بٹو نے سپنسر آئی اسپتال لیاری کا دورہ کیا
01:37کی ایم سی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کام دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے
01:41کی ایم سی جیسی حکومتیں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں
01:54صوبوں کا معاملہ آگے چلے گا اور انجام تک پہنچے گا
01:57وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے
01:59مسائل کا حل چھوٹے انتظامی یونٹ بنانے میں ہے
02:02اٹھاروی ترمیم کے بعد اکتیارات مخصوص شہروں تک محدود رہے
02:05اکتیارات صرف کراچی کوئٹا لاہور پشابر کو ملے
02:09اکتیارات نچلی سطح پر ناملے سے محرومیاں بڑھ رہی ہیں
02:12اتنے پڑے صوبے مانش نہیں ہو پا رہے
02:15رانہ سناولہ کہتے ہیں صوبوں کے معاملے پر چند سمینارز میں
02:18تکریروں سے کوئی حقنی فیصلہ نہیں ہو سکتا
02:21اس پر پارلمنٹ میں سیر حاصل بحث ہونی چاہیے
02:24ترمیم جب بھی آئی 28 ویں ہی ہوگی
02:35پرچولیم لیوی کم ہوگی یا نہیں
02:37امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم ورحمان کی وزیر آزم سے ملاقات
02:40میڈیا کو بتایا حکومت مزید سات سے دس دن مانگی
02:42اب لیوی کے قاتمے سے پہلے مارچ ملتوی نہیں کریں گے
02:45وزیر آزم سے ملاقات کو بے نتیجہ نہیں کہہ سکتے
02:48وزیر آزم نے اتفاق کیا کہ ریلیف کا دائرہ کار بہائیں گے
02:51ریلیف کا دائرہ کار کیا ہوگا اس کو دیکھنا ہوگا
02:54جماعت اسلامی کا لاغ مارچ کا اعلان اپنی جگہ برقرار ہے
02:58نویمبر کے وز میں مارچ ہوگا
03:00کمیٹی بنا رہے ہیں بات چیز چلتی رہے گی
03:03حکومت مارچ شروع ہونے سے پہلے پیکچ کا اعلان کر دے
03:05پیکچ کا اعلان نہ ہوا تو پھر شاید سڑکوں پر ہی بات ہوگی
03:09ایک سوال پر حافظ نئیم نے کہا کہ حکومت 47 کی ہو یا 48 کی
03:13بات تو ان سے ہی کرنا پڑے گی
03:30حکومت کی جماعت اسلامی سے مارچ کی قول واپس لینے کی درخواس
03:34حکومت اور جماعت اسلامی کی ایک ایک تمائندہ پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی
03:37وزیراعظم کے مشیر رانہ صلی اللہ علیہ نے کہا
03:40جماعت اسلامی کی سوچ کی قدر ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دیا جائے
03:43امید ہے جماعت اسلامی ہمارے ساتھ قدم بڑھائے گی
03:46وزیراعظم کی صحبراہی میں عوام کو ریلیف پہنچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں
03:50سیاسی جماعت پاکستان کی سیاسی عسکری قیادت کے ہاتھ مضبوط کریں
03:54احسن اقبال نے کہا
03:55فیول ریلیف سکیم کا دائرہ کار بڑھانے پر بھی گوھر ہوگا
03:58پھرتے میں کشیدگی سے پوری دنیا ہنگامی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے
04:02انتشار سے معیشت کمزور اور عوامی مشکلات میں اضافہ ہوگا
04:07ہنگامی اور مظاہروں سے معاشر اس پہ کام کا مقصد حاصل نہیں ہو سکتا
04:11امید ہے جماعت اسلامی کی قیادت ہماری دخواست پر غور کرے گی
04:32خلید فارس میں امریکی فوجی مداخلت عالمی توانائی کی سلامتی اور معاشی ترقی کے لیے خطرہ ہے
04:38ایرانی صدر کا موسکو میں گیز برامت کرنے والے ملکوں کی سربراہی اجرات سے خطار
04:42تہا امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں سے توانائی کے مراکس کو نقصان پہنچا
04:47عالمی منڈی میں گیز کی قیمتوں میں اضافہ اور ترسیل کا نظام متاثر ہوا
04:52ایران گیز کے شعبے میں عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے
04:57ایران دنیا میں گیز پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے
05:01فزش کیان کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ایران کے تیر
05:04گیس اور پیٹرو کیمیکل شبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
05:17ہم نے نہیں ایران نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی
05:20امریکی صدر کی نئی منطق
05:22دعویٰ کیا ایران جہوری مزائل تیار کرنے سے صرف دو ہفتے دور تھا
05:26ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار آگئے تو وہ مشرق وستہ اور یارپ کو سپاہ ہستی سے مچا دے گا
05:31ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کے بعد امریکی شہروں کو بھی رشانہ بنائے گا
05:36ایران کے ساتھ مختصر مدت کی جنگ بندی وقت کا زیادہ ہے
05:39امریکہ اپنا ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے
05:42کئی ماہ سے ایران کا ایک بھی جہاز نہیں گزر سکا
05:45جنگ بندی کے دوران چند ایرانی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی تھی
05:59تہران میں چار فریقی اجلاس علاقائی سیکیورٹی انتظامات کے لیے منعقب کیا گیا
06:03اجلاس کا محسن غرب ان کی افواج کا انخلاء اور علاقائی معاملات میں مداخلت روکنا تھا
06:09ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ جنرل موسم نزائے کی یعنی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
06:14اہم اجلاس کے بعد موسم نزائے نے آج ایرانی سپیم لیڈر سے بھی ملاقات کی
06:19مشتبہ خامنائی نے کہا کہ مضاحمت کے نتیجے میں دشمن کی برتی مایوسی کھل کر سامنے آگئی ہے
06:25آب نیا خرمز پر محسن کنٹرول سے قومی اور علاقائی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے
06:29خطے میں جاری موجودہ کیفیت کے خاتمے کے لیے اتنامات ضروری ہیں
06:46ترک پارلیمانی کمیٹی نے مکہ دفاع معاہدے کی منظوری دے دی
06:49ترک پارلیمنٹ کی خاجہ امور کمیٹی نے ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے مشتر کا دفاع معاہدے کی منظوری دی
06:55کمیٹی کے سبرہ نے کہا معاہدہ خطے میں امن و استحقام مصبوط بنانے
06:59اور مشتر کا دفاعی صلاحیت بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے
07:03معاہدے کا مقصد مشکہ وسطہ میں مشتر کا دفاع نظام کے قیام باہمی اعتماد اور تعاون کو فروغ دینا ہے
07:09کمیٹی نے تہران میں مکہ دفاع معاہدے کے عالی حکام کی رانی قیادت سے ملاقاتوں کو انتہائی اہم قرار دیا
07:31سعودی عرب کا خطے میں کرشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان اور قطر کی سپارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کا
07:37اعلان
07:38سعودی ولی حید محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجراس مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ملکوں کی علاقہ امن
07:44کے لیے کوششوں کو سراہا گیا
07:45کابینہ نے تہران نیرانی حکام اور اتحاد کی نمائندوں کے درمیان ہونے والی باتچیت کا جائزہ لیا
07:50اور تنازیات کے پر امن حل پر زور دیا مکہ ودینہ اور دیگر علاقوں کو نشانہ بنانی کی ہونسی کوششوں
07:56کی مضمت
07:57کابینہ نے حملے ناکام بنانے پر سعودی فضائی دفاع خوصہ رہا
08:11سیاسی تناؤں اس حد تک نہیں بڑھنا چاہیے کہ امردنسیہ گورنر رات کا سبب بنے
08:15چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں ایک پارٹی کو سیاسی سپیس اور جمہوری حق نہیں دیا جا رہا
08:21سیاست میں تشدد کی گجائش نہیں ہونی چاہیے سیاسی مسائل کا حل مذاکرات نہیں ہے
08:26بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے مندش کو تین سو پچھتر دن ہو گئے
08:30غیر انسانی سلوک فوری ختم کیا جائے
08:32ملاقاتیں باقائدی سے ہوتی تو حالات مہتر ہوتے
08:43دو سو سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر چھے ماہ تک اضافی چادز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر
08:49رہے ہیں
08:49وزیر طوانائی اوائس لغاری کا سینٹ میں اظہار خیال کہا
08:52اس سہولت سے قریب کم امیر زیادہ مستفید ہو رہے ہیں
08:55حکومت تیزی سے کام کر رہی ہے بہت جلد نئی پالیسی لائے جائے گی
08:59دو سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد دو کروڑ تک پہنچ رہی ہے
09:03دو سو یونٹ سے نیچے تمام افراد کو ڈسکاؤنٹ دینا مناسب نہیں
09:08کیونکہ اس میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں
09:10جن کے پاس سولر ہیں اور سولر کے باعث ان کے یونٹس کم ہوتے ہیں
09:13جو سارفین غربت کی لکیر کے نیچے ہیں انہیں ایسے ڈسکاؤنٹ سے مستفید کریں
09:27اسلام آباد میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا بازابتہ آغاز
09:31اجتاہی تقریب سے کتاب میں وزیر اطلاع تطا تارڑ کے کہنا تھا
09:34چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور دونوں ملکوں کے عوام کے دل اور دماغ خجورنے کے لیے
09:39پل کا کردار ادا کرے گا
09:41گمرافن بیانات کا حقائق کے ساتھ جواب دینی کے لیے فیکٹ چیک میکانیزم قائم کیا گیا ہے
09:46علاقہ دفتہ تراشی میں قائم کیا جا رہا ہے
09:48چینی صفیل انفارمیشن کوریڈور کو اہام سنگیمی کرا دیا
09:59پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہی ہیں
10:03قومی سمیر نے کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مذہبتی قراردات منظور کر لی
10:08کشمیری عوام سے ایک جہتی کا اظہار
10:10نائے وزیراعظم سانگڈار کا اس نام آباد میں تقریب سے خطاب
10:13کہا کشمیر بنے گا پاکستان
10:16ہر کشمیری اور ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
10:19کشمیریوں کی جدجہت کو طاقت اور جبر کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا
10:23اسلام آباد کراچی سبیت مختلف شہروں میں رہ لیا
10:26کشمیری عوام سے اظہار ایک جہتی مقبوضہ جمعہ کشمیر میں آج مکمل ہر تال
10:31احتجاجی مظاہرے
10:43صدر زرداری وزیراعظم وزیر داخلہ اور بلاول بھٹو کا کشمیریوں سے اظہار ایک جہتی
10:48صدر زرداری نے پیغام میں کہا
10:50کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا عادہ کرتے ہیں
10:54عالمی برادری تنازو جمعہ کشمیر کے منصفانہ پر آمن اور پائدار حل کے لیے
10:59محصر کردار ادا کرے
11:00شہباز شریف کا کہنا ہے
11:02مسئلہ کشمیر بنل اقوامی قوانین
11:05اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کی قابل اطلاع کراندادوں کی مطابق حل کیا جائے
11:09محصر نقوی نے کہا
11:11جنوبی ایشیا کا عام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل میں مزمر
11:15بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے
11:17کشمیری عوام کی تاریخ جد و جہت ضرور کامیاب ہو
11:26کینیڈا میں بھارت کے خلاف سکھ فور جسٹس کا اعتجا
11:29بلیس کلابیہ میں مزاہین نے بھارتی ویڈیر اعظم نرندر موگی
11:33اور بھارتی ہائی کمیسٹر دنیش پتنائک کے پتلے جلا دی
11:37منتظمین منجندر سنگھ اور نرندر سنگھ رندھاوا کا کہنا ہے
11:41کہ کینیڈیم کلس نے جان کو لہا خطرات کی حوالے سے آگا کیا
11:45سکھ فور جسٹس نے اندرجیت سنگھ گو سال سمیت
11:48دیگر کارکنان کی قتل کی سازجوں اور دھمکیوں پر بھی تشریف کا اظہار کیا
11:53کینیڈا میں بھارتی مداخلت اور خالستان تحریک سے وابستہ
11:57کارکنان کو نشانہ بنانے کی سازجوں کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا گیا
12:01اسوائیل میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری
12:04نیتن یاہو کی لرکوت پارٹی اور سابق پوجی سبرا جرنل آئزن کورٹ کی
12:08یشر پارٹی میں کانچے کا مقابلہ متوقع
12:11نصف وقت گزرنے کے تک پولنگ کی شرح 44 پیسر سے زیادہ رہی
12:15جو پچاس برس میں سب سے زیادہ ہیں
12:17نگایش کا اعلان چاہ نومبر کو کیا جائے گا
12:20حکومت سازج کے لیے پارلیمنٹ کی 120 نشستوں میں سے
12:2361 نشستے دربات ہوگی
12:25دونوں میں سے کوئی بھی حکومت سازج کے لیے
12:27مطلبہ اتحاد قائم نہ کر سکا
12:29تو نیتن جاہو آئندہ عام انتخابات تک
12:31عبوری حکومت کی قیادت ہو
12:33فیر فون ائر بیس پر حملے کی سازش
12:35برطانیہ میں ایران کی مدد کرنے پر
12:36دو افراد پر فردہ جرم آئیت کر دی گئی
12:38محمد عبدالکریم پر غیر ملکی خفیہ ادارے کی مدد کرنے
12:42اور نمان صغیر پر برطانیہ کی ممنوع علاقے میں
12:44داخل ہونے کا الزام آئیت کیا گیا
12:46دونوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
12:49برطانی انصدارے دشترگردی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے
12:52پولیس کو شباہ ہے کہ عبدالکریم جس کو ان کی مدد کر رہا تھا
12:54وہ ایران ہے
12:55فیر فون ائر بیس حملے امریکی ائر فونس کے زیر استعمال تھا
12:58جہاں سے ایران پر حملے کیے گئے تھے
13:00سیکیورٹی خدشات کے باعث بمبار تیارے اڈے سے ہٹا لیے گئے تھے
13:14اسلام آباد جیل تعمیر ہو چکی
13:16وزیراعظم شہباز شریف جلد افضاہ کریں گے
13:18اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو
13:20مورل جیل میں شفت کیا جائے گا
13:22جیل عالمی میار کے مطابق تعمیر کی گئی ہے
13:24وزیر داخلہ موسی نفی کی میڈیا سے گفتگو کہا
13:27حکومت سنبھالتے ہی
13:28اسلام آباد میں جیل کی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لی
13:31وفاقی وزیر داخلہ کشمی چوک انڈرپاس کا بھی دورہ
13:34منصوبے پر کام کی رفتار پر اتمنان کا اثار
13:36کہا اسی رفتار سے کام جاری رہا
13:38تو منصوبہ تیس روز سے بھی کم عرصے میں مکمل ہو سکتا ہے
13:55الیکشن کمیشن نے کیپی میں بلدیاتی انتخابات کے نقاط سے
13:57متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
13:59مشیر قانون خبر پختون خانے کہا
14:01گیارہ اکتوبر کو صوبے کے مختلف ازلام امردنسی نافذ کر دی گئی
14:05پورے صوبے میں امردنسی کی صورتحال ہے
14:07بارہ ازلام لوکل گورنمنٹ انتخابات پل حال نہیں ہو سکتے
14:10چیف الیکشن کمیشن نے کہا
14:12باقی سولہ ازلامیں
14:13ڈی لیمٹیشن مکمل ہونے کی باوجود انتخابات کیوں نہیں کروا سکتے
14:17مشیر قانون خبر پختون خانے اٹومی جنرل
14:20اور گورنر سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا
14:22چیف الیکشن کمیشن نے کہا
14:24حقیقت یہ ہے
14:24سیاسی حکومتیں ولدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی
14:28گورنر راج امردنسی کے باوجود انتخابات کرانا
14:30سمائی سیٹ اپ کے لیے اعزاز ہوگا
14:44ایمڈی کیٹ میں کراچی کے طلبہ کی ناقص کا اقدر کی قطابہ غلط ہے
14:48پی ایمڈی سی کو محکمہ سہل سن کا جوابی خط مل گیا
14:51نکھا سن میں ستاون اشاریہ نا چھائے پیسے طلبہ نے ایمڈی کیٹ میں نوے یا زائد نمبر کیے
14:57کراچی کے ستاون اشاریہ سات آٹھ پیسے طلبہ نے ننانوے یا زائد نمبر حاصل کیے
15:02جبکہ سن کے دیگر اسلام اکشہ علیس فیصد طلبہ نے ننانوے یا زیادہ نمبر حاصل کیے
15:07کراچی ڈیویجن ایمڈی کیٹ میں صوبے کے تمام ڈیویجن سے آگے رہا
15:10سن کے سرکاری میڈیکل کالوجز کی سیٹیں زلائی بنیاد پر مختص ہوتی ہیں
15:14دیگر اسلام کے طلبہ کے زیادہ نمبر سے کراچی کی نشستوں کے قصیم تبدیل نہیں ہوتی
15:19گا مثال کے بنیاد پر زائد نمبر والوں کے نتائج کو مشکوک قرار نہیں بھی آ جا سکتا