Skip to playerSkip to main content
#kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #cmbalochistan #pakistan #india #SecurityForces #afghanistan #afghantaliban #afghanistangovt #pakistan #afghanrefugees #fieldmarshal #arynews #bordertalks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:31foreign
00:32foreign
00:39foreign
01:02federal government
01:03and Pishawar
01:05and they have
01:06a special development package
01:08that has been announced
01:08that is about 160
01:09Arab rupiah
01:10that has been announced
01:12which is obviously
01:14the 3% NFC
01:17which has been about 120 Arab
01:19and 160 Arab package
01:21which has been announced
01:22which is the ARDC
01:25implementation strategy
01:26and what are these
01:28and what are these
01:29and what are these
01:30and what are these
01:31and what are these
01:32what are these
01:33and what are these
01:35those that have been performed
01:36were not done
01:37which was the first
01:38which is the first
01:38forces of the Past
01:38which was the first
01:38Developmental strategy
01:39who could not be done
01:42or what are these
01:46what do we hope to see
01:46that we can see
01:47that we can have no time frame
01:48or not
01:48today we have joined
01:52that we have
01:53which are the popular
01:53of the news
01:54that we have been
01:54we have been
01:55and thank you
01:58for the time
01:58that you've been
02:00time diya um a r dc آج کل کافی discussions کے حوالے سے چاہے social media ہو
02:08چاہے سیاستدان ہو um ایک طرف تو امید بھی ہے دوسری طرف سوالات بھی
02:13ہیں کوشش کریں گے کہ اس program میں جو سوالات ہیں جو لوگوں کے اور خصوصی
02:18طور پر structure کے حوالے سے تاکہ تھوڑی clarity جو ہے وہ آ سکے تو میرا
02:24سب سے پہلے سوال تو یہ ہے کہ جو a r dc جو ہے وہ بنائی گئی ہے
02:29obviously جو خیبر پختونخواہ کے قوائلی علاقے تھے اس کو جو 3% nfc تھا
02:36وہ بھی نہیں ملا اور پھر جو ایک area developmental strategy تھی وہ بھی
02:40اس طرح implement نہیں اسے کی provincial government کی کوتھائیاں اور capacity
02:45issues اب جو vision آپ لے کے سامنے آئے ہیں obviously اس میں tier wise آپ
02:50نے decide کیا ہوگا کہ چیزیں کس طرح جو ہے وہ آگے پڑیں گی تھوڑا یہ
02:54road map جو ہے وہ سمجھا دیں کہ how would this proceed now
03:00بہت شکریہ فردوس صاحب دیکھیں آپ کو معلوم ہے کہ emergency لگنے
03:06کے بعد اور governor rاج لگنے کے بعد اس صوبے میں صوبے اسمبلی رہی نہیں
03:11اور یہاں پہ حکومت بھی نہیں تھی تو اس کے علاوہ آپ کو معلوم ہے کہ
03:17local bodies کا بھی کوئی نظام نہیں ہے جے تو لوگوں کو جو ان کی نمائنگی کا
03:22حق تھا تو وہ ان کو نہیں مل رہا تھا تو یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک ایسا
03:28نظام بنایا جائے جس میں لوگوں کی say ہو ان کی بات اس میں شامل ہو وہ
03:33خود decide کریں کہ ان کے لیے کیا کیا جائے تو اس لیے یہ ایک نظام
03:38بنایا گیا یہ بہت ہی آسان نظام ہے لوگ اس کو ویسے ہی confuse کر رہے ہیں
03:42ایک وہ لوگ ہیں چالیس لوگ جو کہ ان بارہ ازلا سے لیے گئے ہیں وہ
03:48مختلف قبیلوں کے سربراہان ہیں بڑے لوگ ہیں اور ان کے اپنے علاقوں
03:53میں ایک اچھی reputation ہے ان کو ان کے قبیلوں نے nominate کر کے ہمیں
03:58دے دیا اب وہ ان علاقوں میں recommending body ہیں ان projects کے لیے جو
04:04کہ یہ ہماری ہمارا secretariat وہ projects بنائے گا اور وہ وہاں پہ وہ
04:09projects پھر execute ہوں گے جا کے تو یہ اس کو بھی دیکھیں گے monitoring
04:13کا بھی ایک نظام ہوگا کہ وہ بہتر طریقے سے ہو رہا ہے یا نہیں
04:17ہو رہا تو ایک تو یہ لوگ آگئے پھر یہ یہ کہاں بیجیں گے اپنے
04:22projects ان کے جو آئیں گے یہ district level پہ جو کچھ بنے گا یہ پھر
04:26ہمارے secretariat میں آئے گا یہ secretariat کا بڑا آفس پشاور میں ہے
04:30اس کا ایک آفس جو ہے وہ ڈی ای خان میں ہے اور ایک آفس جو ہے وہ دوسری
04:35طرف مومند میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگوں کو دور دور کے سفر بھی نہ
04:39کرنے پڑے اور ان کے قریب ہی یہ secretariat موجود ہو اگر ان کے علاقے
04:45میں کوئی کام ہونا ہے تو وہ پشاور بھی نہ آنا پڑے ان کو اب یہ
04:49خان سے بندہ پشاور آئے گا تو یہ ایک بہت مشکل سفر ہے تو یہ جب
04:54اس secretariat میں آئیں گے یہاں پہ projects بنیں گے ان کے کہنے کے
04:58مطابق جو انہوں نے decide کیے ہوں گے اپنے علاقے کے لیے وہ پھر
05:02یہاں پہ بن کے اپرویل کے لیے وزیراعظم کے پاس جائیں گے تمام
05:06کے تمام بیوروکریٹک ہرڈرز اس سے نکال دیے گئے ہیں یہ تری تین
05:11سٹیپس ہیں ان تین سٹیپس میں اب یہ لوگ بہتر جانتے ہیں کہ کس کے
05:15علاقے میں پینے کے پانی کا مسئلہ ہے کس کے علاقے میں سڑک چاہیے
05:19کس کے علاقے میں آئی ٹی پارک کی سہولت چاہیے کس کے علاقے میں
05:22ای لیبریریز چاہیے کس کے علاقے میں دانش سکول چاہیے اور کس کے
05:27علاقے میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع چاہیے تاکہ ان کو اپنے پیروں
05:32پہ کڑا کیا جائے کیونکہ یہ نوجوان جب روزگار پہ لگ جائیں گے تو وہ
05:36جو مین پاور مل رہی تھی بدمنی پیلانے والے لوگوں کو تو وہ سلسلہ بھی
05:41بند ہو جائے گا تو یہ ہمارا روڈ میپ ہے اس کے علاوہ اس کے پیرلل ایک
05:46اور چیز چلے گی یہ ڈیولپمنٹ کا کام ہے اس کے علاوہ پیرلل جو چیز
05:50چلے گی وہ ہوگی سیکیورٹی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج فرنٹیر
05:55کانسٹیبلری پولیس پولیس آپ کو معلوم ہے کہ اس سے پہلے جو صوبائی
06:00حکومتی تو وہ پولیس کو فری ہینڈ نہیں دے رہی تھی کہ وہ اتنا کھل
06:05کے جائے اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کارروائیاں کرے اب یہ جب یہ کام
06:08نہیں ہو رہا تو یہ خود کیا جائے اور وزیراعظم صاحب نے بھی پھر اس میں
06:12بہت زیادہ انٹرسٹ لیا اور انہوں نے اس کو اپنے پاس رکھا یہ علاقے اب ان
06:17کا انچارج منسٹر آپ کو معلوم ہے وہ وزیراعظم صاحب ہیں یہ علاقے آئینی
06:22طور پہ وزیراعظم صاحب کے انڈر ہیں اور ان علاقوں میں فنڈ کون سا لگے
06:27گا ایک تو صوبے کی طرف سے جو پراجیکٹس آر لیڈی ای ڈی پی میں ریفلیکٹ
06:31ہوئے ہیں وہ بھی یہاں پہ چلیں گے ان کو مزید تیز کیا جائے گا ان کو
06:35بہترین طریقے سے ایگزیکیوٹ کیا جائے گا اور وہ جو پہلے اس میں صرف یہ دیکھا
06:39جائے گا کہ اگر کوئی نیڈ بیسس کی بجائے کوئی پولٹیکل بیسس پہ کچھ اور
06:43ہوا ہے تو اس میں بھی ذرا اس کو دیکھا جائے گا کہ اگر کئی غلط تو کچھ
06:48نہیں ہو رہا تھا ایک تو یہ فنڈ اس میں لگیں گے ایک وزیراعظم صاحب اس کے
06:53لئے سپیشل فنڈنگ کریں گے انہوں نے کہا ہے کہ پیسوں کی کمی نہیں ہوگی
06:57وزیراعظم کی سطح پہ فنڈنگ ہوگی اس علاقے کے لیے تیسری چیز جو بہت اہم
07:01ہے جو پاک فوج ہیں ان کو بھی وزیراعظم صاحب نے اس میٹنگ میں کہہ
07:05دیا تھا جب کونسل میں تھے کہ آپ بھی اپنے پراجیکٹس یہاں پہ چلائیں
07:09تو میں دو تین دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ پاک فوج اس کے لئے بہت تیزی
07:13سے پلان کر رہی ہے کہ جو جو پراجیکٹس ان کے تھے وہ بھی ہوں گے تو یہ
07:17دیکھیں یہ ایک پورا نظام ہے پہلے ہم یہاں پہ جب صوبائی حکومت
07:21تھی تو صرف صوبائی حکومت کے ریسورسز یہاں پہ لگتے تھے اب صرف صوبائی
07:31حکومت کے ریسورسز ہوں گے صوبائی کے وسائل جو کہ نفسی میں آئیں گے وہ ان
07:36ازلا کو ڈائریکٹ جائیں گے جو وفاق سے وزیراعظم صاحب دیں گے وہ بھی
07:42اس میں جائیں گے اور جو پاک فوج لگائے گی وہ بھی اس میں جائیں گے
07:45تو میرا خیال ہے کہ لوگوں کے پاس بھی اس وقت یہ ایک چانس ہے کہ اگر وہ
07:49اس کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو وہ اپنے لئے بہت کچھ حاصل کر لیں گے یہ میرا
07:53خیال ہے کہ اس کے بعد کوئی ایسا چانس مشکل ہی ہے کبھی آئے
07:56اچھا محمود جان صاحب آپ نے ایک explanation تو جو ہے دی ہے جو کافی
08:01detail ہے usually جب development کی بات ہوتی ہے تو ہم نے دیکھا ہے کہ
08:05پچھلے کئی سالوں سے obviously جو قبائل ہیں آپس میں بھی ان کا
08:11conflict جو ہے وہ رہا ہے اور development schemes کے اوپر ہمیشہ سے جو
08:15سب سے بڑا problem جو ہے وہ سامنے آیا وہ یہی ہے کہ competing ہوتی ہے
08:20کہ بھئی ہمیں کیوں نہیں ملا اور ان ملک صاحب کو کیوں ملا ہے اس
08:23ملک صاحب کو جو ہے وہ کیوں ملا ہے تو جو ARDC کی membership ہے یہ
08:27تقریباً 48 ارکان پر جو ہے وہ مشتمل ہے کیا future کے اندر
08:32planning ہے کہ جتنے tribes ہیں سب کو کوئی representation جو ہے وہ مل سکے
08:38دیکھیں یہ جو ARDC ہے یہ ایک ایسی body ہے کہ اس میں اوپر کے قبائل
08:45کے اہم لوگ لیا گئے ہیں اور ان کا بنیادی کام یہی ہوگا کہ
08:49اپنے لوگوں کو مطمئن رکھے اس کو کام کو آگے لے کے بڑھایا جا
08:54سکے تو یہ مقامی سطح پر اپنے لوگوں کو مطمئن رکھیں گے اور یہ
08:59جو ان کی ضروریات ہیں اب جو بڑا لوگوں کا علاقہ ہوگا زیادہ لوگ
09:04جہاں ہوں گے تو ان کے projects جو ہیں وہ priority base پہ ہوں گے اس
09:09کے علاوہ اگر چھوٹی سطح پہ بھی کچھ چاہیے ہوگا تو لوگ recommend
09:12کریں گے تو وہ بھی اس میں شامل ہوتے جائیں گے تو یہ locally جو ہیں لوگ
09:16اپنا کرتے رہیں گے اور اس کو چونکہ ایک قبیلہ کوئی قبیلہ شاید
09:20اس میں نہیں رہا ایسا کہ جس کا بندہ اس میں نہ ہو تو قبیلے کے لوگ
09:26اپنا خود وہ کریں گے ایک دوسرا جو ان کو task دیا گیا ہے وہ یہ کہا
09:31گیا ہے کہ جب عزیر اعظم صاحب نے ان سے ملاقات کی تو وہاں پہ ان
09:35کو سرکاری طور پہ بتایا گیا کہ آپ لوگوں نے صرف ترکیاتی کام کو
09:41نہیں دیکھنا آپ نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ اگر جس علاقے میں تو امن ہے تو
09:45وہاں تو کام آسانی سے ہو رہے لیکن اگر کسی علاقے میں کوئی ایسے لوگ
09:48موجود ہیں جو بدمنی پیلا رہے ہیں تو آپ نے جا کے ان سے بات کرنی ہے
09:53اور انہیں یہ کہنا ہے کہ آپ ہمارے علاقے سے نکل جائیں آپ نے ان سے
09:57لڑنا نہیں ہے آپ امن لشکر نہیں ہیں آپ ان کے ساتھ لڑائی کر کے اپنے
10:03لیے کوئی مسئلہ نہیں بنائیں گے بس آپ ان کے پاس جائیں گے ان کو
10:06مجبور کریں گے کہ وہ اس علاقے سے نکل جائیں یا سرنڈر ہو جائیں
10:10تو اگر وہ سرنڈر بھی ہوتے ہیں تو اس کے لیے بھی کوئی ایک طریقہ
10:13نکالا جا سکتا ہے لیکن اگر وہ نہیں نکلیں گے پھر یہ جو قبائل
10:17ہیں ان کو پھر مدد کرنی ہوگی سیکیورٹی فورسز کو کہ جہاں پہ وہ
10:21چھپے ہوئے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں تو اگر ان کے خلاف کاروائی ہوتی
10:25ہیں تو اس میں بھی پھر یہ لوگ مدد کریں گے یہ بتائیں گے اپنے
10:28لوگوں کو کہیں گے کہ یہ تو نہیں جا رہے لیکن اگر ابھی ان کے
10:33پیچھے کوئی سیکیورٹی فورسز آئیں گی لین فورسمنٹ ایجنسیز آئیں
10:36گی یہ سب آئیں گے تو پھر کم از کم کسی کو شکوا بھی نہیں
10:40ہونا چاہیے کیونکہ اب تو نمائندگی ہی انہیں دے دی گئی ہے اختیار بھی
10:46ان کے پاس ہے تو وہ اونرشپ لے رہے ہیں اپنے علاقوں کا تو یہ دو
10:50چیزیں پیرلل چلیں گی ایک ترقی اور ایک یہ جو انٹیلیجنس بیسٹ
10:56آپریشن ہوں گے اور یہ بھی کہا گیا ان کو کہ کوئی بڑا آپریشن نہیں
11:00ہوگا لیکن ہم ان کو چن چن کے ان کے پیچھے جائیں گے تو ضرور
11:03کیونکہ ایک ان کو یہ بھی کلیریٹی دی گئی کہ اگر آپ تعاون کریں
11:08گے تو آپ اگر ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے اور اس طریقے سے یہ کام
11:12چلائیں گے تو اگلے تین مہینے میں یہ علاقہ مکمل طور پہ دہشت
11:17گردوں سے صاف کر دیا جائے گا اور اس کے بعد یہاں پہ کسی کے لیے
11:22ممکن نہیں ہوگا کہ وہ پھر دوبارہ دہشت گردی کر سکے ایک ایسا
11:25میکنزم پلائن کیا گیا ہے تو اب قبائل کے اپنے اختیار میں ہے
11:30کہ وہ کیا کرتے ہیں اس ترقی کو ایکسپٹ کرتے ہیں اپنے علاقے
11:34کو آباد کرتے ہیں اپنے نوجوانوں کو پیروں پہ کڑا کرتے ہیں
11:37دہشت گردوں کو نکالنے میں مدد کرتے ہیں یا ان کو سرنڈر کرواتے
11:42ہیں جو بھی ہو ان کو ان کے لیے کوئی طریقے کار بناتے ہیں یا اگر وہ
11:46یہ چانس بھی مس کر گئے تو میرا خیال ہے کہ یہ ان کے لیے بہت بڑا
11:50مسئلہ بنے گا کیونکہ اس کے بعد کونسی ایسی کلیریٹی آئی گی جو اس وقت
11:54موجود ہے جی جی بالکل ایک چھوٹے سی بریک کا ٹائم ہوا ہے واپس آ کر
11:59اور سمجھنا چاہوں گا کہ جو سٹیٹمنٹس آئی ہیں آپ نے بھی ابھی ایک
12:03پروسس جو ہے وہ بتایا کہ کام جو ہے وہ کیسے کرے گا ناظرین ہمارے
12:07کے ساتھ رہیے ہیں محبو جان صاحب دو سوال آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں جو اس
12:21وقت صحافی بھی پوچھ رہے ہیں اور سوشل میڈیا کی زیند بھی بنے ہوئے ہیں
12:25آلدھو اس کے جواب جو ہے وہ آپ کے پلیٹ فارم سے جو ہے وہ آ چکے ہیں لیکن میں
12:30چاہتا ہوں کہ مزید جو ہے اس میں کلیریٹی آئے ایک تو یہ بات جو ہے وہ ہو رہی ہے
12:35کہ خیبر پختونخواہ سے جو ہے وہ انتظامی جو ہے وہ پورا طریقے سے ان
12:40ایریاز کو جو ہے وہ کٹ دیا گیا ہے اور اب یہ کیپی کا حصہ ہی نہیں
12:44رہے لیکن ایک یہ کرٹیسزم جو ہے وہ سامنے آ رہی ہے دوسرا جو آہ تالیبان
12:50کے ساتھ جو باتچیت والی ایک کلپ جو ہے وہ وائرل ہوئی تھی اس کے حوالے سے
12:54دوبارہ جو ہے وہ بتائیں کہ یہ دونوں چیزیں کس قسم کی جو ہے وہ
12:58انکلیریٹی سپیٹ کری اور اوفیشل موقف جو ہے وہ کیا ہے
13:03لیکن اس وقت جو اس کے لیے سیکیٹیریٹ بنا ہے اس کے جو سرکاری
13:07افسر ہیں وہ سارے کے سارے جو ہیں خیبر پختونخواہ کے ساتھ ان کا
13:11تعلق ہے وہ جو یہاں کام کریں گے وہ سارے کے سارے خیبر پختونخواہ
13:16کے جو ریسورسز ہیں وہ اسی صوبے کے ان کے لیے یعنی لاجسٹکلی جو
13:20استعمال ہو رہا ہے اس علاقے کو ترقی کے لیے لے جانا تو یہ ایک
13:24mechanism ہے جو کہ emergency صورتحال میں ایک abnormal علاقوں کے لیے
13:29بنتا ہے جو کہ normal علاقے نہیں ہوتے اور جو normal علاقے ہوتے
13:34وہ normal چیزیں چل لے ہوتی ہیں یہ ایک انتظامی تقسیم ہے اور یہ
13:38اس وقت واپس آ جائے گی یہ اپنی پرانی جگہ پہ جب صوبہ اپنی
13:44حالت پہ آ جائے گا لیکن ایک چیز اور ہے کہ یہ جو نظام بنا ہے ترقی
13:51کا اور دیشتگردی کو ختم کرنے کا یہ اس کی ٹائم لین نہیں ہے اس کی
13:55ٹائم لین اس لیے نہیں ہے کہ دو گول مقرر کیے گئے ہیں پہلا گول یہ
14:00ہے کہ علاقے میں مکمل ترقی ہونی چاہیے جو جتنا پلان کیا گیا ہے اس
14:05میں کوئی کام باقی نہیں رہنا چاہیے اور اس کے علاوہ جو دیشتگردی
14:10ہیں تو دیشتگردی مکمل خاتمے تک یہ یہ جو سیٹ اپ ہے یہ اپنی جگہ پہ
14:15موجود رہے گا اور صوبے سے کاٹ کے اگر آپ دیکھیں تو صوبے سے اس
14:19کو کیسے کاٹا جا سکتا ہے NFC کے تروجو صوبے کو پیسے آئیں گے ان
14:23پیسوں میں سے ان ظلوں کو پیسے ملیں گے تو اگر یہ صوبے سے کٹ جائے
14:27گا تو پھر اس کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہوگی لوگ اس بات کو نہیں
14:30سمجھتے یہ یہ ایک ایسی چیز ہے کہ جیسے کہ آپ کے گھر میں دو سائیڈز
14:36ہیں ایک بالکل ٹھیک ٹاک ہے ایک سیلاب زدہ ہو گیا ہے اس سیلاب زدہ
14:40کے لیے آپ نے کچھ ریسورسز زیادہ ڈیورڈ کر کے وہاں لگا دیے کہ میں
14:44اس ایریا کو بھی اسی کے برابر لانا چاہتا ہوں جو یہ باقی اپنا گھر
14:49کا حصہ ہے کوئی کمرہ گر گیا تھا اس کو بنانے کے لیے یہ ایک نظام
14:53ہے تو یہ ساری چیزیں جب فنڈ آپ دیکھیں کہ صوبے ہی کا انعزلہ کو
14:57اپنا حصہ ملے گا سرکاری افسر بھی وہی والے ہیں مشینری بھی یہی
15:01والی ہیں تو یہ یہ جو کنفیجن وہ لوگ پہلا رہے ہیں آپ کو بھی
15:05معلوم ہے کہ جو اس وقت سوشل میڈیا چلا کے اس سے اپنے فائدے جن
15:09کے پولیٹیکل جن کے پولیٹیکل ایفیلیشنز ہیں کسی نہ کسی کے ساتھ
15:14ایفیلیشنز ہیں اور وہ یہ بھی ہیں کہ وہ آپ کو معلوم ہے کہ گرم
15:18گرم باتیں کر کے اور خامخا کے کنفیجنز بنا کے ان کے ویلاکس
15:23چلتے ہیں اور لوگ اسے دیکھتے ہیں وہ پیسے کماتے ہیں تو وہ اگر ان
15:27کو اس وقت اس بات کا احساس نہیں کہ گر بننے جا رہا ہے تو گر کے
15:32بننے میں اپنا ہاتھ اور کردار ادا کریں لیکن اگر وہ نہیں کر رہے
15:35تو ان کا ضمیر یہ مانے تو وہ ٹھیک ہے وہ جانے اور ان کا ضمیر
15:38جانے کے لیے جو دوسرے والے بیانات کی آپ نے بات کی وہ ان کی
15:41ذاتی رہے ہیں اب ایک بندہ شمالی وزیرستان سے ممبر ہے اور وہ اس
15:47کو اپنے طریقے سے حل کرنے کی اگر کوئی بات کرتا ہے تو اس کے انٹریو
15:51کو بھی تور مڑور کے پیش کیا گیا اس نے جو زیادہ باتیں کی تو وہ
15:55ہٹا کے اپنی مرضی کی باتیں اس میں لائی گئی حالانکہ ان کو جو
15:58منڈیٹ ملا ہے منڈیٹ یہ ہے کہ آپ ان سے صرف ایک بات کریں کہ آپ
16:04یہاں سے چلے جائیں مذاکرات میں آپ کے دیکھنے والوں کو کلیر کرنے
16:08کے لیے بتا دوں مذاکرات کچھ لے کچھ دے پہ ہوتے ہیں ان عراقین کے
16:12پاس تو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ جن سے بات کریں تو ان کو کچھ دے
16:16بھی وہ صرف ان کو یہ کہیں گے آپ چلے جائیں اس کے بدلے میں اگر وہ
16:20دہشتگرد جوابی کچھ کہیں کہ نہیں ہم یہاں سے نکلیں گے لیکن ہمیں
16:25فلان علاقہ دیا جائے علاقہ نہیں ملے گا ہمیں وہاں پہ آزادی سے
16:29اپنا اسلحہ لے کے چلنے کی اجازت دی جائے وہ نہیں ملے گا اس کے
16:33علاوہ اگر وہ چیک پوسٹوں کے ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں وہ نہیں
16:36ہوگا تو کوئی بھی کونسل کا ممبر جو ہے وہ ایسا کوئی وعدہ کرنے کی
16:41پوزیشن میں ہے ہی نہیں تو وہ اگر کسی سے بات کرتا ہے یا جو بھی کرتا
16:46ہے مقصد اس نے اپنا وہ والا کام کرنا ہے جو اسے دیا گیا ہے کہ
16:50اپنے علاقے میں جو صاف علاقہ ہے وہ تو ہے دوسرے علاقے کو صاف
16:55کرنے میں مدد کریں ان کو یہاں سے نکالیں نہیں نکالیں گے تو پھر
16:59ہم ان کے پیچھے آئیں گے اچھا میں ایک آخری سوال جو ہے وہ پوچھنا
17:02چاہتا ہوں کیونکہ کیونکہ ٹائم کی کمی ہے ایک امپورٹنٹ سوال جو
17:05ہے کہ ان اجزاء میں جو ایک بہت بڑا مسئلہ ہے وہ ڈس انفورمیشن
17:10کمبیٹ کرنے کا ہے کیونکہ بہت سارے رومرز اور جھوٹ جو ہے وہ پھیلائے
17:14جاتا ہے آبیسلی آپ کا اپنا کمیونکیشن سے جو ہے وہ تعلق ہے کیا
17:19سوچا ہے آپ نے کہ یہ ڈس انفورمیشن کیسے کمبیٹ جو ہے وہ کریں
17:22گے اس کے لیے تو ایک کلیر کٹ میسج دے دیا گیا ہے کہ دیکھیں اس
17:28علاقے کے جو لوگ ہیں وہ اس بات کو سمجھ جائیں کہ ان کے پاس آخری
17:32چانس ہے وہ اس چانس کو اویل کریں لیکن پھر بھی اگر کوئی اپنے ان
17:37حرکتوں سے باز نہیں آتا تو جو باقی پاکستان میں جو اس کو
17:41ڈس انفورمیشن کے خلاف جو قوانین ہیں تو پھر وہ قوانین اگر حرکت
17:44میں آئیں گے اور اگر کسی نے ایسا کچھ کیا کہ جو نظام کو نقصان
17:48پہنچا رہا ہو لوگوں کے لیے ہونے والے کام کو خراب کر رہا ہو
17:51تو پھر اس سے اس طرح بھی نمٹا جائے گا جس طرح کہ آپ نے دیکھا
17:55کہ ماضی میں بھی یہاں پہ یہاں پہ بھی اسلامباد میں بھی باقی جگہوں
17:59پہ بھی جن لوگوں نے جھوڑ پہلایا ان کو پھر اس کی قیمت بھی
18:03ادا کرنی پڑی کیونکہ یہ گر ہے یہ اس گر میں اگر عرب و
18:06کرب و رپے لگ رہے ہیں اور وہ اس کو آباد کیا جا رہا ہے اور
18:10ایک شخص باہر بیٹھ کے یا کہ یہی پہ بیٹھ کے اگر کوئی غلط خبر
18:14پہلا رہا ہے تو اس کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا جس طرح دہشتگرد کو
18:18نہیں چھوڑا جائے گا اسی طرح ڈس انفارمیشن پہلانے والے کو بھی
18:21نہیں چھوڑا جائے گا یہ بہت کلیر کٹ ہے یہ پالیسی بہت کلیر
18:24کٹ ہے جی بہت شکریہ آپ کے ٹائم کا محمود جان صاحب ناظرین
18:27گفتگو نے ترجمان کی سنی جو ہے آر ڈی سی کو جو ہے وہ ریپریزنٹ
18:31کرتے ہیں ایک لائے عمل انہوں نے بتایا ہے اور یہ بھی کہا ہے ساتھ
18:35میں ایک اندیہ دیا کہ آخری موقع ہے قبائل کے ساتھ اس اس ایریا میں
18:39رہنے والوں کے ساتھ جو ماضی میں آبیوسلی اس طرح ان کے
18:43ڈیویلیپمنٹ کی نیدز جو ہے وہ پوری نہیں ہوگی اور اس موقع سے
18:47فائدہ تو ہٹانا چاہیے لیکن مور ایمپورٹنٹی ایک ماحول بھی
18:51create کرنا چاہیے کہ جس میں یہ ڈیویلیپمنٹ آگے ہو سکے
18:54پروگرام میں گفتگو کا جل سلسلہ جاری رہے گا لیکن رہے گا
18:57پورٹر ٹانکس

Recommended