Skip to playerSkip to main content
#fieldmarshal #cmbalochistan #pakistan #india #SecurityForces #afghanistan #afghantaliban #afghanistangovt #pakistan #afghanrefugees #TalibanRegime #terrorisminpakistan #nationalsecurity #religiouscommunity#arynews #bordertalks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others..

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30Belochistan کے اندر جو developments ہیں جو usually highlight نہیں ہوتے ان کے اوپر بات کریں
00:36وزیراعظم صاحب نے چند روز قبل اعلان کیا کہ Belochistan میں ایک grand dialogue کا آغاز جو ہے وہ ہو
00:43چکا ہے
00:44پھر گزشتہ ہفتے ہم نے دیکھا کہ ایک delegation Belochistan کا جس میں بہت سارے political ان کی leadership
00:53philanthropists, social workers اور وہ لوگ جو Belochistan کے stakeholders ہیں
00:57قبائلی امائیدین بھی ان کو اسلام آباد لے کر آیا گیا
01:00ان کی ملاقات CDF صاحب سے ہوئی وزیراعظم صاحب سے ہوئی
01:03ان کو مختلف جو issues تھے ان پر ایک perspective بھی دیا گیا کہ ریاست کیا سوچتی ہے
01:08اور ان کو confidence میں لیا گیا کہ Belochistan جو پاکستان کی economic شارق جو ہے تصور کیا جاتا ہے
01:14پاکستان کا mineral corridor ہے اور connectivity hub ہے
01:17اس میں آگے developments جو ہے وہ کیسے جو ہے وہ کی جائیں گی
01:21اس dialogue کے بعد ہم نے کوشش کی ہے کہ جو Belochistan کی current security situation ہے
01:28اور dialogue میں جو بات کی جائے
01:29اس کے ایک perspective جو ہے حکومت Belochistan سے بھی لیے جائے
01:33اور خصوصی طور پر اس شخص سے جو وہاں پر موجود تھے
01:36تو آج ہم نے مدعو کیا ہے پروگرام میں
01:38وزیراعالہ کے معاملے خصوصی برائے میڈیا اور سیاسی امور شاید ریند صاحب کو
01:42بہت شکریہ ریند صاحب time دینے کے لیے
01:45اور اتنی مصروفیات کے باوجود
01:47time نکال کر جو ہے اس اہم موضوع پر بات کرنے کے لیے
01:50ریند صاحب وزیراعظم نے
01:53ایک بات جو ہے وہ publicly اس کی ایک proclamation کی
01:57کہ Belochistan کے مسائل کے حل کے لیے
01:59ایک grand dialogue جو ہے وہ شروع کیا جا رہا ہے
02:03اور ہم نے دیکھا کہ اسلام آباد نے
02:05جو قبائلی امائیدین تھے
02:07political workers, philanthropists
02:10مطلب ہر طبقہ فکر کے لوگ جو ہے وہ اسلام آباد آئے
02:14اور یہاں پر جو ہے وہ بات چیت ہوئی
02:15سب سے پہلے تو یہ بتائیں
02:17کہ اس dialogue کا مقصد جو ہے وہ کیا تھا
02:19اس کے بعد پھر آتے ہیں کہ dialogue میں ہوا کیا تھا
02:24افتخار سب سے پہلے آپ کا
02:25بہت بہت شکریہ اپنے پرگرام میں
02:27بات کرنے کا موقع دینے کے لیے
02:28افتخار دو چیزیں ہیں جس کو میں چاہوں گا
02:31کہ تھوڑا سا اس پر clarity
02:32آپ کو دوں
02:34پرائم منسٹر میاں محمد شہباز شریف صاحب نے
02:37جو بلوستان کے قبائلی زومہ ہیں
02:39اور جو سیاسی leadership ہے
02:41ان سے جو گفتگو کی
02:45بلوستان کو ہمیں سننے کی ضرورت ہے
02:47بلوستان پر ایک grand dialogue کرنے کی ضرورت ہے
02:50جب بات آتی یہ grand dialogue کی
02:52تو افتخار موجودہ جو صوبائی حکومت ہے
02:55یا وفاقی حکومت ہے
02:56یا جو ہمارے اسکری ادارے ہیں
02:58وہ day one سے ایک بات پر بہت
03:01clear ہیں مطلب جن چیزوں پر
03:03ماضی میں اگر کوئی بلوستان کی صورتحال
03:05پر confusion رہا ہے وہ اب
03:07کم از کم پچھلے دو ڈائی سالوں میں نہیں ہیں
03:09سب سے پہلی clarity اس بات پر ہے
03:11کہ dialogue ہر اس
03:12سیاسی اقائی کے ساتھ یا سیاسی قوت
03:15کے ساتھ ہو سکتا ہے جو
03:16پاکستان کے framework میں موجود ہے
03:18پاکستان کے parliamentary form of government
03:20میں موجود ہے پاکستان کے
03:22election commission میں registered ہے
03:24یا اگر وہ political party نہیں ہے
03:26کوئی سماجی تنظیم ہے لیکن وہ ریاست
03:28کو اس کے آئین کو تسلیم کرتی ہے
03:30تو ان سے dialogue ہو سکتا ہے
03:32لیکن اگر کوئی سیاسی قوت
03:35یہ سمجھتی ہے
03:36کہ وہ حکومت پر ریاست پر
03:39صوبائی حکومت پر وفاقی حکومت پر
03:41یا عسکری اداروں پر
03:42یہ دباؤ ڈالے گی
03:44کہ جنہوں نے بندوقیں اٹھائی گی ہیں
03:45جو ہمارے معصوم شہریوں کا
03:47قتل عام کر رہے ہیں
03:48جو چھٹیوں پہ جانے والے
03:51جو security forces کے
03:52اہلکار ہیں
03:53جو کہ نہتے ہوتے ہیں
03:54چونکہ وہ چھٹیوں پہ جا رہے ہیں
03:56بیوٹی پہ نہیں ہوتے ہیں
03:57انہیں نشانہ بنا رہے ہیں
03:58اگر کوئی سیاسی قوت یہ سمجھتی ہے
04:00کہ اتنا دباؤ ڈالے گی
04:02کہ حکومت یا ریاست
04:03ایسے اناثر کے ساتھ
04:05ڈائلوگ کرے گی
04:06تو اس پر ہماری طرف سے
04:07صوبائی حکومت کی طرف سے
04:08وفاقی حکومت کی طرف سے
04:10اور عسکری اداروں کی طرف سے
04:11ڈی جی آئی سپی آر ہمیشہ کہہ چکے ہیں
04:13اس پر ایک واضح جواب ہے
04:15جو ہے بیگ نو
04:16تو ڈائلوگ
04:17جو پرائم منسٹر میں بات کی
04:18اس کی پردر کلیارٹی
04:19میرے خود پیڑل گورنمنٹ
04:20زیادہ بہتر انداز میں دے سکتی ہے
04:22لیکن صوبائی حکومت کی لیول پہ
04:24جو ہمیں کلیارٹی ہے
04:25چیف منسٹر کی طرف سے
04:26اور جن میٹنگز کو میں نے اٹینڈ کی
04:28اس میں بہت کلیر ہے
04:29کہ ڈائلوگ صرف ان سے ہوگا
04:31جو ریاست کو تسلیم کریں گے
04:32جو آئین کو تسلیم کریں گے
04:34ان سے ڈائلوگ نہیں ہو سکتا
04:35جو معصوم لوگوں کے
04:37جن کے ہاتھ جو ہے
04:38معصوم لوگوں کے خون سے رنگے ہو
04:41اچھا جی
04:42تو یہ تو اس کا جو ہے وہ ایک پیمانہ ہے
04:46جس میں یہ باتچیت جو ہے وہ ترتیب جو ہے وہ پائی گئی
04:49لیکن جو لوگ آئے تھے
04:51ان کی ملاقاتیں ہوئی
04:52سی ڈی ایف سے ملاقات ہوئی
04:54پرائم منسٹر سے ملاقات ہوئی
04:55ان کو باقی ساری چیزوں پر بھی جو ہے وہ
04:58ڈی بریف جو ہے وہ دی گئی
04:59کچھ چیزیں میں سمجھنا ہوں ایسی ہوں گی
05:01جو پبلک کے لیے جو ہے وہ
05:04نالج میں نہیں ہوں گی
05:05اور ان کا بتانا بھی جو ہے وہ
05:06صحیح نہیں ہوگا لیکن ایک لاجر ویجن
05:09جو ہے اس میں کیا تھا اور باتچیت
05:11کیسے ترتیب جو ہے وہ پائی
05:14بسکلی افتخار
05:15اس سارے جو دو سے تین دن
05:17کی ایکٹیوٹی تھی
05:18اس میں جو اسکری سائیڈ
05:21اور جو پولیٹیکل سائیڈ ہے دونوں نے انٹریکٹ کیا
05:23بلستان کی پولیٹیکل لیڈرشپ سے
05:24بلستان کے ٹرائبل ایلڈرز سے
05:26اور بہت ساری چیزوں پر کلیریٹی دی
05:29چاہے وہ
05:30آپریشن کی کائنیٹک دومین ہو
05:32یا نون کائنیٹک دومین ہو
05:35ڈیولپمنٹ کا پیرڈائم ہو
05:36ہر چیز پر انہیں مفصل جو ہے
05:38بریفنز دی گئیں یہاں تک کہ یہ بتایا گیا
05:41کہ اگر اس وقت
05:43بلستان میں جتنی سڑکیں بنی ہیں
05:45پچھلے دس پندرہ سالوں میں
05:46ہو سکتا ہے وہ صوبے کی تاریخ میں نہیں بنی
05:49اگر اس کو پرسن پر
05:51ڈیوائیڈ کریں تو آج بھی
05:52جو سڑکوں کا جال ہے اس کے لیے
05:54سب سے زیادہ فنڈز بلستان کے لیے
05:56رکھے گئے سڑکوں کا جال بچھانے کے لیے
05:58اس کے علاوہ یہ بتایا گیا
06:00کہ اگر صوبے میں کسی بھی صوبے میں
06:01کیڈٹ کالجز کی تعداد کو دیکھا جائے
06:03تو بلوچستان اس وقت پنجاب سے اوپر ہے
06:06اس کے علاوہ جو جامعات ہیں
06:08ان کی جو تعداد ہے
06:10یونیورسٹریز کی
06:11یا ان کے سب کیمپسز کی
06:12اگر اس کو پر پرسن پر ڈیوائیڈ کرتے ہیں
06:14تو وہ بھی اس سے زیادہ ہے
06:16ضرور احساس محرومی ایک فیکٹر ہوگا
06:19لیسر ڈیولپمنٹ ایک فیکٹر ہوگا
06:21جسے چند کومپرست قوتیں
06:23جو ہے استعمال کرتی ہیں
06:25اپنا نیرٹیو یا بیانیاں بنانے کے لیے
06:27اور دہشت کرتی بھی
06:27اگر ایک چھوٹی سی مثال آپ کو اتخار دوں گا
06:30لیسر ڈیولپمنٹ جو ہے
06:32یا جو کم انپیرلل ڈیولپمنٹ ہے
06:35اس کو ہمیں ایک منٹ کے لیے یہ مان لیتے ہیں
06:38کہ وہی ریزن ہے
06:39کہ ارتخار آپ بھی چانتے ہیں
06:41کہ آئے دن یہاں پر نہ صرف
06:43جو ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی
06:45مشینری جلائی جا رہی ہے
06:46بلکہ بنے ہوئے جو پول ہیں
06:48ان کو توڑا جا رہے ہیں
06:49تو اس طرح کی جو ایکٹیوٹیز یہاں پر ہو رہی ہیں
06:51تو یہ اس بات کو ثابت کرتی ہیں
06:53کہ جنہوں نے بندوق اٹھائیے
06:55جو لڑ رہے ہیں
06:56وہ آپ سے ڈیولپمنٹ نہیں مانگ رہے ہیں
06:58وہ آپ کے ملک کو
06:59آئیڈنٹیٹی کی بنیاد پر توڑنا چاہتے ہیں
07:02لیکن چند سیاسی قوتیں
07:03اسلام آباد کو
07:05یا جو اسلام آباد میں بیٹھے فیصلہ ساز
07:08سائیڈز ہیں
07:08ان کو اتنا کنفیوز کرنا چاہتی ہیں
07:11جیسے وہ ماضی میں کنفیوز کرتی رہی ہیں
07:13لیکن میرا خیال ہے
07:13جو موجودہ سیاسی اور اسکری لیڈرشپ ہے
07:16وہ ان سیاسی قوتوں سے کنفیوز ہونے کو تیار نہیں
07:19اچھا کنفیوزن کی جو ہے
07:21وہ آپ نے بات کی
07:22ایک ہسٹری ہے
07:30وہ اس حوالے سے سامنے آتا ہے
07:32کہ یہاں پر development نہیں ہے
07:34حقوق کی بات جو ہے وہ کی جاتی ہے
07:36missing persons کی جو ہے وہ بات جو ہے وہ کی جاتی ہے
07:39government کی طرف سے جو
07:40clarifications آتی ہیں جو statements آتی ہیں
07:43اس میں ان چیزوں کو
07:45جب highlight بھی کیا جاتا ہے
07:47تو اس کی intensity
07:48اس طرح جو ہے وہ معلوم نہیں ہوتی
07:50جس طرح ایک
07:52campaign جو ہے وہ social media پر
07:54اور media پر اور global media پر
07:56جو ہے وہ چلائی جاتی ہے
07:57جو participants تھے
07:59اور obviously آپ وہاں پر موجود تھے
08:01اس کے درمیان میں جو gap تھا
08:03اس کو آپ نے دیکھا کہ
08:04bridge ہوتے ہوئے
08:05کچھ
08:06کچھ چیزیں جو ہے وہ
08:07seep in ہوئی
08:09like لوگوں کے
08:09اشکالات جو ہے وہ دور ہوئے
08:12دیکھیں
08:13جن کے بھی جو تحفظات تھے
08:15جو سوالات تھے
08:16چاہے وہ political leadership سے تھے
08:18چاہے وہ اسکری leadership سے تھے
08:19میرا خالق چیف اور defense forces
08:21فیرمارشن سید آسیم منیر نے
08:23کوئی چھے گھنٹے سے
08:25زائد کا وقت
08:26بلوستان کی political leadership
08:27کو دیا
08:28جس میں انہوں نے
08:30بہت ساری چیزوں پر
08:31بہت کھل کر
08:31گھٹیگو کی
08:32انہوں نے بلوستان کی جو
08:34kinetic domain ہے
08:35اس پر بھی بہت سی چیزیں
08:36جنہیں میں اس وقت
08:37ہو سکتا ہے
08:37اسکرین پر شیئر نہیں کر سکتا
08:39لیکن انہوں نے
08:40political leadership کے سامنے
08:41اور
08:42سیاسی زومہ کے سامنے
08:43بڑا کھل کر انہیں بتایا
08:44کہ یہ situation ہے
08:46اور اس situation پر
08:47اب تک ہمارے
08:47initiatives یہ ہی ہیں
08:48لیکن ایسا نہیں ہے
08:50کہ ہم ان ان options پر
08:51نہیں جا سکتے
08:52انہوں نے بتایا
08:53کہ ہم کے پاس
08:54ہر وہ option موجود ہے
08:55صورتحال کو روکنے کے لیے
08:56لیکن وہ ایک constraint
08:57کا مظاہرہ کر رہے ہیں
08:59اس constraint کے مظاہرے کو
09:01کمزوری نہ سمجھا جائے
09:02بڑی clarity کے ساتھ
09:03انہوں نے ساری چیزوں کو
09:04clear کیا
09:04تو میرا خیال ہے
09:05یہ جو perception کی
09:07domain ہے
09:07اس پر ہم مزید
09:09تھوڑا کام کرنے کی
09:10کوشش کر رہے ہیں
09:10اور آپ سب دوستوں سے
09:11یہ درخواست کرتے ہیں
09:13چونکہ آپ لوگوں نے
09:13ستر سال ایک
09:14کامپرست بیانیاں
09:15سنا ہوا ہے
09:16اب مشکل سے جا کے
09:17چند لوگ ہیں
09:18جو ایک اس کا
09:19counter narrative
09:19دینے کو تیار ہوئے ہیں
09:21ورنہ ماضی میں
09:22یہی ہمارا لیکٹ ہے
09:23کہ کوئی بھی
09:24اس کامپرست بیانیاں
09:25کو challenge کرنے
09:26کو تیار نہیں
09:27جی رنس صاحب
09:28واپس آ کر
09:29میرے اس میں
09:30سوالات ہیں
09:31میں یہ بھی پوچھنا چاہوں گا
09:32کہ آیا جو
09:34political leadership ہے
09:35اور جن کو
09:36بلایا بھی گیا
09:37اور جن کو
09:37نہیں بھی بلائیا گیا
09:38اور بلانا چاہیے
09:40جو state کو
09:41کے تصور کو
09:42جو ہے
09:43وہ تسلیم بھی کرتے ہیں
09:44آیا ان کا
09:45بیانیاں لوگ
09:46سنتے بھی ہیں
09:46بلوچستان میں
09:47کہ نہیں
09:47واپس آ کر
09:48اسی پر بات کرتے ہیں
09:49ناظرین ہمارے ساتھ رہی
09:54Welcome back ناظرین
09:55اچھا
09:55رنس صاحب
09:57جو بلوچستان
09:58کی آوازیں ہیں
09:59آپ نے
10:00listening tools کے
10:01حوالے سے
10:02جو ہے وہ بات کی
10:02اور
10:03ہم دیکھتے ہیں
10:04کہ آیا روز
10:05یہی بات جو ہے وہ چلتی ہے
10:06کہ بلوچستان کی آواز
10:08جو ہے
10:08وہ فیڈریشن میں
10:09بھی کوئی نہیں سنتا
10:10اور باقی پاکستان
10:11بھی نہیں سنتا
10:12یہ claim جو ہے
10:12وہ بار بار بار
10:13جو ہے وہ کیا جاتا ہے
10:14اب ایک grand dialogue
10:15جو ہے وہ ہوا ہے
10:17اور obviously
10:17یہ کوئی پہلی کڑی
10:18نہیں ہوگی
10:19اور ہماری دین
10:20بھی بلائے جائیں گے
10:21اوروں سے بھی
10:21بات چیز جو ہے
10:22وہ ہوگی
10:22اور یہ میرے خیال میں
10:24ایک سلسلہ ہے
10:25جو state نے
10:26جو ہے وہ شروع کیا ہے
10:27تاکہ جو gaps ہیں
10:28جو physical gaps ہیں
10:30دونوں کے درمیان میں
10:31وہ بھی کم ہو
10:32اور اسلام آباد میں
10:33آکے پتہ لگے
10:34کہ لوگوں کا
10:34perception جو ہے وہ کیا ہے
10:35اور ریاست کس طرح
10:36بلوچستان کو دیکھتی ہے
10:38لیکن یہ ایک سوال
10:39بار بار جو ہے وہ
10:41targeted طریقے سے
10:42individuals کو جو ہے
10:43وہ نشانہ بنا
10:44کے social media پر
10:46اور جو
10:46anti-state elements ہیں
10:47وہ بار بار یہ کرتے ہیں
10:48کہ جو لوگ
10:49منتخب بھی ہوتے ہیں
10:51یا جو لوگ
10:52ایسے
10:52پروگرامز میں
10:53بلائے جاتے ہیں
10:54یہ بلوچستان کو
10:55جو ہے وہ
10:55ریپریزنٹ نہیں کرتے
10:59آجہ بڑا
11:01important point ہے
11:02اعتقار میں
11:02یہ سوال
11:03آپ کے سامنے
11:04چلیں ایک سوال
11:05یہ رکھ لیتا ہوں
11:06جو بھی
11:07اس پروگرام میں
11:08لوگ بلائے گئے
11:09کیا ڈاکٹر مالک
11:11بھی لوگوں کو
11:11ریپریزنٹ نہیں کرتے
11:12کیا زمرک خان
11:14اچکزئی بھی
11:14لوگوں کو
11:15ریپریزنٹ نہیں کرتے
11:16مطلب ایسے
11:18کئی نام میں
11:18لے سکتا ہوں
11:19ہاں
11:20چند ناموں پہ
11:21آپ کو اتفاق ہو سکتا ہے
11:22چند پہ اختلاف ہو سکتا ہے
11:23اس کے چھوٹی سی
11:24مثال دوں گا
11:25میں tribal conflicts
11:26کو ہوا نہیں
11:27دینا چاہوں گا
11:28لیکن اسی سیمینار
11:29یا اسی کانفرنس میں
11:30ایسے ایسے لوگ
11:32بھی شامل تھے
11:32جن کی چالیس چالیس
11:33پچاس پچاس سال سے
11:35قبائلی دشمنی آئے
11:36لیکن وہ
11:36آمنے سامنے
11:37کرسیوں پر بیٹھے ہوئے تھے
11:38تو یہ
11:39پرسپشن کی
11:39ڈومین میں
11:40کہنا
11:41جن لوگوں کو
11:42بلایا گیا
11:43ان کی کبھی
11:43کوئی ایسیت نہیں ہے
11:44مطلب آپ
11:45ایک چھوٹی سی
11:45مثال دیکھیں
11:46کہ ڈاکٹر مالک
11:48صاحب
11:48وہاں بیٹھے تھے
11:49اور وہ
11:49بڑے نارمل
11:50انداز میں
11:51ان تمام
11:51پروسیڈنگز میں
11:53شریک تھے
11:53اور انہوں نے
11:54ساری چیزوں کو
11:55سنا
11:55یہاں تک
11:56چیف اف ڈیفنس پورسز
11:57نے انہیں یہ کہا
11:59کہ آپ
12:00اس میں کچھ
12:00ایڈ کرنا چاہتے ہیں
12:01تو ڈاکٹر مالک
12:02نے انہیں کہا
12:02کہ میں صرف
12:03سننے کے لیے آیا
12:04اور اگر
12:05مجھے کبھی
12:05موقع ملا
12:06تو میں ضرور
12:07ان ساری چیزوں پر
12:08آپ سے بیٹھ کے بات کروں
12:10اچھا
12:11تھوڑی بہت
12:13بلوچستان کی
12:13سیکیورٹی کے حوالے
12:14سے بھی بات کرتے ہیں
12:15کیونکہ
12:15انسیڈنٹس
12:17روزانہ کے لحاظ سے
12:18جو ہے
12:18وہ آتے رہتے ہیں
12:19اور اس پر جو
12:20کلیمز آتے ہیں
12:21وہ یوزیلی
12:22بہت اگزیجریٹڈ
12:23قسم کے کلیمز ہیں
12:24جو کل ادم تنظیمیں
12:25جو ہے
12:25وہ کرتی رہتی ہیں
12:26آپ وہاں پر
12:28بیٹھے ہوئے ہیں
12:29اوورال
12:30جب اس قسم کے
12:31انسیڈنٹس
12:31جو ہے وہ ہوتے ہیں
12:32کیونکہ
12:33اسلام آباد میں
12:33بیٹھ کر
12:34اس کی پرسیپشن
12:35بلکل ڈیفرنٹ ہوتی ہے
12:36آن گراؤنڈ سیچویشن
12:37جو ہے
12:37اسے کیا بنتی
12:40دیکھیں
12:40افتخار
12:41ہم نے کبھی
12:42یہ کلیم نہیں
12:43کیا
12:43کہ آن گراؤنڈ
12:44کوئی دودھ
12:45اور شہد کی
12:45نہریں بہہ رہی ہیں
12:46اس وقت
12:47ہم ایک
12:48اسٹیٹ آف دا
12:48وار لائک
12:49سیچویشن میں ہیں
12:50اور آپ کو
12:51بینگ جنرلسٹ
12:52یہ اندازہ ہے
12:53کہ آگسٹ
12:54ہمیشہ
12:54بڑا لیتھل ہوتا ہے
12:56ہمارے لیے
12:56اور ماضی میں
12:57آگسٹ کے مہینے میں
12:58بہت سا ایسے
13:00کاروائیاں کی گئیں
13:01دشتگردوں کی جانب سے
13:02جس کے نتیجے میں
13:03میں بڑا
13:03انسانی جانوں
13:04کا نقصان ہوا
13:05اس آگسٹ میں بھی
13:06ابھی تک
13:07سو فار ان کی
13:08جتنی بھی کوششیں ہیں
13:09ان کوششوں کو
13:10یہی سیکیورٹی فورسز
13:12ناکام بنا رہی ہیں
13:13لیکن وہی بات ہے
13:14جو اکثر
13:15چیف منسٹر یہ کہتے ہیں
13:16کہ جہاں سات گول
13:17روکے ہوتے ہیں
13:18وہ کسی کو
13:19ہم بتا نہیں سکتے
13:20یا بعض اوقات
13:21کسی وجہ سے نہیں
13:22بتا پاتے
13:22لیکن جب کبھی
13:24ایک آدھا گول
13:25ہو جاتا ہے
13:25تو وہ سب کو
13:26نظر آتا ہے
13:27still میں یہ
13:28کوئی دعویٰ نہیں
13:29کرنا چاہتا
13:29لیکن ابھی بھی
13:30ہماری سیکیورٹی
13:31فورسز جو ہیں
13:31وہ گراؤنڈ پر
13:33جہاں جہاں پر
13:33اطلاع مل رہی ہے
13:34وہاں پر انتہشت
13:35گردوں کے پیچھے
13:36جا رہی ہیں
13:36اور لیتل
13:38ضرور ہمارے لئے
13:38اگست کا مہینہ
13:39ہوتا ہے
13:40اور ابھی تک
13:41سو فار ہم نے
13:42ان دشمنوں کو
13:43یہ موقع فرام نہیں
13:44کیا کہ انہیں
13:45کوئی بڑی کامیابی
13:46ملے
13:46اور میری اللہ سے
13:47دعا ہے
13:47کہ خیب خیریت سے
13:49یہ ساری چیزیں
13:50سامپ ہوں
13:50اور انٹالیجنس
13:51بیس جو آپریشنز ہیں
13:52وہ ہم اس وقت
13:53تک جاری رکھیں گے
13:54جب تک کہ ہم
13:55آخری دشگرد کو
13:56قتل دیں
13:56اچھا تھوڑا بہت
13:57انفرسٹرکچرل
13:58ڈیویلیپمنٹ کے
13:59حوالے سے آپ نے
13:59بات کی
14:00بلوچستان
14:01پاکستان کی
14:02ایکنومک شارعہ کے
14:03جتنے بھی
14:15کی سیچویشن
14:15کو دیکھتے ہوئی
14:16یہ جو ہے
14:17ساری ڈسکشن
14:18جو ہے وہ آگے بڑی
14:19اس ڈائیلوگ میں
14:20اس کانفرنس میں
14:21ان ایکسچینجز میں
14:22اس کے حوالے سے
14:23کوئی بات کی
14:26جی بلکل
14:26اس کے حوالے سے
14:27یہ بات ہوئی
14:28ڈسٹرک اور ڈیویلیپمنٹ
14:29تو افتقار آپ سے
14:30آپ کے ساتھ
14:30پہلے بھی کچھ
14:31پرگرمز میں
14:31میں آپ کو
14:32کلیٹی دے چکھوں
14:33کہ کیا ریزنز
14:34نے ہمیں
14:34مزید جو
14:35ڈیویزنز اور
14:35ڈسٹرکس بنانے
14:36بنانے پڑے
14:37وہ لوگوں کی
14:37سہولت کے لیے تھے
14:38اور یہ جو
14:40پروگرمز تھے
14:41اس میں ضرور یہ
14:42سوال جو ہے
14:43پاکستان کی
14:43اسکری لیڈرشپ کے
14:45سامنے آیا
14:45اور میرا خیال ہے
14:46اس کا بہت
14:47بہتر انداز میں
14:48جو جواب دیا گیا
14:49وہ یہی تھا
14:50کہ پاکستان میں
14:51جو بھی فیصلے ہونے
14:52وہ پاکستان کی
14:53عوام نے کرنے
14:54اسے کوئی بھی
14:55پردے واحد
14:56کوئی بھی شخص
14:56نہیں کر سکتا
14:57اور پاکستان کی
14:59عوام کو
14:59فیصلے کس طریقے سے
15:00کرنے
15:01اس کا طریقہ کار
15:02آئین میں موجود ہے
15:03اگر کوئی ضرورت
15:05پڑی تو آئین
15:05نے اس طریقہ کار
15:06پر عمل درامت
15:07کرتے ہوئے
15:07عوام اپنا فیصلہ
15:08کرے گی
15:09اور جو بھی
15:09عوام فیصلہ کرے گی
15:11اسے پاکستان کے
15:12جو تمام
15:13اسٹیک ہولڈرز
15:13ہیں وہ تسلیم کریں
15:14اچھا تھوڑا بہت
15:15جو ہے
15:16میں وقت کی
15:17مناسبت سے بھی
15:18اور موقع کا
15:18فائدہ اٹھاتے ہوئے
15:19یہ بھی پوچھنا
15:20چاہتا ہوں
15:21کہ ایک ویجن
15:22ہے
15:22ان ٹرمز آف
15:24پاکستان
15:25کے جو
15:25ٹریٹ کارڈورز
15:27بھلوچستان سے
15:28جو منسلک ہیں
15:28اس کی ایک تو
15:30جو پرپیرڈینس ہے
15:31خصوصی طور پر
15:32جو ان ٹوینٹی فائی
15:33جو تعمیر
15:34ہو رہی ہے
15:35اس ٹائم پر
15:35اور دوسرا یہ
15:37کہ جو بارڈرز کی
15:38سیچوئیشن ہے
15:38کیونکہ پاکستان
15:39کا ایک بہت بڑا
15:40انحصار
15:40الپی جی کیلئے
15:41obviously
15:42بلوچستان پر رہا ہے
15:43it's been one of the
15:44main areas
15:45جہاں سے وہ
15:46ایمپورٹ ہو کر
15:47جو ہے وہ آتی ہے
15:48اور کچھ پچھلے دنوں میں
15:50کچھ خبریں بھی آئیں
15:51کہ سیکیوریڈی سیچوئیشن
15:52کی وجہ سے شاید
15:53اس میں کوئی کمی
15:53جو ہے وہ واقعہ ہو گئی ہے
15:55i just want a general
15:56perception
15:56کہ بلوچستان کی
15:58جو شہرائے ہیں
15:59اس ٹائم پر
15:59اور جو
16:00trade کا
16:01ایک والیم ہے
16:02if you have any
16:03statistics
16:04یا ایک analytical
16:05sort of an understanding
16:06کہ situation
16:07کیا ہے
16:08اس ٹائم پر
16:08on the ground
16:10اچھا
16:11افتخار
16:11جو آپ نے
16:12mention کیا
16:13بالخصوص
16:14الپی جی کو
16:15اور اس کی
16:15transportation کو
16:16ضرور ہمیں
16:17جو ہماری
16:18کوئٹا چاغی کا
16:20روڈ ہے
16:20جو تفتان کو
16:21لنک کرتا ہے
16:21ایران بارڈر کو
16:22لنک کرتا ہے
16:23اس پر
16:23پچھلے چند
16:24مہینوں میں
16:25ہمیں کافی
16:26چیلنج کا
16:26سامنا کرنا
16:27پڑا ہے
16:27security situation
16:28پہ
16:28اور جو
16:30اس علاقے میں
16:30جس طریقے سے
16:31بارڈرنگ
16:32کرتا ہے
16:33افتانستان کے
16:33ساتھ
16:34ایران کے ساتھ
16:35اور جو
16:35security challenge
16:36ہے
16:36اس کو دیکھتے
16:37ہویا
16:37آپ سے
16:38کئی ماہ
16:38قبل یہ
16:39فیصلہ کر
16:39لیا گیا
16:40تھا
16:40جہاں
16:40ایف سی
16:40ساؤتھ
16:41اور ایف سی
16:41نورٹ
16:41نورٹ
16:42ریز کی
16:43گئی ہیں
16:43وہیں پر
16:44اس ہائیوے پر
16:45سفر کو
16:46آسان بنانے
16:46کے لیے
16:47اور چونکہ
16:47آپ کو
16:47پتہ ہی
16:48یہ علاقہ
16:48ہمارا
16:49منرل
16:49کوریڈور
16:49بھی ہے
16:50پاکستان کی
16:51ایکانومی
16:51کی
16:52لائف لائن
16:52بھی ہے
16:52پاکستان کی
16:53لائف لائن
16:54بھی ہے
16:54بلوستان کی
16:54لائف لائن
16:55بھی ہے
16:55تو پیڈرمی
16:56گورنمنٹ کی
16:57لیول پر
16:57یہ فیصلہ
16:57ہو چکا تھا
16:58کہ ایف سی
16:59ویسٹ
16:59جو ہے
16:59وہ صرف
17:00اسی کام
17:01کے لیے
17:01ریز کی جا
17:02رہی ہے
17:02اور
17:03اس وقت
17:04جو میں آپ سے
17:05بات کر رہا ہوں
17:05ہم یہ کوشش
17:06کر رہے ہیں
17:06کہ جو بھی
17:08ٹرانسپورٹیشن
17:08ہو رہی ہے
17:09تفتان سے
17:10کوئٹا کے لیے
17:11اس کو
17:11سیکیورٹی
17:12کانوائی میں
17:12کر رہے ہیں
17:13تاکہ دشت
17:13گردوں کو
17:13یہ موقع
17:14نہ ملے
17:14کہ وہ
17:15انہیں
17:15نقصان پہنچائیں
17:16لیکن
17:16کہیں
17:16اکا دکا
17:17واقعات
17:17ہو جاتے ہیں
17:18لیکن
17:18میکسیمم
17:19ہماری یہ
17:19خوشش ہوتی ہے
17:20کہ جو
17:20سیکیورٹی
17:21کانوائی کے
17:21ساتھ
17:21گاڑیاں
17:22چل رہی ہیں
17:22انہیں
17:23بہے فاظت
17:24جو ہے
17:24کوئٹا تک
17:25پہنچایا جا
17:25اور پھر
17:25کوئٹا سے
17:26آگے
17:26اندروں میں
17:27ملک
17:27لیکن یہ
17:28چیلنج
17:28ہمیں کچھ
17:28عرصہ رہے گا
17:29لیکن اس کے لیے
17:30پورا پلان موجود ہے
17:31اور اس پلان کی
17:32ایکزیکیوشن
17:32شروع ہو چکی ہے
17:33انشاءاللہ آنے والے
17:34دنوں میں اس کے
17:49اور ہم نے
17:50ملٹیپل پروپیگینڈا
17:51کے ذریعے
17:53یہ بات
17:53جو ہے
17:54وہ کنٹینیوسلی
17:54سنتے ہوئے آ رہے تھے
17:55بلوچستان کی آواز
17:56جو ہے وہ نہیں
17:57سنی جاتی
17:57تو ایک سلسلہ
17:58جو ہے وہ شروع
17:59ہو چکا ہے
18:00شاید ایک
18:01منیمل ایفرٹ ہے
18:01لیکن بلوچستان
18:03سے لوگ
18:03فیڈریشن کی طرف آنا
18:04اور ان کو
18:06اعتماد ملینا
18:07اور ان کو
18:07ایک کلارٹی دینا
18:08کہ آگے بلوچستان
18:09کا رول
18:10جو ہے وہ کیا ہے
18:10I think یہ ایک
18:11کافی میجر اور
18:12پوزیٹیو سٹیپ ہے
18:13آئندہ بلوچستان
18:14کے اندر جو
18:15ترقیاتی
18:16وسائل کی
18:16ڈسٹریبیشن ہے
18:17اور خصوصی طور پر
18:18جو پاکستان کی
18:19ایکنومک وائیبیلیٹی
18:20ہے اس لحاظ سے
18:21پروگرام میں
18:22گفتگو کا سلسلہ
18:23آگے بھی جاری رہے گا
18:24دیکھتے رہیے گا
18:24کوٹر ٹانکس
Comments

Recommended